دنیا بھر میں خواتین کا ’خود سے شادی‘ کا رواج کیوں مقبول ہو رہا ہے؟

2011 میں سپین کی 10 خواتین نے مل کر اعلان کیا کہ وہ اپنے آپ سے شادی کر رہی ہیں۔ یہ غیر معمولی عمل، جو بظاہر ایک مزاح سے شروع ہوا، روایتی رشتہ ازدواج کے خلاف اعلان بغاوت تھا۔

Read more

’ہم تین کانسٹیبل بھائی تھے اب میں اکیلا رہ گیا ہوں، میرے بھائیوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا‘

پشاور میں واقع تھانہ سربند پر حملہ کرنے والے شدت پسندوں کے تعاقب میں جانے والی پولیس ٹیم میں شامل ایک ڈی ایس پی اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں پولیس پر حملوں کے واقعات میں اضافے کے بیچ بی بی سی نے ایسے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے بات کی ہے جو شدت پسندوں کے گذشتہ حملوں میں ہلاک ہوئے۔

Read more

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟

گذشتہ چند دہائیوں سے جب بھی پاکستان کو اس نوعیت کی معاشی صورتحال کا سامنا ہوا تو فوجی اور سیاسی حکمرانوں کی نظریں سعودی عرب کی جانب اٹھتی دکھائی دیں اور سعودی عرب کی جانب سے بھی ملنے والا ردعمل عموماً مایوس کُن نہیں رہا۔

Read more

انتہائی دائیں بازو کی سیاست اور تشدد

امریکہ کے بعد اب برازیل میں بھی صدارتی انتخابات کے نتائج پر ہنگامہ، امریکہ کی ہی طرح ہارنے والے امیدوار اور سابق صدر کے حامیوں کا صدارتی محل پر حملہ۔ 
برازیل میں آخر ہو کیا رہا ہے اور وہاں جو ہو رہا ہے اُس کا برازیل سے باہر کیا اِمپیکٹ ہو سکتا ہے؟

Read more

انڈین فوج میں سکھ فوجیوں کے لیے ہیلمٹ کی شرط پر تنازع: ’پگڑی محض چند میٹر کا کپڑا نہیں، سر کا تاج ہے‘

انڈیا میں سکھوں کو ان کی مذہبی روایت کوملحوظ رکھتے ہوئے ہیلمٹ سے مستثنیٰ رکھا گیا تھا، لیکن اب فوج نے دوسرے فوجیوں کی طرح سکھ فوجیوں کو بھی بہتر تحفظ فراہم کرنے کے لیے مخصوص ہیلمٹ خرینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد سکھ برادری کی طرف سے احتجاج دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Read more

انڈیا کی ایک لاکھ کی کار نینو: کیا رتن ٹاٹا کا ادھورا خواب نئے انداز میں پورا ہوسکے گا؟

بہت سے لوگوں نے نینو کو اپنی پہلی کار رکھنے کا خواب پورا کرنے کے لیے بُک کیا اور کچھ نے خاندان میں دوسری کار کے طور پر نینو کو بُک کرایا، لیکن بکنگ سے لے کر گاڑی کی ڈیلیوری تک حالات بدلتے رہے اور نینو کو بھی بدلنا پڑا۔

Read more

پیسہ کب ایجاد ہوا اور امریکی ڈالر دنیا کی سب سے اہم کرنسی کیسے بنا؟

چین میں کاغذ کے نوٹ اس لیے ایجاد ہوئے کیونکہ سکے اتنے بھاری ہو چکے تھے کہ ان کو رکھنا ہی ایک مسئلہ تھا۔ اور صرف 70 سال پہلے، ایک پہاڑی سلسلے میں موجود ہوٹل میں رات گئے ہونے والے خفیہ سیاسی مذاکرات کے نتیجے میں ایک ہرے رنگ کا کاغذ، ڈالر، دنیا کی سب سے طاقت ور کرنسی بن گیا۔

Read more

سریندرن پٹیل: امریکی جج جنھوں نے بچپن میں فاقوں سے بچنے کے لیے مزدوری بھی کی

ان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں ان کی زندگی کا سفر بہترین رہا ہے۔ ’میں 2017 میں امریکی شہری بنا اور 2022میں الیکشن جیت چکا ہوں۔ میرا نہیں خیال کہ دنیا کے کسی اور ملک میں ایسا ممکن ہو سکتا ہے۔‘

Read more

دیویکا رانی: بالی وڈ کے ’طویل ترین فلمی بوسے‘ سے جڑے افسانے

’دی لونگسٹ کِس‘ نامی کتاب کی مصنفہ کشور دیسائی کہتی ہیں کہ ’یہ فلم ایک ایسے وقت میں بنی تھی جب رائے اور رانی کی نئی نئی شادی ہوئی تھی اور وہ ایک دوسرے سے پیار کرتے تھے۔ اس لیے اگر جذبات سے بھرپور بوسہ سکرین پر دکھایا گیا تو یہ حیران کن نہیں تھا۔‘

Read more

راشد خان کی بیگ بیش سے نکلنے کی دھمکی: ’کرکٹ کو سیاست سے دور رکھیں‘

خواتین اور لڑکیوں پر طالبان کی پابندیوں کی بنا پر آسٹریلیا نے مارچ میں افغانستان کے خلاف مینز ون ڈے سیریز کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ تین میچوں کی یہ سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانی تھی۔

Read more

چھاتی سے گرینیڈ نکالنے کا غیر معمولی آپریشن: ’خدشہ تھا کہیں کرنٹ سے گرینیڈ پھٹ نہ جائے‘

یوکرین کے عسکری تجزیہ کار اس بات پر حیران تھے کہ یہ گرینیڈ کیوں نہیں پھٹا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ سرجری کے بعد بھی یہ گرینیڈ اس وقت تک دھماکہ خیز اور خطرناک تھا جب تک اسے ماہرین نے ناکارہ نہیں بنا دیا۔

Read more

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری: کیا اسمبلی کو ٹوٹنے سے بچانے کا اب بھی کوئی راستہ باقی ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِاعلٰی چوہدری پرویز الٰہی نے جمعرات کی شب پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرنے کے بعد اسے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بھجوا دیا تھا۔

Read more

برما کی طرف سے انڈیا کے گاؤں میں بم گرنے سے متعلق دعوے، آسام رائفلز کی تردید

انڈین فوج کے نیم فوجی دستے آسام رائفلز نے میانمار کی جانب سے انڈین حدود میں بم گرنے کی تردید کی ہے۔ مقامی حکام نے بھی بم گرنے کی تردید کی ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ تصدیق کے بعد ہی بیان جاری کریں گے۔

Read more

وہ 32 ممالک جہاں پاکستانی شہری پہنچ کر ویزا حاصل کر سکتے ہیں

دنیا بھر میں محض 32 ممالک ایسے ہیں جہاں پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد ’ویزا آن آرائیول‘ یعنی اس ملک کے ائیرپورٹ پر پہنچ کر ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ 36 ممالک کون سے ہیں اور وہاں پہنچ کر ویزا حاصل کرنے کے لیے آپ کو کن شرائط پر پورا اترنا لازم ہے۔

Read more

پنجاب میں وزیرِاعلٰی پر اعتماد کے ووٹ میں پی ٹی آئی کی کامیابی: ٹال مٹول سے اعتماد کے ووٹ کے درمیان کیا بدلا؟

بدھ کو پرویز الٰہی ممبران کا اعتماد حاصل میں کامیاب ہوگئے اور جمعرات کو حسب اختلاف کی طرف سے اس ووٹ کے خلاف عدالت سے رجوع نہیں کیا گیا۔ تاہم سوال یہ ہے کہ محض چند ہی گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا کہ بظاہر ٹال مٹول سے کام لیتی ہوئی حکمراں جماعت اچانک اعتماد کا ووٹ لینے پر مصر ہو گئی اور اس کے لیے راتوں رات انتظامات کر لیے گئے؟

Read more

دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے والی شمیمہ بیگم: ’میں ویسی نہیں ہوں جیسا لوگ سمجھتے ہیں‘

برطانیہ سے فرار ہو کر اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) یا دولت اسلامیہ کے گروپ میں شامل ہونے والی شمیمہ بیگم نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے 15 سال کی عمر میں نام نہاد دہشت گرد گروپ داعش میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Read more

پرویز الہی پر پنجاب اسمبلی کا اظہارِ اعتماد: ’آدھی رات کی عدالتوں سے آدھی رات کے اسمبلی اجلاس تک‘

پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں گذشتہ ایک سال سے بہت سے کام رات کے اندھیرے میں ہو رہے ہیں جس کی تازہ مثال پنجاب اسمبلی میں پرویز الہی پر اعتماد کا ووٹ ہے جسے وہ اپنی کامیابی تصور کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن اسے غیر آئینی قرار دے رہی ہے۔

Read more

’جلیبی بابا‘: علاج کے بہانے خواتین کا جنسی استحصال کرنے والا جعلی عامل جسے 14 سال قید کی سزا ہوئی

انڈیا کی ریاست ہریانہ میں توہانہ کے مشہور جلیبی والا بابا کو خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 

Read more

صدر عارف علوی کا بی بی سی کو انٹرویو: ’سیاسی میدان میں آج ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے‘

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ناگزیر ہے اور یہ بھی کہ وہ اس مقصد کے لیے ’تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی پیشکش‘ کرتے ہیں۔

Read more

کیا ترکی، سعودی عرب اور انڈیا اپنا رخ بدل رہے ہیں؟

انڈیا 12 اور 13 جنوری کو ’وائس آف دی گلوبل ساؤتھ‘ سمٹ منعقد کر رہا ہے جس میں 120 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔ ان میں متوسط طاقت والے وہ ممالک شامل ہیں جنھوں نے 2022 میں خارجہ پالیسی کے محاذ پر اپنی آزادی اور مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ ترکی، انڈیا، سعودی عرب اور انڈونیشیا جیسے ممالک نے عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بڑھایا اور بڑی طاقتوں کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکے۔

Read more

طالبان سے متعلق ’بیان کو توڑ مروڑ‘ کر میرے خاندان کو خطرے میں ڈالا گیا: شہزادہ ہیری

برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے اس بات کو ایک ’خطرناک جھوٹ‘ قرار دیا ہے کہ انھوں نے اپنی سوانح عمری میں افغانستان میں فرائض کی ادائیگی کے دوران 25 طالبان جنگجوؤں کے مارنے کے واقعے کو فخریہ بیان کیا ہے۔

Read more

وزیرستان میں جاری احتجاج ’اولسی پاسون‘ کیا ہے اور کیا یہ مسائل کے حل میں سودمند ثابت ہو رہا ہے؟

جنوبی وزیرستان میں بڑی تعداد میں لوگ احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں ایک مرتبہ پھر کسی قسم کے مسلح جتھے نہیں چاہتے، بلکہ قانون اور آئین کی حکمرانی میں ایک پر امن خطہ چاہتے ہیں۔

Read more

ناٹو ناٹو: گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے والا گانا جو یوکرین میں صدارتی محل کے سامنے فلمایا گیا

انڈیا کی تیلگو فلم ’آر آر آر‘ کے گیت ’ناٹو ناٹو‘ نے گولڈن گلوب ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کی ہے جس پر انڈیا میں بڑے پیمانے پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ انڈیا کو پہلی بار امریکی گولڈن گلوب ایوارڈ ملا ہے۔

Read more

’پاکستان سے آئے کارگو‘ میں یورینیئم سے آلودہ دھات برآمد، برطانیہ میں تحقیقات

گذشتہ ماہ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر یورینیئم سے آلودہ دھات کا ٹکڑا ملنے کے واقعے پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ میٹرو پولیٹن پولیس کی انسداد دہشت گردی کمانڈ کے افسران کو اس ضمن میں 29 دسمبر کو کو سکیورٹی الرٹ موصول ہوا تھا۔

Read more

ویپنگ: ای سگریٹ کی پچاس سال پرانی ٹیکنالوجی اچانک مقبول ہو کر تشویش کا باعث کیوں؟

انگلینڈ میں صحتِ عامہ کا محکمہ سرگرمی کے ساتھ ویپنگ کو تمباکو نوشی کے متبادل کے طور پر فروغ دینے میں مصروف ہے۔ تاہم انڈیا، ارجنٹینا اور ہانگ کانگ سمیت بعض ممالک میں ای سگریٹ پر پابندی عائد ہے کیونکہ حکام اسے نو جوانوں کے اندر تمباکو نوشی کی ممکنہ وبا کا سبب قرار دیتے ہیں۔

Read more

’آستین کا ہلکا سا لمس‘ جس سے ایک راہبہ اور راہب کی محبت کی انوکھی کہانی کا آغاز ہوا

راہبہ یاد کرتی ہیں کہ ’میں نے وہاں صرف ایک خوبصورت جذبہ محسوس کیا، کچھ عجیب سا، اور پھر میں تھوڑی سی شرمندہ ہوئی اور میں نے سوچا کہ اُف میرے خدا کیا انھوں نے بھی ایسا محسوس کیا ہو گا۔‘

Read more

’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر: انڈین جاسوس پاکستان میں مگر ’یہ جوہری پلانٹ کی بجائے مزار لگتا ہے‘

حال ہی میں نیٹ فلکس کی فلم ’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے۔ بالی وڈ میں انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کے علاوہ دونوں ممالک کے کشیدہ تعلقات پر درجنوں فلمیں بنی ہیں، جن میں کئی کلاسک کا درجہ رکھتی ہیں تو کئی حب الوطنی کے جذبوں سے سرشار بلاک بسٹر فلمیں ثابت ہوئی ہیں۔

Read more

چھ سال کا بچہ کسی کو گولی مار دے تو ذمہ دار کون؟ امریکہ میں قانونی بحث

اس واقعے میں بچے کی کم سنی نے انتہائی پریشان کُن موڑ پیدا کر دیا ہے: کیا ہو گا جب پہلی جماعت میں پڑھنے والا بچہ کسی کو گولی مار دے؟ ماہرین کی رائے ہے کہ ’ایک چھ سال کے بچے کو بندوق صرف تب مل سکتی ہے جب وہ اسے اپنے گھر سے حاصل کرے۔‘

Read more

غلام شاہ کلہوڑو: ’سندھ کے شاہجہاں‘ کہلوائے جانے والے حکمران جو ’مچھلی والے بابا‘ بن گئے

غلام شاہ کلہوڑو کے دور میں حیدرآباد کے پکے قلعے کے ساتھ کچا قلعہ بھی تعمیر کیا گیا۔ ان کے مزاد پر لوگ اینٹوں کا رسمی گھر بناتے ہیں اور اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ حقیقی زندگی میں بھی اپنا ذاتی گھر بنا لیں۔

Read more

کلیٹرومیگالی: خواتین میں اس کے اثرات کیا ہوتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟

اس جسمانی عضو میں آٹھ ہزار سے زیادہ اعصابی نسیں ہوتی ہیں جو سیکس کے دوران متحرک ہوتی ہیں۔ ایک ’چھوٹے بٹن‘ جیسا یہ عضو حجم میں ایک جیسا نہیں ہوتا۔

Read more

’میں کتنی کیلوریز لے رہی ہوں؟‘ کیا اس بنیاد پر غذا لینا صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے؟

ہر سال جو عہد سب سے زیادہ کیے جاتے ہیں یا سب سے مقبول ترین ہیں ان میں سے ایک وزن کم کرنا اور جسم کو بہتر شکل میں لانا ہے۔ اس کو حاصل کرنے کے لیے ہم اکثر اپنے کھانے کی مقدار میں اعتدال لانے اور اپنی ورزش کو بڑھانے کا عہد کرتے ہیں۔

Read more

برطانیہ کی ’سب سے کم عمر مشتبہ دہشتگرد‘ لڑکی جس کے جنسی استحصال کا ’ایم آئی فائیو‘ کو علم تھا

بی بی سی کی ایک تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ برطانوی انٹیلیجنس ادارے ایم آئی فائیو کو ایسے شواہد تھمائے گئے تھے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک سکول کی لڑکی کا جنسی استحصال کیا گیا۔ مگر ان شواہد کے باوجود لڑکی پر دہشتگردی کے الزامات کے تحت قانونی کارروائی شروع کی گئی اور ان پر فرد جرم عائد ہوا۔

Read more

کیا سعودی عرب اور چین جیسے دوست ممالک آئی ایم ایف کی وجہ سے پاکستان کی مدد نہیں کر پا رہے؟

ماہرین کے مطابق جس وقت تک آئی ایم ایف پاکستان سے سمجھوتہ نہیں کرتا اور اسے کسی ڈسپلن میں نہیں لے کر آتا اس امداد کا حصول مشکل ہو جائے گا۔

Read more

’10 لوگوں کا پیٹ بھرنے کی ذمہ داری ہے مگر وہ آٹا نہیں مل رہا جس کے لیے روزانہ مزدوری چھوڑتا ہوں‘

’خواتین کے لیے یہ اچھی بات نہیں کہ وہ 20 کلو آٹے کے ایک تھیلے کے لیے کئی روز تک سڑکوں پر بیٹھ کر انتظار کریں۔ بڑی تعداد میں ہم خواتین بھی کئی گھنٹے مختلف مقامات پر آٹے کی خریداری کے لیے بیٹھی رہتی ہیں۔ اس دوران اگر کسی کو پیشاب کی حاجت ہو تو وہ کہاں جائے۔ یہ کوئی عزت کی بات تو نہیں ہے ناں۔‘

Read more

کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ سے ملنے کی خواہش: کراچی سے لاپتہ ہونے والی نوعمر لڑکیاں لاہور سے کیسے بازیاب ہوئیں؟

پولیس کے مطابق تفتیشی افسر کو اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ لاہور جا کر لڑکیوں کو بازیاب کروائیں اور جلد لڑکیوں کو ان کے خاندان سے ملوا دیا جائے گا۔ 

Read more

’میں نے شوہر سے کہا کہ آپ ضروریات پوری کریں، میں خواہشات پوری کروں گئی، آج میں اُن سے دس گنا زیادہ کماتی ہوں‘

’میں نے اپنے شوہر سے کہا کہ آپ ضروریات پوری کریں، میں خواہشات پوری کروں گئی، اور آج میں اُن سے دس گنا زیادہ پیسے کماتی ہوں۔‘ یہ کہنا ہے عبیدہ باسط کا، جو کہ پیشے کے لحاظ سے سوشل میڈیا ایکسپرٹ ہیں۔ عبیدہ تین سال قبل خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے اپنے شوہر اور چار بچوں کے ہمراہ اسلام آباد منتقل ہوئی تھیں۔ عبیدہ کے شوہر بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں، جس کی وجہ سے اُن پر

Read more

’سیلما کی پارٹی‘: ایک کوڈ جس کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو تشدد پر اکسانے کی منصوبہ بندی کی گئی

بی بی سی نے اس حوالے سے تحقیقات کی ہیں کہ سوشل میڈیا کے ماڈریٹرز اور سکیورٹی حکام کی نظروں کے سامنے کیسے برازیل میں سابق صدر بولسونارو کے حق میں ایک پرتشدد احتجاج کی منصوبہ بندی کی گئی۔ 

Read more

پاکستان کی چھ وکٹوں سے جیت، رضوان 77 ناٹ آؤٹ

تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکتسان کو 256 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ پاکستان کی طرف سے محمد رضوان 77 بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ اس سے پہلے نسیم شاہ نے 10 اوورز میں 57 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ انھوں نے نیدر لینڈز

Read more

’کراچی ایٹ فیسٹیول‘ ہنگامہ آرائی:’اس ملک میں خواتین کب ہراسانی کے خوف کے بغیر لطف اٹھا سکیں گی‘

’کراچی ایٹ فیسٹیول‘ کے منتظم کا کہنا ہے کہ اتوار کو ایک گروہ منصوبہ بندی کے تحت میلے میں گھس آیا تھا جس کی وجہ سے انھیں اسے ختم کرنا پڑا لیکن انھوں نے ان لوگوں کی نشاندہی کر لی ہے اور ان کے خلاف اقدامات کریں گے۔

Read more

ایئر انڈیا کو پیشاب سکینڈل پر تنقید اور شرمندگی کا سامنا

انڈیا کے معروف کاروباری گروپ ٹاٹا نے اپنی ائیر لائن کی ایک فلائٹ میں مبینہ طور پر ایک نشے میں دھت شخص کے ایک خاتون پر پیشاب کرنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Read more

منشیات کی دنیا کی طاقتور تنظیم جس کو امریکہ، گرفتاریاں اور اندرونی لڑائیاں بھی کمزور نہیں کر سکے

میکسیکو کے اٹارنی جنرل کے اندازے کے مطابق ایل چاپو کے بیٹوں نے منشیات کی جس سلطنت کا کنٹرول پایا ہے اس میں کم از کم پانچ ہزار مسلح افراد شامل ہیں۔

Read more

ہندوستانی خواتین کے حُسن کے معترف امیر خسرو جنھوں نے ’مسلمانوں میں بسنت کے تہوار کی بنیاد‘ ڈالی

’بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی‘، ’ز حال مسکین مکن تغافل‘، ’کاہے کو بیاہے بدیس کہ رانی بیٹی راج کرے۔۔۔‘ یہ چند معروف گیت ہیں جو کبھی نہ کبھی آپ کی سماعت سے ضرور ٹکرائے ہوں گے۔ یا پھر ’من تو شدم تو من شدی‘، ’موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے‘، ’سب سکھیوں میں چادر میری میلی‘، ’میں تو پیا سے نین لڑائی آئی رے‘ جیسے کلام جو گذشتہ 700 برسوں سے دنیا بھر میں کسی نہ کسی شکل

Read more

’کیوبا کی ملکہ‘: 16 برس تک امریکہ کی انتہائی حساس معلومات کیوبا پہنچانے والی جاسوس خاتون کی ناقابل یقین کہانی

کیوبا کی جاسوس اینا مونٹیس کو امریکی انٹلیجنس برادری ’دی کوئین آف کیوبا‘ یعنی کیوبا کہ ملکہ جیسے فقرے سے یاد کیا کرتے تھے اور عملی طور پر ہوانا میں خفیہ اداروں کی طرف سے بھی انھیں یہی نام دیا جا سکتا تھا۔

Read more

تنقید میں گھرے بابر اعظم: ’آپ سب غیر معیاری کھلاڑیوں کے حقدار ہیں بابر کے نہیں‘

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز بے نتیجہ رہی تاہم آج سے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا آغاز کراچی کے نیشنل سٹیڈیم سے ہو رہا ہے لیکن ٹیسٹ میچوں کی طرح اس سیریز سے قبل بھی تمام نظریں بابر اعظم پر ہیں۔

Read more

برازیل: ’نجات دہندہ‘ رہنما کی شکست اور معاملات میں فوج کی عدم مداخلت سے مایوس مظاہرین کا پارلیمنٹ، سپریم کورٹ پر حملہ

برازیل ایک ایسا ملک ہے جہاں عوام گہری تقسیم کا شکار ہے اور کانگریس پر ہونے والا حملہ اس بات کا ڈرامائی ثبوت ہے کہ چند لوگ ان جمہوری اداروں پر حملہ کرنے کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں جن کے بارے میں ان کا ماننا ہے کہ وہ اب ان کی ترجمانی نہیں کرتے۔

Read more

یوکرین کی امیر کاروباری شخصیات کو اربوں کا نقصان: کیا بدنامِ زمانہ ’اولیگارکس‘ کا عروج ختم ہو رہا ہے؟

یوکرین کے ارب پتی افراد کو دوسرا دھچکا 2021 کے اواخر میں اس وقت لگا، جب یوکرین نے ان ارب پتیوں کے خلاف ایک قانون سازی کی جسے ’ڈی اولیگارکائزیشن بل‘ کہا گیا۔

Read more

مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور ریٹ کا تعین کن بنیادوں پر ہوتا ہے؟

جی ایم او جیسے تکنیکی اور تحقیقی نوعیت کے مسائل پر تو آگے چل کر بات کریں گے مگر پہلے یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ آخر مرغی کے گوشت میں اتنے اضافے کی وجہ کیا ہے، مارکیٹ میں مرغی کے نرخ کا تعین کیسے ہوتا ہے اور کون کرتا ہے۔ اور اس سے بڑھ کر یہ کہ کیا واقعی حکومت کا بھی ان قیمتوں کی کمی یا اضافے میں کوئی کردار ہوتا ہے؟

Read more

’جنسی لذت کے خداداد تحفے‘ سے 666 دنوں تک محروم رکھنے پر 10 ہزار کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے رتلام میں ہرجانے کا ایک منفرد معاملہ سامنے آیا جس میں مانگی گئی معاوضہ کی رقم بحث کا موضوع ہے۔

Read more

مری کی برفباری: ’میں چیخ رہی تھی لیکن ہر طرف خاموشی تھی‘

راولپنڈی کی رہائشی فرح یاسر کو یاد ہے کہ مری میں ان کے شوہر دوسروں کو بچانے کے دوران خود برف کا تودہ گِرنے سے اس میں دب گئے تھے۔ وہ کہتی ہیں کہ آج بھی ان کا خاندان مری کی برفباری دیکھنے سے کتراتا ہے۔

Read more

صومالیہ میں سونے کی تلاش کا جنون جو لوبان اور مرر کے لیے خطرہ بن گیا

اس علاقے سے ہزاروں سالوں سے سونا، لوبان اور مرر برآمد کیا جاتا رہا ہے مگر کیسے آج حضرت عیسیٰ کے لیے لائے گئے تحائف میں سے ایک سونا، دوسرے دو تحائف لوبان اور مرر کی تباہی کی وجہ بن رہا ہے۔

Read more

کیا واقعی مچھلی کھا کر دودھ پینے سے برص ہو سکتا ہے؟

موسمِ سرما میں جہاں مچھلی کھانے کے رجحان میں تیزی آ جاتی ہے وہیں گھروں میں دسترخوانوں پر اس بحث کی واپسی بھی ہوتی ہے کہ کیا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے وِٹلائيگو یا برص کا عارضہ لاحق ہو سکتا ہے۔

Read more

وہ خوشحال شہر جہاں اب صرف تابوتوں کا کاروبار عروج پر ہے

گذشتہ پانچ برسوں پر محیط نہ ختم ہونے والی جنگ کے بعد اب کیمرون کا شہر بیمینڈا تقریباً تباہ و برباد ہو چکا ہے۔ علیحدگی پسندوں اور حکومت کے درمیان جاری اس طویل تصادم کے بعد اب یہاں صرف ایک ہی چیز عروج پر ہے اور ہے تابوت کا بزنس۔ پورے شہر میں واقع ندیوں، سڑکوں، گلیوں اور مردہ خانوں کے سامنے لاشیں پڑی ملتی ہیں۔ اس شہر کی بلدیہ کے کارکنوں کا ایک بڑا کام روزانہ اِن لاشوں کو

Read more

رونالڈو اور اُن کی ’پارٹنر‘ کا سعودی عرب میں ساتھ رہنا متنازع کیوں ہو گیا ہے؟

کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد سے آئے روز سوشل میڈیا پر ان کے کبھی سعودی حکام کے ساتھ کھانا کھانے کے اور کبھی پریکٹس کے کلپ وائرل ہوتے ہیں۔

Read more

’انڈین شہریت ملنے کی کہانی خوفناک ہے، پاکستان سے دھمکیاں ملی تھیں‘

’میرے والد نے (پاکستان کی طرف سے) جنگ لڑی، مگر اس سے میرا کیا تعلق؟‘ اس میں کوئی شک نہیں کہ گلوکار عدنان سمیع محض اپنے گانوں سے مقبول نہیں ہوئے بلکہ ان کی زندگی کے مختلف پہلو بھی لوگوں کے لیے مثال بنے ہیں۔ 1990 کی دہائی اور 2000 کے اوائل میں ان کے گانے کیسٹوں پر پاکستان کے ہر کونے پر چلتے تھے اور آج بھی بہت سے لوگوں کے لبوں پر ہیں۔ لیکن بہت سے لوگوں کو

Read more

شہنشاہ اکبر کی ’آیا‘ ماہم انگہ: مغل سلطنت کی طاقتور ترین خاتون جن کے زوال کا باعث ان کا بیٹا بنا

ماہم انگہ ذہین اور قابل تھیں۔ شاہی گھرانہ اور حرم ان کے ہاتھ میں تھا، سو جلد ہی اکبر کے درباری معاملات کو سنبھال لیا۔ وہ نوعمر شہنشاہ کی سیاسی مشیر اور مغل سلطنت کی ممکنہ طور پر دوسری طاقتور ترین شخصیت بن گئیں۔

Read more

پاکستان میں ڈالر کا ’اصل ریٹ‘ کیا ہے اور ماضی کے مقابلے میں اس بار حالات ’زیادہ خراب‘ کیوں ہیں؟

متعدد پاکستانی بینک غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔ جہاں سرکاری ریٹ 227 روپے ہے تو وہیں معاشی ماہرین ایک ’تیسری مارکیٹ‘ کا حوالہ دیتے ہیں جس کے پاس ڈالر تو دستیاب ہیں مگر 35 سے 40 روپے مہنگے۔ مگر ایسا کیوں ہے؟

Read more

سانگھڑ میں دیا بھیل کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے الزام میں ’جادوگروں‘ سمیت چار گرفتار

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دیا بھیل نامی خاتون کے قتل کے الزام میں پولیس کے مطابق دو جادوگروں سمیت چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

امریکی ایوان نمائندگان کے نئے سپیکر: ٹرمپ کی مدد، ووٹنگ کے 15 راؤنڈ اور ہنگامہ آرائی

ریپبلکن جماعت کے ارکان میں لفظوں کے وار اور تقریباً ہاتھا پائی جیسی صورتحال کے بعد بالآخر کیون مکارتھی کو امریکی ایوان نمائندگان کا سپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایوان میں پارٹی کی اکثریت کے باوجود اس کام کے لیے ووٹنگ کے 15 راؤنڈ ہوئے۔ مکارتھی کے مطابق ’ٹرمپ کے اثر و رسوخ پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔‘

Read more

’شکر ہے میرے ہاتھ میں موبائل تھا، ویڈیو بنا لی ورنہ توہین رسالت کے الزام میں پھنس جاتی‘: سی اے اے کا واقعے کی تحقیقات کا اعلان

کراچی ائیرپورٹ کارگو کے ممنوعہ علاقے میں ثمینہ مشتاق نے بغیر سٹیکر کی گاڑی کوپارکنگ سے روکا تو دوسرے سی اے اے ملازم نے انھیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

Read more

طالبان کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد متاثرہ پاکستانی طالبات بھی سڑکوں پر آ گئیں

طالبان کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم پر لگائی جانے والی پابندی کے بعد پاکستان واپس آنے والی 120 طالبات ملک کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں داخلے کے حق کے لیے احتجاج کر رہی ہیں۔

Read more

’کم قیمت پٹرول ملنے پر مجھے زیادہ خوشی ہوگی، یہ پِنک پمپ صرف ڈرامہ ہے‘

لاہور کے ایک پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوانے کے لیے خواتین کی ایک الگ قطار دیکھ کر ایک صارف نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کیا لکھی کہ ایک دم ایک نئی بحث شروع ہو گئی۔

Read more

ایڈاہو میں چار طلبہ کا قتل: مشتبہ قاتل کرمنالوجی کا طالب علم، ڈی این کی مدد سے گرفتار

امریکہ کی شمال مشرقی ریاست ایڈاہو میں چار یونیورسٹی طلبا کے قتل کے واقعے میں چھ ہفتوں کے بعد ہونے والی پیش رفت میں بالاخر ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو کہ کرمنالوجی کا طالب علم ہے۔

Read more

جاسوسی کی دنیا میں سابق انڈین آبی چیفس اجیت ڈوول اور ایم کے ناراینن کا نام عزت سے کیوں لیا جاتا ہے؟

اجیت ڈوول اور ایم کے ناراینن عموماً خفیہ ایجنسیوں کے سربراہ اپنی سوانح عمری لکھنے سے گریز کرتے ہیں اور اگر لکھتے بھی ہیں تو اپنے ساتھیوں کا کُھل کر تذکرہ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ لیکن انڈیا کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دُلت کی حال ہی میں شائع ہونے والی خود نوشت ’اے لائف ان دی شیڈوز: اے میموائر‘ اس معاملے میں استثنی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں انھوں

Read more

مری اور گلیات میں برفباری کی پیشگوئی: سفر پر نکلنے سے پہلے سیاحوں کے لیے کیا جاننا ضروری ہے؟

پاکستان کے بالائی سیاحتی مقامات خصوصاً مری اور گلیات میں برفباری کی پیش گوئی کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد ان علاقوں کا رخ کر رہی ہے۔ محکمۃ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس برفباری کی شدت کم ہے لیکن مری اور گلیات کا رخ کرنے والے سیاح احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے سفر کریں۔

Read more

سبزیوں کے نام پر کیا آپ پلاسٹک اپنے جسم میں داخل کر رہے ہیں اور یہ صحت کے لیے کتنی نقصاندہ ہے؟

پلاسٹک کے مہین مہین ذرات اب ہماری سبزیاوں کے ذریعے ہماری غذا میں شامل ہو رہے ہیں۔ اگرچہ ان کے نقضان کا قطعی اندازہ نہیں معلوم لیکن یہ زندگی کے لیے مضر ضرور ہیں۔

Read more

منشیات کی دنیا کے ’گاڈ فادر‘ ایل چاپو کے بیٹے کیسے گرفتار ہوئے؟ گرفتاری کے خلاف پرتشدد واقعات میں 29 ہلاکتیں

میکسیکو کی پولیس نے چھ ماہ کے انٹیلی جنس آپریشن کے بعد منشیات کے بدنام زمانہ اسمگلر ایل چاپو کے بیٹے اوویڈیو گوزمین لوپیز کو کولیاکان میں گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

افغانستان میں خواتین پر پابندیاں: ’میں عورتوں کے تحفظ کے لیے پولیس میں تھی مگر اب اپنا تحفظ نہیں کر سکتی‘

طالبان کے اقتدار کے دوران افغانستان کی خواتین کو تعلیم، کام کرنے، باہر جانے حتیٰ کہ ان کی شناخت کے حقوق سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔

Read more

برطانوی جوڑے کی ایک لاکھ پاؤنڈ کی چوری شدہ کار افریقہ بھیجے جانے والے کنٹینر سے برآمد

پولیس کا کہنا ہے برطانیہ میں چوری ہونے والی کاریں اکثر کانگو، کینیا، یوگنڈا اور سوڈان یا دائیں ہاتھ ڈرائیونگ والے ممالک میں بھیجی جاتی ہیں۔ ان ممالک کو بھیجی جانے والی کاریں تقریباً ہمیشہ بڑی، لگژری ایس یو وی ہوتی ہیں۔

Read more

کیا انڈیا میں تبدیلی مذہب کے قوانین کو مسلمانوں کے خلاف زیادہ استعمال کیا جا رہا ہے؟

انڈیا میں ایک مذہبی تنظیم نے مذہب کی تبدیلی سے متعلق حالیہ قوانین کو سپریم کورٹ میں اس بنیاد پر چیلنج کیا ہے کہ یہ مذہب کی آزادی اور فرد کی ’پرائیویسی‘ میں مداخلت کے مترادف ہیں۔

Read more

شہزادہ ہیری کے افغانستان میں طالبان کو مارنے اور منشیات کے استعمال جیسے مزید سنسنی خیز دعوے

برطانوی شہزادہ ہیری کی سوانح عمری ’سپیئر‘ کے قبل از وقت سپین میں ریلیز ہو جانے کے بعد کتاب میں شائع شاہی خاندان کے بارے میں متعدد سننسی خیز دعوے سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔

Read more

سرفراز احمد کی لوک داستاں ادھوری رہ گئی

سرفراز کے لیے یہ اننگز یوں بھی یادگار رہے گی کہ طویل غیر حاضری کے بعد انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا پہلا موقع ملا اور اپنے ہوم گراؤنڈ پہ پے در پے تین نصف سینچریوں کے بعد یہ ان کی پہلی سینچری تھی: سمیع چوہدری کا کالم

Read more

ماں کی دوران حمل جڑواں بچوں میں سے ایک کو گرانے کی درخواست، یہ کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟

ایک خاتون نے اپنے پیٹ میں پرورش پانے والے جڑواں بچوں میں سے ایک کو ختم کرنے کے لیے ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے اور سوال یہ ہے کہ ایسا کرنا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟

Read more

روس یوکرین جنگ: کیا روسی فوجیوں کے زیراستعمال موبائل فونز کی وجہ سے ان کا پتہ لگانا ممکن ہوا؟

روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ان کی افواج کے زیر استعمال موبائل فونز کی وجہ سے یوکرین کو ان کے فوجیوں کے ایک ٹھکانے کا پتہ چلا اور وہ اسے نشانے بنانے میں کامیاب ہوئے۔

Read more