مسئلہ فلسطین امریکہ برطانیہ کی منافقت

آج جب پوری دنیا میں سوشل میڈیا کا جال ہرطرف پھیل چکا ہے دنیا دنیا میں رونما ہونے والے واقعات اور حادثات کسی آنکھ سے مخفی نہیں۔ کہیں سال سے فلسطین کے لوگ اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جہاں یہ خونی کھیل اپنی انتہا کو پہنچ گیا ہے ہزاروں فلسطینوں کے گھروں کو میزائل حملوں سے مسمار کر دیا گیا ہے کہیں انسانی جانیں اس دوران ضائع ہوئی۔ نہتے فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نشانہ بنا رہی ہے جہاں

Read more

بلوچی بابا وائرل ویڈیو کے بعد

آج کے دور میں دنیا ایک دوسرے کو حقیقی آنکھ سے دیکھنے کے بجائے کیمرے کی آنکھ سے دیکھنا پسند کرتی ہے متاثر بھی ہوتی ہے۔ پرانے دور میں جب ٹیلی ویژن کا دنیا میں افتتاح ہوا آہستہ آہستہ گھر گھر میں ٹیلی ویژن کی موجودگی یقینی ہو گئی ایک وقت آیا مذہبی علما اور سکالرز نے اسے شیطانی ڈبہ کہہ دیا دیکھتے ہی دیکھتے جب ٹیلی ویژن پر بیہودہ پروگرام نشر ہونے لگے تو اسے دجال کا فتنہ سے

Read more

وہ ہم سے بہتر ہیں

ہمارے معاشرے میں اور پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگ رہتے ہیں۔ یہ دیگر مذاہب کے تمام افراد اپنے اپنے عقائد اور روایات رسم و رواج پر عملدرآمد کرتے ہیں۔ ان کا عبادت کرنے کا انداز بھی ہم سے مختلف ہوتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایسے کی بہت سے افراد نظر سے گزرے جو کسی اہم وجوہات کی بناء پر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے۔ جب اس قسم کے

Read more

میڈیا کے حکومت پر اثرات

میڈیا اس وقت بحران سے گزر رہا ہے۔ بہت بار میڈیا کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی کہیں بار بہت سے میڈیا چینلز کے اشتہارات بند کر دیے گئے۔ ان تمام مسائل کے پیش نظر بہت سے میڈیا نمائندگان کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونے پڑے۔ حکومتی اراکین کی جانب سے ہمیشہ سے میڈیا پر پابندیاں لگائی جاتی رہی ہیں۔ مگر تحریک انصاف کی حکومت کو بنانے میں میڈیا کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ یہی نہیں میڈیا نے

Read more

مرضی خدا کی چلتی ہے

کائنات کا نظام جب سے چل رہا ہے انسان نے قدرت کے دائروں سے نکل کر اپنی پسند کی زندگی گزارنے کی ہر ممکن کوشش کی کچھ من چلوں نے اسے ایڈوینچر کا نام دیا اور بعض نے خدا کے بنائے قانون توڑ کر دنیا کی زندگی کو ہی حقیقی زندگی تصور کر لیا جبکہ اس دنیا میں ملنے والی تکالیف اور آزمائشیں وقتی اور قدرت کی طرف سے لیا جانے والا امتحان ہے۔ آج اس لبرل سوسائٹی کی طرف

Read more

یہ کیسے درندے ہیں

انسانیت کی اگر بات کی جائے تو ہر انسان خود کو پارسا سمجھتا ہے۔ اسے خود میں دنیا بھر کی اچھائیاں نظر آتی ہیں اور اس کے سامنے دوسرے تمام لوگوں میں برائیوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ موجود ہوتا ہے۔ کچھ روز قبل تمام پاکستانیوں میں اسرائیل کے خلاف زہر ٹیوٹر فیسبک اور تمام سوشل میڈیا پر نکلتا رہا جبکہ یہ تمام سوشل میڈیا کی سہولیات دینے والے وہی لوگ تھے جن کے خلاف زہر اگلا جا رہا

Read more

ناسا کی مریخ تک پرواز

آج جب دنیا کورونا اور مختلف مسائل سے دوچار ہے ہر طرف کورونا سے ہونے والی ہلاکتیں اور دنیا کے غیر محفوظ ہو جانے کا شور مچ رہا ہے وہیں امریکن خلا باز ادارہ ناسا کے ذریعے نئی دنیائیں دریافت کرنے میں لگے ہیں۔ یہی نہیں امریکہ نے ناسا سے ہیلی کاپٹر کو پہلی بار مریخ تک بھیجنے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ جہاں اب دنیا کو غیر محفوظ تصور کیا جا رہا ہے وہاں امریکہ کی مریخ تک

Read more

بھارتی اداکار اور ماڈل ثاقب خان کی توبہ

آج اگر ہم غور کریں تو کیا ہم یہ بتا سکیں گے کہ کیا ہمیں اللہ نے جس مقصد کے لئے دنیا میں بھیجا ہم اس پر پورا اتر رہے ہیں۔ اکثر جب کسی کو کوئی گناہ کا کام کرنے سے روکا جائے اور کہا جائے ایسا مت کرو تو اس پر اکثر کا جواب ہوتا ہے کہ اللہ نے انسانوں کے لئے اتنی بھی سختی نہیں فرمائی۔ اگر ایسا ہی ہوتا تو کیا اللہ کے پاس فرشتوں کی کمی

Read more

بھارتی مسلمانوں کی مشکلات

پاکستان بننے کے بعد بہت سے مسلمان اپنی جائیدادیں اور اپنا کاروبار سب چھوڑ چھاڑ کر پاکستان آ گئے۔ بہت سے مسلمان گھرانے ایسے بھی تھے جنہوں نے بیشتر وجوہات کے باعث بھارت نہ چھوڑا بلاشبہ انہیں بھارت جیسے ملک میں بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا مگر انہوں نے بھارت کو ہی اپنا ملک سمجھا اور وہی بس گئے۔ بھارت میں رہ جانے والے مسلمان اس بات سے بالکل انجان تھے کہ آنے والا وقت ان کے لئے

Read more

آن لائن نوکری دینے والی جعلی کمپنیوں سے ہوشیار رہیں

کسی ملک کی کامیابی کا دار و مدار وہاں کی معیشت پر ہوتا ہے۔ اگر معیشت کمزور ہو جائے تو روزمرہ زندگی کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے۔ اگر بات کی جائے پاکستانی معیشت اور کاروباری صورتحال پر تو کورونا اپنے ساتھ کئی لوگوں کے کاروبار لے گیا،ملکی معیشت زوال پذیر ہو گئی ، حکومت کی طرف سے عوام سے تعاون تو دور یہاں تو حکومت نے بھی عوام کو مشکلات کی دلدل میں پھنسا دیا ہے ۔ کبھی

Read more

جدت پسندی کے نقصانات

سائنس کی معجزانہ صلاحیتوں سے کون واقف نہیں ہر انسان اس حقیقت کو باخوبی جانتا ہے آج کے جدید دور سے پرانہ دور یا یہ کہہ لیں آج سے تیس چالیس سال پہلے کا دور بہت زیادہ مختلف تھا۔ یہ رنگ برنگی ایجادات جن کا آج کے دور میں استعمال کیا جاتا ہے اس وقت میں ان کا نام و نشان بھی نہ تھا جدت پسندی سے تو لوگ اس وقت بھی واقف تھے اور جدید سے جدید ایجادات کے

Read more

آخرکب تک؟

یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر کہیں نہ تو آواز بلند کی گئی اور نہ سوشل میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا میں اس کا ذکر کیا گیا۔ میں جس مسلے کی بات یہاں کر رہی ہوں وہ ہے پی آئی اے کے ادارے سے منسلک افراد کی تنخواہوں میں کٹوتی جی ہاں اس سے قبل بھی بہت سی چیزیں دیکھنے میں آئیں کہ کس طرح پاکستان کی واحد گورنمنٹ فضائی کمپنی کے ساتھ کس طرح کا ناروا سلوک رواں رکھا گیا۔ کس طرح جہاز کریش کی ذمے داری پائلٹ پر ڈالی گئی کس طرح اس بات کو وجہ بنا کر پائلٹس کے لائسنس جعلی قرار دیے گئے وہ بھی ایک ایسی جگہ جہاں پوری دنیا کی نظر ہوتی ہے۔

Read more

ٹک ٹاک پر لگی پابندی

اگر یہ کہا جائے ٹک ٹاک پاکستان کی نئی نسل کے لئے خوراک کی طرح لازم ہو گئی تھی، تو یہ ہرگز غلط نہیں ہو گا۔ ملک کا بچہ بچہ ٹک ٹاک کے نشے میں مست نظر آتا تھا۔ ٹک ٹاک پر بہت بار حکمرانوں کی جانب سے پابندی لگانے کی خبریں گردش کرتی رہی ہیں، مگر اس پر عمل در آمد سامنے نہیں آیا۔ کہیں ماہ و سال کی تگ و دو کے بعد آخر کار حکومت ٹک ٹاک کو مکمل بند کرنے میں کامیاب ہو ہی گئی۔ ٹک ٹاک کے بند ہونے کے بعد سے ملے جلے رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔ کہیں ایسے افراد جو اسے روزی روٹی کا ذریعہ گردانتے تھے، وہ تو انتہائی دل شکستہ اور مایوس نظر آئے۔ مگر وہ لوگ جو کہیں کہیں گھنٹے ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھنے میں خرچ کرتے تھے، وہ بھی حکومت کے اس اقدام کو سراہ رہے ہیں۔

اگر یہ کہا جائے ٹک ٹاک وقت کا ضیاع اور فحاشی کو فروغ دینے کا ذریعہ تھی تو بھی غلط نہیں ہو گا۔ کیوں کہ گھر کی چار دیواری میں عورت کی عصمت اب محفوظ نہیں تھی۔ گھریلو خواتین بھی نک سک سے تیار ہو کر ٹک ٹاک پر گاتی اور ڈانس کرتی نظر آتی تھیں اور معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہ کہ والدین اس فحاشی کو روکنے کی بجائے اپنی اولاد کا پورا پورا ساتھ دیتے تھے۔ یہی نہیں، کتنی بار بڑی عمر کے والدین کو یہ تک کہتے سنا، فلاں نام ٹک ٹاک پر سرچ کرو اور اسے فالو کرو، یہ میرا بچہ ہے۔ دیکھو کیا خوب ایکٹنگ کرتا ہے۔

Read more

جمہوریت سے آمریت تک

پاکستان ایک ایسا ملک جسے بہت کوششوں اور قربانیوں سے حاصل کیا۔ ہر ادوار میں بہت سی قربانیاں پیش کرنے کے بعد اس ملک کو حاصل کیا گیا۔ اب بات کرتے ہیں جمہوریت کی جس کا راگ ہر سیاستدان الاپتا تو ہے کیا صحیح معنی میں اس لفظ کے مفہوم سے بھی یہ لوگ واقف ہے اگر بلا دریغ کہا جائے کہ نہیں تو بالکل غلط نہیں ہوگا۔ اسٹیبلیشمنٹ کی باگ ڈور تو آج بھی کسی مضبوط ہاتھوں میں جکڑی

Read more

پاکستان میں کورونا بنا پیشہ

دنیا کے تقریباً ہر ملک میں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے جہاں ہر روز متاثر افراد کی تعداد کے ساتھ ساتھ مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ معیشت کو بچانے کے لئے حکومت مکمل لاک ڈاؤن نہیں کر سکتی کیونکہ ان حالات میں ملکی معیشت کو مزید خطرات لاحق ہونے کا خدشہ ہے۔ اس سب کے باوجود حکومت کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جس میں چند مقامات کو سیل کر نے کا فیصلہ سامنے آیا ہے یعنی وہ علاقے جہاں کورونا کے مریض زیادہ ہیں ان تمام علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

احساس پروگرام اور حکومت کی نا اہلی

کورونا وائرس پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اپنے پنجے گاڑے یکے بعد دیگرے متعدد جانوں کو نگل رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے یہ تعداد تاحال پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور مزید لوگوں میں یہ وائرس تیزی سے منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔ حالات کے پیش نظر لوگوں کو گھروں میں رہینے کے احکامات دیے گئے۔ جن پر سختی کے لئے حکومت نے

Read more

کورونا وائرس میں راشن کی تقسیم

پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سی پیچیدگیوں سے دوچار رہیتا ہے۔ غربت بھوک اور بے روزگاری ہمیشہ سے ہمارے ملک پر یہ پریشانیاں حاوی رہی ہیں ایک مثلاً حل طلب ہوتا نہیں کہ دوسرا مثلاً تیار ہوتا ہے۔ پوری دنیا کی طرح پاکستان بھی کورونا وائرس جیسی وبا کی لپیٹ میں ہے معیشت کا پہیہ جہاں پہلے ہی ڈگمگا رہا تھا وہیں کورونا جیسی وبا نے حکومتی ایوانوں کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ جس

Read more

کرونا وائرس قدرتی آفت یا وبا

چین کے شہر وہان سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی ہے۔ اس وقت کرہ ارض پر موجود کوئی ایک ٹکڑہ بھی ایسا نہیں جس کے بارے میں یہ کہا جا سکے کہ یہاں کرونا وائرس نے حملہ نہ کیا ہو۔ چین میں بہت زیادہ ہلاکتوں کے بعد بظاہر اس پر کنٹرول پالیا گیا ہے۔ مگر اس کے بعد اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چین سے بھی تجاوز کر گئی۔

Read more

میجک بلیٹ تھیوری کے اثرات

حقیقت سے دور انسانی دماغ کو قابو میں کر لینا اور اس پر اپنا اثرو رسوخ قائم کر لینا میجک بلیٹ تھیوری کا بہترین کمال ہے۔ بہت سے افراد شاید اس لفظ سے نا بلد ہیں مگر یہ لفظ ان ہی انسانوں کی زندگیوں کو اپنے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہے جو اس لفظ کی گہرائی سے نا واقف ہیں۔ اس سے قبل شاید اس طرف سوچا گیا بھی تو اس موضوع پرکام نہیں کیا گیا یا کچھ باتوں کو

Read more

نئی نسل میں انتشار

انتہائی دلخراش اور حقیقت پر مبنی بات جو معاشرے کو اپنے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہے۔ جسے آج کی نوجوان نسل لبرل ایزم اور ماڈرن ایزم کا نام دیتی ہے۔ اس بات سے انجان کے اتنی کھلی آزادی اور کھلی ذہنیت بے راہ روی اور گناہوں کو دعوت دینے کے لئے عام ہیں۔ جب اس معاشرے کو مہذب کہا جاتا ہے تو سڑکوں چوراہوں افیسیز اور کام کرنے کی متعدد جگہ ایسی بے باق خواتین کو دیکھ کر جھرجھری آنے

Read more

کیا حریم شاہ غلط ہے؟

ٹک ٹاک سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی حریم شاہ مرکز نگاہ بنی ہوئی ہے جس کی بڑی وجہ ایسے انکشافات ہیں جو وقتاً فوقتا موجودہ حکمرانوں پر بجلی بن کر گرتے ہیں۔ حریم شاہ نے پی ٹی آئی حکمرانوں کے ایسے سفاک چہرے دنیا کو دکھا دیے جس کے بارے میں اس سے قبل لوگ لاعلم تھے۔ پی ٹی آئی حریم شاہ کی ویڈیو اور آڈیو لیک کرنے پر پریشانی کا شکار تو ہے کیونکہ یہاں تمام سیاستدان ایک کی

Read more