Author: سلیم ملک
جمعیت اور جنسی بے راہروی کا فوبیا، لڑکوں کے ہاتھ بھی کاٹنا ہوں گے
پچھلے دو ہفتوں میں "ہم سب” پر پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کردار پر کافی کھل کر بات ہوئی۔ اس سلسلے میں میرا پہلا آرٹیکل "لڑکیاں پنجاب یونیورسٹی کی” 18 ستمبر کو چھپا تو جمعیت کا پہلا رد عمل بوکھلاہٹ کا تھا۔ اسی بوکھلاہٹ میں انہوں نے تین جوابی مضمون لکھے، "ہم سب” پر شائع کروائے اور واپس لے لئے۔ اس کی تفصیل عدنان خان کاکڑ کے مضمون میں اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہے۔ (http://www.humsub.com.pk/26281/humsub-5/) جمعیت
Read moreسیکولر گاؤں، مدرسہ اکوڑہ خٹک اور تحریک انصاف
یہ ایک سیکولر گاؤں تھا۔ اس میں رہنے والے تمام لوگ مسلمان تھے۔ کچھ سنی، کچھ شیعہ اور کچھ وہابی (دیوبندی مسلک کے لوگوں کو یہاں وہابی کہتے تھے)۔ زیادہ تر لوگ آپس میں رشتہ دار تھے۔ بہت سے ایسے خاندان بھی تھے جن میں میاں اور بیوی کا فرقہ الگ الگ تھا کیونکہ فرقہ شادی میں رکاوٹ نہیں تھا۔ ایسے خاندان جن میں میاں بیوی کے مسلک الگ الگ تھے ان میں بچے اپنا مسلک اپنی مرضی سے چنتے۔
Read more


