مسلح جدوجہد کا ممکن حاصل وصول

عشروں سے مملکت خداداد پاکستان۔ افغانستان کے عوام اور مسلح جدوجہد کو دین ایمان اور عقیدہ سمجھنے والے ایک بڑی آگ کی چتا اپنے لئے اور مخالفین کے لئے جلائے بیٹھے ہیں اور اپنے اپنے اہداف کی جانب سفر کر رہے ہیں۔ بدقسمتی ہے کہ 50 :سال کا دورانیہ بدترین دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے گزر گیا اور تباہی بربادی کے علاوہ کسی فریق کو کچھ حاصل نہیں ہوا۔ تو آج میں ناچیز دعوت دیتا ہوں کہ اس صورتحال کے

Read more

کپتان کی سیاست

پی ٹی آئی کی بڑی سے بڑی کامیابی بھی درحقیقت اس کی بڑی ناکامی بن جاتی ہے۔ سرکاری ملازم کی بنیاد پر کامیابی کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ سسٹم کے اندر موجود افراد کو ایکسپوز کر دیتی ہے۔ لاہور کا ایک۔ پشاور کے دو۔ منگلا کا ایک کورکمانڈر اور کئی دیگر جگہوں پر فوج میں کپتان کی سرپرستی کرنے والے ہٹا دیے گئے۔ غیر اہم بنا دیے گئے یا ریٹائر کر دیے گئے۔ اسی طرح جج صاحبان کی

Read more

آصف علی زرداری کا کارنامہ

2013 سے آج تک آصف علی زرداری ایک تنہا شخص پوری ریاست کا ناپسندیدہ شخص ہے۔ 2022 میں کپتان کی ناکامی کے باوجود پی پی پی کو سیاسی میدان میں داخلہ کی جگہ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ کارکن 24 گھنٹے آصف علی زرداری کے گھوڑے پر چڑھ کر اسے بجاتے رہتے ہیں۔ کبھی غور کیا ہے کہ اگر وہ اسٹیبلشمنٹ کی ایک بات سن لے تو تمہاری بک بک سے بے نیاز ہو جائے اور میڈیائی نوٹنکی اور

Read more

عمران خان کے خلاف مقدمات زرداری جیسے؟

آنکھوں دیکھے ہوئے واقعات کی موجودگی میں انسان کس طرح گمراہ ہوتا ہے اس معاملہ کو سمجھنا اور دیکھنا حیرت انگیز ہوتا ہے۔ لیکن کسی نہ کسی جگہ پر ایسی پراگندہ خیالی پھیلائی جاتی ہے کہ دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ کچھ ذی شعور، عقلمند اور طالب علم قسم کے لوگ بھی گمراہ ہو جاتے ہیں۔ میری فیس بک وال پر کچھ لوگ ایسے موجود ہیں جنہیں میں سنجیدہ قاری اور تعلیم، تاریخ اور سیاسی فہم و فراست کا

Read more

میرے والد اور میں

ابا کی تعریف لکھنا روبوٹک اور روایتی کام ہے۔ ہر شخص اپنے ابا کو قائد اعظم یا آئیڈیل، نبی، پیغمبر کے روپ میں دیکھتا ہے۔ وہ لوگ بدقسمت ہوتے ہیں جو ابا کو ایک انسان کی طرح دیکھنے کی اہلیت حاصل کر جاتے ہیں۔ میرے والد دنیا کے شریف ترین۔ سادہ مزاج۔ آسانی سے دھوکہ کھانے والے۔ لوگوں کی بلاوجہ عزت کرنے والے اور طارق جمیل جیسی شخصیات کو اسلام اور انسانیت کی معراج جانتے تھے۔ بدقسمت رہے کہ تعلیم

Read more

عمران خان کی گرفتاری اور زرداری کا ردعمل

کچھ باتیں ایسی کہنے کے لئے نسل در نسل جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ تاریخ علم سیاسیات کی لیبارٹری ہے اور تاریخ سے نابلد لوگ اگر سیاست میں آ جائیں تو وہ نہ صرف سیاسی رویوں کو برباد کرتے ہیں بلکہ جمہوریت اور پارلیمانی نظام کو خطرہ میں ڈال دیتے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کو فیض، باجوہ اور عمران خان گرفتار کرنا چاہتے تھے۔ وہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور جج کو بتایا کہ یہ عدالتی نظام ہم نے

Read more

الیکشن بحران اور آئینی سقم کا درست حل

آئین کوئی مذہبی کتاب نہیں جس کے لیے ہمیشہ کی ضروریات پوری کرنے کا دعویٰ کیا جاتا ہو۔ ہمارے آئین میں یہ سقم موجود ہے کہ اگر صوبائی اسمبلیاں جنرل الیکشن سے چھ ماہ یا ایک سال پہلے توڑ دی جائیں تو ان کا الیکشن اگلی پوری ٹرم یعنی پانچ سال کے لئے ہو گا۔ لیکن ساتھ ہی آئین جنرل الیکشن صرف نگران حکومت کروائے گی کا حکم دیتا ہے۔ اگر آج پنجاب اور پختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن

Read more

ٹرانسجینڈر کی میڈیکل رپورٹ ؟

گزشتہ روز ایک نام نہاد مذہبی ٹھیکیدار اور کاروباری کی ایک لغو اور فضول مبنی بر غلط بیانی پوسٹ کے جواب میں میں نے اپنا موقف لکھا تھا کہ ٹرانسجینڈرز کے لیے میڈیکل کروانے کا مطالبہ بالآخر کیا نتائج پیدا کرے گا۔ اس میں زبان ذرا سخت تھی بہت سے دین فروشوں نے اس میں زبان پر اعتراض کیا۔ میرے ایک بھائی جو پیپلز پارٹی میں ہیں لیکن مذہب فروشوں کی ہر بات ان کے دل میں اتر جاتی ہے۔

Read more

معیشت بچت سے نہیں سرمائے کی گردش سے ترقی کرتی ہے

سرمایہ دارانہ نظام میں بچت کا سبق پڑھانے والوں کو احمق مانا جاتا ہے۔ ہماری ناکامی کی ایک بڑی وجہ یہی ہے کہ ہمارے 99 فیصد تعلیم یافتہ ملک ترقی کو صرف اخراجات کم کر کے اور سرکاری املاک فروخت کر کے چلانا چاہتے ہیں۔ جدید ریاست اخراجات بڑھانے سے اچھی چلتی ہے۔ لیکن شرط یہ ہے کہ ریاست اسی طرح اپنی آمدنی میں اضافہ کرتی چلی جاتی ہے۔ 2008 :سے 2013 تک سرکاری اور نجی ملازمین کی مراعات میں

Read more

دھرنا اور ایجی ٹیشن کی سیاست کا حاصل وصول

ایک بات تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے اکثر کہی جاتی ہے کہ عمران خان نے نوجوانوں میں شعور پیدا کیا ہے اور انہیں سیاست میں فعال کردار ادا کرنے پر رضامند کیا ہے۔ مجھے ہمیشہ یہ بات احمقانہ لگتی ہے۔ عمران خان کو پسند کرنے والے لوگ بنیادی طور پر ضیا الحق کے غیر جماعتی انتخابات کی پیداوار قسم کے لوگ ہیں۔ سیاست مختلف نظریات کا نام ہے۔ اس میں انسان آنے سے قبل ایک واضح پلان بناتا

Read more

ایک معرکہ الآرا اور حقیقی انٹرویو

اوریانہ فلاچی کے معرکہ الآرا انٹرویوز کے بعد جدید دور میں تحقیقاتی جرنلزم کے نئے ریکارڈ سیٹ کر ڈالے۔ سابق اداکار شان نے عمران خان کا تاریخی انٹرویو کیا۔ اس انٹرویو کو لندن کی برٹش لائبریری اور ماسکو کی لینن لائبریری میں نمایاں جگہ پر رکھا جائے گا۔ اس انٹرویو میں انٹرویو کرنے والے سابق اداکار شان انتہائی جذباتی ہو گئے، ان کی آواز گلوگیر ہو گئی۔ اور انہوں نے رقت آمیز لہجہ میں سابق وزیراعظم کو بتایا کہ ان

Read more

عدم اعتماد کی بین الاقوامی سازش تھیوری

میرا دل چاہتا ہے کہ میں مان جاؤں کہ کپتان کے خلاف بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ سازش کر رہی ہے۔ تو کپتان نے اس سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے 4 سال میں کیا کیا ہے۔ پی پی پی قیادت کو معلوم ہے کہ اس کی نظر میں پاکستان کے مفادات بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ سے مختلف ہیں تو وہ 1970 سے کے کر آج تک وسیع تر قومی اتفاق رائے کی جدوجہد کرتی ہے۔ اپنے منشور کو پیچھے چھوڑ کر مخالف

Read more

کیا ڈکٹیٹر کو طاقت سے ہٹانے سے جمہوریت آ جاتی ہے؟

مسلم لیگ نواز نے گزشتہ سال مارچ میں اور اس سے قبل بیرون ملک منتقلی کے وقت ایک گمراہ کن بیانیہ پھیلایا تھا۔ اب ظاہر ہے کہ ان کے بیانیہ سے کوئی غیر تو متفق ہونے سے رہا خود مسلم لیگ نواز کی مڈل اور لوئر لیول کی لیڈرشپ گمراہ ہوتی ہے۔ شریف خاندان کو تو بخوبی علم ہوتا ہے کہ وہ کس وقت کیا چال کھیل رہے ہیں۔ بیانیہ ان کے لیے کوئی پالیسی ہرگز نہیں ہوتا بلکہ بھاڑے

Read more

لبیک احتجاج: عوام کسی غلط فہمی میں نہ رہیں

کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ آپ کے بچے اگر آج ریاست کے سامنے کھڑے ہیں اور تشدد کا سامنا کر رہے ہیں تو یہ اسی قسم کے غازی یا شہید ہیں جس طرح کے افغان جہاد کے شہدا تھے یعنی کسی بڑے عالم دین کا بیٹا یا کسی جنرل کا بیٹا شہدا میں شامل نہیں تھا۔ اگر آپ راج نیتی اور سیاست کے تنازعہ کو اپنی عینک سے دیکھ کر اس میں خرچ ہو رہے ہیں تو یہ آپ کی اپنی چوائس ہے۔

Read more

صدارتی نظام کے خواب

نااہل انسان کی بنیادی تعریف یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی حال میں خوش نہیں ہوتا۔ سیاست دستیاب حالات میں بہترین پرفارمنس دینے کو کہتے ہیں۔ جب غیر سیاسی اذہان سیاسی عمل میں اتار دیے جاتے ہیں۔ تو وہ ” ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ” کے مصداق نظام پر اعتراض کرنے کے علاوہ کوئی پرفارمنس نہیں دے پاتے۔ سیاسی عمل سے ناواقف لوگ دراصل تاریخ کا انکار کرنے والے ہوتے ہیں۔ تاریخ کا انکار بھی وہ جہالت کی وجہ

Read more

بجلی کی قیمت 4 روپے سے 18 روپے کیسے ہوئی؟

سنہ 2008 میں ملک میں بجلی کی شدید قلت پیدا ہونا شروع ہو گئی۔ اس دوران 2008 سے 2013 تک بجلی پیدا کرنے کی ہر کوشش شریف برادران، افتخار چوہدری کے سپریم کورٹ اور میڈیا نے ناکام بنائی۔ میڈیا میں پی پی پی کے خلاف صرف بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیوں کے معاملات میں سب سے زیادہ کیچڑ ایک تحقیقاتی صحافی نے اچھالا تھا۔ آج کل اس صحافی کا بیانیہ بڑا دلچسپ ہے۔ ان کے مطابق کہ جس وقت

Read more

خواجہ برادران اور چوہدری پرویز الہی میں گفتگو کا ممکنہ خاکہ

اس بات میں تو کوئی شبہ نہیں کہ میاں شہباز شریف سعد رفیق کے ہاں گئے, ان سے مذاکرات کیے اور اس کے بعد خواجہ سعد رفیق چودھری پرویزالٰہی کے ہاں پہنچے اور ان سے مذاکرات کیے۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ میاں شہباز شریف نے پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کرنے اور حکومتیں گرانے کے لیے مذاکرات کا اختیار سعد رفیق کو دیا تھا اور سعد رفیق نے ان کے نمائندہ کے طور پر سپیکر

Read more

پارلیمانی طرز جمہوریت اور سول سپریمیسی کے انقلابی

شہید بھٹو نے 1969 میں پاکستان پیپلز پارٹی بنائی۔ ملک کے ٹوٹنے کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو 71 میں اقتدار میں آنے کا موقع ملا۔ سب سے پہلا کام جو پی پی پی حکومت یا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ذمہ لگایا گیا وہ ملک کا آئین بنانا تھا۔ بھٹو کا دوسرا مدمقابل مجیب الرحمٰن تھا جو پارلیمانی جمہوریت پر یقین رکھتا تھا۔ مگر بدقسمتی سے ملک ٹوٹنے کی وجہ سے مجیب الرحمن بنگلہ دیش کے وزیراعظم بن چکے

Read more

سوئس عدالت میں شہید بینظیر کے خلاف ”مقدمے“ کی تفصیل

پاکستانی اخبارات۔ میڈیا 1969 سے پی پی پی مخالف ہے۔ اس امر میں کوئی دو آرا نہیں ہیں۔ پی پی پی قیادت۔ خصوصی طور پر شہید بھٹو۔ بینظیربھٹو اور پھر مرد حر آصف علی زرداری کی جو کردار کشی پاکستانی میڈیا میں کی گئی ہے اس کی شرطیہ طور پر دنیا کی تاریخ میں کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔ اس سلسلہ میں ایک پروپیگنڈا مہم مختلف اوقات میں سوئس عدالتوں سے شہید بے نظیر بھٹو کے سزا ہونے کی بابت

Read more

آصف زرداری کے سی پیک منصوبے کی نواز حکومت میں تباہی

پروپیگنڈا کرنا یا منفی تاثر پیدا کرنا بہت ہی آسان کام ہے۔ ایک عام فہم بات پھیلائی گئی ہے کہ سی پیک میں کسی پاکستانی حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ہے بلکہ یہ تو چینی حکومت کا منصوبہ ہے۔ یہ ایک انتہائی بد دیانتی اور غلط بیانی پر مبنی بات ہے۔ چینی حکومت کے منصوبے کا نام اوبور تھا جسے آج کل بی آر آئی کا نام دیا گیا ہے۔ بی آر آئی سے مراد ہے بیلٹ اینڈ روڈ

Read more

پیپلز پارٹی، پنجاب اور کفن چور

2013 کے الیکشن میں پی پی پی کے مبینہ انتقال کے بعد ایک سال کے بعد پی پی پی کے اندر سے پانچ سابق وزرا کی آواز بہت طاقت سے گونجی کہ پی پی پی پنجاب دو وجہ سے مر رہی ہے پہلے منظور وٹو جیسا غیر نظریاتی اور لوٹا صدر اور دوسرے مفاہمت کی پالیسی۔ صدر زرداری لاہور آئے پانچ مجوزہ باغی سابق وفاقی وزرا جن کے بارے میں پی ٹی آئی قیادت افواہیں پھیلا رہی تھی کہ وہ

Read more