سکیورٹی صورت حال کا جائزہ: آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس جاری
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس جاری ہے جس میں ٹارگٹڈ آپریشن اور سکیوررٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ گھنٹے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سمیت اعلی حکام موجود ہیں۔
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں
Comments - User is solely responsible for his/her words