عمران خان کا کھیل ختم

کچھ عرصہ پہلے تک کیوبا کے انقلابی رہنما، فیڈل کاسترو ”قوم کے نام“ سب سے زیادہ تقاریر کرنے کا عالمی ریکارڈ رکھتے تھے۔ اب ہمارے مقامی ہیرو، عمران خان یہ ریکارڈ توڑنے پر تلے ہوئے ہیں۔ انھوں نے ایک تقریر، انٹرویو، خطاب یا ایک بریفنگ تیار کر رکھی ہے جو کم و بیش ایک سال سے روزانہ نشر کیے جا رہے ہیں۔ لیکن دونوں رہنماؤں میں ایک فرق ہے۔ کاسترو کے خطابات سوشلسٹ قوم سازی کے ان اصولوں پر مبنی

Read more

جنرل باجوہ کا دہرا کھیل

یہ بات تو اب جانی پہچانی ہے۔ جنرل قمرجاوید باجوہ ہمہ وقت ایک ”دہرا کھیل“ کھیل رہے تھے۔ اس سچ کو بے نقاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی کا کہناہے کہ گزشتہ مارچ کو عدم اعتماد کے ووٹ کو ناکام بنانے کے لیے آرمی چیف نے انہیں عین وقت پر عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا تھا۔ اس دوران اُنھوں نے پی ڈی ایم کو یقین دلایا تھا کہ وہ ”نیوٹرل“ ہیں اور وہ تحریک

Read more

درست راستہ

تباہ کن ہائبرڈ نظام حکومت کے تخلیق کار اور منصوبہ ساز آخرکار اسی کا شکار بنے۔ عمومی تاثر یہ ہے کہ یہ تصور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل شجاع پاشا اور لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کا وضع کردہ تھا جسے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آگے بڑھایا اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ نے ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے دفاتر کے ذریعے عملی شکل دی۔ جس شخص، عمران خان،

Read more

جب روم جل رہا تھا

وزیر دفاع، خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی نامزدگی کا عمل شروع ہو گیا ہے، اور اسے اگلے بدھ تک مکمل ہو جانا چاہیے۔ لیکن ان کے ساتھی، وزیر داخلہ، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ ہے کہ عمل مکمل ہو چکا، فیصلہ کر لیا گیا، بس اعلان کرنا باقی ہے جو کسی بھی دن کیا جاسکتا ہے۔ اس دوران وزیرخزانہ، اسحاق ڈار، جنھیں عملی طور پر نائب وزیراعظم کا درجہ حاصل ہے، ایوان صدر میں گئے

Read more

حکومت تبدیل ہوگی یا طرز عمل؟

کیا یہ عمران خان کی مقبولیت کو مہمیز دینے کے لیے بوسٹر شاٹ تھا یا انھیں لانگ مارچ اور اسٹبلشمنٹ پر تنقید سے روکنے کے لیے دی گئی وارننگ تھی؟ یا اگر یہ ان دونوں امکانات سے جڑی ہوئی سازش نہیں تھی تو کیا تحریک لبیک پاکستان کے کسی حامی کا انفرادی فعل تھا؟ ہر امکان کی وضاحت میں بہت سے جھول ہیں۔ اس واقعے سے وابستہ جوشیلے جذبات اور بہت بڑے مفادات کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے

Read more

آزادی کے مغالطے

کیا نومبر سفاک ترین مہینہ ثابت ہو گا؟ اس کا دار و مدار چند سلگتے ہوئے سوالوں کے جوابات پر ہے۔ کیا چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ انتیس نومبر 2022 ء کو گھر چلے جائیں گے، جیسا کہ انھوں نے کئی مرتبہ اس ارادے کا اعادہ کیا ہے، یا پھر کوئی غیر معمولی پیش رفت انھیں اپنے عہدے پر برقرار رہنے پر ”مجبور“ کردے گی؟ کیا عمران خان کا ہزاروں نفوس پر مشتمل لانگ مارچ کوئی دھماکہ

Read more

پچھترویں برس

روس اور مغربی طاقتیں ایسی کشمکش میں الجھ چکی ہیں جس کے نتیجے میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ مغربی معیشتوں کو غیر معمولی کساد بازاری کا سامنا ہے۔ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ سعودی عرب اور اوپیک نے تیل کی قیمتیں بڑھانے اور توانائی کے نرخ کم کرنے کا امریکی دباؤ مسترد کر دیا ہے۔ ان سب کے باوجود امریکی صدر، جو بائیڈن نے پاکستان کے بارے میں ناروا بیان دینا مناسب سمجھا۔ بظاہر کسی

Read more

حکومت کی تبدیلی؟

صدر عارف علوی نے تسلیم کیا ہے کہ مختلف ”اسٹیک ہولڈرز“کے درمیان مفاہمت کے لیے خفیہ بات چیت جاری ہے تاکہ اس سیاسی جمود کا خاتمہ کیا جاسکے جو ملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہورہا ہے۔ مسٹر علوی نے احتیاط کا دامن تھامتے ہوئے خود کو عمران خان کے اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ پر تابڑتوڑ حملوں سے الگ رکھا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پرامید ہے کہ یہ کاوشیں ثمر بار ثابت ہوں گی۔ درحقیقت عمران خان کے قول

Read more

پنڈی پلان

گزشتہ ہفتے عمران خان نے دھمکی دی کہ ”اگر دیوار کے ساتھ لگایا گیا تو مزید خطرناک ہوجاؤں گا۔“فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف اپنی حالیہ تقریر میں وہ اپنے قول کے پکے دکھائی دیے۔ اُن کے اشتعال کی وجہ فوج کا ”نیوٹرل“ ہونا ہے، اور عمران خان کی لغت میں نیوٹرل کا مطلب جانور ہوتا ہے۔ چند دن پہلے عمران خان نے گرجتے ہوئے کہا تھا، ”آصف زرداری اور نواز شریف نومبر میں ایک نیا آرمی چیف نامزد کرنا

Read more

نومبر کی آمد

اپوزیشن میں عمران خان کی مقبولیت کا گراف بلند جب کہ حکومت میں مسلم لیگ ن کا گراف پست ہے۔ گرچہ عمران خان نے ایسا کوئی غیر معمولی کارنامہ سرانجام نہیں دیا جو اُن کی حمایت کا پرچم بلند کرتا۔ بلکہ فوج اور عدلیہ کے خلاف تحریک انصاف کی میڈیا مہم پر اُن کے اپنے حامیوں نے بھی تنقید کی ہے۔ دراصل یہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ہے جو آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پیدا ہونے

Read more

منظر نامے پر نگاہ رکھیے

عمران خان کا شکریہ، اُن کے چیف آف سٹاف، شہباز گل کا کیس ابھی تک شہ سرخیوں میں ہے۔ اس دوران پریشان کن سچائیوں اور سہولت کے لیے بولے گئے جھوٹوں کی پٹاری بھی کھل رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو خوف ہے کہ شہباز گل کہیں فوج مخالف مہم میں اُن کے کردار کو بے نقاب نہ کردیں۔ فوج کے افسران اور جوان اس مہم کی وجہ سے مشتعل ہیں۔ حالیہ کریک ڈاؤن کی وجہ

Read more

! پاکستان زندہ باد

عمران خان کے چیف آف سٹاف، شہباز گل نے حال ہی میں اے آر وائی پر جان بوجھ کر، دانستہ طور پر (جیسا کہ اس نے تسلیم کیا ہے ) مسلح افواج کے افسران کو اکسانے کی کوشش کی۔ کہا کہ وہ ”برائی“ کی حمایت میں ہائی کمان کے ”غیر قانونی“ احکامات نہ مانیں۔ شہباز گل نے ایسا کیوں کیا؟ حالانکہ وہ جانتے تھے کہ اسٹبلشمنٹ اسے مسلح افواج میں بغاوت برپا کرنے کی کوشش کے مترادف سمجھے گی، اور

Read more

اصل گناہ

آٹھ سال کا عرصہ لگ گیا، 150 سماعتیں ہوئیں، 100 مرتبہ کیس پر التوا لیا گیا، تین چیف الیکشن کمشنروں نے تحریک انصاف کو ہونے والی فنڈنگ کے ذرائع کا کھوج لگایا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ نہ صرف تحریک انصاف نے انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالی، جس میں ایک جائزہ کمیٹی بھی شامل تھی، بلکہ اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ نے بھی انصاف کا ترازو الٹا رکھا۔ اور یہ ادارے ان برسوں میں عمران خان کو سہارا دیے ہوئے

Read more

بچاؤ کے لیے نگران حکومت

جب رواں برس کے آغاز میں عمر عطا بندیال چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب پر فائز ہوئے تو میں نے ان حالات کو دیکھتے ہوئے لکھا تھا، ”ان کا دور تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا، چاہے بہترہو یا بدتر۔“ https://www.najamsethi.com/for-better-or-worse/ قانون اور عدالت کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت کی ایک محترم مبصر، ریما عمر نے اپنے ٹوئٹر @reema_omer پر جسٹس بندیال کی آئینی اور عدالتی فعالیت کا احاطہ کیا ہے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ 2015

Read more

مایوس کن صورت حال

پنجاب کی بیس نشستوں پر سترہ جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات فیصلہ کن لمحہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان سے پاکستان مسلم لیگ ن کے فیصلے کی جانچ ہوگی کہ کیا ملک کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کے لیے پتوار ہاتھ میں لینے کا فیصلہ درست تھا؟ نیز ن لیگ کے ملک کے لیے ضروری لیکن مشکل اور غیر مقبول فیصلوں کو اپنے سیاسی فائدے میں ڈھالنے اور اسے اقتدار سے نکال باہر کرنے پر تلی ہوئی تحریک انصاف

Read more

جج اور جنرل

گزشتہ ہفتے دنیا ٹی وی کے دفتر کے باہر محترم صحافی اور ٹی وی مبصر، ایاز امیر صاحب پر کچھ نقاب پوش افراد نے دن دیہاڑے حملہ کر کے انھیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ بظاہر ان کا مقصد امیر صاحب سبق سکھانا تھا کیوں کہ وہ اسٹبلشمنٹ کی ماضی اور حال کی غلط کاریوں کو کھلے عام بیان کرتے تھے۔ اس واقعے کا ایک پہلو یہ ہے کہ انھیں خود کو خوش قسمت سمجھنا چاہیے کیوں کہ اس ”جرم“

Read more

جی ایچ کیو کو سلام

پاکستان کے فیٹف(ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے پر ہر کوئی خود کو مبارک باد دے رہا ہے۔ پی پی پی سے تعلق رکھنے والی پی ڈی ایم حکومت کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ، حنا ربانی کھر نے اُس ٹیم کی قیادت کی جو برسلز گئی تھی۔ اُنھوں نے کامیابی کا باعث بننے والی ”ٹیم کی مشترکہ کاوشوں“ کو سراہا ہے۔ تو اس ماحول میں تحریک انصاف بھلا کیوں پیچھے رہتی؟ اس نے ہر کسی کو

Read more

کیا صفائی ہو چکی؟

مثالی طور پر ایک سالانہ بجٹ معاشی ڈھانچے کے عدم توازن کو درست کر تا ہے۔سرمائے کی افزائش، ملازمتوں کے مواقع پیدا کرتا،معیار زندگی (خاص طور پر غریب افراد کا)میں بہتری لاتا اور دولت کی ناہمواری کم کرتا ہے۔ لیکن 2022-23 کا بجٹ کچھ حوالوں سے ان اہداف سے دور دکھائی دیتا ہے۔ یہ معاشی عدم توازن، جیسا کہ مالی اور تجارتی خسارے کو کم نہیں کرتا جو مہنگائی میں اضافے اور کرنسی کی قدر میں گراوٹ کا باعث بنتا

Read more

جانے پہچانے نامعلوم

فوری طور پر تازہ عام انتخابات کرانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف پوری شدومد سےمسلسل دباؤ ڈالے ہوئے ہے۔ یہ بات بالکل قابل فہم ہے۔ وہ اقتدار سے باہر ہے، اور اسٹبلشمنٹ کی ”غیر جانب داری“ کی وجہ سے عوامی مقبولیت کھودینے سے پہلے ایک باری اور لینا چاہتی ہے۔ درحقیقت گزشتہ مارچ میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے سے پہلے پی ڈی ایم پر مشتمل حزب اختلا ف بھی وسط مدتی انتخابات کا مطالبہ کررہی تھی۔ اسے خدشہ

Read more

پی ڈی ایم کی چھلانگ

پی ڈی ایم کی حکومت نے بالآخر چھلانگ لگا ہی دی ہے۔ مختلف امکانات پر غور کرتے ہوئے دوہفتوں کے تذبذب کے بعد اس نے قدم جمانے،عمران خان کے فوری تازہ انتخابات کرانے کا فیصلہ مسترد کرنے، آئی ایم ایف کی شرائط پر دستخط کرنے، سخت بجٹ بنانے اور اسٹبلشمنٹ کی مدد یا اس کے بغیر ہتھیلی پر سرسوں جمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چوں کہ انتخابات کا جلد یا بدیرانعقاد ہونا ہے، صرف وقت ہی بتائے گا کہ کیا

Read more

پس چہ باید کرد؟

تمام لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان کو اپنی قومی زندگی کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ سیاسی جمود اور آئینی انحراف نے اس مسلے کو سنگین تر کردیا ہے۔ ہم اس نہج تک کیسے پہنچے؟ اس کا ذمہ دار کون ہے؟ اب ہم اس سے کیسے نکل سکتے ہیں؟سول ملٹری حکمران اشرافیہ، جاگیردار، جنرل، جج، سرکاری افسر اور کاروباری افرادنے ہمیں اس نہج تک پہنچا یا۔ عشروں سے امریکی اور عالمی امداد کے بل بوتے پر

Read more

اسٹبلشمنٹ کی غیر جانب داری

دو سال تک تازہ انتخابات کا مطالبہ کرتے کرتے حزب اختلاف کا گلا بیٹھ گیا لیکن عمران خان نے اس کی پکار پر کان دھرنے سے انکار کر دیا۔ درحقیقت سات مارچ کو تحریک عدم اعتماد کے موقع پر اُنھوں نے کہا کہ وہ اس چیلنج کا خیر مقدم کرتے ہیں اور نہ تو استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی پارلیمنٹ کو تحلیل کریں گے۔ لیکن جب چند ہفتوں میں بازی پلٹ گئی تو اُنھوں نے صدر عارف علوی سے

Read more

عمران خان کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ

عمران خان بے تابی سے ادھر ادھر ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ وہ ایسے مودب میزبانوں کو پوڈ کاسٹ کر رہے ہیں اور انٹرویو دے رہے ہیں جو ان سے نرم اور من پسند سوالات پوچھیں۔ گویا ایسی آسان گیندوں کا سامنا کر رہے ہیں جن پر وہ آسانی سے چھکا لگا لیں۔ بدقسمتی سے وہ ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں جو خود ان کے لیے ندامت اور پریشانی کا باعث بنتی ہیں۔ اس کی تازہ ترین مثال ان کا

Read more

بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟

پی ڈی ایم کی نئی حکومت کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ یہ حکومت اگلے سال کے آخر میں ہونے والے عام انتخابات تک اپنی مدت پوری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سے دونوں شریف برادران کے درمیان معاملہ طے سمجھاجاناچاہیے۔ نواز شریف دو وجوہات کی بنا پر فوری انتخابات چاہتے تھے: پہلی، انتخابی نتائج پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت میں اور تحریک انصاف کی مخالفت میں آنے کا امکان تھا کیونکہ اسٹبلشمنٹ کی

Read more

افسانوی بیانیے پر حقیقت کی جیت

”ایک گولی چلائے بغیر پاکستانی عوام پاک فوج کو گالیاں دے رہے ہیں۔ انڈیا کروڑو ں روپے خرچ کے بھی یہ مقصد حاصل نہیں کرسکتا تھا۔ اور اس سب کے پیچھے جو شخص ہے، وہ عمران خان ہے۔ وہ ہمارا بہترین دوست ثابت ہوا ہے۔ “ یہ الفاظ ہیں انڈیا کے مقبول دفاعی تجزیہ کار، میجر(ر) گوریو آریا کے۔ وہ اس تاثر کو زائل کررہا ہے کہ عمران خان بھارت مخالف ہیں۔ لیکن تحریک انصاف کے حامی حقیقت کا سامنا

Read more

عمران خان کے سامنے امکانات اور مسائل

ایک غیر معمولی پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آخر کار ریکارڈ درست کر دیا: 1۔ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے لیے کوئی امریکی سازش نہیں ہوئی۔ چناں چہ پاکستان کے امریکہ میں سفارت کار کے ”خط“ جس میں کسی سازش کا تاثر تھا، پر نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا ردعمل معمول کے ”ڈیمارش“ سے زیادہ کچھ نہ تھا۔ 2۔ امریکیوں نے پاکستان سے کبھی فوجی اڈے نہیں مانگے، اس لیے ”ایبسلوٹلی

Read more

دس دن جنھوں نے پاکستان کو ہلا ڈالا

عمران خان اور ان کا فسطائی ہائبرڈ دور حکومت بالآخر تمام ہوا۔ اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ جو اس کا سہارا بنے ہوئے تھے، نے آخرکار اسے اس کے اپنے پیدا کردہ مشکلات کے گرداب سے نکالنے سے انکار کر دیا۔ مزید یہ کہ حزب اختلاف، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ نون وحشیانہ جبر کے سامنے متحد رہی اور عمران خان کی تمام چال بازیوں کو ناکام بنا دیا۔ لیکن آخر میں یہ عمران خان ہیں جو اپنے بدترین دشمن ثابت

Read more

کھیل ختم ہوا

عمران خان اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں اور آئینی طور پر 3 اپریل 2022 کو ووٹ کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے برخاست ہو جائیں گے۔ درحقیقت اگر وہ قومی اسمبلی کے سپیکر یا صدرِ پاکستان کے ذریعے اپنی سیاسی زندگی کے دورانیے کو چال بازی سے تھوڑا سا طول دینے کے لیے غلط طریق کار اپناتے ہیں، تب بھی وہ زیادہ دیر نہیں نکال پائیں گے۔ اپنی زندگیاں اجیرن بنادینے پر لوگ غصے سے

Read more

غلطیوں کے ازالے کی راہ

اب جو بھی ارادے اور مقاصد ہوں، ”سلیکٹڈ“ وزیر اعظم اپنی حکومت بچانے کی لڑائی لڑتے لڑتے بے دم ہوچکے ۔ کہہ سکتے ہیں کہ وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں۔ پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ ان کی جماعت، تحریک انصاف کے ایک درجن سے زائد اراکین قومی اسمبلی نے کھلے عام بغاوت کر دی ہے (کچھ مزید کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ مناسب وقت کا انتظار کررہے ہیں)۔ انھوں

Read more

افسوس ناک منطقی انجام

حزب اختلاف نے عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے درکار 172 اراکین اسمبلی کے ووٹوں کی قطعی اکثریت ثابت کر دی ہے۔ اس نے آزاد میڈیا کو سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ایک درجن سے زیادہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے آزادانہ طور پر سوالات کرنے کی اجازت دے دی۔ اس نے ان کے عزائم کا تعین کر دیا۔ اتنی ہی بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی ابھی تک

Read more

دیوار پر ابھرتے ہوئے ڈراؤنے حروف

قائد ایوان (وزیراعظم) کون ہوگا؟ اس کا تعین کرنے کے لیے نمبروں کا کھیل بالآخر شروع ہوچکا ۔ تحریک انصاف کے پاس 155 ووٹ ہیں، جب کہ اس کے اتحادیوں کی نشستیں 24 ہیں۔ اس طرح حکومت کو کل ملا کر 179 اراکین کا اعتماد حاصل ہے۔ مشترکہ حزب اختلاف کے پاس 162 ووٹ ہیں۔ اگر کم از کم 10 اراکین حکومت سے حزب اختلاف میں چلے جاتے ہیں تو اسے 172 کا جادوئی نمبر حاصل ہوجائے گا اور اس

Read more

اب یا کبھی نہیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان، اسپیکر اسد قیصر اورڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے چند روز میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے فیصلے کا اعلان کردیاہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چھیاسی اراکین قومی اسمبلی نے نوٹس پر دستخط کیے ہیں حالانکہ قانون کے مطابق اس مقصد کے لیے صرف ارسٹھ اراکین کے دستخط

Read more

بہت بڑا سوال… اگر؟

حزب اختلاف نے آخر کار اپنا کام کر لیا ہے۔ حتمی گنتی کے مطابق نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے لیے 200 سے زائد ووٹوں کی تصدیق ہو چکی۔ ان میں تحریک انصاف کے زیادہ تر اتحادیوں کے علاوہ اس کے اپنے اراکین قومی اسمبلی کا ایک اہم حصہ شامل ہے جو یا تو جہانگیر ترین کو جواب دیتے ہیں یا نواز شریف سے براہ راست ڈیل کر رہے ہیں۔ اس 200 کی

Read more

!خمیازہ بھگتنا پڑے گا

آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور مدیر،محسن بیگ اسٹیبلشمنٹ کے خود ساختہ فعال بازو ہیں۔ وہ 2014-15 کے بدنام کنٹینر پر موجود تھے۔ عمران خان کے راز دار ہونے اور اُن کے لیے عطیات اکٹھے کرنے کا اعتراف کرتے ہیں۔ عمران خان کے ذاتی دوستوں کی خاص محفلوں میں ان کی ایک ساتھ تصاویر ہیں۔ چنانچہ جب کچھ ماہ قبل وہ عمران خان پر کھل کر تنقید کرنے لگے تو قدرتی طور پر چہ میگویاں شروع ہوگئیں۔ کیا خان

Read more

پچاس دن

اسٹبلشمنٹ کے خود ساختہ ترجمان شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پچاس دنوں میں اپوزیشن کا قلع قمع ہو جائے گا۔وہ پچاس دنوں کی وضاحت کیوں نہیں کرتے کہ ان سے مراد کون سے دن ہیں تاوقتیکہ ان کا مطلب ”مارچ کے آخری ایام“ ہوں۔ چونکہ پی ڈی ایم کا اسلام آباد تک ”لانگ مارچ” 23 مارچ کو طے شدہ ہے۔ گویا وہ کہنا چاہتے ہیں کہ لانگ مارچ عمران خان کو ہٹانے میں ناکام رہ کر ہوا میں بکھر

Read more

عدالت عظمیٰ کا نیا دور: بہتر یا بدتر؟

پاکستان کے نئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بار اور بنچ کے سامنے پہلا خطاب لائق تبصرہ ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ میڈیا کو عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے کا حق حاصل ہے لیکن حکومت وقت کو اسے ججوں کو بدنام کرنے اور اسکینڈلائز کرنے سے روکنا چاہیے۔ وہ خاص طور پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عدلیہ کے بارے میں بالعموم اور بعض ججوں کے بارے میں آزادانہ اور بعض اوقات ذاتی تبصروں سے بالخصوص ناراض دکھائی

Read more

تحریک انصاف کی بدعنوانی

برلن میں قائم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2021 ء میں عمران خان کے ”نئے پاکستان“ کو اس سے کہیں زیادہ بدعنوان قرار دیا ہے جتنا آصف زرداری یا نواز شریف کے دس سالہ دور میں کسی وقت تھا۔ پاکستان کرپشن انڈیکس میں 2018 میں 117 ویں نمبر سے گر کر 2021 میں 140 پر آ گیا ہے۔ یہ گراوٹ تحریک انصاف کے تین سالوں کے دعووں کی قلعی کھولتی ہے۔ لیکن مسٹر خان کے منشی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی مقامی شاخ

Read more

مواد اور چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے سیکڑوں دانشوروں، تاجروں، اساتذہ اور طلبا اور ماہرین سمیت اہم اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد قومی سلامتی کی پالیسی بنائی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ حتیٰ کہ حکومتی اراکین پارلیمنٹ کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ پالیسی کو ”خفیہ“ قرار دیا گیا ہے۔ ہمیں صرف یہ بتایا گیا ہے

Read more

تاریخ ساز منصف

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تاریخ رقم کردی ہے ۔ اُنھوں نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پاک بحریہ کا راول ڈیم کے کنارے بنا ہوا کشتی رانی کا کلب گرانے کاحکم دیا ۔ نیزاسلام آباد کا منال ریستوران اورمارگلہ گرینز گالف کلب کو ضبط کرنے کی ہدایت کی کیوں کہ یہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی زمین پر غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے ہیں۔ اس طرح جج صاحب نے

Read more

! ڈیل ہے یا نہیں ہے

امریکہ کے ایک موقر تھنک ٹینک فریڈم ہاؤس کی رپورٹ، ”جمہوریت کا محاصرہ“ بتاتی ہے کہ گزشتہ پندرہ سالوں سے عالمی سطح پر جمہوریت ہر سال زوال پذیر ہے۔ سب سے نمایاں زوال دنیا کی دو ”عظیم ترین“ جمہوریتوں، امریکہ اور ہندوستان میں دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ 73 ممالک میں جمہوریت گراوٹ کا شکار ہے۔ موجودہ پاکستان کو ”جزوی طور پر آزاد“ ممالک میں شمار کیا گیا ہے۔ امریکہ میں گمبھیر ہوتی ٹکراؤ کی

Read more

2022ء کی پیش گوئی

2022ء میں خوشی کے مواقع نہ ہونے کے برابر تھے۔ داخلی سیاست تلخی، عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار رہی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اپوزیشن کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کو بے لگام کیے رکھا۔ لیکن کسی ایک ملزم کو بھی سزا دلانے میں ناکام رہی۔ اس کے نتیجے میں نہ صرف اپنا بلکہ احتساب کرنے والے ادارے کا دامن داغ دار کیا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ عمران

Read more

جنوری کی آمد آمد

کیا پارٹی ختم ہو چکی؟غور کیجئے۔ گزشتہ بدھ کو قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کو عجلت میں طے شدہ اجلاس کو ملتوی کرنا پڑا کیونکہ وہ کورم پورا کرنے کے لیے تحریک انصاف کے اراکین کو اکٹھا نہیں کر سکے تھے۔ اگرچہ یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ کسی بھی دن ایسا ہوسکتا ہے۔ تاہم وہ اجلاس بطور خاص ایک وجہ سے اہم تھا۔ حکومت دو انتہائی اہم بلوں کو نافذ کرنے سے پہلے صورت حال کی جانچ کرنا

Read more

نیشنل ایکشن پلان؟

ایک ارب تیس کروڑ سے زائد آباد ی رکھنے والے ستاون ممالک کی تنظیم اسلامی تعاون (OIC) کی قیادت کرنے والے سعودی عرب نے شہزادہ محمد بن سلمان کی راہ نمائی میں ریاست اور معاشرے کی اصلاحی تبدیلی کا راستہ اختیار کرلیا ہے۔ کیا اس میں پاکستان کے لیے کوئی سبق ہے؟ غور کیجیے۔ وہابیت، بنیاد پرست اسلامی نظریہ اور عمل کی وہ شاخ جو طویل عرصے سے ہاؤس آف سعود کے تحت سعودی عرب کی فکری اساس رہی ہے۔اب

Read more

آخری حل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کابدعنوانی کے بارے میں رائے عامہ کا سروے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر ایک طرح کی فرد جرم ہے۔ تقریباً 86% جواب دہندگان کے خیال میں اس حکومت کی خود احتسابی غیر تسلی بخش ہے۔ تقریباً 66% کا کہنا ہے کہ یہ ”احتساب” جزوی اور یک طرفہ ہے۔ درحقیقت، بدعنوانی کی دو اہم ترین وجوہات کمزور احتساب (52%) اور طاقتور لوگوں کا لالچ (29%) ہیں۔ تقریباً 73 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ اگر حکومت منتخب

Read more

ڈوبتا ہوا جہاز

عمران خان نے کابینہ کے ارکان کو اگلے تین ماہ تک اسلام آباد نہ چھورنے کی ہدایت کی ہے۔ ہز ماسٹرز وائس، چوہدری فواد حسین نے بڑے بھولے سے لہجے میں کہا کہ اس اقدام کا مقصد سادگی کو رواج دینا ہے۔ یہ وہ شخص ہے جس نے حال ہی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استدعا کی کہ اسے توہین کے الزام سے معافی دی جائے کیونکہ وہ کابینہ کا حقیقی ترجمان ہے۔ دراصل عمران خان کو خوف ہے

Read more

!جب لوہا گرم ہے

تیس برس سے زائد عرصے تک اقتدار پر براہ راست قبضے کے باوجود اسٹبلشمنٹ کو مقدس گائے کا درجہ حاصل رہا۔ اس کے محض تذکرے سے ہی طاقت اور حب الوطنی کا کوڑا حرکت میں آ جاتا تھا۔ اس شاہی تکریم کی تین بنیادی وجوہات تھیں: نمبر ایک، اسے انڈین جارحیت کے خلاف واحد حفاظتی پشتہ سمجھا جاتا تھا۔ اس نے نصابی کتب میں من پسند اور من گھڑت تاریخ کو شامل کرکے اپنا یہ تصور راسخ کردیا تھا۔ نمبر

Read more

بدھ ۔۔۔ یوم سیاہ

سترہ نومبر کا بدھ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔ اس دن تحریک انصاف کی حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کے ذریعے درجنوں بل منظور کرا ڈالے۔ پارلیمانی روایت اور قانونی ضرورت کے تحت ان پر بحث کا تو ذکر ہی کیا، حزب اختلاف کو زیادہ تر بلوں کا متن پڑھنے کا موقع بھی نہیں دیا گیا۔ ان میں سے الیکشن کمیشن آف

Read more

!اصلاحات ناگزیر ہیں

یہ کوئی راز نہیں کہ عمران خان اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان شدید تناؤ پیدا ہو چکا۔ حتیٰ کہ ان کے تعلقات میں دراڑ بھی نمودار ہو چکی ہے۔ لیکن کوئی نہیں جانتا کہ کیا یہ صورت حال حکومت کی تبدیلی کا باعث بنے گی؟ اس کے بعد کس قسم کی حکومت آئے گی؟ کیا موجودہ حکومت 2023 تک چلتی رہے گی یا یہ فوری طور پر اسمبلیاں تحلیل کر کے نئے انتخابات کا حکم دے دے گی؟ نیز تازہ انتخابات

Read more

غلطی کا ازالہ

کئی ماہ تک پس وپیش کے بعد بالآخر وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی کی کمان میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر ہی دیا۔ تاحال یہ بات واضح نہیں اور نہ ہی اس کا کوئی منطقی جواز دکھائی دیتا ہے کہ اُنہوں نے جی ایچ کیو کے مطالبے کو ماننے سے کئی ماہ تک انکار کیوں کیا اورپھر اب اگلے روز کیوں تسلیم کرلیا؟ اگر اُنہوں نے ابھی بھی بادل نخواستہ کیا ہے کہ اُن کے تعلقات ٹوٹنے کے

Read more

گہری ہوتی ہوئی ڈھلوان

اسٹبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر عمران خان کسی صورت گزشتہ انتخابات نہیں جیت سکتے تھے۔ درحقیقت وہ اپنی نالائقی اور ناقص کارکردگی کے بوجھ تلے دب کر سیاسی طور منہ کے بل گر چکے ہوتے اگر اسٹبلشمنٹ اُنہیں سہارا نہ دیے رکھتی۔اور یہ چیز ادارے کے لیے شرمندگی کا باعث بھی بنی ہے۔ تو پھر عمران خان نے جنرل فیض حمید کو ڈی آئی ایس آئی کے عہدے پر برقرار رکھنے کا اصرار کرتے ہوئے اسٹبلشمنٹ کو ناراض کیوں کرلیا

Read more

کیا ہتھیاروں کو الوداع کہنے کا وقت آگیا؟

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی سے کور کمانڈر پشاور بناناایک اہم پیش رفت ہے۔ گزشتہ بدھ کو آئی ایس پی آر نے اس کا اعلان کردیا تھا لیکن وزیر اعظم کے دفتر سے اس کے نوٹی فی کیشن کا تاحال انتظار ہے۔ اور یہ نوٹی فی کیشن آئینی ضرورت ہے۔ اگرچہ یہ تبادلہ غیر متوقع نہیں کیوں کہ اُن کے مستقبل کے پیشہ ور عزائم کی تکمیل کے لیے کسی کور کی کمان کرنا ضروری

Read more

بہترین انتقام

سترہ ستمبر کو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آخری لمحات میں، کسی پیشگی اطلاع کے بغیر یک طرفہ طور پر یاکستان میں کرکٹ سیریز منسوخ کردی ۔ اس فیصلے نے جہاں پاکستانی کرکٹ شائقین کو مشتعل کردیا وہیں دنیا بھر میں کرکٹ کے کئی سابق کھلاڑی اور مبصرین حیران رہ گئے۔ وزیر اعظم پاکستان، عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم، جسینڈ ا آرڈن سے ٹیم نیوزی لینڈ کی پاکستان سے واپسی کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست بھی کی

Read more

مشکل وقت

اسٹبلشمنٹ کے لیڈر تسلیم کرتے ہیں کہ نئی طالبان حکومت کو سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے۔ نیز انہیں خدشہ ہے کہ اگر کابل حکومت ان مسائل پر قابو پانے میں ناکام رہی تو پاکستانی ریاست اور معاشرے کو اس کے شدید سیاسی اور عسکری ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ بات قابل غور ہے۔

Read more

آئینی بدعنوانی

2013ء میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ”کرپشن انڈکس“ پر پاکستان179 ممالک میں 127 ویں درجے پر تھا۔ نواز شریف کے دور (2014-18) میں اس کا درجہ کچھ بہتر ہوکر 117 تک آگیا۔ تو کیا پاکستان اور اُس وقت کا حکمران ”کم بدعنوان“ تھے؟ گزشتہ تین برسوں میں عمران خان کے دور حکومت (2018-2020) میں پاکستان دوبارہ 124 ویں درجے پرچلا گیا۔ تو کیا پاکستان اور اس کا حکمران ”زیادہ بدعنوان“ہیں؟ اس کے باوجود شہروں میں رہنے والے زیادہ تر ”تعلیم یافتہ“

Read more

اگلے انتخابات میں دھاندلی کے امکانات

میڈیا میں ہرروز عمران خان کی کوئی نہ کوئی تصویر ہوتی ہے جس میں وہ کسی نئے ”ترقیاتی منصوبے“ کا فیتہ کاٹ رہے ہوتے ہیں یا نقاب کشائی میں مصروف ہوتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ اُن پر لوگوں کا دل جیتنے کے لیے شہبا زشریف جیسا ”فعال حکمران“ بننے کا جنون طاری ہے۔ نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کو ترقیاتی بجٹ بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف، جس نے ہاتھ تنگ رکھنے کی پالیسی بنانے کی

Read more

طالبان اورانسداد دھشت گردی کے امکانات

بہت سے پاکستانی جوش سے وارفتہ ہورہے ہیں کہ امریکا کو افغانستان میں بجا طور پر سز ا ملی ۔ یہ بات قابل فہم ہے۔ 1990 کی دہائی میں امریکیوں نے پاکستان سے منہ موڑلیا ۔ ایٹمی پروگرام کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد کردیں ۔ پھر 2000 کے بعد ”ڈومور“ کا حکم دیا جانے لگا۔ حقانی نیٹ ورک کے حوالے سے بھی الزامات کا اعادہ کیا جاتا رہا۔ اس دوران ملک میں امریکا مخالف جذبات میں بتدریج شدت

Read more

دنیا کو ہلا دینے والے دس دن

افغان طالبان نے گفتگو جاری رکھی اور جنگ بھی۔ اور وہ جیت گئے۔ امریکی باتیں کرتے اور بھاگتے رہے۔ اور وہ جنگ ہار گئے۔ اس انجام کی پیش گوئی 2020ء میں کی جا چکی تھی جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کا اعلان تو کردیا لیکن کابل میں تمام دھڑوں کی شمولیت رکھنے والی نگران حکومت قائم نہ ہوسکی۔ لیکن جو کچھ دیکھنے میں آیا ہے، اس کی کسی کو بھی توقع نہیں تھی۔ صدر بائیڈن کو ہرگز

Read more

مسئلہ پیغام ہے یا ذرائع؟

افغانستان پر بیس سال تک قبضہ جمائے رکھنے والی مغربی طاقتوں کو فوجی اور سفارتی ذرائع سے افغانستان سے نکال باہر کرنے والے طالبان کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کے قریب ہیں۔ ڈگمگاتی ہوئی غنی حکومت ان کے رحم وکرم پر ہے ۔ اس متوقع شکست نے الزام تراشی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ امریکا اور یورپی ممالک پاکستان پر الزام لگاتے ہیں کہ ایک طرف ہم نے اس جنگ میں اتحادی بن کر ان سے بڑے پیمانے پر

Read more

بیانیے اور نواز شریف کی سیاست

کیا، جیسا کہ شیخ رشید کی پیش گوئی ہے، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کی دراڑ نمودار ہوچکی جو پاکستان مسلم لیگ ن کو تقسیم کردے گی؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو کیا اسٹبلشمنٹ اور تحریک انصاف ہمیشہ ایک صفحے پر رہیں گے؟ نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ شریف برادران کے درمیان حکمت عملی کی حد تک فرق البتہ موجود ہے کہ پارٹی میں کس بیانیے کو آگے بڑھایا جائے اور دوبارہ اقتدار کیسے حاصل کیا جائے؟ شہباز

Read more

ہم دیکھیں گے۔۔۔

الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر کے مطابق 45 میں سے 25 نشستیں جیت کر پاکستان تحریک انصاف گزشتہ اتوار کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں کامیاب جماعت قرار پائی ہے۔ گیارہ سیٹوں کے ساتھ پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر، جب کہ مسلم لیگ ن صرف چھے سیٹیں ہی حاصل کرپائی ہے۔ زیادہ تر سیاسی مبصرین تحریک انصاف کی کامیابی کی پیش گوئی کررہے تھے۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ یہ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے (اس وقت حقیقت

Read more

آزاد جموں کشمیر انتخابات کی پیش گوئی

مریم نواز آزاد جموں کشمیر کا طوفانی انداز میں انتخابی دورہ مکمل کر چکیں۔ جذباتی ہجوم والہانہ انداز میں اُن کے گرد پتنگوں کی طرح جمع تھا۔ توانائی اور سکت ایسی کہ بعض اوقات ایک دن میں تین تین جلوس۔ جہاں بھی گئیں، عوام نے دل کھول کر استقبال کیا۔ آزاد جموں کشمیر نے شاید ہی کبھی اپوزیشن لیڈر کی اس طرح حمایت کی ہو۔ مریم کے استقبال کے کچھ مناظر بے نظیر بھٹو کے اُس تاریخی استقبال کی یاد

Read more

کابل کشمکش: ایشیائی یا افغان حل؟

ستمبر میں افغانستان سے امریکی او ر نیٹو دستوں کے حتمی انخلا سے پہلے طالبان کی افغانستان میں تیز پیش قدمی خطے کے کسی بھی ملک سے زیادہ پاکستان کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ اسٹبلشمنٹ نے حکومت، حزب اختلاف اور میڈیا کو مشکل صورت حال اور ممکنہ سخت فیصلوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے اُن سے ”ذمہ دارانہ طرزعمل“ کی توقع کی ہے۔ گویااُن سے کہا گیا کہ وہ مختلف اسٹیک ہولڈر کے درمیان ہونے والی کشمکش میں

Read more

ناراض بلوچوں سے مفاہمت؟

وزیر اعظم عمران خان نے”بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی کی فضا“پیدا کرنے کے لیے تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت، جمہوری وطن پارٹی کے شازین بگٹی کو وزیراعظم کا خصوصی معاون مقرر کیا ہے۔ وزیر اعظم نے یہ اعلان صوبے میں ”ترقیاتی“ کاموں جائزہ لیتے ہوئے گوادر کے دورے کے موقع پر کیا۔ اسی موقع پر موجودہ بلوچستان کے موجودہ گورنر، جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی کو ہٹا دیا گیا۔ اُن کے ساتھ کچھ عرصے سے تناؤ

Read more

عمران خان اور پاکستانیت

عمران خان نے ”پاکستانیوں“ کو شعوری طور پر خود کو ”پاکستانیت“ کے رنگ میں رنگنے کی تلقین کی ہے تاکہ آزاد اور خود مختار اقوام کی عالمی مارکیٹ میں اُنہیں عزت افزائی حاصل ہو اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے۔تاہم اس تصور کا کھوج لگانے سے کچھ پریشان کن سوالات اٹھتے ہیں، لیکن کوئی آسان جواب نہیں ملتا۔ ہم پوچھ سکتے ہیں کہ ”پاکستانیت“ کے اندرون اور بیرون ملک کیا منفرد اور ممتاز خواص ہیں؟ وہ غیر ملکیوں کے

Read more

تاریخ کا بوجھ

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حالیہ دنوں کچھ پریشان کن بیانات دیے ہیں۔ ان کے نتیجے میں ملک میں اور بیرون ملک اشتعال پھیلا۔ لوگوں نے غم و غصے کے علاوہ تشویش اور مایوسی کااظہار کیا۔ لیکن دونوں راہ نما اپنے بیانات پر قائم ہیں۔ عمران خان سوچتے ہیں کہ پاکستانی عورتیں پردہ نہ کرتے یا مناسب لباس نہ پہنتے ہوئے مردوں کے جذبات بھڑکا تی ہیں۔چنانچہ یہ عمل ریپ کو دعوت دینے کے

Read more

عمران حکومت: پانی کہاں مرتا ہے؟

تین دن تک ایوان چلانے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی، اسد قیصر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ وجہ یہ تھی کہ حکومتی بنچوں نے قائد حزب اختلاف، شہباز شریف کو 2021ء کے بجٹ پر تقریر کرنے کی اجازت نہیں دی۔ اراکین قومی اسمبلی کی طرف سے بازاری رویہ دیکھنے میں آیا۔ ایک دوسرے پرگالیوں کی بوچھاڑ کی گئی، آستین چڑھا کر ایک دوسرے کی طرف لپکے، بجٹ کی کاپیاں مخالف بنچوں کی طرف برسائیں۔ اس پر سپیکر

Read more

نام تو لیا جائے گا

پاکستانی میڈیا نے اپنی آزادی اور بچاؤ کی ایک طویل اور مشکل لڑائی لڑی ہے۔ اس نے آمرانہ مزاج سول ملٹری حکومتوں، انتہا پسند جنگجووں، نسل پرست شدت پسندوں، بنیاد پرست دہشت گردوں اور فسادی طالبان کے غضب کا سامنا کیا، بھاری جرمانے ادا کیے، سرعام کوڑے کھائے، طویل قید و بند کی صعوبتیں کاٹیں، خوفناک روح فرسا تشدد برداشت کیا، پراسرار طریقے سے غائب اور حتیٰ کے دن دیہاڑے قتل کر دیے گئے۔ زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب ایسی

Read more

ٹروجن ہارس

ایک مرتبہ پھر پاکستان کو سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی پن کا سامنا ہے۔ اپنی پانچ سالہ آئینی مدت کا نصف مکمل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی ہائبرڈ حکومت کو اپنے بقا کا مسئلہ درپیش ہے۔ اس نے معیشت کا دھڑن تختہ کر دیا، کوویڈ پر سنگین لاپرواہی برتی اور حزب اختلاف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا لیکن عوام کے نزدیک اس کی ساکھ مجروح نہ کر سکی۔ اسٹبلشمنٹ نے تحریک انصاف کو سہارا دے کر اقتدار

Read more

کھیل تبدیل ہوا چاہتا ہے

ہائبرڈ بندوبست بے نقاب ہو رہا ہے۔ ایسا اس لیے نہیں ہو رہا کہ متحدہ حزب اختلاف اسے زمین پر پٹخنے میں کامیاب ہو گئی، بلکہ اس لیے کہ عمران خان اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مار رہے ہیں۔ تین برس سے بھی کم عرصے میں اُنہوں نے حزب اختلاف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا جاری رکھا، عوام کو مشتعل کیا اور اُس اسٹبلشمنٹ کو ناراض کر دیا جو اسے اقتدار میں لائی تھی اور جس نے اس ہابئرڈ

Read more

کچھ اُدھر کا بھی اشارہ ۔۔۔

پاکستان کی خارجہ پالیسی کو کندھا دینے والے ایک صفحے پر دکھائی نہیں دیتے۔ یہ جی ایچ کیو،وزیر اعظم آفس اور دفتر خارجہ ہیں جن کی نمائندگی بالترتیب جنرل قمر جاوید باجوہ، عمران خان اورشاہ محمود قریشی کرتے ہیں ۔ یہ مضحکہ خیز صورت حال شاید ہی کسی اور جگہ اتنی واضح ہو جتنی بھارت کے حوالے سے۔یہ بات قابل غور ہے۔ اٹھارہ مارچ 2021 ء کو جلدبازی میں اسلام آباد میں ایک قومی سیمینار کا اہتمام ہوا۔ جنرل باجوہ

Read more

الٹی گنتی گننے والے

جولائی 2018 میں عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے میں ابھی چند دن باقی تھے۔ آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشورہ دیا کہ بطور نئے وزیراعظم وہ حسب روایت سب سے پہلے ریاض کا دورہ کریں۔ اس کے بعد چین کا لازمی دورہ بھی کریں۔ عمران خان نے جنرل باجوہ کی تجویز سے اتفاق کیا کیوں کہ دونوں ممالک پاکستان کے معاون و مدد گار ہیں۔ لیکن اس کے بعد عمران خان نے بہانے کرنا شروع

Read more

!لبیک! لبیک! لبیک

گزشتہ ہفتے دوعشروں میں پہلی مرتبہ مارشل لا کے ہیولے اسلام آباد کی فضاؤں میں منڈلاتے دکھائی دیے۔ ریاست اور معاشرے کوکسی مقبول مرکزی دھارے کی جماعت یا قوم پرست، نسلی یا علیحدگی پسند جماعت یا غیر ملکی شہ پر دھشت گردی کرنے والے گروہ، جیسا کہ تحریک طالبان پاکستان یا القاعدہ کی طرف خطرہ لاحق نہیں تھا۔ یہ خطرہ تحریک لبیک پاکستان، ایک نئی تیار کردہ مذہبی جماعت کی طرف سے تھا۔ اس کے ہزاروں جوشیلے، جذباتی اور مشتعل

Read more

نئے میدان کے لیے نئے گھوڑوں کی ضرورت

بھارتی میڈیا بیک چینل رابطوں کی کہانیوں سے بھرا ہواتھا۔ کہا رہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے دوطرفہ تعلقات کو معمول کی سطح پر لانے کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے کسی قسم کی ثالثی کی ہے۔ پاک بھارت تعلقات میں اگست 2019 ء میں اس وقت تلخی آگئی جب بی جے پی حکومت نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کر دیا۔ یہ آرٹیکل کشمیر کو خصوصی حیثیت دیتا تھا۔ اس پر دونوں حکومتیں مہر بلب ہیں۔

Read more

بیرونی عوامل کا داخلی پالیسیوں پر اثر

اندرونی ذرائع کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چھے وفاقی وزرا کو بلا کر ان سے دو ٹوک لہجے میں کچھ باتیں کی ہیں : ( 1 ) تحریک انصاف حکومت کی مایوس کن کارکردگی عوامی اشتعال کا باعث بن رہی ہے۔ چنانچہ ایسی حکومت عوام پر مسلط کرنے پر اسٹبلشمنٹ کی ساکھ کو شدید زک پہنچ رہی ہے۔ ( 2 ) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں وزرائے اعلیٰ

Read more

بگڑے ہوئے گھرکی درستی

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی حالیہ پیش رفت نے جنگجوؤں اور امن پسندوں، دونوں حیران کردیا ہے۔ 2016 ء میں بھارت نے لائن آف کنٹرول کے اس طرف، پاکستانی علاقے میں مبینہ دھشت گردوں کے ٹھکانوں پر ”سرجیکل سٹرائیک“ کا دعویٰ کیاتھا۔ اس کے بعد سے بھارت نے لائن آف کنٹرول کو بہت جارحانہ انداز میں گرم رکھا۔2019 ء کے اوائل میں اُنہوں نے بالاکوٹ میں دھشت گردوں کے ایک مبینہ کیمپ پر فضائی حملہ کرتے ہوئے حالات

Read more

!گیم ابھی بھی آن ہے

تحریک انصاف فتح کے ترانے گا رہی ہے۔ میڈیا پر بھی کم و بیش اتفاق پایا جاتا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو سخت جھٹکا لگا ہے ۔ آصف زرداری کا پی ڈی ایم میں شامل دیگر نو جماعتوں، خاص طور پر نواز شریف سے کچھ معاملات پر سخت اختلاف سامنے آیا جس نے لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے اجتماعی استعفوں کو غیر معینہ مدت کے لیے التوا میں ڈال دیا ہے۔ نواز شریف اور مولانا فضل

Read more

سکون کا سانس محال ہے

تحریک انصاف کے ترجمان شبلی فراز گویا سکرپٹ سے ہٹ گئے۔ چند ماہ پہلے چلاّ چلاّ کر اُن کا گلا بیٹھ گیا تھاکہ چیئرمین سینٹ، صادق سنجرانی کے خلاف پی ڈی ایم کی عدم اعتماد کی تحریک کے لیے ہونے والی خفیہ رائے شماری میں سینٹرز نے اپنے ”ضمیر“ کی آواز سنی تھی۔ اسی آواز کے جادو نے تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنایاتھا۔ اب جب سینٹ الیکشن کے موقع پر کچھ پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے اپنی

Read more

اک زرداری، سب پر بھاری

حفیظ شیخ کو حاصل تمام تر حمایت کے باوجود یوسف رضا گیلانی کی سینٹ میں کامیابی نے ”ایک زرداری، سب پر بھاری“ کے نعرے کو ٹھوس حقیقت بنا دیا۔ صرف یہی نہیں، زرداری صاحب نے سینٹ میں پیپلز پارٹی کی سیٹوں کی تعداد 20 اور پی ڈی ایم کی 53 تک پہنچا دی ہے۔ اب انہیں چیئرمین شپ بھی مل سکتی ہے۔ عمران خان کو چلتا کرنے کی حکمت عملی بنانے میں زرداری صاحب کو بالا دستی حاصل ہے کیوں

Read more

پاوری نہیں ہو رہی!

حمزہ شہبازشریف کی آخرکار ضمانت ہوگئی۔ چونکہ منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف پر نہیں بلکہ حمزہ شہباز شریف تھا، اس لیے اب یہ چند ہی ہفتوں کی بات ہے جب شہباز شریف بھی جیل سے باہر ہوں گے۔ اس میں بلاشبہ سازش کی تھیوریوں، اسٹبلشمنٹ کا ہمہ گیر ہاتھ، تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ حمزہ کو کیس میرٹ کی بنیاد پر ضمانت نہیں مل سکتی تھی… اس کے خلاف فرد جرم تیار کرنے میں نیب کو سترہ

Read more

عدلیہ کے پاس انتخاب کا موقع ہے

سینٹ انتخابات اچانک ایسا میدان جنگ بن گئے ہیں جہاں حز ب اختلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ کے جھنڈے تلے جمع ہے تو دوسری طرف حکومت اور اس کی چھوٹی اتحادی جماعتیں تحریک انصاف کے ساتھ صف بستہ ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ تحریک انصاف کے سائے میں ریاستی اداروں کے غیر سیاسی ہیولے میں منڈلا رہے ہیں۔ ان کا ہدف پی ڈی ایم اور اس کے راہ نما ہیں۔ ان میں سب سے نمایاں نیب، ایف آئی اے، ایف

Read more

بس، بہت ہو گیا!

چھے گھنٹوں تک بھرپور غوروفکر کے بعد دس جماعتی اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ نے آخرکار اپنے ایجنڈے پر موجود دو اہم امور پر اتفاق کرلیا۔ پہلا یہ کہ پی ڈی ایم میں شریک جماعتیں اگلے مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گی تاکہ اپنی مجموعی طاقت بڑھاسکیں۔ دوسرے، وہ چھبیس مارچ کو ملک کے چاروں کونوں سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرتے ہوئے حکومت کا گھیراؤ کریں گے۔ فیصلہ کیا گیا ہے

Read more

ان ہاؤس تبدیلی سے کھیل کے خاتمے کا آغاز

حکومت کو چلتا کرنے کے تین طریقے ہوتے ہیں۔ پہلا مارشل لا، دوسرا وزیر اعظم کا استعفیٰ، تیسرا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔ مارشل لا پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتا۔ 1958 ء میں ایسے کوئی حالات نہیں تھے جن میں مارشل لا لگانا ناگزیر ہو، صرف جنرل ایوب خان کے ذاتی عزائم کارفرما تھے۔ وہ جانتے تھے کہ انہیں امریکا کی حمایت میسر ہوگی۔ سول سوسائٹی اور ادارے اتنے توانا نہیں تھے کہ مارشل لا کے خلاف مزاحمت

Read more

نا اہلی اور بدعنوانی کی گھناؤنی داستان

براڈ شیٹ کی بیس سال پہلے شروع ہونے والی گندی کہانی کے غلیظ چھینٹوں نے اب نیب کے دامن کو داغ دار کیا ہے۔ بدقسمتی سے ٹیکس دہندگان کی رقم کا ایک خاطر خواہ حصہ نقصان کی تلافی کے لیے ضائع کر دیا گیا۔ یہ نا اہلی، فریب، غیر شفافیت اور بدعنوانی کی چشم کشا داستان ہے۔ جنرل پرویز مشرف نے 2000 میں نیب کا ادارہ دو مقاصد کو سامنے رکھ کر قائم کیا: اپنی مخالفت کرنے والے ”بدعنوان“ سیاست

Read more

مسئلے کا حل کیا ہے؟

کیا تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح بکھر رہی ہے؟جیسا کہ اس تنقید سے ظاہر ہوتا ہے، پی ڈی ایم کی صفوں میں مقاصد، اہداف، حکمت عملی اور طریق کار کی بابت ابہام پایا جاتا ہے۔ باہمی ابلاغ کے فقدان اور اندازوں کی غلطی کے علاوہ کچھ دیگر مسائل بھی ہیں ۔ چنانچہ ناقدین نتیجہ نکالتے ہیں کہ عمران خان اور اسٹبلشمنٹ تو اپنی جگہ پر موجود ہیں اور جبکہ پی ڈی

Read more

اپنے ملک کی معیشت کی فکر کر نادان!

چھ عرصے سے وزیر ِاعظم عمران خان کی چین اور سعودی عرب کی طرف بہت”آنیا ں جانیاں“ دیکھنے میں آئی ہیں۔ ہنڈولے کی اس اُڑان میں اُنھوں نے اب امریکہ اور ایران کو بھی شامل کرلیا ہے۔ ان دوروں کا کیا مقصد ہے؟کیا بہتر نہیں کہ وہ اس اچھل کود کی بجائے ملک میں رہتے ہوئے معیشت اور سیاسی امور پر توجہ دیں؟ چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار، اور سرمایہ کاری کرنے والا ملک ہے۔ تزویراتی

Read more

مریم نواز عمران خان کی سیاست کو گہنا کر رکھ دے گی

آخر کار مریم نواز نے اپنے بیمار والد کے سائے سے نکل کر اپنے بل بوتے پر سیاسی جدوجہد کا آغاز کر دیا ہے۔ ایک طرف شہباز شریف اور دوسری طرف شاہد خاقان عباسی کو بٹھا کر خود مرکزی سیٹ پر بیٹھ کر انہوں نے نیب کے احتساب عدالت جج کی نواز شریف کے ایون فیلڈ فیصلے میں مشکوک کردار کو سامنے لا کر پاکستان بھر کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ یہ ہر لحاظ سے قوت سے بھرپور پرفارمنس کا

Read more

پراپیگنڈہ اچھی گورننس کا متبادل نہیں ہو سکتا

پاکستان تحریک انصاف کی بقا کی جنگ گڈ گورننس یا کارکردگی پر مبنی نہیں ہے۔ یہ گوئبلز کے دو نظریات پر مبنی ہے؛ پہلی یہ کہ اگر آپ کسی چیز کے بارے میں جھوٹ بولیں تو اتنے تسلسل سے بولیں کہ عوام اسے سچ سمجھنے لگیں۔ دوسری یہ کہ اگر آپ اپنے دشمن کو بار بار دیوار کے ساتھ لگاتے رہیں تو ان کے پاس وقت نہیں بچے گا کہ وہ آپ کی ناکامیوں پر توجہ دے سکیں۔ یہی وجہ

Read more

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی: آنے والوں دنوں کی دلچسپ تصویر

آخر کار مولانا فضل الرحمان کی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو حکومت مخالف احتجاج پر آمادہ کرنے کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ پچھلے ہفتے اپوزیشن پارٹیز کا ایک افطار ڈنر منعقد ہو ا جس کی صدرات بلاول بھٹو نے کی اور اس میں شاہد خاقان عباسی، مریم نواز شریف، مولانا فضل الرحمان اور چھوٹی پارٹیوں کے لیڈران شامل ہوئے۔ ساری قیادت ایک بات پر متفق نظر آئی ۔ وہ یہ کہ عید کے بعد ایک آل پارٹیز کانفرنس

Read more