کوئٹہ کے لیاقت بازار میں دھماکہ، چار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے ہیں۔ سول ہسپتال کوئٹہ کے ترجمان وسیم بیگ نے بی بی سی کے نامہ نگار محمد کاظم کو بتایا کہ سٹی پولیس سٹیشن کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوئے ہیں۔ سول ہسپتال کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے

Read more

حسن علی کی شادی: کیا پاکستانیوں کی ایک اور انڈین بھابھی آنے والی ہے؟

حسن علی نے منگل کے روز اپنی ٹوئیٹ میں لکھا کہ دونوں خاندانوں میں ابھی ملاقات ہونی باقی جس کے باعث کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا پاکستانی کرکٹر حسن علی کی ایک انڈین خاتون کے ساتھ شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گرم ہیں البتہ انھوں نے ایک ٹویٹ میں صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے معاملات نے حتمی شکل اختیار نہیں کی اور وہ کچھ دنوں میں اعلان کریں گے۔ خیال رہے کہ اس سے

Read more

ریپ، با اثر سیاستدان، بی جے پی اور مہلک حادثہ: حقیقت یا فلمی کہانی؟

انڈیا کی ریاست اترپردیش کا شہر اناؤ ایک ایسی خبر کے سبب سرخیوں میں ہے جس نے لوگوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ آیا یہ حقیقت ہے یا کسی فلم کی کہانی۔ جس میں ایک نا بالغ لڑکی کے ریپ سے لے کر اس کے گھر والوں کو حراساں کرنا اور اس کے والد کا قتل بھی شامل ہے۔ چند روز پہلے ہی ریپ کی شکار لڑکی، اس کے وکیل اور دو گواہوں کی کار کو رائے بریلی

Read more

پاکستان میں فضائی حادثات کی تاریخ

راولپنڈی میں پیر اور منگل کی شب آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا طیارہ راولپنڈی کی حدود میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نیتجے میں پانچ فوجیوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران راولپنڈی کے علاقے موہڑ کالو میں حادثے کا شکار ہوا۔ یہ اس سال کا دوسرا تربیتی طیارہ ہے جو حادثے کا

Read more

دبئی کے امیر شیخ المکتوم اور ان کی روپوش بیوی کے درمیان لندن میں قانونی جنگ کا آغاز

دبئی کے امیر اور ان کی بیوی کے درمیان بچوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے لندن میں عدالتی جنگ شروع ہو رہی ہے۔ امیر شیخ محمد المکتوم اور ان کے بیوی حیا بنت الحسین شاہی خاندان کی تیسری خاتون ہیں جو کہ متحدہ عرب امارات سے جان بچانے کے لیے فرار ہوئی ہیں۔ ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ لندن میں کسی نامعلوم مقام پر اپنی جان کے ڈر سے چھپی ہوئی ہیں۔ شہزادی حیا کے قریبی ذرائع

Read more

فوجی طیارہ حادثہ: ’بابا سکول کی کتابیں لیکر دو نا‘

راولپنڈی کے نواحی علاقے موہڑہ کالو میں آرمی ایوی ایشن کا طیارہ گر کر تباہ ہونے کی وجہ سے سرکاری اطلاعات کے مطابق 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ایسا گھرانہ بھی ہے جس کے آٹھ افراد اس حادثے میں گہری نیند سے ابدی نیند ہی سو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق جہاز کے گرنے کا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس میں ہلاک ہونے والوں کی چیخیں اس دھماکے میں ہی دب کر رہ گئیں۔

Read more

عمر قید کی معیاد کے تعین کے لیے چیف جسٹس آصف کھوسہ کا سو موٹو نوٹس

شاہ زیب قتل کیس میں گرفتار شاہ رخ جتوئی کو صلح کے باوجود دہشتگردی کی دفعات کی وجہ سے قید میں رکھا گیا ہے پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے عمر قید کی مدت کے تعین سے متعلق قانون کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ اٹارنی جنرل سمیت تمام صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرل اس مقدمے میں عدالت کی معاونت کریں گے۔ چیف جسٹس

Read more

راولپنڈی میں فوجی طیارے کی تباہی کے عینی شاہدین اور متاثرین نے کیا دیکھا

طیارہ عبدالرحمان خان کے مکان کی چھت پر گرا جس سے وہ منہدم ہو گیا پاکستانی فوج کا جو طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کاہلو میں گر کر تباہ ہوا اس میں طیارے میں سوار افراد کے علاوہ 13 ایسے عام شہری بھی ہلاک ہوئے جن کے مکانات یا تو اس حادثے کی وجہ سے منہدم ہوئے یا ان میں آگ بھڑک اٹھی۔ بی بی سی کے نامہ نگاروں نے جائے وقوعہ کا دورہ

Read more

پیچھے نہیں، آگے دیکھو

طاقت ہو اور اختیار نہ ہو مگر طاقتوری کا تاثر موجود ہو تو ایسے میں خام خیالی جنم لیتی ہے۔ خیال پختہ ہوتا چلا جائے تو یقین محسوس ہونے لگتا ہے، ہیولے اشکال میں اور تصورات تصویر میں تبدیل ہونے لگتے ہیں۔ دراصل ایسا ہوتا نہیں مگر ہوتا ہے۔ اس ہونی اور انہونی میں کیے جانے والے فیصلے نہ پائیدار ہوتے ہیں اور نہ ہی نتیجہ خیز۔ حکومت اس وقت یقین اور بے یقینی کے درمیان ہے حالانکہ طاقت کا مرکز

Read more

ہمارے آرام، سونے، سیکس کرنے اور دربار سجانے کی جگہ: ’بستر‘ سے جڑے 13 حقائق

ایک طویل سفر کے بعد اپنے بستر پر آرام کرنے سے زیادہ مزا اور کہیں نہیں آسکتا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم سوتے ہیں، مطالعہ کرتے ہیں مباشرت کرتے ہیں اور کبھی کبھار کچھ کھانا بھی تناول کرتے ہیں۔ یہ جگہ آپ کے سماجی مقام کا بھی تعین کرتی ہے۔ اور بعض اوقات یہ آپ کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہوتی ہے۔ اور ہم میں سے کئی ایک جب بڑے ہوتے ہیں یا اپنے نئے گھر میں منتقل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے ایک پلنگ خریدتے ہیں۔

اس لیے یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ یہ پلنگ کا تصور کہاں سے آیا ہے؟ اور کیا یہ بظاہر ایک عام سی شئے ہماری زندگی کے اتار چڑھاؤ کو بیان کرسکتی ہے؟

Read more

عرفان صدیقی کی گرفتاری: پاکستان کے مختلف صوبوں میں رائج کرایہ داری کے قوانین اور ضابطے

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے مشیر اور ان کے تقریر نویس ہونے کی بدولت عرفان صدیقی کا ذکر سابق حکومت کے دور میں اکثر ٹی وی اور اخباروں میں ملتا تھا تاہم اب ان کی خبروں میں آنے کی وجہ ان کی گرفتاری، اور پھر ہتھکڑیاں پہنے لی گئی چند تصاویر ہیں۔

عرفان صدیقی کو جمعے کی رات کرائے داری کے اس حکم نامے کی مبینہ خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا جو کچھ دن پہلے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جاری کیا تھا۔ انہیں اتوار کے روز ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔

Read more

مون سون: سندھ کے مختلف شہروں میں شدید بارشیں، کراچی میں کم از کم نو افراد ہلاک

سندھ کے مختلف شہروں میں مون سون کی پہلی بارش نے شہری نظام درہم برہم کر دیا اور بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے کراچی میں نو افراد ہلاک ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ کراچی پولیس کے مطابق یہ ہلاکتیں شہر کے مختلف علاقوں میں ہوئیں جبکہ شہر کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال جناح ہسپتال کے شعبے ایمرجنسی کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق ان کے پاس پانچ افراد مردہ حالت میں لائے گئے جن میں

Read more

راولپنڈی میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی

راولپنڈی میں منگل کی صبح آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق روالپنڈی کے علاقہ مورا کالو میں گرنے والے تربیتی طیارے میں پانچ افراد تھے اور ان تمام کی اس حادثے میں موت ہوگئی۔ فوج کی جانب سے پیغام کے مطابق طیارہ گرنے سے ہلاک ہونے والے دونوں پائلٹ لیفٹننٹ

Read more

کیا انسان ’ذہانت کی معراج‘ کو پہنچ چکا؟

آپ نے شاید محسوس نہ کیا ہو، لیکن ہم عقل و شعور کے سنہری دور میں رہ رہے ہیں۔ سو سال پہلے جب سے ذہانت جانچنے کا پیمانہ آئی کیو ایجاد ہوا ہے ہمارا سکور بڑھتا ہی رہا ہے۔ آج ایک اوسط درجے کی ذہانت کے حامل شخص کو سنہ 1919 میں پیدا ہونے والے شخص کے مقابلے میں جینیس یعنی اعلی ذہانت رکھنے والا سمجھا جاتا۔ اس اصول کو فلِن اِیفیکٹ کہتے ہیں۔ ہماری اس ذہنی صلاحیت میں یہ

Read more

یہ کون ہے جسے رانا سے ملنے چل کے آنا پڑا

مسلم لیگ نواز کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ خاں سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف ان سے ملاقات کے لیے انسدادِ منشیات کی عدالت پہنچ گئے۔ شہباز شریف کو اپنے سابق صوبائی وزیر سے ملاقات کیلئے لگ بھگ ایک کلو میٹر کا فاصلہ پیدل چل کر طے کرنا پڑا. اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے مطابق انھوں نے رانا ثنا اللہ سے ملاقات کیلئے متعلقہ حکام کو ایک

Read more

موسمیاتی تبدیلی: ایتھوپیا کی جانب سے ایک دن میں سب سے زیادہ درخت لگانے کا نیا ریکارڈ قائم کرنے کا دعویٰ

شجرکاری مہم کے لیے کچھ سرکاری دفاتر بھی بند رکھے گئے ہیں افریقی ملک ایتھوپیا کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے ایک دن میں 20 کروڑ سے زیادہ درخت لگا کر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ شجرکاری کے اس منصوبے کی قیادت ایتھوپیا کے وزیراعظم ایبی احمد کر رہے ہیں۔ اس منصوبے کا مقصد جنگل کی کٹائی، موسمیاتی تبدیلی اور قحط جیسے مسائل کا مقابلہ کرنا ہے۔ گذشتہ کچھ عرصے کے دوران موسمیاتی تبدیلی

Read more

’جھوٹی باتوں کو قابلِ یقین بنایا جا رہا ہے‘: وراٹ کوہلی

’ایک طرف لوگ ہماری کارکردگی پر شاداں ہے اور دوسری جانب لوگوں کو ہمارے بارے میں جھوٹی اور منفی باتیں کر رہے ہیں‘ سوموار کے روز انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے دورے پر جانے سے پہلے ایک پریس کانفرنس کے دوران کھلاڑیوں کے درمیان کسی قسم کی سرد مہری سے متعلق خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ممبئ میں ویسٹ انڈیز کے دورے پر جانے سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کوہلی کا

Read more

بوئنگ 737 میکس طیارے بنانے کے لیے فنڈ نامناسب تھے

بوئنگ کے ایک سابق انجینیئر نے بی بی سی کے پینوراما پروگرام کو بتایا کہ بوئنگ کے 737 میکس طیاروں کو بنانے کے لیے مناسب فنڈ فراہم نہیں کیے گئے۔ یاد رہے کہ انڈونیشیا کی لائن ایئر اور ایتھیوپیئن ایئرلائن کے دو حادثات کے بعد اس ساخت کے طیاروں کی پرواز کو روک دیا گیا ہے۔ 737 میکس بوئنگ کمپنی کا سب سے تیزی سے فروخت ہونے والا طیارہ ہے اور اس کی وجہ سے کمپنی کو اربوں ڈالر کی

Read more

فکس اٹ: ’یہ نہیں ہو سکتا کہ کراچی پیرس بن جائے‘

اتوار کے روز فکس اٹ مہم کے بانی اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان اور ان کے ساتھوں نے کراچی میں پانی اور نکاسی آب کے مسائل کے خلاف صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کے کیمپ آفس کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران پیپلز پارٹی کارکنوں سے تصادم پر عالمگیر خان اور کے چند ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا تاہم بعد میں انھیں رہا کر دیا گیا۔ عالمگیر خان نے سیاست میں قدم رکھنے سے

Read more

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ: دو سال، 71 ٹیسٹ میچوں پر محیط ٹورنامنٹ کا آغاز

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا آغاز آسٹریلیا اور انگلینڈ کے ایشز ٹیسٹ سے ہوگا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یا آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا باقاعدہ آغاز یکم اگست 2019 سے ہوگا جس میں نو ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں آسٹریلیا، بنگلا دیش، انگلینڈ، انڈیا، نیوزی لینڈ، پاکستان، جنوبی افریقہ، سری لنکا، اور ویسٹ انڈیز حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان یکم

Read more

کیا انڈیا کی مرکزی حکومت ریاست کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 35 اے ختم کرنے کی تیاری کر رہی ہے

دس ہزار اضافی فوجیوں کی تعیناتی سے پہلے سے ہی موجود ان اندیشوں کو ہوا ملی ہے کہ حکومت کوئی بڑا قدم اٹھانے جا رہی ہے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اچانک دس ہزار اضافی فوجیوں کی تعیناتی سے ریاست میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ مرکزی حکومت ریاست کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 35 اے کو ختم کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے قومی سلامتی کے مشیر اجیت کمار ڈوبال نے خاموشی سے سرینگر کا

Read more

علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟

‘میں زیادہ لکھ یا کہہ نہیں سکتا، آپ تصور کر سکتی ہیں کہ میری روح میں کیا ہے۔ میری بہت بڑی خواہش ہے کہ میں دوبارہ آپ سے بات کر سکوں اور آپ کو دیکھ سکوں، لیکن میں نہیں جانتا کیا کروں۔ جو شخص آپ سے دوستی کر چکا ہو اس کے لیے ممکن نہیں کہ وہ آپ کے بغیر جی سکے۔ براہِ کرم میں نے جو لکھا ہے اس کے لیے مجھے معاف فرمائیے۔’ یہ خط علامہ محمد اقبال

Read more

ہوٹل کا سامان چوری کرنے کی وائرل ویڈیو: ’چوری پکڑے جانے پر سوری کہنے سے کچھ نہیں ہوتا‘

کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک انڈین خاندان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انڈونیشیا کے علاقے بالی کے ایک ہوٹل سے چرایا گیا سامان ان کے سوٹ کیسوں اور بیگز سے برآمد ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس وائرل ویڈیو پر تقریباً ایک ہی قسم کے تبصرے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارف ہیمنتھ ان کئی لوگوں میں سے ایک ہیں جنھوں نے اس ویڈیو کو شیئر کیا۔ وہ لکھتے ہیں: ’یہ فیملی ہوٹل کے

Read more

ٹائیگر کا عالمی دن: کیا دنیا میں شیروں کی آبادی پھر سے بڑھ رہی ہے؟

سویڈن کے اُرسا بیون پارک میں سائبیرین ٹائگر کی اپنے حریف کے ساتھ مقابلے کے دوران غراتے ہوئے لمحے کی تصویر 29 جولائی کو دنیا بھر میں ’گلوبل ٹائگر ڈے‘ یعنی شیروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد دنیا میں گرتی ہوئی اور خطرے کا شکار شیروں کی آبادی کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا ہے۔ اسی مناسبت سے آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی #InternationalTigerDay ٹرینڈ کر رہا ہے۔ شیروں کا

Read more

اسلام آباد میں کھوکھوں کی مسماری: ’میٹرو بس ماسٹر پلان کا حصہ لیکن کھوکھے نہیں‘

                              اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں ارشد ملک کے ڈھابے کا ملبہ،ارشد کے پاس موجود لائسنس کے مطابق یہ کھوکا ایک قرعہ اندازی کے ذریعے سنہ 1992 میں ان کے نام ہوا تھا ‘ہائی کورٹ نے تین جولائی کے فیصلے میں انھیں 30 دن کا نوٹس دینے کو کہا تھا لیکن یہ تین جولائی کی رات 2 بجے ہی آ گئے اور کہنے لگے

Read more

عمران گھانچی: ملیے کراچی کے معذور مکینک سے جو ریٹروفٹّڈ رکشہ بناتے اور چلاتے بھی ہیں

روز کی طرح آج صبح بھی میں نے گلشن اقبال میں واقع اپنے گھر سے دفتر جانے کے لیے رکشہ کیا تو کچھ بھی مختلف نہیں لگا۔ اپنی منزل پر پہنچ کر جب کرایہ دینے کے لیے اُترا اور ڈرائیور پر نظر پڑی، تب کہیں معلوم ہوا کہ جو شخص پچھلے بیس منٹ سے مجھے ساتھ لیے اپنا رکشہ شہر کی سڑکوں پر دوڑاتا پھر رہا تھا، وہ دونوں ٹانگوں سے معذور ہے۔ ملیے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے

Read more

مولانا فضل الرحمن: حکومت اگست میں مستعفی نہ ہوئی تو اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب ’آزادی مارچ ‘ کریں گے

جمیعت العلمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے اگست تک مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے اگر حکومت مستعفی نہیں ہوئی تو اکتوبر میں اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔ یہ مطالبہ انھوں نے کوئٹہ میں اتوار کی شب پارٹی کے زیراہتمام میلین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہھوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے جعلی مینڈیٹ کے ذریعے موجودہ حکومت کو مسلط کیا۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ان

Read more

ٹی ایم ٹی: ہوائی کا آتش فشاں جو خلائی مخلوق کا وجود ثابت کرنے میں مدد کر سکتا ہے

Science Photo Library موئنا کیا آتش فشاں کی چوٹی کے قریب نئی طاقتور ٹیلی سکوپ نصب کرنے سے ہزاروں لوگوں کو روزگار ملنے کے علاوہ سائنس اور معیشت کو فروغ ملے گا۔ لیکن ہوائی کے کچھ باشندے اصرار کر رہے ہیں کہ یہ مقدس جگہ ہے اور یہاں پر تعمیراتی کام نہیں ہونا چاہیے۔ گذشتہ ہفتے مظاہرین نے موئناکیا پر واقع تعمیراتی سائٹ پر جانے والا راستہ بلاک کر دیا۔ اگر پانی کے نیچے واقع پہاڑ کی بنیاد سے پیمائش

Read more

ایران جوہری معاہدہ: بات چیت کا مقصد خلیج میں حالیہ کشیدگی کو کم کرنا ہے

ہنگامی بنیادوں پر شروع کی جانے والی اس بات چیت کا مقصد حالیہ کشیدگی کو کم کرنا اور سنہ 2015 کی جوہری ڈیل کو مکمل ختم ہونے سے بچانا ہے خلیج میں تیل بردار بحری جہازوں کے معاملے پر بڑھتی کشیدگی کے سائے میں ایران کی جوہری ڈیل کو بچانے کے لیے بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے۔ ویانا میں برطانیہ، فرانس، روس اور چین کے حکام سے ملاقات کے بعد ایران کے ایک سینیئر حکومتی اہلکار کا کہنا

Read more

منی ماؤس کے کارٹون کردار کو آواز دینے والی روسی ٹیلر چل بسیں

والٹ ڈزنی کمپنی کے مطابق اداکارہ کا انتقال ریاست کیلی فورنیا کے شہر گلینڈیل میں جمعے کے روز ہوا (فائل فوٹو) 30 برس سے زائد عرصے تک ڈزنی کے مشہور زمانہ کارٹون کردار مِنی ماؤس کو آواز دینے والی روسی ٹیلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں۔ والٹ ڈزنی کمپنی کے مطابق اداکارہ کا انتقال امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر گلینڈیل میں جمعے کے روز ہوا۔ سنہ 1986 سے ٹیلر نے اینیمیٹڈ ٹی وی کارٹون، فلموں

Read more

ڈیوس کپ ٹائی میچ: انڈیا کی ٹینس ٹیم 55 برس بعد پاکستان آئے گی

پاکستان کے ٹینس کھلاڑی اعصام الحق انڈیا نٹیم کے خلاف پاکستان کا ٹائی میچ کھیلیں گے۔ انڈیا کی ٹینس ٹیم 55 برس بعد رواں سال ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ڈیوس کپ کی ٹائی کے سلسلے کا ایک میچ کھیلنے کے لیے انڈیا کی ٹیم ستمبر میں پاکستان روانہ ہو گی۔ انڈیا کی آخری ٹینس ٹیم 55 برس قبل سنہ 1964 میں میچ کھیلنے پاکستان آئی تھی۔ اُس

Read more

یاک کی تلاش کارگل جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوئی

یہ سنہ 1999 کی بات ہے جب ایک دن مقامی شخص تاشی نامگیال کارگل کے بالٹک سیکٹر میں اپنے نئے یاک کی تلاش میں سرگرداں تھے۔ایک خطیر رقم سے خریدے جانے والے یاک کے گھر واپس نہ آنے پر وہ پہاڑیوں پر چڑھ کر دیکھ رہے تھے کہ ان کا یاک کہاں کھو گیا ہے۔

بہرحال ان کی کوشش رنگ لائی اور انھیں ان کا یاک نظر آ گيا۔ لیکن اس کے ساتھ انھوں نے جو منظر دیکھا اسے کارگل جنگ کا پیش خیمہ کہا جا سکتا ہے۔

Read more

آئین کھانستا ہوا بابا ہے

میرا دکھ اور بڑھ جاتا ہے جب لوگ کہتے ہیں کہ حکومت کو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ وہ کہاں جا رہی ہے، معیشت منہ کے بل کیوں گر رہی ہے، اپوزیشن کیوں اتاولی ہو رہی ہے اور میڈیا آخر میسر آزادی پر قناعت کے بجائے مزید آزادی کیوں چاہتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ حکومت جو بھی اقدامات کر رہی ہے یا اس سے کروائے جا رہے ہیں وہ سب نیند میں چلتے ہوئے نہیں بلکہ کھلی

Read more

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی سابقہ اہلیہ کے پاکستانی آباؤ اجداد

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کی سابقہ اہلیہ مرینہ ویلر کے آباؤ اجداد کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا سے تھا جو برصغیر کی تقسیم کے بعد اپنا آبائی علاقہ چھوڑ کر برطانیہ جا بسے تھے۔

Read more

پاکستان میں میڈیا سینسر شپ: ملازم ’میوٹ بٹن پر منڈلاتا رہتا ہے‘

حزب اختلاف کے رہنماؤں کے انٹرویوز کو بیچ ہی میں روک دیا جاتا ہے پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر حامد میر کا حزبِ اختلاف کے رہنما آصف علی زرداری سے ابھی انٹرویو شروع ہی ہوا تھا کہ اچانک نشریات رک گئی اور غیر متوقع وقفے کے بعد نیوز بلیٹن شروع ہو گیا۔ حامد میر نے اپنا غصہ ٹوئٹر پر نکالتے ہوئے نامعلوم سینسرز کو موردِ الزام ٹھہرایا لیکن کسی کا نام نہیں لیا۔ انھوں نے لکھا: ’ہم ایک آزاد

Read more

آخر یہ سب کب رکے گا؟ کارگل میں جان دینے والے انڈین فوجی کی بیٹی کا سوال

Gurmeher Kaur گرمہر کور کے والد بھارتی فوج میں کپتان تھے اور کارگل کی جنگ کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔ سنہ 2017 میں گرمہر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ ’پاکستان نے نہیں میرے والد کو جنگ نے مارا تھا۔‘ گرمہر نے کارگل کی جنگ کے 20 برس کی تکمیل پر بی بی سی اردو کے لیے ایک بلاگ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے: اس بات کو کتنے برس گزر

Read more

عرب دنیا: اب سیکس کے بارے میں بات کرنا ممنوع نہیں

عرب دنیا میں کچھ خواتین اور مرد بیڈروم کے اندر اور باہر کے اصولوں کو از سر نو لکھ رہے ہیں۔ اس موضوع پر ایک شارٹ فلم بنانے کے لیے میں نے گذشتہ ایک سال یہاں گزارا اور عرب دنیا کو جاننے کی کوشش کی۔ اگر دیکھا جائے تو مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں سیکس کے حوالے سے منفی حالات کا جائزہ لینا کافی آسان ہے۔ اس میں کئی موضوع زیرِ بحث ہیں جیسے خاندان میں عورت کے کنوارے

Read more

ایران پہ کیا گزرے گی؟

تنگنائے ہرمز میں کشیدگی کی فضا پائی جاتی ہے۔ امریکہ اور ایران ایک بار پھر سینگ اڑائے نظر آتے ہیں۔ اس تنازعے میں ایران اور امریکہ کی کیا صورت حال ہو گی یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا لیکن کچھ چیدہ چیدہ نکات سامنے نظر آتے ہیں۔ اس وقت ہمارے سامنے دنیا کی سیاست کا جو نقشہ نظر آتا ہے وہ بظاہر بنیادی انسانی جبلت ہی پہ قائم ہے۔ وسائل کی تلاش۔ اب یہ وسائل اکیسویں صدی میں

Read more

گرمی کی لہر اور انسانی جسم

چاہے ہم برفانی طوفان میں ہوں یا گرمی کی لہر میں، ہمارا جسم 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وہ درجہ حرارت ہے جس پر ہمارے جسم نے کام کرنا سیکھ لیا ہے۔ لیکن جیسے جیسے پارہ بڑھتا ہے، جسم کو اپنا بنیادی درجہ حرارت کم رکھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ ان حالات میں ہمارا جسم جلد کے قریب واقع شریانوں کو کھول دیتا ہے تاکہ ہمیں پسینہ آئے اور جسم کا درجہ

Read more

فرانس میں ڈائنوسار کی دو میٹر لمبی ران کی ہڈی برآمد

ملنے والی ہڈی کی لمبائی دو میٹر، لگ بھگ 6.6 فٹ، ہے فرانس میں سائنسدانوں کو کھدائی کے دوران ایک مقام سے بڑے سائز کی ڈائنوسار کی ران کی ہڈی ملی ہے۔ کھدائی کا یہ مقام جنوب مشرقی فرانس میں واقع ہے اور گذشتہ ایک دہائی سے یہاں سے جانوروں اور نباتات کی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملنے والی ہڈی کی لمبائی دو میٹر، لگ بھگ 6.6 فٹ، ہے۔ یہ خیال کیا جا رہا کہ یہ ہڈی اس

Read more

انگلینڈ 2030 تک کیسے مکمل طور پر سگریٹ نوشی ختم کر سکتا ہے؟

انگلینڈ میں سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہر سال 80 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں سنہ 1074 میں برطانیہ میں بالغ افراد کی تقریباً آدھی تعداد سگریٹ نوش تھی۔ بہت سوں کے لیے دھویں سے بھرے گھر، شراب خانے یا دفتر میں وقت گزارنا ایک عام معمول تھا۔ اب برطانیہ میں سگریٹ نوشوں کی تعداد کم ہو کر کل آبادی کا 15 فیصد رہ گئی ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ انگلینڈ میں سنہ 2030

Read more

شدت پسندی کے دو مختلف واقعات میں کیپٹن سمیت دس فوجی ہلاک

وزیر اعظم عمران خان نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دعائیں اور ہمدردیاں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ (فائل فوٹو) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں شدت پسندوں کے دو الگ الگ حملوں میں ہلاک ہونے والے پاکستانی فوجیوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق سنیچر کے روز پیش آئے دو مختلف واقعات میں فوج کے ایک کیپٹن

Read more

جنوبی ایشیا میں مون سون: سیلاب اور بارشوں سے کم از کم 600 ہلاکتیں

گذشتہ ہفتوں کے دوران ہونے والی مون سون بارشوں کے باعث اب تک جنوبی ایشیا میں کم از کم 600 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے سینکڑوں لوگ گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ سنیچر کے روز سیلاب کے باعث انڈیا میں ممبئی شہر کے قریب ایک ٹرین پانی میں رک گئی جس کی وجہ سے اس میں سوار تمام 700 مسافر اندر پھنس گئے تھے۔ تاہم امدادی کارروائیوں کے بعد تمام مسافروں کو

Read more

انڈین ایڈیسن: بھیسو رائٹر بنانے والے شنکر اباجی بھیسے کی زندگی کی روداد

آج 19ویں صدی کے مقبول انڈین سائنسدان شنکر اباجی بھیسے کو بھلا دیا گیا ہے انڈیا کے لوگ انھیں امریکی سائنسدان تھامس ایڈیسن کے نام سے منسوب کر کے ‘انڈین ایڈیسن’ کہہ کر پکارتے تھے۔ بین الاقوامی سرمایہ داروں کا یہ ماننا تھا کہ ان کی ایجادات پرنٹنگ (چھاپے خانے) کی عالمی صنعت میں انقلاب برپا کر دیں گی اور انڈیا کے مشہور قوم پرستوں کی جانب سے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی جاتی تھی۔ لیکن آج 19ویں صدی

Read more

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی: عرفان صدیقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

عرفان صدیقی بروقت کرایہ دار کے کوائف مقامی پولیس کے پاس درج کروانے میں ناکام رہے ہیں اور اسی بنا پر ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے مشیر اور کالم نگار عرفان صدیقی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اور سیشن عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ عرفان صدیقی کی گرفتاری جمعے کے رات عمل میں آئی اور اسلام آباد پولیس کے مطابق وہ مبینہ طور پر کرایہ داری

Read more

چائلڈ پورنو گرافی کیا ہے اور اس کی کیا سزا ہے؟

کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے ایک بیوہ خاتون کی شکایت پر ان کی نوعمر بیٹی سے سوشل میڈیا پر دوستی کرنے کے بعد اسے بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ مذکورہ خاتون نے سائبر کرائم ونگ کی ویب سائٹ پر شکایت درج کی تھی کہ ان کی بیٹی کی سوشل میڈیا پر ایک نوجوان سے دوستی ہوئی جس کے بعد اس نوجوان نے میری بیٹی سے تصاویر مانگیں

Read more

امریکہ کا ایف سولہ طیاروں کے لیے پاکستان کی تکنیکی مدد کا اعلان

جمعے کو امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایف 16 جنگی جہازوں کی دیکھ بھال کے لیے 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے سلامتی تعاون کے ادارے ’سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی‘ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے امریکہ سے تکنیکی تعاون کو جاری رکھنے کی درخواست کی تھی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے ’یہ مجوزہ فروخت امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کو

Read more

میکسیکو سرحدی دیوار: امریکی سپریم کورٹ کا فنڈز کے لیے صدر ٹرمپ کے حق میں فیصلہ

امریکہ کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی سرحد پر دیوار کے ایک حصے کے لیے پینٹاگون کے لیے مختص فنڈز میں سے ڈھائی ارب ڈالر استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ریاست کیلیفورنیا کے جج نے اپنے فیصلے میں صدر ٹرمپ کو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز کے استعمال کی اجازت نہیں دی تھی تاہم سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے اس فیصلے کے خلاف جبکہ چار نے اس فیصلے کے

Read more

یورپ میں شدید گرمی کے بنتے ٹوٹتے ریکارڈ

یورپ کے مغربی علاقوں میں گرمی کے گذشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ جون کے مہینے میں بھی یورپ میں بسنے والوں کو شدید گرمی کا سامنا تھا۔ پیرس میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے اور گرمی کی شدید لہر کے باعث شمالی فرانس میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچنے کی توقع ہے۔ برطانیہ میں چلنے والی ریل گاڑیوں کو ہدایت کی گئی

Read more

لستھ ملنگا نے ایک روزہ کریئر کو اپنے انداز میں خیرباد کہہ دیا

کرکٹ کے شائقین کے سامنے جب بھی لستھ ملنگا کا نام لیا جائے تو وہ ان کے گھنگھرالے بالوں اور غیر روایتی بولنگ ایکشن کا ذکر کریں گے۔ بلے بازوں سے پوچھا جائے تو یقیناً وہ ان کے پیر توڑ یارکرز کی کہانیاں سنائیں گے جبکہ بولرز ضرور یہی کہیں گے کہ ان جیسا کوئی نہیں ہے۔ یہ درست بھی ہے کہ ملنگا جیسا کوئی نہیں ہے اور یہ بات انھوں نے اپنے آخری میچ کی پانچویں گیند پر باور

Read more

اسرائیل سے ماضی کے تمام معاہدے ختم: محمود عباس

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ ماضی میں ہوئے تمام معاہدوں کی پاسداری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی صدر نے یہ اعلان ایک ہنگامی اجلاس کے بعد کیا جو اسرائیل کی طرف سے بیت المقدس میں باڑ کے قریب واقع فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کے لیے بلایا گیا تھا۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان گذشتہ 25 برس میں سکیورٹی سمیت بہت سے

Read more

حکومت کو سوشل میڈیا سائٹس کو بلاک یا پی ٹی اے کی تکنیکی صلاحیت بڑھانے کی تجویز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ عامر عظیم باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا ویب سائٹس کے لیے ضابطۂ اخلاق تیار کرنے کا حکم دیا ہے جس پر عمل شروع ہو چکا ہے اور انھیں جلد ہی پیش کیا جائے گا۔ سینیٹر محمد علی سیف کی صدارت میں سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے معاشرے کے محروم اور متاثرہ افراد نے سوشل میڈیا پر مذہب سے متعلق توہین آمیز مواد سے

Read more

کیا عورت کا مرد کے ساتھ جبری سیکس کرنا ریپ ہے؟

جب مرد عورت کی مرضی کے بغیر اس سے جنسی تعلق قائم کرتا ہے تو اسے ریپ کہتے ہیں۔ لیکن اگر عورت مرد کی مرضی کے بنا اس کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

انگلینڈ اور ویلز کے قانون کے مطابق یہ ریپ نہیں ہے تاہم اس عمل پر تحقیق کرنے والے مصنف کا کہنا ہے کہ اس عمل کو بھی قانونی طور پر ریپ قرار دیا جانا چاہیے۔

Read more

ایف آئی اے: ’طالبان کے امیر ملا منصور کا کراچی میں کاروبار‘

پاکستان میں تحقیقاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا منصور کراچی میں ریئل اسٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے، ان کے نام پر متعدد پلاٹس، فلیٹس اور رہائشی منصوبے ہیں جنہیں سیل کردیا گیا ہے۔ ملا منصور 2016 میں ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ نے ملا منصور پر جعل سازی کا مقدمہ بھی درج کیا ہے۔ اس ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے

Read more

کاش عامر مظہر مجید سے نہ ملے ہوتے

حالیہ دنوں میں محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں کارکردگی ملی جلی رہی ہے سیاست کے میدان میں عمران خان جو مرضی کہیں، ان کی رائے سے اختلاف ہو سکتا ہے مگر کرکٹ کے بارے میں خان صاحب کا ہر جملہ مصدقہ آفاقی حیثیت رکھتا ہے۔ آج سہہ پہر جب محمد عامر ایک ویڈیو میں اپنے مداحوں سے کہہ رہے تھے کہ اپنی فٹنس اور طویل عرصے تک پاکستان کی نمائندگی کرتے رہنے کی خواہش کے پیشِ نظر انہوں

Read more

مانسہرہ: ہزاروں افراد لینڈ سلائیڈنگ سے پھنس گئے

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بڑی تعداد میں مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں جمعرات کے روز ہونے والی شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے سبب بند ہو جانے والی سڑکوں کو کم از کم 24 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کھولا نہیں جا سکا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مانسہرہ-ناران-جل کھڈ-چلاس روڈ (ایم این جے سی) روڈ پر ناران سے جل کھڈ سیری کے تقریباً 47 کلومیٹر کے علاقے میں کم

Read more

شام: بچی اپنی نومولود بہن کو بچانے کی کوشش میں خود ہلاک ہو گئی

شام میں حالیہ فضائی حملوں کے بعد ایک اندوہناک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں ایک پانچ برس کی بچی اپنی گرتی ہوئی نومولود بہن کی جان اُس کو قمیض سے پکڑ کر بچا رہی ہے۔ یہ تصویر شام کے شہر ادلب میں اریہا نامی قصبے میں کھینچی گئی ہے جہاں حکومت کی جانب سے بدھ کے روز بمباری کی گئی تھی۔ اس تصویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان بچیوں کا خوفزدہ باپ ان کو بچانے کی

Read more

عامر کی ریٹائرمنٹ: ٹیسٹ کرکٹ میں عامر کا عروج اور زوال ایک ہی ٹیسٹ میں دیکھنے کو ملا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے رہیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عامر کا کہنا تھا کہ ’کرکٹ کے روایتی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز تھا اور میں اگلے برس ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کے

Read more

میکسیکو سٹی: ’مافیا کے حکم پر’ دو اسرائیلی شہریوں کا ریستوران میں قتل

اسرائیلی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں شخص اسرائیل اور میکسیکو میں مجرمانہ ریکارڈ کے حامل تھے۔ میکسیکو سٹی کے ایک پوش علاقے میں ایک شاپنگ مال کے ریستوران میں بیٹھی ایک عورت اچانک اٹھی اور اپنے قریبی ٹیبل پر بیٹھے دو مردوں پر فائرنگ کر دی۔ ایک شخص کی موت موقع پر ہی واقع ہوگئی جبکہ دوسرے کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ریستوران کے دیگر گاہکوں میں افراتفری مچ گئی

Read more

کارگل کی جنگ کے پاکستانی متاثرین جنھیں بھلا دیا گیا

بائیں جانب موجود زینب بی بی جنھیں جنگ کی وجہ سے گھر چھوڑنا پڑا سنہ 1999 میں زینب بی بی کی شادی کے بعد جلد ہی جنگ شروع ہو گئی۔ وہ کہتی ہیں کہ ‘ہم گھر پہ تھے اور رات کا وقت تھا، آٹھ بجے کے قریب۔ ہم نے پہاڑوں کی چوٹیوں کو گولوں سے تباہ ہوتے دیکھا، ہم غاروں میں بنے بنکروں کی جانب دوڑے۔’ زینب کا گاؤں گنوخ ہمالیہ کی چوٹیوں میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان فائرنگ

Read more

فواد عالم کے نام سے ٹرینڈ: ’کتنی بے شرمی کی بات ہے، پی سی بی فوری ایکشن لے‘

فواد عالم کے مداحوں نے کرکٹ بورڈ کے رویے سے تنگ آ کر #FawadAlamExposed کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کے گن گانے شروع کر دیے ہیں چند روز قبل پاکستانی سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹر امام الحق کا خوب ذکر چل رہا تھا جہاں ان کے ذاتی نوعیت کے مبینہ واٹس ایپ پیغامات کے سکرین شاٹس شائع کیے گئے تھے جو انھوں نے مختلف خواتین کو بھیجے تھے۔ ان پیغامات کے بعد امام الحق کو کافی

Read more

کارگل جنگ کی یادداشتیں: ’برف پوش پہاڑوں پر پھنسے جنگجوؤں کو رسد پہنچائی‘

‘مئی 1999 میں میں گلگت کے جنوب مشرق میں واقع گاؤں جگلوٹ سے گزر رہا تھا تو میں نے وہاں چند لوگوں کو شاہراہِ قراقرم پر جمع ہو کر پاکستانی فوج کے حق میں نعرے بازی کرتے دیکھا۔ میں نے ایک مقامی ہسپتال میں درجنوں شہریوں کو بھی دیکھا جو وہاں پہاڑوں سے نیچے لائے گئے افراد کو خون دینے کے لیے جمع تھے۔’ گل شیر (نام تبدیل کر دیا گیا ہے) اب اپنی عمر کے پانچویں دہائی میں ہیں

Read more

گھریلو تشدد کا شکار خاتون کی کہانی: ’آسان ہو یا مشکل حل یہی ہے کہ ہم اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کریں‘

گھریلو تشدد پاکستان میں ایک بڑے مسئلے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ بی بی سی نے اس سلسلے میں ایسے تشدد کا شکار ایک خاتون سے بات کی جن کی زندگی اس عمل کی وجہ سے بدل گئی۔ پڑھیے اس خاتون کی کہانی انھی کی زبانی۔ گھریلو تشدد ہمارے معاشرے میں مرد ہوں یا عورت دونوں کی جانب سے ہوتا ہے مگر اس کا شکار ہونے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے اور اس بارے میں جتنی بھی باتیں

Read more

دیانتداری کو جانچنے کا تجربہ جس کے نتائج نے محققین کو بھی حیران کر دیا

چالیس ملکوں کے 355 شہروں میں 17 ہزار بٹوے گرائے گئے چند سال پہلے انڈیا کے آٹھ شہروں میں ریسرچ اسسٹینٹس کو عوامی مقامات پر، جن میں بینک، تھیٹر، ہوٹل، پولیس سٹیشن، پوسٹ آفس اور عدالتیں شامل تھیں، 400 بٹوے ‘ملے’۔ انھوں نے ان بٹووں کو یہ کہہ کر کہ یہ انھیں پڑے ہوئے ملے سکیورٹی گارڈز یا استقبالیہ پر موجود عملے کے حوالے کر دیا اور وہاں سے چلے گئے۔ ان میں سے بعض بٹوے خالی تھے اور کچھ

Read more

آرسنل کے مایہ ناز فٹبالرز اوزل اور سیئڈ کولیسنیئیک سے گاڑی چھیننے کی کوشش ناکام

انگلش پریمئر لیگ کے دو معروف فٹبالرز کو لندن میں کاریں چوری کرنے والے ایک گینگ نے لوٹنے کی کوشش کی تاہم اس واقعے میں دونوں کھلاڑی بچ گئے۔ برطانوی فٹبال کلب آرسنل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان ٹیم کے دو اہم رکن، ترک نژاد جرمن کھلاڑی میسوت اوزل اور بوسنیا ہرزیگوینا کے سیئڈ کولیسنیئیک کو نشانہ بنایا گیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کولیسنیئیک نے چوروں کا

Read more

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تبدیلی کا معاملہ: کیا سینیٹرز سے ملاقاتیں تحریکِ انصاف حکومت کی ’بوکھلاہٹ‘ ظاہر کرتی ہیں؟

اگر تعداد کو دیکھا جائے تو حکومتی اراکین کے پاس سینیٹ میں ووٹ دینے کے لیے صرف 36 ارکان موجود ہیں جبکہ حزبِ اختلاف کے پاس 66 ہیں چند دنوں سے تحریکِ انصاف کے سینیٹ میں قائدِ ایوان شبلی فراز اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد رکوانے کے لیے حزبِ اختلاف کے اراکین سے باری باری مل رہے ہیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد حزبِ اختلاف کی جماعتوں کو اس بات

Read more

کوئٹہ: حکومت مخالف جلسے میں مریم نواز کے روایتی بلوچی لباس کا چرچا

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز جب کوئٹہ میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے منائے جانے والے یوم سیاہ کی مناسبت سے منعقدہ جلسۂ عام میں شرکت کرنے آئیں تو انھوں نے روایتی بلوچی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ انھوں نے کشیدہ کاری سے مزین گہرے نیلے سوٹ کے ساتھ سیاہ دوپٹہ لیا ہوا تھا۔ روایتی بلوچی لباس پر سرخ، سفید اور دیگر رنگوں کے دھاگوں سے کشیدہ کاری کی گئی تھی۔ جلسے سے قبل مریم

Read more

اسیر رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی: نائجیریا کے شیعہ ریاستی تشدد کا شکار کیوں؟

انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے نائجیریا کے حکام سے کہا ہے کہ وہ شیعہ مسلمانوں کے خلاف چلنے والی پرتشدد مہم کو روکیں اور تحقیقات کریں کہ اس گروہ کے خلاف وسیع پیمانے پر طاقت کا استعمال کیوں کیا گیا۔ پیر کو دارالحکومت ابوجا میں پرتشدد مظاہروں میں شیعہ تنظیم اسلامک موومنٹ آف نائجیریا سے منسلک 11 مظاہرین ہلاک ہو گئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہروں میں ایک سینیئر پولیس افسر بھی ہلاک ہوئے جبکہ

Read more

امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان: ’افغان امن عمل میں امریکہ کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا‘

امریکہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے مابین اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں کے مابین مثبت اور کامیاب مذاکرات ہوئے تاہم افغان امن عمل میں امریکہ کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا۔ جمعرات کی رات پریس بریفنگ میں امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کے مابین مثبت اور کامیاب مذاکرات ہوئے جس کے بعد اب پاکستان اور امریکہ کے

Read more

متحدہ اپوزیشن کا ملک گیر یوم سیاہ: ’ہم سلیکٹڈ اور جعلی حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں‘

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اپوزیشن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اپوزیشن یوم سیاہ اس لیے منا رہی ہے کیونکہ آج سے ایک سال قبل عوام کے ووٹ کو پاؤں تلے روندا گیا اور راتوں رات مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ کوئٹہ میں جمعرات کو جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے ریاستی اداروں سے کہا ہے کہ وہ ایک نالائق شخص کے لیے عوام سے

Read more

اردن میں زیرِ سمندر فوجی عجائب گھر کا افتتاح

فوجی ساز و سامان کے انیس نمونے سمندر کے اندر بانوے فٹ کی گہرائی میں اتارے گئے ہیں۔ اردن میں ملک کے ایسے پہلے فوجی عجائب گھر کا افتتاح کیا گیا ہے جو زیرِ سمندر ہے۔ یہ اردن کے واحد ساحلی شہر اقابہ کے ساتھ سمندر میں بنایا گیا ہے۔ بدھ کو ہونے والی ایک تقریب میں کئی ٹینکوں، فوجی ٹرکوں اور ایک ہیلی کاپٹر کو سمندر میں اتارا گیا۔ اِس فوجی ساز و سامان کو بحیرہ احمر میں کورل

Read more

’خلا میں پہلا پاکستانی’: فواد چوہدی کے اعلان کا مطلب کیا؟

پاکستان کے وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان کے پہلے خلا نورد کے لیے انتخاب کا مرحلہ اگلے سال یعنی 2020 سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ اعلان انڈیا کی جانب سے چاند کے لیے اپنے دوسرے خلائی مشن چندرایان دوئم کی لانچ کے تین بعد ہی آیا ہے۔ اپنی ٹوئیٹ میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 50 خلا نورد شارٹ لسٹ کیے جائیں گے

Read more

شمالی کوریا: نئی قسم کے میزائلوں کا تجربہ

جنوبی کوریا کی فوج کے جوائنٹ چیف آف سٹاف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے درمیانی فاصلے پر مار کرنے والے دو میزائل چلائے ہیں جو سمندر میں جا کر گرے۔ شمالی کوریا کے مشرقی ساحل وانسان سے جمعرات کی صبح چلائے گئے میزائل سمندر میں گرے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف سٹاف کے حکام نے کہا کہ ایک میزائل چھ سو نوے کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے سمندر میں گرا اور یہ میزائل بظاہر نئے

Read more

بچوں سے پیار کرنے والی چینی ماں کو دھوکہ دینے اور رقم بٹورنے کی وجہ سے جیل کی سزا

چین کی 54 برس کی ایک خاتون لی یانگژیا جسے ایک زمانے میں غریبوں کی مدد کرنے کی وجہ سے قومی سطح پر شہرت ملی تھی، اسے اب 20 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیبی کے علاقے وُوآن کی ایک عدالت نے اس عورت کے خلاف دھوکہ دہی، رقم اینٹھنے اور سماجی معمول کو خراب کرنے کے جرائم ثابت ہونے کے بعد سزا سنائی۔ ایک پرانے یتیم خانے کی مالکہ پر جسے

Read more

ناروے کی یہ جیل تو بالکل کسی یونیورسٹی کے کیمپس کی طرح لگتی ہے

ناروے کے ہالڈن جیل میں عبادت کا کمرہ۔ کسی شخص کو جیل بھیجنے کا مقصد بدلہ لینا ہوتا ہے یا اس کی بحالی؟ 20 سال قبل ناروے نے سزا کے لیے ‘لاک اپ’ کرنے کی حکمتِ عملی کو ترک کر دیا اور وہاں دوبارہ جرم کرنے کی شرح میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی۔ بی بی سی کی ایما جین کربی اس سسٹم کو کام کرتے ہوئے دیکھنے اور ان جیل حکام سے ملنے کے لیے گئیں جنھیں قیدیوں کے

Read more

ٹرمپ کا سعودی عرب کو اسلحہ بیچنے کے حق میں ویٹو

شہزادہ محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی کے قتل پر شدید تنقید ہوتی رہی ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو آٹھ ارب ڈالر مالیت کے اسلحے کی فروخت کے خلاف کانگریس کی طرف سے منظور کردہ قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ تین قراردادیں امریکہ کی عالمی سطح پر مسابقت کی صلاحیت کو کمزور کریں گی اور امریکہ کے اتحادیوں سے تعلقات کو نقصان پہنچائیں گی۔

Read more

شدید گرمی میں رات کی نیند بہتر کرنے میں مددگار دس مشورے

وہ دس کام جو گرمی کے موسم میں پرسکون نیند حاصل کرنے میں مددگار ہو سکتے ہیں برطانیہ بھر میں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کافی لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال سمایا ہوا ہے کہ رات کے اوقات میں بہتر نیند کیسی سویا جائے۔ تاہم کچھ کام ایسے ہیں جنھیں کر کے آپ گرمی کی شدت سے نمٹ سکتے ہیں۔ دن میں مت سوئیں زیادہ درجہ حرارت ہمیں دن کے اوقات میں تھوڑا سست

Read more

عام انتخابات کا ایک سال مکمل: متحدہ اپوزیشن ملک گیر یوم سیاہ منا رہی ہے

25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ حزبِ اختلاف کی کُل جماعتی کانفرنس میں بننے والی ‘رہبر کمیٹی’ کے پہلے اجلاس میں کیا گیا تھا پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں عام انتخابات کے انعقاد کا ایک سال مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں یوم سیاہ منا رہی ہیں۔ یوم سیاہ منانے کا فیصلہ حزبِ اختلاف کی کُل جماعتی کانفرنس میں بننے والی ‘رہبر کمیٹی’ کے پہلے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ گذشتہ برس جولائی کو پاکستان بھر

Read more

افغان طالبان: پاکستان کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی تو اسے قبول کر لیں گے

طالبان کے دوحہ دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق اگر اُنھیں پاکستان کی طرف سے رسمی طور پر دعوت دی جائے تو وہ پاکستان جائیں گے افغان طالبان کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کی طرف سے اُنھیں دورے کی دعوت دی گئی تو وہ پاکستان جائیں گے اور وزیراعظم عمران خان سے ملیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کے حالیہ دورے میں کہا تھا کہ جب وہ پاکستان واپس جائیں گے تو طالبان سے ملیں گے تاکہ

Read more

گھریلو تشدد سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

عورتوں کے ساتھ ہونے والی بہت سی زیادتیوں کی طرح گھریلو تشدد بھی ایک طرح کا کلنک کا ٹیکہ ہے جسے دوسروں سے چھپا کر رکھا جاتا ہے گھریلو تشدد پاکستان میں ایک ایسا موضوع ہے جس پر بات کرنا آسان نہیں۔ جب بھی گھر کی چاردیواری میں خواتین پر تشدد کی بات ہوتی ہے تو معاشرے میں ہاہا کار مچ جاتی ہے۔ ہر شخص اپنے طور پر اُٹھ کر عورت سے طرح طرح کے سوال پوچھتا ہے؟ کبھی اُس

Read more

’کارگل میں اتنی ہلاکتیں ہوئیں جتنی مشرقی پاکستان میں بھی نہیں ہوئی تھیں‘

کارگل آپریشن کے بارے میں انڈیا اور پاکستان میں کئی کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ اس کی لڑائی کے 20 برس کی تکمیل پر بی بی سی نے اپنی خصوصی سیریز کے سلسلے میں پاکستانی صحافی اور مصنفہ نسیم زہرہ سے بات کی جنھوں نے گذشتہ برس اس بارے میں ایک کتاب ‘فرام کارگل ٹو دی کُو – ایونٹس دیٹ شاک پاکستان’ تحریر کی ہے۔ نسیم زہرہ کہتی ہیں کہ ابتدائی طور پر تو کارگل کا منصوبہ یہی تھا کہ انڈیا

Read more

بورس جانسن: نئے برطانوی وزیر اعظم نے بریگزٹ کے حمایتیوں میں اہم وزارتیں تقسیم کر دیں

PA Media برطانیہ میں بورس جانسن نے ٹریزا مے سے وزارتِ عظمیٰ کا قلمدان لینے کے بعد اہم وزارتیں ان حکومتی اراکین میں تقسیم کی ہیں جو بریگزٹ کی حمایت کرتے ہیں۔ ڈومنک ریب کو سیکرٹری خارجہ جبکہ پریتی پٹیل کو سیکرٹری داخلہ کے عہدے سونپے گئے ہیں۔ ان دو ناموں کو حکومت میں دوبارہ شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی نژاد ساجد جاوید، جو اس سے قبل وزیر اعظم مے کی کابینہ میں سیکرٹری داخلہ تھے، کو وزارت خزانہ دی

Read more

کنڈ ملیر: جہاں سمندر، پہاڑ اور صحرا ایک جگہ ملتے ہیں

کنڈ ملیر کو گذشتہ سال ایشیا کے 50 خوبصورت ترین ساحلوں میں شامل کیا گیا تھا سمندر، پہاڑ اور صحرا! فطرت میں دلچسپی رکھنے والوں کو اگر یہ نظارے کسی ایک ہی جگہ مل جائیں تو وہ مقناطیس کی طرح اس طرف کھنچے چلے جاتے ہیں۔ کراچی سے 240 کلومیٹر دور مکران کوسٹل ہائی وے پر واقع کنڈ ملیر بھی ایک ایسا ہی مقام ہے۔ کراچی سے آر سی ڈی شاہراہ پر سفر کریں تو کنڈ ملیر جانے کے لیے

Read more

انڈیا میں برقی گاڑیوں کے لیے چیلنجز اور امکانات

انڈین صحافی وندانا گومبر کے مطابق انڈیا تیزی سے برقی گاڑیوں کی جانب جا رہا ہے جو کہ اس کی ‘صاف توانائی پالیسی’ میں ایک اہم موڑ کا اشارہ ہے۔ سنہ 2017 میں وزیرِ ٹرانسپورٹ نتن گڈکاری نے اس وقت آٹوموبائل انڈسٹری (اور دنیا) کو حیرت میں ڈال دیا جب انھوں نے اعلان کہا کہ وہ انڈیا کو سنہ 2030 تک مکمل طور پر برقی گاڑیوں کی جانب لے جائیں گے۔ انھوں نے ایک کانفرنس میں کہا تھا ‘چاہے آپ

Read more

انڈیا: کشمیری قیدیوں کی 24 سالوں بعد رہائی ‘کیا یہ انصاف ہے؟’

کم سنی اور جوانی جیل میں گزارنے کے بعد جب سرینگر کے رہائشی محمد علی بٹ گھر پہنچے تو وہ اپنے والدین کی قبروں کی زیارت کے لیے گئے۔ محمد علی بٹ کو سنہ 1996 میں نیپال سے گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ وہ سال تھا جب انڈیا کے لاجپت نگر اور سروجنی نگر علاقوں میں بم دھماکے ہوئے جن میں متعدد عام شہری مارے گئے تھے۔ چونکہ ان دنوں کشمیر میں مسلح شورش عروج پر تھی، انڈیا بھر میں

Read more

اداکار محسن عباس حیدر کے خلاف مقدمہ درج

پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے خلاف ان کی اہلیہ کی شکایت پر انھیں ‘پستول کے ساتھ جان سے مارنے کی دھمکی’ دینے اور ‘امانت میں خیانت’ کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تاہم لاہور کے تھانہ ڈیفینس سی میں درج ہونے والی ایف آئی آر میں تشدد یا گھریلو تشدد کے حوالے سے دفعات شامل نہیں ہیں۔ حال ہی میں محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے ان پر تشدد کے الزامات

Read more

’موجودہ بحران کرپشن سے زیادہ ’غیر پیداواری منصوبوں‘ کی وجہ سے ہے‘

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ڈاکٹر عاطف میاں کو پچیس ‘روشن ترین’ نوجوان ماہرینِ اقتصادیات میں شامل کیا تھا۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر عاطِف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ وہ غیر پیداواری منصوبے ہیں جن کا انحصار غیر ملکی قرضوں پر ہوتا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ڈاکٹر عاطف میاں کو پچیس ‘روشن ترین’ نوجوان ماہرینِ اقتصادیات میں شامل

Read more

مسئلہ کشمیر ابھی باقی رہے گا!

کشمیر کا ذکر کہاں سے آیا فی الحال کسی کو نھیں معلوم۔ اگر انڈیا نے اپنے انکار میں ذرا دیر کردی ہوتی تو کشمیر کا مسئلہ منگل کی شام ہی حل ہو گیا ہوتا۔ صدر ٹرمپ کسی بھی کام میں اس سے زیادہ وقت کہاں لگاتے ہیں۔ وہ زمانے اور تھے جب امریکی صدور کہا کرتے تھے کہ ایران کی عقل ٹھکانے لگانی ہو یا شمالی کوریا کو بات چیت کی میز تک لانا ہو، میکسیکو کی سرحد پر دیوار

Read more

یورپی ہیٹ ویو: فرانس کے شہر بورڈوا میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم

فرانس کے شہر بورڈوا میں بچے خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے مشہورِ زمانہ واٹر مرر پر بیٹھے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب مغربی یورپ ان سال گرمی کی دوسری لہر کے لیے تیار ہو رہا ہے تو فرانس کے شہر بورڈوا میں تاریخ میں جب سے ریکارڈ درج ہونا شروع ہوئے ہیں اس وقت سے اب تک کا بلند ترین درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ منگل کے روز فرانس کے محکمۂ موسمیات نے اس جنوب مغربی شہر

Read more

پی ٹی آئی بنام صحافی برادری

بہتر تو یہ ہوتا کہ تم لوگ سر غفور کی بات مان لیتے جو انھوں نے بہت شائستہ لہجے میں کہی تھی کہ صحافی صرف چھ مہینے مثبت رپورٹنگ کریں پھر دیکھیں پاکستان کہاں سے کہاں پہنچتا ہے۔

تم میں سے اکثر مان گئے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو آزادی صحافت کا رونا روتے رہے۔

Read more

کیا بورس جانسن برطانیہ کے ٹوٹنے کا موجب بن سکتے ہیں؟

سکاٹ لینڈ میں روتھ ڈیوڈسن کی توانا قیادت میں سکاٹش کنزرویٹیو پارٹی کا حالیہ برسوں میں احیا ہوا ہے اور پارٹی میں نئی جان پڑی ہے۔ پارٹی کے مخالفین اس بات کے قائل ہیں کہ بورس جانسن کے وزیراعظم بننے سے یہ سارا عمل رک جائے گا اور ہو سکتا ہے کہ اس سے سکاٹ لینڈ اور برطانیہ کا اتحاد بھی خطرے میں پڑ جائے اور بات علیحدگی تک پہنچ جائے۔ یہ بات سچ ہے کہ جانسن صاف گو، سادہ

Read more

شام کا تنازع: بم دھماکوں کا شکار بچوں کی مددگار گائیڈ

سعید صرف 18 ماہ کے تھے جب ایک بم ان کے گاڑی کے قریب گرا اور چھرّوں کے زخموں کی وجہ سے ان کی ٹانگیں کاٹی گئیں۔ بچوں پر بم دھماکوں کے تباہ کن جسمانی اور نفسیاتی اثرات ہو سکتے ہیں۔ اب طبّی سٹاف کے لیے ایک نئی گائیڈ کا جنگ زدہ علاقوں میں بم دھماکوں سے زخمی ہونے والے بچوں کی جانیں اور اعضا بچانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ڈیو ہینسن بی بی سی کے وکٹوریہ

Read more

وادِی سون سکیسر کی جھیلیں سیاحوں کی راہ تک رہی ہیں

کلرکہار جھیل آنے والے سیاح اس کے فطرتی حسن کی تعریف تو کرتے ہیں لیکن اس حسن کو گہنانے والے مسائل (گدلے پانی، مری ہوئی مچھلیوں اور خود رو جھاڑیاں)کی شکایت کرتے بھی نظر آتے ہیں ’آب و ہوا تو بہت ہی اچھی ہے یہاں کی لیکن انتظامات ویسے نہیں جیسے ہمیں مری یا ناران کاغان میں ملتے ہیں۔ ہوٹلنگ کا معیار وہ نہیں جو بندہ سوچ کر آتا ہے۔ کوئی معلوماتی بورڈر بھی نہیں ملے جن سے پتا چلے

Read more

ڈپریشن اور شیزوفرینیا میں مبتلا اپنی اولاد کی قاتل روسی مائیں

امریکہ میں ماہرِ نفسیات یہ اندازہ لگاتے ہیں کہ ہر چار میں سے ایک ماں کے زہن میں اپنے بچے کو مارنے کے بارے میں خیالات آتے ہیں روس میں ہر سال درجنوں خواتین کو اپنے ہی بچوں کے قتل کے جرم میں سزائیں دی جاتی ہیں۔ ان ملزمان میں متعدد بچوں والی، گھر پر رہنے والی اور کامیاب کاروباری خواتین بھی شامل ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ صرف ایک روسی مسئلہ نہیں ہے۔ امریکہ میں ماہرِ نفسیات یہ اندازہ

Read more

کیپٹن کرنل شیرخان: وہ پاکستانی فوجی جس کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا

یہ بات شاذونادر ہی دیکھنے میں آتی ہے کہ دشمن کی فوج اپنے مقابل کے کسی فوجی کی بہادری کی داد دے اور اپنے حریف سے یہ کہے کہ فلاں فوجی کی بہادری کی قدر کی جانی چاہیے۔ سنہ 1999 کی کارگل جنگ کے دوران ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب ٹائیگر ہل کے محاذ پر پاکستانی فوج کے کپتان کرنل شیر خان نے اتنی بہادری کے ساتھ جنگ کی کہ انڈین فوج نے ان کی شجاعت کا اعتراف کیا۔

Read more

خیبر پختونخوا: قبائلی علاقوں کے انتخابات میں خواتین کے ووٹ ڈالنے کی شرح پر سوالات

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں کی شرح کے مطابق کم سے کم دو حلقے ایسے ہیں جہاں خواتین کے ووٹ ڈالنے کی شرح 10 فیصد سے کم ہے لیکن الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق وہاں ووٹ ڈالنے کی شرح کہیں زیادہ بتائی گئی ہے۔ قبائلی علاقوں میں مردوں کے ووٹ ڈالنے کی شرح نکالنے کے لیے فارمولا کچھ اور

Read more

عمران خان کی نینسی پلوسی سے ملاقات: ’امریکہ کے ساتھ تعلقات کو از سر نو استوار کرنے کا وقت آ گیا‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو از سر نو استوار کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ بدھ کی رات گئے امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں دو طرفہ بھروسہ چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کا نینسی پلوسی سے کہنا تھا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ آپ پاکستان کے نقطۂ نظر

Read more

’افغانستان کو صفحۂ ہستی سے مٹانے‘ کا بیان: کابل نے واشنگٹن سے ٹرمپ کے بیان پر وضاحت طلب کر لی

افغان حکومت نے امریکہ سے صدر ٹرمپ کے افغانستان کے بارے میں اس بیان پر وضاحت طلب کرلی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ وہ افغانستان کی جنگ ایک ہفتے میں ختم کر سکتے ہیں اور افغانستان کو دنیا کے نقشے سے مٹا سکتے ہیں۔ افغان صدارتی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے ‘اسلامی جمہوریہ افغانستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو دیکھتے ہوئے سفارتی اور حکومتی ذرائع سے واشنگٹن سے صدر

Read more

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی: اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

حزب اختلاف کی جماعتوں کے ارکان کی درخواست پر طلب کیا جانے والا سینیٹ کا اجلاس بدھ کو مختصر کارروائی کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کی جس کے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق حزب اختلاف کی جماعتوں کو چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قرارداد پر بحث کرنی تھی۔ اجلاس سے پہلے اس بات پر صحافتی اور سیاسی حلقوں میں بحث جاری تھی کہ آیا صادق سنجرانی

Read more

روس کے جاسوس طیارے پر جنوبی کوریا کی فائرنگ

روسی جہاز کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے جنوبی کوریا نے اپنے F-15 جہاز بھیجے جنھوں نے روسی جہاز پر ہوا میں شدید فائرنگ کی۔ جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ اس کے لڑاکا جہازوں نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر روس کے جاسوسی کرنے والے ’سرویلینس‘ فوجی طیاروں پر انتباہی فائرنگ کی ہے۔ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے سرویلینس طیارے نے جزیرے ڈوکڈو کی فضائی حدود کی دو مرتبہ

Read more