2023 میں انڈیا کی آبادی چین سے زیادہ ہو جائے گی، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ رواں برس انڈیا دنیا میں سب سے آبادی والا ملک بن جائے گا۔ نومبر میں عالمی آبادی آٹھ ارب سے تجاوز کر گئی تھی جس میں انڈیا اور چین کی آبادی کا تناسب ایک تہائی ہے۔

Read more

انڈیا میں ایپل کا پہلا ریٹیل سٹور: ’ممبئی میں توانائی، تخلیقی صلاحیت اور جذبہ ناقابل یقین ہے۔‘

ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹِم کُک نے انڈیا کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں کمپنی کے پہلے ریٹیل سٹور کا افتتاح کیا ہے جو ملک میں پہلا ایسا سٹور ہو گا۔

Read more

پاکستان میں ’الیکشن کا سوال‘: کیا سیاسی جماعتوں میں مذاکرات ہی اس بحران کا حل ہے؟

پاکستان میں موجودہ سیاسی بحران کی وجہ بننے والا یہ ’الیکشن کا سوال‘ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود حل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ ایسے میں سراج الحق اور پیپلز پارٹی کی جانب سے جہاں مذاکرات کی راہ اختیار کرنے کی بات کی جا رہی ہے وہیں سپریم کورٹ نے بھی سیاسی جماعتوں کو ’گنجائش نکالنے‘ کا کہا ہے۔

Read more

’ہم افغانستان میں موجود رہیں گے‘: اقوامِ متحدہ نے افغانستان سے ’مئی میں مکمل انخلا‘ کی خبر کی تردید کر دی

اقوام متحدہ نے ان رپورٹس کی تردید کی ہے کہ اگر افغان خواتین کو تعلیم حاصل کرنے یا کام کرنے کی اجازت دینے سے متعلق طالبان کو رضامند کرنے کی کوششیں کامیاب نہ ہوئیں تو اقوام متحدہ افغانستان سے مکمل انخلا کا ارادہ رکھتا ہے۔

Read more

جنرل البرہان اور جنرل حمیدتی: دو جرنیلوں کی اقتدار پر قبضے کی جنگ جس نے سوڈان کو اس نہج پر لا کھڑا کیا

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور ملک کے بہت سے دوسرے حصوں میں خانہ جنگی کے بعد زندگی نے اچانک بد سے بد تر قسم کا انتہائی ڈرامائی موڑ لے لیا ہے۔

Read more

ارجن تندولکر کی آئی پی ایل میں پہلی وکٹ: ’جو باپ نہ کر سکا وہ بیٹے نے کر دیا‘

آئی پی ایل کا 16واں سیزن اپنے عروج پر ہے اور پانچ بار چیمپیئن رہنے والی ٹیم ممبئی انڈینز نے ابتدائی دو میچوں میں شکست کے بعد گذشتہ شب جیت کی ہیٹرک بنائی ہے تاہم اس میچ کی سب سے یادگار بات اس کی آخری گیند بنی جس پر ارجن تندولکر نے آئی پی ایل میں اپنی پہلی وکٹ حاصل کی۔

Read more

اسرائیل فلسطین تنازع: امید اور امن کے درمیان وسیع خلیج جسے کم کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی منصوبہ نہیں

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان امن ہمیشہ کی طرح بہت دور ہے۔ دونوں فریق ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے۔ یہاں ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ کس قسم کے خطرات سے دوچار ہے مگر سامنے موجود مصیبت کو دور کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی حقیقت پسندانہ منصوبہ نہیں ہے۔

Read more

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘

’لندن میں قانون کے طلبا کو ٹیوشن پڑھاتی تھی، زندگی میں میں نے بہت محنت کی ہے اور 18 سال کی عمر کے بعد کبھی والدین سے پیسے نہیں لیے۔‘

Read more

یوسف اوک: سٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفر

’یہ تھوڑا عجیب تھا یعنی سٹیڈیم سے قرآن کا ملنا۔ اور جب مجھے وہ قرآن کا نسخہ ملا تو وہ تھوڑا گرد آلود تھا۔ اس نسخے کو دیکھتے ہی میرے اندر ایک احساس پیدا ہوا کہ میں اسے اٹھاؤں اور اسے صاف کروں۔‘

Read more

چہرے پرانڈین پرچم کا ٹیٹو، رضاکار نے خاتون کو گولڈن ٹمپل میں داخل ہونےسےروک دیا ’یہ انڈیا نہیں یہ پنجاب ہے‘

کیا یہ انڈیا نہیں ہے؟ اس پر سیوادار کہتا ہے کہ” یہ انڈیا نہیں یہ پنجاب ہے ” انڈیا کے شہر امرتسر میں واقع سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹمپل میں ایک خاتون کو مندر کے ایک رضاکار نے اندر جانے سے روک دیا کیونکہ وہ چہرے پر انڈیا کے قومی پرچم کا ٹیٹو لگائے ہوئے تھیں۔ مندر کی انتظامیہ نے خاتون کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے لیے معذرت کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی اس واقع

Read more

27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘

میکسیکو میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 110,000 سے زیادہ لاپتہ افراد ہیں۔ اس ملک میں کچھ ایسے بھی معاملے سامنے آئے ہیں جن کا خاتمہ خوش کن رہا ہے اور یہی چيز گمشدگی کا عذاب جھیلنے والے خاندانوں کے لیے امید کی ایک چھوٹی سی کرن کی نمائندگی کرتی ہے کہ شاید ایک دن وہ اپنے پیاروں سے مل سکیں۔ ایسا ہی کچھ لورینا رامیریز کے ساتھ ہوا جنھوں نے تقریبا چھ ماہ قبل 27 سال سے لاپتہ

Read more

امریکی فوجی کو اجرتی قاتل بننےکی درخواست مہنگی پڑ گئی، ایف بی آئی نے گرفتار کر لیا

امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک ایئر نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کو ایف بی آئی نے طنزیہ ویب سائٹ ‘رینٹ اے ہٹ مین’ پر مبینہ طور پر اجرتی قاتل بننے کی درخواست دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق 21 سالہ جوسیا ارنیسٹو گارسیا نے کہا کہ انہیں اپنے خاندان کی کفالت کے لیے رقم کی ضرورت ہے۔ یہ سائٹ اصل میں 2005 میں سائبر سیکیورٹی اسٹارٹ اپ کی تشہیر کے لیے قائم کی گئی

Read more

یوکرین میں جنگ: صدر پوتن کے مخالفین کہاں ہیں؟

روسی صدر پوتن نے اپنے مخالفین کو روس سے باہر بھاگنے پر مجبور کردیا، یا قید کردیا یا ان کے ساتھ اس سے بھی زیادہ برا سلوک کیا اور اب ان کے خلاف کوئی رہنما نظر نہیں آتا ہے اور نہ کوئی آواز سنائی نہیں دیتی ہے۔

Read more

زوماٹو: اب آپ دلی میں حیدرآبادی بریانی، لکھنوی ٹنڈے کباب اور کولکتہ کے رس گلے کا مزا لے سکتے ہیں

مسٹر سوریسن ان ہزاروں ہندوستانیوں میں شامل ہیں جو فوڈ ڈیلیوری ایپ زوماٹو کی انٹرسٹی کہانیوں پر بھروسہ کر رہے ہیں اور بریانی، رس گلے اور کچوریوں کی اپنی چاہت کے لیے وہ حد سے آگے بھی جا رہے ہیں۔

Read more

’ہمیں بچا لو، ہر طرف دھواں بھرا ہوا ہے‘: دبئی میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے تین پاکستانی کزن کون ہیں؟

’بلال لگاتار چِلا رہا تھا کہ ’ہمیں بچا لو۔۔۔ ہمیں بچا لو۔۔۔ آگ لگی ہوئی ہے۔۔۔ ہر طرف دھواں پھیل رہا ہے۔۔۔‘ اس کے بعد فون کی لائن کٹ گئی۔‘

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: آخری لڑائی، کئی امتحان باقی ہیں!

ہو سکتا ہے کہ عدلیہ سے موجودہ محاذ آرائی پارلیمان جیت جائے تاہم سیاستدان عوام کے مفادات کے لیے یہ جنگ کیسے جیتیں گے اس کے لیے ابھی کئی امتحان باقی ہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

پاکستان میں آنکھوں کے عطیے کے منتظر افراد: ’جب پہلا بچہ پیدا ہونا تھا تو سوچتی تھی کہ اسے کیسے پہچانوں گی‘

پاکستان میں آنکھوں کی بیماری سے ہزاروں لوگ بینائی سے محروم ہو رہے ہیں ان کی اصل تعداد کتنی ہے اس کی تفصیلات دستیاب نہیں تاہم ایل آر بی ٹی میں 1500 کے قریب لوگ رجسٹرڈ ہیں جن کا کورنیا تبدیل ہونا ہے۔

Read more

’کہیں امن تو کہیں جنگ‘ پر مبنی اپنی حکمتِ عملی سے چین کیسے دنیا میں مرکزی حیثیت حاصل کرنا چاہتا ہے؟

یہ دوہری پالیسی اس بات کی تازہ ترین مثال ہے کہ چین کیسے دنیا کے سامنے اپنے دو روپ ظاہر کرتا ہے۔ ایک روپ اس کی جانب سے دنیا میں ثالث کے طور پر سامنے آنا ہے اور دوسرا چہرہ ایک جارحانہ ملک کا ہے جو اس علاقہ کا دفاع کرنے کے لی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے جسے وہ اپنا حصہ سمجھتا ہے۔

Read more

’قرآن پاک کی تعلیم سے روکا تو معلم غصے میں آ گیا‘: مشتعل ہجوم کا احمدی عبادت گاہ پر دھاوا، مینار اور گنبد گِرا دیے

اس واقعے کے پیش آنے سے قبل بھیرہ کی مرکزی جامع مسجد کے امام نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ احمدی عبادت گاہ کے اندر بچوں کو قرآن پڑھایا جا رہا تھا جس کی تعلیم وہ شرعی و قانونی طور پر نہیں دے سکتے۔

Read more

امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے چار ہلاک، ریاست الاباما کا چھوٹا سا شہر سوگ میں

امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی ایک تقریب میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد صدر جؤ بائیڈن نے ایک مرتبہ پھر اسلحے سے متعلق قوانین کو سخت کرنے پر زور دیا ہے۔

Read more

سوڈان میں شدید لڑائی جاری، سو سے زیادہ شہری ہلاک

افریقی ملک سوڈان میں گزشتہ ہفتے سے فوج اور ایک پیرا ملٹری گروپ کے درمیان جاری لڑائی میں سو سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ سوڈان سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں مسلسل دھماکوں اور گولیاں چلنے کی آواز سنائی دے رہی ہیں۔ خوطوم میں موجود بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ فوج اور ایک انتہائی طاقت ور سریع الحرکت پیرا ملٹری فورس ’رپیڈ ڈپلاومنٹ فورس‘ کے درمیان تین

Read more

ڈنمارک کے پاس دس ہزار دماغ کیوں محفوظ ہیں؟

ڈنمار کی سب سے بڑی یونیورسٹیوں میں شمار یونیورسٹی آف ساؤتھ ڈنمارک کے ایک ویران تہہ خانے میں ہزاروں کی تعداد میں سفید بالٹیاں شیلفوں میں قطار در قطار رکھی ہیں۔ ان میں سے ہر ایک میں بے رنگ گیس فارمل ڈیہائیڈ میں انسانی دماغ رکھے ہوئے ہیں۔ اور ان کی کل تعداد 9479 ہے۔

Read more

سپریم کورٹ: کیا انڈیا ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے کے قریب ہے؟

منگل کے روز انڈیا کی سپریم کورٹ ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دیے جانے کی حمایت کرنے والی متعدد درخواستوں پر حتمی دلائل کی سماعت شروع کرے گی۔ عدالت نے کہا ہے کہ سماعت ‘عوامی مفاد میں لائیو سٹریم’ یعنی براہ راست نشر کی جائے گی۔

Read more

مینوپاز میں خواتین کو درپیش مسئلہ وجائنل ایٹروفی کیا ہے؟

وجائنل ایٹروفی ایسی حالت ہے جس میں اندام نہانی کے اندر کی دیواریں پتلی، خشک اور ان پر سوزش ہو جاتی ہے اور ایسا جسم میں ایسٹروجن کی کمی سے ہوتا ہے۔ وجائنل (اندام نہانی) ایٹروفی کے جسمانی نتائج تو ہوتے ہی ہیں لیکن اس کے نفسیاتی اثرات بھی ہیں۔

Read more

’باربی ڈول‘ اے آر 15 رائفل امریکہ کی ’قومی بندوق‘ کیسے بنی؟

’اے آر 15 سٹائل رائفل‘ کی شہرت کی وجہ اس کے سستے دام، رد و بدل کی گنجائش، کم وزن اور اس کا خطرناک ہونا ہے۔ امریکہ میں گن کلچر کے خلاف جنگ میں اسے بڑی ڈھال تصور کیا جاتا ہے۔

Read more

پرخطر ماؤنٹ اناپرنا سر کرنے والے تین پاکستانی کوہ پیما کون ہیں؟

نائلہ کیانی یہ پہاڑی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں، شہروز کاشف 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن چکے ہیں جبکہ ساجد علی سدپارہ دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کے اپنے والد علی سدپارہ کے خواب کی تکمیل میں مصروف ہیں۔

Read more

داسو پاور پراجیکٹ میں کام کرنے والا چینی شہری توہین مذہب کے الزام میں گرفتار

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے ایک چینی شہری کو پولیس نے توہین مذہب کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔

Read more

لاگر سلٹ: بربریت کی مثال قائم کرنے والا بدنام زمانہ کیمپ جو جرمنی نے برطانیہ کی زمین پر بنایا

آلڈرنی ایک دور دراز جزیرہ تھا جہاں لاگر سلٹ نامی کیمپ میں مشرقی یورپ کے سیاسی قیدیوں سمیت چار سو سے زیادہ قیدیوں کو رکھا گیا۔ ان میں سے زیادہ تر زندہ نہیں بچے۔

Read more

ثمرین محمود: ’شروع میں والد ڈرتے تھے کہ ورکشاپ پر عورت سے فرنیچر خریدنے کون آئے گا؟‘

اپنی نئی سوچ اور تخلیقی مہارت سے فرنیچر ڈیزائنر ثمرین نے اپنے والد کا اعتماد جیتا اور انھیں ورکشاپ کی ذمہ داری دی گئی۔ اب وہ لاہور میں چار سال سے آن لائن اپنا فرنیچر برانڈ چلا رہی ہیں۔

Read more

عتیق احمد کا لائیو کیمرے پر قتل جسے بی جے پی رہنماؤں نے ’پاپ، پنیے کا حساب‘ کہا

انڈیا کے سابق رکن پارلیمان عتیق احمد صحافیوں کے سوالوں کے جواب دے رہے تھے جب ان کا لائیو ٹی وی پر قتل ہوا۔ بی جے پی کے بعض رہنماؤں نے اسے ’خدا کا انصاف‘ قرار دیا ہے۔

Read more

کشمیری آرٹسٹ جنھیں ’ساس نے کہا اپنی زندگی ہاؤس وائف بن کر ختم مت کرو‘

ماہرہ شاہ کو سب سے چھوٹا ’شکارا‘ بنانے پر انڈین بُک آف ریکارڈز میں شامل کر کے انھیں سونے کا تمغہ دیا گیا۔ وہ چاہتی ہیں کہ ہر کشمیری یہ فخر سے کہے کہ ’ماہرہ کشمیر کی بیٹی ہے۔‘

Read more

ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟

جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انھیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں۔

Read more

پاکستان: ’انڈیا کو پلوامہ حملے کے بعد علاقائی امن کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کے لیے جوابدہ ٹھہرایا جائے‘

پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے حالیہ بیان پر کہا ہے کہ ستیہ پال ملک کے انکشافات نے ایک بار پھر فروری 2019 کے پلوامہ حملے کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کی ہے۔

Read more

مغل کہاں جائیں؟ انڈیا میں نصاب کی کتاب سے اخراج کے بعد اب ذات کی فہرست سے بھی باہر

انڈیا میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کی 12ویں کلاس کی نصابی کتابوں سے مغلوں کو ہٹائے جانے کے بعد اب بہار کی ذات پر مبنی مردم شماری کے فہرست سے بھی ’مغل‘ غائب کر دیے گئے ہیں۔

Read more

آئی ایم ایف کی شرط، روپے کی قدر یا عالمی منڈی: پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟

آئی ایم ایف کی نئی شرط، روپے کی قدر میں کمی یا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کی وجہ کیا ہے؟ یہ سجھنے کے لیے بی بی سی نے ماہرینِ معاشیات سے بات کی ہے۔

Read more

ایک ارب ڈالر کا فراڈ کرنے والا عالمی نیٹ ورک جو عام لوگوں کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتا ہے

بی بی سی آئی کی تحقیقات میں ایک ایسے فراڈ کرنے والے عالمی نیٹ ورک کی نشاندہی کی گئی ہے جس نے عام سرمایہ کاروں کے ایک ارب ڈالرز سے زیادہ لوٹ لیے ہیں۔ بی بی سی آئی نے کاروباری شخصیات کے ایک ایسے گروہ کا پتہ لگایا ہے جو اس فراڈ کے پیچھے ہو سکتے ہیں۔

Read more

انڈیا کے سابق ایم پی عتیق احمد: دو دن پہلے بیٹے کا انکاؤنٹر، پھر بھائی سمیت کیمرے کے سامنے قتل

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے سابق رکن پارلیمان (ایم پی) عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو 15 اپریل یعنی سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب پریاگ راج میں تین لوگوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

Read more

علی سیٹھی امریکہ میں ’پسوڑی‘ مچانے کو تیار: ’اس تہوار میں جانے کا کوئی وقت تھا، تو وہ اب ہے‘

جنوبی ایشیائی موسیقی کو پسند کرنے والے اس برس امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کوچیلا میوزک فیسٹیول میں شرکت کے لیے بیتاب ہیں کیونکہ وہاں پہلی بار جنوبی ایشیائی گلوکار شرکت کر رہے ہیں۔

Read more

معروف کاروباری شخصیت ایاز مہر کی مبینہ جبری گمشدگی کی تحقیقات میں ’کوئی پیشرفت نہیں‘

سندھ کی معروف کاروباری شخصیت ایاز مہر کو لاپتہ ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے مگر پولیس کے مطابق مبینہ جبری گمشدگی کے اس مقدمے میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔

Read more

رمضان المبارک: برطانیہ کے گرجوں، میوزیم اور سٹیڈیم کے اندر افطاری میں غیر مسلم بھی شریک ہوئے

ماہ رمضان میں ایک جانب جہاں دنیا بھر کے مسلمان مذہبی اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ روزے رکھنے کا اہتمام کرتے ہیں وہیں برطانیہ میں مختلف تاریخی مقامات پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

Read more

رمـضان نشریات کے دوران حساس موضوعات پر متنازع گفتگو: ’اب ان چیزوں کی ریٹنگ نہیں آتی‘

پیمرا کی طرف سے واضح ضابطہ اخلاق کے باوجود ہر سال رمضان ٹرانس میشن کے دوران حساس نوعیت کے موضوعات پر کوئی نہ کوئی متنازعہ چیز سامنے آ جاتی ہے۔

Read more

آرمی چیف کا قومی اسمبلی میں خطاب: ’ہمارے پاکستان‘ کے بیان کا مطلب کیا ہے؟

پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال اور حکومت اور سپریم کورٹ کے مابین پنجاب اور خیبر پختونوا میں الیکشن کی تاریخ اور عدالتی اصلاحات کو لے کر چل رہی کشمکش کے دوران، آرمی چیف کے اس بیان کو خاصی اہمیت سے دیکھا جا رہا ہے اور ہر طبقہ اور سیاسی جماعت اپنی مرضی کے معنی تلاش کر رہی ہے۔

Read more

’مجھے چپ رہنے کو کہا گیا‘: سابق گورنر نے پلوامہ حملے پر مودی حکومت کو کیوں موردالزام ٹھہرایا؟

جموں کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ سنہ 2019 کا پلوامہ حملہ حکومت ہند کی لاپرواہیوں کا نتیجہ ہے اور یہ کہ انڈیا کے وزیر اعظم کشمیر کے معاملے سے ‘انجان’ ہیں اور انھیں اس کے بارے میں ‘غلط معلومات’ ہیں۔

Read more

انسانی جسم میں لاکھوں سال سے چھپی قدیم وائرس کی باقیات جو کینسر کا علاج ممکن بنا سکتی ہیں

سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ قدیم وائرس کی ایسی باقیات جنھوں نے لاکھوں سال انسانی ڈی این اے کے اندر چھپ کر گزارے ہیں، انسانی جسم کو سرطان سے لڑنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

Read more

’میں اسے دیوار پر دے مارنا چاہتا ہوں‘: والدین کے ہاتھوں 10 ماہ کے بچے کا قتل جس نے جج کو بھی رلا دیا

عدالت نے جوڑے کو اس ’ظالمانہ اور وحشیانہ‘ قتل کا ذمہ دار قرار دیا۔ عدالت کو بتایا گیا کہ بچے کو بارہا تشدد کے بعد جلایا اور مارا گیا۔

Read more

محمد حنیف کا کالم: ججوں کا جج کون؟

ہمارے جج بھی دھڑا دھڑ انصاف کر رہے ہیں لیکن کسی کو یہ شکایت کرتے نہیں سنا کہ پتا نہیں ہم جج بننے کے قابل بھی تھے یا نہیں۔ ہمارا حساب کون لے گا؟ میں نے کسی حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کو اپنے فیصلوں پر شرمندہ ہوتے نہیں دیکھا۔

Read more

’صائم ایوب بے غرض ہو کر دوسری بار ففٹی نہ بنا سکے‘

صائم ایوب نے چوتھے نمبر پر آ کر 28 گیندوں پر چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 47 رنز کی زبردست باری کھیلی تھی۔ مگر وہ ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں نصف سنچری مکمل نہ کر سکے۔

Read more

یمن جنگ: قیدیوں کا تبادلہ شروع، آٹھ برس سے جاری جنگ کے خاتمے کی امیدیں روشن

یمن میں متحارب فریقوں کے درمیان قیدیوں کے بڑے تبادلے کا عمل جاری ہے جسے یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمنی حکومت اور ایران کے حمایت یافتہ باغیوں کے درمیان آٹھ برسوں سے جاری تنازعے میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

امریکی ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک: ’زندہ جل جانے سے بدتر کسی چیز کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا‘

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے مقامی حکام کے مطابق رواں ہفتے ایک ڈیری فارم میں موجود 18 ہزار گائیں ایک دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئیں۔

Read more

این پیری: وہ مصنفہ جنھوں نے 15 سال کی عمر میں اپنی دوست کی والدہ کو قتل کیا

برطانوی مصنفہ این پیری نے 15 سال کی عمر میں اپنی سہیلی کی والدہ کو قتل کیا تھا۔ اس جرم میں ان کی سہیلی بھی شامل تھی جس کے بعد انھوں نے پانچ سال جیل میں گزارے۔

Read more

حمل روکنے کے لیے فرٹیلیٹی ایپس کیا مانع حمل ادویات سے زیادہ مؤثر ہیں؟

فرٹیلیٹی ایپس کے پیچھے خیال یہ ہے کہ وہ مانع حمل کی روایتی شکلوں کا متبادل پیش کرتی ہیں اور اُن ایام کی نشاندہی کرتے ہوئے کام کرتی ہیں جب آپ کے حاملہ ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

Read more

جیک ٹیکسیرا: حساس امریکی معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار 21 سالہ نوجوان ’جو سب کو متاثر کرنا چاہتا تھا‘

امریکہ کو شبہ ہے کہ یہ کام 21 سالہ جیک ٹیکسیرا نے کیا جو امریکی ایئر نیشنل گارڈزمین ہیں اور ان کو ڈرامائی انداز میں میسیچوسیٹس ریاست میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

Read more

حیدرآباد کے آخری نظام مکرم جاہ نے وراثت میں ملنے والی اربوں کی جائیداد کیسے اُڑائی؟

جب مکرم جاہ کا انتقال ہوا تو نظام حیدرآباد کی جائیداد کے درجنوں ورثا کے درمیان عدالتوں میں سینکڑوں مقدمات چل رہے تھے جن کی سماعت ابھی تک جاری ہے لیکن یہ سمجھنے کے لیے تاریخ میں واپس جھانکنا پڑے گا کہ حیدرآباد کے آخری نظام نے کس طرح بے پناہ دولت کو ’اڑایا‘

Read more

’میڈ اِن پاکستان‘ ہونے کے دعوے کے باوجود پاکستان میں ہوم اپلائنسز کی دستیابی مشکلات کا شکار کیوں؟

گاڑیوں، ادویات اور دیگر بہت سی اشیا کی قلت کے بعد اب پاکستان میں الیکٹرانکس کی گھریلو مصنوعات کی دستیابی بھی ایک مسئلہ بن گئی ہے۔ ہوم اپلائنسز پر ’میڈ اِن پاکستان‘ کے دعوے کتنے درست ہیں اور اگر یہ پاکستان ہی میں بن رہی ہیں تو ان کی کمی کیوں ہو رہی ہے؟

Read more

عائشہ الباعونیہ: آٹھ سال کی عمر میں قرآن حفظ کرنے والی سیرت نگار جنھیں ’اپنے وقت کے عجائبات میں سے ایک‘ قرار دیا گیا

عائشہ کو خدا کی وحدانیت اور روحانیت کے حصول میں محبت اور عقیدت کی اہمیت کے بارے میں اپنی تعلیمات کے لیے بھی جانا جاتا تھا۔ وہ اس وقت کی صوفی روایت میں ایک نمایاں شخصیت تھیں اور اسلامی تصوف کی ترقی میں ان کا اہم کردار تھا۔

Read more

’میری بیٹی کو کھوپڑی کے بغیر بچہ پیدا کرنے پر مجبور کیا گیا، میں لڑ رہی ہوں تاکہ ایسا کسی اور کے ساتھ نہ ہو‘

ڈاکٹروں نے خبردار کیا کہ جنین ایک پیدائشی خرابی کا شکار ہے جس میں کھوپڑی اور دماغ کی نشوونما نہیں ہوتی یہ دیکھتے ہوئے کہ بچہ زندہ نہیں رہے گا، بیٹریز نے سلواڈور ریاست سےاسقاط حمل کی اجازت دینے کو کہا لیکن انھیں اس کی اجازت نہیں ملی۔

Read more

پینٹاگون لیکس: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے ’روسی مفاد کے لیے کام کیا‘، امریکی خدشات

آن لائن لیک کیے جانے والے پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات کے مطابق امریکہ سمجھتا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل روسی مفادات کی تکمیل کی بھرپور کوششیں کرتے ہیں۔

Read more

لیتھیئم: کیا ’سفید سونے‘ کی جنگ میں چین امریکہ کو شکست دے رہا ہے؟

چین اور امریکہ جیسے ممالک الیکٹرک کاروں کے ذریعے استعمال ہونے والی بیٹریوں کی تیاری کے لیے کلیدی دھات حاصل کرنے کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہتے۔ یہ ایک پھیلتی ہوئی مارکیٹ ہے جس میں زیادہ سے زیادہ فریق داخل ہو رہے ہیں۔

Read more

رونالڈو النصر کلب کے کوچ سے ’ناخوش‘: ’اب ٹیم کو رونالڈو کو ہی بطور کوچ رکھ لینا چاہیے‘

سعودی فٹبال لیگ میں پرتگال کے مایہ ناز کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شمولیت کو رواں برس کے آغاز میں کھیلوں کی دنیا کی سب سے بڑی خبر کے طور پر دیکھا جا رہا تھا تاہم تین ماہ گزرنے کے بعد رونالڈو بظاہر ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔

Read more

تاریخ پیدائش کی غلطی جس نے ایک نوجوان کو موت کے دہانے تک پہنچا دیا

25 سال قبل انڈیا میں ایک کم عمر نوجوان کو غلطی سے قتل کے مقدمے میں پھانسی کی سزا دے دی گئی تھی۔ رواں سال مارچ کے مہینے میں انڈیا کی سپریم کورٹ نے اس وقت اس شخص کو رہا کر دیا جب اس بات کی تصدیق ہو گئی کہ اس واقعے کے وقت وہ کم عمر تھا۔

Read more

ڈریسنگ ٹیبل پر سجا میک اپ بچوں کے لیے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟

’ ڈریسنگ ٹیبل پر رکھے نیل کلرز اور نیل پالش ریموور میں ایسیٹون نامی کیمیکل نیورو ٹاکسک ہے جس کو اگربچے منہ میں ڈال لیں تو یہ بچوں کے دماغ کو بہت نقصان پہنچ سکتا ہے۔ مختلف قسم کے ہیئر سپرے اور ہیئر ڈائیز،سکنگ وائٹنگ کریمیں، لوشنز لپ سٹک اور پرفیوم یہ ساری چیزیں بچوں کے لیے رسک ہیں۔‘

Read more

’غیر مقبول‘ وزیراعظم سے مقبول اپوزیشن لیڈر تک: ’عمران خان کے بیانیے کی مقبولیت میں کلیدی کردار پی ڈی ایم کا رہا‘

سیاسی مبصرین کے مطابق حکومت ہاتھ سے جانے کے بعد عمران خان کی جانب سے مختلف شخصیات اور اداروں پر لگائے گئے الزامات میں جہاں عوام کی بڑھتی ہوئی دلچسپی دیکھنے کو ملی، وہیں عمران خان نے ’سازش‘ کے بیانیے کو کامیابی سے اپنی ڈھال بنا لیا۔

Read more

کم عمری میں اعلیٰ تعلیم کے ورلڈ ریکارڈز بنانے اور 22 سال کی عمر میں آئی آئی ٹی کا پروفیسر بننے والا نوجوان آج بے روز گار کیوں؟

تتھاگتا اوتار تلسی ان دنوں بے روزگار ہیں ہیں اور کہتے ہیں کہ ’میں نے اپنا پورا بچپن فزکس کو دے دیا، اس امید پر کہ ایک دن میں کوئی بڑی ایجاد کر کے نوبل پرائز جیتوں گا، ملک کا نام روشن کروں گا، اگر میں کچھ نہ کر سکا تو یہ میرے ساتھ ناانصافی ہو گی۔‘

Read more

ورلڈ سٹارٹ اپ کنونشن: انڈیا کا کاروباری میلہ جو پہلے ہی دن سکینڈل کا شکار ہو گیا

مارچ میں، سینکڑوں ابھرتے ہوئے کاروباری افراد تین روزہ کنونشن میں شرکت کے لیے انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے نواحی علاقے نوئیڈا میں آئے جسے ’دنیا کا سب سے بڑا فنڈنگ فیسٹیول‘ قرار دیا جا رہا تھا۔

Read more

یوکرین: صدر زیلنسکی نے اُس ویڈیو کی مذمت کی ہے جس میں سر قلم ہوتے دکھایا گیا ہے

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے دوران ایک فوجی کے بہیمانہ انداز میں سرقلم کرنے کی ایک ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد یوکرینی صدر نے اس کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے، تاہم ابھی تک اس ویڈیو کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

Read more

ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنا کیا واقعی صحت کے لیے اچھا نہیں؟

اس بات کے ثبوت بھی موجود ہیں کہ ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر بیٹھے رہنے سے مردوں میں سپرم کی پیداوار بھی متاثر ہو سکتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ٹانگوں کو کراس کر کے بیٹھنے سے خصیوں کا درجہ حرارت 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جاتا ہے جو سپرم کی تعداد اور ان کی تولیدی صلاحیت دونوں کو کم کرتا ہے۔ مگر ٹانگ پر ٹانگ رکھ پر بیٹھنے کے نقصان زیادہ ہیں یا فائدے؟

Read more

’میں لوگوں کے لیے پرچے لکھ کر ان کی زندگیاں بدلتی ہوں‘

سنہ 2007 میں ایک نابینا شخص نے بنگلورو کی ایک مصروف سڑک پار کروانے کے لیے پشپا سے مدد مانگی۔ سڑک پار کرکے اس شخص نے ان سے ایک اور ایسی درخواست کی جس نے پشپا کی زندگی بدل دی۔

Read more

پینٹاگون لیکس: ’مغربی سپیشل فورسز زمین پر یوکرین کی مدد کر رہی ہیں‘

درجنوں خفیہ امریکی دستاویزات کے آن لائن لیک ہونے کے بعد ان میں موجود حساس معلومات انٹرنیٹ پر سرعام دستیاب ہیں جن سے یوکرین کی جنگ کی مفصل تصویر اور چین اور مغربی اتحادیوں کے بارے میں نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں۔

Read more

مائیکل جارڈن: دنیا کا سب سے مہنگا جوتوں کا جوڑا 63 کروڑ روپے میں نیلام

جوتوں کا ایک جوڑا، جو کبھی باسکٹ بال کے کھلاڑی مائیکل جارڈن پہنا کرتے تھے، ایک بولی میں دو عشاریہ دو ملین امریکی ڈالر یعنی 63 کروڑ روپے سے زیادہ قیمت پر فروخت ہوا ہے اور اس اعتبار سے دنیا کا سب سے مہنگا جوتوں کا جوڑا بن گیا ہے۔

Read more