سرائیکی زبان کی اہمیت
پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں پر بہت سی زبانیں بولی جاتی ہیں اردو، سرائیکی، سندھی، پشتو، بلوچی، براہوی، کشمیری، پہاڑی، ہندکو، گوجری، بلتی، شنا، کھوار، گاوٴری، اور بروشسکی پاکستان کی اہم اور قابل ذکر زبانیں ہیں۔ مگر یہ زبانیں ہر علاقے اور تہذیب کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ہر زبان کی اپنی تاریخ اور ثقافت سے جڑے ہونے کی وجہ علاقے اور ملک کی ترقی کی بقا 6 کے لیے اہم پیس رفت ہیں۔ میں کچھ دنوں
Read more
