کوڑے دان میں ڈالنے کی آزادی: برا
سوشل میڈیا کے اثرات میں ایک یہ بھی ہے کہ فیشن سے آرام زیادہ بہتر ہے۔
اس سال کی سو خواتین میں سے ایک چیڈرا ایگرو ہیں جو برا نہیں پہنتیں۔ وہ کہتی ہیں کہ خوبصورت لگنے کے ایک سے زیادہ طریقے ہیں اور ہمیشہ وہی خوبصورت نہیں ہوتا جس کی چھاتیاں زیادہ نمایاں ہوں۔
برطانیہ کے دکانداروں کے مطابق خواتین نے زیادہ آرام دہ برا کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ برا کے خلاف مہم چلی ہو۔ 1968 میں مس امریکہ کے مقابلۂ حسن میں آزادیِ نسواں کی علمبرداروں نے برا کو کوڑے دان میں پھینک دیا تھا۔
برا ہزاروں سال سے استعمال ہو رہی ہے، لیکن یہ لفظ سب سے پہلے 1907 میں ووگ میگزین نے ایجاد کیا۔ ایڈا روزنتھال وہ کمپنی تھی جس نے مختلف سائز کی برا متعارف کروائیں۔
- ترکی میں کریڈٹ کارڈ کے سہارے زندگی: ’شادی کی خریداری کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘ - 27/04/2024
- بادشاہ چارلس کینسر کے علاج میں پیش رفت کے بعد اگلے ہفتے دوبارہ سے عوامی مصروفیات کا آغاز کریں گے - 27/04/2024
- ’اپنا باس خود بننے کی خواہش یا آمدن کے محدود مواقع‘ جنریشن زی نوکری کیوں نہیں کرنا چاہتی؟ - 27/04/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).