Author: ڈاکٹر لبنیٰ مرزا
ہندوستان کے سفر کی کچھ یادیں
جب ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوا تو میری عمر چھ سال تھی۔ آہستہ آہستہ ان کی آواز بھی بھول گئی اور چہرہ بھی۔ ایک فریم کی ہوئی تصویر ڈرائنگ روم میں رکھی ہوتی تھی جس میں وہ سوٹ بوٹ پہن کر تاج محل کے سامنے بیٹھے ہیں۔ اس زمانے میں کلر فوٹوگرافی اتنی عام نہیں تھی اور یہ ایک بلیک اینڈ وائٹ فوٹو تھا جس کو ہاتھ سے پینٹ کیا ہوا تھا۔ وہ اس دنیا سے باہر کی کوئی
Read moreسوال اٹھانا نری گمراہی ہے (PART 2)
\”امی آپ کو پتا ہے کہ امریکی لیجسلیچر میں کتنی کم خواتین ہیں؟\” میری بیٹی نے کہا۔ اسی لئیے تو میں کہتی ہوں کہ آپ سپریم کورٹ جسٹس بن جائیں! اس سے بحث میں کوئی نہیں جیت سکتا اور اس خوبی کو مفید طریقے سے استعمال کرنا چاہئیے۔ میرے خیال میں وہ اگر قانون دان بنے گی تو کوئی کیس نہیں ہارے گی۔ لیکن مجھے ڈاکٹر بننا ہے اس نے کہا۔ بیٹا دیسی والدین یہی چاہتے ہیں کہ ان کے
Read more








