امن نوبل انعام ایتھوپیا کے وزیرِاعظم آبی احمد کے نام
سنہ 2019 کا نوبل انعام برائے امن ایتھوپیا کے وزیرِاعظم آبی احمد کو اپنے بدترین دشمن ملک ایریٹیریا کے ساتھ گزشتہ برس امن قائم کرنے کی وجہ سے دیا جا رہا ہے۔ انھیں ’امن قائم کرنے اور بین الاقاوامی تعلقات میں بہتری پیدا کرنے‘ کے لیے امن کا انعام دیا جا رہا ہے۔ آبی احمد کے امن معاہدے سے اتھیوپیا اور ایریٹریا کے درمیان 1998 سے 2000 تک ہونے والی جنگ کے بعد 20 سال تک جاری رہنے والے فوجی
Read more

































































































