آئیں دیکھیں بلوچستان (تیسری قسط)
بلوچستان قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔ خوب صورت مناظر، دلکش اور دل فریب سیاحتی مقامات کے ساتھ ساتھ ثقافتی ورثہ اور وائلڈ لائف کی موجودگی نے اس صوبہ کی جغرافیائی اہمیت میں بیش بہا اضافہ کر دیا ہے۔ خوب صورت پہاڑوں، گھنے جنگلات، پانی کے بہتے آبشار، سبزے اور چٹانوں سے مزین یہ سرزمین دیکھنے والی ہر آنکھ کو اپنا اسیر بنا لیتی ہے۔ جو بھی ایک بار اس سرزمین کو دیکھتا ہے، اسے واپس جانے کا من نہیں
Read more
