گلگت: کم عمر لڑکی مبینہ ریپ کے بعد تھانے میں رہنے پر مجبور
Abdul Rehman Bukhari ‘بچی زیادہ بات نہیں کر پاتی۔۔۔ جب آئی تو ہر وقت روتی رہتی تھی۔ ہمارے تھانے میں رہتے ہوئے اس کو پانچ دن سے زیادہ ہو گئے ہیں۔۔۔ اس کی والدہ بیمار ہیں، والد نے خودکشی کر لی اور کوئی رشتے دار اسے اپنے پاس رکھنے کو تیار نہیں ہے۔ یہاں ہم نے اسے ایک کمرہ دیا ہے۔ عملہ ہوتا ہے اس کا خیال رکھتے ہیں۔ اس کی حفاظت کے لیے اسے یہاں رکھا گیا ہے۔’ یہ
Read more

































































































