ملائشیا کے بادشاہ کا بوسہ، ملکہ کی تصاویر ٹوئٹر پر وائرل
بادشاہوں اور ملکاؤں کا نام سنتے ہی ذہن میں جو تصورات ابھرتے ہیں وہ جاہ و جلال اور کسی ایسی شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں جو انتہائی سنجیدہ اور عام انسانوں سے احساسات اور جذبات میں مختلف ہیں۔ لیکن حقیقت ایسی نہیں۔ اس بات کا ثبوت حال ہی ملائشیا کی ملکہ عزیزہ آمنہ میمونہ کی ٹویٹر پر شئیر کی جانے والی وہ تصاویر ہیں جنھیں دنیا بھر میں صارفین نے پسند اور شیئر کیا۔ ملائشیا کی ملکہ نے تین اکتوبر
Read more

































































































