پیش بین (اٹلی کی ایک ترجمہ کہانی)
افسانہ: لوئیجی پراندیلو ترجمہ: جاوید بسام نینو میندولا اپنے فارم سے واپس آ رہا تھا، جب گاڑی سڑک کے کنارے سان بیاجیو کے چھوٹے گرجے پر پہنچی تو اس نے پہاڑی پر واقع قبرستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا، تاکہ جان سکے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے اور قبرستان کے نگراں نوچو پمپینا کے بارے میں بلدیہ کو جو شکایات موصول ہوئی ہیں ان میں کتنی سچائی ہے۔ نینو میندولا تقریباً ایک سال سے بلدیہ کا کونسلر
Read more
