پاک افغان تنازعہ: دباؤ کے ہتھکنڈے بند ہونے چاہئیں
افغانستان کے سرحدی علاقوں میں پاکستانی فضائیہ کی کارروائی کے بعد کابل کی طرف سے سخت رد عمل دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک طرف طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایسے حملوں کے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے جبکہ دوسری طرف وزارت دفاع نے جوابی کارروائی میں پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بمباری کی ہے۔ پاکستان نے اس حملے میں فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ وزارت خارجہ نے افغان سرحدی علاقوں میں فضائی کارروائی کے
Read more
