سوات حادثہ: میں غریب الدیار میرا کیا
ذرا تصور کریں۔ آپ دریا کی طوفانوں کے بیچ ایک مٹی کے ٹیلے پہ کھڑے ہیں۔ ساتھ آپ کی فیملی، آپ کے بچے بھی ہیں۔ دریا کی موجیں دھاڑ رہی ہیں، بچے رو رہے ہیں۔ آپ بے بسی سے کبھی بچوں کی طرف دیکھتے ہیں، کبھی دریا کے بے رحم موجوں کی طرف۔ امید زندہ ہے کہ شاید کوئی مدد آ جائے، شاید کوئی بچانے آ جائے۔ ہم کسی جنگل میں تو نہیں، انسانوں کی اک بستی میں رہتے ہیں۔
Read more
