’ٹائیگر 3‘: را اور آئی ایس آئی کی کارروائیوں کے گرد گھومتی سلمان خان کی ایکشن فلم میں خاص کیا ہے؟

بالی وڈ کے ‘سلطان’ سلمان خان کی فلم ‘ٹائیگر ‘3 ہندوؤں کے سب سے معروف تہوار دیوالی کے موقعے پر اتوار کے روز انڈیا بھر کے تھیئٹروں میں بڑے دھوم دھام کے ساتھ ریلیز ہوئی ہے۔

Read more

الجھے ہوئے بابر اعظم کی فیصلہ کن موقعوں پر ’غیر یقینی‘ جو ان کے دور کپتانی کے اختتام کا باعث بن سکتی ہے

ان کے پاس ’پلان بی‘ اور ’سی‘ کا فقدان دکھائی دیتا ہے اور وہ اس دوران کچھ تبدیل کرنے سے قاصر دکھائی دیتے ہیں۔ بلے باز کے مطابق فیلڈ پلیسمنٹ کرنی ہو یا کسی پارٹ ٹائم بولر کو اوورز دینے ہوں بابر اس معاملے میں ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں اور یوں میچ پاکستان کی گرفت سے نکل جاتا ہے۔

Read more

’بے نظم، بے ضبط، بے ربط‘: سمیع چوہدری کا کالم

پورا ٹورنامنٹ گزر گیا مگر بابر اعظم اس حقیقت کا ادراک نہ کر پائے کہ حارث رؤف کی تباہ کن پیس پاور پلے میں ان کی اپنی ٹیم سے زیادہ مخالف بیٹنگ کا موثر ہتھیار بن جایا کرتی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

Read more

’ناکامی کے ملبے سے بچنے کی ایک امید‘: سمیع چوہدری کا کالم

ورلڈ کپ اپنی فطرت میں بہت ہی ستم پرور ہوا کرتے ہیں کہ اگر مہم جوئی کامیاب رہے تو کئی سٹارز جنم پاتے ہیں اور کرئیر سنور جاتے ہیں۔ لیکن ناکامی ایک ایسا بوجھ ہوا کرتی ہے کہ جس کے ملبے تلے سے بچ نکلنے کو
بعض اوقات انفرادی کاوشیں بھی کم پڑ جاتی ہیں۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

’وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں۔۔۔‘ کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟

اکثر شائقین اب بھی یہ جاننا چاہتے ہوں گے کہ کیا پاکستان کی اب بھی سیمی فائنل تک رسائی کی کوئی امید باقی ہے؟ اس کا آسان جواب یہ ہے کہ ایسا ہونا بہت مشکل ہے بلکہ اگر پاکستان کی بولنگ فارم کو دیکھا جائے تو شاید ناممکنات میں سے ہے۔

Read more

ون ڈے کرکٹ کو آئی پی ایل نہ سمجھیے: سمیع چوہدری کا کالم

دفاعی چیمپئین انگلینڈ ٹورنامنٹ کے آغاز سے بہت پہلے ہی نہ صرف سیمی فائنل بلکہ فائنل تک کے لیے فیورٹ قرار دی جا رہی تھی مگر جو خلجان انگلش کیمپ پر طاری رہا، اس سے خود انگلینڈ ہی نہیں، دیگر ٹیمیں بھی مبہوت سی ہو گئیں۔

Read more

’شاہین نے پاکستان کا فخر بحال کر دیا‘: سمیع چوہدری کا کالم

یہ جیت اگرچہ بہت دیر سے آئی اور شاید ورلڈ کپ کے سیاق و سباق میں اس قدر سودمند بھی ثابت نہ ہو پائے مگر جس دباؤ کا شکار بابر اعظم پچھلے دو ہفتوں میں رہے ہیں، ان کے لیے بہرحال یہ ایک تازہ سانس سی فرحت بخش ہو گی۔

Read more

انضمام الحق ’مفادات کے ٹکراؤ‘ کے الزام پر مستعفی: ’کسی پر بھی ایسے الزامات لگیں تو دُکھ ہوتا ہے‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کے دوران اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے اور اپنے اوپر مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق الزامات پر دُکھ ظاہر کیا ہے۔

Read more

بابر کا مقابلہ بنگلہ دیش کے بارہویں کھلاڑی سے ہے، سمیع چوہدری کا کالم

ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے ہی یہ مہم جوئی زور شور سے شروع ہو چکی تھی اور یہ میڈیا پہلے دن سے ہی پاکستان کی ہر حریف ٹیم کے بارہویں کھلاڑی کا کردار ادا کر رہا ہے اور کل بھی بابر اعظم کا مقابلہ بنگلہ دیش کے گیارہ کھلاڑیوں سے کہیں زیادہ ان کے بارہویں کھلاڑی سے ہی ہو گا جس کا تعلق بنگلہ دیش سے نہیں بلکہ بدقسمتی سے، پاکستان ہی کی ٹی وی سکرینوں سے ہے۔

Read more

’خراب امپائرنگ اور خراب قواعد پاکستان کی شکست کی وجہ بنے‘: ہربھجن کے شکوے پر گریم کا جواب شکوہ

انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کا 26 واں میچ بالآخر سنسنی خیز ثابت ہوا اور ہار جیت کے فیصلے سے قبل لوگوں کی دھڑکنیں دوبتی ابھرتی رہیں۔

Read more

کرکٹ کا اصل بحران آگے ہے

کرکٹ کا اصل بحران مجھے ورلڈ کپ کے بعد شروع ہوتا محسوس ہو رہا ہے۔ ٹیمیں ہارتی بھی ہیں اور جیتتی بھی ہیں پاکستان میں مگر جیت کے بعد سب کچھ قالین کے نیچے دبا دیا جاتا ہے یہاں تک کہ جیتنے والی ٹیم کو ایک وننگ کمبینیشن قرار دے کے اس میں گھٹیا پرفارمنس والے پر بھی سوال نہیں اٹھتا مگر جب ٹیم ہارتی ہے تو ایسے ایسے مسئلے سامنے لے کے آئے جاتے ہیں جن کا کرکٹ سے

Read more

’یہ دوش پی سی بی کا بھی تھا‘: سمیع چوہدری کا کالم

یہاں سب سے بڑا دوش تھا پی سی بی کی سیاست آلود راہداریوں کا کہ جہاں متمکن لوگ فقط اپنی من پسند تعیناتیوں اور مراعات کے حصول کی تگ و دو میں ہی رہتے ہیں اور فیصلے ہمیشہ میڈیا پر چلتی ہواؤں کے رخ دیکھ کر کرتے ہیں۔

Read more

’سعود شکیل نے انھی چھوٹے ہاتھوں سے عاقب جاوید کی تنقید کا جواب دیا‘

چنئی میں جاری ورلڈ کپ مقابلے میں پاکستان کی جانب سے 271 رنز کے ہدف کے جواب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ سعود شکیل کی نصف سنچری کی مدد سے پاکستان کی بیٹنگ کو سہارا دیا۔

Read more

ورلڈ کپ کے بیچ سکواڈ سے متعلق متنازع بیان اور میڈیا مینیجر کی پاکستان واپسی: ’ٹیم سے بھی بُری پرفارمنس بورڈ کی ہے‘

گذشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کوئی میچ تو نہیں کھیل رہی تھی تاہم اس دن کیے گئے فیصلے پاکستان میں کرکٹ کو درپیش مسائل کے عکاس ضرور تھے۔ اس پریس ریلیز سے بورڈ کیا ثابت کرنا چاہتا ہے اور اس نے بیچ ٹورنامنٹ اپنے میڈیا مینیجر کو انڈیا سے واپس کیوں بلوایا ہے؟

Read more

بابر اعظم کے سر پر لٹکتی تلوار اور منصوبہ بندی کا فقدان جو پاکستان کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی وجہ بنا

تو پھر گذشتہ پانچ ماہ میں ایسا کیا ہوا کہ بظاہر ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیم انڈیا جا کر بولنگ اور فیلڈنگ میں خاص طور پر بری طرح ناکام دکھائی دی؟

Read more

وہ ’ایک‘ جیت پانے کی آخری مہلت: سمیع چوہدری کا کالم

پاکستان کرکٹ کی بھی دیرینہ خوبی یہی رہی ہے کہ یہ کبھی بھی، کسی کو بھی حیران کر سکتی ہے۔ اور جس طرح کا بحران فی الوقت بابر کو درپیش ہے، اس سے زیادہ بہتر موقع بھی شاید میسر نہیں ہو سکتا تھا کہ پاکستان اٹھ کھڑا ہو اور اپنے بہترین کھیل کے اظہار سے سب خدشات کو رفع کر دے۔

Read more

کیا پاکستان ٹیم کی کارکردگی کے ذمہ دار صرف کپتان بابر اعظم ہیں؟

ابھی زیادہ مہینے نہیں گزرے جب وراٹ کوہلی نے یہ اعتراف کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائی کہ حالیہ دور میں پاکستانی کپتان بابر اعظم شاید کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں بہترین بلے باز ہیں۔

Read more

بابر اعظم کی تذلیل اور رویوں کی گانٹھیں

اچھے دنوں میں واہ واہ کرنے والے برے دنوں میں تذلیل کیوں شروع کر دیتے ہیں؟ ہمارے رویے دوسروں کے لیے اتنے کڑوے اور زہریلے کیوں ہیں کہ کسی کی ذرا سی ناکامی پہ ہم اس کو ذلیل کرنے میں خوشی محسوس کرنے لگتے ہیں۔ ہم اپنے اردگرد دیکھیں تو اکثر لوگوں کے رویے ایسے ہی ہیں کہ وہ گندی مکھی کی طرح دوسروں کی خامیاں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان کا ذکر کر کے دوسروں کے لیے شرمندگی کا سامان پیدا

Read more

اجے جدیجا: میچ فکسنگ الزامات پر پابندی کا سامنا کرنے والے سابق انڈین کپتان جنھوں نے افغان ٹیم کو ’فتح کے گُر‘ سکھائے

افغانستان ٹیم کے مینٹور کے طور پر اجے جدیجا نے اس ٹیم کی سوچ بدل دی ہے۔ ٹیم پر گہری نظر رکھنے والوں کا دعویٰ ہے کہ اجے جدیجا نے اس ٹیم کو جیت کا گر سکھایا ہے۔

Read more

انڈین شائقین بہترین کھیل پیش کرنے والے وراٹ کوہلی کو ’خود غرض‘ کیوں کہہ رہے ہیں؟

انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا کی ٹیم نے لگاتار پانچویں جیت حاصل کرکے سیمی فائنل میں جانے کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے جبکہ مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں محمد رضوان اور روہت شرما کو پیچھے چھوڑ کر پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

Read more

چنئی میں افغانستان سے کھیلنے میں ’ہچکچاہٹ‘: پاکستان اور افغانستان کا کرکٹ میچ ’ٹاکرے‘ میں کیسے تبدیل ہوا؟

تو کیا وجہ تھی کہ پی سی بی کو ورلڈ کپ شیڈول کے اعلان سے قبل آئی سی سی کو چنئی میں افغانستان کے ساتھ میچ نہ رکھنے کی درخواست کرنی پڑی اور پاکستان سے رینکنگ کئی درجہ نیچے موجود افغانستان کی ٹیم کے ساتھ پاکستان کا میچ ’ٹاکرے‘ میں کیسے تبدیل ہوا؟

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’کپتان بابر اعظم کب نمودار ہوں گے؟‘

جو لگی بندھی کپتانی تاحال بابر اعظم کرتے چلے آ رہے ہیں، اس سے نمایاں ہو رہا ہے کہ وہ سب کچھ ڈریسنگ روم سے ہی طے کر کے نکلتے ہیں اور زمینی حقائق لاکھ بدلتے رہیں، وہ اپنے پلان اے سے ذرا سا بھی انحراف نہیں کرتے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

سٹیڈیئم میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے سے روکنے کی ویڈیو: ’پولیس اہلکار انڈیا میں سب لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتا‘

ویڈیو جمعے کے دن انڈیا میں کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور آسٹریلیا میچ کے بیچ وائرل ہوئی جس میں دعوی کیا گیا کہ بنگلورو کے ایم چناسوامی میں تعینات ایک انڈین پولیس اہلکار نے ایک پاکستانی مداح کو ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے سے روکا۔

Read more

’مگر جو کوتاہی ابتدا سے ہوئی‘: سمیع چوہدری کا کالم

یہ بات عقل سے بالاتر ہے کہ جہاں دیگر اٹیک پہ یلغار ہونے کے بعد اسامہ میر بھی بے اثر ثابت ہو رہے تھے، وہاں دن کے سب سے مفید بولر افتخار احمد کا کوٹہ پورا کروانا ضروری کیوں نہیں سمجھا گیا؟

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: محتاط آغاز نے انجام خراب کر دیا

میچ سے پہلے بابر اعظم نے کہا تھا کہ وہ ان مقابلوں کی یکطرفہ تاریخ سے آگاہ تھے اور ان کے بقول ہر سلسلے کو کہیں نہ کہیں تو رکنا ہی ہوتا ہے۔ مگر یہ کس نے سوچا تھا کہ ریکارڈ شکنی تو درکنار، یہ ٹیم شکست میں ذرا
سا بھرم بھی نہ بچا پائے گی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

اچانک ایسا کیا ہوا جس نے 300 رنز کی امید کو 191 آل آؤٹ میں بدل دیا؟

ورلڈکپ کے اتنے بڑے میچ میں پاکستان کی ٹیم کا ایک اچھی پوزیشن پر آنے کے باجود ڈھیر ہو جانا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ یہ اس لیے بھی غیر معمولی تھا کیونکہ چار روز قبل حیدرآباد میں پاکستان نے سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف باآسانی چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا تھا۔

Read more

انڈیا بمقابلہ پاکستان: اعصاب کی جنگ، کرکٹ کے گراؤنڈ میں

انڈیا بمقابلہ پاکستان ایک ایسا میچ ہوتا ہے جہاں ماضی کی کارکردگی جیت کی ضامن نہیں ہوتی۔ یہ مہارت، تیاری، حکمت عملی اور سب سے بڑھ کر اعصاب کی جنگ کا آخری امتحان ہوتا ہے۔

Read more

’انھوں نے اپنا بیٹ نکالا اور مجھے بچا لیا‘ انڈین اور پاکستانی کھلاڑیوں کی دوستی کی کہانی

سرد تعلقات کے باوجود انڈیا اور پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ محبت، احترام اور دوستی کی کہانیوں سے بھری پڑی ہے۔ جیسے ایشیا کپ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انڈین بولر جسپریت بمرا کو ان کے نوزائیدہ بچے کے لیے تحفہ دیا۔

Read more

امتحان پاکستانی سپن کا ہی ہو گا: سمیع چوہدری کا کالم

اب جبکہ کل پاکستان اور سری لنکا حیدرآباد میں مدِ مقابل ہوں گے تو حالیہ فتح سے حاصل شدہ اعتماد کے طفیل امکانات کا پلڑا واضح طور پر پاکستان کے حق میں جھکا نظر آتا ہے۔ اور پاکستان کے فیورٹ ہونے کی مزید وجہ یہ بھی ہے کہ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں فقیدالمثال درگت بننے کے بعد سری لنکن ٹیم فی الحال دباؤ کا شکار بھی ہو گی۔

Read more

’سٹیڈیم میں شائقین کم کیوں؟‘ انڈیا میں ورلڈ کپ کے مدھم آغاز اور خالی نشستوں پر بحث

پہلا میچ گذشتہ ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ اور رنر اپ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان انڈیا کے سب سے بڑے سٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلا گیا لیکن اکثریت میں لوگوں کے بجائے خالی سیٹیں ہی نظر آئیں۔

Read more

’اگر ایڈورڈز کو بھی کوئی سعود شکیل میسر ہوتا‘ سمیع چوہدری کا کالم

بحیثیتِ مجموعی پورے میچ پر نگاہ دوڑائی جائے تو یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اگر ایڈورڈز کو بھی کوئی سعود شکیل میسر ہوتا تو سکور لائن بھلے مختلف نہ ہوتی مگر مارجن میں تفاوت اتنا وسیع نہ ہو پاتا۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیدر لینڈز: ’پاکستانی ٹیم کی آمد پر جس طرح استقبال ہوا، سٹیڈیم میں اُسی طرح سپورٹ ملے گی‘

پاکستان ٹیم آج جب اپنا میچ نیدر لینڈز کے خلاف کھیلنے کے لیے میدان میں اُترے گی تو شاید پاکستانی شائقین وہاں موجود نہ ہوں کیونکہ انڈین حکومت نے اب تک ویزوں کا اجرا نہیں کیا ہے۔ بی بی سی نے اس میچ سے قبل حیدر آباد کا دورہ کیا ہے اور یہاں موجود کرکٹ شائقین سے اس میچ کے متعلق بات کی ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’روٹھی عادت کو منانا ناممکن بھی نہیں‘

جیت بھی ایک عادت سی ہوتی ہے۔ جب کسی ٹیم کو یہ عادت پڑ جائے تو پھر وہ ہار گوارا ہی نہیں کرتی بھلے کچھ بھی داؤ پہ نہ لگا ہو۔ کیونکہ بہرحال عادتیں بنانے اور بگاڑنے میں بہت وقت لگتا ہے۔

Read more

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کو 14 رنز سے شکست: ’بابر اعظم اب ’ریڈ ہاٹ فارم‘ میں لگتے ہیں‘

ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 351 رنز بنائے اور جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 337 رنز بنا کر اڑتالیسویں اوور آؤٹ ہو گئی۔

Read more

سکندری ران، پتھر گوشت اور حلیم کے ساتھ پاکستانی ٹیم کی حیدرآباد کے نظام خاندان میں بھی دلچسپی

رمیش کمار نے بی بی سی کو بتایا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ’سکندری ران‘ سب سے زیادہ پسند آئی ہے۔ ’یہ ایک خاص ڈش ہے جس میں چھوٹے دنبے کی پوری ٹانگ کھانے کے لیے پیش کی جاتی ہے۔‘

Read more

ریزرو ڈے کے ڈراؤنے خواب کے بعد انجریز کا شکار پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں کسے سکواڈ میں شامل کر سکتی ہے؟

ایک بار پھر ہم اس موڑ پر آ گئے ہیں کہ ورلڈ کپ سر پر ہے اور پاکستان ٹیم غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں ان آپشنز پر جو اس وقت پاکستان کے پاس ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’یہ بِیچ سفر کم ہمتی کی قیمت تھی‘

جس شام کا آغاز خوف اور احتیاط کے تال میل سے ہوا، وہ پہلے عبداللہ شفیق کے تحمل میں بدلی اور پھر رضوان کی استقامت سے افتخار کی جارحیت تک بہت کچھ ایسا ہوا کہ گماں کا ممکن بعید از قیاس نہ رہا مگر بابر اعظم یہاں خود اپنی ہی مدد نہ کر پائے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

ناقص فیلڈنگ، مڈل اوورز میں وکٹیں حاصل کرنے میں ناکامی: سری لنکا نے ’ورلڈ نمبر ون‘ پاکستان کو ایشیا کپ سے آؤٹ کر دیا

لاہور قلندرز کو کئی مرتبہ آخری اوور میں ہاری ہوئی بازی جتانے والے زمان خان ایشیا کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کے لیے ویسے ہی نتائج حاصل نہ کر سکے اور سری لنکا نے دو وکٹوں سے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ سے آؤٹ کر دیا۔

Read more

زخم خوردہ ٹائیگرز بھی حیران کر سکتے ہیں: سمیع چوہدری کا کالم

دمتھ ویلالگے ایک ہی روز پہلے سپن کے خلاف موثر ترین بیٹنگ لائن کے طوطے اڑا چکے ہیں، سو کچھ ہول سے ضرور اٹھتے ہیں کہ وہ اور مہیش تیکشنا پاکستانی مڈل آرڈر سے کیا سلوک کریں گے مگر تشفی بخش پہلو یہ کہ خوش نصیبی سے پاکستان کو بھی یہاں سعود شکیل جیسا دماغ میسر ہو گا۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’مگر ہر بہترین کا ایک بدترین بھی ہوتا ہے‘

پاکستان کے خلاف اپنا شاندار ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے کوہلی نے یقینی بنایا کہ ڈیتھ اوورز سے بھی بھرپور نفع کشید کیا جائے۔ راہول اور کوہلی کی ساجھے داری کے بعد بارش ہی پاکستان کا بہترین ہدف ہو سکتی تھی، مگر اے بسا آرزو کہ خاک شد۔

Read more

پاکستان بمقابلہ انڈیا: زخمی حارث رؤف کے بغیر پاکستانی بولنگ دباؤ میں، انڈیا بڑے ٹوٹل کی جانب گامزن

حارث رؤف اب تک میچ میں پانچ اوورز کروا چکے تھے جن میں صرف 27 رنز بنے تھے، تاہم انھوں نے کوئی وکٹ حاصل نہیں کی تھی۔ اب حارث کی جگہ پاکستان کے لیے یہ پانچ اوورز آف سپنرز افتخار احمد اور سلمان علی آغا کر سکتے ہیں۔

Read more

ایشیا کپ اور بارش: ریزرو ڈے اور ڈک ورتھ لوئس فارمولا انڈیا پاکستان میچ کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

ایشیا کپ 2023 کے سپر فور راؤنڈ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کچھ کھیل کے بعد بارش کے باعث روک دیا گیا اور اتوار کو مزید کھیل ممکن نہ ہونے کے باعث بقیہ میچ ریزو ڈے پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’کیا کرکٹ جے شاہ سے جیت پائے گی؟‘

اس ایشیا کپ کے سبھی فیصلوں میں جے شاہ ہی جیتتے آئے ہیں اور اگر پاکستان انڈیا میچ ریزرو ڈے کے باوجود مکمل ہونے سے محروم رہ جاتا ہے تو بھی جیت بھلے جے شاہ کی ہی ہو مگر یہ ہار کرکٹ کی ہو گی۔

Read more

پاکستان کی بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست: ’حارث رؤف لاہور کی گرمی میں تیز رفتاری سے بولنگ کرتے رہے‘

دونوں ٹیموں کے درمیان لاہور میں کھیلے جانے والا میچ شدید گرمی، حبس اور فلڈ لائٹس کی خرابی کے باعث متعدد مرتبہ تعطل کا شکار رہا تاہم پاکستان کی بولنگ ایک بار پھر مخالف ٹیم پر حاوی رہی۔

Read more

پاکستان بمقابلہ انڈیا: کینڈی میں بارش کے امکان میں کمی، پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کینڈی کے نواحی علاقے پالیکیلے کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور تاحال یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ میچ کے آغاز میں بارش کے باعث تاخیر ہوسکتی ہے۔

Read more

ایشیا کپ 2023: پاکستان اور انڈیا کے کرکٹ میچ کا ناختم ہونے والا سحر

کھیل میں جیت یا ہار کو کسی ملک کے سیاسی نظام، ادبی ورثے یا ان کے ڈیموں کی مضبوطی پر تبصرے کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا لیکن انڈیا اور پاکستان کے معاملے میں ایسا ہی ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’اب اس میں نیپالی بیٹنگ کا کیا قصور؟‘

قدیم ادب میں جہاں جہاں بھی ملتان کے کچھ خواص بیان کئے گئے ہیں، سبھی میں ’گرمی‘ قدرِ مشترک ہے۔ ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں بھی اگرچہ میدان کے اندر کا کھیل گرم جذبات سے تشنہ ہی رہا مگر ملتان کی گرمی نے بہرحال اپنا رنگ ضرور جمایا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

یہ ورلڈ کپ کی ڈریس ریہرسل ہو سکتی ہے: سمیع چوہدری کا کالم

اگر یہ پیس اٹیک اس ٹرافی تک پہنچنا چاہتا ہے تو اس کا حتمی امتحان انڈین بیٹنگ لائن ہو گی جو بلاشبہ اس ایونٹ کا بہترین بیٹنگ یونٹ ہے اور چھ بار کا چیمپیئن ہونے کے ساتھ ساتھ ون ڈے فارمیٹ میں ابھی بھی ایشیا کا چیمپیئن ہی ہے۔

Read more

افغانستان کے خلاف فتح، پاکستان ون ڈے رینکنگ میں سرِفہرست:’ایشیاکپ اور ورلڈکپ جیت جائیں تو کیا بات ہے‘

پاکستان نے ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے قبل افغانستان کے خلاف تین میچوں کی انتہائی اہم سمجھی جانے والی ون ڈے سیریز کلین سویپ کر لی ہے اور یوں پاکستان اس وقت ون ڈے رینکنگ میں سرِ فہرست آ گیا ہے۔

Read more

پاکستان کی آخری اوور افغانستان پرفتح: ’شاداب کو رن آؤٹ کر کے نسیم کو دوبارہ غصہ چڑھا دیا‘

پاکستان نے سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان کو ایک کانٹے کے میچ کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ اس میچ میں کہانی میں سب کچھ تھا، ایک بہترین سنچری، نصف سنچریاں، یکِ بعد دیگرے وکٹیں گرنے کے ساتھ ساتھ متنازع رن آؤٹ اور آخری اوور کا ڈرامہ۔

Read more

امام الحق 61, افغانستان 59: ’انڈیا والو! کیا آپ نے ہمارے فاسٹ بولرز کو دیکھا آج؟‘

پوری افغانستان ٹیم میں سے صرف دو بلے باز 10 رنز کے ہندے کو عبور کر سکے۔ رحمان اللہ گرباز 18 رنز بنا کر سرفہرست رہے جبکہ عظمت اللہ عمرزئی 16 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ افغانستان کے چار بلے باز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

Read more

پی سی بی کی ویڈیو سے عمران خان غائب: ’کیا آپ کھیل کو بھی منقسم کرنا چاہتے ہیں؟‘

14 اگست کے موقع پر جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شئیر کی گئی تو اس میں سنہ 1992 میں پاکستان کے لیے واحد کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کی غیر موجودگی کی وجہ سے شدید ردعمل سامنے آیا۔

Read more

جناب حاشر ابن ارشاد کا انٹرویو

خیالات کا اظہار، فقط خیالات کی یلغار سے تو نتھی نہیں صاحب، اس لیے انھیں کہنے کا حوصلہ بھی چاہیے۔ اور اگر حوصلے کی منزل طے ہو گئی، تو اگلا مرحلہ ہے سلیقہ۔ جی، سلیقہ نہ ہو، تو نہ ہی منصور کا سر سلامت رہتا ہے، نہ ہی سرمد کا۔ حاشر ابن ارشاد نے جبر کے اس دور میں جن روشن خیالات کا علم اٹھا رکھا ہے، اس کے مطالبات کڑے۔ سامنے ہتھیار بند لشکر اور آپ کے حواری محدود

Read more

کولمبو ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری کے بعد پاکستان کی پوزیشن مستحکم: ’عبداللہ نے ہمیں کرکٹ کی خوبصورتی یاد کرا دی‘

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن بہتر کر لی ہے۔ تیسرے روز کے کھیل کی خاص بات عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری تھی۔ سعود شکیل کے بعد عبداللہ شفیق دوسرے پاکستانی بیٹسمین ہیں جو سری لنکا میں ڈبل سنچری کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Read more

کولمبو ٹیسٹ: پاکستان کی عمدہ بولنگ، ’پہلا دن پاکستان کے نام رہا، لڑکو اس فارم کو قائم رکھنا‘

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کی پہلی اننگز میں 166 رنز کے جواب میں بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں پر 145 رنز بنا لیے ہیں۔

Read more

اردوصحافت میں انگریزی الفاظ کے استعمال کی حدود

جدید مواصلاتی ذرائع کی بدولت دنیا میں ابلاغی فاصلے ختم ہوتے جا رہے ہیں، انگریزی زبان دنیا کی بڑی زبانوں میں سے ہے اور بالادست دنیا کی زبان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے ممالک ایک دوسرے سے رسمی بات چیت کے لیے انگریزی زبان کو ذریعہ بناتے ہیں۔ پاکستان میں سرکاری زبان اردو ہونے کے باوجود سرکاری دستاویزات انگریزی زبان میں مدون کی جاتی ہیں، نصاب تعلیم انگریزی میں ہے۔ ان اسباب کی وجہ سے عملی شعبوں

Read more

پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا فاتح: ’اب بس بابر اعظم کا انڈیا کے سامنے ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کا انتظار ہے‘

پاکستان کی اے کرکٹ ٹیم نے عمدہ کارکردگی کی بدولت ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں انڈیا کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ کے اشتہار میں شاہ رخ کا ٹرافی کے ساتھ ’رومانس‘ مگر آئی سی سی ’بابر کو بھول گیا‘

بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رُخ خان کا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ رومانس جبکہ وکٹ لینے کے بعد شاہین آفریدی کا اپنے مخصوص انداز میں جشن۔۔۔ یہ دونوں چیزیں آئندہ ورلڈ کپ کے لیے بنائی گئی تشہیری ویڈیو میں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

Read more

گال ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف پاکستان کی عمدہ فیلڈنگ اور بابر اعظم کی کپتانی کے چرچے

سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے جانی والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تین وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنا لیے ہیں۔

Read more

سرفراز یا محمد رضوان: بابر اعظم کی پہلی چوائس کون؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سرفراز احمد ان کی پہلی چوائس ہیں لیکن ’اس حوالے سے پہلے سے حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔‘

Read more

’پھلوں کا بادشاہ‘ آم انڈیا کا بہتر ہے یا پھر پاکستان کا؟

جنوبی ایشیا کے یہ دونوں ہی ملک آم کے حوالے سے مشہور ہیں اور جہاں انڈیا دنیا بھر کی پیداوار کا 40 فیصد آم پیدا کر رہا ہے وہیں پاکستان اور انڈیا کی آم کی برآمد تقریباً برابر ہے۔

Read more

بابر اور رضوان ہارورڈ بزنس سکول میں: ’ہمیں کرکٹ پر لگا کر خود پڑھنے بیٹھ گئے ہو‘

بابر اعظم کی جانب سے سوشل میڈیا پر شائع کی گئی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے اردگرد بظاہر نوٹس بکھرے ہوئے ہیں اور بابر اعظم صوفے پر لیٹے ہوئے مطالعہ کر رہے ہیں جبکہ رضوان زمین پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں۔

Read more

آئی سی سی قانون میں تبدیلی،ایمپائر کا ’سافٹ سگنل‘ ختم

یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ اگر ٹیسٹ میچ کے دوران قدرتی روشنی کی کمی ہوتی ہے تو ’فلڈ لائیٹ‘ کا استعمال کیا جا سکتا ہے 2022 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈین ٹیم کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے لیے تین گیندوں میں پانچ رنز درکار تھے جب اسٹرائیک پر موجود بلے باز وراٹ کوہلی کو محمد نواز نے فری ہٹ گیند پر بولڈ کر دیا۔ لیکن بولڈ ہونے کے بعد کوہلی نے 3

Read more

’دی پاکستان وے‘: وہ جارحانہ حکمتِ عملی جو پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے لیے اپنائی ہے

’کارنرڈ ٹائیگرز‘ کی اصطلاح پاکستانی کرکٹ میں سنہ 1992 کے ورلڈ کپ میں سامنے آئی جب کپتان عمران خان ٹاس کے موقع پر ایک سفید شرٹ پہننے لگے جس پر ٹائیگر بنا ہوتا تھا۔ پاکستانی ٹیم کے موجودہ مینیجر ریحان الحق کہتے ہیں کہ ’دی پاکستان وے اسی شناخت میں ارتقا کا عمل ہے۔‘

Read more

’صرف 48 گھنٹوں میں ون ڈے کی نمبر ون ٹیم سے تیسری پوزیشن پر آ گئے‘

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز چار ایک سے جیت لی لیکن اتوار کی رات ہونے والے اس سیریز کے آخری میچ میں شکست کے باعث ون ڈے رینکنگ میں صرف 48 گھنٹے بعد پہلے نمبر سے پاکستان تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا۔

Read more

کیا پاکستانی کرکٹرز کی ’گولڈن جنریشن‘ کو انڈیا میں ورلڈ کپ کے لیے ’فیورٹ‘ قرار دیا جا سکتا ہے؟

ایسے میں مداحوں کی جانب سے پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے ورلڈ کپ سے امیدیں لگانا تو ٹھیک ہے لیکن کیا ابھیٹیم میں مزید بہتری کی گنجائش ہے؟ اس بارے میں ہم نے پاڈکاسٹ ڈبل وکٹ میڈن کی میزبان ایمان طفیل ارباب اور صحافی عمر فاروق کیلسون سے تفصیل سے بات کی ہے۔

Read more

نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھی شکست: ’بابر اپنے ساتھ پاکستان کو بھی پہلے نمبر پر لے آئے ہیں‘

پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو مسلسل چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دے کر بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

Read more

12 سال بعد پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی: ’ہم دور بابر میں رہ رہے ہیں‘

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے 12 برس بعد یعنی سنہ 2011 کے بعد یہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی ہے جسے ورلڈ کپ سے قبل ٹیم کے لیے ایک اچھے شگون کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ سیریز کے باقی دو میچز جیتنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم ون ڈے کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ جائے گی۔ نیوزی لینڈ کے

Read more

’ون ڈے کرکٹ کی ٹیکسٹ بک ہوتی تو فخر کی سنچری پرفیکٹ قرار پاتی‘

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی اور کسی حد تک ٹی ٹوئنٹی سیریز کے مایوس کن اختتام کا ازالہ بھی کیا۔

Read more

’جیتا ہوا میچ ہار گئے‘: نیوزی لینڈ کی پاکستان کو آخری میچ میں چھ وکٹوں سے شکست، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر

اگر شاداب وہ کیچ پکڑ لیتے تو شاید میچ اور سیریز کا نتیجہ مختلف ہوتا اور یہ رات مارک چیپمین کے بجائے محمد رضوان کے نام ہوتی۔

Read more

’صائم ایوب بے غرض ہو کر دوسری بار ففٹی نہ بنا سکے‘

صائم ایوب نے چوتھے نمبر پر آ کر 28 گیندوں پر چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 47 رنز کی زبردست باری کھیلی تھی۔ مگر وہ ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں نصف سنچری مکمل نہ کر سکے۔

Read more

لوگ پڑھنا چاہتے ہیں، مگر انھیں اردو میں اچھا مواد میسر نہیں : عامر ہاشم خاکوانی

لوگ پڑھنا چاہتے ہیں، مگر انھیں اردو میں اچھا مواد میسر نہیں : عامر ہاشم خاکوانی سے خصوصی بات چیت سرخیاں : ٭ تصوف اشفاق احمد کے تخلیقی عمل کا حصہ تھا، مفکر اب ہمارے ہاں کہاں رہے ٭ لکھنے کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ اس سے پڑھنے والے میں کوئی تبدیلی آئے ٭ اردو ادیبوں میں اگر تصوف کے اثرات ہیں، تو مجھے اعتراض نہیں، مگر تصوف ان کے تخلیقی عمل کا حصہ ہو، وہ مصنوعی نہ لگے

Read more

بابر کی کپتانی پر نجم سیٹھی کا بیان: ’ورلڈکپ سر پر ہے اور یہاں بابر پر پریشر ڈالا جا رہا ہے‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کی افغانستان کے خلاف مایوس کار کردگی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر سے ٹیم کے انتخاب پر سوال ہو رہے ہیں جبکہ اسی دوران کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے گذشتہ دنوں ایک یوٹیوب انٹرویو میں کچھ ایسا تاثر پیش کیا کہ سوشل میڈیا پر بابر کی کپتانی کے متعلق باتیں ہونے لگیں۔

Read more

’یارکرز، جو ڈھونڈتے ڈھونڈتے میچ ہی کھو گیا‘ سمیع چوہدری کا کالم

سوال یہ نہیں کہ اگر بابر اعظم، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاہین آفریدی اس سکواڈ کا حصہ ہوتے تو کیا یہ تاریخ پلٹی جا سکتی تھی بلکہ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کے یہ نوجوان چہرے افغانستان کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت رکھتے تھے؟ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

بابر اعظم: دنیائے کرکٹ کا ستارہ، پاکستان کی شان

پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کا شمار اس وقت تینوں فارمیٹس میں دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح ان کو کھیلتا دیکھنے کے لیے بیتاب نظر آتے ہیں۔ جب وہ میدان میں ہوتے ہیں تو ان کی ایک کور ڈرائیو کی تعریف میں ہزاروں کی تعداد میں ٹویٹس کیے جاتے ہیں۔ پوری دنیا کے ریٹائرڈ اور موجودہ مایہ ناز کھلاڑی بابر اعظم کی تعریفوں کے پل

Read more

پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم

افغان ٹیم اپنی بھرپور قوت سے میدان میں اترے گی اور محمد نبی بھی کم بیک کریں گے۔ ان کنڈیشنز میں سپنرز سے نمٹنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے اور افغان سپن اٹیک میں وہ چالاکی اور پُھرتی موجود ہے کہ نوآموز پاکستانی بلے بازوں کو حیرت میں ڈال سکے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

اگر زلمی بھی زمان خان سے سیکھ پاتی: سمیع چوہدری کا کالم

زمان خان جب میرپور میں اپنی بولنگ کے جوہر دکھا رہے تھے، تب وہ شعیب اختر کے دیوانے ہوا کرتے تھے۔ وہ ویسی ہی پیس سے وہی تباہ کاریاں مچانا چاہتے تھے جس سے شعیب انڈیا کے بھرے سٹیڈیمز پہ سناٹا طاری کر دیا کرتے تھے۔

Read more

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی کو ہرا کے دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز فائنل میں، ’پہلے چار خوفناک سیزن کے بعد گیم میں ایسے واپس آتے ہیں‘

پاکستان سپر لیگ 8 میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جہاں ان کا مقابلہ سنیچر کے روز ملتان سلطانز سے ہو گا۔

Read more

پی ایس ایل 8: ’پشاور زلمی کی ٹیم اسلام آباد کے خلاف میچ جیت گئی، اب کنگ بابر اعظم کے پی ایس ایل جیتنے کے منتظر ہیں‘

دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا مقابلہ اب لاہور قلندرز کے ساتھ جمعے کے روز ہو گا اور جیتنے والی ٹیم اتوار کو ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی۔

Read more

’ہم تین آرام کر رہے ہیں، اب سب چُپ ہو جائیں‘: بابر کی کپتانی ’خطرے میں نہیں‘ مگر شاہین کے پیغام پر تبصرے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم کو آرام دے کر شاداب خان کو افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ 24 مارچ کو شروع ہونے والی یہ سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی اور 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں سے قبل اس کے لیے پاکستان نے اپنے اہم کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور محمد رضوان کو بھی آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی

Read more

وراٹ کوہلی کی 2019 کے بعد ٹیسٹ میچ میں پہلی سنچری، اپنے لاکٹ کو بوسہ اور مسکراتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھا

ویراٹ کوہلی کی ٹیسٹ میچ کی 28ویں سنچری کی خوشی ان کے چہرے سے بھی عیاں تھی۔ جذباتی انداز میں وراٹ کوہلی نے اپنے گلے میں موجود لاکٹ کو بوسہ دیا اور مسکراتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھا۔

Read more

فہیم اشرف کی کوشش بھی کام نہ آئی، زلمی کی یونائیٹڈ کو شکست: ’میں بھی اسکے ساتھ اتنا ہی وفادار تھا جتنا فہیم اسلام آباد کے ساتھ‘

بابر اعظم کی غیر موجودگی میں بھی پشاور زلمی نے شاداب خان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ کے 29 ویں میچ میں 13 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اب پہلے ایلمینٹر میچ میں اگلے ہفتے پھر یہ دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

Read more

روسو کا تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ، ملتان پلے آف میں: ’یہ میری بہترین اننگز تھی‘

پاکستان سپر لیگ کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 243 رنز کا ہدف حاصل کر کے نہ صرف میچ جیتا بلکہ پلے آف مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

Read more