وہ سائٹس جو ڈاکٹروں کے لیے سودمند ثابت ہوسکتی ہیں

سوشل میڈیا ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کے لیے وسیع تر امکانات رکھتا ہے۔ اس حوالے سے اگر شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بات کی جائے تو ہمارا مشاہدہ ہے کہ اکثر ڈاکٹر اس فکر میں مبتلا نظر آتے ہیں کہ سوشل میڈیا کو کس طرح اپنی پریکٹس کے سلسلے میں سودمند طریقے سے استعمال کیا جائے۔ دوسری طرف ڈاکٹروں کو اس پریشانی کا سامنا رہتا ہے کہ امراض میں مبتلا افراد اور دیگر لوگ فرصت کے لمحات میں بھی انھیں چین نہیں لینے دیتے۔

ایسے لوگ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر ڈاکٹروں کو میسیج کرکے اور اپنے صحت کے مسائل سے متعلق سوالات کرکر کے ڈاکٹروں کا ناک میں دم کردیتے ہیں۔ یہاں ہم ڈاکٹروں کی سہولت کے لیے کچھ قاعدے اور ضابطے تحریر کر رہے ہیں، جن پر عمل کرکے وہ سوشل میڈیا کو پیشہ ورانہ طور پر اپنے لیے سودمند بناسکیں گے اور خود کو ہونے والی پریشانی سے نجات دلاسکیں گے۔ ان مشوروں اور تجاویز پر عمل کرنے سے مختلف امراض میں مبتلا افراد کو بھی فائدہ ہوگا۔

Read more

انسانی ناک میں بیکٹیریا سے دفاع کرنے والا مکمل نظام دریافت

میسا چیوسیٹس: ماہرین نے انسانی ناک میں جراثیم اور بیکٹیریا سے لڑنے والا ایک ایسا منظم نظام دریافت کیا ہے جو ہمیں بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ انسانی جسم میں خلقی طور پر بہت سے اندرونی دفاعی نظام پائے جاتے ہیں اور ان میں سے کئی اب تک گہرے راز کی صورت میں موجود ہیں۔ انہیں انسانی جسم کے سپاہی کہا جاتا ہے جو بہت خاموشی سے بہت سی بیماریوں سے لڑتے ہیں۔ میساچیوسیٹس آئی اینڈ ایئر ٹیچنگ ہاسپٹل

Read more

ڈاکٹر خود کون سی دوائی استعمال کرتے ہیں؟

    فوڈ سپلیمنٹ کیا چیز ہے اور اس کا کوئی فائدہ بھی ہے یا نہیں، یہ بحث عام سننے کو ملتی ہے۔ بہت سے لوگوں کی رائے فوڈ سپلیمنٹ کے حق میں ہے تو بہت سے اسے محض پیسے کا ضیاع اور بے فائدہ چیز بھی قرار دیتے ہیں۔ اس بارے میں حتمی رائے لینے کے لئے میل آن لائن نے برطانیہ کے کچھ نامور ڈاکٹروں سے رابطہ کیا تو حیران کن انکشاف سامنے آیا کہ وہ ناصرف فوڈ

Read more

کسی کے واسطے ہو تیرے دل میں پیار؛ لو افئیر کے چند ایسے فائدے جو ہم نہیں جانتے تھے

    پیار ہو جائے تو دنیا بہت خوبصورت دکھائی دینے لگتی ہے، ہر وقت دل مسرت سے بھرا رہتا ہے اور طبیعت پر ایک سرور کی سی کیفیت طاری رہتی ہے۔ ان ذہنی کیفیات سے تو آپ ضرور واقف ہوں گے،لیکن سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ پیار کا اثر صرف ذہن پر ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ آپ کی جسمانی صحت پر بھی حیران کن مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ تحقیق کاروں نے ایک حالیہ تحقیق

Read more

موٹاپے اور کینسر کے درمیان کتنا گہرا تعلق ہے؟

  موٹاپے کے سو طرح کے نقصانات سے ہم واقف ہیں لیکن اگر کوئی کسر رہ گئی تھی اس تازہ ترین انکشاف نے پوری کر دی ہے کہ جتنا زیادہ موٹاپہ ہو گا کینسر کا خطرہ بھی اتنا ہی بڑھتا جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق امریکا میں برائگم اینڈوویمن ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک حالیہ تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ موٹے لوگوں میں کینسر کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے کیونکہ چربی کے خلیات اُن کے مدافعتی نظام

Read more

ہسٹیریا ایک جنسی مرض ہے، روحانی عارضہ یا نفسیاتی الجھن؟

صبح کا وقت ہے ایک مشہور چینل کا مارننگ شو چل رہا ہے آج کا ٹاپک ہے آسیب اور جدید سائنس۔ میزبان خاتون کے سامنے ایک جدید تراش خراش کے سوٹ میں ایک صاحب موجود ہیں جن کا دعوا ہے کہ وہ جدید سائنسی طریقوں سے آسیب کا حل نکالتے ہیں۔ میزبان :” جی ڈاکٹر جعفری صاحب (فرضی نام) آپ ہمیں کچھ بیک گراونڈ اور ہسٹری بتائیں کہ آسیب کیا ہوتے ہیں اور سائنس انہیں کس طرح سے بیان کرتی

Read more

صحت مند نوجوانوں کو بھی مردانہ کمزوری کی دوا کیوں استعمال کرنا پڑتی ہے ؟

جنسی کمزوری کے شکار مردوں کے لیے ’ویاگرا‘ سمیت کئی طرح کی ادویات موجود ہیں تاہم فی زمانہ جنسی اعتبار سے صحت مند نوجوان بھی ان ادویات کی لت میں پڑ چکے ہیں، جس کی اب ماہرین نے ایک انتہائی شرمناک وجہ بتا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی ادارے ’ دی میڈیسنز اینڈ ہیلتھ کیئر پراڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی‘ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ”انٹرنیٹ عام ہونے کے باعث فحش فلمیں ہر آدمی کی دسترس میں آ

Read more

خوش رہنے کیلئے ہفتے میں کتنی مرتبہ جنسی سرگرمی ضروری ہے؟

ازدواجی فرائض کے انسانی صحت اور خوشی کے معیار کے ساتھ تعلق پر کئی تحقیقات ہو چکی ہیں تاہم اب نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے یہ بتا دیا ہے کہ خوش رہنے کے لیے ہفتے میں کتنی بار جنسی سرگرمی ضروری ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق امریکہ کی سین ڈیاگو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں بتایا ہے کہ خوش رہنے کے لیے ہفتے میں کم از کم ایک بار ازدواجی فرائض کی ادائیگی ضروری ہے۔ اس سے

Read more

اگر آپ اپنے بچوں پر چیختے ہیں تو اس کا ایک خطرناک نتیجہ یہ بھی ہو سکتا ہے

  اگر آپ ابھی والد یا والدہ کے رتبے پر فائز نہیں ہوئے تو آپ کے ذہن میں بچوں کا ایک ہی تصور ہو گا، یعنی ایک پیاری سی مسکراہٹ، قہقہے، اور شرارتیں۔ والدین کے لئے البتہ بچوں کا مطلب کچھ اور بھی ہوتا ہے۔ یہ کچھ ایسی مشکلات ہیں جن کا اندازہ صرف والدین کو ہی ہوتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ بچوں کی پرورش بہت مشکل کام ہے، اور یہ صرف بھاری اخراجات والا کام نہیں ہے

Read more

اپینڈیکس کا تعلق ایک اور خطرناک بیماری سے بھی ہو سکتا ہے؛ جدید تحقیق

اس بات کے ٹھوس ثبوت ملے ہیں کہ پارکنسن کے مرض میں اپینڈکس کا اہم کردار ہوتا ہے۔  ایک تکلیف دہ دماغی مرض پارکنسن کا تعلق اپینڈکس سے ہوسکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پارکنسن کی صورت میں دماغ میں جمع ہونے والا ایک فاسد کیمیکل اپینڈکس میں بھی دریافت ہوا ہے اور خیال ہے کہ شاید یہ کیمیکل اپینڈکس سے نکل کر دماغ تک پہنچتا ہے اور پارکنسن کی وجہ بنتا ہے۔ ماہرین نے یہ بھی کہا

Read more

ہوائی جہاز کے سفر میں سب سے گندی اور جراثیم والی جگہ وہ ہوتی ہے جو آپ اب تک سوچ بھی نہیں سکتے تھے

  ہوائی جہاز بظاہر تو بہت صاف ستھرا نظر آتا ہے مگر اس کی ظاہری چمک دمک سے دھوکہ مت کھائیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہوائی جہاز میں جراثیموں کی کثرت ہوتی ہے، اور خاص طور پر اس کے کچھ حصے ایسے ہوتے ہیں جنہیں جراثیموں کی آماجگاہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ تو ہوائی جہاز میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں سب سے زیادہ جراثیم ہوتے ہیں، فضائی کاروبار پر نظر رکھنے والی تحقیقاتی کمپنی

Read more

خواتین کی ویاگرا؛ ایک عورت ایک کہانی

       مردوں کی جنسی قوت کی گولی ویاگرا 27مارچ1998ءکو حادثاتی طور پر ایجاد ہوئی اور اب خواتین کے لیے بھی ’گلابی ویاگرا‘ متعارف کروا دی گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق گلابی رنگ کی اس گولی کا نام ’لیڈی پریلوکس‘ (Lady Prelox)ہے جو خواتین کی جنسی قوت کو بڑھانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ گولی خاص طور پر عمر رسیدگی کی طرف بڑھتی ہوئی ان خواتین کے لیے بنائی گئی ہے جن کی ماہواری اوسطاً50سال

Read more

صوفہ جو بچے کی پیدائش میں مددگار ہو سکتا ہے

افریقا میں خاص انداز سے تیار کردہ زچگی صوفے کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں اطالوی تنظیم ’ڈاکٹرز وِد افریقا‘ اور یونیسیف کے تعاون سے یہ کم خرچ اور انقلابی ایجاد بنائی گئی۔ اپنی افادیت کی بنا پر کئی افریقی ممالک کے میٹرنٹی ہومز اور اسپتالوں میں اسے استعمال کیا جارہا ہے اور دیگر اسپتال بھی اسے تیزی سے قبول اور استعمال کررہے ہیں۔ جنوبی سوڈان میں بھی نرسوں نے اسے کامیابی سے استعمال کیا ہے اور ماؤں نے اسے

Read more

جاپانی خواتین بڑھاپے میں بھی جوان کیوں نظر آتی ہیں؟

  جاپان کی خواتین بڑھاپے میں بھی نوجوان نظر آتی ہے جو باقی دنیا کے لیے ایک قابل رشک معمہ تھا، جو بالآخر کھل گیا ہے۔ ویب سائٹ holisticlivingtips.com کے مطابق کھانے پینے اور رہن سہن کچھ عادات ایسی ہیں جو جاپانی خواتین کو موٹاپے سے بچاتی اور بڑھاپے میں بھی نوجوان رکھتی ہیں۔ ان میں پہلی یہ ہے کہ جاپانی خواتین سبز چائے سے محبت کرتی ہیں اور کثرت سے پیتی ہیں۔ جاپان میں پاؤڈر والی سبز چائے کو

Read more

پاکستان میں بچھڑوں کو شراب کیوں پلائی جاتی ہے؟

  پاکستان بھی دنیا کے ان ملکوں میں شمار ہونے لگا ہے جو گوشت کی مختلف اقسام بیرون ملک ایکسپورٹ کرتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں محدود سطح پر ”کوگو میٹ“ کی ایک انتہائی خاص قسم تیار کرکے خلیجی ممالک کے علاوہ یورپ کو بھی ایکسپورٹ کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے دور افتادہ علاقہ بھکر میں کوگو میٹ تیار کرنے کے لئے بچھڑوں کو بئیر اور آلو جیسی خوراک مہیا کرکے پالا جاتا ہے جبکہ ان بچھڑوں

Read more

خواتین انزائٹی پر کیسے قابو پائیں ؟

ایک تحقیق کے مطابق مردوں کے مقابلے میں خواتین انزائٹی کا دو گنا زیادہ شکارہوتی ہیں۔ درمیانی عمر، کم تعلیم یافتہ، گھریلو، طلاق یافتہ، تنہا یا بیوہ خواتین میں انزائٹی کی شکایت زیادہ پائی جاتی ہے۔ دیگر تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف طبی مسائل سے دوچار افراد بھی انزائٹی سے دوچار رہتے ہیں۔ انزائٹی دور کرنے کے لیے ڈاکٹرز مختلف ادویات تجویز کرتے ہیں۔ دوا کے بغیر بھی انزائٹی سے محفوظ رہنے کے کئی طریقے موجود ہیں، جن میں تناؤ

Read more

نئے شادی شدہ جوڑوں کے موٹے ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

یہ دعویٰ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آیا ہے— کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ شادی کے بعد اکثر لوگوں کا جسمانی وزن بڑھنے لگتا ہے اور وہ موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں حیران ہونے کی وجہ نہیں کیونکہ کامیاب شادی اور جسمانی وزن میں ممکنہ اضافے میں تعلق موجود ہے۔ یہ دعویٰ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آیا ہے۔ امریکا کی نارتھ کیرولائنا کی ایک تحقیق میں 8 ہزار سے

Read more

ہو سکتا ہے ویاگرا آپ کے مسئلے کا حل ہی نہ ہو!

  بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ مردوں میں جنسی رغبت کم ہوتی چلی جاتی ہے اور 60سال کی عمر کے بعد اس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس حوالے سے دنیا بھر میں ایک تاثر عموماً پایا جاتا ہے کہ ویاگرا یا ایسی ہی دوسری قوت بخش ادویات مردوں میں جنسی رغبت پیدا کرتی ہیں لیکن ایک تحقیق میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے۔ برطانوی ڈاکٹروں پروفیسر میلکم کیرتھر اور پروفیسر ہیکٹ کا کہنا ہے کہ

Read more

مونگ پھلی اور مردانہ صحت کا تعلق حیران کن ہے

    بازار میں ایسی رنگ برنگی ادویات کی کمی نہیں جو مردانہ طاقت کیلئے فائدہ مند بتائی جاتی ہیں لیکن ان میں سے ایک بھی ایسی نہیں جو مردانہ طاقت کو قدرتی طریقے سے بڑھائے اور قائم بھی رکھے۔ یہ کام صرف قدرت کی عطاءکردہ وہ غذائیں کرسکتی ہیں جنہیں مردانہ طاقت کے لئے خاص ٹانک کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ انٹرنیشنل جرنل آف امپوٹینس ریسرچ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ان قدرتی غذاﺅں میں

Read more

ازدواجی فرائض کی ادائیگی کا سب سے بہترین وقت کیا ہو سکتا ہے؟

    خوشگوار ازدواجی زندگی کے لئے جنسی صحت بنیادی اہمیت کی حامل ہے مگر بدقسمتی سے مردوں کی ایک بڑی تعداد کمزوری کے باعث ازدواجی فرائض کی کما حقہٗ ادائیگی نہیں کر پاتی۔ یہ مسئلہ بڑی پریشانیوں کا سبب بن جاتا ہے، اور اس سے نجات پانے کے لئے لوگ مہنگی ادویات پر رقم بھی ضائع کرتے ہیں اور فائدہ بھی نہیں ہوتا۔ ایسے پریشان حال مردوں کو سائنسدانوں نے مشورہ دیا ہے کہ وہ صبح کے وقت فرائض

Read more

صبح نہ اٹھ سکنے کی وجہ ایک بیماری بھی ہو سکتی ہے

  جن لوگوں کو صبح اٹھنے میں مشکل درپیش آتی ہے ، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سستی اور کاہلی کی وجہ سے وہ صبح بیدار نہیں ہوتے، تاہم اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے خبردار کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو صبح بیدار ہونے میں دشواری پیش آتی ہے، سستی اور کاہلی کے علاوہ اس کا سب سے بڑا سبب ’ڈائی سینیا‘ (Dysania)نامی عارضہ ہو سکتا

Read more

اعصابی فالج یعنی سیریبرل پالسی کے بارے میں جانیے

سیریبرل پالسی (Cerebral Palsy) فالج کی ایک قسم ہے، اس کو دماغی فالج سے فرق سمجھنے کے لئے آپ اعصابی فالج بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ اعصابی نظام کی ایسی خرابی ہے جس میں ہمارے دماغ اور حرامِ مغز کا آپس میں رابطہ خراب ہو جاتا ہے۔ مزید آگے جانے سے پہلے یہ جان لیجیے کہ ہمارے دماغ سے دو طرح کے نیورو ٹرانسمٹرز یعنی خاص قسم کے کیمیکلز جو اعصابی نظام میں پیغامات پہنچانے کا کام کرتے ہیں، نکلتے

Read more

سپر بگ: پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پر امریکہ کی وارننگ

اگر آپ صوبہ سندھ کی تحصیل قاسم آباد یا اس سے ملتا جلتا ماحول رکھنے والے پاکستان کے کسی بھی علاقے میں رہتے ہیں تو جان لیوا ٹائیفائیڈ کا باعث بننے والے ”سپر بگز“ آپ کو بیمار (بہت زیادہ بیمار) کر سکتے ہیں اور ایسا کرنے سے پہلے وہ آپ سے یہ نہیں پوچھیں گے کہ آپ ارتقاء کو مانتے ہیں یا نہیں، کیونکہ اب یہ سپر بگز ارتقاء کی جیتی جاگتی تصویر بن کر ہمارے اور آپ کے سامنے نہ صرف کھڑے ہیں بلکہ میڈیکل سائنس اور اینٹی بایوٹکس میں آپ کی تمام تر ریسرچ اور ترقی کو چیلنج کرتے ہوئے آپ سے کہہ رہے ہیں کہ لو جی ہم آگئے ہیں، اب کرلو جو کرنا ہے۔

Read more

خواتین کی ویاگرا

  دنیا بھر میں کئی افراد جنسی مسائل سے دوچار ہوتے ہیں جن کے سدباب کیلئے مختلف دوائیاں اور طریقہ علاج موجود ہیں لیکن جنسی خواہشات کو ابھارنے کے نام پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوائی ”ویاگرا“ ہے جس کے انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر اثرات بھی سامنے آ چکے ہیں تاہم اس سب سے قطع نظر امریکی دوا ساز کمپنی ایک دوائی فروخت کے لیے پیش کر رہی ہے جسے خواتین کی ویاگرا کا نام دیا گیا

Read more

کھڑکیاں کھلی رکھنے کا وہ فائدہ جو ہم نہیں جانتے تھے

سورج کی روشنی کے بغیر کرہ ارض پر زندگی کا وجود ممکن نہیں مگر بدقسمتی کی بات ہے کہ جدید دور میں ہم اس قدرتی نعمت سے محروم ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ لوگ سارا دن کمروں کے اندر گزارتے ہیں، اور کمرے بھی ایسے جن میں سورج کی روشنی براہ راست پہنچنے کا کوئی انتظام نہیں ہوتا۔ دوسری جانب سائنسدان خبردار کر رہے ہیں کہ کمروں کے اندر سورج کی روشنی کا داخل ہونا ازحد ضروری ہے کیونکہ کمروں

Read more

پاکستان میں خسرے کا مرض

دُنیا بھر میں 4کروڑ 30لاکھ کے قریب افراد ہر سال خسرے کا شکار ہوتے ہیں جن میں سے 10لاکھ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ان میں زیاد ہ تعداد بچوں کی ہوتی ہے۔بحیرہ عرب کے بائیس ممالک میں سے سب سے زیادہ خسرہ کے مریض پاکستان میں ہیں۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق مشرقی بحیرہ عرب کے 22ممالک میں سب سے زیادہ خسرے کے کیسز پاکستان میں پیش آئے۔ بین الاقوامی ادارہ برائے صحت کے مطابق

Read more

ڈپریشن کو فوراً دور کرنے کے 5 بہترین طریقے

کسی بھی مشکل معاشی و معاشرتی حالات کی وجہ سے، من چاہا نتیجہ نہ ملنے کی صورت میں یا پھر کسی اچانک نقصان کی صورت میں ڈپریشن ہو جانا فطری بات ہوتی ہے۔ جس کے وجہ سے جہاں آپ حوصلہ ہار جاتے ہیں وہیں پر ذہنی و جسمانی طور پر بھی کمزور ہو جاتے ہیں۔ اب سمجھنے والی بات یہ ہے کہ ہر بندہ کسی بھی مشکل حالات میں اس کا شکار ہو سکتا ہے۔ فرق اس بات سے پڑتا

Read more

مخصوص مردانہ خوابوں کے بارے میں تازہ تحقیق

  عضو مخصوصہ کی لمبائی میں اضافہ کئی مردوں کی خواہش ہوتی ہے۔ اب سائنسدانوں نے ایک ایسی قدرتی چیز بتا دی ہے جسے کھانے سے مردوں کی یہ سب سے بڑی خواہش بغیر کسی سرجری کے پوری ہو سکتی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جن مردوں کو عضو مخصوصہ کی لمبائی کی خواہش ہے ان کے لیے گھونگھے انتہائی مفید چیز ہے۔ انہیں کھانے سے مردانہ جنسی ہارمون کی پیداوار میں بہت زیادہ اضافہ

Read more

خواتین کے لیے آپریشن کے بجائے نارمل ڈیلیوریز کیوں ضروری ہیں؟

  عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ آپریشن کے ذریعے زچگی میں تیزی سے اضافہ زچہ و بچہ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے، زچگی کے لیے آپریشن کے بجائے نارمل ڈیلیوی پر توجہ دی جائے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق آپریشن کے ذریعے زچگی میں دگنا اضافہ ہوا ہے، 30 فیصد سے زائد نوزائیدہ بچے آپریشن کے ذریعے جنم لے رہے ہیں حالانکہ نارمل ڈیلیوری ایک

Read more

اسقاط حمل کے اشتہار میں ایسا کیا تھا جسے دیکھ کر نتالی احتجاج پہ مجبور ہو گئی؟

  امریکہ میں ایک خاتون کو اپنی معذور بیٹی کی تصویر انٹرنیٹ پر اسقاط حمل کے اشتہار میں نظر آ گئی جس پر اس نے ایسا کام کر دیا کہ سن کر آپ بھی اسے داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے۔ ویب سائٹ انڈی 100کے مطابق نتالی ویور نامی اس خاتون کی 9سالہ بیٹی صوفیہ ’ریٹ سنڈروم‘ (Rett syndrome)کی مریض ہے۔ یہ ایسا نفسیاتی بگاڑ کا عارضہ ہے جس میں مبتلا شخص کو تمام بنیادی جسمانی افعال بولنے، چلنے،

Read more

الزائیمر کے بارے میں جانیے!

اگر میں آپ کو رونالڈ ریگن کی تصویر دکھا کر یا آپ کے سامنے اس کا نام لے کر پوچھوں کہ یہ شخص کون ہے، تو یقیناً آپ اسے فوراً پہچان لیں گے۔ لیکن صدر ریگن اگر آج زندہ ہوتے اور یہی سوال ان سے کیا جاتا تو وہ شاید کوئی جواب نہ دے پاتے۔ جی ہاں! روئے زمین پر ایک وقت میں غالباً دنیا کے سب سے طاقتور شخص کو اپنی آخری عمر میں الزائیمر کی وجہ سے یہ

Read more

بعض اوقات مسلسل کئی برس ازدواجی فریضے کی ادائیگی ممکن کیوں نہیں ہوتی؟

  مغربی معاشرے میںتو یہ تصور قریب قریب ہی ختم ہی ہو چکا ہے کہ جسمانی تعلق شادی کے بعد استوار کیا جاتا ہے۔ نوعمری کے زمانے میں ہی لڑکے لڑکیاں سب حدیں پھلانگ لیتے ہیں، تو ایسی مثالیں نہ ہونے کے برابر ہیں کہ کوئی شادی تک کنوارہ رہے۔ ایسے میں نوجوان بین کوسنز اور اُن کی دوست ایملی یقیناً ایک منفرد مثال تھے کہ انہوں نے یہ عزم کر رکھا تھا کہ شادی کے بعد ہی تعلق استوار

Read more

بچے کے خواجہ سرا بننے کی طبی وجوہات

قرآن مجید کے مطالعہ سے کسی بھی ذی عقل کو اندازہ ہو سکتا ہے کہ کتاب الٰہی کا اصل موضوع انسان اور مخاطب بھی بنی نوع انسان اور جنات ہی ہیں۔ جگہ جگہ انسانوں، گروہ جن و انس کی اصطلاحات کو ایک ساتھ کر کے یا الگ الگ مرد اور خواتین کو مخاطب کر کے احکامات اور ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ یعنی مخاطب افراد کو عمومی اورخصوصی دونوں انداز میں مخاطب کیا گیا ہے۔ لیکن کیا ہماری اس دنیا

Read more

بار بار پیشاب کیوں آتا ہے، اس کا حل کیا ہے؟

گھبرائیے نہیں، ہم آپ کو کہیں بھی ہزار بار یا بار بار نہیں بھیجنے والے۔ بس آپ کو یہ بتلانے والے ہیں کہ اگر آپ کو پیشاب کے لئے بار بار واش روم جانے کی حاجت محسوس ہوتی ہو تو اس کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں اور ان کا تدارک کس طرح سے کیا جا سکتا ہے۔ ہمارا نظام اخراج کس طرح کام کرتا ہے؟ سب سے پہلے یہ سمجھ لیجیے کہ ہمارا نظام اخراج بھی دوسرے بہت سے

Read more

بائی پولر ڈس آرڈر اور مزاج کے بدلتے موسم

چالیس سالہ شاہد نے جو پیشے کے اعتبار سے سول انجینئر اور کراچی کے ایک متمول گھرانے کا فرد ہے، بتایا ”میری زندگی خصوصاً نوجوانی کا بیشتر حصہ یاسیت کی کیفیت میں گزرا۔ ہر صبح کالج جانا میرے لئے محال ہوتا، زیادہ تر ناغہ ہوجاتا۔ میرے ملنے والے کہتے تم بہت ”موڈی“ ہو، کبھی مزاج آسمان پر چڑھا رہتا ہے اور کبھی نارمل۔ میں تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا اور باوجود اپنی بدمزاجی کے اماں ابا کا لاڈلا۔ انجینئرنگ

Read more

گوگل پر لوگ سب سے زیادہ کس بیماری کے بارے میں سرچ کرتے ہیں؟

  دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہمیں ہر طرح کے سوالوں کا جواب دیتا ہے۔ بے شمار لوگ ہیں جو مختلف قسم کی بیماریوں کے متعلق جاننے کے لئے بھی گوگل کی مدد لیتے ہیں، لیکن کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ سب سے زیادہ کس بیماری کے بارے میں گوگل پر سرچ کی جاتی ہے؟ شاید بخار، سردرد، ذیابیطس، یا پھر کینسر؟ نہیں، ان میں سے کوئی بھی نہیں، اور آپ کو یہ جان کر

Read more

پاکستان میں ہر تیسرا فرد ڈپریشن کا مریض ہے

پاکستان سمیت پوری دنیا میں 10اکتوبر کو ذہنی صحت کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ 1992ء سے عالمی ادارہ صحت کے تحت یہ دن عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصدعوام میں ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کے علاج ذہنی بیماریوں سے بچاؤ کا شعور بیدار کرنا ہے۔ کسی بھی عالمی دن کے منانے کا اصل مقصد ہی عوام میں اس دن کی نسبت سے عوام میں شعور اجاگر کرنا ہوتا ہے تاکہ آنے والے دنوں

Read more

ایک سوئی کے ذریعے مردانہ کمزوری دور کرنے کا طریقہ

خواتین چہرے کی جھریوں کا خاتمہ کرنے اور حسین دِکھنے کے لیے بوٹاکس (Botox) کرواتی ہیں جس میں سوئی کے ذریعے ان کی جلد میں کچھ مواد داخل کیا جاتا ہے۔ اب ان سوئیوں کے ذریعے مصر کے سائنسدانوں مردانہ کمزوری کا علاج دریافت کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور انہیں خاطرخواہ کامیابی بھی مل چکی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق مصر کی قاہرہ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر بوٹاکس کی سوئیوں کے ذریعے مردانہ عضو

Read more

رات کو کتنی دیر سونے والے مرد بانجھ پن کا شکار ہو سکتے ہیں ؟

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پوری نیند نہ لینے کے کئی نقصانات ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس کے ایک خوفناک نقصان کا انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق نیند کی کمی مردوں میں جنسی ہارمون ٹیسٹاسٹرون کی پیداوار میں کمی کا سبب بنتی ہے۔ مردوں کے لیے اوسط نیند کا دورانیہ 6.9 گھنٹے ہے۔ جو مرد اس سے ایک گھنٹہ کم نیند لیتے ہیں ان کے ٹیسٹاسٹرون میں 1.5 فیصد کمی واقع ہو جاتی ہے، اور

Read more

حاملہ خواتین کے لیے پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے کے خوفناک اثرات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدان پانی کی پلاسٹک کی بوتلوں کے کئی نقصانات سے آگاہ کر چکے ہیں لیکن اب نئی تحقیق میں ان کا حاملہ خواتین کے لیے خوفناک نقصان سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں پایا جانے والا بائی سفینل اے (Bisphenol A)نامی کیمیکل ہر مردوعورت کے لیے نقصان دہ ہے لیکن حاملہ خواتین کی صحت پر یہ کئی گنا زیادہ منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ جو خواتین دوران

Read more

مردانہ بانجھ پن میں اضافے کی وجوہات جنہیں اہمیت نہیں دی جاتی

  سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی سے زندگی میں جو جدت آئی ہے، کئی آسانیوں کے ساتھ سنگین خطرات بھی لے کر آئی ہے۔ جدید زندگی کی تن آسانی، آلودگی اور جنک فوڈ اسی کی پیداوار ہیں، جن کے متعلق اب سائنسدانوں نے ایسا ہولناک انکشاف کر دیا ہے کہ سن کر ہی آدمی خوفزدہ ہو جائے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جدید زندگی میں مردوں کا ورزش سے دور ہو جانا، آلودگی کا

Read more

سردیاں مردانہ صحت پہ کیسا اثر ڈالتی ہیں؟

  ہمارے ہاں گرمیاں بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں لہٰذا اکثر لوگ بڑی شدت سے سردی کے منتظر ہوتے ہیں، مگر سائنسدانوں نے ایک ایسی پریشان کن بات کہہ دی ہے کہ کم از کم مردوں کی سردیوں میں دلچسپی بالکل ماند پڑ جائے گی۔ چند ماہ قبل سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ریڈٹ‘ پر ایک صارف نے بتایا تھا کہ موسم گرما میں اسے اپنی مردانگی میں کچھ اضافہ محسوس ہونے لگتا ہے، جس پر ایک گرما گرم بحث چھڑ

Read more

مرد و خواتین کی جنسی صحت بہتر بنانے والی چند غذائیں جن کا ہمیں علم نہیں تھا

  جنسی کمزوری کے خاتمے کے لیے کئی طرح کی ادویات موجود ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے 5ایسی قدرتی چیزیں بتا دی ہیں جو یقینی طور پر مردوں کے اس مسئلے کا خاتمہ کر سکتی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں کے مطابق یہ پانچ چیزیں اخروٹ، بیریز (Berries)، شاخ گوبھی (Broccoli)، ادرک اور انڈے ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کے ماہر فزیشن لوری سٹیل سمتھ کا کہنا تھا کہ ’’ان تمام اشیاء میں ایسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو

Read more

دن کا وہ وقت جب ہر گز کافی نہیں پینی چاہیے

دنیا میں بے شمار لوگ ہیں جو صبح نیند سے بیدار ہوتے ہی پہلا کام یہ کرتے ہیں کہ ایک کپ گرماگرم چائے یا کافی پیتے ہیں، لیکن سائنسدانوں نے خبردار کر دیا ہے کہ یہ کام ہرگز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس کا فائدے کی بجائے سخت نقصان ہوتا ہے۔ آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چائے اور کافی میں پائی جانے والی کیفین ہمارے جسم میں ہارمون کورٹیسول کا لیول بڑھا دیتی ہے جس سے دماغ ہشاش بشاس

Read more

ویاگرا کھانے والوں کی آنکھیں اور سرخ نشان

  سائنسدان مردانہ طاقت کی ادویات کے گردوں اور دیگر اعضائے رئیسہ کے لیے نقصانات سے پہلے ہی متنبہ کر چکے ہیں اور اب ان کا ایک اورانتہائی خوفناک نقصان سامنے آ گیا ہے۔ ویب سائٹ gizmodo.com کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں ایک شخص ، جو عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار تھا، نے جنسی طاقت کی سیلڈینافل (Sildenafil)نامی گولیاں مجوزہ مقدار سے زیادہ کھالیں جس سے اس کی آنکھوں میں ہمیشہ کے لیے سرخ رنگ کا

Read more

مساج سے آنکھ کی رگیں بھی پھٹ سکتی ہیں!

  میڈیکل سائنس کی ترقی اپنی جگہ مگر آج بھی لوگوں کی بڑی تعداد ڈاکٹر کو چھوڑ کر حکیم اور جراح کا رخ کرتی ہے۔ یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ روایتی طریقہ علاج جدید ڈاکٹری علاج سے بہتر ہے، شاید بعض صورتوں میں یہ بات ٹھیک بھی ہو، مگر ایک بات سمجھنے کی ہے کہ پیچیدہ مسائل کے علاج کے حکیموں اور جراحوں کی مدد لینا جان بوجھ کر خطرہ مول لینے کے مترادف ہے۔ کمر اور گردن کے درد

Read more

16 برس کی لڑکی نے اگلا ٹیٹو جسم پہ کس جگہ بنوایا جس وجہ سے اس کا حمل ضائع ہو گیا؟

  جسم پر ٹیٹو بنوانا کبھی صرف مغربی ممالک کے اداکاروں، گلوگاروں اور دیگر ایسے لوگوں کا شوق سمجھا جاتا تھا۔ پھر یہ بیماری ایسی عام ہوئی کہ مغربی ممالک میں عام شہریوں نے بھی یہ شوق شروع کر دیا۔ اور اب تو بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ہمارے ہاں کے نوجوان بھی شوق سے جسم پر نقش و نگار بنواتے پھرتے ہیں۔ اگر آپ ٹیٹو کے شوقین ہیں تو ضرور بنوائیے، کون آپ کو روک سکتا ہے،

Read more

چوہوں کی وجہ سے ہونے والی ایک لاعلاج بیماری دریافت

  ہانگ کانگ میں چوہے نے ایک 56سالہ آدمی کے کھانے میں اپنا فضلہ گرا دیا جسے کھا کر یہ شخص ایسی خوفناک بیماری میں مبتلا ہو گیا جو دنیا کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی اور کو لاحق نہیں ہوئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ بیماری ’ہیپاٹائٹس ای‘ ہے جو کہ ہیپاٹائٹس کی انتہائی جان لیوا قسم ہے اور یہ دنیا کا پہلا انسان ہے جو اس کا شکار ہوا ہے۔ یونیورسٹی آف ہانگ کانگ کے سائنسدانوں

Read more

 30 سال کی عمر سے کم لڑکے لڑکیوں میں دل کے دورے کا خطرہ کیوں ہوتا ہے؟

  دل کی بیماریاں اتنی عام ہو چکی ہیں کہ آج کل 30سال سے کم عمر لڑکے لڑکیوں کو بھی ہارٹ اٹیک آ رہے ہیں۔ اب ماہرین نے اتنی کم عمر میں دل کے دورے پڑے کی شرح بلند ہونے کی اصل وجہ بیان کر دی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کم عمر لڑکے لڑکیوں کو دل کی بیماریاں لاحق ہونے اور ہارٹ اٹیک آنے کی وجہ آج کے دور کی تیزی اور کام

Read more

ازدواجی فرائض ادا نہ کر سکنے پہ بیوی کی طلاق کے بعد اس شخص کی حالت کیا ہو گئی؟

  موٹاپے کے شکار اکثر لوگوں کی کہانی محض ایک دکھ بھری داستان ہوتی ہے مگر اس امریکی شہری کی کہانی تو ہمت و حوصلے کی شاندار داستان ہے۔ کبھی یہ صاحب 184 کلوگرام کے تھے مگر اب محض 84 کلو کے ہیں، اب اس سے بڑھ کر کامیابی کیا ہو سکتی ہے۔ دی مرر کے مطابق سٹیفن رنگو کا وزن اتنا زیادہ ہو گیا تھا کہ وہ ازدواجی فرائض ادا کرنے کے قابل بھی نہ رہا۔ نتیجہ یہ ہوا

Read more

خواتین کا انٹرنیٹ کے ذریعے حاملہ ہونا کس طرح ممکن ہے؟

  میڈیکل سائنس جدید ہونے کے ساتھ سپرمز عطیہ کرنے اور متبادل ماں کے ذریعے بچے حاصل کرنے جیسے رجحانات آج عام ہو چکے ہیں اور اب خواتین انٹرنیٹ کے ذریعے بھی حاملہ ہو رہی ہیں کیونکہ ان رجحانات کے پنپنے سے متعدد ایسی ویب سائٹس بھی بن گئی ہیں جہاں سپرم عطیہ کرنے والے مرد وں اور متبادل ماں (سروگیٹ)کے طور پر خدمات فراہم کرنے والی خواتین سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق مغرب

Read more

قریبی رشتہ داروں میں شادیاں اور موروثی بیماریاں، معذوری اور موت کی اہم وجہ

شبانہ اور شاہد حسن نے یونیورسٹی تعلیم کے چار سال ساتھ گزارے۔ ادب، فلسفہ، شاعری و سیاست جیسے موضوعات میں دلچسپی اور طبیعت میں مماثلت کے سبب وہ دوستی کے اس مقام پہ تھے کہ جہاں اکثر گفتگو الفاظ کی محتاج نہیں رہتی۔ لیکن ان دونوں کے بیچ ایک دیوار ضرور حائل تھی۔ مذہب اور ثقافت کی۔ شبانہ مسلکاً سُنی اور بہار کی تھی۔ اور شاہد ہزارہ سے تعلق رکھنے والا شیعہ نوجوان۔ دونوں کے ہی گھرانے خاندان میں رشتہ

Read more

نوعمر لڑکوں کے چہرے پہ نکلنے والے دانے اور مردانہ صلاحیت کے ہارمون؛ دوا لینا کیوں خطرناک ہے؟

ہمارا جسم مسلسل ہمارے ساتھ رابطے میں رہتا ہے اور ہمیں خبردار کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ جسمانی لحاظ سے ہم کن کیفیات سے گزر رہے ہیں۔ ہم عمر کے جس حصے میں بھی ہوں ہمارے جسم پر ظاہر ہونے والی علامات اندر جاری تبدیلیوں کی خبر دیتی رہتی ہیں۔ اوائل عمری میں یہ علامات اور کیفیات بڑی حد تک غیر معمولی ہوتی ہیں، جس کے باعث اکثر نوعمر افراد پریشانی میں مبتلاءرہتے ہیں، لیکن اُن بنیادی وجوہات کو

Read more

وہ ایک غذا جو آپ کی مردانہ صحت میں حیرت انگیز اضافے کا سبب بنے

  ایک انتہائی سادہ غذاکلونجی اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تو آ پ کی مردانہ قوت میں حیرت انگیز اضافہ ہوسکتا ہے۔ ایک کپ کلونجی کے بیج،دو چمچ میتھی کے بیج اورایک چمچ جنگلی نیاز بولے کر ان تمام اجزاءکو پیس لیں۔ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کر یں اور کھا لیں۔اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ پھلوں کا استعمال بھی ضرورکریں اورصرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز

Read more

زندہ مریضوں کو دفن کر کے علاج کرنے والا ماہر نفسیات گرفتار

  علم نفسیات کے ماہرین ذہنی امراض میں مبتلا افرا دکے علاج کے لئے کئی طرح کی تھیراپی کرتے ہیں مگر آپ نے کبھی تابوت تھیراپی کے بارے میں نہیں سنا ہوگا۔ جی ہاں، تابوت جسے مُردوں کو دفن کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، یوکرین میں ایک شخص اسے نفسیاتی مریضوں کے علاج کے لئے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ اور اس نام نہاد ماہر نفسیات کو پولیس نے پکڑ لیا ہے کیونکہ وہ اپنے مریضوں کو صرف

Read more

کیا کھانے کے بعد پانی پینا واقعی نقصان دہ ہوتا ہے؟

— شٹر اسٹاک فوٹو ہوسکتا ہے کہ آپ نے اکثر سنا ہو کہ کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ اس سے ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔ یا اس کے نتیجے میں جسم غذا میں موجود اجزاءکو مناسب طریقے سے جذب نہیں کرپاتا یا پیٹ پھول جاتا ہے۔ تو اس میں کہاں تک صداقت ہے اور کیا کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی واقعی نقصان دہ ہے؟ تو جانیں طبی ماہرین اس بارے میں کیا کہتے

Read more

روزانہ صرف ایک کیلا جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

— شٹر اسٹاک فوٹو اکثر ایسا ہوتا ہے کہ صحت کے لیے فائدہ مند غذا ذائقہ دار نہیں ہوتی مگر جب بات کیلوں کی ہو تو ایسا بالکل نہیں۔ جو نہ صرف ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ صحت کے لیے بھی متعدد فوائد کے حامل ہوتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر روزانہ صرف ایک کیلا کھانا ہی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، جن میں سے کچھ فوائد درج ذیل ہیں۔ پوٹاشیم

Read more

اعضا کے عطیے سے 3 افراد پراسرار موت کا شکار

امریکہ میں ایک خاتون کے عطیات سے پانچ افراد پراسرار طور پہ سرطان کے شکار ہوگئے۔ کینسر کی شکار ایک خاتون نے بعد از مرگ اپنے اعضا عطیہ کیے جس سے مزید 4 افراد سرطان کے شکار ہوگئے اور تین انتقال کرگئے اس واقعے پر ماہرین خود بھی حیران ہیں۔ امریکن جرنل آف ٹرانسپلانٹیشن میں شائع رپورٹ کے مطابق 2007ء میں ایک 53 سالہ خاتون فالج کے دورے سے فوت ہوگئیں جنہیں اپنے بدن میں کینسر کا پتا نہ تھا۔ خاتون کے دونوں

Read more

مردانہ عضو میں ٹیڑھا پن کس خطرناک ترین بیماری کی علامت ہے؟

  بظاہر تو اسے انسانی جسم میں تنوع کی ایک اور مثال قراردیا جاسکتا ہے مگر سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مردانہ جنسی عضو میں خم کینسر کے خطرے کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔ ویب سائٹ INDY100 کے مطابق تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر عضومیں خم ’پیرونیز ڈزیز‘ نامی بیماری کی وجہ سے ہے تو ایسے مردوں کو معدے، جلد اور خصیے کے کینسر کا خدشہ ہوسکتا ہے۔ میڈیکل سائنس میں اس خم کو ’پینائل فائبروسس‘ بھی

Read more

شادی کے بعد بھی کنوارے جوڑے: طبی نقطہ نظر

جنسی ملاپ، مرد اور عورت کے درمیان قربت کی انتہا ہے۔ اگر یہ تعلق جذباتی تعلق کے نتیجے میں قائم ہو تو ہم اسے قربت کی معراج کہہ سکتے ہیں، لیکن یہ تعلق اگر جذباتی تعلق کے بغیر جبر سے بنایا جائے تو یہ جنسی استحصال کہلائے گا۔ ان دو انتہاؤں کے درمیان تعلق کے بہت سے خوبصورت اور قبیح درجے آتے ہیں۔ شادی کے نتیجے میں بننے والے جسمانی تعلق میں ان سارے درجوں میں سے کوئی بھی درجہ

Read more

وہ بات جو خواتین شرم کی وجہ سے اپنے شوہروں سے کر نہیں پاتیں

ڈاکٹر کہتے ہیں کہ دن میں دو بار دانت ضرور صاف کرنے چاہئیں۔ آپ دو بار نہیں کرتے تو ایک بار تو کرلیتے ہوں گے؟ اگر باقاعدگی سے ایک بار بھی نہیں کرتے تو یہ آپ کے لئے اچھی خبر نہیں ہے کیونکہ یہ معاملہ صرف آپ کی صحت کا نہیں بلکہ اس کا آپ کی شریک حیات سے بھی قریبی تعلق بنتا ہے۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ خواتین دانتوں کی صفائی کے متعلق بہت حساس ہوتی ہیں اور

Read more

میاں بیوی جنہوں نے تین سال سے پھلوں کے علاوہ کچھ نہیں کھایا

  خوراک کے بارے میں طرح طرح کی آراءاور مشورے آپ سنتے رہتے ہوں گے۔ کوئی کہتا ہے کہ بہترین صحت کے لئے کاربوہائیڈریٹ والی غذائیں کم کھائیں، کوئی گوشت اور دودھ کے اوصاف بیان کرتا ہے، اور کوئی انہیں چھوڑ کر نباتاتی غذا پر توجہ دینے کا مشورہ دیتا ہے۔ یہ سب باتیں اپنی جگہ مگر ایسی نرالی بات آپ نے کبھی نہیں سنی ہو گی کہ سب کچھ چھوڑ کر صرف پھل کھائے جائیں۔ جی ہاں، اس منفرد

Read more

جسم سے ہوا کا اخراج روکنا صحت کے لیے نامناسب ہے

  ہوا خارج کرنے کی ضرورت پیش آئے تو مزاحمت مت کریں کیونکہ ایک جگہ سے روک بھی لیں گے تو یہ کہیں اور سے نکل جائے گی۔ اور یہ کہاں سے نکلے گی، یہ جاننے کے بعد آئندہ کبھی آپ ہوا کا اخراج روکنے کی ہمت نہیں کریں گے۔ بات کچھ یوں ہے کہ آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہوا روکنے کے نتائج پر ایک تحقیق کی ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ عزت بچانے کے لئے آپ ہو اکا

Read more

’’زنانہ جنسنگ ‘‘ میں ایسی کیا خوبی ہے کہ مرد بھی اسکا استعمال کرنے پر مجبور ہونے لگے ؟

  چینیوں کی صحت کا راز صرف انکی جسمانی مشقت میں پنہاں نہیں بلکہ وہ قدرتی نباتاتی جڑی بوٹیوں کو روزمرہ غذااور مشروب کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ female ginseng جس کو چینی dong quai کہتے ہیں، انتہائی کراماتی جڑی بوٹی ہے جس کا قہوہ چینیوں میں بڑا ہی معروف ہے ۔یہ چین کی قدیمی اور روائتی جڑی بوٹی ہے جو کئی صدیوں سے خون کا نظام بہتر بنانے میں استعمال ہوتی آرہی ہے ۔ اسکو بنیادی طور

Read more

ویاگرا جیسے اثرات رکھنے والی ایک عام دوا

اٹلی میں بلڈ کولیسٹرول پر کی جانے والی ایک تحقیق کے دوران اتفاقاً مردانہ کمزوری کا ایک ایسا علاج دریافت ہوگیا کہ ڈاکٹر بھی حیرت زدہ رہ گئے۔ اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق روم میں منعقد ہونے والی سالانہ یورپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کانگرس میں پیش کی گئی ایک تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف کیا گیا کہ بلڈ کولیسٹرول پر قابو پانے والی ادویات سٹیٹنز (Statins) مردانہ کمزوری کا بھی بہترین علاج ہیں۔ یونان کے ایلپیز جنرل ہسپتال

Read more

مردانہ جنسی صحت کیسے بہتر رکھی جا سکتی ہے؟

  مردوں میں جسمانی قوت کا انحصار بڑی حد تک جنسی ہارمون ٹیسٹا سٹیرون پر ہوتا ہے اور 30 سال کی عمر کے بعد اس میں قدرتی طور پر کمی واقعہ ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس قدرتی کمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے جعلی حکیم اور مشکوک ادویات فروخت کرنے والی کمپنیاں لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹتے ہیں۔ مضر صحت ادویات پر پیسہ لٹانے اور صحت برباد کرنے سے بہتر ہے کہ آپ اس ہارمون کی افزائش کے قدرتی

Read more

ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام، 2 مریض جاں بحق

صوبائی دارلحکومت کے ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام ہو گیاجس کے باعث2 مریض جاں بحق ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے سے جاں بحق ہونے والے افراد میں خالدمحموداورنعیم بخاری شامل ہیں جبکہ 4 افرادکومکینکل ہارٹ ڈیوائس لگائی گئی تھی اور جاں بحق افرادمیں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق مصنوعی دل لگانے کاتجربہ ناکام ہونے کی وجہ این آئی سی وی ڈی

Read more

ڈاکٹرز کی ٹیڑھی میڑھی تحریریں مریض پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں، ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی تحریر جتنی سادہ، صاف اور واضح ہو گی اتنا ہی مریضوں کے لیے مفید اور آسان ہوگی بصورت دیگر مریض پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ اکیڈمی آف میڈیکل رائل کالج کے مطابق بیماری میں مبتلا اور نقاہت کے شکار مریض دوا سے زیادہ توجہ اور اپنائیت کے طلب گار ہوتے ہیں۔ بیماری سے بوجھل ذہن و جسم کسی دوسری پریشانی کو اُٹھانے کے قابل نہیں رہتا لیکن عمومی مشاہدہ ہے کہ مریض ڈاکٹری نسخے

Read more

کپڑوں کے بغیر سونے کا خوشی سے کیا تعلق ہے؟

رات کو سونے کا لباس کتنا آرام دہ ہونا چاہیے اور اس کے صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس کے متعلق تو سائنسی تحقیقات میں بتایا جاتا رہتا تھا لیکن اب سائنسدانوں نے بے لباس سونے کا ایسا فائدہ بتا دیا ہے جو کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ میل آن لائن کے مطابق میٹرس ایڈوائز نامی تنظیم نے 1ہزار افراد پر مشتمل سروے کیا جس میں ان سے پوچھا گیا کہ وہ لباس پہن کر سوتے ہیں یا

Read more

چہرے پہ کون سا نشان کینسر کی شناخت میں مددگار ثابت ہوا؟

ایک آدمی کے چہرے کو دیکھ کر کینسر کی نشاندہی کیسے کی جا سکتی ہے؟ آئرلینڈ کے سابق فٹ بالر مارک لارنسن نے گزشتہ دنوں ایک ٹی وی شو میں اس حوالے سے ایسا انکشاف کیا کہ آپ سن کر حیران رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق مارک لارنسن نے بتایا کہ چند ماہ قبل میں بی بی سی کے لنچ ٹائم شو میں شریک ہوا۔ اس کے کچھ روز بعد ہی مجھے ایک ای میل موصول ہوئی

Read more

دن میں کتنی دفعہ باتھ روم جانا پڑے تو یہ سنگین بیماری کی نشانی ہے؟

رفع حاجت کے لئے آپ دن میں کتنی بار ٹوائلٹ کا رخ کرتے ہیں؟ کچھ لوگوں کے لئے تو ایک بار ہی کافی ہوتی ہے، کچھ دوبار بھی جاتے ہیں، اور کچھ تو ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو دو دن میں ایک بار رفع حاجت کرتے ہیں۔ تو ایسے میں یہ بات یقیناً سوچنے والی ہے کہ دن میں کتنی بار رفع حاجت نارمل ہے؟ میل آن لائن کے مطابق تحقیقاتی جریدے ’’دی کنورسیشن‘‘ میں شائع ہونے والے ایک

Read more

مردانہ جنسی صلاحیت کا اصل راز سامنے آ گیا

مردانہ کمزوری کا مطلب یہ ہے کہ مرد ازدواجی فرائض ادا کرنے سے معذور ہو، جو کہ ظاہر ہے کسی بھی شادی شدہ جوڑے کیلئے بے حد پریشان کن بات ہے۔ اس مسئلے کی دیگر بھی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مگر ذہنی دباؤ اور پریشانی ایک بہت بڑی وجہ ہے۔ نفسیاتی و جسمانی وجوہات کی بنیاد پر پیدا ہونیوالے اس مسئلے کا ایک حل ویاگرا کی صورت میں ا دستیاب ہے، مگر یہ ہر کسی کیلئے کارآمد نہیں۔ اس

Read more

جوڑوں کا درد کم کرنے کے علاج میں اہم پیش رفت

سان ڈیاگو: گٹھیا کا مرض جوڑوں کے درد کی شدید ترین کیفیت ہے جس میں بدن کا جوڑ جوڑ شدید تکلیف کا شکار ہوتا ہے۔ اس کے ایک ممکنہ علاج کے طور پر امریکی ماہرین نے انتہائی چھوٹے یعنی خردبینی جسامت والے ”نینو اسنفج‘‘ تیار کیے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو(یوسی ایس ڈی) کے سائنسداں لیانگ فینگ زینگ اور ان کے رفقائے تحقیق نے خاص نینو اسفنج بنائے ہیں جو خون کے سفید خلیات میں 40 سے 70 فیصد

Read more

بیگم صالحہ مرزا سے گفتگو جن کا بچہ آٹزم میں مبتلا ہے

(قارئین یہ انٹرویو تقریبا ایک سال قبل لیا گیا تھا۔ اس کے کچھ عرصے بعد بیگم صالحہ کا حرکتِ قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال ہو گیا) گذرتے وقت کی مسلسل کروٹوں کے ساتھ بیتی یادیں دھندلا جاتی ہیں، لیکن کچھ مناظر نگاہوں میں ٹھہر سے جاتے ہیں۔ میری یاد میں بھی ایک ایسا ہی منظرِ زندہ ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ یہ کراچی میں رہنے والا ایک خاندان ہے کہ جس کے چھوٹے بڑے کئی افراد ایک کم سن

Read more

ویاگرا سے 19 افراد کی موت

جنسی طاقت کی دوا”ویاگرا“ مردانہ کمزوری کے شکار بے شمار مردوں کیلئے اُمید کا پیغام ثابت ہوئی ہے مگر تشویشناک بات یہ ہے کہ یہ ننھی سے گولی ہر سال ہزاروں مردوں کی جان بھی لے رہی ہے۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ صرف برطانیہ میں گزشتہ سال 19افراد کی موت ویاگرا کی وجہ سے ہوئی۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی ویاگرا کی وجہ سے اموات

Read more

بلڈ پریشر میں اضافے کی وہ ساری وجوہات جو ہم بالکل نہیں جانتے تھے

بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے جو امراض قلب یا فالج وغیرہ کا خطرہ سنگین حد تک بڑھا دیتا ہے، مگر بات صرف اتنی ہی نہیں یہ جسم کو بتدریج مختلف امراض کا شکار کرکے بھی موت کی جانب لے جاتا ہے جبکہ دماغی شریان پھٹنے کا خطرہ تو ہوتا ہی ہے۔ اس مرض میں صرف بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر) ہی خطرناک ثابت نہیں ہوتا بلکہ اس کی شرح میں نمایاں کمی بھی جان لیوا

Read more

ناریل کا تیل خالص زہر ہے

ناریل اور اس کے تیل کو طاقتور غذا سمجھا جاتا ہے اور اس کا استعمال عام ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں صحتِ عامہ کی پروفیسر کیرن مچل نے اپنی ایک حالیہ ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ ناریل کا تیل صحت بخش نہیں بلکہ ایک زہر ہے۔ یوٹیوب پر شیئر کرائے گئے ایک ویڈیو لیکچر میں پروفیسر کیرن مچل نے خبردار کیا ہے کہ ناریل کا تیل مفید نہیں بلکہ کسی زہر کی مانند ہے جو انسانی صحت پر برے اثرات

Read more

اگر آپ 30 سال کے ہیں تو اسے پڑھا جا سکتا ہے

ہر عمر میں اپنی صحت کا خیال رکھنا انتہائی ضروری سمجھا جاتا ہے۔کہتے ہیں کہ بچہ جس دن ماں کے پیٹ میں کنسیو ہوتا ہے، اس دن سے لے کر آئندہ کے ہزار دن اس بچے کی پوری زندگی کو بنیاد فراہم کرتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پہلے ہزار دن ایک فرد کی صحت کے لیے سب سے اہم ہوتے ہیں۔ اس دوران اسے بہترین غذا اور صحت کی سہولتیں فراہم کی جانی چاہئیں۔اس کے بعد اس

Read more

ڈاکٹر فیصل سعید کو معذوری نے کامیابی پانے سے نہیں روکا

تندی باد مخالف سے نہ گھبرانے والے ڈاکٹر فیصل سعید سے گفتگو ڈاکٹر فیصل سعید بچپن ہی میں پولیو کا شکار ہو گئے مگر اپنی زندگی میں حائل مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے انہوں نے امریکہ سے کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ وہ کینیڈا میں رہائش پزیر ہیں اور ایک اعلی عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ ان سے یہ انٹرویو 2015 میں لیا گیا۔ مجھے یقین ہے کہ قارئین بھی اس ملاقات سے محظوظ

Read more

مچھر کن لوگوں کو زیادہ کاٹتے ہیں؟

ہوسکتا ہے کہ کبھی اپنے دوستوں کے ہمراہ کسی کھلی جگہ میں چہل قدمی یا کیمپنگ کے ارادے سے گئے ہو اور آپ نے محسوس کیا ہو کہ مچھر کچھ لوگوں سے دور رہتے ہیں جبکہ کچھ سے انہیں بہت ‘ محبت’ ہوتی ہے؟ یہاں تک کہ گھر میں بھی کچھ افراد اس ننھے سے کیڑے کے ڈنک کا زیادہ شکار ہوتے ہیں جبکہ کچھ کو اس کا تجربہ تک نہیں ہوتا؟ تو اس کی وجہ ایک نئی تحقیق میں

Read more

صرف چار بادام کیا کچھ کر سکتے ہیں؟

اگر آپ نے کبھی ’’سُپر فوڈ‘‘ کے الفاظ سنے ہیں تو ضرور متجسس ہوئے ہوں گے کہ آخر وہ کون سی غذا ہے جسے سُپر فوڈ کہا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ درجہ کئی غذاؤں کو دینے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اگر کسی ایک غذا پر سب سے زیادہ ماہرین کا اتفاق ہے تو وہ بادام ہے۔ بادام میں ہر طرح کے وٹامن اور دیگر غذائی اجزاء اس طرح کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے ہیں کہ محض معمولی مقدار

Read more

ایک سال میں 65 کلوگرام وزن کیسے کم کیا گیا؟

موٹاپے کے شکار اکثر لوگ وزن میں کمی کی کوشش کرتے کرتے تھک جاتے ہیں، بیچارے مایوس ہو جاتے ہیں، ہمت ہار جاتے ہیں، اور موٹاپے میں کمی کا خواب، خواب ہی رہ جاتا ہے۔ ایسے لوگوں کو امریکی لڑکی ملیسا مووا کی زندگی سے ضرور سبق سیکھنا چاہیے، جنہوں نے ایک سال کے دوران اپنے وزن میں 65 کلو گرام کمی کی، اور وہ بھی ادویات یا سرجری کے بغیر۔ ملیسا کہتی ہیں کہ 18 سال کی عمر میں

Read more

چند اہم اینڈرائیڈ میڈیکل ایپلیکیشنز

میڈیکل کی فیلڈ چونکہ بہت بڑی ہے اور ایک عام مریض کو ادوایات، بیماریوں اور علاج کے سلسلے میں کئی مسائل کا سامنا اور کئی معلومات درکار ہوتی ہیں ذیل میں اس مقصد کے لیے چند ایک ایسی ہی ایپس کا تعارف پیش ہے جو کہ ہر خاص و عام کے لیے فائدہ مند ہیں ۔ Medical Wikipedia میڈیکل ویکیپیڈیا یہ پہلی ایپلیکیشن آپ کے لیے سب سے بہترین ہے اگر آپ میڈیکل کی فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں یا

Read more

پاؤں کے ناخن اکھیڑ کر کس بیماری کا علاج کیا جاتا ہے؟

جعلی ڈاکٹر تو آپ نے بہت دیکھے اور سنے ہوں گی، جو سب ہی خطرناک ہوتے ہیں، لیکن اس روسی خاتون جیسی سفاک جعلی ڈاکٹر کے بارے میں کبھی آپ نے تصوربھی نہیں کیا ہو گا۔ یہ کینسر کے علاج کا دعوٰی کرتی ہے، مگر طریقہ علاج ایسا بے رحمانہ ہے کہ سوچ کر ہی انسان کانپ اُٹھے۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ سفاک خاتون کینسر کے مریضوں کے علاج کے نام پر ان کے پیروں کے ناخن کھینچ دیتی

Read more

گوکھرو کے مردانہ جنسی صحت پہ حیران کن اثرات

کہاوت ہے کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے لیکن اگر علاج ہی غذائیت کے ذریعے ممکن ہو جائے تو؟ اب ایک ڈاکٹر نے مردانہ صحت کے لیے ایک ایسا ہی غذائی علاج بتا دیا ہے جس کے ذریعے آپ مہنگی ادویات کے خرچ سے بچ سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر مائیکل موسلے نے بتایا ہے کہ جو مرد جنسی کمزور کا شکار ہیں سب سے پہلے اپنے وزن کی طرف توجہ دیں۔ اگر ان کا وزن زیادہ

Read more

ورزش اور ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے لیے بہترین اوقات کون سے ہیں؟ جدید طبی تحقیق

انسانی جسم دن اور رات کے قدرتی چکر کے ساتھ گہری مطابقت رکھتا ہے اور دن کے مختلف حصوں میں ہماری قوت مدافعت اور ذہنی کیفیت بھی مختلف ہوتی ہے۔ سائنسدانوںنے انسان کے جسم میں پائے جانے والے قدرتی حیاتیاتی کلاک کے مطالعے کے بعد معلوم کیا ہے کہ ہمارا جسم کسی بھی کام کو دن کے کسی مخصوص حصے میں ہی بہتر طور پر سر انجام دے سکتا ہے، جبکہ کسی کام کو اس کے مخصوص وقت پر نہ

Read more

جنسی عمل کے دوران ہونے والی کس بیماری سے موت کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے؟

دل کا دورہ یوں تو کسی بھی حالت میں خطرناک ثابت ہو سکتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے دوران یہ کام ہو جائے تو انسان کے بچنے کا امکان بہت ہی کم ہوتا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکن کالج آف کارڈیالوجی کے سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جنسی عمل کے دوران دل کے دورے کا شکار ہونے والوں میں سے 94 فیصد تعداد مردوں کی ہے۔ اس

Read more

ویاگرا کا غیر متوقع سائیڈ ایفیکٹ

مردانہ طاقت کی دوا ویاگرا کا استعمال لوگ جنسی صلاحیت میں اضافے کے لئے کرتے ہیں مگر ایک بدنصیب بھارتی شخص ویاگرا کھا کر مردانگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ یہ حیرتناک واقعہ ممتاز سائنسی جریدے ”برٹش میڈیکل کیس رپورٹس“ میں شائع کی گئی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے، جس میں بتایاگیا ہے کہ 36 سالہ شخص نے ویاگرا کا استعمال کیا جس کے باعث جسم کے پوشیدہ حصے میں غیر معمولی سختی آ گئی۔ ریاست اترپردیش سے

Read more

آپ کی زندگی کتنی طویل ہو سکتی ہے؟ دلچسپ حقائق

والدین کی لمبی عمر کے لئے ہر کوئی دعا کرتا ہے۔ اگرچہ لوگ ایسا والدین کی محبت کے سبب کرتے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ سائنسدانوں نے ماں کی لمبی عمر کو اس کے بچوں کی صحت و تندرستی کے لئے بھی بے حد اہم قرار دے دیا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو خواتین 90 سال کی عمر کو پہنچتی ہیں ان کے بچوں میں طویل عمر پانے کا امکان تقریباً 25 فیصد

Read more

سبزیوں کا مردانہ جنسی صحت سے حیران کن تعلق دریافت

مرد حضرات اپنی جنسی صحت بڑھانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں،بعض اوقات یہ طریقے انتہائی کارگر ثابت ہوتے ہیں اور اکثر منفی ردعمل کے حامل ہوتے ہیں۔آج ہم آپ کو وہ آسان،بے ضرر اور انتہائی کارآمد طریقے بتائیں گے جوباآسانی دستیاب ہوتے ہیں اور ان کے منفی اثرات بھی نہیں۔ لہسن: لہسن کے بہت سے طبی فوائد ہیں، اس کی جڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے جنہیں مباشرت کی خواہش پوری کرنے میں کسی قسم کی

Read more

چنے اتنا زیادہ وزن کیسے کم کر سکتے ہیں؟

سارے دن میں کچھ نہ کچھ کھاتے رہنا انسان کی روٹین میں شامل ہے، شام میں ہلکا پلکا کھانے کی طلب کو پورا کرنے کے لیے وہ ایسی اشیاء کھا لیتے ہیں جو ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں ان میں ’آلو کے چپس، کچوریاں، سموسے، رول‘ وغیرہ شامل ہیں، یہ تمام چیزیں کبھی کبھار تو کھا لی جاتی ہیں مگر ان کا روزمرہ میں استعمال نہ صرف صحت کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ ان سے وزن بھی

Read more

بچے کے پھیپھڑے میں پھنسنے والی سیٹی کیسے نکالی گئی؟

بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک کمسن بچے کو عجیب قسم کی کھانسی لاحق ہو گئی۔ یہ جب بھی کھانستاتھا تو گلے سے سیٹی کی آواز آتی تھی۔والدین سمجھے کہ ان کا چار سالہ بچہ کالی کھانسی میں مبتلا ہے مگر اس بات پر حیران تھے کہ اس کے گلے میں سیٹیاں کیوں بجتی ہیں۔ بہرحال، وہ بچے کو ہسپتال لے گئے مگر وہاں ایک ایسا انکشاف ہو گیا کہ والدین تو کیا ڈاکٹر صاحب بھی حیرت میں گم ہو

Read more

علاج معالجے کی اخلاقیات ۔۔۔ سرمئی کے کئی رنگ

انٹرنل میڈیسن کی بورڈ رویو کانفرنس میں‌ جا کر یہ معلوم ہوا کہ پچھلے دس سالوں‌ میں‌ میڈیسن میں‌ کتنی تبدیلیاں‌ آچکی ہیں۔ ایتھکس کا لیکچر کافی دلچسپ تھا۔ اس میں‌ کئی نوعیت کے کیس ڈسکس کیے گئے جن میں‌ سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔ امید ہے کہ یہ کیسز قارئین کو سوچنے پر مجبور کریں‌ گے۔ پہلا سوال: آپ کے 56 سالہ مریض‌ کو حال ہی میں‌ گردے کے کینسر کے ساتھ تشخیص کیا گیا ہے۔ یہ اس وقت

Read more

گرل فرینڈ نے میرے پاس ویاگرا دیکھ کر اس کےبارے میں پوچھا تو مجھے ٹھنڈے پسینے آ گئے

اس کہانی میں بالغوں کے لیے معلومات ہیں تاہم اپنی کہانی بیان کرنے والے شخص نے اپنی شناخت نہ ظاہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں نے کئی راتیں روتے ہوئے گزاریں۔ مختلف ڈاکٹروں سے ملنے کے بعد میری تکلیف بڑھ گئی تھی۔ ہر لمحے میری مایوسی اور میری پریشانی میں اضافہ ہو رہا تھا۔ اپنے مسئلے کے حل کے لیے میں انڈیا سے چوری چھپے کئی سو پاؤنڈ کی ویاگرا منگوا چکا تھا۔ ایک پیکٹ 20 گولیوں کا آتا

Read more

پیشاب کی نالی میں سوزش سے بچنے کا آسان طریقہ

پیشاب کی نالی میں سوزش انتہائی تکلیف دہ مض ہے اور یہ دنیا بھر میں انسانوں میں بیکٹریا سے ہونے والی سب سے عام انفیکشن ہے، جس کا شکار اکثر خواتین ہوتی ہیں تاہم مردوں کو بھی اس کا سامنا ہوسکتا ہے۔ امریکا کے کلیو کلینک کی ایک تحقیق کے مطابق صرف امریکا میں ہی پیشاب میں نالی کی سوزش کے 86 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آتے ہیں۔ تاہم اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے

Read more

گھر پہ دفتری کام کی ٹینشن لینے والے کن بیماریوں اور مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں؟

دفتر کے کام دفتر تک ہی محدود رکھیں تو بہتر ہے، کیونکہ ایک نئی تحقیق کے مطابق گھر پر بھی دفتری کام کی ٹینشن لینے والوں میں بہت سی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو دفتر کے کاموں کی فکر گھر پر کرتے ہے ان میں سردرد، تھکن، نیند نہ آنا، دل اور معدے کی بیماریوں کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ ورجینیا میں کی گئی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ

Read more

کس وقت کھانا وزن کم کرنے میں مددگار ہوتا ہے؟

کھانے پینے میں بے احتیاطی موٹاپے کا باعث بنتی ہے، اور شاید آپ کو یہ بھی معلوم ہو کہ جلدی بیماریوں سے لے کر جوڑوں کے درد اور دل کی بیماری تک کا کھانے پینے میں بے اعتدالی کے ساتھ قریبی تعلق ہے۔ بے احتیاطی اور بے اعتدالی سے مراد کیا ہے، اور اس کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے کیسے بچا جا سکتا ہے، اس کے بارے میں ایک مشہور امریکی ڈاکٹر نے ”8 سے 8“ کا

Read more

ویاگرا کے دیگر فوائد

مردانہ طاقت کی دوا ویاگرا ایک حیران کن چیز ہے، محض اس لیے نہیں کہ اس ننھی سے گولی نے بے شمار مردوں کی زندگی میں امید کا دیا جلایا ہے، بلکہ اس لئے بھی کہ یہ مردانہ کمزوری کے علاوہ کئی اور امراض کیلئے بھی بہترین علاج ثابت ہورہی ہے۔ اس سے پہلے یہ بات سامنے آچکی ہے کہ ویاگرا کو دل کی بیماری کے علاج میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور اب یہ حیران کن دعویٰ سامنے

Read more

مردانہ کمزوری کی وجہ بننے والی وہ عام سی عادتیں جن کا ہمیں پتہ نہیں ہوتا؛ جدید سائنسی تحقیق

مردانہ کمزوری کی وجہ طبی و نفسیاتی نوعیت کی بھی ہو سکتی ہے مگر اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ ہمار ا طرز زندگی اور بعض عادات بھی مردانہ کمزوری کا سبب بن سکتی ہیں۔ بظاہر تو یہ بالکل عام باتیں ہوتی ہیں لیکن اعتدال کی حد سے نکل جائیں تو نقصان کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر یہی دیکھ لیجئے کہ ورزش ہماری صحت کے لئے بہت اچھی چیز ہے، لیکن بہت زیادہ دوڑنا آپ کی مردانہ صحت کیلئے

Read more

کیا بچہ دانی کی پیوندکاری ممکن ہے؟

’میں صرف 28 سال کی ہوں۔ اس عمر میں میرے تین ابارشن ہو چکے ہیں۔ ایک بچہ مرا ہوا پیدا ہوا۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ اب میرا اپنا بچہ نہیں ہو سکتا۔ لیکن مجھے میرا اپنا بچہ چاہیے۔ میں سروگیسی سے بچہ نہیں چاہتی ہوں۔ اور نہ ہی بچہ گود لینا چاہتی ہوں۔ آپ بتائیں، کیا ہو سکتا ہے؟‘ انڈین ریاست گجرات کے شہر بھروچ کی رہائشی میناکشی ولانڈ جب پہلی بار ڈاکٹر شیلیش پنٹمبیکر سے ملی تو وہ بہت

Read more