اختر مینگل اور شفیق مینگل کے حامی مورچہ زن کیوں ہیں اور یہ تنازع بلوچستان میں زندگی کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟

ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں صورتحال سابق صدر پرویز مشرف کے دور سے ہی کشیدہ ہے لیکن اس کشیدگی میں حالیہ اضافہ جون کے دوسرے ہفتے میں اس وقت ہوا جب مینگل قبیلے کے دو حریف گروہ ایک دوسرے پر اپنے کارکنوں کی مبینہ جبری گمشدگی، قتل، اغوا برائے تاوان جیسے سنگین الزامات عائد کرنے کے تناظر میں بڑی تعداد میں ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہونا شروع ہو گئے۔

Read more

انڈیا کا چاند پر جانے کا نیا مشن ’چندریان تھری‘ کیا ہے اور اس کے ذریعے کیا مقاصد حاصل ہو سکتے ہیں؟

انڈیا ایک بار پھر چاند پر جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اعلان کیا ہے کہ ان کے نیا مشن چندریان تھری اس جولائی کے وسط میں لانچ ہونے والا ہے۔ چاند پر انڈیا کا یہ تیسرا مشن ہے۔ یہ چندریان ٹو کا ہی تسلسل ہے

Read more

سپرم وہیل کے پیٹ سے ملنے والا ’پانچ لاکھ ڈالر‘ مالیت کا پتھر جو اس کی موت کا باعث بنا

سپین کے کیناری جزیرے میں لا پالما کے ساحل پر ایک مردہ سپرم وہیل کی انتڑیوں میں سائنسدانوں کو ایک دلچسپ خزانہ ملا ہے جس کی مالیت پانچ لاکھ ڈالر ہو سکتی ہے۔

Read more

ہاورڈ ہیوز: امریکہ کا امیر ترین شخص جس نے زندگی کے آخری 26 سال بند کمروں میں تنہا گزارے

ہاورڈ نے جب ہالی ووڈ میں قدم رکھا تو اپنے والد کے پیسے اڑانے لگا۔ پیٹر ہنری براؤن اور پیٹ بروسک نے ہاورڈ ہیوز کی سوانح عمری لکھی ۔ وہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں ’ہیوز نے کبھی مہنگے جوتوں کا ایک جوڑا نہیں خریدا، اس نے ہمیشہ 20 جوڑے خریدے۔ اس نے کبھی کار نہیں خریدی، اس نے ہمیشہ 6 خریدیں۔‘

Read more

پشاور کے منفرد سکول کے نادار طلبا: ’اتنی بھی استطاعت نہیں کہ اپنے بچے کی عینک بنوا سکوں‘

چار بجتے ہی کچھ بچے سر پر ٹوکریاں رکھے ہوئے، کچھ بچے کچرا چننے والے تھیلے ہاتھوں میں لیے جوق در جوق سکول میں داخل ہو رہے تھے۔ ان تمام بچوں کے چہروں پر خوشی نمایاں تھی۔

Read more

اب نہیں تو کب؟

اٹھارہ کے انتخابات میں شطرنج کی میز پر کھلاڑی تبدیل ہوئے تھے، بازی پلٹی گئی تھی اور ایک ایسا کھیل بنایا گیا تھا جس میں ہار کا تصور نہ تھا۔ اب کی بار نو مئی کے واقعات ہیں اور کھیل یکسر تبدیل، انتخابات سے قبل عمران خان کے لیے ایک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی ’جسمانی طور پر ٹھیک ہیں اور ان کا حوصلہ بلند ہے‘

خونی پہاڑ کے نام سے مشہور نانگا پربت کے کیمپ فور میں سات ہزار میٹر سے بلند مقام پر پھنسے پاکستانی ہوئے کوہ پیما ڈاکٹر آصف بھٹی منگل کے روز صبح کے وقت دوسرے کوہ پیماؤں کی مدد سے نیچے اترنے کی کوشش شروع کریں گے۔

Read more

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، کیا معیشت میں بہتری کا اشارہ ہے؟

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روز ملکی تاریخ کی سب سے ریکارڈ تیزی پاکستان کے لیے آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے دو دن بعد ریکارڈ کی گئی لیکن کیا سٹاک مارکیٹ معاشی صورتحال کی عکاسی کرتی ہے؟

Read more

روسی صدر پوتن کے لاپتہ کمانڈر جنرل سرگئی سوروکن کہاں ہیں؟

روس کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں میں سے ایک جنرل سرگئی سوروکن، جن کا عرف جنرل آرماگیڈن ہے، کو ویگنر جنگجوؤں کی دارالحکومت ماسکو کی جانب چڑھائی کے بعد ایک ہفتے سے عوامی سطح پر نہیں دیکھا گیا۔

Read more

اسرائیل کا مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں فوجی آپریشن، آٹھ فلسطینی ہلاک، 50 زخمی

اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک پناہ گزین کیمپ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہری ہلاک جبکہ 50 زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

اے خیرات دتی اے بے غیرتا ؟

پاکستان آئی ایم ایف کے پاس آٹھ دسمبر انیس سو اٹھاون سے آج تک تئیس بار گیا ہے ۔ایوب خان کے نام نہاد صنعتی اور سبز انقلاب کے فوائد ، براہ راست امریکی اقتصادی امداد اور عالمی بینک کی مالی و ٹکنیکل مدد بھی پاکستان کو دورِ ایوبی میں آئی ایم ایف سے تین بار رجوع کرنے سے نہ روک سکی۔

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی: کبھی تیر تو کبھی تلوار

جس طرح فوج کے کسی کیڈٹ کو جب ’سورڈ آف آنر‘ ملتی ہے تو وہ پھولا نہیں سماتا بالکل اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سینیٹر تاج حیدر بھی انتخابی نشان تلوار ملنے پر اتنے ہی خوش نظر آ رہے ہیں۔

Read more

چین کی پاکستان اور ایران سے سکیورٹی معاملات میں بڑھتی قربت پر انڈیا کو کیا تشویش لاحق ہے؟

پاکستان، چین اور ایران تجارتی روابط کے تحفظ اور علاقائی سلامتی کو فروغ دینے کے لیے سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھا رہے ہیں اور اس ضمن میں حالیہ دنوں میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انڈیا میں چند ذرائع ابلاغ میں یہ قیاس کیا گیا کہ بیجنگ کی حمایت سے تہران اور اسلام آباد کے بڑھتے ہوئے تعلقات انڈیا کے لیے مشکلات پیدا کریں گے۔

Read more

انڈر ورلڈ پر بننے والی فلم ’ستیہ‘ جس نے منوج باجپائی کو ’ممبئی کا کنگ‘ بنا دیا

ممبئی کا ایک سینما ہال کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر ہال کے باہر کھڑے ہیں اور اچانک ایک نامعلوم شخص ڈائریکٹر کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے، ’ہم لوگوں پر کیا کمال فلم بنایا ہے رے تو۔‘

Read more

آسٹریلیا کے خلاف ’چِیٹس‘ کے نعرے: ’لارڈ میرا پسندیدہ گراؤنڈ ہے، مگر آج وہاں کوئی عزت نہ تھی‘

لارڈز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ایشز ٹیسٹ اس وقت ڈرامائی موڑ کو پہنچا جب آسٹریلوی وکٹ کیپر الیکس کیری نے انگلش بلے باز جونی بیئرسٹو کو کریز سے نکلنے پر آؤٹ کر دیا۔

Read more

ویسٹ انڈیز: کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والی ’ناقابل تسخیر‘ ٹیم ورلڈ کپ سے باہر کیسے ہوئی؟

کھیل کے تقریباً ہر فارمیٹ میں اس ٹیم کو 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں ناقابل تسخیر سمجھا جاتا تھا۔ خاص طور پر ایک روزہ میچوں میں ان کے جارحانہ کھیل کی ایک الگ پہچان تھی۔

Read more

کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے اور اس کے ذریعے پاکستانی نوجوان اعلیٰ تعلیم کے لیے رقم کیسے اکھٹی کر سکتے ہیں؟

گذشتہ دنوں ٹوئٹر پر ایک پاکستانی نوجوان عبداللہ شاہد کی ٹوئٹ میری نظر سے گزری جسے نیویارک یونیورسٹی نے فلم سازی کے ماسٹرز پروگرام میں داخلہ تو دے دیا لیکن 35 ہزار ڈالر کی سکالرشپ حاصل کرنے کے باوجود انھیں صرف ایک سال کی پڑھائی کے لیے 50 ہزار ڈالر درکار تھے جو ان کے پاس نہیں تھے۔

Read more

انڈیا میں ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ظہیر: ’کسی نے کہا کل ان کا تہوار ہے، ان کو آج ہی ختم کر دو‘

انڈین پولیس کے مطابق 28 جون کو محمد ظہیر الدین جانوروں کی ہڈیاں فیکٹری میں لے جا رہے تھے جب ان کی گاڑی خراب ہو گئی۔ بدبو کی وجہ سے وہاں بھیڑ جمع ہو گئی اور انھیں مار مار کر شدید زخمی کر دیا، جس کے بعد وہ ہلاک ہوگئے۔

Read more

’ہچیکو‘ کی 100ویں سالگرہ: دنیا کے سب سے وفادار کتے سے ’عقیدت‘ کیا اگلے سو برس بھی رہے گی؟

ہچیکو کی سچی کہانی بھی مالک سے وفاداری اور محبت سے متعلق ہے جس نے اپنے مالک کی موت کے بعد بھی جاپان کے ایک ٹرین سٹیشن پر اپنی ساری زندگی اس کے انتظار میں گزاری۔

Read more

جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل

اب ان لاپتہ افراد کے خاندان جانے والے اور آنے والے سب دردمند حکمرانوں کے سامنے اپنا دامن پھیلا چکے ہیں تو ہماری عید خراب کرنے پریس کلبوں کے باہر اور سوشل میڈیا پر آ کر اپنے پیاروں کی تصویریں ہمارے سامنے لہرا رہے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ آپ کی عید کیسی گزر رہی ہے، آپ نے بکرے خریدے، چوڑیاں پہنی، ہم نے یہ پوسٹر بنائے ہیں۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

خواتین اپنے کریئر کے مقابلے اپنے شوہر کے کریئر کو زیادہ ترجیح کیوں دیتی ہیں؟

ڈیلوئٹ سروے میں خواتین نے اپنے ساتھی کے کیریئر کو اپنے اوپر ترجیح دینے کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ان کے مرد پارٹنرز نے زیادہ پیسہ کمایا۔ یہ حیرت کی بات نہیں ہے، اس کے پیش نظر، دنیا بھر میں، کچھ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین آج بھی ہر ایک ڈالر کے عوض 77 سینٹ کماتی ہیں۔

Read more

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: 17 سالہ ناہیل کی نمازِ جنازہ کے بعد مظاہرین اور پولیس کے درمیان دوبارہ جھڑپیں

فرانس میں پولیس کی گولی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد مارسے شہر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ ملک میں پانچ روز سے پُرتشدد واقعات جاری ہیں مگر وزیر داخلہ کے مطابق گذشتہ شب مظاہروں کے اعتبار سے قدرے خاموش رہی۔

Read more

نائٹ ٹیررز: ’میرا بچہ کچھ اور بن گیا تھا، وہ ناقابل فہم باتیں کر رہا تھا‘

یہ نیند کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں بچہ خوفزدہ کیفیت میں نیند سے بیدار ہو جاتا ہے۔ اس بیماری سے متاثرہ افراد چلاتے ہیں، ان کو پسینہ آتا ہے، اور کبھی کبھار نیند کی حالت میں بھی پرتشدد ہو سکتے ہیں۔

Read more

’چیتا پرنٹ‘ مینڈک جو صرف افزائش نسل کے لیے غار سے نکلتا ہے

خواتین محققین پر مشتمل ایک ٹیم نے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی اور زہریلے سانپوں سے بچتے ہوئے چیتا نما کھال والے مینڈکوں کی افزائش نسل کے نظام کو سمجھنے کی کوشش کی ہے جس کے بارے میں سائنس کی دنیا میں بہت کم معلومات ہے۔

Read more

’سمائلی فیس‘ کس نے ایجاد کیا اور یہ کیسے منافع بخش کاروبار بنا

سمائلی فیس کی تاریخ متنازع رہی ہے۔ جدید سمائلی کا ڈیزائن امریکی آرٹسٹ ہاروی بال کی ایجاد ہے۔ اگرچہ انھوں نے اسے رجسٹر نہیں کروایا تاہم اس مسکراتے چہرے سے بعض کمپنیوں کا کاروبار خوب چمکا۔

Read more

کھانوں کو لذت، ذائقہ اور رنگ دینے والا ٹماٹر جسے کبھی ’زہریلا‘ پھل بھی سمجھا جاتا تھا

ٹماٹر انڈین اور پاکستانی کھانوں کا ایک اہم حصہ ہے اور اسے مختلف قسم کی سبزیوں، چٹنیوں، سلاد سے لے کر کئی پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک وقت ایسا بھی تھا جب لوگ ٹماٹر کو زہریلا سمجھتے تھے اور اسے صرف سجاوٹ کی چیز کے طور پر استعمال کرتے تھے۔

Read more

’پولیس ہمارے فریج سے قربانی کا گوشت نکال کر لے گئی‘ پاکستان میں احمدیوں کی عید ڈر ڈر کر گزری

پاکستان میں احمدی برادری کا دعویٰ ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر انھیں ہراسانی کا سامنا ہے اور پولیس ’انتہا پسند عناصر کی خوشنودی‘ کی خاطر انھیں جانوروں کی قربانی سے روکنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب پولیس کے مطابق وہ امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے اور لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کرتی ہے۔

Read more

’کوسٹ گارڈ نے ریسکیو کی بجائے ہماری کشتی ہی ڈبو دی‘: یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والوں کا الزام

زندہ بچ جانے والوں میں سے کچھ افراد کے مطابق یونانی حکام نے انھیں کہا کہ وہ میڈیا سے اس بارے میں بالکل کوئی بات نہیں کریں گے کہ یونانی کوسٹ گارڈ نے کس طرح ’کشتی کو بچانے‘ کی کوشش کی اور اگر وہ صحافیوں سے بات کریں تو انھیں ’یونانی کوسٹ گارڈ پر کوئی الزام نہیں لگانا ہو گا۔‘

Read more

فرانس میں پرتشدد مظاہرے: پولیس ناکوں پر اسلحے کا استعمال کیوں کر رہی ہے؟

پیرس میں پولیس کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت فرانس میں پیش آنے والے ایسے ہلاکت خیز واقعات میں سے ایک ہے جن کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

Read more

’پھلوں کا بادشاہ‘ آم انڈیا کا بہتر ہے یا پھر پاکستان کا؟

جنوبی ایشیا کے یہ دونوں ہی ملک آم کے حوالے سے مشہور ہیں اور جہاں انڈیا دنیا بھر کی پیداوار کا 40 فیصد آم پیدا کر رہا ہے وہیں پاکستان اور انڈیا کی آم کی برآمد تقریباً برابر ہے۔

Read more

نورین گلوانی: ’ڈرامہ پیاری مونا میں چیزیں توڑنے میں بڑا مزہ آیا‘

پاکستانی اداکارہ نورین گلوانی بلاشبہ اُن چند کامیاب فنکاروں میں شامل ہیں جو ڈراموں کی دنیا میں سائیڈ اور سپورٹنگ کردار ملنے کے باوجود اپنے کام کے ذریعے ایک منفرد پہچان بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔

Read more

انڈین فوج کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والی ’منی پور کی مائیں‘

یہ کہانی منی پور کی ان نڈر خواتین کی ہے جو ایک صدی سے زائد عرصے سے اپنے حقوق اور تشدد کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ انڈین فوج نے ان خواتین پر یہ الزام عائد کیا کہ وہ ان کے آپریشنز میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں مگر اس کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

چین کا نیا قانون ’امریکہ اور مغرب کے خلاف جارحانہ خارجہ پالیسی کی علامت‘

چین نے نئی قانون سازی کر کے صدر شی جن پنگ کے اختیارات میں مزید اضافہ کر دیا ہے تاکہ وہ دنیا بھر میں چینی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھا سکیں۔

Read more

انڈین اداکارہ مدھوبالا جن کے کروڑوں چاہنے والوں میں ذوالفقار علی بھٹو بھی شامل تھے

ذوالفقار علی بھٹو کو یہ گانا اور مدھوبالا اس قدر پسند تھی کہ وہ اس گانے کی شوٹنگ دیکھنے روزانہ آتے تھے۔ وہ مدھوبالا سے شادی کے لیے بہت سنجیدہ تھے۔ ایک بار انھوں نے لنچ کے دوران مدھوبالا کے سامنے اپنا ارادہ ظاہربھی کیا۔

Read more

ٹائٹن آبدوز کا ملبہ ہمیں اس حادثے کے بارے میں کیا بتا سکتا ہے؟

بندرگاہ پر لائے جانے والے ان پرزوں کی تعداد سے اندازہ ہوتا ہے کہ بحری جہاز سے منسلک انتہائی گہرے پانیوں میں کام کرنے والا روبوٹ انتہائی اہم پرزوں کو سطح تک لانے میں کامیاب ہوا۔ ان سے تحقیق کرنے والوں کو 11 روز قبل ٹائٹن کے زیرِ آب تباہ ہونے کی اصل وجہ معلوم ہو گی۔

Read more

بشریٰ انصاری جن کا گلوکاری کا جنون، ان کی اداکاری میں کہیں کھو گیا

بشریٰ انصاری نے اپنے باقاعدہ کریئر کا آغاز سنہ 1978میں پی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامے فیفٹی فیفٹی سے کیا تھا۔ اُس کے بعد اُنھوں نے کئی ڈراموں، فلموں میں کام کیا، جس میں کھبی سنجیدہ تو کھبی مزاحیہ کردار شامل تھے۔ اس کے علاوہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ مختلف میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آتی رہتی ہیں۔

Read more

فٹبالر پر ریپ کے الزامات: ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں‘

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی بینجامن مینڈی کے خلاف برطانوی عدالت میں مبینہ ریپ کے الزام سے متعلق سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا ہے کہ انھوں نے ایک نوجوان خاتون کا ریپ کیا اور پھر اس سے کہا کہ ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں۔‘

Read more

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: ’گاڑی نہ روکنے‘ پر قتل کیے جانے والے 17 سالہ نوجوان ناہیل ایم کون تھے؟

17 سالہ ناہیل ایم کے قتل کے بعد فرانس کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ پیرس کے مغرب میں واقع نانتیرے قصبے میں بھی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔

Read more

سویڈن میں عید کے روز قرآن نذرِ آتش کیے جانے پر پاکستان، ترکی سمیت مسلم ممالک کی مذمت

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک شخص کی جانب سے قرآن کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے واقعے کی پاکستان اور ترکی سمیت متعدد مسلم ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔

Read more

ان مزدوروں کے اغوا اور فرار کی کہانی جنھیں کنویں کھودنے کے لیے ’غلام بنا کر رکھا گیا‘

ان مزدوروں کو مہاراشٹر میں پہلے ایک ایجنٹ کی مدد سے اغوا کیا گیا اور پھر انھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انھیں دن میں 12 سے 14 گھنٹے تک جبری مشقت پر مجبور کر کے رات کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا تھا۔

Read more

’سٹینڈ بائی‘ معاہدہ کیا ہے اور اگر آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو اس کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہوگا؟

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ’سٹینڈ بائی معاہدے‘ کی بازگشت کے دوران یہ جاننا ضروری ہے کہ ملک کے لیے قرض پروگرام کی بحالی کس حد تک فائدہ مند ہوگی۔ اس بارے میں معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کو وقتی طور پر ریلیف حاصل ہوسکتا ہے۔ تاہم اگر اس میں ناکامی ہوتی ہے تو بے پناہ مالی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

Read more

فریج بند کرنے سے 20 سالہ اہم تحقیق ضائع اور 10 لاکھ ڈالر کا نقصان

امریکی وکلا کی جانب سے ایک مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صفائی کرنے والے ایک شخص نے لیبارٹری میں موجود فرج کو ’پریشان کرنے والے‘ الارم بجنے کے باعث بند کر کے اس میں موجود دہائیوں کی ’انتہائی اہم‘ تحقیق کے لیے موجود نمونے تباہ کر دیے ہیں۔

Read more

اپنا کاروبار شروع کرنے والی وکیل، جن کے لذیذ پکوان اب بیرون ممالک تک جاتے ہیں

ایم کام اور ایل ایل بی کی ڈگریاں کرنے والی احمد آباد کی خاتون کے کاروبار میں آنے کے چھ ماہ بعد ہی ان کے لذیذ پکوان اب ناصرف انڈیا بلکہ بیرون ممالک بھی فروخت ہوتے ہیں۔

Read more

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف: ’بے بی لیشیئس ایسا لفظ ہے، جیسے آپ پیار میں کسی کو پکارتے ہیں‘

یہ فلم اس وقت شروع ہوئی تھی جب شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف آپس میں رشتہ ازدواج میں منسلک تھے لیکن اس کی تکیمل اب 12 سال بعد ہوئی ہے۔

Read more

جلد اور بالوں کو خوبصورت بنانے والا ریڈ میٹ دل کے لیے کب نقصان دہ ثابت ہوتا ہے؟

عید الضحیٰ کا انتظار خاص طور پر کھانے پینے کے شوقین افراد کو تقریباً سارا سال رہتا ہے۔ اس دن قربانی کے ریڈ میٹ (سرخ گوشت) سے مختلف ڈشز سے خاطر تواضع کا رواج عام ہے لیکن ریڈ میٹ کب نقصان دہ اور کب فائدہ مند ہے اور ماہرین سرخ گوشت کھانے کے لیے کیا احتیاط تجویز کرتے ہیں۔

Read more

گھریلو خواتین کا شوہر کی جائیداد میں ’برابر حصے‘ سے متعلق عدالتی فیصلہ جسے انڈیا میں پذیرائی ملی

انڈیا کی ایک عدالت نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں گھریلو خواتین کے اپنے شوہر کی جائیداد پر حق میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ اسے خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں سراہتی نظر آ رہی ہیں۔

Read more

ٹائٹن آبدوز کے ملبے سے بظاہر ’انسانی باقیات‘ ملنے کا انکشاف، امریکی ماہرین باقاعدہ معائنہ کریں گے

امریکی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ ٹائٹن آبدوز کے ملبے سے انھیں انسانی باقیات ملے ہیں۔ ٹائٹن آبدوز سے آبدوز کا لینڈنگ فریم اور پچھلی جانب موجود خول سمیت پانچ بڑے ٹکڑے برآمد کیے گئے ہیں۔

Read more

جب مقابلہ حسن کی انڈیا آمد پر ملک میں مظاہرے ہوئے اور سوئم سوٹ راؤنڈ باہر منتقل کرنا پڑا

حال ہی میں اعلان ہوا ہے کہ عالمی مقابلہ حسن کے اگلے ایڈیشن کا انعقاد انڈیا میں ہو گا۔ اس اعلان سے 1996 کی یادیں تازہ ہو گئی ہیں کہ جب ایسے ہی ایک اعلان پر ملک میں پُرتشدد مظاہرے ہوئے، خود سوزی کی دھمکیاں دی گئیں اور ثقافتی تباہی کی پیش گوئیاں شروع ہوگئیں۔

Read more

کیا انڈیا میں ایک یکساں سول قانون مسلمانوں کے مذہبی قوانین کو متاثر کرسکتا ہے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ’یونیفارم سول کوڈ‘ لانے کی وکالت کی ہے مگر ناقدین اسے ایک سیاسی فیصلہ قرار دے رہے ہیں۔ انڈیا جیسے منتوع ملک میں ایک یکساں قانون مذہبی اقلیتوں کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

Read more

مصنوعی ذہانت: بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کی تصاویر کے غیر قانونی کاروبار کا انکشاف

بی بی سی کی ایک تحقیق کے مطابق بچوں پر جنسی تشدد کرنے والے افراد یعنی پیڈوفائلز مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن مواد بناتے اور فروخت کرتے ہیں۔

Read more

کروشے آرٹسٹ: ’مجھے کہا گیا تم مرد نہیں ہو اگر یہ کام کرتے ہو‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نوجوان لڑکے نے جب کروشیا کا کام شروع کیا تو لوگوں نے مذاق بنا دیا کہ یہ زنانہ کام ہے، لیکن معاشرے کے پرواہ کیے بغیر انھوں نے اپنا کام جاری رکھا اور اب یہ اُن کا مستقل روزگار بن گیا ہے۔

Read more

’لوگوں نے کہا میں بُنائی کرتا ہوں تو میں مرد نہیں، اب وہی لوگ کاروبار کو سراہتے ہیں‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں نوجوان لڑکے نے کروشے سے بُنائی شروع کر دی تو لوگوں نے ان کا مذاق بنایا لیکن اب یہ اُن کا مستقل روزگار بن گیا ہے۔

Read more

نو مئی کے واقعات: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی قائدین اور کارکن سیاسی وفاداریاں کیوں نہیں بدل رہے؟

اگرچہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پنجاب اور سندھ سے بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے قائدین جماعت چھوڑ چکے ہیں لیکن صوبہ خیبر پختونخوا میں قائدین اور کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی سخت حالات کا مقابلہ کر رہی ہے۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ: وہ وجوہات جن کے باعث پاکستان چنئی میں افغانستان، ممبئی میں کسی بھی ٹیم سے نہیں کھیلنا چاہتا تھا

اب جب بالآخر آئی سی سی نے انڈیا میں منعقدہ ایک تقریب کے بعد ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے جس کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ پاکستان کی ٹیم کو افغانستان اور آسٹریلیا کے خلاف میچ انھی گراؤنڈز پر کھیلنا ہوں گے جہاں ڈرافٹ شیڈول میں درج تھے۔

Read more

کینیڈا پلٹ پاکستانی کا کراچی میں قتل: ’مرتے وقت بھی تین غریب بچوں کو عید کی خریداری کروانے لے جا رہے تھے‘

سید صغیر الدین علوی کہتے ہیں کہ ہر ایک کی مدد کرنا ان کا شیوہ تھا اور کئی سال سے ان کا معمول تھا کہ وہ سال میں دو، تین مرتبہ کراچی ضرور آتے تھے۔

Read more

وہ ’خوفناک برہنہ سادھو‘ جنھوں نے انڈیا فتح کرنے میں انگریزوں کی مدد کی

انھیں ایک خوفناک کمانڈر کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، جو پیدل اور گھوڑے پر سوار بے خوف، برہنہ جنگجوؤں کی ایک نجی فوج کی قیادت کر رہے تھے اور توپوں سے لیس میدان جنگ میں جاتے تھے۔

Read more

ٹرمپ کی مبینہ آڈیو لیک، خفیہ دستاویزات رکھنے کا اعتراف

امریکی میڈیا نے ایک آڈیو ریکارڈنگ حاصل کی ہے جس میں ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد خفیہ دستاویز رکھنے کا اعتراف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ریکارڈنگ میں سابق صدر کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ‘یہ انتہائی خفیہ بات ہے۔’ اسے سب سے پہلے سی این این نے حاصل کیا تھا لیکن بی بی سی کے امریکی پارٹنر سی بی ایس کے پاس بھی یہ کلپ موجود ہے۔ صدر ٹرمپ نے وفاقی حکومت پر

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں موٴذن سے ’جے شری رام‘ کے نعرے لگوانے کے واقعہ نے ’افسپا‘ پر پھر سے بحث کیوں چھیڑ دی؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں میں پلوامہ ضلع میں لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے مسجد میں داخل ہوکر موٴذن سے ’جے شری رام‘ کے نعرے لگوائے ہیں۔ اس واقعہ نے جموں وکشمیر میں نافذ نہایت متنازعہ فوجی قانون ’آرمڈ فورسز سپیشل پاورس ایکٹ‘ یا افسپا پر پھر سے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

Read more

پسوڑی کے ری میک میں ایسا کیا ہے کہ انڈین اور پاکستانی ایک ہو گئے؟

کوک سٹوڈیو کا وہ پاپ گانا جس نے پاکستان سے انڈیا اور دنیا کے کونے کونے تک ہر جگہ دھوم مچا دی تھی اب ایک بار پھر سے خبروں میں ہے اور اس کی وجہ ہے بالی کی جانب سے اس گانے کا بنایا ری میک۔

Read more

صابرینہ صدیقی کون ہیں جنھیں پی ایم مودی سے امریکہ میں سوال کرنے پر انڈیا میں ہراساں کیا جا رہا ہے؟

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹر صابرینہ صدیقی کو گذشتہ دنوں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے سوالات پوچھنے پر آن لائن ہراسانی کا سامنا رہا ہے۔

Read more

’میری تمام جمع پونجی حج ادا کرنے کے لیے کافی نہیں‘

ہر سال کی طرح اس بار بھی سعودی عرب میں لاکھوں مسلمان مذہبی فریضہ حج ادا کرنے کے لیے جمع ہیں لیکن عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی اور اشیا کی بڑھتی قیمتوں کے وجہ سے یہ مذہبی فریضہ ادا کرنا بھی اب مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔

Read more

’سدھو موسے والا مغرور تھا، سلمان خان ہٹ لسٹ پر ہیں انھیں ضرور ماریں گے‘: گینگسٹر گولڈی برار

معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والے مفرور گینگسٹر گولڈی برار نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکار سلمان خان ان کی ہٹ لسٹ میں شامل ہیں اور وہ انھیں ضرور ماریں گے۔

Read more

مشرق وسطیٰ کو دیمک کی طرح چاٹنے والی منشیات جس کے تانے بانے بشار الاسد اور شام کی فوج سے ملتے ہیں

بی بی سی عربی اور انویسٹیگیٹو جرنلزم نیٹ ورک (او سی سی آر پی) کی شراکت سے کی گئی تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ’کیپٹاگون‘ نامی نشے کی تجارت کی کئی ارب ڈالرز کی صنعت کے تانے بانے شام کی فوج اور صدر بشار الاسد کے خاندان سے ملتے ہیں۔

Read more

بچوں کو ’خوبصورت‘ بنانے کے ٹوٹکے جو خطرناک ہو سکتے ہیں: ’ایک خاتون نے مشورہ دیا کہ 12 دن کی بچی کی ویکسنگ کر دو‘

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں پر بچوں کے خوش شکل اور پر کشش ہونے کا دباؤ انھیں بچوں حتیٰ کے نومولود بچوں پر بھی ٹوٹکے آزمانے پر مجبور کر رہا ہے

Read more

انڈیا کی صدر کے ساتھ مندر میں مبینہ ناروا سلوک: ’پہلے بھی ایک دلت صدر کی توہین کی گئی تھی‘

انڈیا کی صدر دروپدی مرمو کی ایک پوجا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

سمندر کی گہرائی اور آبدوز میں پھنسے افراد: ’تین دن بعد جب ہمیں ریسکیو کیا گیا تو صرف 16 منٹ کی آکسیجن باقی تھی‘

یہ بدھ 29 اگست سنہ 1973 کی بات ہے جب رائل نیوی کی سابق افسران راجر چیپ مین اور انجینئر راجر مالنسن ایک حادثے میں بحر اوقیانوس کی تہہ میں لاپتہ ہو گئے۔ رابطہ منقطع ہونے کے بعد انھیں 76 گھنٹے کے بین الاقوامی ریسکیو آپریشن کے بعدریسکیو کر لیا گیا۔

Read more

کوئٹہ میں رکشہ چلانے والی خاتون: ’اس شخص نے مجھے بیٹی پیدا کرنے کا طعنہ دیا جس کی اپنی پانچ بیٹیاں ہیں‘

دس سال پہلے بی بی زہرا کی شادی لاہورمیں ہوئی لیکن بیٹی کی پیدائش کے بعد انھیں سسرال کو چھوڑ کر واپس کوئٹہ آنا پڑا کیونکہ ان کے بقول بچی کی پیدائش پرسسرال والے خوش نہیں تھے۔

Read more

وہ کون تھے؟

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جذباتی پریس کانفرنس میں سب کچھ تھا مگر وہ نہ تھے جنھوں نے عمران خان کو کبھی ریڈ لائن بنایا تھا۔ سب کچھ تھا ذکر نہیں تھا تو اُن پردہ نشینوں کا جنھوں نے بُت تراشے، تبدیلی کے سکرپٹ میں ذاتی مفاد اور عناد کا رنگ بھرا اور مقبول چہرے کی مقبولیت کو استعمال کیا۔

Read more

چینی ساختہ نگراں کیمروں کو ہیک کر کے جاسوسی ممکن ہے؟

چینی ساختہ نگرانی کے کیمرے برطانوی دفاتر، سڑکوں اور یہاں تک کہ سرکاری عمارتوں میں بھی نصب ہیں۔ بی بی سی پینوراما نے دو سرفہرست برانڈز میں سیکیورٹی خامیوں کی چھان بین کی ہے۔ انہیں ہیک کرنا کتنا آسان ہے اور ہماری سیکیورٹی کے لیے اس کا کیا مطلب ہے؟

Read more

سٹاکٹن رش: ایک آزاد منش، غیر روایتی شخص کا المناک انجام

بحراوقیانوس کی اتھاہ گہرائیوں میں پڑے ٹائٹینک جہاز کا نظارہ کرنے والی کمپنی اوشن گیٹ کے چیف ایگزیکٹو ایک سٹاکٹن رش ایک آزاد منش جدت پسند شخص تھے جو اصولوں کی پرواہ کیے بغیر اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کام کرتے تھے۔

Read more

بی جے پی براک ’حسین‘ اوباما کےانڈین اقلیتوں کےبارے میں بیان سے اتنی ناراض کیوں؟

انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان نے انڈیا میں مسلمانوں سے مبینہ ظالمانہ سلوک کے بارے میں سابق امریکی صدر براک اوباما کے بیان پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ براک اوباما نے گزشتہ ہفتے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہیں کیا گیا تو انڈیا شکست و ریخت کا شکار ہو سکتا ہے۔ وہ اس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ صدر جو بائیڈن کو ‘غیر لبرل ڈیموکریٹس’

Read more

موبائل کی لت:’ہماری 13 سالہ بیٹی ہمیں مارنے کی کوشش کرتی ہے'

ہماری 13 سالہ بیٹی نے ہمیں قتل کرنے کی سازش کرنا شروع کر دی تھی۔ وہ چائے بنانے کے لیے کچن میں رکھے چینی کے ڈبے میں دوائی ملانے لگی، روزانہ صبح جب ہمیں باتھ روم جانا ہوتا تو اس سے قبل وہ باتھ روم میں پھسلنے والی چیز پھینکنے لگی، وہ یوٹیوب پر ہر وقت قتل کی ویڈیوز دیکھا کرتی۔’

Read more

انکم ٹیکس میں ڈھائی فیصد اضافہ پاکستانی مڈل کلاس کو کیسے متاثر کرے گا؟

پاکستان کی قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، جس میں تنخواہ دار طبقے کے ایسے افراد جو سالانہ چوبیس لاکھ کماتے ہیں ان پر ٹیکس کی شرح میں ڈھائی فیصد کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ٹیکس شرح میں یہ اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت کیا گیا ہے۔

Read more

مسلح بغاوت کے بعد اب صدر پوتن کیا کریں گے اور یہ صورتحال یوکرین جنگ کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

ویگنر کے کرائے کے فوجیوں کی بغاوت کے بعد ماسکو میں ہنگامی حفاظتی اقدامات بدستور برقرار ہیں۔ اس بغاوت نے روسی صدر کی پوزیشن کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

Read more

ترکی نے اپنا نام کیوں بدلا اور دنیا ’ترکیہ‘ کہنے میں ہچکچاہٹ کا شکار کیوں ہے؟

ترکی کی درخواست پر اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں نے ’ترکی‘ کے بجائے ’ترکیہ‘ کا نام استعمال کرنا شروع کیا ہے ایک سال بعد سفارتی اور سماجی میدانوں میں اس نئے نام کو کتنی پذیرائی ملی؟

Read more

’مسجد الحاكم بأمر الله‘: قاہرہ میں 11ویں صدی میں تعمیر ہونے والی قدیم مسجد انڈیا کے لیے اہم کیوں ہے؟

دورۂ امریکہ کے بعد انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی مصر کے دو روزہ دورے پر گئے جہاں انھوں نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی اور پھر قاہرہ کی تاریخی مسجد الحکام کا دورہ کیا۔

Read more

سلیمان سمندر کی گہرائی میں روبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ بنانا چاہتے تھے: والدہ کا بی بی سی کو انٹرویو

ٹائٹن آبدوز میں مرنے والے نوجوان سلیمان داؤد کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنا روبک کیوب اپنے ساتھ لے گیا تھا کیونکہ وہ عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا۔

Read more

کراچی بندرگاہ پر ابوظہبی گروپ کی سرمایہ کاری کا 50 سالہ معاہدہ کیا ہے اور اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟

دبئی اور جبل علی کی بندرگاہیں اب بہت پرہجوم ہو چکی ہیں اور اب اگر ابوظہبی گروپ منصوبے کے تحت کراچی بندرگاہ میں برتھوں کو وسعت دیتے ہوئے انھیں مزید گہرا کرتا ہے تو پاکستان خطے کے دوسرے پورٹس سے آنے والے سامان کے لیے مرکز بن سکتا ہے۔

Read more

یورپ کے خواب دیکھنے والا وزیرآباد کا نوجوان جسے واپس لانے کے لیے باپ کو زرعی زمین بیچ کر 50 لاکھ دینے پڑے

’میرے بیٹے نے بتایا کہ کیسے اسے چار، چار دن کھانا نہیں ملتا تھا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ چاہے جائیداد کے ساتھ ساتھ اپنا آپ بھی کیوں نہ بیچنا پڑے، میں اسے واپس پاکستان بلاؤں گا۔‘ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے نوجوان کی کہانی جنھوں نے پہلے یورپ پہنچنے کے لیے ایک ایجنٹ کو 25 لاکھ دیے اور پھر بحفاظت پاکستان پہنچنے کے لیے ان کے والد نے دوسرے ایجنٹ کو 50 لاکھ کی ادائیگی کی۔

Read more

ٹورنٹو میں میئر کا الیکشن: 101 افراد کے ساتھ ساتھ ایک کتا بھی امیدوار

کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں جلد نئے میئر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے۔ اس الیکشن میں خاص بات ایک ایسے امیدوار ہیں جو کہ انسان نہیں ہیں۔ اس دوڑ میں 102 امیدوار شامل ہیں جن میں سے ایک مولی نام کا کتا بھی شامل ہے۔

Read more

29 گولڈ میڈل مگر نوکری نہیں: ’ایم بی بی ایس کے ٹاپرز کے لیے بھی سفارش کلچر موجود ہے‘

ڈاکٹر حافظ ولید ملک نے گذشتہ سال کے اواخر میں جب لاہور کے امیر الدین میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی تعلیم مکمل کی تو انھیں کئی مضامین میں ٹاپ کرنے پر 29 گولڈ میڈل دیے گئے تھے۔ شاید اسی لیے لوگ ان کی اس بات پر حیران ہوئے کہ انھیں اب تک کسی ہسپتال میں ڈاکٹر کی نوکری نہیں مل سکی ہے۔

Read more

وہ دن جس نے انڈین کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دیا

25 جون 1983 وہ سنگ میل ہے جس نے کرکٹ کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ اس دن کپل دیو کی قیادت میں انڈین کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت کر دنیا بھر کے تجزیہ کاروں کو حیران کر دیا تھا۔

Read more

عمران ریاض کی گمشدگی سے افغان موبائل سموں کا کیا تعلق ہے اور کیا یہ پاکستان میں استعمال ہو سکتی ہیں؟

کیا پاکستان میں افغانستان کے موبائل فون نمبرز استعمال ہو رہے ہیں اور کیا افغان سموں کے نمبر یہاں مقامی انٹرنیٹ سروس کے ساتھ استعمال کیے جا سکتے ہیں اور اس سب کا عمران ریاض کی گمشدگی سے کیا تعلق ہے؟

Read more