پاکستانی جیل سے سنسنی خیز فرار

قیدی نے اپنے سیل کے اندر بیٹھے بیٹھے حکمرانوں کو ڈرا دیا کہ اگر قیدی کو رہا نہ کیا گیا، اگر اسے ملک سے باہر جانے کی اجازت نہ دی گئی تو قیدی کا خون حکمرانوں کے سر پر ہو گا۔ چند ہی ہفتوں میں پوری قوم نواز شریف کے خون کے پلیٹیلیٹس گننے لگی۔

Read more

فلائٹ ’ایف زی 4525‘: جھگڑا کرتے صحافی اور کارکن، ایئرلائن کا گلہ اور ایک ’لاپتہ مسافر‘

نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لیے دبئی سے اسلام آباد جانے والا یہ چارٹرڈ طیارہ کسی لوکل بس کا منظر پیش کر رہا تھا۔ پورے سفر کے دوران ’امیدِ پاکستان‘ پرواز کا عملہ مشکل میں رہا۔

Read more

کالی مرچ اور سبزیوں کی مدد سے تیار کردہ چکن سوپ کیا واقعی نزلہ زکام سے لڑنے میں مدد دیتا ہے؟

چکن سوپ کے صحت کے فوائد کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لئے، میں ایک گھریلو قسم کی سفارش کرتا ہوں، جو گاجر، سیلری، تازہ لہسن، جڑی بوٹیوں اور مصالحوں کے ساتھ بنایا جا سکتا ہے۔

Read more

سٹیڈیئم میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے سے روکنے کی ویڈیو: ’پولیس اہلکار انڈیا میں سب لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتا‘

ویڈیو جمعے کے دن انڈیا میں کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور آسٹریلیا میچ کے بیچ وائرل ہوئی جس میں دعوی کیا گیا کہ بنگلورو کے ایم چناسوامی میں تعینات ایک انڈین پولیس اہلکار نے ایک پاکستانی مداح کو ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے سے روکا۔

Read more

نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ: سابق وزیر اعظم کی پاکستان واپسی کیا ’مفاہمت‘ کا نتیجہ ہے؟

اقتدار سے نکالے جانا، اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنانا لیکن پھر ملک سے باہر چلے جانا اور وہ بیانہ ترک کر کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی ’مصالحت‘ کے بعد واپس آ جانا، یہ وہی دائرہ ہے جس سے نواز شریف کم از کم تین مرتبہ پہلے بھی گزر چکے ہیں۔

Read more

’مگر جو کوتاہی ابتدا سے ہوئی‘: سمیع چوہدری کا کالم

یہ بات عقل سے بالاتر ہے کہ جہاں دیگر اٹیک پہ یلغار ہونے کے بعد اسامہ میر بھی بے اثر ثابت ہو رہے تھے، وہاں دن کے سب سے مفید بولر افتخار احمد کا کوٹہ پورا کروانا ضروری کیوں نہیں سمجھا گیا؟

Read more

غزہ میں اس وقت کس طرح کی امداد کی ضرورت ہے اور کون سے اداروں کے امدادی ٹرک رفح کراسنگ پر موجود ہیں؟

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خوراک، ایندھن اور پینے کا پانی خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے جبکہ دوسری جانب غزہ کی پٹی کی مصر کے ساتھ جنوبی سرحد پر ہزاروں ٹن کی امداد رکی ہوئی ہے جس کا غزہ کے شہریوں کو انتطار ہے۔

Read more

’بورنگ‘: روایتی ذرائع سے سائنسی طریقوں تک، کیا زیر زمین پانی کی موجودگی کا پتا لگایا جا سکتا ہے؟

اب جب بھاری لاگت سے بور کھودنے کے بعد پانی نہ ملنے کے واقعات سامنے آئے ہیں تو یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ کیا یہ جاننے کا کوئی سائنسی طریقہ موجود ہے کہ زمینی پانی دراصل زمین میں کہاں اور کتنا گہرا ہے؟

Read more

آن لائن گیمنگ میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی انعامی رقم جیتنے والے پولیس سب انسپیکٹر مشکل میں کیسے پڑے؟

ایک انڈین پولیس اہلکار کے فینٹسی سپورٹس پلیٹ فارم پر ڈیڑھ کروڑ روپے کی انعامی رقم جیتنے کے بعد ہونے والی تنقید کے پیش نظر انھیں ملازمت سے معطل کر دیا گیا ہے۔

Read more

اسرائیل کا قیام کیسے اور کیوں عمل میں آیا اور غزہ کے ساتھ اِس کے تنازع کی تاریخ کیا ہے؟

سنہ 1948 میں اسرائیل نامی ریاست کے قیام کے اعلان کے بعد اسے یہودیوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ اور ’قومی گھر‘ قرار دیا گیا۔ مگر اس ریاست کی تشکیل کیسے اور کن علاقوں پر ہوئی اور اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان بنیادی حل طلب مسائل کون سے ہیں؟

Read more

افغانستان میں زلزلے سے تباہی: ’کچھ لوگوں نے زخمی اور مردہ خواتین کو چھونے سے انکار کیا‘

اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں سات اکتوبر کے زلزلے سے اموات کا 90 فیصد حصہ خواتین اور بچوں پر مشتمل ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق کچھ لوگوں نے امدادی سرگرمیوں کے دوران زخمی اور مردہ خواتین کو ہاتھ تک لگانے سے انکار کر دیا تھا۔

Read more

نواز شریف کو چار سال بعد ملکی سیاست، عدلیہ، فوج اور معیشت میں کیا تبدیلی ملے گی؟

گذشتہ چار برسوں میں نہ صرف سیاسی جماعتوں کے بیانیے تبديل ہوئے بلکہ اقتدار کے کرسی پر بیٹھنے والا بھی بدلا۔ ان تمام تر تبدیلوں کے بعد جب نواز شریف پاکستان واپس لوٹیں گے تو انھیں چار سال قبل والے پاکستان سے کتنے مختلف حالات کا سامنا ہو گا؟

Read more

امپائر کا وائیڈ نہ دینے فیصلہ جس نے کوہلی کو سنچری مکمل کرنے کا موقع دیا

ورلڈ کپ کے گذشتہ روز کے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کے خلاف سات وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ مگر اس دوران یہ بات زیرِ بحث رہی کہ امپائر رچرڈ کیٹلبرو کے وائیڈ نہ دینے کے فیصلے سے وراٹ کوہلی کو اپنی سنچری مکمل کرنے کا موقع ملا۔

Read more

’دروازے پر دستک دیتا ہوں تو خود کو موت کا فرشتہ سمجھتا ہوں‘ اسرائیلیوں کو موت کی اطلاع دینے والے فوجی افسر

ایسے تمام اسرائیلی شہری جو فوجی کارروائیوں میں یا حکومت کی جانب سے قرار دیے گئے دہشت گردی کے حملوں میں مرتے ہیں، ان کی موت کی سرکاری اطلاع دینے ایک فوجی افسر ان کے گھر خود آتا ہے۔

Read more

پنجاب میں سرکاری سکولوں کو ’این جی اوز کے حوالے کرنے‘ کے خلاف اساتذہ سڑکوں پر احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟

صوبہ پنجاب کے تقریباً 47700 سرکاری سکولوں میں جانے والے بچوں کے والدین پریشان ہیں اور اس کی وجہ تین لاکھ سے زائد اساتذہ کا احتجاج ہے۔ سکول ٹیچرز کا کہنا ہے کہ مظاہرے کے شرکا پر پولیس کی جانب سے تشدد بھی کیا گیا ہے۔

Read more

کشمیر کی انفلوئنسرز: ’والدین کو شک تھا میں پاگل ہو گئی ہوں مگر آج انھیں مجھ پر فخر ہے‘

یوں تو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں خواتین کی بڑی تعداد خودمختار ہے اور خواتین تقریباً زندگی کے ہر شعبے، خاص طور پر صحت اور تعلیم، میں سرگرم ہیں۔ لیکن فیشن انڈسٹری میں لڑکیوں کی اینٹری کشمیری سماج کے لیے ایک نیا تجربہ ہے۔

Read more

امریکہ، ایران یا انٹیلیجنس کا فقدان: غزہ پر ممکنہ اسرائیلی زمینی حملے کو کیا چیز روکے ہوئے ہے؟

گذشتہ کئی دنوں سے اسرائیل کی جانب سے عندیہ دیا جا رہا ہے کہ غزہ میں حماس کی عسکری وقت کے حتمی خاتمے کے لیے زمینی حملے کی تیاری کی جا چکی ہے جس کے لیے غزہ کی پٹی کی دوسری جانب ٹینک، توپ خانہ اور ہزاروں مسلح فوجی اکھٹے ہیں۔ مگر وہ کیا عوامل ہیں جو اعلان کےباوجود اسرائیل کو غزہ پر زمینی حملے سے روکے ہوئے ہیں؟

Read more

الیکٹرک گاڑیوں کی دوڑ میں ٹیسلا سمیت یورپی کمپنیوں کو پچھاڑنے والی چینی کمپنی کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

2008 میں امریکی ارب پتی وارن بوفے نے بی وائی ڈی کے 10 فیصد حصص خرید لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ایک دن یہ کمپنی عالمی آٹوموبائل منڈی کی سب سے بڑی کھلاڑی بن جائے گی۔‘

Read more

اگر شاہین بھی اپنی اصل کو لوٹ آئے: سمیع چوہدری کا کالم

اگر شاداب خان کو کھلانا ناگزیر ٹھہرا اور وہ بھی اپنی بہتر فارم میں آ گئے تو آسٹریلوی مڈل آرڈر کا امتحان تو لیں گے۔ اور اگر شاہین آفریدی بھی اپنے اصل کو لوٹ آئے تو پھر یہ ناممکن نہیں کہ پاکستان کی تازہ مہم جوئی کسی بھی ٹیم کے لئے ناقابلِ تسخیر ہو ٹھہرے۔

Read more

غزہ کی پٹی: ’دنیا کی سب سے بڑی کُھلی جیل‘ جس پر سکندر اعظم سے لے کر سلطنتِ عثمانیہ تک نے حکومت کی

41 کلومیٹر طویل اور 10 کلومیٹر چوڑی غزہ کی پٹی میں 23 لاکھ لوگ بستے ہیں۔ غزہ کی تقریباً چار ہزار سال پرانی تاریخ بیرونی حملوں اور قبضوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس علاقے کی متعدد ادوار میں تقسیم در تقسیم، محاصروں اور جنگوں نے غزہ کی تباہی کے سفر میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ مگر زمین کا یہ چھوٹا سا ٹکڑا اتنی تاریخی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟

Read more

کیبوتز: یہودی برادری کا انوکھا طرز زندگی جس نے اسرائیلی ریاست کو استحکام بخشا

کفار عزا، ناحل عوز اور ماگان میشل۔ یہ چند نام ہیں جن کے بارے میں کچھ دن پہلے تک شاید ہی کوئی جانتا تھا۔ لیکن اسرائیل فلسطین تنازع کے بعد عالمی میڈیا میں یہ الفاظ چھائے ہوئے ہیں۔

Read more

’وہ میری زندگی کی سب سے خوفناک رات تھی‘: دورانِ ڈکیتی مسیحی خواتین کا ریپ اور ایک متنازع پولیس مقابلہ

انتظار مسیح کے لیے یہ ان کی زندگی کی ’سب سے خوفناک رات‘ تھی جب ڈاکوؤں نے فرار سے قبل ان کی بیوی کو ریپ کا نشانہ بنایا۔ شیخوپورہ پولیس نے ایسے ہی ایک اور واقعے پر بھی مقدمہ درج کیا تھا۔ دونوں واقعات میں ڈاکوؤں نے مسیحی خواتین کا ریپ کیا تھا اور وہ بار بار ہمسائے کا دروازہ کھلوانے پر مجبور کرتے تھے۔

Read more

کیا نواز شریف کی واپسی پنجاب میں ن لیگ کی سیاسی ساکھ کو بحال کر پائے گی؟

’لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ہمیشہ ہی چلے جاتے ہیں۔۔‘ ان چار برسوں میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ نواز شریف کے لیے ایک چیلنج یہ بھی ہے کہ وہ جی ٹی روڈ کے اضلاع میں ’عمران فیکٹر‘ کا مقابلہ کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی کھوئی ہوئی مقبولیت کیسے بحال کرتے ہیں۔

Read more

ایندھن کی عدم فراہمی پر تنازع جو پی آئی اے کی درجنوں پروازوں میں تاخیر یا منسوخی کی وجہ بنا

نوید کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر بتایا گیا کہ طیارے میں ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے کراچی جانے والی پرواز تاخیر کا شکار ہے۔ ان کے مطابق منگل کی رات بارہ بجے جب تاریخ تبدیل ہوئی تو پھر طیارے کے لیے فیول کا انتظام کیا گیا۔۔۔

Read more

ویڈیوز، تصاویر اور دیگر شواہد غزہ میں ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں کیا ظاہر کرتے ہیں؟

غزہ شہر کے پرہجوم ’الاہلی ہسپتال‘ میں گذشتہ رات ہونے والے ایک بڑے دھماکے کے بعد بی بی سی ویریفائی نے ویڈیو فوٹیج، تصاویر، دیگر شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس ضمن میں اب تک کیا معلوم ہو سکا ہے اور کیا نہیں۔

Read more

فریجیڈیٹی: خواتین میں سیکس کی خواہش ختم کیوں ہو جاتی ہے اور اس کا حل کیا ہے؟

ماہرین کی رائے میں اس کیفیت کی وجہ سے خواتین خود کو ذمہ دار قرار دیکر احساس جرم میں مبتلا ہو سکتی ہیں اس لیے اس بیماری کے لیے آرگیمزک ڈس فنکشن کی اصطلاح بھی استمعمال کی جاتی ہے۔

Read more

اسرائیل کے خلاف لڑائی میں ’حصہ ڈالنے کو تیار‘ حزب اللہ کیسے وجود میں آئی اور اس کی عسکری قوت کتنی ہے؟

دنیا اب بھی 7 اکتوبر کے اسراہیل پر ہونے والے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے غیر معمولی حملے اور اس کے بعد کی جوابی اسرائیلی بمباریوں اور غزہ کی پٹی میں متوقع زمینی حملے سے دوچار ہے۔

Read more

داعش کمانڈر کی سابقہ اہلیہ کا انٹرویو: ’محبت میں شادی کی، لوگوں کے سر قلم کرنے جیسے مظالم کا علم نہیں تھا‘

درِ احمد کو اس بات کا ادراک ہے کہ ان کے اس انٹرویو پر شدید ردعمل آئے گا مگر وہ کہتی ہیں کہ وہ شامی کیمپوں میں اب بھی موجود داعش کے مشتبہ جنگجوؤں کی خواتین اور بچوں کی حالت زار کو اجاگر کرنا چاہتی ہیں۔ وہ تین سال سے زیادہ عرصے تک اس طرح کے کیمپ میں مقید رہیں۔

Read more

میگھالیہ کے پراسرار کھڑے اور لیٹے پتھر جن سے جڑی انوکھی کہانیاں حقیقت سے زیادہ فسانہ لگتی ہیں

اندیا کی شمال مشرقی ریاست میگھالیہ کے نارتیانگ میں سینکڑوں کھڑے پتھر ایستادہ ہیں جن کی اونچائی تقریباً 8 میٹر ہے جبکہ ان کی اصلیت شاندار لوک کہانیوں میں چھپی ہوئی ہے۔

Read more

دو سو بچوں کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا سفاک سیریئل کلر جس پر ’شیطان طاری ہو جاتا تھا‘

لوئی الفریڈو گاراویٹو کو ’حیوان‘ کا نام دیا گیا تھا۔ اس نام کی وجہ تقریبا 200 سے زائد بچوں کا گھناؤنا قتل تھا جس نے لوئی کو لاطینی امریکہ کا بدنام زمانہ سیریئل کلر بنا دیا۔

Read more

بلاؤز پر لگائی گئی ’چھوٹی سی ڈیوائس‘ جو چھاتی کے کینسر کا پتا لگانے میں مدد دے سکتی ہے

کیا آپ نے کبھی تصور کیا تھا کہ چھاتی کے کینسر کی تشحیص اپنے بلاوز(چولی) پر ایک الٹراساؤنڈ ڈیوائس پہن کر بھی کی جا سکتی ہے اور اس آسان اور بغیر تکلیف دہ آلے سے آپ کے چھاتی میں ٹیومر کا پتہ لگ سکتا ہے یہاں تک کہ آپ اس دوران آرام سے چائے پی رہے ہوں۔
ترک سائنسدان ڈاکٹر جانان دادیورین نے میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی میڈیا لیب میں اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر ایسی ہی ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔
ا

Read more

نواز شریف کی پاکستان واپسی: ’سزا یافتہ‘ سابق وزیراعظم کے پاس جیل سے بچنے کا کوئی قانونی راستہ موجود ہے؟

نواز شریف کے پاکستان پہنچنے سے پہلے عوام کے ذہنوں میں یہ سوال ہے کہ جب سابق وزیرِاعظم پاکستان پہنچیں گے تو کیا وہ اپنے حمایتیوں سے خطاب کرنے کے لیے مینار پاکستان جائیں گے یا پھر انھیں دوبارہ کوٹ لکھپت جیل جانا پڑے گا؟

Read more

ایران کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اگر غزہ میں اسرائیل کے ’فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم‘ بند نہ ہوئے تو ’مزاحمتی فورس‘ اگلے چند گھنٹوں میں ’پیشگی کارروائی‘ کر سکتی ہے۔ ایران اور حماس میں تعلقات اتنے گہرے کیسے ہو گئے؟

Read more

اور ورلڈ کپ 'زندہ' ہو گیا: سمیع چوہدری کا کالم

چار روز پہلے تک یہ ورلڈ کپ شاید تاریخ کا سب سے بورنگ ایونٹ دکھائی دے رہا تھا مگر افغانستان اور نیدرلینڈز کی ہمت جواں ہوئی تو اب نہ صرف ہر فیورٹ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے بلکہ ون ڈے ورلڈ کپ بھی اپنی کھوتی ہوئی معنویت پانے کو قدم بڑھا رہا ہے۔

Read more

’ریڈ پرنس‘: جب موساد نے خفیہ آپریشن میں یاسر عرفات کے ’منہ بولے بیٹے‘ اور ’بلیک ستمبر‘ کے منصوبہ ساز کو قتل کیا

اس کے ذہن میں مسلسل ایک بات رہتی تھی اور وہ یہ تھی کہ فلسطین کے لیے کچھ کیا جائے۔ یہ احساس اسے اپنے والد سے وراثت میں ملا تھا۔

Read more

انسانی کھوپڑی پر رسومات کی مدد سے امیر بننے کی خواہش: 5 ملزمان کو 12 سال قید کی سزا

اس کیس کے پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ان افراد نے شمالی وسطیٰ ریاست نائجر میں واقع مسلمانوں کے ایک قبرستان میں تین سال قبل دفن کی گئی لاش کو نکالا تھا تاکہ اس کی کھوپڑی کو وعدے کے مطابق عامل کے پاس لے جا سکیں۔

Read more

رفح کراسنگ: غزہ کے باشندوں کے لیے ’فرار کا واحد راستہ‘ مگر مصر اس سرحدی گزرگاہ کو کیوں نہیں کھول رہا؟

یہ غزہ کی پٹی کے اُن باشندوں کے لیے فرار ہونے کا واحد راستہ ہے جو شدید اسرائیلی بمباری اور زمینی فوج کی ممکنہ کارروائی سے خوفزدہ ہیں اور غزہ سے نکل بھاگ جانا چاہتے ہیں۔ رفح کراسنگ پر اس وقت کیا صورتحال ہے اور ہزاروں منتظر افراد کی یہاں موجودگی کے باعث اس گزرگاہ کو کیوں نہیں کھولا جا رہا ہے؟

Read more

انڈین سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے کی اپیل مسترد کر دی، ’پارلیمان شادی سے متعلق قوانین وضع کرے‘

انڈیا کی سپریم کورٹ نے ہم جنس شادیوں کو قانونی حیثیت دینے کی اپیل مسترد کر دیا ہے۔ یہ دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں ایل جی بی ٹی کیو کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے لیے ایک دھچکا ہے۔

Read more

حماس کا مقابلہ کر کے اپنے علاقے کو بچانے والے سابق فوجی جو اسرائیل کے غزہ پر زمینی حملے کے خلاف ہیں

ہفتے کی شام جب حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس وقت بارڈر کے قریب کی مقامی کمیونٹی کے آدم نے مقابلہ کر کے مقامیوں کی زندگی بچائی۔ آدم کے مطابق ’ہم نے باڑ پر آنے والے ہر شخص کو مارنا شروع کر دیا۔‘

Read more

جب 50 سال قبل جب عرب دنیا نے امریکہ کے خلاف تیل کو ’ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا

6 اکتوبر 1973 کو مصر اور شام کے خلاف لڑی جانے والی یوم کپور جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے کی پاداش میں تیل برآمد کرنے والے عرب ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں پر تیل کی برآمد سے متعلق پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Read more

’غیر یقینی کا شکار‘ پی ٹی آئی، نواز شریف کی منتظر ن لیگ اور ’غیر متحرک‘ پیپلز پارٹی: پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں؟

الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے تو ایسے میں یہ جاننا ضروری ہے کہ انتخابی مہم کے اعتبار سے بڑی سیاسی جماعتیں کہاں مضبوط ہیں جبکہ کن کے درمیان اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔

Read more

123 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل: جب کرکٹ پہلی اور آخری بار اولمپکس کا حصہ بنی

یہ حیران کن ہے کہ اولمپکس کا واحد کرکٹ میچ فرانس میں ہوا جہاں آج بھی کرکٹ میں دلچسپی نہیں پائی جاتی۔ اس میچ کے قوانین بھی کچھ مختلف تھے۔ ان کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کی تعداد 11 نہیں 12 تھی۔

Read more

باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟

حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکہ نے اپنی بحریہ کے سب سے جدید طیارہ بردار جنگی جہاز ’جیرالڈ فورڈ‘ کو خطے میں بھیجنے کا حکم دیا، اسرائیل کے ’آئرن ڈوم‘ نامی دفاعی نظام کے لیے درکار سامان سمیت اسلحے سے لدا جہاز اسرائیل بھجوایا جبکہ امریکی وزیر خارجہ کو دورہ اسرائیل پر بھیجا گیا۔ مگر سوال یہ ہے کہ امریکہ ہمیشہ اسرائیل کی مدد کیوں کرتا ہے؟

Read more

19 خواتین اور بچوں کے ریپ اور قتل کے الزام میں 14 سال سے سزائے موت کے منتظر دو ملزمان بری

انڈیا کی ایک عدالت نے برسوں سے سزائے موت کے منتظر دو ایسے ملزمان کو بری کر دیا ہے جن پر 19 خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کا الزام تھا۔

Read more

’چاند جیسا بنجر‘ جزیرہ جو چند برسوں میں ماحولیاتی بحالی کی عالمی مثال بنا

ایک چھوٹے کیریبئن جزیرے کی ناقابل یقین ماحولیاتی بحالی نے عالمی شہرت حاصل کی ہے۔ صرف چند سالوں میں ایک ویران چٹان کا جنگلی حیات کے لیے سرسبز پناہ گاہ میں تبدیل ہونا دنیا بھر کے ماہرین کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔

Read more

معاشی ’گیم چینجر‘ یا قرض کا جال: پاکستان میں سی پیک سمیت جنوبی ایشیا میں چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہے؟

اب تک تقریبا 145 ممالک، جن میں دنیا کی 75 فیصد آبادی بستی ہے، چین کے منصوبے میں شامل ہو چکے ہیں۔ اس منصوبے کا سب سے بڑا پراجیکٹ ’چین پاکستان اقتصادی راہداری‘ ہے جس کے تحت 60 ارب ڈالر کے ابتدائی تخمینے سے سڑکوں، ریلوے اور پائپ لائن کا ایک جال بننا تھا۔

Read more

جندو: ’کندھے پر اصل انسان کو اٹھایا، اپینڈکس آپریشن کے فوراً بعد ریت پر بھاگی‘، حمائمہ ملک

ڈرامہ سیریل ’جندو‘ کی فلمنگ صحرا میں کی گئی ہے جبکہ اس میں اداکار رانگھری زبان میں بات کرتے ہیں۔ اپنی زندگی کا حوالہ دیتے ہوئے اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا کہ شاید یہ کردار اُن سے بہتر ’کوئی نہ کر پاتا۔‘

Read more

غزہ کا شہر خان یونس: جہاں بھوک و افلاس کے باعث ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ موجود ہے

غزہ کے لوگوں کا بڑا عوامی سیلاب خان یونس پہنچ رہا ہے، یہاں پہنچنے والوں میں سے بہت سے لوگوں کے گھر تو پہلے ہی بمباری میں تباہ ہو چکے ہیں اور وہ اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں، ان کا سب کچھ ختم ہو گیا ہے، سب کے سب خوفزدہ ہیں، کوئی نہیں جانتا کہ آگے کیا ہوگا لیکن پھر بھی وہ یہاں جمع ہو رہے ہیں۔

Read more

ہماری آنکھوں پر بندھی غزہ کی پٹی

ڈرو اس دن سے جس روز چالیس مسلمان ممالک کی متحدہ افواج نے راحیل شریف کی کمان میں اپنی یونیفارمز اڑس لیں، بوٹوں کے تسمے باندھ لیے، پھلترو سے بندوقوں کی نالیں صاف کر کے کھٹ کھٹ میگزین بھر لیے، بمبار طیاروں کی ٹنکی فل کر لی، توپوں کو ٹاکی مار کے لشکا کے ان کا رُخ تمھاری جانب کر دیا۔۔۔

Read more

’افغانستان نے دفاعی چیمپیئن کو پچھاڑ کر ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیتا‘

انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں ایک بڑا اپ سیٹ اس وقت ہوا جب ون ڈے رینکنگ میں 9ویں نمبر کی ٹیم افغانستان نے دفاعی چیمپیئن اور ’فیورٹس‘ انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دی۔

Read more

ایم بی اے کی ڈگری لے کر در در بھٹکنے والی ’دو فُٹ کی گیتا‘ جو اب خود دوسروں کو نوکریاں دیتی ہیں

گیتا گھر کی معاشی حالت بہتر کرنے کے لیے نوکری کرنا چاہتی تھیں مگر اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ نوکری حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔ اس سب کے باوجود انھوں نے کبھی ہمت نہ ہاری۔۔۔

Read more

کیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی جنگ اپنے اہداف حاصل کر پائے گی؟

غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی کے دوران شہری علاقوں میں لڑائی ہوگی اور اس سے شہری آبادی کو شدید خطرات لاحق ہوں گے۔ غزہ میں فضائی حملوں سے سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ چار لاکھ لوگوں نے نقل مکانی کی ہے۔

Read more

تربت میں فائرنگ سے چھ مزدور ہلاک: ’ماموں کو ہر صورت گھر واپس جانا تھا مگر اب ان کی لاش جا رہی ہے‘

بلوچستان کے شہر تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے چھ مزدوروں کے ٹھیکیدار نیاز کے مطابق ہلاک ہونے والے پانچ مزدوروں کا تعلق ملتان کے علاقے شجاع آباد سے ہے۔

Read more

کیا روسی صدر پوتن اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں؟

مشرق وسطیٰ میں تشدد میں اضافے سے یہ ہوگا کہ اس سے متعلق تنازعات کی رپورٹوں کو بین الاقوامی خبروں کے ایجنڈے میں مزید جگہ ملے گی۔ روس کو امید ہے کہ آنے والے وقت میں اسرائیل اور غزہ سے آنے والی خبریں میڈیا کی سرخیاں بنیں گی اور لوگوں کی توجہ روس یوکرین جنگ سے ہٹ جائے گی۔

Read more

شاہ رخ خان: بالی وڈ کے ’رومانس کنگ‘ ایکشن سٹار کیسے بنے

اپنے تین دہائیوں سے زائد کے کریئر میں بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان کی لڑکپن والی مستیاں، چمکتی دمکتی آنکھیں اور گالوں پر پڑتے ڈمپل والی دلکش مسکراہٹ انھیں دلفریب رومانوی ہیرو بناتی ہے، جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں۔ تاہم رواں برس وہ سکرین پر ایک نئے ہی سٹار کے روپ میں نمودار ہوئے ہیں۔ ان کا یہ جنم ان کے پہلے کرداروں سے یکساں مختلف ہے۔

Read more

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل میں سزا: ’ملزمان متاثرہ لڑکیوں کو بے ہوش کر کے ان کی برہنہ ویڈیوز بناتے‘

دسمبر 2021 میں کوئٹہ میں منظر عام پر آنے والے ایک بڑے ویڈیو سکینڈل کے دو ملزمان کو سزا سنا گئی ہے، اس سکینڈل کے تحقیقاتی افسر کے مطابق ملزمان مختلف حوالوں سے لڑکیوں کو بلا کر نشہ آور چیزیں دیتے تھے اور پھر بے ہوشی کے بعد ان کی قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرتے تھے۔

Read more

غزہ پر اسرائیلی بمباری: ’ہم ایک ساتھ سوتے ہیں تاکہ ایک ساتھ مر سکیں‘

غزہ میں اسرائیل بمباری کے سائے میں رہنے والے ایسے خاندانوں کی کہانی جنھوں نے غزہ کی پٹی میں بار بار جنگیں دیکھی ہیں، لیکن موجودہ جنگ کو وہ پہلی جنگوں سے ’مختلف‘ قرار دیتے ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: محتاط آغاز نے انجام خراب کر دیا

میچ سے پہلے بابر اعظم نے کہا تھا کہ وہ ان مقابلوں کی یکطرفہ تاریخ سے آگاہ تھے اور ان کے بقول ہر سلسلے کو کہیں نہ کہیں تو رکنا ہی ہوتا ہے۔ مگر یہ کس نے سوچا تھا کہ ریکارڈ شکنی تو درکنار، یہ ٹیم شکست میں ذرا
سا بھرم بھی نہ بچا پائے گی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

انڈیا بمقابلہ پاکستان: ’جب بابر اور رضوان کھیل رہے تھے تو لگ رہا تھا 350 تک چلا جائے گا‘

ورلڈ کپ میں اپنے تیسرے میچ میں انڈیا نے پاکستان کو سات وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔ میچ کے بعد احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم کے باہر کیا ماحول تھا، جاننے کے لیے دیکھیں بی بی سی اردو کے شکیل اختر اور تپس ملک کی یہ رپورٹ

Read more

اچانک ایسا کیا ہوا جس نے 300 رنز کی امید کو 191 آل آؤٹ میں بدل دیا؟

ورلڈکپ کے اتنے بڑے میچ میں پاکستان کی ٹیم کا ایک اچھی پوزیشن پر آنے کے باجود ڈھیر ہو جانا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ یہ اس لیے بھی غیر معمولی تھا کیونکہ چار روز قبل حیدرآباد میں پاکستان نے سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف باآسانی چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا تھا۔

Read more

ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ

فلسطینیوں کو اپنے مسلمان بھائی کہنے والی مسلم اُمّہ کبھی دھمکی، کبھی دلیل، کبھی منھ زبانی ہمدردی دکھاتی رہی۔ اقوام متحدہ قراردادوں پر قراردادیں پاس کرتی رہی۔ اسرائیل اپنے خدائی مشن کو بڑھاتا گیا۔

Read more

چاند گرہن اور سورج گرہن نے کس طرح تاریخ کا رُخ موڑا ہے؟

سورج یا چاند گرہن نے انسانیت کو کئی طریقوں سے متاثر کیا ہے اور یہ متعدد ثقافتوں، عقائد کے نظاموں اور افسانوں میں پیوستہ ہیں۔ صدیوں کے دوران لوگوں نے گرہن کے ان کائناتی واقعات کو دیوتاؤں، ماورائی قوتوں، بھوت پریت اور جانوروں کی حیرت انگیز مجموعے سے جوڑا ہے۔

Read more

غزہ کے نیچے موجود حماس کی خفیہ سرنگوں کی بھول بھلیاں جو اسرائیل کے لیے بہت بڑا چیلنج ہیں

زیر زمین جنگ کی ماہر ڈاکٹر ڈیفنی رچمنڈ باراک کے مطابق غزہ کے نیچے موجود سرنگیں ذرا مختلف ہیں کیونکہ حماس انھیں مستقل بنیادوں پر استعمال کر رہی ہے۔ وہ شاید زیادہ دیر تک قیام کے لیے زیادہ آرام دہ ہیں اور یقینی طور پر طویل اور پائیدار موجودگی کے لیے بنائی گئی ہیں۔

Read more

سرنگوں کا خوف اور گنجان آباد علاقے کی جنگ: غزہ پر زمینی حملہ جس کی تیاری اسرائیل برسوں سے کر رہا ہے

اسرائیل کے زمینی حملے کا منصوبہ خفیہ رکھا جائے گا لیکن اسرائیل نے برسوں سے اس کی تیاری کر رکھی ہے۔ اسرائیل نے اربوں ڈالر مالیت کا ’منی غزہ‘ نام کا ایک مرکز بنا رکھا ہے جہاں فوجیوں کو تربیت دی جاتی رہی ہے کہ کسی گنجان آباد علاقے میں کیسا لڑا جائے۔

Read more

اسرائیل اور حماس کی جنگ میں پھنسے ہوئے غزہ کے فلسطینیوں کی حفاظت کس کی ذمہ داری ہے؟

حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے پورے غزہ شہر پر کی جانے والی بمباری سے شہریوں کا وہاں جینا محال ہوتا جا رہا ہے۔ بمباری کے علاوہ پانی اور بجلی بند ہے، خوراک اور ادویات کا سنگین بحران پیدا ہو چکا ہے۔

Read more

انڈیا بمقابلہ پاکستان: اعصاب کی جنگ، کرکٹ کے گراؤنڈ میں

انڈیا بمقابلہ پاکستان ایک ایسا میچ ہوتا ہے جہاں ماضی کی کارکردگی جیت کی ضامن نہیں ہوتی۔ یہ مہارت، تیاری، حکمت عملی اور سب سے بڑھ کر اعصاب کی جنگ کا آخری امتحان ہوتا ہے۔

Read more

چار سو کلوگرام سونے کی چوری نہ روک سکنے پر ایئر کینیڈا پر دو کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

امریکہ میں قائم ایک سیکیورٹی کمپنی نے اپریل میں ٹورنٹو کے ہوائی اڈے سے لاکھوں ڈالرز کی سونے کی اینٹوں اور نقدی کی چوری پر ایئر کینیڈا کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔

Read more

’نظر آئے تو مارے جاؤ گے۔۔۔‘ عرب برادری جو اسرائیل اور حماس کی لڑائی کے بیچ پھنس گئی ہے

عطا ابو عطا ابو مدیگام کا فون بجے جا رہا ہے۔ مگر ان کالز میں ان کی خیر دریافت نہیں کی جا رہی بلکہ قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ایک آدمی چلا کر انھیں کہتا ہے کہ ’اگر میں نے آپ کو دیکھا تو میں آپ کو مار دوں گا۔‘

Read more

غزہ میں بجلی کی بندش: ’ہمارے پاس جلانے کے لیے موم بتیاں بھی نہیں‘

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی منقطع کر دینے کے بعد بی بی سی کے نامہ نگار عدنان البرش نے غزہ میں لوگوں سے ملاقات کی اور اندھیرے میں گزاری پہلی رات کے بارے میں ان کے تجربات کے متعلق جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

’انھوں نے اپنا بیٹ نکالا اور مجھے بچا لیا‘ انڈین اور پاکستانی کھلاڑیوں کی دوستی کی کہانی

سرد تعلقات کے باوجود انڈیا اور پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ محبت، احترام اور دوستی کی کہانیوں سے بھری پڑی ہے۔ جیسے ایشیا کپ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انڈین بولر جسپریت بمرا کو ان کے نوزائیدہ بچے کے لیے تحفہ دیا۔

Read more

لون ایپس، بلیک میلنگ اور خودکشیاں: ’اس پیغام نے مجھے پوری دنیا کے سامنے برہنہ کر دیا‘

انڈیا سمیت ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے بہت سے ممالک میں ڈیجیٹل لون ایپس کے ذریعے لوگوں کو پھانسنے، مالی طور پر قرض کے عوض بھاری سود پر وصولیاں کرنے، ان کی تذلیل کرنے اور بلیک میل کرنے کا ایک گھناونا کاروبار جاری ہے۔ انڈیا میں کم از کم 60 انڈین شہریوں نے ان کمپنیوں کی طرف سے بدسلوکی اور دھمکیوں کے بعد خود کشی کر لی ہے۔ بی بی سی کی خفیہ تحقیقات نے انڈیا اور چین میں اس گھناؤنے سکینڈل سے فائدہ اٹھانے والوں کو بے نقاب کیا ہے۔

Read more

کیا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فیصلے سے عدلیہ اور پارلیمان کے درمیان ٹکراؤ ختم ہوگا؟

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فیصلے کے بارے میں بعض آئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے عدلیہ میں ایک شخص یعنی چیف جسٹس کی اجارہ داری ختم ہو گئی ہے جبکہ کچھ کے مطابق اس ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کر کے پارلیمان کو عدالتی امور میں ’مداخلت کرنے‘ کا اختیار دے دیا گیا ہے۔

Read more

جدید ٹیکنالوجی اور طاقتور فوج بھی اسرائیل کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن سے محفوظ کیوں نہ رکھ سکی؟

اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملوں نے اسرائیل کے سکیورٹی اور دفاعی نظام کی اہم کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا ہے جس کی وجہ سے اسرائیلی عوام میں ریاستی نظام پر اعتماد میں کمی آئی ہے۔

Read more

ون ڈے کرکٹ کو نئی روح درکار ہے: سمیع چوہدری کا کالم

تاحال چنئی کے سوا باقی سبھی وینیوز پر رنز کی گنگا بہتی رہی ہے اور جب حالات یوں بلے بازی کی جانبداری کر رہے ہوں، تب یکطرفہ مقابلے زور پکڑتے ہیں اور کمزور ٹیموں کے امکانات ماند تر ہو جاتے ہیں۔ سو، ابھی تک سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کہیں کوئی حیرت کا سامان پیدا نہیں کر پائے۔

Read more

’سائے کا شہزادہ اور نو زندگیوں والی بلی‘: حماس کے اہم رہنما جو متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں میں بال بال بچے

اکثر افراد حماس کے اہم رہنماؤں کے بارے میں بھی جاننا چاہتے ہیں۔ ہم نے حماس کے موجودہ اہم سیاسی اور عسکری رہنماؤں کی تفصیلات اکھٹی کی ہیں۔

Read more

کیا والدین کی بچوں سے مار پیٹ انھیں سدھارنے میں مدد دیتی ہے؟

ایک واقعے کی ویڈیو حال ہی میں پاکستان میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ساتھ ہی ایک بحث بھی چھڑ گئی جس میں والدین کی پرورش اور بچوں کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کرنے کے اثرات پر مختلف آرا سامنے آئیں۔

Read more

جب ٹیسٹ میچ میں پاکستان سے شکست پر انڈین تماشائیوں نے اپنی ہی ٹیم پر حملہ کیا

’سرحد کا دروازہ جب اس طرح سے کھول دیا گیا تو اس صلائے عام پر تقریباً 20 ہزار ہندوستانی دوڑے۔ بہت سے لوگ (شائقین کرکٹ) تو امرتسر سے سائیکلوں پر لاہور جاتے دیکھے گئے۔‘

Read more

مِس یونیورس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اریکا: ’وہ سوچتے ہیں کہ میں مردوں سے بھرے کمرے میں پریڈ کروں گی‘

کراچی شہر کی مسیحی مذہب سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ایریکا رابن قدامت پسند معاشرے سے تعلق رکھنے کے باوجود مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جا رہی ہیں جس پر انھیں بے انتہا تنقید کا سامنا ہے۔ ایریکا نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنے ملک کے بارے میں موجود دقیانوسی تصورات کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

پاکستان، انڈیا میچ کے لیے کمانڈوز، اینٹی ڈرون سسٹم اور ہزاروں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی

کرکٹ کے شائقین احمدآباد میں 14 اکتوبر کے پاکستان انڈیا میچ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب اس میچ کے لیے کرکٹ کی تاریخ کے غیر معمولی سیکورٹی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

Read more

حماس کی قید میں موجود یرغمالی کون ہیں جو اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہو سکتے ہیں؟

حماس نے دھمکی دی ہے کہ ہر بار جب اسرائیلی فضائی حملے میں عام شہری ہلاک ہوں گے تو ایک یرغمالی کو قتل کر دیا جائے گا۔ تاہم اب تک ایسا ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ تاہم اسرائیل کی جانب سے بھی کسی قسم کا تحمل دکھانے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔

Read more

انڈیا کی افغانستان پر باآسانی فتح: کوہلی نے تماشائیوں کو نوین الحق پر جملے کسنے سے کیوں روکا؟

ورلڈکپ کے نویں میچ میں انڈیا نے افغانستان کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی اور اب انڈیا اور پاکستان دونوں ہی 14 اکتوبر کو احمد آباد میں دو فتوحات کے بعد آمنے سامنے آئیں گے۔

Read more

پٹھان کوٹ حملے میں انڈیا کو مطلوب مولانا شاہد لطیف کا ڈسکہ میں قتل کیا ’ٹارگٹ کلنگ‘ ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے قصبے ڈسکہ میں شدت پسند تنظیم جیش محمد کے رکن مولانا شاہد لطیف کو تین نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ پولیس نے اس واقعے کو ’ٹارگٹ کلنگ‘ قرار دیا ہے۔

Read more

بحر اوقیانوس کی تہہ سے ٹائٹن آبدوز کا بقیہ ملبہ اور انسانی باقیات نکال لی گئیں

امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق انجینیئرز نے ٹائٹینک جہاز کے ملبے کو دیکھنے کے لیے زیر سمندر تفریحی سفر کے دوران جون میں تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز نما کا بقیہ ملبہ اور مبینہ طور پر انسانی باقیات نکال لی ہیں۔

Read more

’پاکستان کا پرچم انڈیا کے ترنگے سے بڑا اور اونچا کیوں؟‘ یہ فلیگ کوڈ کی خلاف ورزی ہے‘

انڈیا کے سوشل میڈیا پر اس بات پربحث جاری ہے کہ کیرالہ کے لولو مال میں آویزاں کرکٹ ٹیم کے جھنڈوں میں سے انڈیا کا قومی پرچم ترنگا پاکستان کے قومی پرچم سے سائز میں چھوٹا کیوں ہے اور اسے پاکستانی پرچم سے نیچے کیوں آویزاں کیا گيا ہے۔

Read more

غزہ کے خوفزدہ شہری، زمین بوس عمارتیں اور ویران بازار: ’آسمان سے موت برس رہی ہو تو آپ کہاں چھپ سکتے ہیں؟‘

اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی فضائیہ گذشتہ پانچ دن سے غزہ کی پٹی پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 950 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ غزہ میں بیشتر عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں اور گنجان آباد علاقے کے رہائشی اب خوف کے سائے تلے زندگی گزار رہے ہیں۔

Read more

فلسطین، اسرائیل تنازع پر معروف شوبز شخصیات کے بیانات: کسی کو کاروباری نقصان ہوا تو کوئی ٹرول ہوا

اسرائیل اور فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے درمیان جاری جنگ میں ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر چکی ہیں اور مرنے والوں میں بچوں کی تعداد خاصی ہے۔

Read more

پاکستان سے بیرون ممالک جانے والے بھکاریوں کے گروہ: ’یہاں روپے ملتے ہیں، سعودی عرب میں ریال میں بھیک ملتی ہے‘

بی بی سی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک منظم طریقے سے پاکستان میں موجود ایجنٹ بھکاریوں یا ضرورت مند افراد کو اس مقصد کے تحت مشرق وسطیٰ کے ممالک، خصوصاً سعودی عرب، ایران اور عراق بھجواتے ہیں جہاں بھیک سے حاصل ہونے والی رقم میں اُن کو بھی حصہ ملتا ہے۔

Read more

فائنل کی دو ٹکٹیں نہ ملنے کا ’رنج‘ اور ضیاالحق کا دورہ: جب پاکستان، انڈیا نے مل کر انگلینڈ سے ورلڈ کپ کی میزبانی ’چھینی‘

سنہ 1983 کا کرکٹ ورلڈ کپ انڈیا کے کچھ کھلاڑیوں کے لیے سیر و تفریح کے موقع سے زیادہ کچھ نہیں تھا کیونکہ انڈیا کہیں مقابلے میں تھا ہی نہیں۔ مگر پھر انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے دو ٹکٹ نہ دینے پر پاکستان اور انڈیا نے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ کرکٹ ورلڈ کپ انڈیا اور پاکستان میں منعقد کروایا جائے۔’انڈیا مقابلے میں کہیں تھا ہی نہیں ۔ پچھلے دو ایڈیشنز ،1975 اور1979،میں اس نے شاید ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو۔ اس لیے ہم انڈیا سے روانہ ہوئے تو عملی طور پر چھٹی کے موڈ میں تھے۔ کرکٹ پہلی ترجیح نہیں تھی۔‘
مگرہوا یہ کہ انڈیا نہ صرف سیمی فائنل میں پہنچ گیا بلکہ اس میں اپنے مقابل اور مسلسل تیسرے ورلڈ کپ کے میزبان انگلینڈ کو شکست بھی دے دی۔

Read more

کوہستان ویڈیو سکینڈل کے ملزمان قتل کے الزام سے بری: ’میرے چار بھائی قتل ہو چکے مگر اب بھی خطرہ ہے‘

کوہستان ویڈیو سکینڈل کے ایک مرکزی کردار بن یاسر کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی قابل رحم زندگی گزار رہے ہیں۔ ہمارے گھر، باغات، زمین پر دوسروں کا قبضہ ہے۔ ہم اپنے گاؤں نہیں جاسکتے ہیں۔ ایک جگہ پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ہم سے روزگار کے مواقع چھن چکے ہیں۔ اتنی قربانیاں دینے کے بعد ملزماں کے بری ہونا ایک بہت بڑا دھچکا ہے۔

Read more

فلسطین: تتلی کا بوجھ

درج کرو! میں عرب ہوں اور تم نے میرے اجداد کے باغات چرا لیے ہیں اور وہ زمین بھی جہاں میں اپنے تمام بچوں کے ہمراہ کاشت کاری کیا کرتا تھا، تم نے میرے لیے اور میرے تمام پوتوں کے لیے کچھ بھی باقی نہیں چھوڑا ہے سوائے ان پتھروں کے، تو کیا تمہاری حکومت، جیسا کہ کہا گیا ہے، ان پتھروں کو بھی چھین لے گی؟

Read more