مرینا کوپیل: پیر کا خون آلود نشان، انگوٹھی میں پھنسا بال اور سیکس ورکر کا قتل جو 30 برس تک معمہ بنا رہا

لندن میں ایک شخص کو 30 برس قبل ہونے والے ایک قتل کا مجرم قرار دیا گیا ہے اور اس کی شناخت اس کے پیر کے خون آلود نشان اور انگوٹھی میں پھنسے بال سے کی گئی ہے۔

Read more

الیکشن 2024: وہ امیدوار جنھوں نے ’خیرات کی نشست‘ ٹھکرائی اور کھلے دل سے شکست تسلیم کی

آٹھ فروری کے عام انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کے لیے سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے جس دوران مبینہ دھاندلی کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔ مگر بعض ایسے امیدوار بھی ہیں جنھوں نے کھلے دل سے اپنی شکست تسلیم کی، اس بات سے بھی قطع نظر کہ وہ ووٹوں کی گنتی میں جیتے یا ہارے۔

Read more

نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا اور عوام پر اس کا کتنا بوجھ پڑے گا؟

پاکستان میں الیکشن ہوتے ہی نگران وفاقی حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے عام گھریلو صارفین کے بلوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔

Read more

آسٹریلیا سیریز ’کھیلنے سے انکار‘ پر حارث کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم: ’پی سی بی کھلاڑیوں کے ساتھ پانچ سال کے بچوں جیسا سلوک کر رہا ہے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رؤف کو حالیہ دورۂ آسٹریلیا کے ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بننے سے انکار کرنے پر سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

سیاسی رہنما کا وائرل جملہ تشہیر کے لیے استعمال کرنے پر کریم پر تنقید: ’ایسی زبان استعمال کر کے آپ مزید تقسیم کا حصہ بن رہے ہیں‘

کریم کی جانب سے گذشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے ساتھ ساتھ کریم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے صارفین کے موبائل فونز پر نوٹیفیکیشن بھی بھیجا گیا کہ ’پروگرام ۔۔۔ ؟‘ ٹوٹیفیکشن میں ساتھ یہ بھی لکھا کہ ’اگلے پلان کو پکا بناؤ، پہلے سے کریم بک کرواؤ۔‘

Read more

جے یو آئی کی پارلیمانی سیاست سے ممکنہ دستبرداری کی دھکمی: مولانا فصل الرحمان کے ’غصے‘ کی وجہ کیا؟

بی بی سی نے مذہبی امور کے ماہرین سے بات کر کے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ کیا جے یو آئی (ف) واقعی پارلیمانی سیاست سے دوری اختیار کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے اور اگر ایسا ہے تو پھر اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

Read more

’عظیم فتح‘: یوکرین کا بھاری ہتھیاروں اور فوجی سامان کو منتقل کرنے والے بڑے روسی جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین کی مسلح افواج نے دعوٰی کیا ہے کہ روس کا ’سیزر کونیکوف‘ نامی بڑا بحری جنگی جہاز کریمیا کے ساحل پر ڈوب گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کو علی الصبح کریمیا میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جو ظاہر کرتی ہیں کہ اس جنگی جہاز کو یالٹا قصبے کے جنوب میں حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ یوکرین کے انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ نے اس حملے کی ایک مبینہ ویڈیو بھی جاری کی ہے جس کے بارے

Read more

تاریخ کا دھارا موڑنے والے اُس عالمی رہنما کی رہائی کی کہانی جنھیں ’دنیا کی نظروں سے چھپا کر‘ 27 سال قید میں رکھا گیا

11 فروری 1990 کو مقامی وقت چار بج کر 12 منٹ پر نیلسن منڈیلا وکٹر ورسٹر جیل سے اپنی اس وقت کی اہلیہ وینی کا ہاتھ تھامے 27 برس کی قید کے بعد جیل سے باہر نکلے تھے۔ ایک وقت تھا جب وہ جنوبی افریقہ کے سب سے مطلوب ترین شخص تھے۔

Read more

’سٹینڈ اپ گرل‘ کی زارا نور عباس: ’بیٹا تیرا منہ ٹوبہ ٹیک سنگھ جیسا کیوں ہے!‘

بی بی سی اردو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں اداکارہ زارا نور عباس نے کہا کہ اُنھیں پنجابی جُگت ہی زیادہ سمجھ میں آتی تھی کیونکہ وہ اُن کے سکرپٹ سے کافی قریب تھی۔

Read more

کیا تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت سے مخصوص نشستیں حاصل ہو پائیں گی؟

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے منگل کو یہ اعلان کیا گیا تھا کہ اس نے قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر اپنا حصہ لینے کے لیے مجلس وحدت المسلیمین اور جماعت اسلامی سے الحاق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

93 سالہ جوڑا جنھوں جو ہاتھوں میں ہاتھ یوتھنیشیا کے ذریعے موت کو گلے لگا لیا

’بے خوف اور متاثر کُن۔‘ دی رائٹس فورم نے اپنے بانی اور نیدرلینڈ کے سابق وزیر اعظم ڈراس وان اگٹ کی موت کا اعلان اس بیان کے ساتھ کیا۔ وین اگٹ نے اپنی اہلیہ یوجین کے ہمراہ یوتھنیشیا کے ذریعے موت کو گلے لگا لیا۔ دونوں میاں بیوی کی عمر 93 سال تھی جب 5 فروری کو دونوں ‘ایک ساتھ اور ہاتھوں میں ہاتھ” تھامے وفات پائے۔ دی رائٹس فاؤنڈیشن کے مطابق، ان کی صحت کی مسلسل بگڑتی ہوئی وجہ

Read more

نواز شریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم کیوں نہیں بن پائے اور مستقبل کی سیاست میں اُن کا کیا کردار ہو گا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی سربراہی میں بننے والے ممکنہ مخلوط حکومت کے لیے نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مگر وہ کیا وجوہات ہیں جن کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا اور کیا مستقبل کی سیاست میں نواز شریف کا کردار محدود ہو جائے گا؟

Read more

نوجوان ٹینس سٹار زینب کی وفات: نوجوان کھلاڑیوں میں اچانک حرکتِ قلب بند ہونے کا عارضہ کتنا عام ہے؟

پیر کو کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس سٹار زینب علی اسلام آباد میں اپنا میچ کھیل کر واپس آئیں تو معمول کے مطابق نہانے کے لیے گئیں لیکن پھر کبھی واپس نہ لوٹیں۔

Read more

کیا تہران ایئرپورٹ پر ہونے والی ایک ’حادثاتی ملاقات‘ سلمان رُشدی کے خلاف ایرنی فتوے کی وجہ بنی؟

فتویٰ جاری ہونے سے چھ مہینے پہلے دُنیا بھر میں اس کتاب کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے ہو رہے تھے۔ انڈیا سمیت متعدد ممالک میں اس کتاب پر پابندی عائد کر دی گئی تھی اور پاکستان میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں متعدد افراد ہلاک بھی ہوئے تھے۔

Read more

نوکریوں کی منڈی میں لچک اور کھربوں ڈالر کے وظیفے۔۔۔ امریکہ کی معیشت نے یورپ کو کیسے پیچھے چھوڑا؟

دنیا بھر کے ممالک نے عالمی وبا کے دوران معاشی چیلنجز کا سامنا کیا مگر ایک ملک سب سے مضبوط بن کر ابھرا۔ امریکہ نہ صرف تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے جہاں مزدوروں کی مانگ ہے بلکہ ملک میں مہنگائی کی شرح بھی کم ہو رہی ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو امریکہ نے یورپ اور دنیا بھر کے دوسرے امیر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Read more

’نیو دبئی‘ کہلائے جانے والا ملک جہاں تیل کی دولت زندگیاں بدل رہی ہے: ’لگتا ہے پورے مُلک نے لاٹری جیت لی ہے‘

اب تک اس ملک میں تقریباً 11 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت ہو چکے ہیں لیکن حالیہ اندازوں کے مطابق یہ حجم 17 ارب بیرل تک پہنچ سکتا ہے۔

Read more

قطر میں سزائے موت کے منتظر انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟

قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد رہائی کو انڈیا میں حکومت اور وزیر اعظم مودی کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے لیکن بی جے پی رہنما نے شاہ رخ خان کا نام لے کر ایک نیا موڑ دے دیا ہے

Read more

’پارٹی سِٹی‘ سے اسلامی جمہوریہ تک: ایران میں 45 برس قبل انقلاب برپا کرنے والے ’پرانے انقلابی‘ آج کیا سوچتے ہیں؟

پینتالیس سال قبل ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب نے ایران کی تاریخ کو بدل کر دکھ دیا تھا، لیکن اب اس انقلاب میں حصلہ لینے والوں کی ایسی تعداد بھی ہے جو سمجھتی ہے کہ جو انھوں نے کیا وہ ٹھیک نہیں تھا۔

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سازی کے معاملے پر کہاں کھڑی ہے اور مسلم لیگ کو کس حد تک سپورٹ کرے گی؟

گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سازی میں مسلم لیگ ن کی حمایت کرنے کا اعلان کیا لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ نہیں ہو گی۔

Read more

کیا انتخابات میں ملنے والی عوامی پذیرائی عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا کر سکتی ہے؟

عام انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد پاکستان کا سیاسی منظرنامہ یکسر بدل چکا ہے اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بڑی تعداد میں کامیاب ہو کر وفاق اور صوبائی اسمبلیوں میں پہنچنے کے لیے تیار ہیں۔ کیا الیکشن میں ملنے والی عوامی پذیرائی عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے کشیدہ تعلقات بہتر کرنے اور متعدد کیسوں میں ممکنہ ریلیف کا باعث بن سکتی ہے؟

Read more

’وار ٹائم وزیرِ اعلیٰ‘: سکواش کے بہترین کھلاڑی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کو ہرانے والے علی امین گنڈا پور کون ہیں؟

علی امین گنڈا پور ہیں کون ہیں اور جماعت کے لیے صوبائی سطح پر جماعت کے لیے وہ کون سے کام کیے جن کے باعث ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا اور وہ حلقے میں مولانا فضل الرحمان کو ہرانے میں کامیاب ہوئے۔

Read more

انڈیا کے کسان ایک بار پھر سڑکوں پر: ’خاردار تاریں چین یا پاکستان کی سرحد پر نہیں بلکہ کسانوں کو روکنے کے لیے لگائی گئی ہیں‘

کسانوں کی تنظیموں کو مارچ سے روکے رکھنے کے لیے ریاستی دارالحکومت چنڈی گڑھ میں پیر دیر رات تک حکومتی اہلکاروں اور کسان رہنماؤں کے درمیان بات چیت ہوتی رہی لیکن وہ بار آور ثابت نہ ہو سکی۔

Read more

’فارم 45 کے مطابق جیت رہے تھے، فارم 47 آیا تو ہار گئے۔۔۔‘ الیکشن کمیشن انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیسے کرے گا؟

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد جہاں تمام جماعتیں کامیابیوں پر جشن منا رہی ہیں وہیں ہارنے والے امیدوار اپنے مخالفین کے خلاف دھاندلی کی شکایات کرتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی وفاق اور پنجاب میں مجلسِ وحدت المسلمین اور خیبرپختونخوا میں جماعتِ اسلامی کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی: رؤف حسن

پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے وفاق اور پنجاب میں مجلسِ وحدت المسلمین کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں جماعتِ اسلامی کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے حکومت بنائی جائے گی۔ خیال رہے کہ اس وقت تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواران آزاد ہیں اور انھیں الیکشن کمیشن کی طرف سے حتمی نتیجے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے تین دن تک کسی جماعت میں شمولیت

Read more

پیپلز پارٹی مسلم لیگ نون کے امیدوار کو ووٹ دے گی، وفاقی کابینہ کا حصہ بننے میں دلچسپی نہیں : بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت کی تشکیل یقینی بنانے کے لیے مسلم لیگ نون کے امیدوار کو ووٹ دے گی۔ تاہم وفاقی کابینہ میں شمولیت میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ’پیپلز پارٹی کے پاس وفاقی حکومت بنانے کا مینڈیٹ نہیں ہے، اس لیے میں وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہوں۔ ‘ انھوں نے کہا کہ

Read more

اب کرنا کیا ہے؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

عمران خان کی سیاست سے لاکھ اختلاف مگر سچ تو یہ ہے کہ تمام اندازے، بیانیے ،قیافے اور تخمینے قطعی طور پر مسترد ہو چکے ہیں۔ اس کا کریڈٹ عمران خان کو بالکل نہیں جاتا بلکہ اُن قوتوں کو ضرور جاتا ہے جو غیر مقبول ہوتی چلی جا رہی ہیں۔

Read more

غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘

بی بی سی عربی کی ایک دستاویزی فلم میں ایمبولینس کے عملے کو دکھایا گیا ہے جو جنگ کے پہلے مہینے میں زندگیاں بچانے کے لیے سب کچھ خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

Read more

مودی کے ہاتھوں متحدہ عرب امارات میں مندر کا افتتاح: کیا یہ عرب دنیا میں پہلا ہندو مندر ہے؟

27 ایکٹر پر محیط اس مندر کو راجستھانی گلابی پتھر اور اطالوی ماربل کی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی آج یعنی 13 فروری کو متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ دیگر مصروفیات کے علاوہ وہ ابوظہبی میں 14 فروری کو (بی اے پی ایس ہندو) نامی مندر کا افتتاح بھی کریں گے جس کے بارے میں انڈیا بھر میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ

Read more

کیا واقعی دیوارِ چین چاند سے نظر آتی ہے اور اسے بنانے والے مزدود اِسی دیوار میں دفن ہیں؟

اس کی لمبائی کے اندازے 2400 کلومیٹر سے 8000 کلومیٹر طویل کے درمیان لگائے جاتے رہے مگر سنہ 2012 میں چین کی وزارت برائے ثقافتی ورثہ نے آثار قدیمہ کی ایک تحقیق کی اور اس میں انکشاف کیا گیا کہ اس کی کل لمبائی تقریباً 21 ہزار کلومیٹر ہے۔

Read more

ذاتی شناخت، خاندانی اثرورسوخ یا پارٹی ووٹ بینک: بڑے مقابلوں میں جیتنے والی خواتین کی کامیابی کا سہرا کس کے سر؟

اگر جنرل نشستوں پر کم پارٹی ٹکٹ ملنے کے باوجود پہلے سے زیادہ خواتین جیت کر آ رہی ہیں یا دوسرے نمبر پر آ رہی ہیں تو سیاسی جماعتیں مردوں کے مقابلے میں زیادہ خواتین کو ٹکٹ دینے میں کیوں ہچکچاتی ہیں؟

Read more

’سلیپ ڈائیورس‘ یا سوتے وقت کی طلاق: جوڑوں میں یہ نیا رجحان کیا ہے اور اس میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

اس تحقیق سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ یہ رجحان ’90 کی دہائی میں پیدا ہونے والوں‘ (وہ نسل جو اس وقت 28 اور 42 سال کے درمیان ہے) کے درمیان زیادہ ہے، جہاں تقریباً نصف 43 فیصد نے جواب دیا کہ وہ اپنے ساتھی سے الگ سوتے ہیں۔

Read more

چترال سے جنرل نشست پر کامیاب ہونے والی ثریا بی بی، جن کی جیت میں خاتون ووٹرز نے اہم کردار ادا کیا

ثریا بی بی نے مزید کہا کہ ’میں 2007 سے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہوں اور اس دوران اچھے برے وقت دیکھے، ہم نے دھرنوں میں شرکت کی اور لاہور میں جب ضرورت تھی ہم ادھر بھی موجود تھے اور مجھے ٹکٹ ملنا بھی شائد میری جماعت کے لیے جدو جہد اور میری کارکردگی کی بنیاد پر ملا ہے۔

Read more

انڈین میڈیا میں پاکستان کے انتخابات پر تبصرے: ’یہ الیکشن پاکستان کرکٹ کے میچز جیسا ہے، آپ کو معلوم نہیں، اس سے کیا توقع کریں‘

’ہندوستان ٹائمز‘ میں ایک مضمون میں لکھا گیا کہ پاکستان کے انتخابی نتائج ان تجزیہ کاروں کے لیے بھی بہت چونکا دینے والے ہوں گے جنھوں نے اس عمومی اصول پر اپنا نتیجہ اخذ کیا تھا کہ پاکستان کی فوج کا ہر چیز پر کنٹرول ہے۔

Read more

شوہر کی وفات کے دو سال بعد حاملہ ہونے والی خاتون: ’یہ سب معجزے کی طرح لگتا ہے‘

ایستھر نے کہا کہ ’سٹورٹ ہمیشہ بچے کی زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ رہیں گے اور میں اس بات کو یقینی بناؤں گی کہ وہ اپنے والد کی کہانی اور وراثت کے بارے میں جاننے والا ہو۔‘

Read more

پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جما رہا ہے؟

ماہرین کی رائے ہے کہ ایرانی رہنما اپنے اقتدار کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ ایران مشرق وسطیٰ کا سب سے بااثر ملک بننا چاہتا ہے۔ اسرائیل اور امریکہ سے براہ راست لڑائی کیے بغیر وہ چین اور روس کے ساتھ مل کر اپنی طاقت بڑھانا چاہتا ہے۔

Read more

آزاد امیدواروں کی ’سرپرائز انٹری‘ اور جوڑ توڑ: ن لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے پاس کیا آپشنز موجود ہیں؟

اب سیاسی جوڑ توڑ، احتجاج، ملاقاتوں اور وعدوں وغیرہ کا یہ سلسلہ ہمیشہ تو نہیں چلتا رہے گا۔ یہاں بھی آئین پاکستان نے ایک حد مقرر کر رکھی ہے کہ الیکشن کے بعد سیاسی جماعتوں کے پاس کتنا وقت ہے جس میں وہ حکومت سازی کے لیے ہوم ورک مکمل کریں۔

Read more

وسیم قادر کی ’گھر واپسی‘: تحریک انصاف اپنے حمایت یافتہ امیدواروں کو کسی دوسری جماعت میں شمولیت سے روک سکتی ہے؟

یہ الیکشن سے ٹھیک ایک دن پہلے کی بات ہے جب سات فروری کی شام این اے 121 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار وسیم قادر کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران کہتے ہیں کہ ’آٹھ فروری کی رات پورا پاکستان عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے گا۔‘

Read more

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز جسے پہلے صدام حسین کی فوج نے ڈبویا اور پھر اس کا اپنا حجم اس کے زوال کا باعث بنا

اپنی 30 سالہ زندگی کے دوران ’سی وائز جائنٹ‘ کو ’دنیا کا سب سے بڑا جہاز‘، ’انسانوں کا بنایا گیا سب سے بڑا جہاز‘، ’سب سے زیادہ تیل لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا جہاز‘ جیسے کئی خطابات ملے۔

Read more

اجمل خان: ’چہرہ دیکھ کر مرض کا پتا لگا لینے والے‘ حکیم جو مسلم لیگ اور کانگریس دونوں کے صدر رہے

اب آپ اس قد آور شخصیت کی انتہائی معمولی نظر آنے والی قبر کے پاس کھڑے ہیں جو کبھی ہندوستان کی اہم سیاسی جماعتوں کانگریس، مسلم لیگ اور ہندو مہاسبھا کے صدر ہوا کرتے تھے۔

Read more

قطر میں ’جاسوسی‘ کے الزام میں سزائے موت پانے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران رہا، سات واپس انڈیا پہنچ گئے

بحریہ کے سابق افسران کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے انڈیا نے کہا ہے کہ’ہم قطر کے امیر کی طرف سے ان شہریوں کی رہائی اور انھیں وطن واپسی کی اجازت دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔‘

Read more

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج بدلنے کے الزامات: الیکشن فراڈ کیا ہے اور اس سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہوتا ہے؟

پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے مبینہ دھاندلی اور ووٹوں کی گنتی میں ہیرپھیر جیسے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ مگر انتخابی دھاندلی یا الیکشن فراڈ کیا ہوتا ہے اور اس کے جمہوریت پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟

Read more

جسم کو توانا اور دماغ کو تیز رکھنے والی سبزی چقندر کے پانچ ایسے فوائد کہ آپ اس کا استعمال شروع کر دیں

آپ کی فٹنس اور صحت کی سطح کچھ بھی ہو چقندر اسے بہتر کرنے کا ایک اچھا نسخہ ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں ایسے مادے پائے جاتے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے مفید ہیں۔

Read more

ووٹ کو نہ سہی خود کو ہی عزت دے دو

ویسے بھی جو خاکی و نوری افلاطون اس نسل کے تاحیات مامے بننے پر مصر ہیں وہ زیادہ سے زیادہ پانچ دس برس جئییں گے یا اپنے عہدوں پر رہیں گے۔ بعد میں بھی تو انہی لڑکے لڑکیوں نے ملک چلانا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

’پی ڈی ایم 2.0‘: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کی صورت میں کن آپشنز پر غور؟

الیکشن 2024 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق اب تک پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اب جبکہ کسی بھی جماعت کے پاس سادہ اکثریت موجود نہیں ہے تو آئندہ بننے والی ممکنہ مخلوط حکومت کا خاکہ کیا ہو گا؟

Read more

راولاکوٹ کی بنجوسہ جھیل کی برف میں دھنس جانے والے سیاح: ’کلمہ پڑھنا شروع کر دیا تھا، ایسا لگا کہ اب آخری وقت آ گیا ہے‘

برفباری کے دوران سیاحتی مقامات کی تفریح پرخطر بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ یہی کچھ 24 برس کے سہراب افتخار اور ان کے ایک دوست کے ساتھ ہوا جو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع بنجوسہ جھیل کے نظارے سے محظوظ ہونے گئے مگر پھر جھیل پر موجود برف کی تہہ میں پھنس گئے۔ ایک مشکل ریسکیو آپریشن کی کہانی۔

Read more

ایئرلائن ٹریکنگ سے ٹیلر سوئفٹ اور ایلون مسک جیسی شخصیات کو پریشان کرنے والے طالبعلم: ’یہ پرواہ کیے بغیر کہ کون کیا ہے، یہ سب کرتا ہوں‘

امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک یونیورسٹی کے طالب علم کو دنیا کے چند امیر ترین اور طاقتور لوگوں کو دق اور پریشان کرنے کی عادت سی ہو گئی ہے۔ لیکن وہ یہ کام کیسے کرتے ہیں؟

Read more

ویاگرا استعمال کرنے والے مردوں میں ’الزائمر کا خطرہ کم ہو سکتا ہے‘

ایک تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ جو مرد عضو تناسل کی کمزوری سے منسلک عارضے (ایریکٹائل ڈسفنکشن) کے لیے ویاگرا جیسی دوا کا استعمال کرتے ہیں ان میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔

Read more

’ٹینک بہت قریب ہے، مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔۔‘ کار میں چھپی فلسطینی بچی کی آخری کال جو فائرنگ کے دوران کٹ گئی

غزہ شہر سے گذشتہ ماہ لاپتہ ہونے والی ایک چھ سالہ بچی اپنے کئی رشتہ داروں اور انھیں بچانے کی کوشش کرنے والے دو طبی عملے کے ساتھ مردہ پائی گئی ہے

Read more

الیکشن 2024: کیا ایسے ہی نتائج متوقع تھے؟ اب اگلا منظر نامہ کیا ہوگا؟

پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے بارھویں عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد اُمیدواروں نے دونوں بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی پر سبقت حاصل کر لی ہے۔ دونوں بڑی جماعتیں اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وفاق میں بغیر اتحاد کے حکومت سازی کرسکیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگلا منظر نامہ کیا بننے جارہا ہے؟

Read more

’ان کی آنکھوں میں نہ دیکھیے گا‘: ایل سلواڈور کے بدنام زمانہ جیل میں صحافیوں نے کیا دیکھا؟

ایل سیلواڈور کی حکومت نے صحافیوں کو بدنام زمانہ سیکوٹ جیل کا دورہ کروایا جہاں کہا جاتا ہے کہ خطرناک گینگسٹر حراست میں ہیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار بتاتی ہیں کہ انھوں نے وہاں کیا دیکھا۔

Read more

انڈیا کے اہم سرکاری امتحانات میں نقل کے خلاف سخت قوانین کے باوجود یہ رکنے کا نام کیوں نہیں لے رہی؟

انڈیا کی پارلیمنٹ نے سرکاری ملازمتوں اور سرکاری کالجوں میں داخلوں کے امتحانات میں دھوکہ، نقل، فریب اور جعل کو روکنے کے لیے ایک نیا سخت قانون منظور کیا ہے۔

Read more

یوکرین جنگ کے بعد مغربی ملک کے صحافی کو روسی صدر کا پہلا انٹرویو ’لڑائی روکنی ہے تو ہتھیاروں کی سپلائی روکنا ہو گی‘

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فروری سنہ 2022 میں یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے بعد کسی مغربی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا تھا۔ لیکن پوتن کا رواں ہفتے مشہور امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو دیا گیا ایک انٹرویو گذشتہ جمعرات کو نشر ہوا۔

Read more

انڈیا: ریاست اتراکھنڈ میں مدرسے کی عمارت کو گرائے جانے پر پرتشدد ہنگامے، پانچ ہلاک

انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں جمعرات کی شام مبینہ طور پر غیر قانونی مسجد اور مدرسے توڑے جانے کے خلاف ہونے والے تشدد میں پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

Read more

عمران خان کو چھوڑ کر اپنی سیاسی جماعتیں بنانے والے خود اپنی نشستیں بھی کیوں نہ جیت سکے؟

پاکستان میں عام انتخابات میں اب تک کے نتائج کے مطابق جہاں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی کامیابی نے سیاسی بساط پر ہلچل مچائی ہے وہیں ان سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے ایسے حیران کن نتائج بھی سامنے آئے ہیں جو پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو چھوڑ گئے تھے۔

Read more

انتخابات کے نتائج سے مزید تقسیم کا خدشہ: ’پاکستان نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا‘

کیا ان انتخابات کے بعد ملک میں استحکام آئے گا؟ فی الحال ایسا ہوتا مشکل نظر آ رہا ہے کیونکہ عوام اور سیاسی جماعتیں اب بھی ایک تقسیم کا شکار نظر آ رہی ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پاس اس جیت کے بعد کیا آپشنز ہیں؟

الیکشن کمیشن پاکستان کے ابتدائی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے 2024 کے عام انتخابات میں فتح حاصل کی ہے۔ ان میں سے اکثر کو عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حمایت حاصل تھی۔

Read more

رات بھر الیکشن کمیشن میں کیا ہوتا رہا اور انتخابی نتائج مرتب کرنے کا نظام کیسے ’ناکام‘ ہوا؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ہیڈ کوارٹرز میں موجود عملہ الیکشن کے نتائج الیکشن مینیجمنٹ سسٹم (EMS) کے بجائے مینوئلی (یعنی کاغذات پر) یکجا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

Read more

مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘

یہ اسرائیل کے شمال ترین قصبے میٹولا جانے کے لیے ایک سنسان راستہ ہے جو تین اطراف سے لبنان کی سرزمین سے گھرا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے لبنان کے سب سے طاقتور مسلح گروپ حزب اللہ نے بھی تین جانب سے گھیر رکھا ہے۔

Read more

دنیا کے بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ پر جانے والوں کو اب اپنا پاخانہ جمع کر کے واپس بیس کیمپ لانا پڑے گا

جو کریں گے وہ واپس بھی لانا ہو گا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کرنے والوں کو اپنا پاخانہ اپنے ساتھ واپس بیس کیمپ لانا ہوگا جہاں اسے ٹھکانے لگایا جائے گا۔

Read more

کیا پاکستان میں پولنگ کے روز موبائل سروس کی بندش کا نشانہ تحریک انصاف ہے؟

یہ یقین دہانیاں دیگر ووٹرز کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور ووٹرز کے لیے زیادہ تسلی کا باعث بنیں اور اس کی وجہ یہ تھی کہ حکومتی کریک ڈاؤن کے نتیجے میں تحریک انصاف نے عام انتخابات 2024 کے لیے اپنی انتخابی مہم چلانے کے لیے ڈیجیٹل ذرائع پر زیادہ اکتفا کیا تھا اور پولنگ کے روز بھی اپنے ووٹرز کی رہنمائی کے لیے مختلف آن لائن ذرائع کا بندوبست کر رکھا تھا۔

Read more

دنیا کے قدیم سیاحتی مقامات جہاں لوگ انسانی باقیات کی خوفناک تاریخ دیکھنے آتے ہیں

پیرس میں ٹِک ٹاک کے ایک حالیہ ٹرینڈ نے ہولناک قسم کی سنسنی پھیلا رکھی ہے۔ وائرل ویڈیوز میں لوگوں کو شہر کے نیچے قرون وسطی کے دور کی زیر زمین مقبروں میں گھستے ہوئے دکھایا گیا ہے، جہاں تقریباً 60 لاکھ مردہ لوگوں کی ہڈیاں تاریک سرنگوں میں فرش سے چھت تک بھری ہوئی ہیں۔

Read more

چنئی کا ’آخری یہودی‘ جو تاریخ میں اپنے آپ کو زندہ رکھنے کے لیے کوشاں ہے

ڈیوڈ نے 2020 میں ایک پراپرٹی کی تنازع کے سبب ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر انڈیا چھوڑ دیا تھا اور آج کل وہ اپنے خاندان کے ساتھ جرمنی میں مقیم ہیں۔ لیکن اُن کا کہنا ہے کہ چنئی ان کے لیے ہمیشہ پہلا گھر رہے گا اور وہ انڈیا میں اپنی برادری کے ثقافت اور تاریخ کو محفوظ رکھنے کی پوری کوشش کریں گے۔

Read more

خفیہ ایجنسیوں اور جاسوس یونٹس پر مشتمل اسرائیل کا پیچیدہ انٹیلیجنس نظام کیسے کام کرتا ہے؟

اسرائیل پر حملوں کے بعد تقریباً ہر اسرائیلی شہری یہ سوال پوچھتا ہوا نظر آیا کہ ملک کو کسی بھی حملے سے بچانے کے لیے بنایا گیا 70 برس پرانا سکیورٹی اور انٹیلیجنس نظام کیسے پلک جھپکتے ہی منہدم ہو گیا؟

Read more

’خواتین بچوں کو دودھ پلانے کے قابل نہیں رہیں گی‘: جب برصغیر میں پیسے والے اور پڑھے لکھے لوگ ہی ووٹ ڈال سکتے تھے

برطانیہ کے ہندوستان پر قبضے کو لگ بھگ 43 سال ہو چکے تھے جب اس نے مقامی لوگوں کو اپنے نمائندے چُننے کا اختیاردیا۔ لیکن یہ مقامی افراد عام لوگ ہرگز نہیں تھے۔

Read more

بلوچستان میں الیکشن سے ایک دن قبل دو دھماکے: ’وہ افراد ہلاک ہوئے جو کراچی سے یہاں صرف ووٹ ڈالنے آئے تھے‘

بلوچستان کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن سے ایک روز قبل دو دھماکوں میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 43 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تاحال کسی گروہ کی جانب سے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔ یہ دونوں دھماکے اِن حلقوں کے امیدواروں کے انتخابی دفاتر کے باہر ہوئے ہیں۔

Read more

تاریک مادے اور توانائی سے بنی 95 فیصد کائنات سے پردہ اٹھانے کے لیے سائنسدانوں کا نیا منصوبہ

سویٹزرلینڈ میں دنیا کے سب سے بڑے پارٹیکل ایکسلریٹر، لارج ہیڈرون کولائیڈر (ایل ایچ سی) پر کام کرنے والے محققین نے ایک نئے اور اس سے کئی گنا بڑے سُپر کولائیڈر کے منصوبے کا مجوزہ جمع کرایا ہے۔

Read more

وہ خصوصیات جو ایک سویٹر کو ’زندگی بھر کا ساتھی‘ بناتی ہیں

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی ایک تحقیق کے مطابق چھوٹے پارکوں اور علاقوں میں بھیڑوں کی مٹرگشت کا اثر انسانوں پر بھی پڑتا ہے اور ان کے خوشی کے احساسات میں اضافہ ہوتا ہے۔ ممکنہ طور پر اسی طرح ایک اچھا سویٹر حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Read more

کینیڈا کو ’آبادی کے جال‘ کا سامنا: امیگریشن کے خواہشمندوں پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

کینیڈا دنیا بھر میں اپنی اوپن ڈور امیگریشن پالیسی کے لیے جانا جاتا ہے اور اس پالیسی کی بدولت، دنیا بھر سے پچھلے کئی برسوں میں لاکھوں ہنر مند افراد کینیڈا آئے۔ مگر اب یہ نعمت زحمت میں تبدیل ہو رہی ہے۔

Read more

پی سی بی کے خوابوں کا گھڑ سوار شہزادہ: سمیع چوہدری کا کالم

نہ تو کوئی مخالف امیدوار نامزد ہوا، نہ ریجنز کے نمائندگان اپنا ووٹ بغل میں چھپائے کوئی بھاؤ برت پائے اور نہ ہی کوئی تنازع اٹھنے پایا۔ بس، رومانوی ناولوں کی افسانوی ہیروئنوں کی طرح، اچانک ایک صبحِ روشن، پی سی بی کو بھی اپنے خوابوں کا گھڑ سوار شہزادہ مل گیا۔

Read more

’اسلام مالدیپ کی بقا کا ضامن‘: کیا صدر معیزو کا ملک کے اسلامی تشخص کے بارے میں بیان انڈیا کی جانب کوئی اشارہ ہے؟

مالدیپ کے صدر نے پارلیمان سے اپنے پہلے خطاب میں انڈیا کا نام لیے بغیر ملک کی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کے لیے قومی ڈیفنس فورس بنانے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

لاہور کے شاہی محلے کا نام ہیرا منڈی کیسے پڑا؟

ہیرامنڈی کو اس کا موجودہ نام تقریباً 250 سال پہلے ملا۔ اس کا نام مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دیوان ہیرا سنگھ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اکبر کے دور میں لاہور شہر سلطنت کا مرکزی شہر تھا۔ اس وقت ہیرا منڈی کا علاقہ شاہی محلّہ کہلاتا تھا۔

Read more

نواز شریف اور عمران خان: کرکٹ سے سیاست اور رفاقت سے عداوت تک کا سفر

دونوں کو کرکٹ کھیلنے کا شوق تھا اور کرکٹ ہی دونوں کے ایک دوسرے سے تعارف کی وجہ بھی بنی اور اکثر عمران خان ان دنوں کا حوالہ اپنی سیاسی تقاریر میں بھی دیا کرتے تھے۔ پاکستان کی تخت یا تختہ کی سیاسی بساط کا حصہ بننے والے نواز شریف اور عمران خان نے رفاقت سے سیاسی عداوت تک کا سفر کیسے طے کیا؟

Read more

اُتراکھنڈ کا یونیفارم سول کوڈ مسلمانوں کی زندگیوں کو کیسے متاثر کرے گا؟

فی الحال انڈیا میں سبھی مذاہب کے یہ معاملات اپنے اپنے پرسنل لا کے تحت نمٹائے جاتے ہیں مثلاً اگر کسی مسلمان شخص کا طلاق یا وراثت سے متعلق مسئلہ ہے تو عدالتیں ان کا فیصلہ مسلم پرسنل قوانین کی بنیاد پر کرتی ہیں۔ تاہم انڈیا کی ریاست اُتراکھنڈ میں نافد ہونے والے یونیفارم سول کوڈ نافذ کے تحت اب کسی کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، گود لیا گیا بچہ وراثت میں حصے دار ہوگا اور نوجوان لیو ان ریلیشنشپ میں رہ سکتے ہیں۔ یہ قانون مسلمان برادری پر کیسے اثر انداز ہو گا؟

Read more

الیکشن 2024: ’حکومتیں بنانے اور گِرانے کی طاقت کا حامل‘ پاکستانی میڈیا سیاستدانوں کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیوں؟

پاکستان میں ہر عام انتخابات سے قبل اگر میڈیا پر نظر دوڑائی جائے تو اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسٹیبلمشنٹ کی مخالف سمت کھڑے سیاستدانوں یا تو کوریج ہی نہیں ملتی یا پھر غیرمتوازن ہوتی ہے۔ پاکستان کی حالیہ تاریخ کا اگر جائزہ لیا جائے تو صاف نظر آتا ہے کہ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستانی میڈیا کے ایک بڑے حصے کی ناپسندیدہ شخصیت نظر آتے تھے۔ نیوز چینلز پر پروگراموں اور اخبارات کی سُرخیاں میں ان کی مبینہ کرپشن کی کہانیاں نظر آتی تھیں لیکن اس بار خبریں تو وہی ہیں لیکن ان کی جگہ عمران خان نے لے لی ہے۔

Read more

اسرائیل غزہ تنازعے کے درمیان میکڈونلڈز کی فروخت متاثر: ’جب تک جنگ جاری ہے بہتری کی امید نہیں‘

امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈز نے انڈیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے گاہک کھو دیے ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ کمپنی کا بظاہر اسرائیل کی حمایت کرنا ہے جس کے باعث صارفین کی جانب سے ان کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔

Read more

’مظلوم پشتونوں کی آواز‘ سمجھی جانے والی پشتون تحفظ موومنٹ تقسیم کیسے ہوئی اور اب کہاں ہے؟

پشتونوں کو بظاہر متحد کرنے والی تحریک اس وقت شدید تقسیم کے نتیجے میں آنے والے الیکشن میں اسی تحریک سے ابھرنے والے کئی افراد اور تنظیمیں بطور سیاسی جماعت اور آزاد امیدوار حصّہ لے رہے ہیں۔

Read more

امریکہ میں ملازمتوں کے نئے مواقعوں اور تنخواہوں میں اضافے نے ماہرین معیشت کو حیران کیوں کر رکھا ہے؟

امریکہ میں جنوری 2024 میں ملازمتوں کے 353,000 نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں جبکہ اوسطاً فی گھنٹہ تنخواہ میں بھی اضافہ ہوا ہے جو ماہرین معیشت کے اندازوں کے بالکل برعکس ہے۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

امریکہ کا وہ غیرمعمولی اور پراسرار کونا جسے برسوں تک کسی نے تلاش کرنے کی ہمت نہیں کی

یہ ایک ایسا مقام ہے کہ جو آپ کو اس بات کی یاد دہانی کرواتا ہے کہ مہم جوئی کے لامتناہی اور غیر متوقع مواقعے امریکہ کے اس مقام پر موجود ہیں اور فاصلہ ہے تو سہی مگر نا ہونے کے برابر۔

Read more

روسی خلاباز کا خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا نیا ریکارڈ: ’میں اپنا پسندیدہ کام کرنے کے لیے یہاں ہوں ریکارڈ بنانے کے لیے نہیں‘

کیا آپ خلا میں تقریباً ڈھائی سال گزارنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں؟ یہ اپنے آپ میں ایک انوکھا خیال ہے لیکن ایک روسی خلاباز نے یہ کارنامہ کر دکھایا ہے۔

Read more

سیاسی انفلوئنسرز اور ٹرولز کا گورکھ دھندہ جو پاکستان میں سینسرشپ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے الیکشن پر اثرانداز ہو رہے ہیں

کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے انفلوئنسرز پاکستانی میڈیا میں سنسرشپ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاسی حریفوں کو آن لائن ہدف بنا رہے ہیں۔

Read more

وفاق میں حکمراں جماعت کا فیصلہ کرنے والا شہر کراچی 8 فروری کو کس پارٹی کو ’کِنگ میکر‘ بنائے گا؟

کراچی کو ناصرف پاکستان کا معاشی مرکز قرار دیا جاتا ہے بلکہ یہ شہر وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے بھی انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ اس شہر میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد بلوچستان میں قومی اسمبلی کی مجموعی نشستوں سے بھی زیادہ ہے جہاں کبھی ایم کیو ایم اور کبھی تحریک انصاف کا پلڑا بھاری رہا۔ موجودہ انتخابات سے قبل شہر کی صورتحال کیا ہے؟

Read more

برطانوی بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص

برطانیہ کے شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، جس کا علاج جاری ہے۔ علاج کے دوران وہ اپنی عوامی مصروفیات سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گے تاہم بطور بادشاہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔

Read more

سیاسی جماعتوں کے مشہور ترانوں کی کہانی: عطااللہ کی انوکھی فرمائش، بھٹو کا جیالا شاعر اور شریف خاندان کا ’پسندیدہ گلوکار‘ جو سب کے لیے ترانے گاتا ہے

شاعروں کی جذباتی شاعری اور گلوکاروں کی جوشیلی دھنیں نہ صرف سیاسی پنڈال کو گرمائے رکھتی ہیں بلکہ یہ سیاست دانوں کے لیے عوام سے جڑے رہنے کا اضافی ذریعہ بن گئے ہیں۔ ہم نے ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے لیے ترانے لکھنے والے والے شاعروں اور گلوکاروں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے انھوں نے مشہور پارٹی ترانے کیسے لکھے اور گائے۔

Read more

14 سالہ عبادہ کا انگلینڈ جانے کے لیے موت کا سفر: ’وہ خوفزدہ تھا، اس نے بتایا کہ اس کے والدین اسے ایسا کرنے پر مجبور کر رہے ہیں‘

شام کے شہری عبادہ اور ایسر ان پانچ لوگوں میں شامل تھے جو اس رات شمالی فرانس کے ساحل سمندر پر ساحل سے چند میٹر کے فاصلے پر ڈوب گئے تھے۔ یہ لوگ نئے سال کی پندرہویں شب ایک چھوٹی کشتی میں برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والے پہلے چند افراد میں شامل تھے۔

Read more

عسکری دارالامان میں بیوہ جمہوریت کی شادی

میرے محلے میں دن میں دو ڈھائی بار کسی جماعتِ اسلامی ، ایم کیو ایم یا پی پی پی کی لاؤڈ سپیکر والی اعلانچی وین گذرتی ہے تو اچانک سے یاد آتا ہے کہ ارے ہاں جمعرات کو الیکشن بھی ہونے والے ہیں۔ پچھلے دو تین روز کے دوران تھوڑے بہت جھنڈے اور پوسٹرز بھی نظر آنے لگے ہیں۔ روایتی تام جھام، لونڈوں لپاڑوں کی موٹر سائیکل ریلیاں، نعرے بازی اور آپس میں ذومعنی فقرے بازی کا فقدان ہے۔

Read more

انڈیا: مفتی سلمان اظہری کون ہیں اور انھوں نے ایسا کیا کہا کہ گجرات پولیس نے انھیں گرفتار ہی کرلیا

اظہری کے وکیل عارف صدیقی نے اس بارے میں بتایا کہ ’پولیس نے ان کے ٹرانزٹ ریمانڈ کی درخواست دی تھی، ہم نے اس کی مخالفت کی اور ہم نے یہ بھی کہا کہ انھیں غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا ہے، قانون کے مطابق ہمیں نوٹس دیا جانا چاہیے تھا، جو ہمیں فراہم نہیں کیا گیا، انھیں دو روزہ ٹرانزٹ ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔‘

Read more

’مذہب کی سیاست‘: پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں اور اِن کے جیتنے کے امکانات کتنے ہیں؟

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مرکزی دھارے کی بڑی سیاسی جماعتوں کے علاوہ متعدد مذہبی سیاسی جماعتیں بھی اپنی قسمت آزمائی کرنے کے لیے میدان میں اُتری ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف)، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک پاکستان سمیت بہت سے مذہبی جماعتوں نے ملک بھر سے اپنے امیدوار کھڑے ہیں، مگر ان جماعتوں کے جیتنے کے کتنے امکانات ہیں؟

Read more

کیا باڈی بلڈنگ اور وقت سے پہلے ہونے والے مینوپاز کا آپس میں کوئی تعلق ہے؟

جب اڈیل جانسٹن ایک باڈی بلڈر تھیں تو ایک وقت آیا جب ان کے سر کے بال جھڑنے شروع ہوئے ان کے مسوڑوں سے خون آتا تھا، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی تھی، جلد پر خارش ہوتی تھی اور جنسی اعضا سوج جاتے تھے اور وہاں درد ہوتا تھا بعد یہ بات سامنے آئی کہ یہ ابتدائی پیری مینوپاز کی علامات ہیں۔

Read more

یمن کے حوثی جنگجو کتنے طاقتور ہیں اور ان سے مذاکرات کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟

حوثی جنگجوؤں کے پاس سب سے طاقتور افواج میں سے ایک ہے جس کی موجودگی سے دنیا اکثر چونک جاتی ہے۔ وہ ہر اس بین الاقوامی بحری جہاز پر میزائل داغ دیتے ہیں جس کا انھیں امریکہ، برطانیہ، اسرائیل سے تعلق نظر آتا ہے، یا اگر نہیں بھی نظر آتا پھر بھی۔

Read more

عمران خان کے بغیر تحریک انصاف کی انتخابی مہم: ’مشکلات اتنی ہیں کہ آپ کو سب کچھ بتا بھی نہیں سکتے‘

تحریک انصاف اپنے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے ذریعے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔ بی بی سی نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف حلقوں میں ووٹرز، سیاسی کارکنوں اور مختلف پارٹیوں کے نامزد امیدواروں سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ عمران خان اور ’بلے‘ کے بغیر یہ الیکشن ماضی کے عام انتخابات سے کیسے اور کتنے مختلف ہیں؟

Read more