حاصل زیست۔ ایک مطالعہ
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر باعزت اور پر سکون گھر کے بنانے میں مرد کی بردباری اور تحمل کے ساتھ ساتھ اس کی گھر بنیادوں میں ایک عورت کی انا کی لاش بھی دفن ہوتی ہے ہر سجے سجائے خوبصورت گھر کے درو دیوار میں ایک مرد کی محنت کی کمائی کے ساتھ ساتھ عورت کی اچھی منصوبہ بندی، سلیقے اور شب و روز کی تگ و دو شامل ہوتی ہے۔ ہر لائق فائق بچے کے پیچھے ایک باپ
Read more
















