بلوچستان۔ انگریز جنرل ”ڈائر“ کی ڈائری سے ایک ورق
ہم انگریزوں کے ڈپلومیسی اور سیاسی چالبازیوں سے متعلق جو بھی رائے رکھتے ہیں لیکن ان کی جراءت، استقلال اور حاکمانہ صلاحیتوں کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتے۔ انگریز جو نہ یہاں کے زبان سے واقفیت رکھتے تھے، نہ یہاں کے رسم و رواج سے اور نہ یہاں اس سر زمین پاک و ہند کے نشیب و فراز اور اب و ہوا سے، سات سمندر پار سے آ کر یہاں کے بسنے والوں سے پہلے رابطے قائم کرتے ہیں،
Read more
