’سرجن نے تجربے کر کے میری زندگی برباد کر دی‘ وہ ڈاکٹر جس کی غفلت نے 100 مریضوں کو نقصان پہنچایا

سکاٹ لینڈ میں کام کرنے والے اس ڈاکٹرکی کہانی جو بہت بڑے سرجن کے طورپر مشہور تھے مگر ان کی غفلت کی وجہ سے 100 مریضوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔

Read more

سمیتا پاٹل: وہ نیوز کاسٹر جنھیں شیام بینیگل نے دور درشن پر دیکھ کر فلم کے لیے چن لیا

شبانہ نے ’ارتھ‘ میں اپنے کردار کے لیے نیشنل ایوارڈ جیتا لیکن مہیش بھٹ نے اعتراف کیا کہ ’اگر آپ سمیتا کو فلم سے ہٹا دیں تو فلم میں کچھ نہیں بچتا۔ مجھے اس فلم میں ان دونوں خواتین کی کارکردگی پر فخر ہے۔‘

Read more

منشیات سمگلر، قاتل اور اجرتی جنگجو: روس تربیت یافتہ افسران کی ہلاکتوں سے پیدا ہونے والی کمی کیسے پوری کر رہا ہے؟

جنگ کے میدان میں نقصانات کے بارے میں روس نے تاریخی اعتبار سے ہمیشہ ہی غیر معمولی حد تک رازداری سے کام لیا ہے۔ اسی لیے جب روس کی فوج نے یوکرین پر حملہ کیا تو بی بی سی نے ہلاکتوں کی گنتی اور تصدیق کا عمل شروع کر دیا۔

Read more

ایشیا کپ کے پاکستان میں صرف چار میچ: ’یہ کیسا ہائبرڈ ماڈل ہے جس کا میزبان ملک کو ہی فائدہ نہیں‘

گذشتہ روز بالآخر اس حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کے حتمی اعلان سے یہ معلوم ہوا کہ ایشیا کپ اب ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں 31 اگست سے 17 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Read more

بیرون ممالک کے ویزوں کا حصول: ’خود درخواست دی تو 300 دن بعد کا وقت ملا، ایجنٹ نے 15 دن میں ویزا انٹرویو کروا دیا‘

آج کل پاکستان کے شہریوں کو یورپی ممالک کے ویزوں کے لیے متعلقہ سفارتخانوں سے انٹرویو کا وقت بہت تاخیر سے مل رہا ہے تاہم ’بلیک مارکیٹ‘ سے ایجنٹوں کو کئی ہزار روپے دے کر ویزا انٹرویو کا وقت جلد خریدا جا رہا ہے۔ مگر یہ سب کیسے ہو رہا ہے؟

Read more

عبداللہ شاہ غازی کی کرامات یا سائنسی وجوہات: کراچی ہر بار سمندری طوفان سے کیسے بچ نکلتا ہے؟

اب یہ بحث بھی اہم ہے کہ کراچی کے اس بار یا ہمیشہ طوفان سے بچ جانے کے پیچھے عبداللہ شاہ غازی کی کرامات ہی ہیں یا پھر اس کی کوئی سائنسی وجوہات بھی ہیں؟

Read more

کیٹی بندر جو کراچی میونسپل کو لاکھوں روپے گرانٹ دیتا تھا

سندھ کی قدیم بندرگاہ کیٹی بندر نے عروج بھی دیکھا اور زوال اور یہ کئی سمندری طوفان کا بھی چشم دید گواہ ہے، اس کی خوشحالی اس قدر تھی کہ اس نے کراچی میونسپل کو دس لاکھ روپے گرانٹ دی تھی۔

Read more

یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی شہریوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی

رپورٹس کے مطابق اس کشتی پر 750 سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں سے 100 کے لگ بھگ بچے ہو سکتے ہیں۔ یونانی حکام اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ اس کشتی پر بڑی تعداد میں تارکین وطن سوار تھے۔

Read more

ریپ، فراڈ اور سیکسٹارشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے 26 سالہ نوجوان کو تاحیات عمر قید کی سزا

پولیس تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی انھوں نے تمل ناڈو اور بنگلورو کی سو سے زیادہ نوجوان خواتین، سکول اور کالج کی طالبات کا ناصرف جنسی استحصال کیا بلکہ بعدازاں انھیں بلیک میل بھی کیا۔

Read more

محمد بن سلمان ایک بار پھر پیرس میں: فرانس سعودی ولی عہد کو اتنی اہمیت کیوں دے رہا ہے؟

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان ایک بار پھر فرانس کے دورے پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ ایک سال سے بھی کم عرصے میں سعودی عرب کے محمد بن سلمان کا فرانس کا دورہ کیا یہ ظاہر کرتا ہے کہ اب فرانس امریکہ سے دوری اختیار کر رہا ہے؟

Read more

’زرداری صاحب نے بلایا تو انکار نہیں کر سکا اور سیاست میں آ گیا‘: پیپلز پارٹی کے پہلے میئر کراچی کون ہیں؟

مرتضیٰ وہاب نے 2018 کے انتخابات سے قبل صرف سکول میں ڈپٹی پریفیکٹس اور کیپٹن آف ہاؤس کے انتخابات میں ہی حصہ لیا تھا۔ ان کی کسی طلبہ تنظیم یا وکلا ایسوسی ایشن سے وابستگی نہیں رہی۔

Read more

آئی ایم ایف کو پاکستان کے حالیہ بجٹ پر کیا اعتراضات ہیں؟

پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بجٹ پر عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے اعتراضات سامنے آنے کے بعد بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ایک بار پھر ملک کے کم زرمبادلہ ذخائر کی نشاندہی کرتے ہوئے ڈیفالٹ ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔

Read more

’بیونسے ایفیکٹ‘: گلوکارہ کے کانسرٹ کی اتنی دھوم کہ مہنگائی بڑھ گئی

گلوکارہ بیونسے اس وقت ایک بین الاقوامی دورے پر ہیں جہاں دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کانسرٹ کریں گی، تاہم ان کے گذشتہ ماہ سویڈن کے دورے کے دوران ملک میں اتنی ہلچل مچی اور ہوٹلوں اور ریستوارانوں کی طلب میں اتنا اضافہ دیکھنے کو ملا کہ یہ ملک کہ معاشی اعداد و شمار میں بھی نظر آیا۔

Read more

جنرل زولوزنی: یوکرین کے کمانڈر ان چیف جو جنگ کے میدان میں بھی پرسکون رہتے ہیں

ان کے ساتھیوں سے بی بی سی کی بات چیت سے معلوم ہوا کہ اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی وہ اپنے ماتحتوں سے اعتماد کا رشتہ قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے تھے اور انھیں فیصلہ سازی کا اختیار بھی دیتے تھے۔

Read more

مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے: ’کبھی کبھی بغیر ناشتہ کیے میں کام پر اور بیٹی سکول جاتی ہے‘

حکومت نے حالیہ بجٹ میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی ہے لیکن صدف خان کا کہنا ہے کہ 15 ہزار تو مکان کا کرایہ ہو جاتا ہے، دس سے بارہ ہزار بجلی اور گیس کے بلوں میں چلا جاتا ہے اور کم سے کم راشن بھی لائیں تو دس سے بارہ ہزار روپے خرچ ہو جاتے ہیں کیسے ان روپوں میں گزارہ ہو سکتا ہے

Read more

یونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکینِ وطن لاپتہ، 79 ہلاک

جنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 100 سے زائد کو بچا لیا گیا ہے تاہم خدشہ ہے کہ جہاز میں سینکڑوں مزید تارکین وطن سوار تھے۔

Read more

’الحمدللہ، میں ٹھیک ہوں‘: لندن پولیس کا یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید سے انکار

گذشتہ ایک روز سے جاری افواہوں اور دعوؤں کے بعد بلآخر یوٹیوبر اور وی لاگر میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ منظر عام پر آ گئے ہیں، دوسری جانب لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے اُن کی گرفتاری کی خبروں کے بارے میں تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کیا ہے۔

Read more

’72 حُوریں‘: انڈیا میں آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم پر تنازع کیوں کھڑا ہو گیا؟

فلم کے معاون پروڈیوسر اشوک پنڈت نے گذشتہ ہفتے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ’وعدے کے مطابق فلم کی پہلی جھلک پیش کرتا ہوں، اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ کیا ہو گا اگر آپ کو دہشت گردوں کی طرف سے کیے گئے وعدے میں 72 حُوروں کے بجائے ایک بُری موت ملے۔‘

Read more

کیا اچھا لباس پہننا آج بھی بطور ’خفیہ ہتھیار‘ آفس میں آپ کی کامیابی کا ضامن بن سکتا ہے؟

گھر سے ویڈیو کانفرنس پر کام کرنے کی روایت نے ایک نئے رواج اور سوال کو جنم دیا ہے کہ ہم دفتری کام کے لیے کس طرح کے کپڑے پہنتے ہیں اور کیا اب زیادہ تیار ہونے کی ضرورت نہیں رہی؟

Read more

’آپ تاوان نہیں دیں گے تو ہم آپ کی لڑکیوں اور داماد کو قتل کر دیں گے‘، کابل سے یورپ کے پُرخطر سفر کی کہانی

’اغوا ہونے کے بعد میں بہت سہمی ہوئی تھی کیونکہ میں حاملہ تھی اور وہاں کوئی ڈاکٹر بھی نہیں تھا۔ ہم نے اغواکاروں کے ہاتھوں بہت سے نوجوان لڑکوں کو ریپ کرنے کے واقعات کے بارے میں سُن رکھا تھا۔۔۔‘ کابل سے یورپ پہنچنے کے خواہشمند افراد کی دردناک کہانیاں

Read more

75 سال بعد سکھ بہن کی اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات: ’بیماری کے دوران دعا کی کہ ہمیں دوبارہ ملنے کا موقع ملے‘

طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائی مہندر کور اور عبدالشیخ عزیز انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کی وجہ سے 75 سال کی علیحدگی کے بعد دوبارہ مل گئے ہیں۔

Read more

ایسی غیر معمولی بیماری جس سے 23 برس کا نوجوان 12 برس کا بچہ دکھائی دینے لگا

برازیل کے تئیس سالہ گٹو ایک ایسی دماغی بیماری میں مبتلا تھے جو دس لاکھ میں صرف ایک شخص کو ہوتی ہے جس میں ان کے دماغ کی ایک غدود متاثر ہونے سے نشوونما رک گئی ہے۔

Read more

بوڑھی راہباؤں کے پیشاب سے بنی دوا، جس سے سینکڑوں بانجھ افراد نے اولاد پائی

سنہ 1962 میں تل ابیب میں پرگونال کے علاج سے ایک خاتون نے ایک بچی کو جنم دیا۔ پرگونل کی خوراک پٹھوں میں ٹیکے کے ذریعہ دی جاتی۔ یہ اس علاج سے پیدا ہونے والا پہلا بچہ تھا۔ دو سال کے اندر اندر، پرگونال کےعلاج سے مزید 20 حمل ٹھہرے۔

Read more

بچے کو چھاتی سے دودھ پلانے کا درست طریقہ کیا ہے اور مائیں اپنا دودھ کیسے بڑھا سکتی ہیں؟

بے شمار مائیں ایسی ہیں جو چاہتی ہیں کہ وہ اپنے بچے کو اپنا دودھ پلائیں مگر وہ یہ شکایت کرتی ہیں کہ پیدائش کے فوراً بعد ہی اُن کا بچہ اُن کا دودھ نہیں پیتا یا پھر اگر بچہ ان کا دودھ پی بھی رہا ہے تو چھاتی سے دودھ کم آ رہا ہے۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالت میں پیشی، حسّاس فائلوں کو غلط طریقے سے ہینڈل کرنے کے الزامات سے انکار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میامی، فلوریڈا کی ایک وفاقی عدالت میں حسّاس فائلوں کو غلط طریقے سے ہینڈل کرنے کے تاریخی مقدمے میں اپنے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصوروارقرار دیا ہے۔

Read more

یوکرین کا جوابی حملہ، کامیابی کس حد تک ممکن؟

یوکرین کے باشندوں کا کہنا ہے کہ ’اسے جوابی کارروائی نہ کہیں۔ یہ ہمارا حملہ ہے، یہ آخر کار روسی فوج کو اپنی سرزمین سے باہر نکالنے کا ہمارا موقع ہے۔‘ یہ بات درست ہے، لیکن حقیقت میں کامیاب ہونے کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟ سب سے پہلے، یوکرین کو حالیہ کامیابیوں پر زیادہ توجہ نہیں دینی چاہیےکیونکہ اس نے مشرقی ڈونیسک اور جنوب مشرقی زاپوریزیا کے علاقوں میں آدھے خالی دیہات پر قبضہ کیا ہے۔ کئی ماہ کے

Read more

مردہ قرار دی جانے والی خاتون آخری رسومات کے وقت تابوت سے زندہ نکل آئی

جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کی ایک معمر خاتون کی آخری رسومات میں شریک افراد اس وقت حیرت میں آ گئے جب انھیں یہ علم ہوا کہ مردہ قرار دی جانے والی خاتون زندہ ہے۔

Read more

انڈیا کا وہ تاریخی شہر جہاں کوئی بھوکا نہیں سوتا اور وہ عبادت گاہ جہاں روزانہ ایک لاکھ لوگ لنگر کرتے ہیں

سکھ مذہب کے قلب کے طور پر مشہور شمالی انڈیا کا شہر امرتسر اپنی سخاوت کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹمپل گرودوارے میں ایک دن میں ایک لاکھ لوگوں کو مفت کھانا کھلایا جاتا ہے۔

Read more

سعودی عرب اور چین میں 10 ارب ڈالر کے نئے معاہدے کیا انڈیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں؟

دنیا کے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ملک سعودی عرب اور سب سے زیادہ توانائی کا استعمال کرنے والے ملک چین کے درمیان تعلقات کی بنیاد اب تک تو تیل ہی رہی ہے لیکن اب ان دونوں ممالک کے تعلقات کی تصویر بدل رہی ہے۔

Read more

کھیل کے نئے اصول؟

کل جس چہرے کو دکھا کر اشتہار ملتے تھے آج اُس چہرے کو چھپا کر داد ملتی ہے۔۔۔ جس طرح ’قاسم کے ابا‘ کے نام لینے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کی گئی ہے یہ مضحکہ خیز ہے۔ ناظرین اور قاری بھی کنفیوزڈ ہیں اور صحافی اور اینکر بھی۔

Read more

اونٹوں کی دوڑ: سعودی ثقافت کا حصہ وہ کھیل جس میں انعامی رقم لاکھوں ریال تک ہوتی ہے

ماضی میں ریس والے اونٹوں پر کم وزن بچوں کو بٹھایا جاتا تھا مگر اب یہ کام ربورٹ کرتے ہیں۔۔۔ اونٹوں کے شجرہ نسب کو ترتیب دینے اور یکم اگست سے طائف شہر میں شروع ہونے والے اونٹوں کی ریس کے سب سے بڑے میلے سمیت وہ تمام اقدامات جو سعودی عرب کر رہا ہے۔

Read more

پاکستان میں آنے والے بڑے سمندری طوفان: ’میرے والد سمیت لاپتہ ہونے والوں کی لاشیں سمندر کی لہریں اپنے ساتھ لے گئی تھیں‘

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ آنے والے دنوں میں ملک کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا جس کے پیش نظر سندھ کی ساحلی پٹی کے شہروں سے لوگوں کا انخلا جاری ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں بڑے سمندری طوفان کب کب آئے اور ان کے نتیجے میں کیا نقصانات ہوئے؟

Read more

کیا دنیا پر ڈالر کا غلبہ ختم ہو سکتا ہے اور ایسا کب اور کون کر سکتا ہے؟

20 ویں صدی کے وسط سے دنیا پر امریکی کرنسی یعنی ڈالر کا غلبہ ہے اور گذشتہ کئی دہائیوں کے دوران متعدد واقع پر اس غلبے کے ٹوٹنے، ختم ہونے یا کمزور پڑنے کی پیش گوئیاں کی جاتی رہی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ ہر کوئی ڈالر میں تجارت کیوں کرتا ہے اور کیا ڈالر کا کوئی متبادل ہے؟

Read more

جاپان: لڑکیوں سے بدسلوکی کی ویڈیو کے پس پردہ عناصر

مشرقی ایشیا کی ٹرینوں میں جو بہت سی خواتین چھیڑ چھاڑ اوردست اندازی کے اذیت ناک تجربے سے گزرتی ہیں ان کو اپنے جنسی استحصال کے فلمائے جانے اور فحش ویب سائٹوں پر اپ لوڈ کیے جانے کے خوف کا سامنا ہے۔ بی بی سی ورلڈ سروس کے تفتیشی یونٹ بی بی سی آئی نے اس مسئلے کی تحقیقات میں ایک سال گزارے اور اس کاروبار میں جانے میں کامیابی حاصل کی تاکہ جنسی تشدد سے فائدہ اٹھانے والے مردوں

Read more

چاول کا شوقین ہاتھی جسے دکانوں پر دھاوا بولنے کی وجہ سے بے گھر ہونا پڑا

صرف ایک ماہ کے اندر انڈیا کے ایک جنگلی ہاتھی کو دو بار پکڑا گیا، متعدد بار بیہوش کیا گیا اور مقامی جنگل سے 280 کلومیٹر دور لے جا کر بسایا گیا تاکہ وہ خوراک کی تلاش میں انسانی آبادیوں کا رخ کرنا چھوڑ دے۔

Read more

وہ تجرباتی سرجری جو کینسر سے متاثرہ خواتین کی ماں بننے کی صلاحیت کو محفوظ بناتی ہے

کینسر اس وقت تک بانجھ پن کا باعث نہیں بنتا جب تک کہ اس بیماری سے خواتین کے مخصوص اعضا براہ راست متاثر نہ ہوں۔ تاہم ریڈیو تھراپی کروانے والی خواتین میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔

Read more

فضائی سفر کے بغیر پوری دنیا گھومنے والا شخص: ’دنیا وہ نہیں، جس پر ہم میں سے اکثر یقین رکھتے ہیں‘

کیا آپ نے کبھی دنیا کی سیر کا خواب دیکھا ہے اور وہ بھی ہر ملک کی سیر کا؟ دنیا میں ایسے 300 سے بھی کم لوگ ہیں جنھوں نے اپنے ایسے خواب کو پورا کیا۔ ان میں سے تین لوگ ایسے ہیں جنھوں نے دو بار دنیا کے تمام ممالک کا سفر کیا جبکہ دو ایسے افراد ہیں جو دنیا کی سیر پر نکلے تو پھر وہ گھر لوٹ کر واپس نہ آسکے۔

Read more

ریشم کے کیڑے پالنے والی خواتین: ’سالانہ 60 سے 80 ہزار روپے مل جاتے ہیں لیکن اب آمدن میں کمی آئی ہے‘

ریشم کے کیڑے انتہائی حساس ہوتے ہیں اور انھیں پالنے والے افراد کو اس بات کی تلقین کی جاتی ہے کہ وہ ہر تیسرے دن سوکھے ہوئے پتے اور دیگر فضلہ صاف کریں کیونکہ ایسا نہ کرنے سے ان پر فنگس سمیت دیگر بیماریا ں حملہ آور ہو کر پیداوار پر برا اثر ڈال سکتی ہیں۔

Read more

10 سال سے آئی سی سی ٹرافی کا انتظار، انڈیا ہر موقع گنوا کیوں دیتا ہے؟

انڈیا کی ٹیم میچ کو دوسرے سیشن تک لے جانے میں بھی ناکام رہی اور وراٹ کوہلی جیسے تجربہ کار بلے باز دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم پر ایک بار پھر ناکام نظر آئے۔ وہ کیا وجوہات ہیں کہ انڈیا گذشتہ ایک دہائی میں کوئی بڑا ٹورنامنٹ جیتنے میں ناکام رہا ہے؟

Read more

گلیڈی ایٹر 2: مراکش میں فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثہ، عملے کے متعدد افراد زخمی

ہالی ووڈ فلم ’دی گلیڈی ایٹر‘ کے دوسرے حصے کے مراکش میں فلمائے جانے کے دوران سیٹ پر پیش آنے والے حادثے میں عملے کے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پیراماؤنٹ پکچرز نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حادثے میں زخمی عملے کے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ زیر علاج ہیں۔‘

Read more

سوڈان میں خانہ جنگی: ’سڑکوں پر پڑی ڈھیروں لاشوں کا کیا کیا جائے؟‘

سوڈان میں فوج کے دو گروپوں میں لڑائی سے صورتحال انتہائی ابتر ہو چکی ہے۔ اس وقت سڑکوں پر لاشیں پڑی ہیں اور کچھ لوگ رضاکارانہ طور پر انھیں دفنا رہے ہیں۔ تاہم ماہرین کے مطابق ایسا کرنے سے جنگی جرائم پر پردہ پڑ سکتا ہے۔

Read more

نصیر الدین شاہ جن کی زبان سے سندھی اور مراٹھی بولنے والے تو کیا دلیپ کمار بھی نہ بچ سکے

نصیر الدین شاہ انڈین فلم انڈسٹری کے اب تک کے سب سے تجربہ کار اداکاروں میں سے ایک ہیں لیکن ان کا تنازعات سے چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ ان کے تبصروں سے سندھی بولنے والے تو کیا دلیپ کمار بھی نہیں بچ سکے ہیں۔

Read more

پاکستان اور انڈیا کے ساحلوں کی جانب تیزی سے بڑھنے والا سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ کیا ہے؟

پاکستانی حکام کے مطابق بپر جوائے نامی ایک سمندری طوفان قریب 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ ملک کے جنوب مشرقی ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ایسے طوفان تیز رفتار ہواؤں اور بارش سے ساحلی علاقوں میں نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Read more

صنعتِ پتلا سازی کے پیداواری کمالات: وسعت اللہ خان کا کالم

پھر اس پتلے میں ڈالی جانے والی روح اپنے آزادانہ اظہار کے لیے انگڑائیاں لینا شروع کر دیتی ہے۔ چنانچہ خالق و مخلوق میں ایک بار پھر کش مکش شروع ہو جاتی ہے۔

Read more

جب سکندر نے فتح کے بعد ساری زمین پورس کو لوٹا دی اور واپس مقدونیہ چلے گئے

سکندر پورس کی چھ فٹ لمبی شخصیت سے بہت متاثر ہوا۔ پورس کے پکڑے جانے کے بعد سکندر نے اس سے پوچھا کہ ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟ پورس نے فوراً جواب دیا ’جو ایک بادشاہ دوسرے بادشاہ کے ساتھ کیا کرتا ہے۔‘

Read more

پژمان نوزاد: کار واش اور ایرانی قالین بیچنے سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری تک کا سفر

گذشتہ دو دہائیوں میں جن کمپنیوں میں وہ سرمایہ کاری کر چکے ہیں ان کی مجموعی مالیت 50 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ لیکن جب وہ پہلی بار امریکہ پہنچے تو ان کے پاس زیادہ پیسے نہیں تھے اور نہ ہی کوئی کام۔

Read more

روسی خام تیل کی درآمد سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو پائیں گی؟

خیال ہے کہ روس سے خام تیل کی درآمد کا پہلا آرڈر کچھ دنوں میں پاکستان پہنچ جائے گا مگر کیا پاکستان کی ریفائنریاں اس روسی تیل سے مقامی ضرورت کے لیے ڈیزل، پیٹرول اور فرنس آئل بنا سکتی ہیں؟

Read more

’اچانک تیز ہوا چلی صحن میں کیھلتے ہوئے دونوں بچوں پر دیوار گر گئی، میرا تو ہنستا بستا گھر اجڑ گیا ہے‘

صوبہ خیبر پختونخواہ میں سنیچر کے روز کی آندھی، طوفانی بارش اور ژالہ باری سے کم از کم 28 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 60 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ ان ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Read more

ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں خاندان کے چار افراد ہلاک: ’چار پیاروں کی موت نے پورا خاندان اجاڑ دیا‘

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے عبدالغنی مری کے خاندان کے چار افراد ایک المناک واقعے میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ ان میں خاندان کے سربراہ محمد علی، ان کے دو بیٹے خمیسہ اور محمد یوسف کے علاوہ خمیسہ کی بیوی نامئی شامل ہیں۔

Read more

سوئز کینال: برطانیہ نے کس طرح خفیہ طور پر نہر کی ترقی کے منصوبے کو سبوتاژ کیا

بی بی سی کو برطانوی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ 65 سال قبل نہر سوئز کی ترقی کے سب سے بڑے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے جو قرضہ مصر نے عالمی بینک سے مانگا تھا اسے روکنے کے پیچھے برطانیہ کا ہاتھ تھا۔

Read more

طیارہ حادثہ، والدہ کی موت اور کولمبیا کا ایمازون جنگل: 40 دن تک تنہا رہنے والے بچوں کی کہانی

لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں چار ایسے بچے زندہ حالت میں پائے گئے ہیں جو ایک طیارے حادثے کا شکار ہونے کے بعد کئی ہفتے تک ایمازون کے گھنے جنگلات میں اکیلے رہنے پر مجبور ہوئے۔

Read more

سائبر فراڈ کی انوکھی واردات: ’دو دن فون بند رہا اور پھر بینک سے 80 لاکھ روپے نکال لیے گئے‘

سائبر فراڈ سے کیسے بچا جا سکتا ہے اور ہمیں یہ کیسے پتا چل سکتا ہے کہ کون سی ای میل کو شک کی نظر سے دیکھنا چاہیے اور کس طرح فراڈ کرنے والے گروہوں سے بچا جا سکتا ہے جو مقامی سطح سے لے کر عالمی سطح تک پھیلے ہوتے ہیں۔

Read more

ذاکر مجید کی ماں ریاست کو گالی کیوں نہیں دیتی؟

آج کل ریاست کے باغیوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمے چلانے کا موسم ہے۔ ظاہر ہے جمہوریت میں ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن کیا یہ فوجی انصاف اغوا کیے گئے بلوچی نوجوانوں کو میسر نہیں آ سکتا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

حمید بلوچ: وہ نوجوان جس نے ’کرائے کے سپاہیوں‘ کی بھرتی کے لیے آئے عمانی کرنل پر گولی چلائی

یہ 22 سالہ نوجوان حمید بلوچ تھا جس نے عمانی فوج کے لیے بھرتی کیمپ پر حملہ کیا تھا۔ وہ بلوچ سٹوڈنٹس فیڈریش کا رہنما تھا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ ایک مقامی اقدام تھا یا خطے میں جاری انقلابی تحریکوں کا تسلسل۔۔۔

Read more

ہندوستان کی پہلی زیر آب ریلوے کا عظیم الشان منصوبہ جو ایک صدی قبل پورا نہ ہوسکا

رواں سال کے آخر میں جب کولکتہ شہر کے مسافر انڈیا کی پہلی زیر آب ٹرین میں سوار ہوں گے تو اغلب ہے کہ ان کے ذہن میں بنگال میں پیدا ہونے والے برطانوی انجینیئر کا خیال بھی نہیں آئے گا جس نے ایک صدی قبل اس شہر کے لیے ایک زیر زمین ریلوے کا تصور پیش کیا تھا جو پورا نہ ہو سکا۔

Read more

اگر الٹرا پروسیسڈ کھانے ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہیں تو ان پر پابندی کیوں نہ لگ سکی؟

جڑواں بہنوں پر دو ہفتوں کی آزمائش کے دوران صرف الٹرا پروسیسڈ فوڈ کھانے والی ایمی کا ایک کلو وزن بڑھا جبکہ نینسی کا وزن روایتی یا کم پراسیس کیے گئے کھانوں سے کم ہوا۔

Read more

’مجھے زندگی کے سب سے بڑے امتحان کا سامنا ہے‘ کاجول نے سوشل میڈیا سے ’بریک‘ لے لی

’مجھے زندگی کے سب سے بڑے امتحان کا سامنا ہے‘ یہ وہ جملہ ہے جو کاجول نے انسٹا اور ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں لکھتے ہوئے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

انڈیا: ریپ کا نشانہ بننے والی بیٹی کو ’انصاف دلانے میں ناکامی پر‘ باپ کی خودکشی

اتر پردیش کے ضلع جالون میں ایک نابالغ لڑکی کے ریپ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد خاندان والوں کا دعویٰ ہے کہ متاثرہ لڑکی کے باپ نے پانچ جون کو پولیس رویے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی تھی۔

Read more

تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے علاوہ آپ کے لیے اس بجٹ میں کیا خاص ہے؟

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے ان تنخواہوں اور پینشنز، ٹیسکز اور خصوصی ریلیف کی مد میں کیا تجاویز دی گئی ہیں اور ان کا عام آدمی کے لیے مطلب ہے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

Read more

انڈیا میں ہندو طالبات کے حجاب اوڑھنے اور مبینہ تبدیلیِ مذہب کے تنازع کی حقیقت کیا ہے؟

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے دموہ نامی شہر کے ’گنگا جمنا ہائر سیکنڈری سکول‘ میں مبینہ ’تبدیلیِ مذہب ‘ کے تنازع میں پولیس نے سکول انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

Read more

ریکارڈ گرمی اور مون سون میں کم بارشوں کی پیش گوئی: گرمی میں اچھی نیند لینے میں مددگار 10 نسخے

امریکی سائنس دانوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایل نینو شروع ہو چکا ہے جو ممکنہ طور پر 2024 کو دنیا کا گرم ترین سال بنا دے گا۔ انھیں ڈر ہے کہ اس سے دنیا کا درجہ حرارت 1.5 سینٹی گریڈ کا سنگ میل عبور کر جائے گا۔

Read more

اپنے چار بچوں کے قتل کے جرم میں 20 سال جیل میں گزارنے والی ماں جن کی رہائی سائنس کی بدولت ممکن ہوئی

2003 میں انھیں اپنے بچوں سارہ، پیٹرک اور لاورا کے قتل کے ساتھ ساتھ اپنے پہلے بیٹے کالیب کے اقدامِ قتل کے الزام میں 40 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

Read more

’خدا کا فیصلہ‘ قرار دیا گیا بدترین حادثہ جس میں 130 مسافروں سمیت پوری ٹرین سمندر میں غائب ہو گئی

سمندر میں پیش آنے والے اس ٹرین حادثے میں کسی انسان کا قصور نہیں تھا، یہ ’قدرتی امر‘ تھا اور بعدازاں اس حادثے کو ’خدا کا فیصلہ‘ قرار دیتے ہوئے فائل بند کر دی گئی۔

Read more

انوراگ کشیپ: ممبئی میں فٹ پاتھ پر سونے سے بڑا ہدایتکار بننے تک

انڈین سینیما کی مختلف اصناف کی طرح یہاں بھی مختلف مزاج کے فلمساز رہے ہیں۔ ان میں سے ایک انوراگ کشیپ ہیں جو حقیقی زندگی میں خون دیکھ کر بیہوش ہو سکتے ہیں اور کسی کے جنازے میں جانے کا سوچ کر ہی ان کے ہاتھ پاؤں کانپ جاتے ہیں۔

Read more

’میڈم آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔۔۔‘ کچے کے ڈاکو کاروبار یا محبت کا جھانسہ دے کر کیسے لوگوں کو اغوا کرتے ہیں

سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کے پاس لوگوں کو دھوکے سے اپنے پاس بلا کر اغوا کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ زیادہ تر وہ لوگ ان حربوں میں پھنستے ہیں جو سندھ کے باہر سے آتے ہیں۔

Read more

ماؤنٹ ایورسٹ پر ’ٹریفک جام‘: دنیا کے سب سے بلند پہاڑ پر اس سال زیادہ ہلاکتوں کی وجہ کیا ہے؟

اتنی زیادہ تعداد میں ہلاکتوں کے بعد نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے لیے ریکارڈ تعداد میں جاری ہونے والے پرمٹ پر بھی تنقید ہو رہی ہے۔ دوسری جانب موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر بھی خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Read more

’منحوس ہیرے‘: وہ جواہرات جن سے جڑی کہانیوں نے ان کی مقبولیت اور قیمت کو بڑھا دیا

ہیروں اور قیمتی پتھروں سے مزیّن زیورات اپنے ڈیزائن یا قیمتی پتھروں کے وجہ سے ہی خاص نہیں ہوتے ہیں بلکہ ان سے منسوب کہانیاں بھی انھیں بہت مقبول بنا دیتی ہیں۔

Read more

جہانگیر خان ترین: پنجاب یونیورسٹی کے لیکچرر سیاست کے کنگ میکر کیسے بنے؟

پنجاب یونیورسٹی کے ایک لیکچرر سے لے کر ارب پتی کاروباری تک اور ’جہیز‘ میں ملنے والی سیاست سے لے کر ملک کی اہم جماعت کے اہم ترین عہدیدار تک جہانگیر ترین نے کامیابیوں کی ایسی داستانیں رقم کی ہیں جن کی مثال پاکستان میں شاید کہیں اور نہ ملیں۔

Read more

بلوغت کے باوجود اگر ماہواری نہیں ہو رہی تو کیا کرنا چاہیے؟

اگر باقی جسمانی نشوونما ٹھیک ہو رہی ہو تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ لڑکی کے جسم میں ہارمونز کی مقدار نارمل ہے لیکن بلوغت کی تمام علامات ہونے کے باوجود بھی اگر ماہواری نہیں آتی تو کیا کرنا چاہیے؟

Read more

ٹیکس، آمدن، مہنگائی اور سبسڈی: بجٹ میں ایک عام پاکستانی کی نظر کن پانچ چیزوں پر ہو گی؟

عام طور پر جب حکومتیں اپنی مدت پوری کرنے کے قریب ہوں تو وہ عام آدمی کو خوش کرنے کے لیے ٹیکس میں کمی کرتی ہیں، ریلیف کی سکیموں کا اعلان کرتی ہیں، لیکن اس مرتبہ معاملات مخلتف ہیں۔ ایسے میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے عام آدمی کو ضرور تشویش ہو گی مگر کیا اس میں اس کے لیے کوئی اچھی خبر بھی ہے؟

Read more

کینیڈا میں سکھوں کے جلوس میں اندرا گاندھی کے قتل کا خاکہ پیش کرنے پر انڈیا برہم

انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کینیڈا میں خالصتان تحریک کے حامی سکھوں کے ایک جلوس میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کا جشن منانے اور خاکہ پیش کرنے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اظہار برہمی کیا ہے۔

Read more

اُترے ہوئے چہروں اور افسردہ آنکھوں کے درمیان استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان

اترے ہوئے چہرے، افسردہ آنکھیں، اور ہاتھ سے بار بار چہرہ چھپانے کی کوشش۔۔۔ یہ یقیناً کسی خوشی کے موقع پر کی جانے والی حرکات نہیں لگتیں لیکن یہ سب کچھ لاہور کے ایک ہوٹل میں استحکام پاکستان پارٹی کے لانچ پر منعقدہ تقریب میں دیکھنے کو ملیں۔

Read more

’آپریشن سن ڈاؤن‘: جب انڈین ایجنسی ’را‘ نے خالصتان تحریک کے لیڈر کو ہیلی کاپٹرز کی مدد سے اغوا کرنے کا منصوبہ بنایا

ناگرانی نے جواب دیا ’ہم اپنے دونوں ہیلی کاپٹر کھو سکتے ہیں۔ بھیجے گئے کل کمانڈوز میں سے 20 فیصد تک مارے جا سکتے ہیں۔‘

Read more

عدالت کی بند لفٹ، بکھرے بال اور عمران خان کا استفسار ’کیا یہ جج کیس سُنے گا؟‘

نو مئی کے واقعہ کے بعد ان کے خلاف درج ہونے والے آٹھ مقدمات میں حفاظتی ضمانت حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمعرات کو زیر سماعت تھیں اور عمران خان کو اس مقدمات میں ضمانت لینے کے لیے ہائی کورٹ میں پیش ہونا ضروری تھا۔

Read more

’پارٹنر کو قتل کر کے اس کے جسمانی اعضا کو پانی میں اُبال دیا‘، پولیس کا ملزم کی گرفتاری کے بعد دعویٰ

انڈیا کے شہر ممبئی میں مبینہ قتل کا ایک سنگین واقعہ پیش آیا ہے جس میں ملزم نے اپنی پارٹنر کو قتل کرنے کے بعد ثبوت ضائع کرنے کے لیے اُن کی لاش کو آری کی مدد سے کئی ٹکڑوں میں کاٹ دیا۔

Read more

وقت کی ضرورت یا پولیٹیکل انجینیئرنگ: استحکام پاکستان پارٹی کیا صرف تحریک انصاف کے لیے ہی چیلنج ثابت ہو گی؟

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں تواتر کے ساتھ پرانی جماعتوں کے توڑ پھوڑ کے عمل کے ذریعے نئی سیاسی جماعتوں کی بنیاد پڑتی رہی ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی پی ٹی آئی کے لیے ہی چیلنج ثابت ہو گی یا دیگر سیاسی جماعتوں کے لیے بھی خطرہ ہے اور اس جماعت کا اثرورسوخ پاکستان کے کن علاقوں میں زیادہ ہو گا؟

Read more

سیربین: پاکستانی سیاست میں فیک نیوز اور پابندیاں

فیک نیوز اور غلط معلومات چاہے دانستہ یا غیر دانستہ طور پر دی جائے اس کے نتائج معاشرے کے لیے بہت نقصان دہ ہوتے ہیں۔ پاکستان میں میڈیا کا کردار ویسے ہی آئیڈیل نہیں اوپر سے سینسرشپ ۔۔ لیکن سوشل میڈیا پر صحیح اور غلط میں فرق اور بھی مشکل ہے۔ سوال یہ ہے کہ فیک نیوز کی روک تھام کے لیے کیا کیا جائے؟ ایڈیٹر: جاوید سومرو میزبان: خالد کرامت رپورٹر: عمر دراز فلمنگ: زبیر صلاح الدین، کاشف باجوہ

Read more

امرتا شیرگل: جنسی آزادی کی حامی مصورہ جنھیں عورتوں اور مردوں دونوں سے محبت ہوئی

کہا جاتا ہے کہ جس کمرے میں امرتا داخل ہوتی تھیں وہاں بات چیت رک جاتی تھی۔ لوگوں کی سانسیں تیز ہو جاتیں اور سب انھیں دیکھنے لگتے۔ امرتا بالا خوبصورت، دبلی پتلی اور نازک تھیں۔ اکثر وہ چمکدار سرخ بلاؤز کے ساتھ چمکیلی سبز ساڑھی پہنتی تھیں۔ زیور کے طور پر، ان کے کان سے صرف تبتی بالی لٹکتی تھی۔ ان کے کالے بال ہمیشہ کانوں کو ڈھانپے رہتے۔ ان کی پیشانی پر ایک بِندی ہوتی اور آنکھوں میں

Read more

منشیات کے خلاف کارروائی: ’طالبان نے افغانستان میں وہ کام کیا جو مغرب بھی نہ کر سکا‘

بی بی سی نے افغانستان کا سفر کیا اور پوست کی کاشت پر براہ راست کارروائی کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اس نے سیٹلائٹ تجزیے کا استعمال کیا۔ ایسا لگتا ہے کہ طالبان رہنما پوست کی کاشت کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے میں پہلے کسی سے بھی کہیں زیادہ کامیاب رہے ہیں۔

Read more

نشے کی لت میں مبتلا والدین، غربت، استحصال: ’میں سب کو بتاتی ہوں کہ مجھ جیسے بھی کامیاب ہو سکتے ہیں‘

کترینا و سلیوان کا خاندان غریب تھا، ان کے والدین، ہیروئن کے عادی تھے، وہ ان کی یا ان کے بھائی کی پرواہ نہیں کرتے تھے، اور بہت چھوٹی عمر سے ہی انھوں نے ایسی مشکلات کا سامنا کیا جن پر قابو پانا دوسروں کے لیے ناممکن لگتا ہے۔

Read more

پہلی محبت بھلا کر اور سعودی دولت ٹھکرا کر میسی امریکہ کیوں جا رہے ہیں؟

ارجنٹائن کے فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے جب فرانسیسی کلب پی ایس جی چھوڑا تو ان کے پاس دو راستہ تھے۔ انھیں پیشکش تو کئی کلبز نے کی مگر انھوں نے ان دو بڑی آپشنز پر غور کیا جن سے وہ پہلی بار یورپ سے باہر جا کر کلب فٹبال کھیل سکتے تھے۔

Read more

پاکستان میں ذرائع ابلاغ پر دباؤ اور فیک نیوز: ’ہم سے ایک فرمائش کی گئی کہ عمران خان کا نام نہیں لینا‘

سوشل میڈیا کو ’فیک نیوز‘ جیسے مسئلے کا سامنا کافی عرصے سے ہے۔ کئی مرتبہ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بہت سے صحافی جن کا کام ہی ہر خبر کو تصدیق کرنے کے بعد شائع کرنا ہے، وہ بعض اوقات ایسی چیزیں شیئر کرتے ہیں جو تصدیق کرنے پر درست ثابت نہیں ہوتیں۔

Read more