پیوند لگی شلواریں
تحریر: رسول پرویزی ترجمہ: عارف ظہیر بھٹی غم و خوشی کا باہم مسابقہ رہتا ہے۔ سکول کا صحن ہنسی اور رونے میں غرق تھا۔ جو شاگرد سکول کے دالان سے گزرتا، اس کا چہرہ اترا ہوا ہوتا۔ لیکن جیسے ہی صحن میں پہنچتا بچوں کی خوشی کا ایک ریلا اسے گھیر لیتا۔ تب وہ بھی باقی بچوں کے طرح ہنسنے لگتا۔ اس ہنسی کا سبب لباس تھا۔ ماجرا کیا تھا؟ ہیڈماسٹر آغا نے سو بار کہا تھا کہ پینٹ کوٹ
Read more


