یورپی پونین سے انخلا: برطانوی ارکان پارلیمان کا بریگزٹ کی تاخیر کے حق میں فیصلہ
برطانیہ کے پارلیمان نے سنیچر کے روز یورپی یونین سے انخلا میں تاخیر کے حق میں قرار داد منظور کر لی ہے۔ جس کے بعد وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ یورپی یونین سے انخلا کے حوالے سے اپنے منصوبے پر ’بے خوف‘ عمل درآمد کرتے رہیں گے۔ برطانوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ہفتے پارلیمان میں ایک نیا قانون متعارف کراوئیں گے تاکہ ان کے معاہدے پر عمل درآمد کیا جا سکے۔ یہ
Read more


































































































