جنگ، تعمیرات اور شعبدہ بازی میں استعمال ہونے والا وہ زہریلا مادہ جو کبھی موتیوں سے مہنگا تھا

برسوں پہلے ایسبیسٹوس کو اس طرح سے خطرے کے طور پر نہیں دیکھا جاتا تھا جس طرح آج دیکھا جاتا ہے۔ لیکن آج بھی بڑے سانحات اور سکینڈلز سے منسلک اس چیز کا نام دھیمے لہجے میں لیا جاتا ہے۔

Read more

مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب: ’پارٹ ٹائم سیاست دان‘ سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ تک کا سفر

مریم نواز نے حالیہ انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ایک ایک نشست پر لاہور سے حصہ لیا اور دونوں پر کامیاب ہو گئیں۔ مرکز اور پنجاب میں سامنے آنے والی پارٹی پوزیشن کے بعد ان کی جماعت نے انھیں صوبہ پنجاب کی حکومت میں رکھنے کا فیصلہ کیا تاہم انتخابات کے وقت تک یہ کہنا مشکل تھا کہ وہ پنجاب کی وزارتِ اعلٰی لے پائیں گی۔

Read more

’ہر وقت جلدی میں رہنے والی‘ دیویا بھارتی، جن کی صرف 19 برس میں ’پراسرار موت‘ آج تک معمہ ہے

25 فروری 1974 کو پیدا ہونے والی دیویا بھارتی اگر آج زندہ ہوتیں تو 50 سال کی ہو چکی ہوتیں۔ ان کا کیریئر صرف دو تین سال پر ہی محیط تھا۔ اس کے باوجود ان کی شہرت کے قصے آج بھی مشہور ہیں۔

Read more

انڈیا میں بینک پر فراڈ کا الزام: ’مینیجر نے میرے جعلی دستخط کر کے چیک بُکس بنائیں، میرے 16 کروڑ روپے ڈوب گئے‘

سی کانت کا کہنا ہے کہ ’چونکہ وہ بینک مینیجر تھے، اس لیے انھیں اُن پر اعتماد تھا لیکن صارفین کو ہوشیار رہنا چاہیے۔ انھیں اپنے اکاؤنٹ میں موجود رقم اور اس میں سے ہونے والی ٹرانزیکشنز پر ہر وقت نظر رکھنی چاہیے۔‘

Read more

مریم نواز وزیر اعلیٰ، شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار: شریف خاندان میں اقتدار کی تقسیم میں ’تبدیلی‘ کی وجوہات کیا ہیں؟

نوے کی دہائی سے 2018 کے عام انتخابات تک نواز شریف نے وفاق اور شہباز شریف نے پنجاب کے اقتدار کو اپنا مرکز بنائے رکھا۔ یوں محسوس ہوتا رہا کہ شریف خاندان کے اندر اقتدار کا یہ فارمولا باقاعد طور پر ترتیب دیا گیا تھا لیکن اب صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔ تو کیا یہ ’تبدیلی‘ محض اتفاق ہے یا کسی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے؟

Read more

خاتون کے لباس پر توہین مذہب کا الزام: ’اے ایس پی شہربانو ایک سٹار ہیں، اب ریاست متاثرہ خاتون کو تحفط دے‘

اس واقعے سے متعلق مشتعل ہجوم، خاتون پولیس آفیسر اور مذکورہ خاتون کی معذرت کی ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر کچھ صارفین خاتون کی شناخت کو محفوظ بنا کر ان کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی بات کر رہے ہیں تو چند خاتون پولیس آفیسر کی جانب سے مشتعل ہجوم کے سامنے خاتون کو بحفاظت نکالنے اور معاملہ فہمی کرنے پر ان کی بہادری کے متعلق رائے دے رہے ہیں۔

Read more

نوید انتھونی: سندھ اسمبلی کے پہلے مسیحی ڈپٹی سپیکر کون ہیں؟

بطور نائب ناظم یونین کونسل اپنا سیاسی کیریئرشروع کرنے والے انتھونی نوید سندھ اسمبلی کے پہلے مسیحی ڈپٹی سپیکر ہیں۔ یہ ان کے 19 سالہ سیاسی سفر کی داستان ہے۔

Read more

آٹھ فروری کو بوتل ہی ٹوٹ گئی

ستر کا پہلا الیکشن آدھا ملک لے گیا جبکہ بارہویں انتخاب نے الیکشن کمیشن سمیت ہر ادارے پر یقین کی آخری بوتل بھی توڑ دی اور جن نکل بھاگا۔ اب یہ جن کن کن کو روپ بدل بدل کے ڈراتا ہے؟ بس دیکھتے جائیے۔

Read more

وہ ماں بیٹا جنھوں نے لاکھوں ڈالر کے فراڈ کا پردہ فاش کیا

اپنے حصے کے لیے، وائر کارڈ کے سنگاپور آفس میں فائنانس کے نائب صدر ایڈو کورنیاوان نے مبینہ طور پر تین سابق ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایشیا میں ذیلی کمپنی کے فنڈز کو غبن کرنے کی سازش کی۔ وہ اپنی گرفتاری کے لیے انٹرپول کی جانب سے ریڈ الرٹ کے تحت بھی ہے اور اس کا ٹھکانہ معلوم نہیں ہے۔

Read more

ہداکا متسوری: 1250 سال سے جاری جاپان کا برہنہ تہوار جس میں پہلی بار خواتین بھی شریک

واشوئی واشوئی کا مطلب ’چلتے رہو، بڑھتے رہو‘ ہوتا ہے۔ یہ ہداکا متسوری یا برہنوں کے میلے کا منظر ہے جو گذشتہ 1,250 سالوں میں بمشکل بدلا ہے۔ یہ میلہ ہر سال وسطی جاپان میں موجود کونومیہ مزار پر لگتا ہے۔

Read more

کیا مودی فاشسٹ ہیں؟: مصنوعی ذہانت جیمنائی کے جواب پر مودی بھکت ناراض، حکومت گوگل کو نوٹس بھیجے گی

انڈیا کی بی جے پی حکومت وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق ایک سوال کے جواب کے سلسلے میں انٹرنیٹ کمپنی گوگل کو نوٹس بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے۔

Read more

کشیدگی کے چند ہفتوں بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کی منظوری کیوں دی؟

ایران سے پاکستان کو گیس فراہمی کے منصوبے میں گذشتہ دنوں ایک بڑی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب حکومت پاکستان کی کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے اس منصوبے کے تحت ایران کے ساتھ سرحد سے لے کر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر تک پائپ لائن بچھانے کی منظوری دی۔ دونوں ممالک ایک بار پھر اس معاہدے پر کس طرح رضامند ہوئے؟

Read more

’اوپن بُک ایگزامینیشن‘: کمرہِ امتحان میں کتابیں کھول کر پرچے حل کرنے نظام پاکستان میں قابلِ عمل ہے؟

’اوپن بُک ایگزامینیشن‘ کا مطلب یہ ہے کہ امتحان دیتے وقت طالب علم کتاب یا دیگر مطلعاتی مواد کو دیکھ کر سوالات کے جوابات لکھ سکتے ہیں۔

Read more

کیا اسرائیل حماس کا خاتمہ کر سکتا ہے؟

غزہ کی جنگ اپنے پانچویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے اور اس کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کیا اسرائیل واقعی حماس کو ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتا ہے یا اس نے اپنے لیے جنگ کا ایسا حدف مقرر کر لیا ہے جسے حاصل کرنا مُشکل ہے؟

Read more

فروغ فرخزاد: ایرانی شاعرہ جن کی تصانیف شہوت انگیز اور مخرب اخلاق کہہ کر تہران کے چوک پر نذر آتش کی گئیں

تاہم اردو دنیا میں پروین شاکر اور فروغ فرخزادہ کا موازنہ کیا جاتا ہے لیکن فروغ کے بارے میں مغربی دنیا جتنا جانتی ہے اور انھیں عالمی ادب میں جو پذیرائی حاصل ہے وہ پروین شاکر کے حصے میں نہ آ سکی ہے۔

Read more

پی ٹی آئی میں ’قیادت کا بحران‘: ’قیادت اس کو دینی چاہیے جسے عمران خان تک رسائی ہو‘

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت دیگر سینیئر پارٹی رہنماؤں کے جیل جانے کے بعد جس قیادت کے بحران کا شکار جماعت رہی ہے وہ حالیہ دنوں میں مزید عیاں ہوا ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں اور پی ٹی آئی کیسا چیئرمین چاہتی ہے؟

Read more

’سونے کی ہتھکڑیاں‘: کیا آپ بھی زیادہ تنخواہ کی لالچ میں ایک بے آرام زندگی جی رہے ہیں؟

کام کے اذیت ناک ہفتوں، تھکا دینے والی مصروفیات اور زہریلے کلچر کی شکایات کے باوجود بھی ملازمین یہی نوکریاں کرتے رہتے ہیں تاکہ بھاری تنخواہ ملتی رہے اور زندگیاں آرام سے کٹتی رہیں۔

Read more

’غزوہِ ہند‘ کے سوال پر’انڈیا مخالف فتویٰ‘: انڈیا میں بچوں کے قومی کمیشن کا نوٹس اور دارالعلوم دیوبند کو بند کرنے کے مطالبات

انڈیا کے معروف تعلیم ادارے دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے مبینہ ’انڈیا مخالف‘ فتوے پر بچوں کے حقوق کے تحفظ کے قومی کمیشن (این سی پی سی آر) نے سخت اعتراض کیا ہے۔

Read more

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘

قطر کی ایک عدالت نے حراست میں لیے جانے والے ان تمام افراد کو موت کی سزا سنائی تھی جسے بعد میں کم کر دیا گیا تھا۔ لیکن ان کی گرفتاری سے لے کر رہائی تک، کیپٹن (ر) وشیشٹھا اور ان کے ساتھیوں کو 17 ماہ قطر کی جیل میں گزارنا پڑے۔

Read more

1943 کا قحطِ بنگال: جب ماؤں نے چاولوں کے بدلے اپنے بچے تک بیچ دیے

دنیا میں کہیں بھی ان مرنے والوں کے لیے کوئی یادگار، میوزیم یا تختی تک نہیں تاہم اس قحط سے بچ جانے والے کچھ لوگ ابھی بھی زندہ ہیں اور ایک شخص ان کی کہانیاں سامنے لانے کے لیے پرعزم ہے۔

Read more

بیوی کی باتیں سن کر 17 لاکھ ڈالرز کمانے والا شخص دھوکہ دہی کا مجرم قرار

امریکہ میں کاروباری ہیرا پھیری کی روک تھام کے لیے ذمہ دار یو ایس سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے ایک شخص پر بیوی کی کاروباری گفتگو سن کر غیر قانونی طور پر 17 لاکھ ڈالرز منافع کا الزام لگایا ہے۔

Read more

قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل

10 سالہ بچے کو یہ سمجھانا مشکل ہے کہ ہمارے ہاں جیل میں وقت گزارنا وزیراعظم کے لیے تقریباً کوالیفیکیشن ہے۔ ہماری اپنی زندگی میں کوئی ایک آدھ وزیراعظم ہی ایسا ہو گا جس نے جیل نہ کاٹی ہو۔ کچھ کو جیل میں ڈال کر وزیراعظم بنایا جاتا ہے اور کچھ کو وزیراعظم بنا کر جیل میں ڈالا جاتا ہے۔ محمد حنیف کا کالم۔۔۔

Read more

یوکرین جنگ کے دو سال: لڑائی کی موجودہ صورتحال کیا ہے اور اس کا مستبقل کیا ہو گا؟

دونوں ممالک کے درمیان جنگ کا محاذ تقریباً ایک ہزار کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے اور 2022 کے موسمِ خزاں کے بعد اس میں معمولی سی تبدیلی بھی دیکھنے میں نہیں آئی ہے۔ ماہرین کی اکثریت کا خیال ہے کہ یہ جنگ 2025 سے بھی آگے جائے گی جس میں دونوں فریقین کا بھاری جانی نقصان ہوگا اور عسکری ساز و سامان کے لیے یوکرین کا انحصار اپنے اتحادیوں پر مزید بڑھے گا۔

Read more

کوہستان میں نام نہاد غیرت کے نام پر ایک اور لڑکا لڑکی قتل: ’وقوعہ پر پہنچے تو لاشیں خون میں لت پت پڑی تھیں‘

خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع کولئی پالس کوہستان کے دورافتادہ علاقے برپارو میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو فائرنگ اور کلہاڑیوں کے وار کر کے ہلاک کیا گیا ہے جو یہاں گذشتہ تین ماہ کے دوران پیش آنے والا اس نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے۔

Read more

ایپل فون ٹھیک کرنے کی ویڈیوز بنانے والا نوجوان، جس کی کمپنی کے اب آٹھ ملکوں میں فرنچائز ہیں

الیکٹرانک کی مرمت لاطینی امریکہ میں مقبول ہو چکی ہے۔ ولمر کے پاس پہلے ہی آٹھ ممالک میں 22 سروس ورکشاپیں ہیں۔ وہ کہتے ہیں ’مجھے سمجھ آ گئی ہے کہ ہمارے خطے کے لوگوں کی ترجیح ہوتی ہے کہ وہ اپنی چیزیں ٹھیک کروائیں کیونکہ ان کے لیے نئی چیز خریدنا سستا اور آسان نہیں ہوتا، اور ہم اس کام کے لیے ہیں۔‘

Read more

وہیل خوفناک آوازیں کیسے نکالتی ہے۔۔۔؟ سائنسدانوں نے یہ راز جان لیا

ان کی تحقیق سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہےکہ سمندر میں جو شور ہم مچاتے ہیں وہ وھیل کو طویل فاصلے پر دوسری وھیل سے رابطے کرنے میں کیسے روک سکتا ہے۔ یہ بات ہیمپ بیکس، بلیو وھیل اور خطرے سے دوچار دیگر وھیلز کے تحفظ کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔

Read more

ازبک پلاؤ: ’قدرتی ویاگرا‘ مگر بنانے والے کی جان ہتھیلی پر

ازبک پلاؤ ملک کی قومی ڈش ہے جسے ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور کھایا جاتا ہے۔ مگر گاہک کو اس کا ذائقہ پسند نہ آئے تو باورچی شرمسار ہو کر اپنی جان بھی لے سکتا ہے۔

Read more

چینی ٹیک فرم کا برطانیہ اور پاکستان سمیت کئی ممالک کا ڈیٹا ہیک کرنے کا دعویٰ

لیک ہونے والی دستاویزات ایشیا (بشمول پاکستان) اور یورپ میں عوامی اداروں اور کاروباروں کی کامیاب ہیکنگ کا پتا دیتی ہیں، لیکن یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ آیا ان میں سے کسی کے ڈیٹا تک رسائی ممکن ہو پائی تھی یا نہیں۔

Read more

’روڈامین بی‘: وہ کیمیائی رنگ جو دنیا بھر میں بچوں کی پسندیدہ کاٹن کینڈی کو کینسر کا سبب بنا سکتا ہے

کاٹن کینڈی کا شوخ گابی رنگ کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔ انڈیا کی ایک ریاست میں اس پر پابندی لگ گئی ہے جبگہ دیگر ریاستیں اس بارے میں سوچ رہی ہیں۔ پاکستان میں بھی کہا جاتا ہے اس کیمیائی رنگ کا استعمال کھانوں میں کیا جاتا ہے۔

Read more

’سفید فام قوم پرستی‘کی بنیاد پر دہشتگردی: پاکستانی نژاد خاندان کے کینیڈین قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا دے دی گئی ہے اور جج نے فیصلے میں لکھا کہ مجرم کا عمل ’سفید فام قوم پرست‘ دہشتگردی کے مترادف ہے۔

Read more

ختنے کرنے دوران 10 سالہ لڑکے کی موت: کیا بچوں کو اینستھیزیا دینا خطرناک ہو سکتا ہے؟

احناف تحمید نامی لڑکے کو منگل کی رات ختنے کروانے کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا اور اہلِخانہ کا الزام ہے کہ بچے کی موت اس بغیر اجازت ’مکمل طور پر بے ہوش‘ کرنے کی وجہ سے ہوئی۔

Read more

انڈین کمپنی ٹاٹا کی مالیت پاکستان کی جی ڈی پی سے بھی زیادہ کیسے ہوئی؟

آپ آئے دن یہ سنتے آ رہے ہوں گے کہ ریلائنس گروپ کے سربراہ مکیش امبانی دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ہو گئے یا پھر ارب پتی تاجر گوتم ادانی نے ان کو پیچھے چھوڑ دیا لیکن ان میں آپ کو ٹاٹا کا ذکر سننے میں نہیں آتا ہے۔ ٹیٹلی چائے سے لے کر جیگوار لینڈ روور کار اور نمک بنانے سے لے کر طیارہ اڑانے اور ہوٹلوں کا گروپ قائم کرنے تک زندگی کے مختلف شعبوں میں ٹاٹا کی جلوہ گری نظر آتی ہے۔ انڈیا کی اس سب سے طاقتور کمپنی کی مالیت پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) سے کہیں زیادہ ہے۔

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ: ضمانت کا وہ فیصلہ کیا ہے جو چیف جسٹس کے خلاف مہم کی وجہ بنا؟

اس فیصلے کے خلاف منگل سے جس مہم کا آغاز ہوا وہ پہلے پہل تو اگرچہ سوشل میڈیا تک محدود تھی اور اس میں چیف جسٹس آف پاکستان کو براہِ راست نشانہ بنایا جا رہا تھا اور انھیں دھمکیاں بھی دی جا رہی تھیں تاہم پھر دیکھتے ہی دیکھتے ملک کی اہم مذہبی جماعتیں اور ان کے رہنما بھی اس مہم کا حصہ بن گئے۔

Read more

وہ دباؤ جس کے بعد بھٹو بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوئے

بحیثیت بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کے لاہور میں استقبال کے دوران انھیں ’گارڈ آف آنر‘ یعنی 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ اس موقع پر سفارتی آداب کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے نہ صرف بنگلہ دیشی پرچم لہرایا گیا بلکہ اس کا ترانہ بھی سپیکروں پر بجایا گیا۔

Read more

آئی فون کو چاولوں میں رکھ کر خشک کیوں نہیں کرنا چاہیے؟

فونز کو چاولوں میں رکھ کر سکھانے کا خیال فوٹوگرافی کی دنیا سے آیا۔ ٹیکنالوجی سائٹ دی ورج کے مطابق یہ طریقہ 1940 کی دہائی سے استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ کیمروں اور فلموں کو نمی سے محفوظ رکھا جا سکے۔

Read more

عورت سے مرد اور پھر باپ بننے کا سفر: ’لوگوں نے کہا ایک لڑکی باپ کیسے بن سکتی ہے‘

للت جب پیدا ہوئے تو ان کو ایک لڑکی کی شناخت ملی لیکن ان کو ہمیشہ سے لگتا تھا کہ ان کے جسم میں کچھ گڑبڑ ہے۔ جب انھوں ڈاکٹر کو دکھایا تو پتا لگا کہ وہ جنسی طور پر مرد ہیں۔ ان کو تفویضِ جنس کے تین آپریشن کروانے پڑے۔ وہ اب شادی شدہ ہیں اور ایک بیٹے کے باپ ہیں۔

Read more

ماہی گیر کا بیٹا جن کا ’بھلے‘ کہنا وائرل ہوا: ’بیٹے نے کہا اگر کاسٹ میں بلال عباس ہیں تو ڈرامہ ضرور کریں‘

پاکستانی اداکار علی گُل ملاح کا، جو ہم ٹی وی کے مقبول ڈرامہ سیریل ’عشق مُرشد‘ کی تقریباً ہر قسط میں صرف ایک سین میں نظر آتے ہیں لیکن اُن کا کردار سوشل میڈیا پہ وائرل ہے۔ مقبولیت کے بعد لوگ اُنھیں ’بھلے‘ کہہ کر بھی مخاطب کرتے ہیں۔ بی بی سی اردو کے ساتھ انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ اُن کا اپنا اور کردار کا بھولا پن لوگوں کو بھا گیا ہے۔

Read more

’ایمبریو بچہ ہوتا ہے‘: عدالتی فیصلے کے بعد امریکی ریاست الاباما میں آئی وی ایف روک دیا گیا

امریکی ریاست الاباما کی میڈیکل ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’اس فیصلے کی اہمیت تمام شہریوں کو متاثر کرتی ہے اور ممکنہ طور پر کم بچے پیدا ہوں گے کیونکہ ان لوگوں کے لیے فرٹیلیٹی اور تولید کے آپشنز محدود ہو گئے ہیں جو ایک خاندان یا کنبے کے خواہشمند ہیں۔‘

Read more

روچ ڈیل گرومنگ: ’12 سال کی عمر سے میرا 100 سے زیادہ مرتبہ ریپ کیا گیا‘

برطانیہ میں روچ ڈیل گرومنگ گینگ سے متاثر ایک خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں 12 سال کی عمر سے 100 سے زیادہ مرتبہ ریپ کیا گیا اور اس دوران پولیس کا رویہ ’مایوس کن‘ تھا۔

Read more

سوشل میڈیا ’کمیونٹی نوٹس‘ کیا ہوتا ہے اور یہ پاکستان میں سیاسی مخالفین کے خلاف کیسے استعمال ہو رہا ہے؟

سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر غلط معلومات کے پھیلاؤ سے نمٹنے والا ٹول ’کمیونٹی نوٹس‘ اس وقت پاکستان میں سیاست اور معلومات کے غلط استعمال کا ذریعہ بن چکا ہے۔ مسلم لیگ نواز، پاکستان کے نگران وزیراعظم اور صحافیوں سے متعلق کمیونٹی نوٹس شائع کرنے والے اکاؤنٹس کی جانب سے صرف ایک طرح کے بیانیہ سے متعلق ہی سیاق و سباق دیا جانا کیا محض اتفاق ہے یا یہ کوئی منظّم فعل ہے۔

Read more

پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو کیا ایک کٹھن سفر کا سامنا رہے گا؟

نئے حکومتی اتحاد کے اعلان کے ساتھ ہی یہ سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں کہ یہ شراکت کتنی دیرپا اور کامیاب ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ ماضی قریب میں دونوں جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے کی قیادت اور پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

Read more

فٹنس اور ورک لوڈ: ’اگر حفیظ کے لیے فٹنس اتنی اہم تھی تو پھر اعظم خان کو کیوں چنا گیا؟‘

پاکستان کے سابق کپتان اور حال ہی میں ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے محمد حفیظ نے پاکستان ٹیم میں فٹنس کے مسائل سے متعلق متعدد متنازع انکشافات کیے ہیں جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر اس بارے میں بحث زور پکڑ رہی ہے۔

Read more

’کائنات کا سب سے جہنمی مقام‘ جو روزانہ سورج کو نگل رہا ہے

سائنسدان آج تک یہ بیان نہیں کر پائے کہ جہنم کیسا ہو گا اور شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اب تک کوئی بھی اس کہانی کو سنانے کے لیے واپس نہیں آ سکا ہے۔ جہنم کا تصور ایک ایسی جگہ ہے جو انسانی زندگی کے لیے انتہائی غیر آرام دہ، گرم اور خطرناک مقام ہو گا۔

Read more

نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام

پینورما ان دستاویزات کی چھان بین کر رہا ہے جنھیں سنہ 2020 میں حاصل کیا گیا تھا۔ ان دستاویزات کے متعلق یہ دعوی کیا گیا ہے کہ اس سے حماس کی سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو کی حد کا علم ہوتا ہے۔ یہ سنہ 2018 کے اوائل میں ہونے والی آٹھ ماہ کی مدت کا ایک طائرانہ جائزہ پیش کرتے ہیں۔

Read more

ہنٹر والی: ہندوستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی آسٹریلوی سٹنٹ وومن نادیہ کی کہانی

اداکارہ اور سٹنٹ وومین میری این ایونز، جو اپنے سٹیج کے نام ’فیئرلیس نادیہ‘ کے نام سے مشہور تھیں، نے 1935 میں جب ہندی فلم ’ہنٹر والی‘ (دی وومن ود دا ووپ) میں جلو گر ہوئی تو اُس وقت کی ہندوستانی فلم انڈسٹری میں طوفان برپا ہوگیا۔

Read more

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش: تنڈولکر نے کیا کہا اور ’اکائے‘ نام کا مطلب کیا ہے؟

انڈیا کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔

Read more

اشنا شاہ کی فلم ’چِکڑ‘: ’یہ روایتی فلموں سے ہٹ کر حقیقت کے بہت قریب ہے‘

’چِکڑ‘ نام سنتے ہی پہلا خیال یہی آتا ہے کہ یہ شاید ہمارے معاشرے کے کسی روایتی سے کردار کے گرد گھومتی دکھائی دے گی، مگر فلم میں اہم کردار ادا کرنے والی اُشنا شاہ نے بتایا کہ اس فلم کا نام ’چِکڑ‘ ایک سین کی وجہ سے رکھا گیا ہے۔

Read more

کیا نئی حکومت ملک کو تاریخی قرضوں کے چنگل سے نکال پائے گی؟

معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کو خراب معاشی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لیے ایک اکنامک مینجمینٹ منصوبے کی ضرورت ہے جس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ضروری ہے تاہم انتخابات کے بعد ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں جس سے ملکی معیشت کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے جو ملک کے قرضوں کی واپسی کو مزید مشکل بنا دے گا۔

Read more

شیر نے اس شخص کو ہی مار ڈالا جو کئی برس سے اس کی دیکھ بھال کر رہا تھا

یونیورسٹی کے ترجمان ابیودون اولاریواجو کا کہنا ہے کہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ نر شیر نے اسی شخص کو ہلاک کر دیا جو انھیں پال پوس کر بڑا کرنے اور ایک لمبے عرصے سے کھانا کھلا رہے تھے۔

Read more

87 یا 55: پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے کن حلقوں میں دھاندلی کا دعویٰ کر رہی ہے؟

تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں 180 نشستیں جیتنے اور دو تہائی اکثریت کے دعوے کس بنیاد پر اور کیوں کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی انتہائی اہم ہے کہ تحریک انصاف کے اس دعوے پر اگلا قانونی مرحلہ کیا ہے؟

Read more

انڈیا میں کسانوں نے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں، دہلی کی طرف ایک بار پھر مارچ کا اعلان

انڈیا میں کسان ووٹرز کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انتخابات سے صرف چند مہینے پہلے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت کسانوں کو مزید غصہ دلانے سے گریز کرے گی۔

Read more

یہ ’ضمیر‘ کون ہے؟

ابھی حال ہی میں ایک سول افسر کا ’ضمیر‘ انتخابات سے دس دن بعد جاگ اُٹھا ہے اور حالیہ انتخابات کی صحت کو متنازع بنا رہا ہے۔ خیر ضمیر کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے اگر ابدی نیند نہ سو گیا ہو اور جگانے کے لیے نہ تو اقبال کی نظموں کی ضرورت ہے اور نہ ہی فیض صاحب کے انقلابی کلام کی۔ البتہ ’فیض یاب ضمیروں‘ کی کسی طور کمی نہیں ہے۔

Read more

پھولن دیوی کا وہ ’انتقامی قتل عام‘، جس کے چار دہائیوں بعد صرف ایک ملزم کو سزا سُنائی گئی

فروری 1981 کے اس خوفناک دن، پھولن دیوی اور ان کے گینگ کے ممبران بہمائی گاؤں آئے، گھروں کو لوٹا اور اس کے بعد 25 مردوں کو جمنا ندی کے کنارے جمع کر کے ان پر گولیاں برسا دیں۔

Read more

’نو لُک شارٹ‘: فیس بُک سے دنیا کی نظروں میں آنے والے خواجہ نافع جنھیں شاہین نے اپنا بلا تحفے میں دیا

لاہور قلندرز کے خطرناک بولنگ اٹیک کے خلاف فتح میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جس بلے باز نے سب سے نمایاں باری کھیلی ان کا تعلق پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ہے اور نہ وہ کوئی نامور غیر ملکی کھلاڑی ہیں۔ جب گذشتہ شب کوئٹہ کی دوسری وکٹ گِرنے پر خواجہ نافع بیٹنگ کرنے آئے تو وہ پی ایس ایل میں اپنا صرف دوسرا میچ کھیل رہے تھے۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 188 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ساتویں

Read more

پاکستانی بہو کو زبردستی دوا کھلانے اور مہلک مواد پلانے پر برطانیہ میں شوہر، نند، دیور اور ساس سسر کو قید کی سزائیں

برطانیہ میں لیڈز کی کراؤن کورٹ نے ایک خاتون کو جبری طور پر ذیابیطس کی دوا اور مہلک مواد کھلانے کے الزام میں ان کے شوہر، دیور، نند اور ساس سسر کو قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

Read more

ہم اپنے دماغ کو صحت مند اور تیز کیسے بنا سکتے ہیں؟

ہمارا دماغ ایک اعصابی وائرنگ سسٹم ہے۔ دماغ میں اربوں نیوران ہوتے ہیں۔ ہمارے حسی اعضاء جیسے آنکھ، کان، ناک، منہ اور جلد بیرونی معلومات کو دماغ تک پہنچاتے ہیں۔ ’یہ معلومات نیوران کے درمیان روابط بنا کر محفوظ کی جاتی ہیں۔

Read more

تین منٹ سے بھی کم وقت میں 60 لاکھ ڈالر کی ڈکیتی میں ملوث 21 سالہ ڈکیت جن پر نیٹ فلکس سیریز بنی

اس ڈکیتی کے وقت کیون کی عمر محض 21 برس تھی۔ اپنی گرفتاری کے لیے کیون نے خود ہی پولیس کو راہ دکھائی۔ انھیں اس ڈاکے سے جو حصہ ملا تھا وہی پولیس کے لیے ثبوت بن گیا۔

Read more

امریکہ اپنے جوہری ہتھیار برطانیہ میں واقع بڑے فوجی اڈے پر کیوں منتقل کرنا چاہتا ہے؟

اطلاعات کے مطابق یہاں ذخیرہ کیے جانے والے یہ جوہری ہتھیار دوسری عالمی جنگ میں جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہیں۔

Read more

آزاد امیدوار اور نمبرز گیم: صوبہ پنجاب میں بننے والی نئی حکومت کتنی مستحکم ہو گی؟

اگرچہ 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب میں بڑی جماعت بن کر اُبھری ہے تاہم تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بھی اکثریت میں پنجاب اسمبلی پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ صوبے میں اس وقت کون سی پارٹی نمبرز گیم میں کہاں کھڑی ہے اور کیا مستقبل میں بھی اس صوبے میں اقتدار کی رسی کشی جاری رہ سکتی ہے؟

Read more

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد: کیا پی ٹی آئی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں حاصل کر پائے گی؟

جب الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد سے پوچھا گیا کہ آیا اس اقدام کے بعد پاکستان تحریک انصاف قومی اور صوبائی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں حاصل کر پائے گی، تو ان کا کہنا تھا کہ اگر سنی اتحاد کونسل نے انتخابات سے قبل خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے کوئی فہرست جمع کروائی تھی، تو ایسا ممکن ہے۔

Read more

میسٹربیشن یا خود لذتی کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟

تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ خود لذت کے اس جنسی عمل کے کچھ فوائد بھی ہیں، جیسے قوت مدافعت کو بہتر بنانا، خواتین میں ماہواری سے قبل تناؤ دور کرنا اور پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو کم کرنا۔

Read more

آگسٹو سینڈینو: اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والا جنگجو، ’بے رحم اور پرتشدد شخص‘ تھا یا ہیرو؟

نکاراگوا کے انقلابی آگسٹو سی سینڈینو جب21 فروری سنہ 1934 کی رات مناگوا میں لا لوما کے صدارتی محل میں عشائیہ کے لیے گئے تو یہ ان کے گمان میں بھی نہیں رہا ہوگا کہ یہ ان کی آخری رات ہو گی۔

Read more

پی ٹی آئی کو ’سوشل میڈیا کی پارٹی‘ کا طعنہ دینے والی جماعتیں کیسے سوشل میڈیا پر ہی اس سے شکست کھا گئیں

تھوڑا عرصہ پہلے کی بات ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ، پاکستان تحریکِ انصاف کو ’سوشل میڈیا کی جماعت‘ کا طعنہ دیتی تھیں لیکن پی ٹی آئی کو سوشل میڈیا جماعت کا طعنہ دینے والی جماعتوں کو اُس وقت ادراک نہ ہو سکا کہ اگلے الیکشن کا میدان ڈیجیٹل پلیٹ فارم قرار پائے گا۔

Read more

کے ایف سی کی تشہیر اور ’عمران خان‘ کے نعرے۔۔۔ پی ایس ایل کھیل کی بجائے دیگر چیزوں کی وجہ سے سرخیوں میں

چاہے افتتاحی تقریب کے دوران ’عمران خان‘ کے نعروں کی گونج ہو یا ایکس پر آئے روز ’بائیکاٹ پی ایس ایل‘ کی بازگشت، 18 مارچ تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ فی الحال میچز سے زیادہ دوسری چیزوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بن رہا ہے۔

Read more

دنیا میں چند دنوں کی مہمان قرار دی جانے والی دھڑ جڑی بہنیں جنھوں نے زندہ رہ کر ڈاکٹروں کے اندازے غلط ثابت کیے

مریم اور ندے جب پیدا ہوئیں تو جسمانی طور پر آپس میں جڑی اِن جڑواں بہنوں کے بارے میں خیال ظاہر کیا گيا تھا کہ وہ دنیا میں چند ہی دنوں کی مہمان ہوں گی۔

Read more

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا

کرسٹوفر ہیریسن اپنی سابقہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد تقریباً 40 سال تک قانون کی گرفت سے بچنے میں کامیاب رہے۔ ان کو لگتا تھا کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے زیادہ چالاک ہیں اور کبھی پکڑے نہیں جائیں گے

Read more

نعمتوں کا شکر اور موبائل سے دوری سمیت وہ چھ کام جو آپ کا موڈ بہتر اور مزاج خوشگوار بنا سکتے ہیں

موڈ، مزاج یا طبیعت کو بحال اور خوشگوار رکھنے کے لیے ورزش اور صحت مند غذا پر عمل پیرا رہنا صدیوں سے تسلیم شدہ حکمت عملی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ہمارے موڈ کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں، لیکن ان کے علاوہ اور بھی طریقے ہیں جن سے ہمارا موڈ بہتر ہو سکتا ہے۔

Read more

’سقوط اوڈیفکا‘: کیا اس یوکرینی شہر کی فتح ظاہر کرتی ہے کہ روس جنگ کا پانسا اپنے حق میں پلٹ رہا ہے؟

روسیوں نے یہاں اس جنگ میں بھاری نقصان برداشت کیا ہے۔ تاہم روس کے چار مہینوں کے مسلسل حملوں کے سامنے یوکرین کے دستے کم پڑ گئے اور اس کا اسلحہ و گولہ بارود ختم ہوگیا۔

Read more

آن لائن کمائی اور سرمایہ کاری کا جھانسہ: پڑھے لکھے پاکستانی نوجوان فراڈ کا شکار کیسے ہو رہے ہیں؟

حارث کہتے ہیں اُن کو یہ کام بہت آسان لگا اور ابتداً انھوں نے فوراً بتائے گئے تین چینلز سبسکرائب کر لیے۔ اس کے بعد انھیں ٹیلی گرام میسیجنگ ایپ پر ایک نمبر پر رابطہ کرنے کو کہا گیا۔ جب انھوں نے اپنے ’ٹاسک‘ کا سکرین شاٹ اور اکاؤنٹ کی تفصیلات بھیجیں تو اُن کو تھوری ہی دیر میں 600 روپے موصول ہو گئے۔

Read more

یہ ملک ہے یا ٹوبہ ٹیک سنگھ؟

سہہ پہر کے بعد میں یہ خبر سُن کے لرز گیا کہ حساس ترین پنڈی ڈویژن کا چارج ’ایک سائیکو پیتھ‘ کے ہاتھ میں تھا جس کا رابطہ ’لینڈ مافیا‘ سے ہے اور وہ خود بھی ’کرپٹ‘ ہے۔ برطرفی یا ریٹائرمنٹ یا ریاستی بیانیے کو چیلنج کرنے کے بعد ہی یہاں کیوں پتہ چلتا ہے کہ فلاں تو بدکردار تھا، بے ایمان تھا، نااہل، نشئی، نفسیاتی مریض اور غدار تھا۔

Read more

ایکس کی ایک دن بندش کے بعد بحالی: ’مقصد صرف لوگوں کی آواز دبانا اور حقائق چھپانا ہے‘

پاکستان میں تقریباً ایک دن تک سوشل میڈیا پیلٹ فارم ایکس تک صارفین کی رسائی محدود رہنے کے بعد اتوار کی شام جزوی طور پر رسائی شروع ہوئی ہے۔

Read more

رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

صدیوں کے دوران مصریوں، اشوریوں، یونانیوں، رومیوں، عثمانیوں اور انگریزوں نے اس شہر پر قبضہ کیا اور تباہی مچائی، یہاں تک کہ عرب اسرائیل تنازعہ نے اسے دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔

Read more

بچوں کے پیٹ میں درد کا سبب بننے والے کیڑوں کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

انفیکشن ان جگہوں پر ہوتا ہے جہاں سیوریج کا نظام مناسب نہیں ہے اور اگر بیت الخلا صاف نہیں ہیں تو بھی۔ کچا گوشت کھانے کے ساتھ ساتھ کیڑوں کے انفیکشن والی مچھلی کھانے سے تکلیف ہوسکتی ہے۔

Read more

ہندو تنظیم کا ’سیتا‘ اور ’اکبر‘ کا نام بدلنے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع: آپ نے لوو جہاد سُنا ہو گا، یہ لائن جہاد ہے‘

وی ایچ پی نے جلپائی گوڑی ضلع میں کلکتہ ہائی کورٹ کی سرکٹ بنچ سے رجوع کیا ہے اور اس بات پر اپنا احتجاج درج کریا ہے کہ جانوروں کے پارک میں ایک شیرنی کا نام ‘سیتا’ اور شیر کا نام ‘اکبر’ رکھا گیا ہے

Read more

ماضی قدیم میں ہمارے آباؤ اجداد آدم خود کیوں تھے اور یہ سلسلہ جاری کیوں نہ رہ سکا؟

نیٹ فلکس پر 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’سوسائٹی آف دی سنو‘ میں فلم ڈائریکٹر ہوآن انتونیو بیونا نے بڑی مہارت سے آدم خوری کے ایک حالیہ واقعے کو دوبارہ بیان کیا ہے۔ یہ فلم ایک یوراگوئے کی رگبی ٹیم کی سچی کہانی ہے جو ہوائی جہاز کے حادثے کے بعد اینڈیز کے پہاڑوں میں 72 دن تک پھنسے رہے۔ بچ جانے والے افراد کے مطابق، ان کو زندہ رہنے کے لیے مجبوراً اپنے ساتھیوں کی لاشوں کو کھانا

Read more

لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات میں دھاندلی کا الزام: کیا کمشنر کا انتخابات کے انعقاد میں کوئی کردار ہوتا ہے؟

راولپنڈی کے کمشنر لیاقت علی چٹھا کی جانب سے سنیچر کی صبح بلائی گئی پریس کانفرنس شہر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچوں کے انعقاد سے متعلق بلائی گئی تھی لیکن پھر انھوں نے راولپنڈی ڈویژن میں مبینہ دھاندلی کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات کیے اور پاکستان میں نہ سنبھلنے والی سیاسی غیر یقینی مزید گہری ہو گئی۔

Read more

سنی لیونی: پولیس کانسٹیبل کی نوکری کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کارڈ میں سابق پورن سٹار کا نام اور تصویر شامل

انڈین میڈیا کے مطابق سابق پارن اداکارہ سنی لیونی کا نام اور ان کی تصویر کانسٹیبل (سول پولیس) کے عہدہ کے رجسٹریشن کے لیے اتر پردیش پولیس بھرتی اور پروموشن بورڈ (یوپی پی آر بی) کی ویب سائٹ پر ڈالی گئی تھی۔

Read more

’مائع سونا‘: قدیم روم جہاں پیشاب دانت چمکانے اور کپڑوں کی دھلائی میں استعمال ہوتا اور اس کی خرید و فروخت پر ٹیکس تھا

آج سے لگ بھگ دو ہزار سال پہلے یہ مکالمہ، رومی مؤرخ سیوٹونیئس کے مطابق، تب ہوا جب ٹائٹس نے اپنے والد ویسپاسیئن کے پیشاب کی تجارت پر لگائے ٹیکس کو کراہت آمیز قرار دیا۔

Read more

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں قوم پرست جماعتوں کو شکست کیوں ہوئی اور صوبوں پر اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

انتخابات میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں قوم پرست سیاسی جماعتوں کی کارکردگی ماضی کے مقابلے میں کافی مایوس کن رہی ہے جس پر یہ جماعتیں دھاندلی کا الزام بھی عائد کر رہی ہیں اور احتجاج بھی کر رہی ہیں

Read more

مسلم لیگ ن سمیت کوئی بھی بڑی سیاسی جماعت وفاق کا بوجھ اکیلے اٹھانے سے گریزاں کیوں ہے؟

آٹھ فروری کے عام انتخابات کے بعد سیاسی جماعتیں آغاز میں تو وفاق میں حکومت بنانے کے لیے سیاسی جوڑ توڑ اور حکومتی اتحاد بنانے کی کوشش کرتی نظر آئیں لیکن ہر گزرتے لمحے کے ساتھ وفاق میں حکومت بنانے میں ہچکچاہٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس سیاسی غیر یقینی اور ہچکچکاہٹ کی وجہ کیا ہے؟

Read more

پی ایس ایل کی شناخت کی جنگ؟: سمیع چوہدری کا کالم

فرنچائز سرکٹ کی کرکٹ دن بدن پھیلتی جا رہی ہے اور پہلے جہاں پی ایس ایل کو فروری مارچ کی ونڈو اکیلے راج کرنے کو میسر ہوا کرتی تھی، وہاں اب اس کا دامن تنگ ہوتا جا رہا ہے کہ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور ایس اے ٹوئنٹی جیسی نئی لیگز اس کی ونڈو بانٹ رہی ہیں۔

Read more

’ماما فائر فائٹرز‘: انڈونیشیا کی وہ خواتین جو ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف کسانوں کی مدد کر رہی ہیں

آگ بورنیو کے لوگوں، جنگلات اور جنگلی حیات کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ یہ خواتین اپنے تئیں رویوں کو بدلتے ہوئے ان کا مقابلہ کر رہا ہے۔

Read more

بادشاہ بابر کی لاڈلی بیٹی گلبدن بیگم جنھوں نے حرمین کے قیام کے دوران سلطنت عثمانیہ کے فرمان کو بھی ٹھکرا دیا

یہ سنہ 1576 کی بات ہے جب ہندوستان کی سرزمین پر مغلیہ سلطنت کا پرچم لہرا رہا تھا اور عرب دنیا سمیت دنیا کے بیشتر حصے پر سلطنت عثمانیہ کی حکومت تھی کہ اسی دوران مغل شہزادی گلبدن بیگم سفر حج پر روانہ ہوئیں۔

Read more

پی ایس ایل 9: سیاسی غیریقینی کے درمیان منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ سے کھلاڑیوں کو کیا امیدیں وابستہ ہیں؟

پاکستان میں انتخابات کے بعد برپا سیاسی ہنگامے کے دوران یہ بھولنا بہت آسان ہے کہ ملک کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز آج سے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے۔

Read more

الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی

الیکسی ناوالنی کا شمار صدر ولادیمیر پوتن کے سخت ترین مخالفین میں ہوتا تھا۔ وہ 19 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ ناقدین کا ماننا ہے کہ جس کیس میں انھیں یہ سزا سنائی گئی تھی وہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا تھا۔

Read more

ڈیموکریسی انڈیکس 2023: پاکستان کا شمار ’آمرانہ نظام‘ والے ممالک میں، جمہوریت میں مزید تنزلی کی وجوہات کیا ہیں؟

دُنیا بھر میں جمہوری نظام کا جائزہ لینے والے بین الاقوامی ادارے نے پاکستان میں رائج طرزِ حکمرانی کو ‘اتھوریٹیرین’ یعنی آمرانہ قرار دیا ہے۔

Read more

پاکستان میں گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافہ: ’اب 40 لاکھ روپے سے اوپر کی تمام کاریں ’لگژری‘ تصور ہوں گی‘

پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافے سے صنعت اور صارفین دونوں متاثر ہو سکتے ہیں۔ ایف بی آر کی تجویز تھی کہ 40 لاکھ روپے مالیت سے اوپر کی تمام گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کر دی جائے۔

Read more

وہ معروف صحافی جن کا 35 سال تک روسی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے کا راز اُن کی موت کے بعد فاش ہوا

معروف فرانسیسی میگزین ’لے ایکسپریس‘ (L’Express) نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے سابق ایڈیٹر فلپ گرمباچ 35 سال تک روسی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے جاسوسی کرتے رہے ہیں۔

Read more

’جوانی اور خوبصورتی بحال‘ رکھنے والی روایتی دوا کی تیاری کے لیے ہزاروں گدھوں کو کیوں مارا جا رہا ہے؟

یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اس دوا میں صحت کی بہتری، خوبصورتی اور ’جوانی کو محفوظ‘ رکھنے والی خصوصیات ہیں۔ ’جیلیٹن‘ کی تیاری کے لیے گدھے کی کھال کو اُبال کر پاؤڈر، گولیاں یا مائع شکل میں دوائی بنائی جاتی ہے۔

Read more

زینب النفزاویہ: اسلامی تاریخ کی بااثر ملکہ جنھیں مذاکرات کے فن پر ’جادوگر‘ کا لقب ملا

ابنِ عِذاری، البکری اور ابن خلدون سمیت زیادہ تر مؤرخین کے مطابق، زینب بہت خوبصورت، توانائی سے بھرپور، غیر معمولی ذہانت اور پالیسی کے معاملات کا وسیع علم رکھتی تھیں، وہ انھیں ’جادوگر‘ کہتے تھے۔

Read more

امریکہ کا روس پر سیٹیلائٹ شکن جوہری ہتھیار بنانے کا الزام

سننے میں خلائی ہتھیاروں کی باتیں ایسے لگتی ہیں جیسے کسی سپر ہیرو فلم یا سائنس فکشن ناول کی بات ہو، مگر اب امریکہ کا کہنا ہے کہ روس ایک نیا اینٹی سیٹلائٹ ہتھیار تیار کر رہا ہے جو سیٹلائٹس کو نشانہ بنانے کے لیے جوہری ہتھیاروں سے لیس ہے۔

Read more