نمونیا سے بچاؤ کا دن 12 نومبر

نمونیا شدید سانس کے انفیکشن کی ایک شکل ہے جو عام طور پر وائرس یا بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ ہر عمر کے لوگوں میں جان لیوا بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں بچوں میں موت کی سب سے بڑی متعدی وجہ ہے۔ افریقہ میں دنیا میں نمونیا کا سب سے زیادہ پھیلاؤ ہے۔ وہ وائرس جو پھیپھڑوں اور ائر ویز کو متاثر کرتے ہیں نمونیا کا سبب بن سکتے ہیں۔ فلو (انفلوئنزا وائرس)

Read more

کانگو وائرس

بچوں کے اسکول سے نوٹیفیکیشن آیا کہ بچوں کو ماسک پہنا کر بھیجیں اور اگر ہائی فیور ہو تو مت بھیجیں۔ جس پر تشویش ہوئی اور گوگل۔ لیا تو معلوم ہوا کہ کوئٹہ میں اب تک 8 مریض کانگو وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ کریمین کانگو ہیمرجک فیور (CCHF) ‏ ایک ایسی وبائی بیماری ہے جو بنیاویریڈی خاندان کے پسو ( ٹک) سے پیدا ہونے والے وائرس (نایئرو وائرس) کی وجہ سے ہوتی ہے۔ (Crimean۔ Congo hemorrhagic fever) کر

Read more

چیونٹی اور گڑ

چیونٹی اور گڑ کا ساتھ تو بہت پرانا ہے۔ جہاں گڑ ہو گا چیونٹی تو آئے گی ہی۔ مگر اس ٹاپک کو دیکھ کے میرے ذہن میں سورہ النمل آ گئی۔ قرآن پاک میں بہت سے پرندوں اور جانوروں کا ذکر ہے مگر اس چھوٹی سی چیونٹی میں کیا خاصیت ہے کہ اس کا ذکر بھی اس مقدس کتاب میں ایک اعلی قدر نبی کے ساتھ کیا گیا ہے۔ ویسے تو اس پہ ایک پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے

Read more

سرکاری پیسہ اور سیاستدانوں کے نام

محترم فہیم زیدی صاحب نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ایک سیاستدان کی تصویر کے ساتھ ایک خاصا بڑا اشتہار ہے انہوں نے سوال کیا ہے کہ اس پر کتنا خرچہ آیا ہو گا کیونکہ یہ اشتہار تقریباً تمام اخبارات میں دیا گیا ہو گا۔ اس کی پرائس تو معلوم نہیں ہاں یہ یاد ہے کہ جب گیلانی وزیراعظم تھے تو زلزلہ یا سیلاب فنڈ میں بینکس نے سرکاری ملازمین کی چند دن کی سیلری، عوام کے ڈونیشنز

Read more

جرم کی سزا

دنیا میں ہر ملک، شہر، کام کی جگہ اور ادارے کے کچھ قوانین ہوتے ہیں۔ جنہیں اس لیے بنایا جاتا ہے تاکہ امن و نظم قائم رکھا جا سکے۔ اگر کوئی ان قوانین کی پابندی کرتا ہے تو نہ صرف اسے بلکہ معاشرے کے دوسرے شہریوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے لیکن جب کوئی قانون توڑتا ہے تو اسے سزا ملتی ہے۔ سزا کی وجہ ایک تو قانون توڑنے کا جرم کرنا ہے۔ دوسرا باقی لوگوں کو یہ سبق دینا

Read more

سوشل میڈیا کے خود رو صحافی

صحافت ایک معزز پیشہ ہے اگر صحافی ایمان دار اور اپنے پیشے سے مخلص ہو اور باقاعدہ صحافت کی تعلیم اور تجربے کے بعد اس میدان میں کام کرے تو۔ چند عشرے قبل تک ایسا تھا لیکن انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی آمد کے بعد صحافت کی تعریف ہی بدل چکی ہے۔ کوئی بھی شخص ہاتھ میں مائیک پکڑ کر اور موبائل یا کیمرہ اٹھا کر کسی بھی جگہ پہنچ جاتا ہے اور بنا کسی اختیار و حق کے

Read more

سوشل میڈیا کے خودرو صحافی

صحافت ایک معزز پیشہ ہے۔ شرط یہ ہے کہ صحافی ایمان دار اور اپنے پیشے سے مخلص ہو اور باقاعدہ صحافت کی تعلیم اور تجربے کے بعد اس میدان میں کام کرے۔ چند عشرے قبل تک ایسا ہی تھا۔ لیکن انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس کی آمد کے بعد صحافت کی تعریف ہی بدل چکی ہے۔ کوئی بھی شخص ہاتھ میں مائیک پکڑ کر اور موبائل یا کیمرہ اٹھا کر کسی بھی جگہ پہنچ جاتا ہے اور بنا کسی اختیار

Read more

پاکستانی مس یونیورس

مس یونیورس کا ادارہ امریکہ اور تھائی لینڈ کی شراکت سے ہر سال مقابلہ کرواتا ہے جس کا ایک اندازے کے مطابق سالانہ بجٹ 10 کروڑ ڈالر ہے۔ اس ادارے کی بنیاد 28 جون 1952 میں رکھی گئی۔ ہر سال ہونے والے اس مقابلے میں دنیا بھر سے خواتین اپنی خوبصورتی، ذہانت، پیشہ ورانہ زندگی، سماجی کاموں کی بنیاد پر شریک ہوتی ہیں جس میں رنگ و نسل، زبان، مذہب اور کلچر کی کوئی قید نہیں ہے۔ پاکستان نے کبھی

Read more

مہنگائی کا سیلاب

گھر میں جب بھی کوئی نقصان ہو، کوئی چیز ٹوٹ جائے یا گم ہو جائے تو میرے چودہ اور نو سالہ بیٹے صاف ستھرا مکر جاتے ہیں کہ انہوں نے تو کچھ کیا ہی نہیں۔ گھر میں ہم چار ہی افراد ہیں ان کے والد میں اور وہ دو۔ میں اور خرم تو ایسے کام کر نہیں سکتے باقی بچے وہ دونوں تو ایک مجرم اور ایک معصوم ہوتا ہے جب کہ بقول ان دونوں کے دونوں ہی معصوم ہوتے

Read more

جشن آزادی

میری اس پوسٹ سے بہت سے لوگوں کو اختلاف ہو گا اور ان کے ذاتی حملوں کی بم باری بھی شروع ہو جائے گی۔ لیکن میرے پاس اظہار رائے کا حق ہے۔ اس لیے میں جو مناسب سمجھتی ہوں اس بارے میں ضرور لکھوں گی۔ اگرچہ میں نے آزادی کی جنگ یا جدوجہد دیکھی نہیں مگر اپنے بڑوں سے اس کی کہانیاں سنی ہیں اور جن لوگوں نے اس وطن کے حصول کے لیے قربانیاں دیں ان کی باتیں پڑھی

Read more

سانپ کے زہر کی ویکسین کی عدم دستیابی

ابو بکر چودہ سال کا بچہ جو نائنتھ کا اسٹوڈنٹ تھا۔ بے حد حساس، کم گو مگر پیار کرنے والا بچہ تھا۔ کلاس میں بہترین رزلٹ لینے والا تو گھر میں والدین کا ہاتھ بٹانے والا۔ جب سے شعور کی منزل کو پہنچا تھا والدین کی ذمہ داریوں میں ان کا ہاتھ بٹانے لگا تھا۔ والد خوش تھے کہ اب وہ والدہ کے ساتھ گھر کی گروسری کرنے چلا جاتا تھا۔ بازار سے کچھ لانا ہوتا تو فوراً سے لے

Read more

آخری سفر

زندگی کس قدر ناقابل بھروسا اور بے ثبات ہے اس کے بارے میں ہم سب ہی جانتے ہیں لیکن روزمرہ کے کام دھندوں میں گم ہو کر بھول جاتے ہیں۔ بعض حادثات ہمیں موت کے بارے میں ایسی یقین دہانی کروا جاتے ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ منگل کو ہمارے ساتھ بھی ہوا۔ میری ماموں زاد کی سب سے چھوٹی بیٹی کی شادی کی تیاریاں پچھلے دو ماہ سے جاری تھیں۔ میری یہ کزن نہایت

Read more

حجاج کے لئے وی آئی پی ٹینٹ

ایک ویڈیو میں منی میں وی آئی پی ٹینٹ دکھا کر سوال پوچھا گیا ہے کہ کیا یہ جائز ہے۔ جائز ناجائز کا تو علماء و مفتیان کو علم ہو گا۔ مجھ ناچیز کی رائے یہ ہے کہ جب اللہ تعالٰی نے نہایت امیر اور نہایت غریب لوگ پیدا کیے ہیں تو ان کا فرق بھی سب کے سامنے ہی ہے۔ رہ گئی بات حج میں سب امیر غریب ایک ہونے کی تو ایسا تو صدیوں سے نہیں ہوا۔ کچھ

Read more

یورپ کا جنون

چند دن پہلے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے لوگوں کی بوٹ ڈوب گئی اور تقریباً 400 پاکستانی مارے گئے۔ ایسا حادثہ پہلی بار نہیں ہوا۔ ہر چند ماہ کے بعد ایسی ہولناک خبریں سننے کو ملتی ہیں۔ پچھلی بار اس بارے میں ایک آرٹیکل لکھا تھا جو اپنے فیس بک پر شیئر کیا تو مختلف کمنٹس پڑھنے کو ملے جن میں بیشتر کا کہنا تھا کہ : ”پاکستان کے حالات اس قدر بگڑ چکے ہیں کہ کوئی روزگار

Read more

ٹیٹو بنوانے کا فیشن

آج کل پاکستان کے کچھ شہروں میں ٹیٹو میکنگ کا رواج بڑھتا جا رہا ہے۔ اور ٹیٹو آرٹسٹس دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔ پہلے تو صرف مرد ہی ٹیٹو بنواتے تھے مگر اب خواتین بھی اس معاملے میں مردوں کے شانہ بشانہ ہیں۔ اسلام آباد کے ایک ٹیٹو آرٹسٹ بتاتے ہیں کہ ان کے پاس خواتین بھی آتی ہے اور جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹو بنواتی ہیں جب کہ ایک فی میل آرٹسٹ کہتی ہیں کہ

Read more

قربانی یا چیریٹی

”بیس لاکھ کا بکرا یا کسی طالب علم کی پڑھائی کا خرچہ یا کسی بیمار کے علاج کے لیے مدد یا کسی غریب کی بیٹی کی شادی کیا کرنا چاہیے؟ ” اس سے ملتی جلتی پوسٹس ماہ ذی الحج کا آغاز ہوتے ہی جا بجا نظر آتی ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ سارے صدقات، زکوۃ اور چیریٹی کے کام کرنے کے لیے پورا سال پڑا ہوتا ہے پھر یہ لوگ صرف ذی الحج کا انتظار کیوں کرتے ہیں کہ

Read more

ائر ٹیکسی

پچھلے ماہ پاکستان میں ائر ٹیکسی سروس کا آغاز ہوا۔ اسکائی ونگ کے سی ای او کیپٹن عاصم نواز کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کمپنیز نے بھی اس بزنس میں شراکت کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے۔ یہ سروس ملک کے نو ہوائی اڈوں اور نجی ائرپورٹس کے علاوہ رحیم یار خان اور بلوچستان سے بھی کام کرے گی۔ اور اس سروس کو بتدریج ملک بھر میں پھیلایا جائے گا۔ ان کا دعوی ہے کہ ہوابازی کے بیڑے میں

Read more

طلاق کا حق تفویض کیا گیا

نکاح سنت رسول بھی ہے اور حکم ربی بھی۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں بارہا اس کے متعلق احکام آتے ہیں۔ نکاح کی شرائط میں ولی کی رضامندی، دو گواہان، ایجاب و قبول اور مہر شامل ہیں۔ پاکستان میں نکاح نامے کی 25 شقیں ہیں۔ جن میں پندرہ سے لے کر بائیس تک کراس لگا دیا جاتا ہے۔ اور مہر بھی بیشتر لوگ شرعی مقرر کرتے ہیں جس کی مقدار ساڑھے بتیس روپے ہوتی ہے۔ حالانکہ شرعا مہر

Read more

موٹیویشنل اسپیکر اور اسپیچز

اکثر گروپس میں اور یوٹیوب سمیت دیگر سوشل ایپس پر لوگ موٹیویشنل اسپیکرز کی ویڈیوز اور تحاریر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ موٹیویشنل اسپیکرز دراصل لوگوں کو ہر چیز کا مثبت پہلو دیکھ کر اس سے استفادہ حاصل کرنے کا گر سکھاتے ہیں۔ اور بے حد پر اثر اور دل لبھانے والی باتیں کرتے ہیں۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ یہ سب گفتار کے غازی ہوتے ہیں۔ ان کی تقاریر سن کر کوئی بھی شخص پرجوش ہو سکتا ہے۔ خیالی

Read more

احتجاج یا فساد

میں پہلے ہی یہ وضاحت کر دوں کہ میں نہ تو کسی پارٹی کی سپورٹر ہوں نہ ورکر نہ ہی شخصیت پرست۔ میں صرف ایک مسلمان پاکستانی ہوں جو سیاستدانوں سمیت ہر کرپٹ شخص اور ادارے کے خلاف ہوں۔ اس لیے مجھ پر کوئی الزام لگانے سے پہلے ذرا میرے نقطہ نظر کو سمجھنے کی کوشش کیجئے اور اس بات پر غور فرمائیے جو میں سمجھانا چاہ رہی ہوں۔ پاکستان میں جب بھی کوئی بات عوام کی مرضی کے خلاف

Read more

یوم مزدور

دنیا بھر میں اس دن کو بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ عالمی لیڈرز بھی یکم مئی کی جدوجہد کا ذکر کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ دن عام طور پر دنیا میں مزدوروں کی کامیابی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کو ”یوم مزدور“ کہتے ہیں۔ جہاں تک ترقی یافتہ ممالک کی بات ہے وہاں یقیناً مزدوروں کے لیے بنیادی سہولیات ہیں۔ صحت اور تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ مزدوروں کو جو بنیادی

Read more

اختلاف رائے

بحیثیت رائٹر میری تحاریر پر تعریف بھی ہوتی ہے اور تنقید بھی اتفاق رائے بھی ہوتا ہے اور اختلاف رائے بھی۔ سچ کہوں تو مجھے تنقیدی اور اختلاف رائے والے کمنٹس زیادہ پسند ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی وجہ سے مجھے اپنی تحریر میں اصلاح کا موقع ملتا ہے خامیاں دور کرنے اور تحریر بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ لیکن جب تنقید برائے تنقید اور خوامخواہ اختلاف رائے والا معاملہ ہو تو کچھ عجیب لگتا

Read more

نیوم: یوٹوپیا سے حقیقت تک

حدیث میں پیشن گوئی کی گئی تھی کہ قرب قیامت کے زمانے میں عرب بدو بلند و بالا عمارات تعمیر کریں گے اور آج یہ پیشن گوئی حقیقت کا روپ دھار چکی ہے۔ دوبئی کے برج الخلیفہ کے بعد اب سعودی عرب میں نیوم نامی شہر کی تعمیر کا منصوبہ زیر غور ہے۔ ٹریلین ڈالر کے سعودی عرب کے صحرائی شہر نیوم کے منصوبے شکل اختیار کر رہے ہیں، اور ممکنہ رہائشیوں سے سائنس فکشن فلم کی طرح کے تجربے

Read more

عید کے کپڑے

عید کے کپڑے خریدنا اور سلوانا کسی پہاڑ سر کرنے سے کم کارنامہ نہیں اس لیے ہر شخص خصوصاً خواتین اس معاملے میں بہت پریشان ہوتی ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ ٹپس دینا چاہوں گی۔ میں ہمیشہ رمضان سے بہت پہلے کپڑے خرید کر سلوا لیتی ہوں تاکہ رمضان میں نہ تو بازار جانا پڑے نہ ہی مہنگی چیزیں خریدنی پڑیں۔ اس لیے اگر آپ برانڈ کونشئس نہیں اور لیٹسٹ عید کولیکشن ہی نہیں پہننا چاہتے تو رمضان سے پہلے

Read more