بے بسی دیکھ میرے ہاتھ بھی اب ٹوٹ گئے

  منگل کی دوپہر جب یہ حکم پڑھ کے سنایا گیا کہ یونیورسٹیاں بھی طالبات کے لیے شجرِ ممنوعہ ہو چکی ہیں اور کل سے آپ نہیں آئیں گی تو اچانک کمرے کو چند لمحے کے لیے سانپ سونگھ گیا اور پھر سر تا پا حجاب میں لپٹی طالبات نے رونا شروع کر دیا جیسے کوئی عزیز ترین انسان آنکھوں کے سامنے دل کا دورہ پڑنے سے گر گیا ہو۔ جس ٹیچر نے یہ حکم حاکم پڑھ کے سنایا وہ

Read more

جاگدے رہنا ساڈے تے نہ رہنا

پاکستان اس وقت دو طرفہ بقائی حملے کی زد میں ہے۔پہلا حملہ معیشت نے کر رکھا ہے۔ ریاستی خزانے میں اس وقت اتنا زرِمبادلہ ( چھ اعشاریہ سات ارب ڈالر ) موجود ہے جس سے صرف چار ہفتے کی درآمدات کی ادائیگی ہو سکے۔ مگر یہ ادائیگی بھی یوں مشکل تر ہوتی جا رہی ہے کہ لگ بھگ دو سو چالیس روپے فی ڈالر قیمت کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈالر دستیاب نہیں چنانچہ درآمد کنندگان ایل سی کھولنے کے

Read more

غصہ قابو میں رکھنا بھی چینیوں سے سیکھ لیں

فرد کا غصہ ایک خاندان کو تباہ کر سکتا ہے مگر ریاست، حکومت، جج اور لیڈر کو آ جائے تو مملکت، گورننس کا ڈھانچہ، سماج اور انصاف برباد ہو سکتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

آٹھ برس بعد بھی معاملات جوں کے توں

گزشتہ روز (سولہ دسمبر) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو آٹھ برس مکمل ہو گئے۔ خود کش دھماکوں کو چھوڑ کے آج تک دہشت گردی کی اتنی خونریز منظم کارروائی کبھی نہیں ہوئی جس میں ایک ہی جھٹکے میں ایک سو بتیس بچوں سمیت ڈیڑھ سو انسان بلاقصور موت کے گھاٹ اتار دیے گئے ہوں۔ تب بھی وفاق میں مسلم لیگ نواز کی حکومت تھی اور تب بھی عمران خان غصے میں تھے اور ڈی چوک میں دھرنا جاری تھا۔

Read more

ہم اور ہمارے تیسرے درجے کے خواب

جب مراکش کی ٹیم پرتگال کو ہرا کے عالمی فٹ بال کپ کی بانوے برس کی تاریخ میں سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب مسلم افریقی ٹیم قرار پائی تو اس ٹیم کے کھلاڑیوں کی گفتگو سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ کام کیسے ہو گیا۔ ” ہمیں اپنی ذہنیت بدلنا ہو گی۔کمتری کا خیال دل سے نکالنا ہوگا۔ یہ یقین کرنا ہو گا کہ مراکش کی ٹیم دنیا میں کسی کا بھی مقابلہ کر سکتی ہے۔ تب

Read more

چنڈ مار کے پیریں پے جاﺅ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سات ارب ڈالر کے نئے پیکیج کی اگلی قسط جو دسمبر میں وصول ہونی تھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ کیونکہ حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والی تباہ کاری کے بعد حکومت پاکستان نے جو اخراجاتی تخمینے لگائے ہیں آئی ایم ایف کو ان پر تحفظات ہیں۔ اس بابت آئی ایم ایف کی ایک تجزیاتی ٹیم بات چیت اور جائزے کے لیے اکتوبر میں اسلام آباد آنے والی تھی۔مگر اس کا دورہ

Read more

حقیقی آزادی کا چارہ اور بے چارا

سات ماہ میں دو لانگ مارچز کے چڑھاؤ اور اتار ہی دیکھ لیں۔۔۔ عوام کا سمندر آ رہا ہے، انتخابی الٹی میٹم، خونی انقلاب، دوسرا سری لنکا، دیوالیہ معیشت کا جہاز اب ڈوبا کہ تب ڈوبا، چوروں ڈاکوؤں کو نئے چیف آف آرمی سٹاف کا تقرر نہیں کرنے دیں گے وغیرہ وغیرہ اور پھر یکدم درجہِ حرارت ٹھنڈا ٹھار موج بہار۔۔
۔

Read more

پابہ زنجیر مزاحمتیوں کو آج کا دن پھر مبارک

آج انتیس نومبر ہے۔آج ہی کے دن پچھتر برس قبل اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کو دو حصوں میں بانٹنے کی قرار داد منظور کی۔ یہودیوں کو تو اس قرار داد کے مطابق اسرائیل مل گیا مگر فلسطینیوں کو آزاد ملک تو کجا رہا سہا علاقہ بھی ہاتھ سے جاتا رہا اور انھیں اقوامِ متحدہ نے عملاً تیس برس بعد انیس سو ستتر میں محض انتیس نومبر بطور یومِ یکجہتی تھما دیا۔ انیس سو ستتر میں اقوامِ متحدہ

Read more

ایک تھپڑ کی قیمت نسلیں چکاتی ہیں

اقوام متحدہ کے تحت پچیس نومبر خواتین پر تشدد کی روک تھام کے سالانہ عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خواتین پر ہمہ اقسام تشدد کے جتنے واقعات سامنے آتے ہیں۔ ان سے کہیں زیادہ واقعات بدنامی، شرمندگی، کسی نہ کسی کی ناراضی یا دباؤ کے سبب پوشیدہ رہ جاتے ہیں۔ خواتین پر تشدد محض مارپیٹ، ریپ، پسند کی شادی، شک یا غیرت کے نام پر قتل کا نام نہیں۔ بلکہ اس کی تعریف بہت وسیع ہے۔ اس

Read more

کیا ٹی وی تیسری سپرپاور ہے

کل (سوموار) ٹیلی ویژن کا عالمی دن منایا گیا۔ انیس سو چھیانوے میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے رابطے، ترقی اور عالمگیریت کے فروغ میں ٹیلی ویژن کی کرداری اہمیت تسلیم کرتے ہوئے اکیس نومبر کو ٹی وی سے معنون کر دیا۔ بیسویں صدی کے آغاز میں ریڈیو وجود میں آیا اور دوسری دہائی میں ٹیلی ویژن کی پیدائش ہوئی۔ برطانیہ کا دعویٰ ہے کہ انیس سو چوبیس میں ایک اسکاٹش انجینئر جان لوئی بئیرڈ نے تصاویر کو لہروں

Read more

اگلا کون ہے بھئیا؟

وزیرِاعظم یا قائد حزبِ اختلاف کو ایک میز پر آمنے سامنے بیٹھ کر آنکھ سے آنکھ ملا کر بات کرنے سے بھی کیا
فوج ہی منع کرتی ہے۔ اگر آپ اتنے ہی ننھے معصوم ہیں تو سیاست میں کیوں ہیں۔ ووٹ لینے کے لیے آسمان سے تارے توڑنے کے خواب کیوں بیچتے ہیں۔ لنگڑی لولی حکومت تھامنے کے لیے بھی ایک دوسرے کی شیروانی آگے پیچھے سے کیوں کھینچتے ہیں؟

Read more

ذرا سی توجہ خود پر بھی دے لیں

گزشتہ روز ( چودہ نومبر ) عالمی یومِ ذیابیطس منایا گیا۔اس سے پہلے کہ ذیابیطس کے تازہ عالمی نقشے پر نگاہ ڈالیں۔خود ذیابیطس کی ابجد کیوں نہ دہرا لی جائے۔ جو بھی خوراک ہم استعمال کرتے ہیں وہ جسم میں داخل ہو کر گلوکوز ( شوگر ) بنتی ہے اور پھر خون میں شامل ہوتی ہے۔ خون میں گلوکوز ایک مخصوص مقدار میں ہی داخل ہو۔ اسے یقینی بنانے کے لیے قدرت نے ہر جسم میں لبلبہ نامی ایک کنٹرولر

Read more

نہ انجن کی خوبی نہ کمالِ ڈرائیور

سیکرٹری دفاع اسکندر مرزا نے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کو قائل کیا کہ میجر جنرل ایوب خان سیدھا سادہ پروفیشنل سولجر ہے اور اپنے کام سے کام رکھتا ہے۔ لہٰذا اس کے نام پر بھی سنجیدگی سے غور کیا جائے حالانکہ سنیارٹی لسٹ میں ایوب خان کا نام دور دور تک نہیں تھا۔

Read more

ایک دعائے مغفرت عقلِ سلیم کے لیے بھی

مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں لگ بھگ دو سو حکومتیں عالمی درجہ حرارت میں ڈیڑھ ڈگری کمی لانے کے لیے ایک بار پھر سر جوڑے تقریریں کر رہی ہیں تقریریں سن رہی ہیں۔ انیس سو بانوے میں اقوامِ متحدہ کی کوششوں سے طے پانے والے ایک جامع ماحولیاتی سمجھوتے پر تنظیم کے تمام رکن ممالک کے دستخط کے بعد سے اب تک ہونے والی یہ ستائیسویں عالمی کانفرنس ہے۔ اس سلسلے کا سب سے اہم اجتماع دو ہزار

Read more

زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاﺅ

اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور ” نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو ” والے تین روایتی جاپانی بندروں کے مقلد ہیں تو پھر زندگی گزارنا خاصا آسان ہے۔ ہم اپنے ہر کالم ، مضمون یا تبصرے میں ہمیشہ زور

Read more

جو ہونا چاہیے وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا

غالباً یہ پہلی بار ہے کہ جس کی ویڈیو بنی وہ اسے اصلی کہہ رہا ہے اور ایک وفاقی ادارہ اس کو جعلی ثابت کر رہا ہے۔ اگر یہ جعلی ہے تب بھی یہ ایف آئی اے کا کام ہے کہ وہ اپنے سائبر کرائم سیل کی مدد سے پتہ چلائے کہ یہ کس نے اعظم سواتی کی اہلیہ اور بیٹی کو بھیجی۔ تاکہ یہ تو اندازہ ہو کہ ایف آئی اے کی اصلی صلاحیت کتنی ہے اور اس کی پکڑ کن کن جعلیوں تک ہے۔

Read more

صحافی اندر باہر سے خطرے میں

گزشتہ پیر کو جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی ریلی کی رپورٹنگ کے دوران کنٹینر تلے دب کر جاں بحق ہونے والی نیوز چینل فائیو کی صحافی صدف نعیم کے بارے میں اب تک آپ بہت کچھ پڑھ اور سن چکے ہوں گے۔ یہ ایسی موت ہے جس میں غفلت ، لاتعلقی، لاپرواہی ، پیشہ ورانہ فرائض کی ناکافی حفاظتی وسائل کے ساتھ بجاآوری ، ملازمتی عدمِ تحفظ کے خوف کے سبب غیر ضروری خطرات مول لینے اور ریٹنگ

Read more

عشق فراموشی کی گھڑی سر پے کھڑی

کرائمیا کی بندرگاہ سواستوپول میں لنگر انداز بحیرہِ اسود  کے روسی بیڑے کو گزرے سنیچر سولہ ڈرونز نے ایک ساتھ نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی۔ اس کے ردِعمل میں روس نے اقوامِ متحدہ اور ترکی کی مدد سے ہونے والے اس تین ماہ پرانے سمجھوتے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا جس کے تحت یوکرین کو چار ماہ کے اندر نوے لاکھ ٹن گندم افریقہ اور ایشیا بھیجنے کی اجازت دی گئی تھی اور اس کا غذائی فائدہ فاقہ

Read more

بات اگر واوڈا تک آ گئی ہے تو پھر صلح کر لیں

اب جبکہ ایک ریاستی ادارے اور ایک سیاسی جماعت کے مابین پنگ پانگ شروع ہو چکا ہے تو کیا ہم توقع رکھیں کہ عمران خان کی ہر زاتیاتی پریس ٹاک کا جواب الجواب ڈی جی آئی خود دیں گے

Read more

کایاکلپ انقلاب ہر سماج کا مقدر نہیں

جن جن ممالک میں کامیاب عوامی تحریک کے ذریعے حسب خواہش تبدیلی آئی۔ ان ممالک میں ایک قدرِ مشترک ہے۔یعنی ہم زبان، ہم ثقافت ، ہم خیال اکثریتی نسلی گروہ کی لیڈرشپ نے تحریک کی قیادت کی۔ مثلاً فرانس کی آبادی ایک چوتھائی فرنچ، ایک چوتھائی جرمن اور ایک چوتھائی ہسپانوی نسلی پس منظر سے ہوتی تو ہر ایک کے اپنے اپنے مفادات اور مسابقتی باریکیاں ، ایک ہی صورتِ حال کو دیکھنے اور پرکھنے کے مختلف زاویے صدیوں سے

Read more

کچھ تو گڑبڑ ہے

جانے آپ میں سے کتنوں کی نگاہ سے یہ خبر گزری ہے کہ اسلام آباد کے ایک تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی تازہ مطالعاتی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس پندرہ اگست سے اس برس چودہ اگست تک کابل میں طالبان کے برسراقتدار آنے کے ایک برس کے دوران سرحد پار پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اکیاون فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایسے ڈھائی سو واقعات میں کم ازکم چار سو تینتیس ہلاکتیں ہوئیں اور سات سو

Read more

مسئلہ فاقے کا نہیں لالچ کا ہے

ابھی تو ہمیں سیاسی عدم استحکام اور دہشت گردی کا دوبارہ سر اٹھانا ہی دو بڑے خطرے محسوس ہو رہے ہیں۔ مگر اگلے چند ماہ میں ان دونوں سے بھی بڑا ایک اور خطرہ سروں پے منڈلا رہا ہے۔ یعنی بھوک کا خطرہ۔ اگر حالیہ بارشوں اور سیلاب کے سبب لگ بھگ ساڑھے تین کروڑ پاکستانی بے گھر نہ بھی ہوتے تب بھی خوراک کی آسمان سے چھوتی قیمتیں ستر فیصد پاکستانی گھرانوں کو اپنی ماہانہ کمائی کا پچاس فیصد

Read more

کسی مجبور وزیرِ اعظم نے کبھی استعفیٰ دیا؟

ہم یہ مرثیہ تو سنتے ہیں کہ مجھے کرسی پر بٹھایا تو گیا مگر میرے ہاتھ پاؤں بندھے تھے اور جب میں نے انھیں ڈھیلا کرنے کی کوشش کی تو مجھے ڈنڈا ڈولی کر دیا گیا مگر یہ بات تب ہی کیوں پتا چلتی ہے جب اٹھا کے باہر کر دیا جائے۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔۔۔

Read more

جیل جیسی بادشاہت کہاں؟

تیس ستمبر کو پنجاب کے محکمہ داخلہ کے انٹیلی جنس سینٹر ( پی آئی سی) نے آئی جی جیل خانہ جات، چیف سیکریٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور وزیراعلیٰ دفتر کے ایڈیشنل سیکریٹری (لا اینڈ آرڈر) کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ ارسال کی۔ مندرجات حسب ذیل ہیں۔ ” ڈسٹرکٹ جیل اٹک کرپشن اور بے قاعدگیوں کا گڑھ بن چکی ہے۔ تشدد ، اذیت رسانی ، جنسی زیادتی اور منشیات کا فروغ مسلسل ہے۔جیل انتظامیہ

Read more

موجودہ پاکستان یا اٹھارویں صدی کا ہندوستان

ضیا الحق سے پرویز مشرف تک بلکہ اب تک جس جس نے بھی آرمی چیف کی تقرری میں ’اپنا بندہ‘ تلاش کرنے کی کوشش کی وہی سب سے زیادہ خسارے میں رہا۔ یہ وہ کھلا راز ہے جو اب اس ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ نہیں جانتا تو اقتدار میں آنے والا یا نکلنے والا نہیں جانتا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

فلسطینی یا بھارتی مسلمان ایک برابر

گزشتہ کالم میں فلسطینیوں کی زندگی اجیرن تر بنانے کے لیے نت نئی نسل پرستانہ اسرائیلی قانون سازی کے معاملے پر تفصیلاً بات ہوئی۔ آج ہم اسی اسرائیلی پالیسی کے بھارتی ماڈل پر بات کریں گے۔ جب دو ہزار چودہ میں بی جے پی نے مرکز میں سادہ اکثریت کی مجبوری میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کے حکومت بنائی تو اس وقت آر ایس ایس کے ہاتھ پاوں اتنے آزاد نہیں تھے کہ کھل کے ہندوتوا کے نسل پرستانہ

Read more

آڈیو لیکس یا چور سپاہی کا کھیل

پاکستان میں ملک ٹوٹنے سے لے کر، کارگل کی جنگ، انتخابی نتائج کے الیکٹرونک نظام کے اچانک بیٹھنے، بیک روم رجیم چینج، چیف آف سٹاف، ججوں اور وزرائے اعظم کی اپنے اور بیرونی مہمانوں سے گفتگو، اسامہ بن لادن کی ہلاکت اور جبراً غائب ہونے والے ہزاروں افراد سمیت ہر المیے اور سکینڈل کا ایک ہی علاج ہے ’دفع کرو، مٹی پاؤ، آگے بڑھو۔‘

Read more

اسرائیل کی مہارت ستم گری!

وہ جو کہتے ہیں کہ اگر آپ بدترین کام پر بھی کمر بستہ ہیں تو اس کے لیے بہترین جواز تلاش کرنا کوئی مشکل نہیں۔ بھلے یہ کام کسی خاص طبقے کو اس کے عقیدے، علاقے، رنگ نسل یا سوچ کے سبب شناخت سے محروم کرنے، اس کا محاصرہ کرنے یا صفحہ ہستی سے مٹانے جیسا ہی کیوں نہ ہو۔ کچھ ایسا ہی معاملہ پچھلے ساڑھے سات دہائیوں سے فلسطینیوں اور گزشتہ سات برس سے بھارتی مسلمانوں کو درپیش ہے۔

Read more

حسین خان والا آٹھ برس بعد

(اکتوبر دو ہزار چودہ)ارسلان نامی ایک لڑکے نے تھانہ گنڈا سنگھ والا کے دو جونیئر پولیس اہل کاروں کو ایک موبائل فون وڈیو کلپ فراہم کیا جس میں حسین خان والا گاﺅں کے دو نوجوان ارسلان سے بدفعلی کر رہے ہیں۔ پولیس والوں نے اس وڈیو کی بنیاد پر دو نوجوانوں حسیم عامر اور وسیم سندھی کو پکڑ کے تھانے میں بٹھا لیا مگر پرچہ نہیں کاٹا۔ دو دن بعد حسیم کا باپ اور بھائی ایک بااثر مقامی زمیندار ماسٹر

Read more

وے سب توں سوہنیا، ہائے وے من موہنیا

جو شخص سانڈے کا تیل خرید سکتا ہے وہ کوئی بھی چورن، مرہم یا پھکی خرید سکتا ہے۔ بس یہ کہ بیچنے والا ممکنہ گاہکوں کی جبلی روحانی و جسمانی کمزوریوں، خواہشات اور بے صبر طبیعت کو شاندار گرما گرم تقریر کے دھاگے میں پرونے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

Read more

زمین کے تابوت میں بند مخلوق کفن پوش

بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق پاکستان میں حالیہ تباہ کن برسات اور طغیانی کے سبب جو تینتیس ملین افراد متاثر ہوئے ہیں ان میں سولہ ملین پندرہ برس تک کی عمر کے بچے بھی ہیں اور ان میں سے بھی ساڑھے تین ملین بچے زندگی بچاؤ ہنگامی مدد کے متلاشی ہیں۔ پاکستان میں یونیسیف کے نمایندہ عبداللہ فاضل نے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے بعد تیزی سے بڑھنے والے مصائب کی یوں تصویر کشی کی

Read more

پینسٹھ پینس کی ملکہ

گزشتہ روز برطانیہ پر سات دہائیوں تک حکومت کرنے والی ملکہ کی آخری رسومات میں جتنے سربراہانِ حکومت و مملکت و ریاستی نمایندوں نے شرکت کی وہ معلوم تاریخ میں بے مثال ہے۔ روس ، بیلا روس ، شمالی کوریا اور برما کے سوا ہر ملک کو دعوت دی گئی۔ روسی وزارتِ خارجہ نے اسے ایک گھٹیا سفارتی حرکت اور ملکہ کے بین الاقوامی شخصی وقار کی توہین قرار دیا۔ البتہ انسانی حقوق کے داعی کچھ برطانوی حلقوں نے سعودی

Read more

’ریٹائر آپ ہو رہے ہو، پاکستان نہیں‘

پچھلے چند ماہ میں طالبان کی مختلف علاقوں میں دبے پاؤں مسلح واپسی کس کے کہنے پر ہوئی، کس سمجھوتے کے تحت ہوئی۔ یہ سمجھوتہ کس نے کس سے کیا۔ حتمی مقصد کیا ہے؟

Read more

کیسوں کیسوں سے پالا پڑا ہے

اب جب کہ بارشوں کا زور ٹوٹ چکا ہے اور دریاﺅں کا شکم بھی بھر گیا ہے۔ تباہی کی گہرائی صاف دکھائی دینے لگی ہے۔ مجموعی طور پر چھ ہزار چھ سو پچھتر کلومیٹر سڑکیں اور دو سو ستر پل بہہ گئے ہیں۔ صوبہ وار تصویر دیکھی جائے تو بلوچستان میں بیسیوں چھوٹے چھوٹے ڈیم ، اٹھارہ پل اور پندرہ سو کلومیٹر راستے آسمانی و پہاڑی پانی کی نذر ہو چکے ہیں۔ خیبر پختون خوا میں پندرہ سو پچھتر کلومیٹر

Read more

ایک صدی کا انتقال

مصر کے آخری بادشاہ شاہ فاروق سے یہ فقرہ منسوب ہے کہ دنیا میں بالآخر پانچ بادشاہ ہی رہ جائیں گے۔ چار تاش کے اور ایک برطانیہ کا۔ جمعرات آٹھ ستمبر کو ایک صدی کا قصہ لپٹ گیا۔ ملکہ برطانیہ ستر برس سے زائد حکمرانی کے بعد سدھار گئیں۔انھوں نے پرانی دنیا کو نئی دنیا میں ڈھلتے دیکھا۔ کئی سلطنتیں ، بادشاہ ، ڈکٹیٹر اور منتخب رہنما ان کے سامنے آئے اور گزر گئے۔ کتنی سرحدیں پھیلیں اور سکڑیں۔ کیسی

Read more

سوال نہ کرو بس ٹیکس دو

کسی بھی ریاست کی طرح پاکستان بھی ٹیکسوں ، محصولات اور اندرونی و بیرونی قرضوں سے جمع ہونے والی رقم سے اپنا سرکاری و معاشی نظام چلاتا ہے۔ اگر ریاست قرض کی مد میں لی گئی رقم نہ لوٹائے تو اسے دیوالیہ قرار دیا جا سکتا ہے۔لیکن بلاواسطہ یا بالواسطہ ٹیکس اور محصولات عائد کر کے جو رقم مختلف عوامی طبقات سے جمع کی جائے اور بدلے میں اگر ان سے کیے گئے ترقیاتی وعدے پورے نہ ہوں تو اس

Read more

پاکستان کا مکمل محاصرہ ہو چکا ہے

ماحولیاتی عناصر نے چھ اطراف سے ( اوپر اور نیچے سمیت) محاصرہ کر لیا ہے۔ اس کے توڑ کے لیے نئی حکمتِ عملی، نئے ہتھیار، نئی تربیت اور پالیسی ساز اداروں اور دماغوں کی سافٹ وئیر اپ ڈیٹنگ درکار ہے۔

Read more

تاریخ ساز گوربی بھی مر گیا

سیلابی آفت اتنی بڑی ہے کہ ہم میں سے کسی کو بھی بجا طور پر دیگر عالمی خبروں کے بارے میں سوچنے کا ہوش نہیں۔ انھی میں سے ایک واقعہ تیس اگست کو سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف کی وفات ہے۔ گورباچوف کی متنازعہ پالیسیوں کے نتیجے میں سب سے بڑی کمیونسٹ سلطنت کا خاتمہ۔ اس بارے میں بحث بہت عرصے جاری رہے گی مگر یہ طے ہے کہ بیسویں صدی کے کلیدی رہنماؤں کی گیلری سے گورباچوف

Read more

سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے

حضور اس ٹیکنالوجیکل ترقی کا فائدہ اٹھائیے تاکہ آپ کو بنفسِ نفیس سیلابی علاقوں کا ڈزاسٹر ٹورزم نہ کرنا پڑے۔ویسے تو آپ جگ جگ جئیں اور کہیں بھی آئیں جائیں ۔پر مسئلے کی نزاکت بھی تو سمجھیں۔

Read more

پانی سے نہیں تو پیاس سے مرو گے

  کم ازکم تین عشرے قبل ماحولیاتی ماہرین نے چیخ چیخ کر گلا بٹھانا شروع کیا کہ ہم موسم کے رتھ پر سوار تیزی سے میدانِ حشر کی جانب رواں ہیں تو ہم نے کہا یہ سائنسداں تو ہوتے ہی پاگل ہیں۔ انھیں دھمکانے کے سوا کوئی کام نہیں آتا۔ جب پانچ برس پہلے پہلی خبر آئی کہ انٹارکٹیکا میں درجہِ حرارت بیس درجہ سنٹی گریڈ کی سطح پر آنے کے سبب لاکھوں برس پرانی برف سے ڈھکی چٹانیں ننگی

Read more

کشمیر کی کتر کانٹ چھانٹ جاری و ساری ہے

گزرے بدھ وار مقبوضہ جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر ہردیش کمار نے ریاست کا مسلم اکثریتی تشخص مرحلہ وار مٹانے کے تین برس سے جاری ہندوتوائی منصوبے کے تھیلے سے ایک اور بلی یہ کہہ کے چھوڑ دی کہ اگلے برس کے آغاز میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں وہ تمام ہندوستانی بھی ووٹ ڈال سکتے ہیں جو عارضی طور پر ریاست جموں و کشمیر میں مقیم ہیں۔ ان میں بھارتی فوجی و نیم فوجی ، سرکاری

Read more

عمران خان اور تین تھڑا تھیوریاں

ان تینوں تھیوریوں میں سے آپ اپنی پسند اور ذائقے کے حساب سے جو بھی تھیوری اٹھا لیں آپ کو مکمل آزادی ہے۔ ویسے بھی آزادی کا نعرے پھر سے فیشن میں ہے۔

Read more

بلقیس بانو کو ملنے والا انوکھا انصاف

بھارتی پینل کوڈ کے مطابق عمر قید بھگتنے والے مجرموں کو حق ہے کہ وہ کم ازکم چودہ برس جیل میں گذارنے کے بعد باقی مدت کی معافی سے متعلق اعلیٰ عدالت کو درخواست دے سکیں۔ عدالت عموماً ایسی درخواستوں پر فیصلہ ریاستی حکومتوں کے تشکیل کردہ نظرِ ثانی بورڈ پر چھوڑ دیتی ہے اور بورڈ مجرم کی عمر اور جیل میں اس کے طرزِ عمل کی بنا پر چھوٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرتا ہے۔عموماً قتل ،

Read more

گورے اور کالے کے درمیان جھولتی آزادی

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر وفاقی وزارتِ خزانہ نے پچھتر برس میں ہونے والی ترقی کا معلوماتی جائزہ جاری کیا ہے۔ پہلے اس کے اہم نکات اور پھر آگے کی بات۔ رپورٹ کے مطابق تقسیم سے قبل متحدہ ہندوستان میں نو سو اکیس صنعتی یونٹ تھے ان میں سے پاکستان کو چونتیس کارخانے ملے۔انیس سو پچاس میں قومی پیداوار کا حجم تین ارب ڈالر تھا جو آج بڑھ کے تین سو پچاسی ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے۔انیس

Read more

پچھتر کے اگست کی چودھویں

بہت ضروری ہے کہ اس ملک میں ایک بار پھر ایک وعدہ بند ریاست پر اعتماد کرنے والے پاکستانیوں کی اکثریت ہو۔ ورنہ سوویں سالگرہ پر بھی یہی نعرہ لگتا رہے گا ’ہم لے کے رہیں گے آزادی ، ہم چھین کے لیں گے آزادی۔‘

Read more

جب مصیبت گھر دیکھ لے تو۔۔۔

جب مصیبت گھر دیکھ لے تو۔ 7 کہتے ہیں مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی مگر پاکستان کا معاملہ بالکل وکھرا ہے۔ آزادی کے پچھترویں برس میں بھی یہ ملک ہر اعتبار سے منیر نیازی کے اس شعر کی تفسیر ہے کہ اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا کہنے کو اس ملک میں ستر ہزار دوائیں رجسٹرڈ ہیں اور بیسیوں غیرملکی اور سیکڑوں مقامی دوا ساز کمپنیاں یہ

Read more

آ چین مجھے مار

ہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی۔

Read more

ایک عام سے اہم آدمی کا قصہ

کئی برس پہلے جب میں ان سے پہلی بار حیدرآباد پریس کلب میں اتفاقاً ملا تو ان کی محبت اًمیز گفتگو مجھے لگاوٹ آمیز لگی۔درمیانہ سا قد ، بھرے بھرے کلے ، مائل بہ موٹاپا جسم ، گہری سانولی رنگت ، کٹیلی چمک دار سیاہ مونچھیں۔ میں نے ظاہری شخصیت دیکھ کر دل ہی دل میں اندازہ لگایا کہ یا تو یہ کوئی نیم متوسط وڈیرہ ہے جس نے اپنی پندرہ بیس ایکڑ زمین مستاجری پر دے رکھی ہے اور

Read more

سیلاب کو سیاسی ہوتے دیر نہیں لگتی

رفتہ رفتہ تباہ کاری کی کتاب ورق در ورق کھلتی جا رہی ہے۔ آخری پنے تک پہنچتے پہنچتے جانے املاکی و جانی و مواصلاتی تباہی کی کیا تصویر بنے۔ آثار یہی بتا رہے ہیں کہ دو ہزار دس کے بعد آنے والا یہ سب سے ظالم مون سون ہے۔ تب خیبر پختون خوا، پنجاب اور سندھ بری طرح زد میں آئے تھے۔ اب پہلے سے ادھ موئے بلوچستان پر موسمیاتی کوڑے برس رہے ہیں۔ اگر قدرتی آفات سے نپٹنے کے

Read more

مسلم لیگ اور حافظ کا حلوہ

وہی ہوا جو ضرور ہوتا ہے۔ مسلم لیگ ق کے پرویز الہی گروپ نے مسلم لیگ ق کے چوہدری شجاعت گروپ کو جماعت سے باہر کر دیا۔ اب اس فیصلے کی جو بھی قانونی و اخلاقی حیثیت ہو وہ تو خیر پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے مگر ہمیں تو اب اس خبر کا انتظار ہے کہ کب گجرات کے ظہور پیلس سے یہ اعلان جاری ہوتا ہے کہ پرویزیوں کا ق سے کوئی لینا دینا نہیں۔ چوہدری شجاعت ہی پارٹی

Read more

بارشوں میں گورننس بھی بہہ جاتی ہے

اس وقت راجن پور ڈیرہ غازی خان کی سلیمانی پٹی ہمیشہ کی طرح پہاڑی نالوں کی زد میں ہے۔ مگر لاہور میں گلشن کا سیاسی کاروبار تھمے تو کوئی پنجاب کی اس انتہائی نکڑ کو بھی دیکھے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

پاکستانی پاسپورٹ ٹکے سیر کیسے ہوا؟

جدید پاسپورٹ کی عمر محض سو برس ہے۔جب پہلی عالمی جنگ کے نتیجے میں جنگ سے متاثر لاکھوں لوگوں کی نقلِ مکانی اور آبادکاری کا مسئلہ درپیش ہوا تو لیگ آف نیشنز کے انیس سو بیس کے ایک خصوصی اجلاس میں رکن ممالک نے اس مسئلے سے بخوبی نپٹنے کے لیے راہداری کے اجازت نامے سے متعلق طرح طرح کی تجاویز پیش کیں۔ طے پایا کہ ایک ایسی دستاویز ریاستی سطح پر متعارف کروائی جائے جسے لیگ کے تمام رکن

Read more

کوئٹہ دراصل جنوبی سوڈان کا شہر ہے

جب ریکودک، گوادر، چمالانگ، سوئی وغیرہ کی بات ہوتی ہے تو بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا رقبہ جاتی صوبہ بن جاتا ہے اور جب حملوں، شورش، جبری گمشدگی اور احتجاج کی اطلاع آتی ہے تو بلوچستان لوکل نیوز ڈیسک سے انٹرنیشنل نیوز ڈیسک پر خود بخود منتقل ہو جاتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

وہ دیکھو چڑیا اڑ رہی ہے

  عام آدمی تو رہا ایک طرف خود شہباز شریف بھی ڈالر کے مقابل روپے کے تیزی سے گرتے پلیٹ لیٹس سے سخت پریشان ہیں۔ البتہ نو رتن تسلی دلا رہے ہیں کہ گھبرانا نہیں۔ جتنا نظر آ رہا ہے اتنا ہے نہیں بلکہ یہ تو نظر کا دھوکا ہے۔ وزرا کی نگاہ سے دیکھیں تو حالات ” فس کلاس “ ہیں۔ مثلاً وزیر دفاع خواجہ محمد آصف جنہیں اپنے ماتحت اداروں کے سوا سب کے بارے میں بات کرنے

Read more

پنجاب میں ہار جیت اور عمرانیات

کہتے ہیں انتخابی عمل کیسا بھی ناقص ہو جاری رہنا چاہیے۔ یہ مشق دوہراتے رہنے کے نتیجے میں ووٹر اور امیدوار کو تازہ سمجھ ، پرکھ ، موقع اور اپنے ہی گزشتہ فیصلوں کے معیار اور خامیوں کا پتہ چلتا رہتا ہے۔ عمل جاری رہے تو لڑکھڑاتا گرتا پڑتا چلنا سیکھ ہی جاتا ہے۔ درمیان میں ہی رک جائے یا روک دیا جائے تو جوہڑ بن جاتا ہے۔ اور پھر صفر سے سفر شروع کرنا پڑتا ہے۔ سیاسی و جمہوری

Read more

شریف عمرانی انقلاب کی رات

مگر یہ پروجیکٹ انشااللہ یوں کامیاب رہے گا کہ یہ امیدوار جیتنے کے بعد جس قیادت کے ساتھ بھی دائیں سے بائیں تیسرے ہو کر گروپ فوٹو کھنچوائیں گے ان پر یا تو اوپر والے کا یا پھر اوپر والوں کا ہاتھ ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

چار آنے کی پتی اور راشن کے خواب

جب سے روس یوکرین جنگ میں تیزی آئی ہے۔ گندم، مکئی، خوردنی بیجوں، مصنوعی کھاد، تیل اور گیس کی قیمتیں آسمان پر پہنچنا تو سمجھ میں آتا ہے مگر ان کی دیکھا دیکھی کوئلے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ وہ کوئلہ جو بین الاقوامی منڈی میں ڈیڑھ سے دو سو ڈالر فی ٹن کے حساب سے خریدا بیچا جا رہا تھا۔ جنگ شروع ہونے کے ایک ماہ بعد ہی سوا چار سو ڈالر فی ٹن پر پہنچ گیا۔

Read more

جس لمحے رعب ختم سب ختم

قدیم یونانی ڈرامہ نگار یوری پیڈیس کے بقول ایک کمزور کے انکار کی طاقت تمام خداؤں کی مجموعی طاقت سے زیادہ ہے اور یہیں سے تبدیلی کا بگل اور تبدیلی کی راہ میں مزاحم دیوتاؤں کا باجا بج جاتا ہے۔

Read more

دلبر چچا کا چاپڑ

یہ نصف صدی پہلے کا مضمون ہے جو نصف صدی بعد باندھا جا رہا ہے۔ تب کلو نے سیر کو بے گھر نہیں کیا تھا۔ تب بھینس کا گوشت کوئی نہیں کھاتا تھا۔ ہوتا ہو گا بیف اور مٹن بھی کہیں نہ کہیں۔ پر ہمارے ہاں بڑے کا مطلب گائے یا بچھیا کا گوشت اور بکرے کا گوشت چھوٹا کہلاتا تھا۔ دلبر قریشی کے چھ ضرب چار کے چوبی کھوکھے پر ٹنگا مستطیلی گتا ہوا سے پھڑپھڑاتا رہتا جس پر

Read more

ایک بکاﺅ صحافی کی پکاﺅ باتیں

گزشتہ سے پیوستہ ہفتے بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے دریائے پدما پر سوا چھ کلومیٹر طویل پل کا افتتاح کیا۔ یہ پل دارالحکومت ڈھاکہ کو کھلنا سمیت بنگلہ دیش کے جنوب مغربی پسماندہ علاقوں سے جوڑے گا۔ یہ پل ایک چینی کمپنی نے لگ بھگ ڈیڑھ ہزار بنگلہ دیشی انجینئروں کی مدد سے تیار کیا ہے۔ اس کے لیے پیسہ ورلڈ بینک نے دینا تھا اور یہ پل دراصل دو ہزار بارہ تک مکمل ہو جانا تھا۔

Read more

میں کسی سے نہیں ڈرتا ورتا۔۔۔

یہ ہاتھ کی صفائی اور وارداتی ستھرائی کا دور ہے۔ ریاست کو براہِ راست سامنے آ کر کڑے سوالوں کا سامنا کرنے کی اب ضرورت ہی نہیں۔ یہ آؤٹ سورسنگ کا زمانہ ہے۔ کسی بھی ٹرول بریگیڈ کو مطلوبہ ہدف کی تصویر دے دو اور پھر اس کی ڈجیٹل سنگساری کا فاصلے سے لطف اٹھاؤ۔

Read more

شاید عقل کی ٹرین چھوٹ گئی ہے

ریاستی جبر کے ہتھیاروں میں بلڈوزر کے سفاکانہ استعمال کا موجد اسرائیل ہے۔ جس نے اس مشین کو فلسطینی املاک مٹانے کے لیے کمال جانفشانی سے استعمال کیا۔ مگر اب لگتا ہے بھارت اس معاملے میں اسرائیل کا بھی مرشد ہو گیا ہے۔ اس بابت ارودن دھتی رائے کا ایک فکر انگیز مضمون نگاہ سے گزرا۔ اب یہ مت پوچھ لیجئے گا کہ کون ارون دھتی رائے؟ ” پچھلے چند ماہ سے حکمران بی جے پی کی زیرِ اختیار ریاستوں

Read more

کشمیری قیادت کو تنگ نہ کریں پلیز

ہمیں یہ جان کے دونی مسرت ہو رہی ہے کہ ایسے وقت جب قومی معیشت گہری کھائی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ ڈالر مستقل قومی خزانے کے قلعے میں شگاف بڑھاتا جا رہا ہے۔ کفایت شعاری ، لگژری آئٹمز کی درآمد اور بجلی کی بچت کے لیے کاروبار کی جلد بندش سمیت ایک ہا ہا کار الگ مچی پڑی ہے۔ کچھ پتہ نہیں کہ آئی ایم ایف کے روٹھے سیاں کیسے مانیں گے۔کسی لال بھجکڑ کی سمجھ میں نہیں آرہا

Read more

عوام کمر کس لیں تا کہ ہم ’چس‘ لیں

جب سنہ 2015 میں پاکستان چار برس بعد فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلا تو شاید ہی کسی نے اس قدر خوشی و سرشاری کا مظاہرہ کیا یا کریڈٹ لینے کی کوشش کی ہو جتنا اس بار دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مگر پاکستان کو بڑی طاقتوں کا دم چھلہ بنانے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟

Read more

مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

اب تک تو معاملہ لشٹم بشٹم چل رہا تھا۔ خزانچیوں کے لیے ٹیکس بھی آمدن تھا اور قرض ادھار کو بھی انھوں نے کمائی فرض کر لیا تھا۔سرد جنگ کی رقابت میں آڑے ترچھے اتحادیوں کی تلاش کی دوڑ میں کرپشن ، بدانتظامی ، نااہلی ، فرسودہ طبقاتی ڈھانچہ ، حکمران اشرافیہ کے اللے تللے اور عام آدمی کو نیم انسان کے درجے پر رکھنے والی پالیسیوں سمیت ہر گناہ چھپ جاتا تھا۔ سپر پاورز اور نوآبادیاتی لوٹ کھسوٹ کے

Read more

ان بچوں کو ہمدردی نہیں حوصلہ چاہیے

ہمیں چونکہ خود کو دیکھنے سے ہی فرصت نہیں اس لیے ہمیں آس پاس بسنے والوں کی کم ہی خبر ہوتی ہے کہ وہ کس دنیا میں جی رہے ہیں۔کبھی کبھی اس آس پاس کی جانب ہمدردی کی ایک نظر اٹھ تو جاتی ہے پر اگلے ہی لمحے ہم اپنے آپ میں پھر سے ڈوب جاتے ہیں۔ مثلاً امراضِ چشم میں مبتلا افراد کی فلاح و بہبود سے متعلق تنظیم سیوا کی گزشتہ برس کی کنٹری رپورٹ کے مطابق پاکستان

Read more

حیاتِ مقصود چپراسی (ایک مطالعہ)

جناب مقصود احمد ملک کی قدر و منزلت کا اندازہ یوں بھی ہو سکتا ہے کہ 28 میں سے سات کھاتے صرف آپ کے نام پر تھے۔ ریکارڈ کے مطابق آپ کی آخری ماہانہ تنخواہ بظاہر 25 ہزار روپے تھی البتہ آپ کے اکاؤنٹس سے چھ برس میں لگ بھگ تین ارب روپے کی رقم گذری یا گذاری گئی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

آخری پاجامہ اور داتا صاحب کا لنگر!

اس دنیا میں کہیں بھی فری لنچ نہیں۔ نیوٹرل نہ رہنے کی بھی قیمت ہے اور رہنے کی بھی ۔باز کل سے خود کو کبوتر کہنا شروع کر دے تو باقی پرندے اس کا ادب کرنا چھوڑ دیں گے؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

سب چاہیے کچھ بھی کیے بغیر

جو عام آدمی چالیس گز کا مکان ہڑپنے کے چکر میں سگی بہن اور بھائی کو عدالت میں گھسیٹ لیتا ہے، کھیت پر قبضے کی جعلی فرد بنوانے اور اس پر بضد ہونے سے نہیں چوکتا ، قاتل بیٹے کو بچانے کے لیے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے ہر بااثر کے قدموں میں لوٹنیاں لگاتا ہے۔ کسی بے گناہ کو قتل کے مقدمے میں پھنسوانے کے لیے مرتے مرتے بھی تین سو دو کے بیان ِ حلفی میں

Read more

ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد

قدرتی آفات کے اثرات کو مختلف تدبیروں سے ہلکا تو کیا جا سکتا ہے مگر یکسر ٹالا نہیں جا سکتا۔ مگر بہت سی آفات محسوس تو قدرتی ہوتی ہیں لیکن ان کے پیچھے کسی نہ کسی عقلِ کل حکمران کی کارستانی ہوتی ہے جو فطرت کے ساتھ ساتھ چلنے کے بجائے اس کا بازو مروڑ کے فطرت کو یرغمال بنانے کی کوشش کرتا ہے۔اس جینیس حکمران کا تو کچھ نہیں بگڑتا البتہ لاکھوں انسان اس کے اچھوتے ادھ بدھ تجربات

Read more

جو اشرافیہ جانتی ہے بس وہی جانتی ہے

لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارے ہر چھوٹے بڑے ” ہو از ہو“ کو بلوچستان کے دو سے زائد شہروں کے نام بھلے ماتھے پر ہاتھ مار مار کے یاد کرنا پڑیں البتہ اسلام آباد میں متعین ہوئے اور ہونے والے امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاﺅس کے کمروں کی گنتی تک ازبر رہتی ہے۔ مگر ایک عام امریکی شہری زیادہ سے زیادہ اپنے شہر، اپنی ریاست اور بہت ہی تیر مارا تو کینیڈا، میکسیکو اور اسرائیل کے نام

Read more

بال مونڈ کے مردے کا وزن گھٹانے کی کوشش

موجودہ وفاقی حکومت اقتصادی ابتری کے رسے سے جھول رہی ہے اور جب تک پاﺅں ہوا میں ہیں، کوئی بھی بیانیہ یا دعویٰ اس کی سیاسی مدد نہیں کر سکتا۔کثیر جماعتی حکومت نے یہ طوقِ حکمرانی اپنی مرضی سے پہنا یاکسی نے آسرا دے کر منڈھ دیا اور اب آسرے کی سیڑھی کھینچ لی؟ وجہ کچھ بھی ہو شیر کی سواری تو کرنا ہی پڑے گی۔ اترنے کے بعد کی بھی کوئی ضمانت نہیں۔ اگر آئی ایم ایف سے ایک

Read more

شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ

فلسطین میں الجزیرہ چینل کی سب سے سینئر نامہ نگار شیریں ابوعاقلہ سات دن پہلے (گیارہ مئی) فرائض منصبی نبھاتے ہوئے اس وقت ایک اسرائیلی فوجی نشانچی کی گولی کا نشانہ بن گئیں جب وہ غرب اردن میں تلاشی اور تشدد کی ایک اسرائیلی کارروائی کی دیگر صحافیوں کے ہمراہ رپورٹنگ کر رہی تھیں۔ جب سے الجزیرہ کی نشریات شروع ہوئی ہیں (انیس سو چھیانوے )۔ تب سے شیریں ابو عاقلہ چینل کی بارہویں رپورٹر ہیں جو فرائض کی انجام

Read more

مالیخولیا کا علاج ممکن ہے اگر ۔۔۔۔

پیرونایا کو آپ اردو میں ذہنی خلجان، خفقان، انتشارِ ذہنی، فتورِ ذہنی یا مالیخولیا کہہ سکتے ہیں۔ اس کیفیت میں مبتلا انسان کو اکثر محسوس ہوتا ہے کہ کوئی نہ کوئی اسے گھیرنے، مارنے یا کونے سے لگانے کی سازش، کوشش یا منصوبہ بنا رہا ہے۔

Read more

یہ اللہ کی مرضی ہرگز ہرگز نہیں

خوش قسمتی کہہ لیں یا بدقسمتی۔ اس وقت صحیح معنوں میں اگر کوئی اصلی نیوٹرل ہے تو وہ ہے معیشت۔ نیوٹرل گیئر میں چلنے والی معیشت کے دل میں کوئی کھوٹ نہیں۔ جو اندر ہے وہی باہر بھی نظر آ رہا ہے۔ معیشت پر ہر سیاسی نے ڈورے ڈالنے کی کوشش کی مگر یہ حرافہ سب کو چکمہ دے کے نکل گئی اور اب ان سب چکمے بازوں سے تاتا تھئیا کروا رہی ہے۔ مورال مزید نہ گرے اس لیے

Read more

اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے

افغانستان سے متصل خیبر پختون خوا کے اضلاع میں پچھلے چار ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی مسلح کارروائیاں ان سے پہلے کے چار ماہ کے مقابلے میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان کی جانب سے لگ بھگ دو ہفتے قبل متصل افغان صوبوں میں جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں کابل انتظامیہ اور اسلام آباد کے مابین تعلق ٹھنڈے گرم کی حدود میں داخل ہو گیا ہے اور ہر نئے دن کے ساتھ یہ امید کم سے

Read more

امبر کو چھونے چلا میرا بلوچستان

میں جب بھی ایسے ملی نغمات سنتا یا دیکھتا ہوں تو مجھے ہر اس دانشور، سیاست داں، لکھاری، ٹی وی چینل، اخبار، صحافی، اینکر اور تجزیہ نگار سے بیزاری سی محسوس ہونے لگتی ہے۔ جس کے خیال میں کچھ اچھا نہیں ہو رہا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

مرگ فروشوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں

لگتا تھا کہ کوویڈ کے دو برس پر پھیلے تباہ کن معاشی و انسانی اثرات نے کم ازکم کچھ عرصے کے لیے انسان کو انسان کا بچہ بنا دیا ہے۔ مگر ایسا ممکن نہیں۔ اعلیٰ ترین طاقتور کرسیوں پر جو فیصلہ ساز قابض ہیں وہ تاریخ میں کسی بھی طرح سے اپنا نام کندہ کرانے کی ہوس میں ہر پست حربے کو اعلیٰ قومی و نظریاتی و اخلاقی جوازات کے چمکیلے ہیلوں میں پیک کر کے بیچنے کے ماہر ہیں۔

Read more

یقینی عید کے بعد کی بے یقینی

گمان تھا کہ کم از کم عید کی تعطیلات میں سیاستدان اپنے اپنے اہلِ خانہ اور احباب کے ساتھ نجی مسرتوں کا آنند لیں گے۔ مگر یہ امید بھی خوش فہمی نکلی۔ اب پی ٹی آئی کے کارکنوں کے لیے فرمان ہے کہ انھیں چاند رات میں قریہ قریہ پھیل کے عید کی شاپنگ میں مصروف لوگوں کو امپورٹڈ حکومت آنے کے قومی نقصانات بتانے ہیں۔

Read more

یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے

اگر آپ آج بھی کسی قصبے میں پرانے چائے خانے، حجامت مرکز، دودھ دہی، کریانے یا دھوبی کی دوکان پر چلے جائیں تو شاید آپ کو کسی دیوار پر لکھا مل جائے کہ یہاں فضول بیٹھ کر اپنا وقت ضایع کرنا یا سیاسی گفتگو منع ہے۔ غالباً ان دوکانوں پر اس طرح کی ہدایات مارشل لائی حکومتوں کے خوف سے نمودار ہوئیں تاکہ سیاسی بحث بازی اور ممکنہ گرما گرمی کے سبب کہیں دوکان دار اور اس کے کاروبار کی

Read more

روس یوکرین جھگڑا اور میر تقی میر

جنگ تو روس اور یوکرین کے درمیان جاری ہے مگر ہزاروں میل پرے گنی بساو کی حکومت محاذِ جنگ سے آنے والی خبروں پر کیوں ہاتھ مل رہی ہے؟ توپیں تو مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک میں گرج رہی ہیں مگر کراچی میں آٹے کی دکان پر پانچ کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہی رات میں بیس روپے کے اضافے پر گاہک اور دکاندار میں تو تو میں میں کیوں ہو رہی ہے؟ تباہی کا نوحہ تو یوکرین کے

Read more

یہ کون ہیں، کہاں سے اترے ہیں؟

کیا کسی نے موجودہ قیادت کی ہئیت پر غور کیا ہے؟ یہ سب کے سب پاکستان بننے کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔ سائنسی علوم کا تو خیر ذکر ہی کیا ان میں سے اکثر نے تو تاریخ، جغرافیہ، شہریات، فلسفہ اور دین کا گیان بھی سن سن کے حاصل کیا ہے اور وہ بھی ٹکڑوں بخروں میں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

پہلے اندر سے تو آزاد ہو جائیں

دو ہزار انیس میں جب دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے احاطے میں سیکڑوں طلبا کئی دن تک ” ہم لے کے رہیں گے آزادی ” کا نعرہ لگا رہے تھے تو مودی سرکار نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر کس سے آزادی مانگ رہے ہو ؟ انگریز تو سینتالیس میں چلے گئے۔اس پر طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا کہ ہم ریاست سے نہیں ریاست میں آزادی مانگ رہے ہیں۔ عمران خان نے بھی لاہور کے

Read more

ڈجیٹل صورِ قیامت کلک ہو چکا ہے

وہ جو کہتے ہیں کہ جب سچ بال سنوار کر باہر نکلنے کے لیے تیار ہو رہا ہوتا ہے، تب تک جھوٹ کرہِ ارض کے تین چکر لگا کے سو چکا ہوتا ہے۔کہا تو یہ کئی عشروں پہلے گیا تھا مگر اس کہے کی حقیقت اب کہیں جا کے کھل رہی ہے۔ کہنے کو جھوٹ کی دو قسمیں ہیں۔ سادہ جھوٹ اور سفید جھوٹ۔لیکن اب تیسری قسم نے پہلی دو قسموں کو لگ بھگ نگل لیا ہے۔یعنی ڈیجیٹل سچائی کا

Read more

رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے

مصالحہ تیز۔۔۔ بھلے قوم کی زبان جل جائے، ریاست کے حلق میں چھالے پڑ جائیں، تعلقاتِ خارجہ کے ہاضمے کا بینڈ بج جائے، آئین کو دست لگ جائیں، اداروں کا دل اچھل کے حلق میں آ جائے، پرواہ نہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

لیڈر کا صرف ایماندار ہونا کافی نہیں

اس ملک کے اکثر نوجوانوں کو گذشتہ آٹھ عشروں میں چار انسانوں میں رول ماڈل کی جھلک دکھائی دی۔ محمد علی جناح، شیخ مجیب الرحمان، ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان۔

Read more

انیس سو تینتیس کے جرمنی میں ایسا کیا ہوا تھا؟

باقی لوگ تو سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر لڈیاں ڈال رہے ہیں مگر مجھے اس لال بھجکڑ کی تلاش ہے جس نے سرکار عمرانیہ کو آئین کی پانچویں شق کے تالاب میں دھکا دے کر چھٹی شق کی کگار تک پہنچا دیا۔ مقدمے کی سماعت کے دوران دلچسپ بحثیں بھی ہوئیں۔ ایک سرکردہ وکیل صلاح الدین احمد سے جب عدالت نے پوچھا کہ جس عجلت میں اکثریت کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد

Read more

یار اے کی ہو گیا؟

بس دو ہی ذریعے تھے۔ ریڈیو اور اخبار۔ صبح ساڑھے چھ بجے ریڈیو پاکستان کے پانچ منٹ کے نیوز بلیٹن میں شاید پانچ خبریں تھیں۔ اور پانچویں یہ تھی۔ ’سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو آج نصف شب کو راولپنڈی جیل میں پھانسی دے دی گئی اور اب موسم کا احوال‘ ۔ ہمارے گھر کے ٹی وی اینٹنا پر دو جھنڈے پچھلے دو برس سے لگے لگے موسم کے ہاتھوں دھجیوں میں بدل چکے تھے۔ ایک نو ستارے والا

Read more

افغانیوں کو یوکرین کا کوئی احساس نہیں

رمضان المبارک میں پڑوسیوں کی خبرگیری کسی بھی دیگر قمری مہینے سے زیادہ رکھنے کی روایت ہے۔ پر کتنوں کو خبر ہے کہ اس رمضان میں آپ کے ایک دو تین نہیں لگ بھگ ڈھائی کروڑ پڑوسی سحری کاٹ رہے ہیں اور افطار گزار رہے ہیں۔اور جن گھرانوں میں کوئی مرد کمانے والا نہیں وہ گھرانے سو فیصد غذائی قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔یہ اعداد و شمار کوئی ریاستی پروپیگنڈہ نہیں بلکہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز

Read more

رومن بادشاہوں کا عظیم تماشا

نیا سرکس سج چکا ہے۔بازی گر اپنی اپنی جگہ سنبھال چکے ہیں۔نقرئی بھونپو رنگ ماسٹر کے ہاتھ میں ہے۔ سیاست بازوں کے قدم اور جنتا کی نظریں راجدھانی کی جانب اور منہ آسمان کی طرف۔لیجیے ایک اور جشنِ مرگِ حسرت شروع ہوا چاہتا ہے۔ رومن بادشاہوں نے دو ہزار برس پہلے عوام کا دل جیتنے کا ایسا راستہ دکھایا کہ ان کے بعد سے آنے والا ہر حکمران رومنوں کا احسان مند ہے۔جب جب لوگ روٹی مانگیں انھیں چاند دکھا

Read more

ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ

ہاتھی کے ہاں ہاتھی ہی جنم لے گا لومڑی تو پیدا ہونے سے رہی۔ جس طرح کا ڈھانچہ اور مزاج ورثے میں ملا ہے، نسل در نسل وہی تو کروائے گا جو ہوتا آیا ہے۔

Read more

فقیر محمد پردیسی اور سانڈھے کا تیل

مجمع زیرِ لب بڑبڑاتے ہوئے چھٹنے لگا۔ جنہوں نے تیل کی شیشیاں خریدیں تھیں وہ کبھی خود کو کبھی شیشیوں کو اور کبھی فقیر محمد پردیسی کو ہونقوں کی طرح تک رہے تھے۔

Read more

اسلامی کانفرنس بزرگوں کی نشانی ہے

گزشتہ ہفتے اسلامی کانفرنس تنظیم کی وزرا خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ستاون رکنی تنظیم کے لگ بھگ اڑتالیس ممالک کے وزرائے خارجہ یا ان کے نائبین نے شرکت کی۔ چینی وزیر خارجہ خصوصی مہمان تھے۔ جس طرح تین برس قبل متحدہ عرب امارات میں ہونے والے چھیالیسویں کونسل اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ آنجہانی سشما سوراج نے خصوصی شرکت کی تھی ( تب پاکستان نے اپنے تحفظات کے برملا اظہار کے لیے اجلاس میں

Read more

اعتماد سے آنا قبول ہے تو جانا کیوں نہیں؟

ایک بات ہم سب جتنی جلد سمجھ جائیں اتنا ہی بہتر ہے۔ جمہوریت کا پودا بے صبری کے کھیت میں جڑ نہیں پکڑ سکتا۔ کیا تم آم کا پودا بھی لگانے کے بعد ہر صبح اکھاڑ کے دیکھتے ہو کہ جڑ پکڑی یا نہیں: وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

یوکرین کے افغانستان اور گورے مجاہدین کا قصہ

ذرا چار دہائی پہلے کے افغانستان کو یاد کریں۔ سوویت فوجیں قابض ہیں۔ مجاہدین کو امریکی سی آئی اے، مصری و سعودی انٹیلی جینس اور آئی ایس آئی کے تعاون سے ہر طرح کے ہتھیاروں سے مسلح کیا جا رہا ہے۔ ان ہتھیاروں میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کندھے سے فائر ہونے والے بلو پائپ اور سٹنگر میزائل بانٹے جا رہے ہیں تاکہ سوویت فضائیہ کی کمر توڑی جا سکے۔ ان مجاہدین کی غیر ملکی انسٹرکٹرز کے ہاتھوں تربیت ہو

Read more

یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت

چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا اور دو روز بعد اسرائیلی ائرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ائرپورٹ پر اترے۔ باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے کھولے مگر اسرائیل نے صرف یہودی پناہ گزینوں کو ”آبائی وطن“ میں آ کر بسنے کی دعوت دی ہے۔ انھیں اب نیا گھر ملے گا۔ ہو سکتا ہے، ممکن ہے،

Read more