قائد اعظم اور مشاہیر کشمیر، مراسلت: قومی اہمیت کی حامل کتاب
ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر کے ایسوسی ایٹ پروفیسر، آزاد کشمیر شعبہ اردو میں بورڈ آف سٹیڈیز اور شعبہ کشمیر سٹیڈیز پنجاب یونیورسٹی کے رکن، آزاد کشمیر کے معروف ماہر تعلیم اور مصنف ڈاکٹر ظفر حسین ظفر نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور ریاست جموں وکشمیر کی شخصیات کے خطوط پر مبنی ایک کتاب ”قائد اعظم اور مشاہیر کشمیر“ کے نام سے شائع کی ہے۔ 166 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مہاراجہ ہری سنگھ، وزیر انتظامیہ ریاست
Read more
