پاکستان کی اہمیت اور افادیت کا ادراک
آرمی ایکٹ میں کسی ہنگامی قومی مفاد کی طرح کی بلا رکاوٹ، مکمل اتفاق رائے سے ترامیم کی قانون سازی کا عمل تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ یوں 2020 کے پہلے ہفتے ہی ملک میں ایک ایسی سیاسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے کہ جس میں سیاسی قوتوں نے حاکمیت بالا کو تسلیم کرتے ہوئے خود کو ایسی سیاسی جماعتوں کی قطار میں کھڑا کر دیا ہے جو منظور نظر بنتے ہوئے ”سلیکٹ“ ہو کر ”سلیکٹڈ“ بننے کے
Read more



