100WOMEN#: مردوں کے لیے مانع حمل گولیاں بازار تک کیوں نہیں آ رہی ہیں؟
دنیا بھر کے سائنسدان تقریباً نصف صدی سے مردوں کے استعمال کے لیے مانع حمل گولیوں کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے متعلق بہت ساری رپورٹس نظر آتی ہیں لیکن ابھی تک یہ گولیاں میڈیکل سٹورز تک نہیں پہنچی ہیں۔ سرمایہ کاری کی کمی اور مردوں کی عدم دلچسپی کے سبب ان گولیوں کی تیاری بڑے پیمانے پر نہیں ہو سکی ہے۔ اس کے علاوہ ابھی بھی خواتین سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ حمل
Read more



































































































