زندگی تماشہ: مذہبی انتہا پسندوں کا مکروہ چہرہ سامنے لاتی فلم

”زندگی تماشا“ سرمد سلطان کھوسٹ کی ایسی فلم ہے جسے بہت عرصہ پہلے ہی ریلیز کیا جانا چاہیے تھا۔ پاکستان کے تینوں سنسر بورڈز سے منظوری کے باوجود یہ فلم سینما گھروں کی زینت نا بن سکی۔ کیونکہ ایک مخصوص مذہبی جماعت کو اس پر تحفظات تھے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مذہبی جماعتیں ریاستی اداروں سے بھی طاقت ور رہی ہیں یا ابھی بھی ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے نعت خواں کے گرد گھومتی ہے جس

Read more

اب کیا ہو گا؟

حکومت آئینی طریقے سے ختم کی جا چکی ہے، نئی حکومت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا چکے ہیں۔ اس تحریر کی اشاعت تک پاکستان میں نئی حکومت بن چکی ہو گی۔ یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ کوئی حکومت عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائی گئی، جب کہ اس سے پہلے تمام تر حکومتیں مارشل لاء یا عدالت کے ذریعے ہٹائی گئیں۔ ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ عدالت نے فیصلہ آئین کے مطابق دیا اور نظریہ ضرورت کو

Read more

ظفر علی خان، ایک عہد ساز شخصیت

قانون قدرت ہے کہ ہر عروج کو زوال ہے، ہر جھوٹ کی عارضی فتح کے بعد سچ کی دائمی فتح ہے، ، ہر اندھیری رات کے بعد اجالا ہے، ہر ظلم کے بعد انصاف ہے۔ رات کی تاریکی جب اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہے تو آسمان پر کچھ ستارے ابھر کر طلوع آفتاب کی نوید سنانے لگتے ہیں۔ اسی طرح برصغیر پاک و ہند میں جب مسلم سلطنت کا سورج غروب ہو گیا اور مسلمانوں پر ظلمت و محرومیوں

Read more

آم جو پھٹ گئے

حال ہی میں ہم نے بی بی سی کے کالم نگار جناب محمد حنیف صاحب کی کتاب ”پھٹتے آموں کا کیس“ پڑھی ہے۔ جو کہ حقیقت کو بنیاد بنا کر لکھا جانے والا ایک ناول ہے۔ سنا ہے کتاب کو کچھ ادبی انعامات وغیرہ بھی مل چکے ہیں۔ اردو ترجمہ کاشف رضا نے کیا ہے۔ مگر مزے کی بات یہ ہے کہ اردو ترجمہ مارکیٹ سے نہیں ملتا، اسے چند خفیہ کے لوگوں مارکیٹ سے اٹھوا لیا ہے اور دوبارہ اشاعت ممنوع کر دی ہے۔

Read more

طلبہ یونینز کی بحالی میں کس کا فائدہ ہے؟

لطیفہ مشہور ہے کہ کسی نے ایک دانشور سے کہا مجھے فکر ہے ملکی حالات بہت خراب ہیں اور اگر اسی طرح چلتا رہا تو یہ ملک مزید نہیں چل سکے گا۔دانشور نے کہا کہ مجھے آپ سے زیادہ اس بات کی فکر ہے کہ یہ ملک اسی طرح چلتا رہے گا۔ بحیثیت ایک عام شہری میرا خیال ہے کہ اگر یہ ملک اسی طرح چلتا رہا تو ہماری غلام پیدا ہونے والی نسل، مزید غلاموں کو جنم دے گی اور ساری عمر مہنگائی اور حقوق کی پامالی کا رونا رو رو کر مر جائے گی۔

Read more

پاکستان سیٹیزن پورٹل کی ناکامی میں کس کا ہاتھ؟

قدرت اللہ شہاب اپنی کتاب شہاب نامہ کے باب ”ڈپٹی کمشنر کی ڈائری“ میں عیدو نامی اس شخص کا قصہ بیان کرتے ہیں کہ جس کی زمینوں کا کچھ مسئلہ تھا اور پٹواری سے تنگ آ کر اس نے وزیر اعلیٰ سے لے کر گورنر، وزیر برائے مہاجرین، کمشنر، ڈپٹی کمشنر سب کو درخواست جمع کرا رکھی تھی۔ وہ سب کی سب درخواستیں اوپر سے ”برائے مناسب کارروائی“ کی ہدایت لیتے لیتے دوبارہ اس شخص تک پہنچ جاتیں جس کے

Read more

ریاست یا بے رحم ڈائن؟

سوچتا ہوں کیا ماں جیسی ریاست اس کو کہتے ہیں جو اپنے ہی بچوں کو کھا جائے؟ کیا ماں جیسی ریاست وہ ہوتی ہے کہ جس میں 135 بچوں کا قاتل احسان اللہ احسان ریاستی اہلکاروں کی حراست سے ”فرار“ ہو جائے؟ کیا ماں جیسی ریاست وہ ہوتی ہے جہاں شاہدرہ میں بچی کا ریپ کر کے قتل کر دیا جائے اور ورثا کو انصاف کے لیے روڈ بلاک کرنا پڑے مگر انصاف پھر نہ ملے۔ کیا ماں جیسی ریاست وہ ہوتی ہے جو معصوم بچوں کے سامنے ان کے والدین کو قتل کر دے؟ ساہیوال کے معصوم، حیات بلوچ کی بوڑھی والدہ، قتل ہونے والے اسامہ کا باپ چیخ چیخ کر پکار رہا ہے کیا ایسی ہوتی ہے ماں جیسی ریاست؟

Read more

نئے برس کے اہداف کیا ہوں؟

2019 کے اختتام پر کسے خبر تھی کہ آنے والا سال دنیا بھرکے لیے ناقابل فراموش تبدیلیوں کا باعث بن رہا ہے۔ کون جانتا تھا کہ نئے سال میں بہت سارے لوگوں کو اپنوں پیاروں سے بچھڑنا پڑے گا۔ کسے علم تھا کہ دنیا کی کتنی معیشتیں گریں گی اور کتنے ہی کاروبار تباہی کا شکار ہوں گے ۔ شاید کسی کو بھی علم نہ تھا کہ اس سال دنیا بھر میں سب کچھ بند ہو جائے گا۔ 2020 کو

Read more

قدم بڑھاو ٹرمپ، ہم تمہارے ساتھ ہیں

امریکہ میں چار سال بعد ایک دفعہ پھر صدارتی انتحابات جاری ہیں، دنیا بھر کے ناظرین کی نظریں مسلسل ٹی وی سکرین پر ہیں، سیاسی مبصرین تجزیے تبصرے پیش کر رہے ہیں، امیدواروں اور ان کے حامیوں کے دل مسلسل دھڑک رہے ہیں۔ تحریر کی اشاعت تک انتحابات کے نتائج بھی سامنے آ جائیں گے۔ اور پتا چل جائے گا کہ وائٹ ہاؤس کا اگلا مکین کون ہو گا۔ آیا کہ وہ سابقہ صدر ہو گا یا کوئی کوئی خاتون۔ یہ بحث بہرحال چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ اگلے چند گھنٹے میں نتائج تو سب کے سامنے ہی ہوں گے۔

Read more

قرنطینہ کے دنوں میں ہمارے ہاتھ لگی ”جنٹلمین الحمدللہ“

جس طرح ہر ماں اپنے کالے کلوٹے پتر کو بھی ”جنٹلمین“ سمجھتی ہے اسی طرح فوج والے بھی اپنے افسر کو ”جنٹلمین“ کہتے ہیں چاہے وہ کتنا ہی ”کوجا“ کیوں نہ ہو۔ ہم تو ویسے ماشاءاللہ بچپن سے ہی بڑے پیارے تھے تو ہماری اماں بھی بچپن میں ہمیں ”پینٹ بشرٹ“ پہنا کر کہا کرتی تھیں کہ میرا پتر جنٹلمین بن گیا جنٹلمین کا ذکر اس لئے کیا کہ قرنطینہ کے دنوں میں ہمارے ہاتھ ایک جنٹلیمن فوجی (جی ہاں

Read more

یزیدی نہیں، حسینی بن

کربلا محض ایک واقعہ ہی نہیں، ایک استعارہ ہے، ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا نام ہے، ایک حقیقت کا نام ہے، کربلا ایک خاموش طوفان کا نام ہے کہ جب وہ آتا ہے تو سب یزیدیوں کو بہا کر لے جاتا ہے۔ کربلا کیا ہے، سیاسی مزاحمت کی ایک عمدہ ترین مثال۔ کربلا اور حسینیت لازم وملزوم ہیں۔ جہاں جہاں کوئی ظالم یزید کربلا برپا کرے وہاں وہاں کوئی نہ کوئی حسین ضرور آجایا کرتاہے۔ کربلا محض سینکڑوں سال

Read more

فلسفہ حسینی کو فروغ دیں

محرم کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی شیعہ سنی کی بحثیں شروع ہو چکی ہیں۔ ماتم جائز ہے یا ناجائز کی بحث شروع ہو چکی ہے۔ نجانے کس کس شاعر کا کلام علامہ اقبال سے منسوب کر کے آگے پھیلایا جا رہا ہے۔ کسی کو کربلا کا واقعہ محض اقتدار کی جنگ لگتا ہے تو کسی کو حق و باطل کا عظیم معرکہ۔ کسی کو مجلس سے مسئلہ ہے تو کسی کو ماتم سے مسئلہ ہے اور کسی کو نذر

Read more

حیات بلوچ کو انصاف کون دے گا؟

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہوا کرتی ہے۔ مگر جب ریاست میں موجود خون آشام درندے خود ہی شہریوں کو لوٹنے کا باعث بنیں تو وہ ریاست رہنے کے قابل نہیں رہتی۔ آج آپ پاکستان بھر میں سروے کر لیں، حب الوطنی کا دعوی کرنے والے تو بہت مل جائیں گے لیکن اگر ان کو امریکہ، کینیڈا یا یورپ کے کسی ملک کا ویزہ مع مستقل رہائش مل جائے تو وہ یہاں

Read more

ہم کب معافی مانگیں گے؟

جرم کرنے والے کو معافی مانگنا ہوتی ہے یا اسے سزا ملتی ہے۔ لاہور میں چار سو سال پرانی تاریخی مسجد وزیر خان میں گانے کی ویڈہو شوٹ کرنے والے اداکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر سخت تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔ بلال سعید اور صبا قمر نے تو اپنے جرم کی وجہ سے معافی مانگ لی۔ اور ان پر ایف آئی آر بھی درج ہو چکی ہے۔ ان کے جرم کی سزا تو قانون ان کو دے

Read more

یوم شہادت ضیاالحق

شطرنج کی بساط پر پھیلے مہروں کو کبھی دیکھا ہے؟ چند مہرے اور ایک شاہ۔ مہروں کو استعمال کر کے شاہ کو مات دی جاتی ہے۔ یہی کچھ ہوا آج سے بتییس سال پہلے، جب صدر ضیا الحق کو طیارہ حادثے میں شہید کر دیا گیا۔ حادثے کی مکمل تحقیقات آج تک سامنے نہ آ سکیں۔ لیکن جو کچھ سامنے آیا اس کے مطابق یہ کوئی فنی خرابی نہیں بلکہ سراسر سازش تھی۔ آم کی پیٹیوں میں رکھی گئی گیس

Read more

آؤ ہم کافر کافر کھیلیں

آؤ ہم کافر کافر کھیلیں، آؤ ہم فرقہ فرقہ کھیلیں، آؤ ہم خواب خواب کھیلیں، آؤ ہم گستاخ گستاخ کھیلیں۔ بقول انشاء جی کہ اسلام کا دائرہ پہلے وسیع تھا اب تنگ ہوتا جا رہا ہے، پہلے اس میں لوگوں کو شامل کیا جاتا تھا اب صرف نکالا جا رہا ہے۔ آئے روز کوئی نا کوئی جنونی اٹھ کر ناموس رسالت کا سہارا لے کر کسی نا کسی کو قتل کر دیتا ہے۔ خبر ہے کہ پشاور میں جھوٹی نبوت

Read more

خیر پور میں طالب علم محفوظ ہے نہ لاہور میں بلی کا بچہ

گزشتہ مضمون میں ہم نے سوال اٹھایا تھا کہ پرندے کیوں نہیں آتے ہماری مدد کو، اور کنکر کیوں نہیں برساتے۔ اس مضمون میں حتی الوسع اس کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ میں سوچتا ہوں کہ پرندے جب آتے ہیں تو وہ کنکر باطل پہ برساتے ہیں۔ اور یہ شاید ہمارے حق میں اچھا ہے کہ پرندے نہیں آتے کیونکہ باطل کے پیروکار تو ہم ہیں۔ جھوٹ کے پھیلانے والے تو ہم ہیں۔ اور اگر پرندے آگئے،

Read more

پرندے کیوں نہیں آتے

پرندے کیوں نہیں آتے کنکر کیوں نہیں برساتے پرندے کیونکر آئیں گے، کنکر کیونکر برسائیں گے جب جیسے وحشی درندے کھلے عام پھرتے ہوں۔ جہاں اساتذہ کے نام پر دھبہ سارنگ جیسے جنسی بھیڑئیے بچوں کا جنسی طور پر قتل عام کرتے ہوں، وہاں پرندے نہیں آتے، کنکر نہیں برساتے۔ خبر ہے کہ سندھ کے ضلع خیر پور میں سارنگ نامی استاد نما درندے نے 135 بچوں کا خود ریپ کیا، بچوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جنسی عمل کے

Read more

کچھ باتیں ونیکے تارڑ کی

معلمی یا ماسٹری ایک ایسا پیشہ ہے جسے کسی زمانے میں بڑی موج والا پیشہ کہا جاتا تھا کہ کرنا کچھ نہیں، سال میں تین مہینے گرمیوں کی چھٹیوں کے علاوہ بھی ڈھیر ساری چھٹیاں اور طلباء و والدین پر رعب داب اس سے علیحدہ۔ آج کل تو محکمہ تعلیم کے ملازمین بالخصوص اساتذہ پر بہت سختیاں ہیں اور ان سے کچھ جائز ناجائز کام بھی لئے جاتے ہیں مگر کسی زمانے میں پٹواری کی نوکری اور استاد کی نوکری

Read more

گریڈ 16 کے SSE اساتذہ کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا سلوک کیوں؟

تعلیم اور اساتذہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لئے انتہائی ضروری ہیں۔ اساتذہ معاشرے کی تربیت کرتے ہیں اور نئی نسل جس نے کل کو ملک چلانا ہوتا ہے ان کو تعلیم دیتے ہیں، ہجوموں کو قوم بناتے ہیں اور بے شعوروں کا شعور دیتے ہیں۔ اگر اساتذہ اپنا فریضہ اچھے طریقے سے سرانجام نہ دیں تو پورا معاشرہ بگاڑ کا شکار ہو جاتا ہے۔ اساتذہ ہی طلباء کا مستقبل محفوظ بناتے ہیں اور اگر طلباء کا مستقبل محفوظ

Read more

کرونا بجٹ اور ہمارا جگاڑ

لطیفہ مشہور ہے کہ ایک دفعہ امریکی صدر کے کچھ نمائندے پاکستان آئے تو ان کو مختلف صنعتوں اور جگہوں کی سیر کروائی گئی۔ ان کا مقصد یہ پتا کرنا تھا کہ اتنے مشکل حالات کے باوجود یہ ملک کس طرح سروائیو کر رہا ہے۔ وطن واپسی پر جب صدر نے ان سے رپورٹ مانگی تو انہوں نے بتایا کہ پاکستانیوں نے تو اپنی ہر چیز جگاڑ پر چلائی ہوئی ہے۔ صدر نے پوچھا کہ جگاڑ کیا ہوتا ہے تو وفد نے جواب دیا ہمیں یہ تو نہیں پتا لیکن ہم جس جگہ بھی گئے تو ہمیں یہ ہی بتایا گیا کہ جگاڑ لگایا ہوا ہے۔

پھر جب امریکی صدر نے کہا کہ آپ نے حکومت سے پوچھا نہیں کہ جگاڑ ہوتا کیا ہے؟ اور آپ نے پاکستانی حکومت سے یہ مطالبہ نہیں کیا کہ یہ جگاڑ ہمیں دے دیں۔ وفد نے جواب دیا کہ ہم نے حکومت سے جگاڑ مانگنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن انہوں نے جواب دیا کہ ہم آپ کو کیسے دے دیں ہم نے تو خود اپنی حکومت جگاڑ پر چلائی ہوئی ہے۔

Read more