پاکستان تحریکِ انصاف کا حکومت میں ایک سال: کتنی کامیاب، کتنی ناکام؟

گذشتہ برس جب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 18 اگست کو وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا تو پوری قوم کی پر امید نظریں ان پر مرکوز تھیں۔ سنہ 2013 سے لے کر سنہ 2018 کے الیکشن ہونے تک، اُن پانچ سالوں میں عمران خان اور ان کی جماعت نے جہاں ایک جانب ماضی کے حکمرانوں پر سخت ترین تنقید کے تیر برسائے، تو وہیں ساتھ ساتھ انھوں نے اپنی جماعت کو اس حیثیت میں

Read more

کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والے دوست فیضان، طلحہ اور حمزہ کون تھے؟

انتباہ: یہ کہانی بعض قارئین کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتی ہے۔ ’وہ ایک انتہائی المناک اور خوفناک حادثہ تھا۔ نوجوان جب موٹر سائیکل پر ڈیفنس میں ایک کھمبے کے پاس سے گزرے تو کرنٹ لگنے سے گر گئے۔ ایک تو پانی میں ڈوب گیا اور موقعے پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ باقی دو نوجوان زندگی بچانے کے لیے جدوجہد کرتے رہے۔ میں نے اپنے ملازمین سے کہا کہ جاؤ جو کچھ کر سکتے ہو تو کرو۔ مگر

Read more

روزی گیبریئل: کینیڈا کی ’موٹر سائیکل گرل‘ پاکستان کی سیر پر

’زندگی ایک سفر ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ایک سہانا سفر ہے، ہرگز نہیں۔ البتہ اپنی زندگی کو سہانا اور یادگار بنانے کے لیے سفر کرنا شرط ہے۔‘ یہ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی سیاح روزی گیبرئیل کے الفاظ ہیں جو پچھلے ماہ سے پاکستان میں موٹر سائیکل پر سفر کر رہی ہیں۔ وہ ان سفری لمحات کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے محفوظ کر کے دنیا کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کرتی ہیں تاکہ

Read more

قوم پرستی اہم ہے یا پُر امن مستقبِل: مہوش حیات

یونیسیف کی سفیر برائے امن اور اداکارہ پرینکا چوپڑہ اس وقت انڈیا میں سوشل میڈیا پر تعریفیں بٹور رہی ہیں لیکن دنیا کے دوسرے ممالک کے صارفین نے ان کے حالیہ رویے کی تنقید بھی کی ہے۔ لاس اینجلِس میں ایک تقریب کے دوران ایک پاکستانی خاتون عائشہ ملک کے ساتھ ان کا رویہ کچھ لوگوں کو پسند نہیں آیا۔ جنوری میں پاکستان کے ساتھ فوجی کشیدگی کے دوران پرینکا نے ٹوئٹر پر بھارتی فوج کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے

Read more

کرکٹ بمقابلہ کینسر: شوکت خانم سے رتھ سٹراس تک کا سفر

جمعرات کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ایشز ٹیسٹ کا دوسرے دن اینڈریو سٹراس کی آنجہانی اہلیہ رتھ سٹراس کے نام کیا گیا ہے۔ اس کے تحت رتھ کی یاد میں کرکٹ کے گھر ’لارڈز کو سرخ کرنے‘ کی مہم چلائی گئی ہے تاکہ رتھ سٹراس فاؤنڈیشن کے لیے امداد اکھٹی کی جا سکے۔ کھلاڑیوں کے یونیفارم پر ان کے نام اور نمبر سرخ رنگ سے لکھے گئے ہیں اور انھیں سرخ رنگ کی

Read more

بالی وڈ اداکارہ ماہی گِل: ’طوائف یا بار گرل کا کردار ہو تو مجھے بلایا جاتا ہے‘

بالی وڈ فلموں میں بے باک انداز میں نظر آنے والی اداکارہ ماہی گل نے بی بی سی کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ اصل زندگی میں وہ بہت شرمیلے مزاج کی مالک ہیں لیکن ضرورت پڑنے پر کردار کے لیے وہ دبنگ بھی بن جاتی ہیں۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کردار ادا کر کے اب وہ تھک چکی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ’اگر کسی کو ’بار گرل‘ جیسے کردار کے لیے اداکارہ

Read more

کشمیر کی صورتحال پر بی بی سی کی خصوصی نشریات

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ ترین صورت حال کے بارے میں اپنے سامعین کو قابل بھروسہ خبریں فراہم کرنے کے لیے بی بی سی اردو نے نشریات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’نیم روز‘ کے نام سے ان خصوصی نشریات کا آغاز پیر 19 اگست سے کیا جا رہا ہے جس میں روزانہ 15 منٹ کا خصوصی ریڈیو پروگرام پیش کیا جائے گا۔ آپ نیم روز پیر تا جمعہ روزانہ سن سکیں گے جو پاکستان کے معیاری

Read more

کشمیر میں لائن آف کنٹرول: ’پاکستان کے تین، انڈیا کے پانچ فوجی ہلاک‘

پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کے تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ جوابی کارروائی کے نتیجے میں پانچ انڈین فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے ترجمان جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کشمیر میں صوت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے انڈین فوج نے لائن آف کنٹرول

Read more

کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: مودی حکومت کے خلاف انڈین ہائی کمشین کے سامنے مظاہرہ

انڈین حکومت کی طرف سے ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اعلان کے خلاف آج لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے ایک بڑ مظاہرہ ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستانی حکومت نے 15 اگست کو انڈیا کے یوم جمہوریہ کو ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا، تاہم لندن میں ہونے والے مظاہرے کی اپیل جنوبی ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی درجنوں مختلف تنظیموں نے بھی کر رکھی

Read more

سکیورٹی کونسل کا اجلاس کیسے ہوتا ہے، فیصلوں پر عملدرآمد کا طریقہ کار کیا ہے؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی صورتِحال کا جائزہ لینے کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اطلاعات کے مطابق جمعے کو منعقد ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس امریکہ کے شہر نیویارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوگا۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پاکستان کی قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام نے بتایا کہ انھیں دفتر خارجہ کی جانب سے اس اجلاس کے انعقاد کے بارے میں مطلع کیا

Read more

بھکاری کے جوتے۔۔۔

کراچی میں بھکاریوں کے انسداد کا ایک چھوٹا سا محکمہ ہے (فائل فوٹو) ڈیفنس کی ایک گلی میں ایک بھاگتا ہوا لڑکا داخل ہوا۔ میلا کچیلا لیکن صحت مند لڑکا، لمبا لڑکا، جو شاید کئی دن سے نہایا نہ ہو یا جس کے پاس پہننے کے لیے ایک ہی جوڑا ہو اور جسے زندگی نے بڑے دنوں سے یہ جوڑا دھونے کا موقع نہ دیا ہو۔ لڑکا بھاگتے بھاگتے پیچھے مڑ کر دیکھتا جیسے کوئی دشمن اس کے تعاقب میں

Read more

شہزادی علشبہ خان کیس: تشدد کے کیس میں ساس زیرِحراست اور شوہر علی جابر موتی مفرور

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ 19 سالہ پاکستانی نژاد اطالوی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے معاملے میں مذکورہ خاتون کی ساس کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ان پر مبینہ طور پر تشدد کرنے والے ان کے شوہر علی جابر موتی کی تلاش جاری ہے۔ پاکستان میں دو روز سے شہزادی علشبہ خان نامی ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک شخص کی آواز سنی جاسکتی ہے

Read more

جسٹن ٹروڈو کرپشن سکینڈل: کینیڈین وزیرِاعظم کا قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پاکستان میں کئی وجوہات سے مشہور ہیں۔ ان کا خوش شکل ہونا تو شاید پوری دنیا میں ان کی شہرت کی ایک وجہ ہے لیکن ان کا ملالہ یوسفزئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت دینا اور کینیڈا کی مساجد میں جا کر مسلمانوں کے تہواروں میں شریک ہونے جیسے اقدامات کو پاکستان میں خاص پذیرائی ملی۔ البتہ آج کل وہ ایک کرپشن تنازعے کی زد میں ہے۔ حال ہی میں ٹروڈو کے خلاف مفادات کے

Read more

پاکستان میں انڈیا کے یومِ آزادی پر یومِ سیاہ، مودی کا اعلان کہ ’ہم مسئلے ٹالتے ہیں، نہ پالتے ہیں‘

مودی: ‘ایک ملک ایک آئین کی پالیسی اب حقیقت بن چکی ہے اور ملک کو اس پر فخر ہے’ انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انڈین آئین سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا جو کام مختلف حکومتیں جموں و کشمیر میں 70 برس میں نہ کر سکیں وہ انھوں نے 70 دن میں کر دکھایا ہے۔ جمعرات کو انڈیا کے یومِ آزادی کے موقع پر دلی کے لال قلعے کی فصیل سے قوم سے خطاب

Read more

سرینگر سے مظفر آباد آنے والا کشمیری: ’لائن آف کنٹرول پار کرنے کے بعد موت کا خوف نہیں تھا‘

مظفر آباد میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے نقل مکانی کر کے آنے والوں کے لیے الگ آبادی موجود ہے انڈیا کی جانب سے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی خوف اور بے یقینی موجود ہے اور قبل لائن آف کنٹرول پار کر کے مظفر آباد میں بسنے والے کشمیری سرحد کے اُس پار اپنے پیاروں کے لیے پریشان ہیں۔ لائن آف کنٹرول کے دوسری طرف تو نجانے اس نئی صورتحال کو پہلے

Read more

لندن میں مقیم پاکستانی بیکر فریال خان: ’جو پہلے تنقید کرتے تھے وہی آج میری مثالیں دیتے ہیں‘

فریال کو پاکستان میں رہتے ہوئے کبھی کیک بنانے کا شوق نہیں تھا اور نہ ہی انھوں نے بیکنک کا کوئی کورس کیا تھا پاکستان سے شادی کے بعد اپنے خاوند کے ساتھ برطانیہ آنے والی بعض خواتینِ خانہ لندن جیسے شہر کے بارے میں اکثر یہ شکایت کرتی ہیں کہ وہ یہاں تنہائی کی زندگی گزارنی پڑتی ہے اور گھر بیٹھے بوریت ہوتی ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی فریال خان کی زندگی بھی کچھ ایسی ہی تھی۔ پھر

Read more

انڈیا: مسلمان شہری کو گائے لے جانے پر قتل کے ملزمان رہا

انڈیا میں ہندو نواز بی جے پی کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد گائے کے متعلق قوانین میں سختی لائی گئي ہے انڈیا میں ایک عدالت نے چھ ایسے افراد کو بری کر دیا ہے جن پر الزام تھا کہ انھوں نے ایک مسلمان شہری کو گائے لے جانے کی وجہ سے سرِعام قتل کر دیا تھا۔ عدالت میں اس واقعے کی ویڈیوز بھی پیش کی گئیں تاہم استغاثہ اپنا کیس مؤثر انداز میں پیش کرنے میں ناکام

Read more

جب دلی میں کشمیر کی ویڈیوز و تصاویر نہ دکھانے دیں!

دلی کے پریس کلب آف انڈیا کا کمرہ درجنوں کیمروں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنان سے بھرا ہوا تھا۔ یہ تمام لوگ وادی کشمیر میں پانچ دن گزار کر واپس لوٹنے والے ایکانومسٹ زیاں دریز، نیشنل ایلائنز آف پیپلز موومنٹ کے ویمل بھائی، سی پی آئی ایم ایل پارٹی کی کویتا کرشنن اور ایپوا کی میمونا ملاہ کو سننے کے لیے آئے تھے۔ جموں کشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے فیصلے کے بعد سرینگر، سوپور، باندی پورا، پمپور،

Read more

پاکستان کا یوم آزادی: مستونگ میں ریلی کے نزدیک بم دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں یوم آزادی کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی کی سکیورٹی پر تعینات دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد بم دھماکے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ اُس وقت ہوا جب ریلی مستونگ سے کوئٹہ کی جانب بڑھ رہی تھی۔ پولیس اہلکار نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا۔ جب ریلی کی سکیورٹی پر مامور ایس ایچ او مستونگ پولیس کی گاڑی پشکرم کے

Read more

کشمیری رہنما شاہ فیصل کو دلی ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

انڈین میڈیا کے مطابق کشمیری سیاستدان اور سابق بیورو کریٹ شاہ فیصل کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق انھیں دلی ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد انھیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر منقتل کر کے کپواڑہ میں ان کے آبائی گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ ابھی تک سرکاری طور پر ان کو حراست میں لیے جانے کی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے۔ گذشتہ روز یعنی 13 اگست کو بی بی سی

Read more

بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتمان کے لیے ویر چکر کا اعزاز

انڈیا نے اپنے یوم آزادی کے موقع پر رواں برس فروری میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں گرائے جانے والے انڈین جنگی طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کو ملک کے فوجی اعزاز ’ویر چکر‘ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ ویر چکر انڈیا کا تیسرا بڑا فوجی اعزاز ہے جو کہ میدانِ جنگ میں بہادری کا مظاہرہ کرنے پر دیا جاتا ہے۔ رواں برس 27 فروری کو انڈین ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کے طیارے کو پاکستانی فضائیہ کے

Read more

ہم مودی کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: عمران خان

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وہ نریندر مودی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ’آپ ایکشن لیں ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔‘ انھوں نے کہا کہ انڈیا کشمیر میں ہونے والے مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’ایکشن‘ کر سکتا ہے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھا

Read more

جنسی استحصال: لبنانی نژاد امریکی پورن سٹار میا خلیفہ نے فحش فلموں سے صرف 10000 ڈالر کمائے

سابق پورن سٹار میا خلیفہ نے فحش فلمیں بنانے والے ہدایتکاروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ نوجوان لڑکیوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور ان کا استحصال کرتے ہیں۔

26 سالہ لبنانی نژاد میا خلیفہ نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ پورن فلمیں بنانے والی کارپوریشن ضرورت مند لڑکیوں کو قانونی داؤ پیچ کے ذریعے اپنے جال میں پھنسا لیتی ہیں۔

Read more

پاکستان کا یومِ آزادی: قومی پرچم کو لہرانے کے آداب اور ضوابط

اگر پاکستان 14 اگست کو یوم آزادی کے طور پر مناتا ہے تو انڈیا 15 اگست کی تیاری میں رہتا ہے کسی زمانے میں جب منجنیق سب سے بڑا جنگی ہتھیار تھا تو اس سے حریف کی اہم تنصیبات کو تباہ کرنے کے بعد سب سے اہم ہدف دشمن کے جھنڈے کو گرانا ہوتا تھا۔ جنگ کے دوران جو فریق اپنے جھنڈے کی حفاظت یقینی نہ بنا سکے تو پھر اس کا مطلب اُس کی شکست سمجھا جاتا تھا۔ تاریخ

Read more

میں نے جنرل فیض کی بات کی، آئی ایس آئی کی نہیں: حاصل بزنجو

پاکستان کے ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی پر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میر حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس کا ذمہ دار آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض کو قرار دیا تھا، ادارے کو نہیں۔

Read more

کشمیر کی صورتحال پر شاہ محمود قریشی کے خدشات: ’خدشہ ہے کہ انڈیا نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے‘

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انھوں نے کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کو پاکستان کا مؤقف پیش کرنے کے لیے ایک خط لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ سکیورٹی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کیا جائے اور انڈیا کے حالیہ اقدامات کو زیر بحث لایا جائے۔ ’آج میں نے اپنا خط صدر سکیورٹی کونسل کو ارسال کر دیا ہے یہ خط اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل

Read more

پومپے: قدیم روم کے شہر کے کھنڈرات سے ملنے والا ’خزانہ‘ کتنا قیمتی ہے؟

آتش فشاں کی زد میں آنے والے قدیم روم کے شہر پومپے کے کھنڈرات پر کام کرنے والے ماہرین آثارِ قدیمہ کا کہنا ہے کہ انھیں کھدائی کے دوران ‘جادوئی نوادرات کا ایک خزانہ’ ملا ہے جس میں آئینے اور شیشے کے موتیوں کی مالا اور تعویز گنڈا جیسی اشیا شامل ہیں۔ پومپے کی ڈائریکٹر آثار قدیمہ ماسیمو اوسانا کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والے نوادرات میں زیادہ تر اشیا خواتین کے استعمال کی ہیں۔ جس مکان کی کھدائی

Read more

اسلام آباد میں پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی: امیدیں، خدشات اور ممکنہ حل

پلاسٹک بلاشبہ ہماری زندگیوں میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ہمارے روز مرّہ استعمال کی کئی چیزیں بشمول ہمارے موبائل فون، ہمارے لیپ ٹاپ، اور یہاں تک کہ ہماری انٹرنیٹ ٹیکنالوجی تک وجود نہ رکھتی اگر پلاسٹک نہ ہوتا تو۔ مگر جہاں یہی پلاسٹک ہماری زندگیاں آسان بناتا ہے، تو وہیں اس سے ماحول بھی آلودگی کا شکار ہوتا ہے اور جنگلی و سمندری حیات کو نقصان پہنچتا ہے۔ اگرچہ پاکستان میں ماضی میں بھی پلاسٹک پر پانچ دفعہ پابندی

Read more

کیا انڈیا نے کشمیر کو وہاں دھکیل دیا ہے جہاں اب واپسی ممکن نہیں؟

انڈیا کی حکومت کی جانب سے انڈیا کے آئین میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کو حاصل خصوصی خودمختاری ختم کیے جانے کے بعد سے گذشتہ ایک ہفتے سے علاقے میں ایک بےمثال نوعیت کا کرفیو نافذ ہے۔ لندن سکول آف اکانومکس کے پروفیسر سومانترا بوز بیان کر رہے ہیں کہ یہ فیصلہ انڈین حکومت کے لیے کیا چیلنجز سامنے لائے گا؟ اس اکتوبر کے آخر میں جموں اور کشمیر انڈیا کی ایک ریاست نہیں رہیں گے۔ گذشتہ ہفتے انڈیا

Read more

آسٹریلیا میں کینگروؤں کو برفانی میدانوں میں اچھلتے کودتے دیکھے جانے کے نایاب مناظر

آسٹریلیا میں ایک ایسی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ایک برفانی میدان میں کینگرؤوں کے غول کے غول چھلانگیں لگاتے ہوئے برف کا مزا لے رہے ہیں۔ ملک کے جنوب مشرقی صوبے میں سخت طوفانی ہواؤں اور اور یخ بستہ موسمِ سرما کی وجہ سے اس علاقے میں کئی برسوں کے بعد برف ہوئی ہے۔ ٹوئٹر کے ایک صارف سٹیون گرینفیل جب نیو ساؤتھ ویلز کے ایک علاقے سے بروز اتوار کار چلاتے ہوئے گزر رہے تھے تو انھوں

Read more

ماحُور شہزاد: والد کا خواب پورا کرنے والی پاکستان کی بیڈمنٹن چیمپیئن

ماحور گذشتہ چار برس سے پاکستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں بیڈمنٹن کے کھیل کی نگراں عالمی تنظیم بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے جب اِس سال جولائی میں کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کی تو تاریخ میں پہلی بار ٹاپ 150 کھلاڑیوں میں ایک پاکستانی کھلاڑی ماحُور شہزاد کا نام بھی شامل تھا۔ ماحُور گذشتہ چار برس سے پاکستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں جبکہ پچھلے تین سال سے وہ نیشنل چیمپیئن بھی ہیں۔ بی بی سی

Read more

کشمیر: انڈین حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ صورہ میں پتھراؤ ہوا تھا

انڈین حکومت نے پہلی بار نو اگست کو سرینگر کے علاقے صورہ میں مظاہرے کے واقعے کو تسلیم کیا ہے۔ واضح رہے کہ بی بی سی نے رپورٹ کیا تھا کہ نو اگست کو جمعے کی نماز کے بعد سخت ترین کرفیو کے باوجود صورہ کے علاقے میں احتجاجی مارچ ہوا تھا اور انڈیا مخالف نعرے بازی کی گئی تھی لیکن حکام نے ایسے کسی واقعے سے انکار کیا تھا۔ انڈین حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’370 کے خاتمے کے حق میں مسلمانوں کے جلوس‘ کی وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ حال ہی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی ملک کے آئین میں خصوصی حیثیت تبدیل کیے جانے کے اعلان کے بعد ’جب کشمیر میں ایک گھنٹے کے لیے کرفیو میں نرمی کی گئی تو بعض لوگوں نے سڑکوں پر آ کر آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے حق میں جلوس نکالا۔‘ تقریباً ایک منٹ کی اس وڈیو میں سفید کپڑے پہنے ہوئے کچھ لوگ

Read more

پاکستان، کشمیر اور خام خیالی

ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔ ’پاکستان اور کشمیری کسی خام خیالی میں نہ رہیں۔۔۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے لیے کوئی ہار لے کر کھڑا نھیں ہو گا۔‘

وزیر خارجہ کے کشمیر کی دھرتی پر اس بیان کو کن معنوں میں لیں؟ سچ مان لیں یا اُن کے بیان کا اچھوتا انداز سمجھ لیں؟ احساس شکست یا احساس ناکامی؟ اگر ناکامی تو دوش کس کا؟

Read more

نائجیریا: شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی رہائی کے بعد علاج کے لیے انڈیا روانہ

شیخ ابراہیم الزکزکی سنہ 2015 سے ریاستی تحویل میں ہیں اور ان کی رہائی کے لیے گاہے بگاہے مظاہرے ہوتے رہتے ہیں نائجیریا کے مشہور شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی چار سال کی قید کے بعد جیل سے رہا کر دیے گئے ہیں اور وہ اپنی اہلیے سمیت علاج کے لیے انڈیا روانہ ہو گئے ہیں۔ شیعہ تنظیم اسلامک موومنٹ کے بیان کے مطابق ایک سرکاری وفد بھی ان دونوں کے ہمراہ سفر کر رہا ہے اور توقع کی جا

Read more

کینیا: خواتین کی ڈانس پارٹیاں جہاں مردوں کا داخلہ منع ہے!

نیروبی کی ایک گرم شام۔ شہر کے مضافاتی علاقے میں ایک گھر کے دلان کو ڈانس فلور کے لیے کرایے پر لیا گیا ہے۔ اونچی آواز میں موسیقی بج رہی ہے اور ڈانس فلور پر صرف خواتینہی محو رقص نظر آ رہی ہیں۔ ان خواتین میں 22 سالہ منیرہ اور 25 سالہ خدیجہ بھی بے دھڑک ناچ رہی ہیں۔ دونوں پکی سہلیاں ہیں۔ بطور مسلمان خواتین انھیں اپنے چہر کی نائٹ لائف کا لطف اٹھانے کے کم ہی موقع دستیاب

Read more

ارمینا خان: ’بن روئے‘ اور ’دلدل‘ کی اداکارہ کہتی ہیں پاکستانی سینما کا موازنہ عالمی سینما سے نہیں ہو سکتا

Khan Belalارمینا نے جب برطانیہ ميں ایک مختصر فلم بنائی کی تو لوگوں نے اخبارات میں لکھا ‘پاکستانی نثاد برطانوی اداکارہ’ ’بن روئے‘، ’جانان‘ اور ’شیردل‘ جیسی فلموں اور ’دلدل‘ جیسے مقبول ترین ٹی وی سیریل میں کام کرنے والی اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک کسی نئے ٹی وی سیریل میں اداکاری نہیں کرے گیں جب تک انھیں کوئی ایسی سکرپٹ کی پیشکش نہیں ہوتی جس میں خاتون ہونے کے ناطے ان کا ایک

Read more

کشمیر کا لاک ڈاؤن: انڈین سپریم کورٹ میں پابندیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت متوقع

انڈین سپریم کورٹ کشمیر میں عائد پابندیوں کے کیس کی سماعت آج کر رہی ہے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت بدلنے کے بعد وہاں لگائی جانے والے پابندیوں کے خلاف دائر کیس کی سماعت آج انڈین سپریم کورٹ میں ہوگی۔ انڈیا کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کانگریس پارٹی کے رکن تحسین پوناوالا کی جانب سے دائر اس درخواست کی سماعت تین رکنی بنچ جسٹس ارون مشرا، جسٹس ایم آر

Read more

ناروے مسجد حملہ: ملزم کی عدالت میں پیشی، مسجد پر حملہ کرنے اور ‘دہشت گردی’ کے الزامات عائد

فلپ مانشاؤس اپنی وکیل انی فرائیس کے ہمراہ اوسلو کی عدالت میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی عدالت میں 21 سالہ شخص کو پیش کیا گیا جس پر دس اگست کو اوسلو شہر کے نزدیک ایک مسجد پر حملہ کرنے اور ‘دہشت گردی’ کے الزامات عائد ہیں۔ فلپ مانشاؤس نامی شخص کے چہرے اور گردن پر چوٹوں اور خراشوں کے نشانات تھے۔ مسجد پر حملے کے علاوہ اس پر اپنی سوتیلی بہن کو قتل کرنے کا بھی الزام ہے۔ سرکاری

Read more

کشمیر میں سخت پابندیوں میں عید کے موقع پر حالات پرامن

سری نگر میں لوگوں نے سخت پابندیوں کے سائے میں عید کی نماز ادا کی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سخت سکیورٹی کے سائے میں عید الاضحٰی کے موقع پر کسی قسم کے پرتشدد واقعات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ انتطامیہ نے نماز اور قربانی کے لیے جموں و کشمیر میں کرفیو اور پابندیوں میں نرمی کی تھی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ فون اور انٹرنیٹ کی سروس

Read more

پریانکا چوپڑا: اقوام متحدہ کی گڈ وِل سفیر نیو کلئیر جنگ کی حامی؟

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر سے پاکستانی ٹویٹر کی زینت بنی ہوئی ہیں اور وہ انگریزی میں کہتے ہیں نا ’آل فار دا رانگ ریزنز‘ بظاہر معاملہ کچھ ایسا ہی نظر آتا ہے۔آپ کو یاد ہی ہو گا کہ رواں سال جب فروری کے مہینے میں انڈیا اور پاکستان جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے تھے تو پریانکا چوپڑا، جو کہ اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کی گڈ ول ایمبیسیڈر بھی ہیں‘ کشیدگی کے اس ماحول میں

Read more

عمران خان کشمیر کا مقدمہ لڑنے اقوام متحدہ جائیں گے

کشیمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے پاکستان کی سیاسی قیادت نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید منائی جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈیا کے غیر آئینی اقدامات پر صرف پاکستان کو نہیں چین کو بھی اعتراض ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مانک پائیاں مہاجرین کیمپ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم سیکورٹی کونسل کے رکن نہیں، ہمیں کشمیر کا مقدمہ لڑنے کے لیے وکیل کی ضرورت تھی۔ میں اس لیے

Read more

بیت القدس: عیدالاضحیٰ کے اجتماع پر اسرائیلی پولیس کی شیلنگ، درجنوں زخمی

یروشلم میں عید الاضحیٰ کے دن فلسطینی مسلمانوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 65 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی تنظیم ریڈ کریسنٹ کے مطابق ان جھڑپوں میں زخمی ہونے والوں میں 61 فلسطینی جبکہ چار اسرائیلی پولیس اہلکار شامل تھے۔ اتوار کی صبح ہزاروں فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز عید ادا کی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی عید کی خوشیاں منانے مسجد اقصیٰ کے اجتماع میں شریک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیے!

Read more

عیدِ قربان پر قربانی کے جانور

عیدالضحیٰ مسلم کلینڈر کے آخری مہینے کی 10 ذی الحج کو منائی جاتی ہے۔ اس عید پر جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے جس کی وجہ سے اسے عید قرباں کہا جاتا ہے۔ حُجاج قربانی کرنے کے بعد حج کے لیے پہنا گیا خصوصی لباس، احرام، اتار دیتے ہیں۔ قربانی کا گوشت تین حصوں میں بانٹا جاتا ہے، جس میں سے ایک حصہ اپنے لیے، دوسرا رشتہ داروں کے لیے اور تیسرا غریبوں کے لیے ہوتا ہے۔ ترکی کے ساحلی

Read more

مجھے سب نے منع کیا تھا کہ یہ فلم "سپر سٹار” نہ کرو: ماہرہ خان

سرحد کے دونوں پار اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اور مختلف کرداروں کے روپ میں جلوہ گر ہونے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ابھی تک ’میک اپ‘ گرل نہیں بن سکیں۔ پاکستانی سیریل ’ہم سفر‘ سے شہرت پانے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا جو متعدد پاکستانی فلموں سمیت بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ ماہر کیسی اداکارہ ہیں؟ وہ کب بہت خوش اور کب صدمے سے دوچار ہوتی ہیں سمیت انھوں نے اپنی

Read more

دہلی سے سرینگر کی پرواز: ’کشمیر میں عید کی پرواہ کسے ہے؟ ہم تو صرف اپنے اہل خانہ کی خیریت جاننا چاہتے ہیں’

‘ذہن میں یہ خدشات لگاتار موجود ہیں کہ آیا وہاں (کشمیر) سب کچھ ٹھیک ہے یا نہیں‘ بی بی سی ہندی کے نامہ نگار دلنواز پاشا نے حال ہی میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کا دورہ کیا ہے۔ وہ اس جہاز میں سوار تھے جو دہلی سے سرینگر جا رہا تھا اور اس میں انڈیا سے کشمیر واپس جانے والے کشمیری مسافر سوار تھے۔ وادی میں آج کل معمولات زندگی کیا ہیں اور وہاں کے لوگ

Read more

جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور اڈیالہ جیل منتقل

فریال تالپور علاج کی غرض سے وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک ہسپتال میں داخل تھیں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرِ پاکستان آصف زرداری کی بہن اور سندھ اسمبلی کی رکن فریال تالپور کو اتوار کی شب اسلام آباد کے ایک مقامی ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ فریال تالپور کو 14 جون کو قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار کیا تھا اور اس وقت وہ جوڈیشل حراست میں ہیں۔ فریال

Read more

کیا دعا کو عرش تک پہنچنے کے لیے عسکری اجازت درکار ہے؟

آج کچھ کہنے کو خاص نہیں۔ بس کچھ نظمیں سن لیجیِے۔ یہ نظمیں مزاحمت کے سالار فلسطینی شعرا کی ہیں۔ مگر ان نظموں کا موضوع ہر وہ خطہ اور قوم ہے جو ایک ہی طرح کی ابتلا میں مبتلا ہے۔ ’تم نے میرے جدی باغات چرا لیے وہ زمین چرالی جس پر میں اور میرے بچے ہل چلاتے تھے تم نے میری نسلوں کے لیے سوائے پتھروں کے کچھ نہ چھوڑا سنا ہے تم یہ پتھر بھی چرانا چاہتے ہو

Read more

دنیا کے مختلف ممالک سے عیدالاضحٰی کی تصویری جھلکیاں

مناسکِ حج کے بعد دنیا بھر میں مسلمان عیدالاضحٰی کے اجتماعات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس برس 20 لاکھ سے زیادہ مسلمانوں نے فریضۂ حج ادا کیا۔ آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک ہے، جہاں دنیا بھر کے مسلمانوں کا 12.7 فیصد مسلمان بستے ہیں۔ اس کے بعد پاکستان 11 فیصد اور انڈیا 10.9 فیصد آبادی کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ کئی دوسرے اسلامی ملکوں کی طرح انڈونیشیا میں

Read more

کشمیر: سرینگر میں چند گھنٹوں کی نرمی کے بعد پھر ’لاک ڈاؤن‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری سکیورٹی لاک ڈاؤن میں اتوار کو عیدالاضحیٰ سے ایک دن قبل کچھ دیر کے لیے نرمی کی گئی تاہم جلد ہی سرینگر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کو رکاوٹیں کھڑی کر کے دوبارہ بند کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کو بھی حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی ‘ڈیوٹی پر حاضر ہو جائیں اور کرفیو کا بہانہ نہ کریں کیوں کہ کرفیو نافذ نہیں

Read more

چین میں سمندری طوفان لیکیما سے ہلاکتوں میں اضافہ

ژیجیانگ صوبے کے وین ژو شہر میں گاڑیاں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں چین کے صوبے ژیجیانگ میں سنیچر کو آنے والے سمندری طوفان لیکیما کی وجہ سے اب تک 28 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 20 افراد لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق صوبے کے تقریباً 50 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیکیما سنیچر کی صبح چین کے معاشی مرکز شنگھائی اور تائیوان کے درمیان

Read more

کراچی میں طوفانی بارشیں: ’کراچی جہاں بارش اور آتش بازی ایک ساتھ ممکن ہے‘

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے۔ کراچی میں سنیچر سے دوبارہ شروع ہونے والی طوفانی بارشوں کا سلسلہ شہر کراچی کے مکینوں کے لیے کسی نئی آزمائش سے کم نہیں ہے۔ مون سون کی وقفے وقفے سے جاری موسلا دھار بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ کراچی کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں جبکہ بارش کی وجہ سے کئی حادثات بھی ہوئے ہیں اور ہلاکتوں کی اطلاعات بھی ہیں۔

Read more

انڈین سول سوسائٹی ایس او ایس

کشمیر کا مسئلہ جو بہتر برسوں سے بر صغیر کے سینے میں ایک ناسور کی طرح پک رہا تھا آخر کار مودی سرکار نے اس میں خنجر گھونپ دیا۔ پوری وادی دنیا سے کٹی ہوئی ہے ،آج چاند رات ہے۔ بہتر سال پہلے کی ایک عید الفطر جو سنی سنائی ہے یاد آ جاتی ہے اور دل مزید بھاری ہو جاتا ہے۔ آزادی ایک ایسا خوش رنگ پرندہ ہے جس کا ذکر ہم بر صغیر والوں نے صرف سنا ہی

Read more

کشمیر: ایل او سی پر کشیدگی کے بعد نقل مکانی پر مجبور خاندان

لائن آف کنٹرول پر بسنے والے کشمیری خاندان بے یقینی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں انڈیا اور پاکستان کے درمیان متنازع کشمیر کو تقسیم کرتی لائن آف کنٹرول یوں تو سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزبوں کی وجہ سے مشہور ہے لیکن یہاں کچھ جگہیں ایسی بھی ہیں جن کی وجہ شہرت دونوں اطراف کا ملاپ ہے۔ جیسا کہ چلیانہ تیتوال کراسنگ پوائنٹ، یہاں سے پیدل ہی یہ لائن آف کنٹرول پار کی جاتی ہے۔ مگر جب یہ کراسنگ

Read more

بلوچستان: کوئٹہ کے قریب بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان پکنک کا روایتی انداز

لنجو واٹر پارک کے نام سے یہ تفریحی مقام کوئٹہ شہر سے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر جنوب مغرب میں صرف 15 سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے بڑھتی ہوئی مصروفیات کے باعث لوگوں کے پاس دور دراز کے حسین قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے اول تو وقت نہیں ہوتا یا اگر وقت ہو تو سب کے پاس اتنے وسائل نہیں ہوتے کہ وہ وہاں جا کر ان سے لطف اندوز ہو سکیں۔ یہی وجہ ہے

Read more

ہیر مان جا: ’فلم میں آئٹم نمبر نہیں، صرف مہندی نمبر ہیں‘

حریم فاروق اور علی رحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہو یا انڈیا رومانوی کامیڈی فلمیں عوام میں زیادہ مقبول ہوتی ہیں رواں برس عیدالاضحیٰ پر پاکستانی سنیماؤں میں متعدد فلمیں ریلیز ہوئی ہیں اور انڈین فلموں پر پابندی کی وجہ سے امید کی جا رہی ہے کہ تمام فلمیں ہی اچھا کاروبار کریں گی۔ حریم فاروق اور علی رحمان کی فلم ’ہیر مان جا‘ بھی ان فلموں میں شامل ہے۔ ان دونوں اداکاروں نے بی بی سی کی فیفی

Read more

’خطرناک ترین قیدیوں’ کے لیے بنائی گئی امریکہ کی ’سخت ترین‘ جیل میں زندگی کیسی ہے؟

کولوراڈو کی ‘سپرمیکس’ جیل کو اپنے دور دراز ہونے اور سخت ترین سیکیورٹی انتظامات کی وجہ سے ‘الکاٹراز آف دی راکیز’ کہا جاتا ہے اسے امریکہ کے سب سے محفوظ جیلوں میں تصور کیا جاتا ہے جہاں ملک کے بدنام ترین مجرموں کو رکھا جاتا ہے۔ اور ممکنہ طور پر یہیں میکسیکو کے منشیات فروش گروہ سینالوا کے سابق سربراہ خواکین ’ایل چاپو’ گوزمین کو بھی رکھا جائے گا جنھیں میکسیکو اور امریکہ دونوں ممالک میں عوام کا نمبر ایک

Read more

یمن: علیحدگی پسندوں کا صدارتی محل اور فوجی بیرکوں پر قبضہ

فوج کے ساتھ جاری کئی روز کی جھڑپوں کے بعد یمن میں علیحدگی پسند جنگجوؤں نے ساحلی شہر عدن کا موثر کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ انھوں نے فوجی کیمپس اور صدارتی محل پر قبضہ کر لیا ہے۔ ان علیحدگی پسند جنگجوؤں کو متحدہ عرب امارات کی پشت پناہی حاصل ہے اور یہ جنوبی یمن میں آزادی کے لیے کوشاں ہیں۔ یمن میں حکومت کا کہنا کہ یہ ایک ‘بغاوت’ تھی۔ اس حالیہ کارروائی نے حوثی

Read more

ناروے: مسجد میں فائرنگ ایک شخص زخمی، مبینہ حملہ آور گرفتار

ناروے میں ایک مسجد میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے نواح میں واقع النور اسلامک سینٹر میں داخل ہو کر ایک مبینہ مسلح شخص نے فائرنگ شروع کر دی۔ اوسلو میں اسسٹنٹ پولیس چیف رون سکجولڈ نے بتایا کہ مبینہ حملہ آور ‘لگ بھگ 20 برس کا ہے اور وہ ناروے کا شہری ہے۔’ ان

Read more

’میوزک بابا نے سیکھایا مگر میں ان سے آگے بڑھوں گی‘

ابراہیم اور ہاجرہ اگرچہ ابھی بچے ہیں مگر ان کے خواب حقیقت سے بھی بڑے معلوم ہوتے ہیں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم نوعمر بہن بھائی، ابراہیم اور ہاجرہ، اگرچہ ابھی بچے ہیں مگر ان کے خواب حقیقت سے بھی بڑے معلوم ہوتے ہیں۔ اگر ابراہیم مستقبل میں راحت فتح علی خان بننا چاہتے ہیں تو ہاجرہ بھی مومنہ مستحسن بننے کے خواہش مند ہیں۔ اور اپنے انھیں خوابوں کو پا لینے کی جستجو میں ان دونوں نے

Read more

کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: ’چین نے کشمیر کے معاملے پر اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے‘

TWITTER/@SMQURESHIPTI’چین کا ردعمل پاکستان کی توقعات کے عین مطابق ہے‘ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جانے کی صورت میں چین نے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ اتوار کی شام وزارت خارجہ میں صحافیوں کو اپنے حالیہ ہنگامی دورہ چین کے حوالے سے دی گئی ایک بریفنگ میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیر کے معاملے

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی صورتحال کا آنکھوں دیکھا احوال

گزشتہ پیر کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سے کشمیر جس طرح بند ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ بی بی سی کی گیتا پانڈے نے کشمیر کے مختلف علاقوں میں دو روز تک سفر کیا جہاں لوگوں میں پایا جانے والا یہ تلخ احساس کہ انھیں دھوکہ دیا گیا ہے کسی نئے تنازع میں ڈھل سکتا ہے۔ سرینگر کے مرکز میں خان یار نامی علاقہ انڈیا مخالف مظاہروں کے لیے مشہور ہے۔

Read more

برتھ ڈے تحفہ پسند نہیں، ناراض نوجوان نے بی ایم ڈبلیو کو دریا میں دھکا دے دیا

تحفے میں جیگوار کار نہ ملنے پر نوجوان نے بی ایم ڈبلیو کار کو دریا میں دھکا دے دیا انڈیا کی ریاست ہریانہ میں ایک ناراض نوجوان نے برتھ ڈے کے موقع پر تحفے میں ملنے والی نئی بی ایم ڈبیلو کارکو دریا میں دھکا دے دیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے زمیندار خاندان سےتعلق رکھنے والے والا ایک نوجوان اس بات سےناخوش تھا کہ والد نے اسے تحفے میں بی ایم ڈبلیو کار کیوں دی جبکہ وہ جیگوار کار کا

Read more

طوفان لیکیما: چین میں اٹھارہ لوگ ہلاک، لاکھوں محفوظ مقامات پر منتقل

ایک انتہائی طاقتور سمندری طوفان چین کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس سے کم از اٹھارہ لوگوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی۔ سمندری طوفان اب چین کے تجارتی مرکز شنگھائی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ چینی کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق سمندری طوفان لیکیما کی وجہ ایک ملین سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ سمندری طوفان لیکیما 187 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تائیوان اور چین کے درمیان واقع وینلنگ ساحل

Read more

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی پوری آبادی محصور، ٹیلی رابطے مفلوج، راستے مسدود

2004 میں کشمیر کے حالات نسبتاً پرسکون تھے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں آج جیسی تلخی نہیں تھی، اور مسلح تشدد کے واقعات کی تعداد بھی بہت کم تھی۔ حریت کانفرنس کے بعض لیڈر حکومت ہند کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور دور کی تیاری میں مصروف تھے۔ لیکن اُسی سال جب یورپی یونین کا ایک پارلیمانی وفد کشمیر آیا تو وفد کے اراکین نے کشمیرکے طول و عرض میں موجود فوجی، نیم فوجی اور پولیس تنصیبات اور

Read more

کشمیر میں کشیدگی جاری، جبکہ پاکستان کا چینی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ

جموں و کشمیر میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو گشت کرتے دیکھا جا سکتا ہے نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے موقع پر کشمیر میں ہونے والا لاک ڈاؤن اور نافذ کیا گیا کرفیو سنیچر کو بھی جاری ہے اور ہزاروں انڈین فوجی وادی کی گلیوں اور شاہراؤں پر تعینات ہیں۔ ادھر پاکستان نے انڈیا کی جانب سے دنیا کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کیے

Read more

کلسٹر بم: ’ہماری جان، ہمارا مال کچھ بھی محفوظ نہیں‘

خاموشی میں چھپا خوف محسوس کرنا ہو تو انڈیا اور پاکستان کے بیچ برسوں سے بٹے کشمیر سے بہتر آج کل اور کوئی جگہ نہیں۔ چلیانہ کراسنگ پوائنٹ کو جاتی سڑک کے ایک طرف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر ہے، تو دوسری جانب انڈیا کے زیر انتظام کشمیر۔ یہ وادی اس قدر حسین ہے کہ دونوں طرف چوٹیوں پر بنی آرمی کی پوسٹوں میں بیٹھے فوجی بھی شاید یہاں آگ برسانے سے پہلے ایک بار سوچتے ہوں گے۔ ’میری عمر

Read more

شمالی کوریا کا ایک اور ’بیلسٹک میزائلوں’ کا تجربہ

شمالی کوریا میں ایک نامعلوم جگہ سے میزائل فائر کیا جا رہا ہے شمالی کوریا نے سمندر کے اندر دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہیں۔ یہ اس کا حالیہ ہفتوں میں پانچواں ایسا تجربہ ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ یہ مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ہیں۔ اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی 11 قراردادوں کی خلاف ورزی ہوگا۔ میزائلوں کی یہ لانچ امریکہ کے

Read more

کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: مودی کا خطاب کس کے لیے تھا؟

وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر میں پاکستان کا ذکر دو مرتبہ آیا مگر سرسری انداز میں (فائل فوٹو) جمعرات کو انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے انڈیا کے زیرِ انتطام کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی شق 370 ختم کیے جانے کے بارے میں ٹیلی ویژن پر انڈین قوم سے خطاب کیا۔ اس خطاب میں انھوں نے آرٹیکل 370 کو ختم کیے جانے کا جواز پیش کیا اور یہ بتایا کہ حکومت کے اس قدم سے جموں و

Read more

نیب کی لاہور میں عمارت: مریم نواز کو کہاں رکھا گیا ہے؟

سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز کے مقدمے میں گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر جو بظاہر سب سے اہم معاملہ زیر بحث ہے وہ یہ ہے کہ ملزمہ کو گرفتاری کے بعد کہاں پر رکھا گیا ہے۔ میڈیا کے کچھ نمائندے ذرائع سے یہ خبریں چلا رہے ہیں کہ نیب کے حکام نے مریم نواز کو گرفتار کرنے اور پھر نیب کی مقامی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے

Read more

کشمیر: پاکستان، انڈیا کے درمیان تجارت کی معطلی سے نقصان کسے ہو گا؟

کشمیر کے مسئلے پر حالیہ کشیدگی سے قبل پاکستان اور انڈیا کے درمیان تجارتی عمل جاری تھا۔ دونوں ممالک دو زمینی راستوں یعنی لاہور میں واہگہ اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ذریعے اشیا کی برآمد اور درآمد کرتے تھے۔ پاکستانی حکومت نے انڈیا کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کے ساتھ ہی اس تجارتی عمل کو بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے یہ فیصلہ انڈین حکومت کی جانب سے انڈیا کے زیر انتظام

Read more

قانون واقعی اندھا ہوتا ہے یا ہماری پسند ناپسند کے تابع

انصاف تو اندھا ہو سکتا ہے لیکن جج بالآخر انسان ہی ہوتے ہیں تو ثابت ہوا کہ انصاف کی دیوی اتنی بھی اندھی نہیں ہوتی جتنا کہا جاتا ہے۔ یہ بات ہم نہیں کہتے بلکہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر کی گئی تحقیق کا نتیجہ ہے جس کا مقصد یہ دیکھنا تھا کہ عام لوگوں کی طرح، عدالتوں کے ججوں پر کس طرح مختلف انداز سے اثر انداز ہوا جا سکتا ہے۔ معاشرہ ججوں سے توقع رکھتا ہے کہ وہ

Read more

کشمیر پر انڈیا اور پاکستان کی لفظوں کی جنگ جاری: شاہ محمود قریشی چین میں، ملیحہ لودھی کا کرسٹیئن آمنپور کو انٹرویو اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا انڈین فوجی کمانڈر کو جواب

پاکستان کا نقطہ نظر دنیا تک پہنچانے کے لیے وزیرِ خارجہ اور اقوامِ متحدہ میں تعینات سفیر سرگرم ہیں، جبکہ میجر جنرل آصف غفور نے انڈین فوجی کمانڈر کو تنبیہ کی ہے کہ کسی بھی ‘مس ایڈوینچر’ کی صورت میں پاکستان کا جواب 27 فروری سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان کی جانب سے کسی عسکری آپشن کے استعمال کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس

Read more

کشمیر پر انڈیا اور پاکستان کی لفظوں کی جنگ جاری: شاہ محمود قریشی چین میں، ملیحہ لودھی کا کرسٹیئن آمنپور کو انٹرویو اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا انڈین فوجی کمانڈر کو جواب

پاکستان کا نقطہ نظر دنیا تک پہنچانے کے لیے وزیرِ خارجہ اور اقوامِ متحدہ میں تعینات سفیر سرگرم ہیں، جبکہ میجر جنرل آصف غفور نے انڈین فوجی کمانڈر کو تنبیہ کی ہے کہ کسی بھی ‘مس ایڈوینچر’ کی صورت میں پاکستان کا جواب 27 فروری سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان کی جانب سے کسی عسکری آپشن کے استعمال کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس

Read more

کشمیر کی بندش کے خلاف مظاہرے، تصاویر میں

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ہونے والے مظاہروں میں خواتین کے علاوہ طلبا اور طالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی آئینی حیثحت تبدیل کرنے کے بعد دہلی نے وادی میں موجود مواصلاتی نظام مکمل طور پر بند کر دیا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں موجود کشمیری اپنے خاندانوں سے رابطہ نہیں کر پا رہے۔ اسی سلسلے میں دنیا کے مئتلف علاقوں میں بسنے والے

Read more

’سانپ انسانوں سے دور بھاگتے ہیں سو انھیں مت چھیڑیں‘

آپ کو اگر اپنے گھر میں سانپ نظر آئے تو کیا کریں گے؟ اگر یہ سوال عام آدمی سے پوچھا جائے تو یقیناً اس کا جواب یہی ہو گا کہ اسے مارنے کی کوشش کی جائے گی لیکن فہد ملک اور ان کے ساتھی ایسے لوگوں میں شامل نہیں کیونکہ انھوں نے سانپ سمیت دیگر رینگنے والے جانوروں کی مدد کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔ پاکستان میں سانپ سمیت دیگر رینگنے والے جانوروں کے حوالے سے یہ تصور عام ہے

Read more

پاکستان انڈیا دو طرفہ تجارت کا عمل معطل: ’کشمیر کی تحریک پہلی ترجیح، تجارت دوسرے نمبر پر‘

پاکستان اور انڈیا کی حکومتوں نے تقریبا گیارہ سال پہلے لائن آف کنٹرول پر تجارت کا آغاز کیا تها انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کی خبر جب محمد رشید جیسے کئی مزدوروں تک پہنچی تو انہیں اندازہ ہو گیا تها کہ گهر کا چولها جلانے کا وہ راستہ جس کے کهلنے کا انھیں انتظار تها، اب شاید طویل مدت تک بند ہی رہے گا۔ اسی لیے انھیں اب وزیر اعظم عمران خان کے اس فیصلے

Read more

شوبز ڈائری: آرٹیکل 370 اور کشمیر پر ٹویٹس کے بعد عاطف اسلم، ہما قریشی کی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ

انڈین فلم انڈسٹری میں سیاست کا رنگ کتنی تیزی سے چڑھ رہا ہے یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ عام انتخابات ہوں یا پھر کوئی بھی بڑا یا چھوٹا سیاسی فیصلہ شوبز میں اس کی گونج صاف سنائی دیتی ہے۔ حال ہی میں انڈین حکومت نے آئین کی شق 370 کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ اس شق کے تحت انڈیا کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کو نیم خود مختار حیثیت اور خصوصی اختیارات حاصل تھے۔ اب

Read more

آرٹیکل 370 کا خاتمہ: انڈین میڈیا میں جشن لیکن کشمیری کہاں ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی شق 370 کو ختم کیے جانے کے فیصلے کے بعد پورے انڈیا میں جشن کا سماں ہے انڈین پارلیمنٹ کے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی شق 370 کو ختم کیے جانے کے فیصلے کے بعد سے پورے ملک اور میڈیا میں جشن کا سماں ہے۔ مودی حکومت کے اس فیصلے کو تاریخ ساز قدم قرار دیا جا رہا ہے جبکہ وزیر داخلہ کا موازنہ انڈیا

Read more

ایک اور جاوید میانداد چلا گیا

آج سے چھ سال قبل 24 جون 2013 کا دن اب بھی مکی آرتھر کے ذہن میں نقش ہوگا۔ یہ وہ دن تھا جب آسٹریلوی کرکٹ ایک بے نظیر حادثے سے گزری۔ انگلینڈ کے میدان میں ایشز کھیلنے پہنچنے والی آسٹریلوی ٹیم نے سیریز شروع ہونے سے دو ہفتے پہلے اچانک اپنے کوچ مکی آرتھر کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اس خبر کا خلاصہ ان الفاظ میں کیا، ’آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے ایشز شروع

Read more

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی: ’پاکستان 370 کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا تھا‘

انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 370 کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا تھا اور اس کے خاتمے کے ساتھ جموں و کشمیر اور لداخ میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے پیر کو آئین کی شق 370 اور 35 اے

Read more

امریکہ کا سفر کرنے والوں کو محتاط رہنے کی تنبیہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہے کہ امریکہ کے کسی بھی حصے کا سفر کرنے والے افراد ملک میں حال میں پیش آنے والے فائرنگ کے پرتشدد واقعات کے پیشِ نظر انتہائی محتاط رہیں۔ ایمنسٹی کے مطابق امریکہ میں ایسے واقعات اتنے زیادہ ہو چکے ہیں کہ اب یہ مسئلہ انسانی حقوق کے بحران کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل امریکہ میں ‘اینڈ گن وائلینس کیمپین’ کے مینیجر اِرنیسٹ کوورسن کا کہنا ہے کہ ‘امریکہ کا سفر

Read more

Learn how the BBC is working to strengthen trust and transparency in online news

The BBC is recognised by audiences in the UK and around the world as a provider of news that you can trust. Our website, like our TV and radio services, strives for journalism that is accurate, impartial, independent and fair. Our editorial values say: "The trust that our audience has in all our content underpins everything that we do. We are independent, impartial and honest. We are committed to achieving the highest standards of accuracy and impartiality and strive to

Read more

سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ: متاثرین آج بھی حکومتی وعدوں کے پورے ہونے کے منتظر

امان اللہ لانگو ان 53 وکلا میں شامل تھے جو 8 اگست 2016 کو سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملے میں مارے گئے تھے (فائل فوٹو) کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی زینب اور مزمل بہت چھوٹے تھے جب وہ اپنے والد کی شفقت سے محروم ہو گئے تھے۔ ان کے والد امان اللہ لانگو وکیل تھے۔ وہ 8 اگست 2016 کو سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے خود کش حملے میں مارے گئے تھے۔ اس

Read more

پانی کی قلت: کیا دنیا پانی پر جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے؟

پاکستان، ایریٹریا اور بوٹسوانا کو بھی انتہائی شدید آبی مسائل سے درپیش ملک قرار دیا جا چکا ہے واشنگٹن ڈی سی کے تھنک ٹینک ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ (ڈبلیو آر آئی) کے مطابق پاکستان سمیت دنیا میں ایسے تقریباً 400 علاقے ہیں جہاں کے رہنے والے شدید آبی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی آبادی، گوشت خوری میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی اقتصادی سرگرمیوں نے دنیا کے پانی کے ذخائر پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ خدشہ

Read more

سینٹرل کنٹریکٹ میں تبدیلیاں: شعیب ملک اور محمد حفیظ آؤٹ، محمد عامر ’سی کیٹیگری‘ میں منتقل

کپتان سرفراز احمد کو کیٹگری اے اور شاہین شاہ آفریدی کو کیٹگری بی کے تحت سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے جبکہ شیعب ملک کا نام سینٹرل کنٹریکٹ سے غائب ہے (فائل فوٹو) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سیزن کے لیے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے اور اس کے تحت کھلاڑیوں کی تعداد میں کمی لائی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس مرتبہ تعداد کے بجائے کارکردگی کو ترجیح دیتے ہوئے صرف 19 کرکٹرز کو

Read more

مریم نواز شریف: نواز لیگ کی نائب صدر کو چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب نے تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا

پاکستان میں انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو نے پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نیب چوہدری شوگر ملز کیس میں تفتیش کر رہا ہے جو کہ شریف فیملی کی مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق ہے۔ تفتیش کے سلسلے میں مریم نواز کو پہلے بھی نیب نے طلب کر رکھا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئیں۔ نیب کے

Read more

انڈیا کا سفیر واپس بھیجنے پر ردعمل: ’پاکستان کی وجوہات زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتیں‘

انڈیا نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے مرکز کے زیرِ انتظام علاقہ بنائے جانے کے ردعمل میں پاکستان کی جانب سے سفارتی تعلقات محدود کرنے کے فیصلے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے پر نظرِثانی کرے۔

پاکستان نے بدھ کو قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ وہ انڈیا کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرتے ہوئے، دو طرفہ تجارت معطل کر رہا ہے۔

Read more

80 کی دہائی کا ’بلیک اینڈ وائٹ‘ چین

فوٹوگرافر ایڈریئن بریڈ شا 1984 میں بیجنگ پہنچے اور 30 سال تک چینی ثقافت اور تیزی سے بدلتے طرزِزندگی کو اپنے کیمرے میں محفوظ کرتے رہے۔ تصویر کے کاپی رائٹADRIAN BRADSHAWImage captionشینگ ہائی، 1985 اپنی نئی کتاب ’دی ڈور اوپنڈ: 1980s چائنا‘ میں بریڈ شا نے اپنی 30 سال کی محنت اور 20 لاکھ تصاویر کے خزانے میں سے روزمرہ زندگی کے چنندہ مناظر شائع کیے ہیں۔ ذیل تصاویر ان کے مجموعے سے لی گئی ہیں: تصویر کے کاپی رائٹADRIAN BRADSHAWImage captionبیجنگ، 1989: جدید

Read more

واٹس ایپ کے ذریعے بھیجے گئے پیغامات تبدیل کرنا ممکن بنانے والی خامی

ہم میں سے کئی افراد کو اس چیز کا تجربہ رہا ہوگا کہ کسی شخص کو کوئی بات بتائی جائے اور وہ اس بات کو مرچ مصالحہ لگا کر آپ کے نام سے آگے پھیلا دیے۔ اور جب مختلف لوگوں سے ہوتی ہوئی وہ بات واپس آپ کے کانوں تک پہنچے تو شاید آپ پہچان بھی نہ پائیں کہ یہ واقعی آپ کے الفاظ تھے۔

Read more

کتے اور بھیڑیے کی نسل ملا کر ’ولف ڈاگ‘ پیدا کرنے کے لیے پاکستان میں بھیڑیوں کی نسل کشی

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ ہفتے غیر قانونی خرید و فروخت کے لیے لائے گئے تین مادہ بھیڑیوں کو مارگلہ کے جنگلات میں چھوڑ دیا گیا ہے۔

اسلام آباد وائلڈ لائف میجنمنٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر انیس الرحمان نے بی بی سی کو بتایا کہ تین مادہ بھیڑیے جن کی عمر چھ ماہ سے زائد نہیں، کو سوات سے پکڑ کر اسلام آباد لایا گیا تھا اور یہاں سے ان کو لاہور پہنچایا جانا تھا۔ مگر اس سے پہلے ہی وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے ان کو اپنی تحویل میں لے لیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

Read more

سشما سوراج کا پاکستانی کو ٹوئٹر پر پیغام: ’مجھے آپ کی فکر تھی، بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں`

منگل کے روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر جانے والی انڈیا کی سابق وزیرِ خارجہ سشما سوراج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بہت سے افراد کے لیے محض ایک پیغام کی دوری پر ہوا کرتی تھیں۔ انڈیا کے کئی شہریوں کی مدد وہ ٹویٹر پیغامات کے بعد ہی کر دیا کرتی تھیں۔ لوگوں کی مدد کا ان کا یہ طریقہ صرف انڈیا کے شہریوں ہی تک محدود نہیں تھا بلکہ ان میں پاکستانی بھی شامل رہے

Read more

فوج کے ساتھ تو ہیں لیکن ایک جماعت کے وزیر اعظم کے ساتھ نہیں: مشاہد اللہ خان

پاکستان کی پارلیمان نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حثیت تبدیل کرنے سے متعلق پیش کی جانے والی مذمتی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اب پاکستانی حکومت پرعزم ہے کہ مسئلہ کشمیر کو نہ صرف عالمی سطح پر اجاگر کیا جائے گا بلکہ کشمریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے وہ کسی بھی حد تک جاسکتی ہے۔ بدھ کو مسئلہ کشمیر پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا

Read more

پاکستان میں پولیو کے پانچ نئے کیس: ’والدین بچوں کو سیاہی لگا دیتے ہیں لیکن قطرے نہیں پلواتے‘

اس سال اب تک پاکستان سے کل 53 بچوں میں اس پولیو کے وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے خیبر پختونخوا کے تین اضلاع سے پولیو کے پانچ مذید کیس سامنے آئے ہیں۔ اس سال اب تک پاکستان سے کل 53 بچوں میں اس وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جس میں 30 بچے بنوں ڈویژن میں متاثر ہوئے ہیں اور حکام کے مطابق ان میں 95 فیصد ایسے بچے سامنے آئے ہیں جن کے انگلیوں پر صرف نشان لگائے

Read more

آرٹیکل 370: انڈیا سے سفارتی تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ، پانچ نکاتی اعلامیہ جاری

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال پر ردعمل ترتیب دینے کے لیے قائم کی گئی پاکستانی حکومت کی کمیٹی نے انڈیا سے سفارتی تعلقات محدود کرنے اور دو طرفہ تجارت معطل کرنے کے فیصلے سمیت پانچ نکات پر مشتمل اعلامیہ جاری کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پرائم منسٹر آفس میں ہونے والی اس ملاقات میں کمیٹی نے سفارتی تعلقات محدود کرنے اور دو طرفہ تجارت معطل کرنے کے علاوہ تمام دو طرفہ معاہدوں کا ازسر نو

Read more

370شق کا خاتمہ:لداخ کے عوام اور چین کا ردعمل

انڈیا کی جانب سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی ریاست کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کرنے اور اسے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے بعد لداخ کی عوام جہاں ایک طرف خوش ہیں تو وہیں وہ حکومت سے لداخ کو قانون ساز اسمبلی کی طاقت دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انڈین حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 ختم کرنے اور لداخ کو مرکز کے زیر انتظام خطہ قرار دینے پر چین نے بھی اعتراض اٹھایا ہے جس کو انڈیا

Read more

کچھ دنوں میں امن معاہدے پر دستخط ہونے کے امکانات ہیں‘ طالبان ترجمان

قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بی بی سی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات اسی طرح چلتے رہے تو کچھ ہی دنوں میں امن معاہدے پر دستخط ہونے کے امکانات ہیں۔ سہیل شاہین نے کہا کہ مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے اور ہم آخری نکات پر بات چیت کر رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ کچھ دنوں میں وہ نکات بھی حل

Read more

ریفرنس بد نیتی پر مبنی ہے: جسٹس فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ہونے والے صدارتی ریفرنس کو چیلنج کردیا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ ان کے خلاف دائر ہونے والا ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے۔

Read more

اولگا مسک: روس کی ’تيانانمن لڑکی‘ کا احتجاج وائرل ہو گیا

Vera Oleinikova سترہ سالہ اولگا نے بے خوف و خطر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا بلٹ پروف جیکٹ پہنے ایک نوعمر لڑکی روس کی پولیس فورس کے سامنے بیٹھی ہے۔ اس کے ہاتھ میں روس کے آئین کی کتاب ہے جو اس نے اپنے ارد گرد موجود مسلح پولیس دستے کے سامنے اونچی آواز میں پڑھنا شروع کی۔ پولیس دستے کے پیچھے روس کے دارالحکومت ماسکو کی ڈوما اسمبلی یعنی شہری اسمبلی کے شفاف انتخابات کے مطالبے پر ایک مظاہرہ ہو

Read more