بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے کا امکان: کیا انڈیا کو یہ قبول ہو گا؟
چین دن بدن عالمی دنیا میں عروج حاصل کر رہا ہے اور یہ عروج بھوٹان پر بیجنگ کے ساتھ معاہدے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، لیکن اس حوالے سے کسی بھی پیش رفت کے لیے بھوٹان کو اپنے اتحادی انڈیا کی منظوری چاہیے ہو گی۔
Read more









































































