انڈیا کی ایکشن فلمیں مغرب میں اتنی مقبول کیوں ہو رہی ہیں؟
ایکشن اور افسانوی فلم RRR کو انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئے 10 ماہ ہو چکے ہیں، لیکن اس کے بارے میں ہونے والی بحث ختم نہیں ہوئی۔
Read moreایکشن اور افسانوی فلم RRR کو انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئے 10 ماہ ہو چکے ہیں، لیکن اس کے بارے میں ہونے والی بحث ختم نہیں ہوئی۔
Read moreایک حالیہ جائزے کے مطابق چھ میں سے ایک کے لیے دائیں سے بائیں میں فرق کرنا مشکل ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ ایسے لوگ جو سمجھتے ہیں کہ انھیں فرق کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی انھیں بھی توجہ بٹ جانے، ماحول میں شور، یا غیر متعلقہ سوالات کا جواب دینے کی وجہ سے صحیح انتخاب کرنے میں مشکل پیش آتی ہے۔
Read moreکینیڈا شمال مشرقی شام کے کیمپوں میں زیر حراست اپنے 23 شہریوں کو وطن واپس بلانے پر راضی ہو گیا ہے کینیڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اُن 23 شہریوں کو ملک واپس آنے دیں گے جو شمال مشرقی شام میں دولت اسلامیہ کے کیمپوں میں قید تھے۔ اس گروپ میں چھ خواتین، 13 شیر خوار بچے اور چار مرد شامل ہیں۔ برطانیہ اور کینیڈا کی دوہری شہریت رکھنے والے جیک لیٹس جن کی برطانوی شہریت منسوخ
Read moreفن لینڈ کے سفارت کار کئی سالوں سے بین الاقوامی پالیسیوں پر بات چیت اور مسائل کے حل کے لیے سونا (بھاپ غسل خانہ) کو ایک آرام دہ مقام کے طور پر استعمال کرتے رہے ہیں۔
Read moreاپنے ریپسٹ کے اعترافی بیان کی آڈیو منظر عام پر لانے والی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ وہ معاشرے کو بتانا چاہتی تھیں کہ جسمانی تشدد پہنچانے والا ایک انسان کتنا ’مکار‘ ہوسکتا ہے۔
Read moreلاہور کی ایک عدالت نے صوبائی دارالحکومت کے ایک نجی سکول طالبہ پر تشدد کے مقدمے میں تین طالبات کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ ان طالبات پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنی ایک ساتھی طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور اسے جان سے مارنے کی کوشش کی ہے۔
Read moreیوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ جرمن لیپرڈ 2 ٹینکوں کے متعلق ‘دو ٹوک گفتگو’ کی ہے۔
Read moreشاید یہ ایک ایسی پہیلی تھے جسے ایک رومن نے محض دل لگی کی غرض سے بنایا تھا، اس نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا کہ دو ہزار سال بعد بھی یہ بڑے بڑے محقیقین کے لیے ایک معمہ بن جائے گی۔
Read moreیہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا حل اس وقت سے ہی تلاش کیا جا رہا ہے جب سے انسانوں کو ضرورت سے زیادہ خوارک مہیا ہوئی۔ خوراک زیادہ ہو تو اسے زیادہ عرصہ کے لیے کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟
Read moreیہ انڈیا کے مقبول گلوکار دلیر مہندی کی ٹویٹ ہے جو انھوں نے سوشل میڈیا پر شہزادہ ہیری کی کتاب ’سپیئر‘ سے منسوب ایک اقتباس شیئر کیا ہے جو کہ فیک تھا۔
Read moreامریکہ جمعرات کو قرض لینے کی اپنی طے شدہ آخری حد تک پہنچ گیا ہے اور محکمہ خزانہ نے ادائیگی کے ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے فوری طور پر خصوصی اقدامات کیے تاکہ یہ تباہ کن ثابت نہ ہو۔
Read moreتحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے میڈیا ونگ ’عمر میڈیا‘ نے سنہ 2021 میں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد سے اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
Read moreپاکستان اور انڈیا میں گذشتہ چند برسوں کے دوران سی سیکشن یا آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور یہ شرح پرائیوٹ ہسپتالوں میں زیادہ ہے۔ کیا ڈاکٹر زچگی کے لیے غیر ضروری آپریشن کر رہے ہیں اور کیا اس سے بچا جا سکتا ہے؟
Read moreاینڈریو ٹیٹ اور ان کے بھائی کس طرح بظاہر پہلے سے بنائی گئی منصوبہ بندی سے نوجوان لڑکیوں سے ایک ہی طرح کی گفتگو شروع کیا کرتے تھے۔
Read moreتقریباً دو سال سے نئی دہلی میں کوئی امریکی سفیر نہیں ہے۔ جو مسائل سفارتخانے کی سطح پر حل ہو سکتے تھے، وہ پریس کانفرنس میں وزرائے خارجہ کو اٹھانا پڑے۔ آخر امریکہ نے دو سال تک انڈیا جیسے ملک میں اپنا سفیر کیوں نہیں بھیجا؟
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے طرف سے ٹیریئن وائٹ کی مبینہ ولدیت کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر اُن کے خلاف نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت میں عمران خان کو 27 جنوری تک عبوری جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
Read moreپرینکا چوپڑہ ٹرول کیوں ہوتی ہیں، پٹھان کے لیے لوگوں کا جوش اور سلمان کی نئی فلم کا ٹیزر پٹھان کے ساتھ
Read moreسعودی عرب میں اس شاندار گول اور کامیابی کے بعد ماریہ خان کا نام پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے اور ان کے اس گول کے کلپش شیئر کیے جا رہے ہیں۔
Read more57 سالہ خان اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں آنے والے کئی دھچکوں کے بعد بڑی سکرین پر جلوہ افروز ہو رہے ہیں۔ ان مسائل میں گزشتہ سال ان کے بیٹے آریان خان کی منشیات رکھنے کے جھوٹے الزامات میں گرفتاری بھی شامل ہے – بالآخر ان کے بیٹے پر سے یہ الزامات واپس لے لیے گئے تھے۔ اسی طرح شاہ رخ خان کی کئی فلمیں بھی شائقین کی طرف سے اچھی پذیرائی نہ حاصل کر سکیں۔
Read moreبرطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا ہے کہ وہ ایرانی حکومت کے سابق وزیر علی رضا اکبری کی سزائے موت کے بعد اس اقدام پرغور کر رہے ہیں۔
Read moreوہ دولت مند شخصیات جنہوں نے اپنے بچوں کو وراثت سے محروم رکھنے کا فیصلہ کیا
Read moreجب اٹلی کے انتہائی مطلوب مافیا ڈان کوپالیرمو، سسلی میں ایک نجی کلینک کے سامنے سے پکڑا گیا تو انھوں نے کوئی مزاحمت نہیں کی۔
Read moreانڈیا کی وزارت خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشر کی گئی بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کو مسترد کیا ہے جس میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ مودی بطور وزیر اعلیٰ 2002 کے گجرات فسادات کو روکنے میں ناکام کیوں ہوئے۔
Read moreنیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ڈراپ ہونے والے افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی اس وقت سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے کیونکہ گذشتہ روزبنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں دونوں ہی نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔
Read moreسعودی عرب کے وزیر خزانہ کے مطابق ان کا ملک بغیر کسی شرط کے براہِ راست گرانٹس اور ڈیپازٹس دینے کی پالیسی کو بدل کر اب دوست ممالک میں معاشی اصلاحات پر زور دے گا تاہم پاکستانی حکام پُرامید ہیں کہ نئی شرائط کا اطلاق پہلے سے کیے جانے والے وعدوں پر نہیں ہو گا۔ نئی سعودی پالیسی میں پاکستان کے لیے کیا پیغام ہے؟
Read moreحر جماعت کی تاریخ کے مصنف اور شاعر استاد نظامانی کہتے ہیں کہ پیر صبغت اللہ شاہ عرف سورہیہ باشادہ کے زمانے سے فیصلوں اور سوشل بائیکاٹ کی روایات ملتی ہیں اور پیر پگارا کا اپنی جماعت کو حکم تھا کہ تنازعات کے فیصلے آپس میں ہی کریں۔
Read moreبی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ذمہ داری جمہوری حکومت کی ہو اور اختیار فوج کے پاس رہے، تو کوئی سسٹم نہیں چل سکتا۔ انھوں نے کہا کہ نااہلی کی صورت میں پارٹی کا سربراہ کون ہو گا اس بارے میں ’وقت آنے پر سوچا جائے گا۔‘
Read moreملک کے اندر اور باہر شہرت اور مقبولیت کے بام عروج کو چھونے والی جاسنڈا نے اگلے ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
Read moreاس آرٹیکل میں ہم نے سائبر کرائم پر کام کرنے والے قانونی ماہرین سے بات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اگر کوئی آپ کی ذاتی معلومات جیسے گھر و دفتر کا پتہ اور فون نمبر سوشل میڈیا پر لیک کرے تو آپ اس شخص کے خلاف کیا قانونی کارروائی کر سکتے ہیں؟
Read moreانڈیا میں معروف خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی جانب سے ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن انڈیا ) کے سربراہ صدر برج بھوشن سنگھ سمیت دیگر کوچز پر خواتین ریسلرز کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات پرانڈیا بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
Read more23 سال کے گِل نے حیدرآباد میں صرف 149 گیندوں پر 208 رنز بنا کر انڈیا کو نیوزی لینڈ کے خلاف فتح دلائی۔
Read moreموٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کے چند ایسے کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جن میں وہ بظاہر عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو بھی بلیئنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Read moreاگر بڑی معیشتوں کی بات کی جائے تو جاپان سب سے بڑا مقروض ملک ہے تاہم قرضے کہ اس بڑے حجم کے باوجود حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کار سرمایہ کاری کے لیے جاپان پر ہی بھروسہ کرتے ہیں۔ جاپان کی معیشت کس اصول کی بنیاد پر چلتی ہے؟قرضوں کے اتنے بڑے حجم کی وجہ کیا ہے؟
Read moreبنرجی نے ایک انتہائی کامیاب فرنچائز سے قسمت بنائی۔ اس میں سیکس، منشیات اور قتل کو شامل کریں اور بنرجی کی کہانی سنسنی خیز افسانوں کا سامان بن جاتی ہے۔
Read moreجاسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔ انھوں نے بتایا کہ بطور وزیر اعظم چھ سال ان کے لیے کتنے چیلنجنگ رہے اور اس کا ان کی شخصیت پر کیا اثر پڑا۔
Read moreاس عمارت کو تاریخی کتب میں ’کاروان سرائے‘، ’سرائے جہاں بیگم‘ اور ’سرائے دو در‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
Read moreسعودی عرب کے شہر ریاض میں ارجنٹائن اور پرتگال سے تعلق رکھنے والے دو بے مثال کھلاڑیوں کے درمیان آج ہونے والا یہ میچ ثابت کرتا ہے کہ خلیجی ممالک خاص کر سعودی عرب کا فٹبال میں اثر و رسوخ بڑھتا جا رہا ہے۔
Read moreمولانا ہدایت اللہ ہمارے ساتھ ہوں یا جیل میں ہوں ہم لوگ غیر قانونی ٹرالرز کے خلاف بولتے رہیں گے۔ ہمیں جانوروں کی طرح مارا گیا حالانکہ مطالبہ صرف اتنا کیا تھا کہ اس سمندر سے ہمیں رزق ملتا ہے اسے ختم مت کرو۔ بس۔‘
Read moreماضی کی نظام شاہی سلطنت حیدرآباد کے آٹھویں نظام نواب میر برکت علی خان والاشان مکرم جاہ بہادر 14 جنوری کو استنبول میں فوت ہو گئے۔
Read moreایک باپ پر اپنی 16 سالہ معذور بیٹی کو نظر انداز کر کے اس کے غیر ارادی قتل کا الزام لگایا گیا ہے جو گندی چادروں کے بستر پر مردہ پائی گئی تھی اور موٹاپے کا شکار تھی۔
Read moreامریکی ریاست انڈیانا میں لائیو ٹی وی شو کے دوران ایک شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب اس کا چار سالہ بیٹا نیپی پہنے ہاتھ میں بندوق لہراتے ہوئے دیکھا گیا۔
Read moreوولوز اور لیورپول کے درمیان منگل کو ہونے والے میچ کے دوران تیسرے راؤنڈ کے ری پلے کو جب گیری لینکر براہ راست پیش کر رہے تھے تو جنسی عمل کے دوران کراہنے جیسی آوازیں آنا شروع ہو گئیں۔
Read moreیوکرین کے دارالحکومت کیف کے مشرقی نواحی علاقے میں ہونے والے ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں دیگر افراد سمیت یوکرین کی وزارت داخلہ کی تین اہم شخصیات ہلاک ہو گئی ہیں۔ یہ حادثہ ایک نرسری کے نزدیک ہوا ہے۔
Read moreدنیا کی معمر ترین شخصیت فرانسیسی راہبہ لوسائل رینڈن 118 سال کی عمر میں فرانس کے ایک نرسنگ ہوم میں انتقال کر گئیں۔
Read moreویڈیو سٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کو اپنے ایک نجی طیارے کے لیے فلائٹ ایٹنڈنٹ کی تلاش ہے مگر حیرانی کی بات یہ ہے کہ کامیاب امیدوار کو سالانہ تین لاکھ 85 ہزار ڈالر تک مل سکتے ہیں۔
Read moreجب میری بیٹی پیدا ہوئی تو وہ میری ہتھیلی سے بھی چھوٹی تھی۔ جب میں نے اپنی بیٹی کو پہلی بار دیکھا تو اس کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں اور اسی سے مجھ میں یہ امید پیدا ہوئی کہ وہ زندہ رہے گی۔
Read moreسابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں یہ پیشگوئی دی ہے کہ ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات اپریل 2023 میں ہی ہوں گے اور اتحادی جماعتوں کی پی ڈی ایم حکومت ایسا کرنے پر ’مجبور ہوجائے گی۔‘
Read moreدنیا بھر میں پیاز کو کھانے میں بنیادی جزو کی حیثیت حاصل ہے جبکہ اس کے مقابلے میں گوشت کو لگژری سمجھا جاتا ہے لیکن فلپائن میں ایک کلو پیاز کی قیمت مرغی اور گائے کے گوشت سے بھی بڑھ گئی ہے۔
Read moreفاکس سپورٹس آسٹریلیا نے پاکستان کے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم سے متعلق ایک تحریر کو اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا سے حذف کر دیا ہے جس میں بابر اعظم کے خلاف چند سنگین الزامات کا ذکر تھا۔
Read moreکیا ایسا بھی ممکن ہے کہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد ابتدائی چند ماہ میں ہی یعنی انٹری لیول پر ہی ایک شخص ایک لاکھ روپے ماہانہ کی تنخواہ حاصل کرنے لگے۔
Read moreپاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی، دونوں ہی اس وقت تک میئر شپ سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نظر نہیں آ رہی ہیں۔ ایسے میں جماعت اسلامی کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ پیپلز پارٹی سے ہاتھ ملائے گی یا پھر تحریک انصاف کے ساتھ۔
Read moreمتنازع برطانوی نژاد امریکی انفلوئنسر کی گرفتاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر دستیاب نقصان دہ اور جنسی مواد اور نوجوانوں میں اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بارے میں ایک بحث کو جنم دیا ہے۔
Read moreکوئٹہ کور کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور نے دورہِ گوادر کے دوران نومنتخب کونسلروں سے بھی ملاقات کی جس کے بعد ان سے منسوب ایک متنازع ویڈیو بیان وائرل ہے۔ مگر اس بیان کی حقیقت کیا ہے؟
Read moreگذشتہ 30 سالوں کے دوران نیپال میں ہونے والے مہلک ترین ہوائی جہاز حادثے کے چند گھنٹوں بعد سے انڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہے۔
Read moreگذشتہ 60 سالوں میں پہلی مرتبہ چین کی آبادی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور قومی شرح پیدائش ریکارڈ کم ہو کر ہر 1,000 افراد کی آبادی میں سے صرف 6.77 ہو گئی ہے۔
Read moreبرطانوی پولیس اہلکار ڈیوڈ کیرک 20 برس تک ایک سیریئل ریپسٹ رہے جو خواتین پر جنسی تشدد کر کے خوش ہوتے تھے۔ یہ سب کچھ انھوں نے پولیس یونیفارم کی آڑ میں کیا۔
Read moreایک مرد کو ایک ایسے جرم میں اپنی سزا کو چیلینج کرنا پڑ رہا ہے جو اُسے اس وجہ سے دی گئی کہ اُس نے ایک ایسی عورت کے ساتھ سیکس کی جو ان کے ساتھ ہم بستر تو ہوئی تھی لیکن اس مرد نے عورت سے جھوٹ بولا تھا کہ اُس نے قطع قنات (vasectomy) کا آپریشن کرایا ہوا ہے۔ قطع قنات کے آپریشن سے مرد کی منی کا انزال ختم ہو جاتا ہے۔ ’لیکن کسی کو ریپ کے
Read moreوزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ’العریبیہ‘ نیوز چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے چند گھنٹوں بعد وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے وضاحت کی ہے انڈیا اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا آغاز صرف اُسی وقت ہو سکتا جب انڈیا پانچ اگست 2019 کو انڈیا کے زیر انتظام کشیمر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے اقدام کو واپس نہیں لیتا۔
Read moreٹوئٹر بلیو کے متعارف ہونے سے پہلے، طالبان کے عہدیداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں سے کسی میں بھی وہ تصدیقی بلیو ٹک نہیں تھا جس سے ٹوئٹر پر تصدیق شدہ صارفین کی شناخت ہوتی تھی۔
Read moreاس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ اسلامی یونیورسٹی میں قیام کے دوران مکی کا عبداللہ عزام یا دیگر جہادی رہنماؤں سے کوئی رابطہ رہا تاہم یہ ضرور کہا جاتا ہے کہ پروفیسر عبدالرحمان مکی کے القاعدہ کے سابق سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری سے قریبی روابط رہے ہیں۔
Read moreسہیل خان نے دلی ہائی کورٹ میں داخل کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اماموں کی تقرری کے ضابطوں کے تحت موروثی امامت کی کوئی گنجائش نہیں۔
Read moreانجو کی کہانی جہاز میں سوار دیگر لوگوں سے مختلف ہے کیونکہ یہ ان کے خاندان کے لیے اپنی نوعیت کا ’دوسرا سانحہ‘ ہے۔
Read moreچھ برس تک مملکت پاکستان کے سیاہ و سفید پر حکمرانی کرنے والے دبئی میں سُرخ بتی کے احترام میں کھڑے یہ پیغام دے رہے تھے کہ ملک کے آئین کو توڑنا مشکل نہیں مگر بیرون ملک سگنل توڑنا بے حد مشکل ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read moreعمران خان پر گذشتہ برس تین نومبر کو ہونے والے حملے کے مقدمے کی تفتیش اب تک اِسی بحث سے آگے نہیں نکل پائی کہ آیا سابق وزیراعظم کو چار گولیاں لگی تھیں یا محض گولیوں کے ٹکڑے، حملہ آور ایک تھا یا ایک سے زیادہ اور حملہ ایک طرف سے ہوا یا مختلف اطراف سے جبکہ ابھی تک اس مقدمے کا چالان بھی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع نہیں کروایا جا سکا۔
Read moreدینارو مبینہ طور پر بدنام زمانہ کوسا نوسٹرا مافیا کا سرغنہ تھا اور اس پر متعدد قتل کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور 2002 میں اس کی غیر موجودگی میں اسے عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
Read moreیوکرین میں ایک گھر کے شوخ رنگ کچن کی تصاویر اس وقت دنیا کے سامنے آگئیں جب روسی میزائل حملے سے اس کی گھر کی بیرونی دیوار پھٹ گئی، سوشل میڈیا پر ان تصاویر پر صدمے اور اداسی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
Read moreحکومت مخالف مظاہروں کی لہر کے آغاز کے بعد سے اب تک ایرانی حکومت چار نوجوانوں کو پھانسی دے چکی ہے۔
Read moreانڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی کی زبردست بیٹنگ پرفارمنس پرانھیں پاکستانی کھلاڑی اور مداح مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
Read moreاسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خاندان کے اثاثوں سے متعلق معلومات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار صحافی شاہد اسلم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
Read moreانڈیا:غریب طبقہ بنیادی ضروریات سے محروم ، ملک کی 40 فیصد سے زیادہ دولت ایک فیصد کے پاس
Read moreاپریل سنہ 2021 میں انڈیا نے ٹیلی کام اور نیٹ ورکنگ آلات کے لیے پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو سکیم کا آغاز کیا تا کہ ملک میں ہر قسم کی مینوفیکچرنگ کو فروغ ملے۔ اس سکیم میں موبائل فون کے ان پرزوں پر مراعات دی جاتی ہیں جو انڈیا میں بنتے ہیں۔
Read moreپاکستان کے معروف وکیل اور سپریم کورٹ بار اسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کو پشاور میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
Read moreان انتخابات میں حصہ لینے والی جماعتوں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے اپنی اپنی جیت کے دعوے شروع کر دیے ہیں تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔
Read moreافغانستان کی پولیس نے کہا ہے کہ ایک سابق رکن پارلیمنٹ اور ان کے محافظ کو دارالحکومت کابل میں ان کے گھر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
Read moreمیڈیا اور خاندانی منصوبہ بندی کے ماہرین مارگریٹ سینگر کو ’برتھ کنٹرول پل کی ماں‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔
Read moreکرکٹ کے معاملات پر یوں تو ہر کسی کی اپنی رائے ہوتی ہے اور اس کا سوشل میڈیا سے لے کر ہر محفل میں برملا اظہار بھی کیا جاتا ہے لیکن نان سٹرائیکر اینڈ پر رن آؤٹ کرنے کا عمل شاید وہ واحد چیز ہے جس پر بحث تھمنے کا نام نہیں لیتی اور آرا تاحال منقسم دکھائی دیتی ہیں۔
Read moreصوبہ خیبر پختونخوا میں عسکریت پسندوں کی جانب سے افغانستان سے لائے گئے جدید اسلحے کے استعمال کے شواہد ملنے کے بعد سے اب صوبے کے کچھ اضلاع میں پولیس کو بھی تھرمل سائٹس فراہم کر دی گئی ہیں۔
Read moreچھومر بکور پہاڑوں میں موجود قیمتی پتھروں کی ایک کان ہے جو کم از کم 35 سال سے سمائر کے رہاشیوں کے رزق کا وسیلہ بنی ہوئی ہے۔
Read moreوزن میں کمی کے لیے کاربوہائیڈریٹ کو کم کرنے کے بارے میں بہت سی باتیں ہوتی ہیں، لیکن آپ کو یاد رکھنا ہوگا کہ کاربوہائیڈریٹ مختلف شکلوں اور مختلف کھانوں میں آتے ہیں۔
ان میں سے کچھ جیسے پاستا دیگر فوائد فراہم کرتے ہیں۔
اداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘آج پوری دنیا میں انڈین مذاق کا موضوع بن چکے ہیں۔’
Read moreانڈیا کی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے سری لنکا کو 317 رن کے مارجن سے ہرایا تو یہ نتیجہ اور اس میچ کی سکور لائن یقینا حیران کن تھی۔
Read moreاس کتاب میں ہیری نے اپنے بھائی شہزادہ ولیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور دونوں بھائیوں کے درمیان تعلق پر نئی روشنی ڈالی ہے۔
Read moreدو دہائیاں قبل ثانیہ اپنے دور کی انڈین خواتین کھلاڑیوں سے بہت مختلف تھیں۔ وہ نئی نسل کی ایتھلیٹ تھی، پراعتماد، بے باک، بے خوف۔
Read moreجاوید اختر بتاتے ہیں: ’جب میرے والد کے دوست مجھے دیکھنے آئے تو ان میں سے کسی نے پوچھا کہ اس کا نام کیا رکھو گے؟ انھوں نے ہی میرے والد کو یاد دلایا کہ جب انھوں نے میری ماں سے شادی کی تھی انھوں نے ایک نظم لکھی تھی جس کا ایک مصرعہ تھا ’لمحہ لمحہ کسی جادو کا فسانہ ہوگا۔‘
Read moreبدنام زمانہ ایون جیل سے لکھے گئے خط میں، جسے بی بی سی نے دیکھا، سیپیدہ کولین نے تفتیش کرنے والوں کی جانب سے اپنے اور دیگر قیدیوں کے ساتھ کیے جانے والے وحشیانہ سلوک کو بیان کیا۔
Read moreنیپال میں حکام کے مطابق پوکھرا ایئرپورٹ پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 72 مسافر سوار تھے۔
نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ حادثے کے بعد سے اب تک 40 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
اصل اموات کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ یہ اعداد و شمار صرف طبی مراکز میں ریکارڈ کی جانے والی اموات کے حوالے سے پیش کیے گئے ہیں۔
Read moreپنجاب کی صوبائی اسمبلی تحلیل ہوتے ہی صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے تاہم نگران وزیراعلٰی کی تقرری تک سابقہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی وزیرِاعلیٰ کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔
تاہم اگر سابق قائدِ ایوان اور قائدِ حزبِ اختلاف نگران وزیراعلیٰ کے لیے کسی بھی نام پر متفق نہیں ہوتے تو کیا ہو گا؟
سارہ ملک کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جبکہ ان اعضا سے کیمیائی تجزیے کے لیے نمونے لیے گئے ہیں جن سے معلوم کیا جائیگا کہ ان کو کوئی نشہ آور چیز یا زہریلا مواد تو نہیں دیا گیا۔
Read moreکراچی میں بلدیاتی انتخابات صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان سانپ اور سیڑھی کے کھیل کی طرح رہے ہیں۔ سندھ میں مقامی حکومتوں کی مدت اگست 2020 میں ختم ہو گئی تھی اور قانون کے مطابق بلدیاتی حکومت کی مدت ختم ہونے کے چار ماہ کے اندر انتخابات کا انعقاد ہونا چاہیے تاہم مردم شماری، حلقہ بندیوں اور قدرتی آفات کا جواز بنا کر ان بلدیاتی انتخابات کو متعدد مرتبہ ملتوی کیا جا چکا ہے۔
Read moreسردار حسین دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مختلف تھانوں میں تعینات رہے اور انھوں نے متعدد حملوں کو پسپا کیا بلکہ عسکریت پسندوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں بھی کی تھیں۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دنیا کے سب سے طویل دریائی کروز ایم وی گنگا وِلاس کو جھنڈی دکھا کر اس کا افتتاح کیا۔
Read moreجب 27 نومبر کو ایڈیسن ڈیوس اور ایگسٹین نیموس انڈیا کے جنوبی ساحل مچھلی پکڑنے نکلے تو انھوں نے اپنے خاندانوں سے وعدہ کیا کہ وہ لوٹ کر کرسمس ان کے ساتھ ہی منائیں گے۔
Read moreبہت سے لوگ اردوغان کا موازنہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی سے کرتے ہیں۔ اردوغان 1994 میں استنبول کے میئر سے وزیر اعظم اور پھر صدر بنے جبکہ نریندر مودی 7 اکتوبر 2001 کو گجرات کے وزیر اعلیٰ اور 2014 میں انڈیا کے وزیر اعظم بنے۔
Read moreبیلجیئم کا شہر اینٹورپ دنیا بھر میں اپنے منفرد ہیروں کے لیے مشہور ہے۔ تاہم ایک بدنام زمانہ دوسرا کام بھی وہاں خاصا منافع بخش ثابت ہونے لگا ہے۔ اس شہر کی بندرگاہ کو پورے یورپ میں کوکین سپلائی کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
Read moreمہوش حیات اور کبریٰ خان تو سیلیبرٹیز ہیں۔ کیا عام خواتین میں ’سائبر ہراسمنٹ‘ یعنی آن لائن ہراسانی رپورٹ کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے؟ سرکاری اور غیر سرکاری اعداد و شمار اس کا جواب مثبت میں دیتے ہیں۔
Read moreانڈین کرکٹ ٹیم کا اپنی صلاحیت سے کم کارکردگی دکھانا ایک پریشان کن احساس ہے۔ جہاں ٹیم کے ٹاپ بلے بازوں نے مسلسل چیلنجز کا سامنا کیا وہیں انڈیا کی باؤلنگ بھی متاثر نہ کر سکی،ٹیم کے تمام فارمیٹس میں مسائل کچھ ممالک کی ٹیموں کے لئے اطمینان کا باعث بھی ہو سکتا ہے۔
Read moreسابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہلِ خانہ کے ٹیکس ریکارڈز کی معلومات لیک کرنے کے الزام میں ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کیے گئے صحافی شاہد اسلم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Read moreایران کے سابق نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے 2019 میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ ان پر الزام تھا کہ انھوں نے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی سے ’پرفیوم کی بوتل اور ایک شرٹ کے بدلے میں خفیہ معلومات حاصل کیں۔‘
Read moreاٹلی کے سب سے زیادہ مشہور مافیا کے نشانے پر رہنے والے شخص نے ہمیں ملاقات سے صرف 20 منٹ پہلے بتایا کہ وہ کہاں ملے گا۔
Read more