نجف حمید: چکوال میں اراکین اسمبلی سے بھی زیادہ طاقتور سمجھے جانے والے سابق نائب تحصیلدار کون ہیں؟

پنجاب کے محمکہ اینٹی کرپشن نے یکم اگست 2023 کو ماضی میں پاکستان مسلم لیگ (ق) پرویز الٰہی گروپ سے تعلق رکھنے والے صوبہ پنجاب کے سابق وزیر برائے معدنیات کے خلاف ایک کرپشن اور بینامی جائیدادیں بنانے کا مقدمہ درج کیا اور اسی مقدمے میں نجف حمید بھی ایک درجن سے زائد ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں۔

Read more

وہ ملک جو اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کے خلاف عدالت میں چلا گیا

جنوری 2024 میں، امریکی شہر بوسٹن کی ایک عدالت نے ایک ایسے کیس کی سماعت کی منظوری دی جو امریکہ کی کچھ قدیم ترین اسلحہ ساز کمپنیوں کے مستقبل پر گہرے اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ یہ مقدمہ سات اسلحہ ساز کمپنیوں اور ایک ڈسٹری بیوٹر کے خلاف ہے۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گاہک تربوز خریدنے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں لوگ عموماً اسے رمضان کے دوران کھانا پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اس کا جوس پسند کرتے ہیں مگر آج کل گاہک اسے خریدنے اور کھانے سے خوفزدہ ہے۔ مگر کیوں؟

Read more

ملائیشیا میں ’اللہ‘ کے نام والی جُرابیں بیچنے کے الزام میں سپر مارٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج

ملائیشیا کا آئین شہریوں کو ہر مذہب کی پیروکاری کرنے کی آزادی دیتا ہے لیکن ملک کا سرکاری مذہب اسلام ہے اور یہاں رہنے والے دو تہائی شہری مسلمان ہیں۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کیا عماد وسیم اور محمد عامر پاکستان کی ضرورت تھے؟

کرکٹ مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بورڈ مینیجمنٹ کی تبدیلی اور ایک آدھ سیریز کی بنیاد پہ عجلت میں فیصلے لیے جاتے رہے ہیں جن سے نہ صرف تسلسل خراب ہوتا ہے بلکہ افراد کا اعتماد بھی مجروح ہوتا ہے۔

Read more

شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ کیا ہے اور اس نے روس پر حملہ کیوں کیا؟

نام نہاد ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ گذشتہ نو برس سے اس خطے میں متحرک ہے لیکن حالیہ مہینوں میں یہ مرکزی ’دولتِ اسلامیہ‘ کی سب سے خطرناک ذیلی شاخ بن کر اُبھری ہے جو کہ اپنی سفاکی اور ظلم و جبر کے حوالے سے جانی جاتی ہے۔

Read more

پاکستان اور انڈیا کے درمیان تجارت بحال کرنے میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گذشتہ دنوں برطانیہ میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انڈیا کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کا عندیہ دیا جسے انڈیا اور پاکستان دونوں کے کاروباری طبقے نے مثبت پیشرفت قرار دیا ہے تاہم دونوں ممالک کے معیشت اور سفارتکاری کے ماہرین اس معاملے پر مختلف آرا رکھتے ہیں۔

Read more

پتنگ کی ڈور سے گلا کٹنے سے نوجوان کی موت: ’عید کے بعد اس کی شادی ہونا تھی‘

پتنگ کی خطرناک ڈور سے بچنے کے لیے ان دنوں میں ہر موٹر سائیکل سوار کو چاہیے کہ وہ اپنے موٹر سائیکل پر ’انٹینا‘ لگا کر رکھے۔ اس طرح وہ پتنگ کی ڈور سے محفوظ رہیں گے۔

Read more

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، اسرائیل کی چار یورپی مُمالک کو تنبیہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے تمام یرغمالیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے چار یورپی ممالک کو متنبہ کیا کہ اُن کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے جاری منصوبہ بندی اس تنازع کو کم کرنے کے لیے ہونے والے مُمکنہ مذاکرات کے امکانات کو کم کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔

Read more

ہولی: گائے کے پیشاب سے بننے والا پیلا رنگ جو ہندوستان سے پوری دنیا میں پھیل گیا

نایاب نیلے معدنیات، حنوط شدہ لاشوں کے باقیات اور گائے کا پیشاب۔ یہ تینوں چیزیں ایک دوسرے سے کافی مختلف ہیں مگر ایک زمانے میں انھی تینوں کی مدد سے مختلف رنگ بنائے جاتے تھے۔

Read more

کباب بنانے اور چوکیدار کی نوکری سے ایوارڈ یافتہ ماہرِ نفسیات بننے کا سفر: ’میرے پاس رہنے کی جگہ بھی نہیں تھی‘

پروفیسر ہانکر اپنی شناخت ایسے شخص کے طور کرتے ہیں جن کو ذہنی مسائل کا سامنا ہے لیکن انھوں نے اس کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے

Read more

گلگت سے ’اغوا‘ ہونے والی کم عمر بچی کی مانسہرہ میں شادی: ’میری بیٹی نے صرف چھ جماعتیں پاس کی ہیں‘

گلگت سے تعلق رکھنے والی ایک کم عمر بچی اپنے گھر سے جماعت خانے قرآن پڑھنے گئی مگر واپس گھر نہیں آئی۔ ان کے والد مقامی تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کروا چکے تھے۔ پھر دو دن بعد اہل خانہ کو خبر ملی کہ اس بچی کا خیبر پختونخوا میں کسی ’16 سالہ‘ لڑکے سے نکاح ہو گیا۔

Read more

سعودی عرب کا مشہور جاپانی سیریز ڈریگن بال کی طرز پر پہلا تھیم پارک بنانے کا اعلان

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشہور جاپانی اینی میٹڈ سیریز ڈریگن بال پر مبنی تھیم پارک بنائے گا، جس پر اس سیریز کے مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔

Read more

انڈین گرل بینڈ ’وش‘ آئی پاپ کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروانے کے لیے پرعزم

انڈیا میں لتا منگیشکر، آشا بھوسلے اور شریا گھوشال جیسی خواتین گلوکاروں کی ایک طویل تاریخ ہے۔ موسیقی میں نوراں سسٹرز کی بھی کامیاب جوڑی رہی ہے۔ تاہم، ماضی میں انڈیا میں لڑکیوں کے بینڈز کو کچھ خاص پذیرائی نہیں ملی ہے۔

Read more

آواز کی نقل کے ذریعے آن لائن فراڈ کیسے ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

مصنوعی ذہانت کا استعمال کر کے مالی فراڈ کسی شخص کی آواز یا شکل کی ہو بہو نقل کر کے انجام دیے جا رہے ہیں اور اس دوران کہیں کوئی ثبوت بھی نہیں چھوڑا جاتا جس کے باعث اس واقعے کی تفتیش بھی مشکل ہوتی ہے۔

Read more

جینسن ہوانگ: جو ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سربراہ بننے سے پہلے بیت الخلا اور برتن دھوتے رہے

ہوانگ کو آج ’گھنٹہ، سال اور شاید دہائی کا آدمی‘ سمجھا جاتا ہے مگر ہوانگ کی کہانی مشکلات، خطرات اور سخت محنت سے خالی نہیں رہی۔ اس کہانی میں بیت الخلا دھونے اور ویٹر کے طور پر کئی کھنٹوں تک مشقت کرنا بھی شامل ہے۔

Read more

ماسکو: کنسرٹ ہال حملے کے سوگ میں صدر پوتن کیا سوچ رہے ہیں؟

ایک اہم سوال یہ بھی ہے کہ کریملن اس تباہ کن حملے پر کیا ردعمل ظاہر کرے گا؟ کیا روس کی قیادت یوکرین جنگ میں ممکنہ اضافے کا جواز پیش کرنے کے لیے کروکس سٹی ہال میں جو کچھ ہوا اسے استعمال کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے؟

Read more

انسپکڑ ذیشان کاظمی: کراچی آپریشن کے ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ اور ’خوف کی علامت‘ کو کیسے قتل کیا گیا

کراچی آپریشن میں ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ کہلائے جانے والے انسپکٹر ذیشان کاظمی کو یہ کہہ کر بلوایا گیا کہ ایک شخصیت ان کا ’مسئلہ‘ حل کر سکتی ہے۔ ’دعوت خاص‘ کے اس ماحول میں صرف شعیب یا قاتل ہی جانتے تھے کہ کباب بنانے والے اور کھانا لانے والے ویٹرز اور محافظین اصل میں کوئی اور ہیں۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ’ٹکٹ پاکستانی نے دلوایا مگر سپورٹ انڈیا کو کریں گے۔۔۔‘ نیو یارک میں بڑے مقابلے کے بڑے دام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اس بار پاکستان اور انڈیا نیو یارک میں آمنے سامنے ہوں گے۔ جہاں مقامی شائقین کرکٹ کو اس بات کی خوشی ہے وہیں انھیں ان میچوں کے لیے ٹکٹس حاصل کرنے میں خاصی مشکل بھی ہو رہی ہے۔

Read more

’پی سی بی کو گھوم پھر کر واپس انھی کھلاڑیوں کے پاس کیوں جانا پڑا؟‘

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا تو رواں سال جون میں سجے گا تاہم مارچ کے اس آخری ہفتے میں قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ لینے والے دو کھلاڑیوں کی یکے بعد دیگرے ریٹائرمنٹ کی واپسی کے اعلان نے بعض شائقین کو چونکا دیا مگر کچھ لوگوں کو پہلے سے ہی اس کی توقع تھی۔

Read more

تاریخ نہ سہی، کیلنڈر ہی سیدھا کر لو

اگر زرا سی چھان پھٹک کر لی جاتی تو محض 19 برس پرانی حقیقت کی تصدیق ہو سکتی تھی کہ قرار دادِ لاہور 22 مارچ 1940 کو ایک کمیٹی نے مرتب کر کے 23 مارچ کو عام بحث کے لیے پیش کی۔ یہ بحث 24 مارچ کی رات تک جاری رہی اور پھر اسے منظور کر لیا گیا۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم بات سے بات۔

Read more

گانے اور طنز و مزاح میں ماہر پنجاب کی میراثی برادری جنھیں دیکھ کر انگریز بھی حیران رہ گئے

پنجاب کی عام بول چال میں میراثی کا لفظ دریا، مٹی اور زراعت کی طرح عام ہے۔ نئی زندگی کی آمد کی خوشی ہو یا کسی کے مرنے پر سوگ، یہ مواقع میراثی کے بغیر ادھورے سمجھے جاتے تھے۔

Read more

’سفارش بھی چلتی ہے اور میرٹ بھی۔۔۔‘ پاکستان کے سول ایوارڈز ہر سال متنازع کیوں ہو جاتے ہیں؟

پاکستان میں ہر سال 23 مارچ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈز مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ان کی خدمات کے اعتراف میں دیے جاتے ہیں۔ لیکن یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ ان ایوارڈز میں ’سفارش‘ اور دباؤ‘ کا بھی عمل دخل ہوتا ہے۔

Read more

جنوبی وزیرستان کے 1200 پولیس اہلکار دو دن سے ہڑتال پر کیوں ہیں؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے تقریباً بارہ سو پولیس اہلکار گذشتہ روز سے ہڑتال پر ہیں۔ لوئر جنوبی وزیرستان کے چھ تھانوں توئی خولہ، سپین، تنائی، شکئی، اعظم ورسک، زغزائی اور ان سے منسلک چوکیوں میں جاری ہڑتال کو اتوار کے روز دوسرا دن ہے۔

Read more

’ان کہی‘ کی ایک قسط کے آٹھ سو روپے ملتے تھے: شہناز شیخ

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے مقبول ترین ڈراموں میں سے ایک ’ان کہی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی شہناز شیخ کا کہنا ہے کہ 1980کے دور میں جب یہ سیریل منظرِعام پر آیا تو اس وقت انھیں ایک قسط کے 800 روپے ملتے تھے۔

Read more

40 لاکھ یوٹیوب سبسکرائبرز والے عرفان، جو کبھی ایک رکشہ ڈرائیور تھے

ایک صبح ہم عرفان سے ان کے دفتر چنئی میں ملے۔ انھوں نے ہم سے اپنے ابتدائی سفر، یوٹیوب چینل کی ترقی، مشہور شخصیات کے انٹرویوز اور حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے بہترین مواد تخلیق کار کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بارے میں بات کی۔

Read more

شہریار خان کی وفات: بھوپال کی شہزادی عابدہ سلطان کے بیٹے کا شاہی محل سے ملیر تک کا سفر

سابق سیکریٹری خارجہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان 89 برس کی عمر میں سنیچر کو وفات پا گئے ہیں۔ وہ 29 مارچ 1934 کو بھوپال کے ’قصر سلطانی پیلس‘ میں پیدا ہوئے۔ شہریار خان کا بھوپال کے شاہی محل سے کراچی کے ملیر کے بنا بجلی کے گھر تک کے سفر اور پھر سفارتکاری سے لے کر کرکٹ سفارتکاری تک کے احوال۔

Read more

ماسکو حملہ: کیا روس نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کیا؟

بہت سے ذریعے ہوتے ہیں جن کی مدد سے دو ممالک ایک دوسرے سے خفیہ معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں، چاہے یہ ممالک دوست نہ بھی ہوں اتحادی نہ بھی ہوں تب بھی ان معلومات کا تبادلہ ہوتا ہے اور بطور خاص ان مواقع پر جب شہریوں پر حملوں کا خطرہ ہو۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ماسکو نے انتباہ کو مسترد کیا۔

Read more

اغواکاروں سے مذاکرات: وہ شخص جو بغیر معاوضہ لیے ’نرم لہجے میں بات کر کے‘ یرغمالیوں کو رہا کرواتا ہے

نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے ایک تھنک ٹینک سینٹر فار ڈیموکریسی اینڈ ڈویلپمینٹ کے مطابق شمال مغربی نائیجیریا میں 100 سے زیادہ گروہوں میں تقریباً 30 ہزار ڈاکو کام کرتے ہیں۔

Read more

جب ’ٹرولز‘ سے تنگ آ کر لالہ کو وضاحت دینا پڑی: ’عمران بھائی سے متاثر ہو کر کرکٹ شروع کی‘

سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو یوم پاکستان پریڈ میں شرکت سے ایک روز قبل ایک وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کرنا پڑا۔ یہ نہ تو ان کی فاؤنڈیشن کے بارے میں ہے، نہ کرکٹ کے بارے میں نہ ہی ان کے دبئی میں چلنے والے پاکستانی ریستوران کے بارے میں۔

Read more

پاکستان میں ٹی وی ریٹنگ سسٹم کیا ہے اور اس کا کسی ٹی وی چینل کی آمدن سے کیا تعلق ہوتا ہے؟

چند روز پہلے نجی ٹی وی چینل ٹیلن نیوز کی جانب سے ایک پوسٹ فیس بُک اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی گئی تھی جس میں ٹیلن ادارے نے بتایا کہ ان کا ادارہ مزید نشریات چلانے کا متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ ان کے چینل کی ریٹنگ کم ہونے کی وجہ سے انھیں غیر مستحکم معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور اس وجہ سے انھیں اپنا ادارہ ہی بند کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

کوہستان: ’بغیر طلاق کے بیوی سے نکاح‘ کرنے والے شخص کا شوہر کے ہاتھوں قتل

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں ایک زیرِ حراست شخص کو احاطہِ عدالت میں غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ہے۔ ملزم مقتول کے خلاف اغوا کے مقدمے میں مدعی تھا اورکہا جا رہا ہے کہ جیل میں موجود خاتون کی جان کو بھی خطرہ ہے۔

Read more

شہزادی کیتھرین میڈلٹن: کالج کی ہاکی ٹیم کی کپتانی سے شاہی محل تک کا سفر

پرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن نے کہا ہے کہ وہ کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔ اپنے کالج میں مقبول اور سمجھدار سمجھی جانے والی کیتھرین کا شاہی محل تک کا سفر کسی خواب سے کم نہیں۔

Read more

12 سالہ فلسطینی بچی جس نے پورا خاندان کھو دیا: ’میں نے کمبل اٹھایا تو میرے ننھے بھائی کا سر کٹا ہوا تھا‘

یہ 2 دسمبر 2023 کی صبح ہے، اور 12 سالہ الما جارور غزہ شہر کے مرکز میں ایک پانچ منزلہ عمارت کے ملبے تلے تین گھنٹے سے زائد عرصے سے دبی ہوئی ہیں۔اس کی درد میں ڈوبی چیخیں زمین کے اندر سے آتی ہیں۔
’میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کو دیکھنا چاہتی ہوں۔‘

Read more

ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان میں فٹبال کا مستقبل کیا ہے؟

پاکستان کی فٹبال ٹیم کے میچ دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین سٹیڈیم میں آ رہے ہیں لیکن اندرونی سیاست کا شکار رہنے والے اس کھیل کا پاکستان میں مستقبل کیا ہے؟

Read more

انسانی جسم میں سؤر کے گردے کی پیوند کاری: ’یہ لاکھوں مریضوں کو ایک نئی زندگی دے سکتی ہے‘

انسانی جسم میں لگائے جانے والے سؤر کے اس گُردے میں جینیاتی طور پر ترمیم کی گئی تھی اور اس کی وجہ یہ تھی کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں امکان تھا کہ انسانی جسم اسے قبول کرنے سے انکار کر دیتا۔

Read more

الیکٹورل بانڈز: انڈیا میں سیاسی جماعتوں کو کِن کمپنیوں نے کتنی فنڈنگ دی؟

انڈیا کے الیکشن کمیشن نے سیاسی پارٹیوں کو ’الیکٹورل بانڈز‘ کے ذریعے ملنے والی رقم کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق سنہ 2019 سے 2023 تک مختلف کمپنیوں اور شہریوں نے 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے بانڈ خریدے، جس کا تقریباً 85 فیصد حصہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو دیا گیا۔

Read more

روس کے دارالحکومت ماسکو کے کانسرٹ ہال پر حملہ، کم از کم 40 افراد ہلاک، 100 زخمی

روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق کانسرٹ ہال کے ایک تہائی حصے میں آگ لگی ہے اور چھت تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اس واقعے کی تصاویر ’خوفناک ہیں اور انھیں دیکھنا مشکل ہے۔‘

Read more

کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہوں، شہزادی کیتھرین

شہزادی کیتھرین کو لاحق کینسر کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں لیکن کینسنگٹن پیلس نے کہا ہے کہ وہ اس بارے میں پر اعتماد ہیں کہ شہزادی صحت یاب ہو جائیں گی۔

Read more

چھ برس قبل انڈیا میں ’پاکستان کی جیت پر جشن منانے‘ کے الزام میں گرفتار ہونے والے 17 نوجوان، جن میں سے ایک نے خودکشی کر لی

یہ جون 2017 کی بات ہے جب مدھیہ پردیش کے اس گاؤں سے ہزاروں کلومیٹر دور لندن میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان فاتح قرار پایا۔ چیمپئنز ٹرافی کے اس میچ کے بعد مدھیہ پردیش کے ضلع برہان پور کے گاؤں موہد کے رہنے والے 17 نوجوانوں اور 2 نابالغوں پر مقامی پولیس نے پاکستان کی جیت کا جشن منانے کا الزام لگا کر گرفتار کر لیاجو درحقیقت کرکٹ کے کھیل اور اس ہارجیت سے قطعی ناواقف تھے۔

Read more

آسٹریلیا میں ایسے بھنورے کی دریافت جسے ابتدا میں کسی پرندے کی بیٹ سمجھا گیا

آسٹریلیا میں بیٹل یعنی بھنورے کی ایک ایسی نئی قسم دریافت ہوئی کہ جسے دیکھنے والا پہلی نظر میں یہ سمجھ بیٹھتا ہے کہ ’ارے یہ تو کسی پرندے کی بیٹ ہے۔‘ اس نئے دریافت ہونے والے بیٹل یا بھنورے کو اس کے سفید اور گھنے بالوں کی وجہ سے ’پنک بیٹل‘ کا نام دیا گیا ہے۔

Read more

غزہ اور سوڈان میں غذائی بحران: قحط کیا ہوتا ہے اور اس کا فیصلہ کیسے کیا جاتا ہے؟

قحط اس وقت پڑتا ہے جب کسی ملک میں خوراک کی اتنی شدید قلت ہو جائے کہ اس کی آبادی کو شدید غذائی قلت، فاقہ کشی یا بھوک کی وجہ سے موت کا سامنا کرنا پڑے۔

Read more

لنکڈ اِن جیسے پلیٹ فارمز پر لاکھوں ’گھوسٹ ملازمتیں‘: دنیا بھر میں کمپنیاں بے روزگاروں کو دھوکا کیوں دے رہی ہیں؟

چاہے یہ اشتہارات گھوسٹ جاب ہیں، یا محض اس طرح کے نظر آتے ہیں، نتیجہ ایک جیسا ہے۔ ملازمت کے متلاشی آخر میں حوصلہ شکنی اور تھکن کا شکار ہو جاتے ہیں۔

Read more

اروند کیجریوال کی ’شراب پالیسی‘ میں گرفتاری: اب دلی حکومت اور عام آدمی پارٹی کیسے چلے گی؟

دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی حکومت کی نئی ایکسائز پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں جمعرات کی رات گرفتار کر لیا گیا۔

Read more

نمونیا سے اموات: قوت مدافعت کی کمی پاکستان میں بچوں کی جان کیسے لے رہی ہے؟

عالمی ماہرین صحت کہتے ہیں کہ پاکستان میں بچوں کی جان کی دشمن چند بڑی بیماریوں میں شامل نمونیا ان بیماریوں میں سے ایک ہے جن سے حفاظتی ٹیکہ بچوں کو بچا سکتا ہے۔ حفاظتی ٹیکے جسم میں ان بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ یہ قوت مدافعت کیا ہے اور اس کی کمی نمونیا جیسی بیماری کے ہاتھوں ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں پاکستانی بچوں کی جان کیوں لے رہی ہے؟

Read more

چاند کے بعد انڈیا کی توجہ اب سمندر پر، گہرے پانیوں کی یہ دوڑ اتنی اہم کیوں ہے؟

انڈیا کے پاس پہلے سے ہی بحر ہند کے گہرے پانیوں میں تحقیق کے لیے دو لائسنس موجود ہیں، تاہم سمندر کی گہرائیوں سے قیمتی معدنیات کے حصول کے لیے بڑی عالمی طاقتوں کے مابین جاری دوڑ میں شامل ہونے کے لیے انڈیا نے مزید دو لائسنسوں کے لیے درخواست دی ہے۔

Read more

آئی ٹی قانون میں متنازع ترمیم: انڈین سپریم کورٹ نے بی جے پی حکومت کو ’فیکٹ چیکنگ یونٹ‘ قائم کرنے سے روک دیا

انڈیا کے انفارمیشن ٹیکنالوجی رولز، 2021 میں گذشتہ برس ایک ترمیم کی گئی تھی جس کے تحت 20 مارچ کو حکومت نے اپنے زیرِ انتظام پریس انفامیشن بیورو (پی آئی بی) میں ایک ’فیکٹ چیکنگ یونٹ‘ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

Read more

ڈونلڈ لو کی امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں پیشی کیا پی ٹی آئی لابنگ کی کامیابی ہے اور پارٹی کو اس کا کیا فائدہ ہوا؟

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے امورِ خارجہ سامنے امریکہ کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو کا بیان پاکستان کے سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی زیرِ بحث رہا۔ ان کے بیان کے بعد یہ سوال پیدا ہوئے ہیں کہ کیا یہ پی ٹی آئی کی مضبوط لابنگ کا نتیجہ ہے اور پارٹی کو اس سے کیا فائدہ حاصل ہوا؟

Read more

دس رمضان: یوم باب الاسلام اور محمد بن قاسم کے سندھ پر حملے کے نقطۂ آغاز کی کہانی

اعجاز الحق قدوسی کی کتاب تاریخ سندھ کے مطابق جس وقت سندھ پر حملے کے لیے محمد بن قاسم کا انتخاب ہوا اس وقت ان کی عمر 17 سال تھی۔انھیں چھ ہزار فوجی، سینکڑوں گھوڑوں اور اونٹوں کے لشکر کے ساتھ سندھ روانہ کیا گیا اور وہ جمعے کے دن دیبل پہنچے جہاں سرزمین سندھ پر پہلی نماز جمعہ ادا کی۔

Read more

سدھو موسے والا کے نوزائیدہ بھائی کا ریکارڈ طلب: ’ہمارے پرانے زخم ابھی بھرے نہیں اور آپ ہمیں نئے دے رہے ہیں‘

سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے ویڈیو پیغام میں الزام عائد کیا ہے کہ انھیں اپنے نومولود بچے کی قانونی حیثیت سے متعلق ثبوت مانگ کر انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ سدھو موسے والا کی موت کے تقریباً دو سال بعد گزشتہ اتوار کو ان کے والدین نے آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔

Read more

حاملہ خواتین کا شدید گرمی میں کام کرنا ’بچے کی قبل از پیدائش موت کا سبب بن سکتا ہے‘

نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ شدید گرمی میں کام کرنے سے حاملہ ماؤں کے لیے پیدا ہونے والے خطرات ماضی میں لگائے گئے اندازوں کی نسبت کہیں زیادہ ہیں۔

Read more

ایران میں تبدیل ہوتا فیشن: ’یہ خواتین کی ہمت اور سوچ میں تبدیلی کا نتیجہ ہے‘

انقلاب کے بعد سے چار دہائیوں سے اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ ایرانی لباس کے انداز کو تبدیل کرنے کے معمول کو منجمد کرنے کی کوشش کی ہے اور خواتین کے جسم اور لباس پر کنٹرول کے ذریعے مثالی مسلم خواتین کے لباس کے ضابطے کے اپنے نظریے اور تشریح کو مسلط کرنے کی کوشش کی ہے لیکن گذشتہ دو سالوں میں خواتین کے لباس میں اتنی تیزی سے تبدیلیاں آئی ہیں کہ ایسی مثالیں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔

Read more

پردیپ شرما: ممبئی پولیس کے انکاؤنٹر سپیشلسٹ سے عمر قید تک کا سفر

ممبئی ہائیکورٹ نے پولیس مقابلوں کے لیے بدنام مہاراشٹر کے سابق پولیس افسر پردیپ شرما کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ پردیپ پر یہ بھی الزام عائد ہوتا رہا ہے کہ صرف اپنے انکاؤنٹر نمبر میں اضافہ کرنے کے لیے اکثر ایسے مجرمان کو بھی انکاؤنٹر کیا ہے جو غلط راہ چھوڑ کر سدھر گئے تھے۔

Read more

بھوک، قتل اور ریپ: سوڈان میں جاری ’پوشیدہ جنگ‘ میں بی بی سی کے صحافیوں نے کیا دیکھا

سوڈان کی خانہ جنگی میں پھنسے لوگوں نے بی بی سی کو بتایا کہ کس طرح انھیں ریپ، نسلی تشدد اور کھلے عام قتل کیے جانے کا سامنا رہا۔ ہمارے صحافی دارالحکومت خرطوم کے قریب محاذِ جنگ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، بعد ازاں چاڈ میں پناہ گزینوں نے انھیں اپنے ساتھ پیش آنے والے دل سوز واقعات کی تفصیلات بھی بتائیں۔

Read more

اللہ رکھیو: کشمور میں ایک بندوق بھی سکول ٹیچر کو ڈاکوؤں سے نہ بچا سکی

یہ کہانی صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کندھ کوٹ کی ہے جہاں ایک پرائمری ٹیچر ڈاکوؤں سے تنگ آ کر بندوق پہن کر سکول جانے لگے تھے۔ شکایت کے باوجود پولیس انھیں تحفظ فراہم نہیں کر سکی تھی۔ گذشتہ دنوں اسی حالت میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد مبینہ طور پر ڈاکوؤں نے ’چِڑ کر‘ انھیں قتل کر دیا۔

Read more

علی امین گنڈاپور کا رشوت سے متعلق متنازعہ بیان: ’اگر لوگوں نے خود ہی سزائیں دینی ہیں تو پھر آپ کو ووٹ کیوں دیا‘

علی امین گنڈا پور کا حالیہ بیان اگرچے معاشرے سے ایک سماجی برائی کے خاتمے سے متعلق ہے لیکن سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

افغانستان میں لاکھوں لڑکیوں کے بغیر نئے تعلیمی سال کا آغاز: ’مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میرے خواب کسی کالے گڑھے میں دفنا دیے گئے ہوں‘

بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بی بی سی کو بتایا کہ افغانستان میں اس سال 330,000 لڑکیوں کو سکول جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Read more

انڈین فوڈ ایپ کا سبزی خور کسٹمرز کے لیے الگ ڈیلیوری بوائز کا اعلان: ’پھر تو گوشت کھا کر خون عطیہ کرنے والوں سے بھی دور رہا جائے‘

کیا آپ کو اس بات سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ فوڈ ڈیلیوری ایپ پر آپ کے کھانے کا آرڈر کون آپ کے گھر پہنچاتا ہے؟ شاید آپ کو جواب ہو گا نہیں لیکن ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ انڈیا میں بہت سے لوگوں کے لیے یہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔

Read more

’ہول ارتھ کیٹلاگ‘: وہ کتاب جو انٹرنیٹ سے بھی پہلے گوگل کا کام کرتی تھی‘

سنہ 2005 میں سٹینفورڈ یونیورسٹی، کیلیفورنیا میں اپنی تاریخی تقریر میں ٹیکنالوجی کمپنی اپیل کے بانی سٹیو جابز نے بتایا کہ ’جب میں چھوٹا تھا، تو ’دی ہول ارتھ کیٹلاگ‘ کے نام سے ایک حیرت انگیز کتاب کی اشاعت ہوئی تھی، جسے میری نسل کے لوگ ایک مقدس کتاب مانتے تھے۔‘

Read more

وہ شہزادی کیٹ تھیں یا ان کی کوئی ’ہمشکل‘، سوشل میڈیا پر بحث

سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ویلز کی شہزادی کیٹ اپنے شوہر کے ساتھ ایک فارم پر گھوم رہی ہیں، اور یہی خبر اخبار دی سن میں بھی شائع ہوئی ہے جس کے بعد ان کی ہمشکل ہونے سے متعلق قیاس آرائیاں اور سازشی نظریات گردش کر رہے ہیں۔

Read more

سدھو موسے والا کی والدہ کے ہاں آئی وی ایف کے ذریعے دوسرے بچے کا جنم، یہ تکنیک کیا ہے اور اس کے لیے کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

پنجابی پاپ گلوکار سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور اور والد بلکور سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بچے کی پیدائش کا چرچا اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور نے اس بچے کو آئی وی ایف تکنیک کے ذریعے جنم دیا ہے۔ مگر یہ تکنیک ہے کیا؟

Read more

’لوہے کے پھپیپھڑوں‘ نے کیسے دورِ جدید کے انتہائی نگہداشت یونٹ کی بنیاد رکھی؟

آئرن لنگ اپنے وقت کی بہت اہم ایجاد تھی جس کے ذریعے سینکڑوں افراد کا پولیو سے بچاؤ ممکن ہوا۔ اس آلے کے ذریعے پولیو سے متاثرہ شخص کے مفلوج پھیپھڑوں کو کام کرنے میں مدد کے لیے ہوا کا دباؤ فراہم کیا جاتا تھا۔ آئرن لنگ کی ایجاد نے انتہائی نگہداشت کے یونٹ کی بنیاد رکھی۔

Read more

’سی پیک کا دل‘ گوادر حالیہ بارشوں میں کیوں ڈوب گیا اور یہ سمندر میں کیسے دھنس رہا ہے؟

ان بارشوں کی وجہ سے گودار شہر نے ایک تالاب کی شکل اختیار کرلی لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا سنہ 2005 سے لے کر سنہ 2024 تک گوادر پانچ بار زیر آب آچکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سیلابی صورتحال صرف بارشوں کی وجہ سے ہے یا اس میں گوادر کی تیز رفتار ترقی اور منصوبہ بندی کا بھی عمل دخل ہے؟

Read more

’سائبر فلیشنگ‘: برطانیہ میں 15 برس کی لڑکی کو اپنے عضو تناسل کی تصویر بھیجنے والے کو قید کی سزا

برطانیہ میں سائبر فلیشنگ کے نئے قانون کے تحت ایک پیڈو فائل یعنی بچوں کی طرف جنسی رغبت رکھنے والے شخص کو قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

Read more

’میری زندگی جیسے ہوا میں جھول رہی تھی‘ الاسکا ایئرلائنز جس کے جہاز کا دروازہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر اُڑ گیا

ٹرن کہتے ہیں کہ جہاز کے اندر سے ہوا کے باہر نکلنے کا عمل 10 سے 20 منٹ تک جاری رہا۔ وہ بتاتے ہیں کہ انھوں نے اردگرد کے مسافروں کی جانب دیکھا تو کسی کو یقین نہیں آ رہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے۔

Read more

ڈیرہ اسماعیل خان میں معلمہ کو قتل کرنے والی دو طالبات کو سزائے موت سُنا دی گئی

واقعے کی تفتیش کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان نے کہا تھا کہ ’ان خواتین سے ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان خواتین کی ایک اور رشتہ دار نے خواب میں دیکھا تھا کہ مقتولہ نے توہین مذہب کی ہے جس کی وجہ سے انھوں نے قتل کیا۔‘

Read more

پاکستانی حکومت کا ارشد ندیم کے لیے 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان: ’مہربانی کریں کہ ویزہ جلدی آ جائے ‘

ارشد ندیم رواں برس پیرس میں 32 برس میں پاکستان کے لیے اولمپکس میں پہلا تمغہ حاصل کرنے کے لیے پرامید ہیں تاہم ان کے پاس موجود اکلوتی جیولن بھی خراب ہو چکی ہے۔

Read more

مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص کے خاندان کا برسوں انصاف کے لیے انتظار: ’قاسم پانی مانگتا تو مشتعل لوگ اسے مارتے‘

مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قاسم اور سمیع الدین کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے قاسم کو مردہ قرار دے دیا جبکہ سمیع الدین کی کئی روز تک علاج کے بعد جان بچی تھی۔

Read more

ٹِک ٹاک سے دُنیا کو تین بڑے خطرات کیا ہیں؟

ٹِک ٹاک کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر ایک آزاد کمپنی ہے اور ان کی جانب سے ’چینی حکومت کو کبھی بھی صارفین کا ڈیٹا مہیا نہیں دیا گیا اور اگر ہم سے مانگا بھی جاتا تب بھی ہم نہیں دیتے۔‘

Read more

’بابر، بابر‘ کے نعروں سے ’میچ ونر‘ تک، پی ایس ایل 9 نے کیسے عماد وسیم کے کیریئر میں نئی روح پھونک دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے فائنل میں جو کھلاڑی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے وہ اور کوئی نہیں بلکہ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم ہیں جن کی پانچ وکٹوں اور فیصلہ کن باری نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو گذشتہ تین فائنل کھیلنے والی ٹیم ملتان سلطانز کے خلاف جیت سے ہمکنار کرایا۔

Read more

اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟

وائٹ ہاؤس کے اہلکار اور امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اور القسام بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف مروان عیسیٰ اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ مروان عیسیٰ حماس کے عسکری ونگ عز الدين القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر تھے۔ حماس نے اس ہلاکت پر تاحال سرکاری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Read more

بلڈ شوگر ڈائیٹ کیا ہے اور اگر آپ کو ذیابیطس نہیں تو ڈاکٹر اس سے گریز کا مشورہ کیوں دیتے ہیں؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ شوگر مانیٹر ان لوگوں کے لیے ضروری نہیں ہے جو ذیابیطس کا شکار نہیں ہیں۔ ایسا کرنے سے غذائیت کی کمی کا مسئلہ بن سکتا ہے۔

Read more

’شاداب خان کی ماسٹر کلاس بازی لے گئی‘: سمیع چوہدری کا کالم

یونائیٹڈ کے بولنگ پلانز پرفیکشن کے عکاس تھے۔ شاداب خان کی کپتانی ماسٹر کلاس کی سی تھی اور عماد وسیم کی بولنگ جس تزویراتی دانش اور ورائٹی سے مالا مال تھی، وہاں سلطانز کے بلے بازوں کا بھی شاید اتنا قصور نہیں تھا کہ ایسی بہترین بولنگ کے جواب میں اس سے بہتر بیٹنگ کاوش ممکن بھی نہیں ہوتی۔

Read more

افغانستان میں پاکستانی کارروائی کا نشانہ حافظ گل بہادر گروپ، جو ’گڈ طالبان‘ کے نام سے مشہور ہوا

اکتوبر2021 میں افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ طالبان کے مختلف دھڑوں سے بات چیت کی جا رہی ہے۔ اس میں ایک گروپ حافظ گل بہادر کا بھی تھا۔

Read more

ریو پارٹی میں سانپ کا زہر سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے ایلویش یادیو کون ہیں؟

26 سالہ گلوکار اور یوٹیوبر ایلویش یادیو پر الزام ہے کہ وہ اپنی پارٹیوں میں سانپ کے زہر کا انتظام کرتے تھے اور اپنی ویڈیوز میں بھی زندہ سانپوں کا استعمال کرتے تھے۔

Read more

افغانستان میں کارروائی کا نشانہ حافظ گل بہادر گروپ اور تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگرد تھے، دفتر خارجہ پاکستان

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے پیر کی صبح سرحد کے قریب افغانستان کی حدود میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اس آپریشن میں حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد ہدف تھے جو ٹی ٹی پی کے ساتھ پاکستان میں متعدد حملے کرنے میں ملوث ہیں۔

Read more

’19 لاکھ روپے خرچ کر کے آیا لیکن کالج میں کلاس روم ہے نہ عملہ‘ کینیڈا کے سٹوڈنٹ ویزا پر ایجنٹ کیسے فراڈ کرتے ہیں؟

سہج پریت سنگھ کا کہنا ہے کہ نہ تو ایجنٹ فون اٹھاتا ہے اور نہ ہی کالج اس معاملے میں کوئی ٹھوس جواب دے رہا ہے۔ ان کے مطابق، چندی گڑھ میں مقیم ایجنٹ نے خود ان کے کورس اور کالج کا فیصلہ کیا تھا اور انھیں ویزے کی ٹینشن نہ لینے کو کہا تھا۔

Read more

انڈیا کی گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں غیر ملکی طلبہ پر تشدد: ’تراویح پڑھنے پر مشتعل ہجوم نے ہم پر حملہ کیا‘

انڈیا کی گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نمازِ تراویح کے دوران بعض غیر ملکی طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد اب پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

روس کے انتخابات میں ولادیمیر پوتن کی جیت کیوں یقینی تھی؟

کریملن نے یقینی بنایا تھا کہ ولادیمیر پوتن کے خلاف کوئی بھی ایسا حریف نہ کھڑا ہو جس کی کوئی ساکھ ہو، اس لیے یہ بات یقینی تھی کہ وہ پانچویں مرتبہ بھی روس کے صدر بننے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

Read more

’میرا بھائی پہلی مرتبہ پنجابی میں گا رہا ہے‘: ایڈ شیرن اور دلجیت کا پنجابی گانا سوشل میڈیا پر وائرل

برطانوی گلوکار ایڈ شیرن نے پہلی مرتبہ ممبئی میں اپنے کنسرٹ کے دوران پنجابی زبان میں گانا گایا ہے جس سے ان کے مداح سحر میں مبتلا ہوگئے ہیں اور ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

Read more

کیا سورج سے نکلنے والی تابکاری اور پروٹون شعاعیں ہمارے فون اور کمپیوٹر میں خرابی کی وجہ بن سکتی ہیں؟

چونکہ سورج سے اچانک بے حد بڑی شعاعوں کا زمین کی طرف آنا ایک پریشان کن امکان کو جنم دیتا ہے۔ مستقبل میں سورج سے نکلنے والے ذرات کے مقناطیسی طوفان کمپیوٹرز میں بڑے پیمانے پر خلل کا باعث بن سکتے ہیں۔

Read more

ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جو کالے دھندوں سے کمائے اربوں ڈالر سے صدارتی امیدواروں کی فنڈنگ کرنے لگا

کراچی کے پٹنی محلے کی کچی پکی گلیوں کا بھولو بینکاک کےعالیشان اپارٹمنٹ، دبئی کے مہنگے ترین ہوٹلز اور موزمبیق دارالحکومت ماپوتو کے پُر تعیّش جُوا خانوں تک پہنچ کر حاجی ابرہیم، بھولو کیسے بنا؟ انڈر ورلڈ کی کمائی سے صدارتی انتخابات کی فنڈنگ کیسے کرنے لگا؟

Read more

سدھو موسے والا کا ’نیا جنم‘: ’یہ میرے لیے اُسی جیسا ہے، وہی چہرہ، وہ نین نقش‘

سدھو موسے والا کے والد نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعے سدھو کے چھوٹے بھائی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ہے۔ سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش پر اُن کا ہر چاہنے والا خوش ہے اور کہہ رہا ہے کہ ’لیجنڈ کبھی مرتے نہیں‘۔

Read more

پاکستان چھوڑ کر انڈیا جانے والے ہندو خاندان اب وہاں کے متنازع شہری قانون سے نالاں کیوں؟

انڈین حکومت نے پاکستان بنگلہ دیش اور افغانستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے ہندو خاندانوں کو شہریت دینے کے لیے شہریت کا ترمیمی قانون سی اے اے نافذ کردیا گیا ہے تاہم پاکستان سے جانے والے کئی ہندو خاندان اس سے نالاں ہیں۔

Read more

اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ سیاسی نہیں نفسیاتی ہے

مہرے بھی تھک گئے ہیں اور بازی دیکھنے والے بھی۔ تھک تو کھلاڑی بھی گیا ہے پھر بھی کھیلے چلا جا رہا ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

نو فلائی لسٹ: ’مریم نواز نے خود ضمانت دی کہ ملیکہ بخاری وطن واپس آ کر قانون کا سامنا کریں گی‘

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ انھیں مطلع کیا گیا ہے کہ ان کا نام نو فلائی لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس ضمن میں انھوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ لیکن یہ نوفلائی لسٹ کیا ہے اور کون اس میں نام ڈال یا نکال سکتا ہے۔

Read more