کنگنا قوم پرستی کے رتھ پر سوار سیاست میں آنا چاہتی ہیں؟

بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا راناوت جھانسی کی رانی کی طرح اپنے راستے میں آنے والی اقربا پروری، تعصب اور تنقید کو کچلتی چلی گئیں لیکن حال ہی میں میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے وقت لوگوں کو پتہ ہی نہیں چلا کہ کب وہ ‘منیکرنیکا’ کے کردار سے نکل کر ‘ججمینٹل ہے کیا’ کی بابی بن گئيں۔ خیر آرٹسٹ کی یہی تو خوبی ہے، لیکن حقیقی زندگی کی کنگنا اور ان کے خیالات کو سمجھنے کی کوشش تو

Read more

ہائی کورٹ پاناما فیصلوں کو از سر نو ٹرائل کے لئے بھیج سکتی ہے: چیف جسٹس آصف کھوسہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کے فیصلے دینے والے جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سیعد کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ ہائی کورٹ کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ وہ احتساب عدالت کے جج کی طرف سے دیے گئے ان فیصلوں کو از سر نو ٹرائل کے لئے بھیج سکتی ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ احتساب عدالت کے جج نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایک کیس

Read more

برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بورس جانسن کے پڑدادا مسلمان تھے

گزشتہ دنوں کنزرویٹو پارٹی کے نئے قائد کے انتخاب کے سلسلے میں ٹیلیویژن پر ہونے والے ایک مباحثے کے دوران برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے اپنے مسلمان آباؤ اجداد کا حوالہ دیا۔ کچھ لوگوں کو یہ بات محض ایک سیاسی بیان یا گپ لگی، لیکن اس سے کئی سوالوں نے جنم لیا۔ یہ اس لیے بھی حیران کن تھا کیونکہ کچھ عرصہ پہلے ہی بورس جانسن بُرقعے میں ملبوس مسلمان عورتوں کو لیٹر باکس اور بینک لوٹنے والے ڈاکوؤں

Read more

ٹرمپ کی ثالثی کی آفر پر کشمیری خوش

امریکی صدر ڈونلڈ کی طرف سے ہند پاک مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش پر بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ہند نواز اور ہند مخالف سیاسی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی امریکہ میں موجودگی کے دوران صدر ٹرمپ نے کشمیر کے تنازع میں دونوں ملکوں کے درمیان ثالثی کے لیے آمادگی کا اظہار کر کے کشمیر کے سیاسی حلقوں میں توقعات کی لہر کو جنم دیا ہے۔ گو ہند نواز حلقے محتاط لہجہ اختیار

Read more

بورس جانس برطانیہ کے نئے وزیر اعظم

بورس جانسن برطانیہ کی حکمران کنزرویٹیو پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ کے لیے ہونے والے انتخابات میں بورس جانس بانوے ہزار سے زیادہ ووٹ لے کر اپنی جماعت کے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں اور اسی کی بنا پر وہ بدھ کو برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے بدھ کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ مزید پڑھیے: برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اور ان کے مسلمان آباؤ اجداد منگل

Read more

اسامہ کی تلاش کا سرا آئی ایس آئی نے فراہم کیا تھا: عمران خان

ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی کارروائی کو آٹھ سال مکمل ہو چکے ہیں لیکن اس فوجی کارروائی سے جڑے بہت سے سوال آج تک جواب طلب ہیں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف کارروائی ایبٹ آباد میں امریکی کارروائی پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کی جانب سے دی گئی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ عمران خان نے یہ بات

Read more

الحمدللہ بوائز پلیڈ ریئلی ویل!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا یہ جملہ ‘الحمداللہ، بوائز پلیڈ ریئلی ویل’ بہت دلچسپ اور مقبول جملہ ہے۔ اکثر میچ جیت جانے کے بعد بولا جانے والا یہ جملہ کانوں کو بہت بھلا، خوبصورت اور دلفریب لگتا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں جو تناؤ آیا، وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ شروع میں پاکستان نے بھی پروا نہیں کی مگر دھیرے دھیرے پاکستان ‘نیچرل الائنس’ یعنی خطے کے قدرتی اتحاد سے نکل کر ایک بار پھر ’اپنے پرانے پیار’ کی جانب لوٹنے لگا۔

Read more

چاغی سے غیرملکی ڈرون برآمد، تحقیقات جاری

ڈرون طیارے کو نوکنڈی کے علاقے تزگی وڈھ سے برآمد کیا گیا پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی میں حکام نے ایک غیرملکی ڈرون طیارے کو اپنی تحویل میں لیا ہے۔ نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق صوبائی محکمۂ داخلہ کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ مقامی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو یہ ڈرون نوکنڈی کے علاقے میں ملا۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ ڈرون طیارے کو نوکنڈی کے علاقے تزگی وڈھ سے برآمد کیا گیا۔ یہ

Read more

نواز شریف کارگل منصوبے سے بالکل بے خبر تھے، نتیجہ کورٹ مارشل یا مارشل لا میں سے ایک نکلنا تھا: مشاہد حسین

کارگل کے محاذ پر ہونے والی لڑائی کو 20 برس بیت گئے ہیں۔ یہ لڑائی مئی سے جولائی 1999 کے درمیان لائن آف کنٹرول کے ساتھ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے کارگل کی برفانی چوٹیوں پر لڑی گئی۔ انڈیا میں سے ’آپریشن وجے‘ کا نام دیا گیا جبکہ پاکستان میں سے ’آپریشن کوہ پیما‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں کے درست اعدادوشمار میسر نہیں تاہم جہاں انڈیا میں 500 سے

Read more

ٹرمپ پاکستان سے ایک نیا رشتہ استوار کرنا چاہتے ہیں: شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی اور امریکی حکام کے درمیان ملاقاتوں کے بعد پیر کی شب پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ فریقین کے درمیان تین نشستوں پر محیط بات چیت میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، افغان امن اور کشمیر کے

Read more

احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ، مریم نواز کا طریقۂ کار کام کرے گا؟

ہرے رنگ کے خاص لباس پر ایک کونے میں پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی تصویر ہے۔ ساتھ ہی ‘ووٹ کو عزت دو’ کا نعرہ درج ہے۔

حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے خصوصی طور پر تیار کردہ یہ لباس حال ہی میں وسطی پنجاب کے شہر فیصل آباد میں ایک ریلی کے موقعے پر پہنا ہوا تھا۔

Read more

انڈونیشیا کے کوموڈو جزیرے پر حکمرانی کی جنگ

مشرقی انڈونیشیا میں چند جزائر پر دنیا کی سب سے بڑی چھپکلیاں پائی جاتی ہیں انڈونیشیا میں حکام کوموڈو جزیرہ ڈریگنز کو واپس کرنا چاہتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ جزیرے کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا جائے اور مقامی باشندوں کو وہاں سے نکال دیا جائے۔ یہ مقامی باشندے نسل در نسل اس جزیرے میں ان بڑی چھپکلیوں کے ساتھ رہتے آئے ہیں۔ گذشتہ کئی دہائیوں سے کوموڈو ڈریگنز دنیا کے لیے باعثِ دلچسپی رہے ہیں۔ دنیا کی

Read more

’موسیقی سرجری سے پہلے اعصاب کو پرسکون کر سکتی ہے‘

امریکی محقیقین کا کہنا ہے کہ آپریشن سے پہلے ’دنیا کا سب سے آرام دہ گانا سننا‘ ایسے مریضوں کے اعصاب کو پرسکون رکھنے کے لیے اچھا ہو سکتا ہے۔ اس گانے کا مقصد پریشانی، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو کم کرنا ہے۔ 157 افراد پر مشتمل اس کی کارکردگی اتنی ہی موثر تھی جتنی سکون پہنچانے والی گولیوں کی ہوتی ہے۔ لیکن مریضوں کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی مرضی کی موسیقی منتخب کرنے کا اختیار ہونا

Read more

’رونالڈو کو ریپ کے الزامات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا‘

امریکی پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو مبینہ ریپ کے الزامات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ واضح رہے کہ 34 سالہ کیتھرین مےیورگا نامی خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ رونالڈو نے سنہ 2009 میں امریکی شہر لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں ان کا ریپ کیا۔ اطلاعات کے مطابق کیتھرین مےیورگا نے رونالڈو کے ساتھ سنہ 2010 میں عدالت سے باہر ایک معاہدہ کیا جس کے تحت رونالڈو نے خاتون کو 375000

Read more

عمران ٹرمپ ملاقات: مسئلہ کشمیر پر صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے دیرینہ تنازع کو حل کرنے میں کردار ادا کرنے کی پیش کش کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے ‘اگر میں مدد کر سکوں تو میں بخوشی ثالث کا کردار کرنے کے لیے تیار ہوں۔’ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر انھوں نے کہا کہ انڈین وزیر اعظم

Read more

عمران ٹرمپ ملاقات: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہونے والی پہلی ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے موقع پر انھوں نے کہا کہ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اسی معاملے کو حل کرانے کی درخواست کی ہے۔ ‘اگر میں کوئی مدد کر سکتا ہوں، تو میں بہت خوشی کے ساتھ ثالث بننا چاہوں گا۔ اگر میں کوئی مدد کر سکوں، مجھے ضرور

Read more

ایران نے پکڑے جانے والے برطانوی پرچم بردار ٹینکر کے عملے کی تصاویر جاری کر دی ہیں

AFP PHOTO / FARS NEWS / ABED GHASEMIسٹینا اِمپیرو کے 23 ارکان پر مشتمل عملے سے ایرانی افسر گفتگو کرتے ہوئے ایران کے سرکاری میڈیا نے اس برطانوی پرچم بردار ٹینکر کے عملے کی تصاویر شائع کی ہیں جسے خلیج فارس سے قبضے میں لیا گیا تھا۔ ویڈیو فوٹیج اور ایک تصویر میں جہاز کے باورچیوں کو کھانا تیار کرتے اور ایک ایرانی افسر کو سٹینا اِمپیرو کے عملے کو بریفنگ دیتے دکھایا گیا ہے۔ برطانیہ میں سکیورٹی کی اعلیٰ

Read more

ایران: امریکی خفیہ اداروں کے جاسوسوں کو گرفتار کر کے موت کی سزا سنانے کا دعویٰ

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سترہ جاسوسوں کو گرفتار کر کے ان میں سے کچھ کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ایران کی انٹیلی جنس کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ مشتبہ افراد ایران کے خاص شعبوں کے بارے میں، جن میں دفاع اور جوہری توانائی شامل ہیں، اہم معلومات جمع کر رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیے

Read more

اچھی انگریزی سیکھنے کے لیے کچھ مفید مشورے

برٹش کونسل کے اعداد وشمار کے مطابق دنیا بھر میں لگ بھگ ڈیڑھ ارب افراد انگریزی سیکھتے ہیں اور سنہ 2020 تک یہ تعداد دو ارب تک پہنچ سکتی ہے کیا آپ کو معلوم ہے کے انگریزی دنیا کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی زبان ہے؟ برٹش کونسل کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں لگ بھگ ڈیڑھ ارب افراد انگریزی سیکھتے ہیں اور سنہ 2020 تک یہ تعداد دو ارب تک پہنچ سکتی ہے۔ ایک معروف

Read more

برطانوی تیل بردار جہاز ایران کی تحویل میں، برطانیہ کابینہ کی کوبرا کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

آبنائے ہرمز میں کارروائی کی ویڈیو برطانوی ایوانِ وزیر اعظم ٹین ڈاوئنگ سٹریٹ نے ایک مرتبہ پھر ایران سے مطالیہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزشتہ جمعے کو تحویل میں لیے گئے برطانوی تیل بردار جہاز کو فوری طور پر چھوڑ دیا جائے۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے پیر کو کابینہ کی سیکورٹی کمیٹی (کوبرا) کے ہنگامی اجلاس کی صدرات کی تاکہ برطانوی تیل بردار جہاز کو ایران کی طرف سے تحویل میں لیے جانے اور خطے میں

Read more

’کپتان نے واشنگٹن کو لاہور بنا دیا‘

ویسے تو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا ہر اقدام ہی میڈیا کی زینت بن جاتا ہے لیکن ان کے تین روزہ دورہ امریکہ پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر خوب بحث ہو رہی ہے۔ اس بحث میں اس وقت زیادہ شدت دیکھنے میں آئی جب انھوں نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ یہ جلسہ عمران خان کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات سے پہلے ہوا جس سے یہ امید کی جارہی

Read more

فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کی اسرائیلی کارروائی

گھروں کو اسرائیل کی سپریم کورٹ کے حکم مسمار کیا جا رہا ہے سینکڑوں اسرائیلی فوجیوں نے پیر کو مقبوضہ فلسطین کے گاؤں صور باھر میں فلسطین شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنا شروع کر دیا ہے۔ فلسطینی شہریوں کی طرف سے شدید احتجاج اور بین الاقوامی سطح پر اسرائیل کے اس اقدام کی مذمت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں اور بارودی مواد کی مدد سے سولہ رہائشی عمارتوں کو پیر کو گرانا شروع کیا جن

Read more

عمران ٹرمپ ملاقات: آخر امریکہ پاکستان سے چاہتا کیا ہے؟

وزیراعظم پاکستان عمران خان پیر 22 جولائی کو واشنگٹن ڈی سی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے ہیں۔

پاک امریکہ تعلقات میں تقریباً ڈیڑھ سال کی سرد مہری کے بعد اسے ایک مثبت پیش رفت سمجھا جا رہا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اس ملاقات میں فریقین ایک دوسرے سے کیا مطالبات کر سکتے ہیں؟

Read more

ڈیرہ اسماعیل خان دھماکہ: ’مریم ہماری بہن نہیں جان تھی‘

MOHAMMAD ASIFاتوار کو ہونے والے خودکش دھماکے میں جو افراد اپنی جان سے گئے ان میں مریم اور ان کے 20 سالہ بھائی عرفان بھی شامل تھے ’مریم ہماری بہن نہیں جان تھی۔ ہمارا تو پورا گھر ہی اجڑ گیا ہے، اللہ نہ کرئے آئندہ پھر کسی کے ساتھ ایسا ہو۔‘ نو سالہ مریم بی بی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے مقامی ہسپتال میں گئی تو ویکسینیشن کے لیے تھیں لیکن وہاں سے واپس

Read more

چندریان ٹو: انڈیا آج سے پھر چاند کے سفر کے لیے تیار

راکٹ کا وزن ایک بھرے پورے جمبو جیٹ کا ڈیڑھ گنا ہے انڈیا چاند پر اپنے دوسرے مشن ’چندریان ٹو‘ کو دوبارہ لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ گذشتہ ہفتے تکنیکی خرابی کے سبب اس مشن کو لانچ نہیں کیا جا سکا تھا۔ انڈیا کی خلائی ایجنسی اسرو نے کہا ہے ’چندریان ٹو‘ کو پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر 43 منٹ پر لانچ کیا جائے گا۔ اس نے کہا ہے کہ چاند کے لیے

Read more

ماحولیاتی تبدیلی: آپ آلو، چاکلیٹ یا کافی کے بغیر زندگی کے لیے تیار ہیں؟

درجۂ حرارت میں ہر ایک ڈگری کے اضافے کے ساتھ چائے اور کافی کی ایک تہائی فصل ختم ہوتی جائے گی ہمیں اپنی بعض مرغوب غذاؤں کو الوداع کہنا پڑ سکتا ہے اور اس سب کی وجہ ماحولیاتی تبدیلی ہے۔ جس طرح درجۂ حرارت اور موسم کے مزاج میں تغیر پیدا ہوگا فصلیں اگنے میں دشواری ہو سکتی ہے، مچھلیاں اور دوسرے جاندار مر سکتے ہیں۔ تو پھر مستقبل میں آپ کے دسترخوان سے کون سی چیزیں غائب ہو سکتی

Read more

’میں 16 برس کی عمر میں دردکش ادویات کی عادی ہو گئی‘

کیٹی کی عمر صرف 16 سال تھی جب انھیں پہلی مرتبہ انتہائی اثر انگیز قسم کی دردکش گولیاں تجویز کی گئیں۔ انھیں ان ادویات کا عادی بننے میں تھوڑا ہی وقت لگا۔ کیٹی، 26 یہ گذشتہ برس کی بات ہے جب ایک رات میں بستر میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ لیٹی اس کے سونے کا انتظار کر رہی تھی۔ جیسے ہی اس کی آنکھ لگی میں نے بستر کی دوسری جانب چھلانگ لگا کر اپنا بیگ اٹھایا اور اس

Read more

عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب: ملک میں طاقتور کا احتساب شروع ہو چکا ہے

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم پاکستان کو ہر سال تبدیل ہوتا اور اوپر جاتا دیکھے گی۔ امریکہ کے شہر واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ون ایرینا میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے وزیر اعظم عمران خان نے نئے پاکستان کا ویژن بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں طاقتور کا احتساب شروع ہو چکا ہے۔

Read more

آمنہ مفتی کا کالم: مارنا منع ہے!

Twitter پرسوں رات ایک سہیلی نے خبر دی کہ محسن عباس کی بیگم فاطمہ سہیل نے ان پر تشدد کا الزام لگایا ہے اور چند گھنٹوں میں ہی یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جسے آج کی زبان میں وائرل ہونا کہتے ہیں۔ جتنے منھ اتنی باتیں، لیکن فاطمہ کے چہرے اور ہاتھ کے نیل کچھ اور ہی داستان سنا رہے تھے۔ وہ خواتین (اور یہاں کون ہے جس نے بند کمروں کے پیچھے طمانچے کھا کے

Read more

سول ایویشن نے سامان پلاسٹک میں لپیٹنے کا فیصلہ واپس لے لیا

پاکستان میں ہوابازی کے نگران ادارے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسافروں کے سامان کو پلاسٹک میں لازمی لپیٹنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ سول ایویشن کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر مسافروں کے سامان کو پلاسٹک میں لازمی طور پر لپیٹنے کے پہلے نوٹیفکیشن کو فوری طور پر منسوخ کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز سول ایویشن کی جانب سے 17

Read more

محسن عباس حیدر پر اہلیہ فاطمہ سہیل کا گھریلو تشدد کا الزام

Twitter پاکستانی گلوکار اور اداکار محسن عباس حیدر نے اپنی اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے گھریلو تشدد کے الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے سوشل میڈیا پر سنیچر کو اپنی تصاویر شیئر کی تھیں اور الزام لگایا تھا کہ محسن عباس ان پر تشدد کرتے رہے ہیں اور ان کے کراچی کی ایک ماڈل سے تعلقات ہیں۔ فاطمہ سہیل کا کیا کہنا ہے؟ فاطمہ سہیل نے

Read more

قبائلی علاقوں مں انتخابات: تحریک انصاف کو سبقت

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ضم ہونے کے بعد ہونے والے پہلے صوبائی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق آزاد امیدواروں نے چھ نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حصے میں پانچ نشستیں آئیں ہیں۔ مجموعی طور پر 16 نسشتوں پر ہونے والے انتخابات میں جمعیت علما اسلام (ف) نے تین جبکہ عوامی نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی نے ایک،ایک حلقے میں کامیابی حاصل کی۔ اسی حوالے سے

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: امپائر کمار دھرماسینا کا ‘غلطی کا اعتراف’ لیکن ‘کوئی ندامت نہیں’

گذشتہ ہفتے کرکٹ کے عالمی مقابلے کے فائنل میں آخری اوور کے دوران انگلینڈ کو حیران کن اوور تھرو کی مدد سے چھ رن دینے والے امپائر کمار دھرما سینا نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔ سری لنکا سے تعلق رکھنے والے سابق آف سپنر اور 1996 میں فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے کمار دھرما سینا نے سری لنکا کے اخبار سنڈے ٹائمز سے بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ فائنل کے دوران ان سے ‘غلطی’ ہوئی

Read more

شیلا ڈکشٹ کا طویل علالت کے بعد انتقال

وہ طویل عرصے تک دہلی کی وزیر اعلی رہیں دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا ڈکشٹ 81 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد دہلی میں انتقال کر گئی ہیں۔ شیلا ڈکشٹ انڈیا کے دارالحکومت کی تین مرتبہ وزیراعلیٰ منتخب ہوئیں اور 1998۔ سے 2013۔ تک یہ اہم خدمات انجام دیتی رہیں۔ ڈکشٹ انڈیا کی جنوبی ریاست کریلا کے گورنر کے عہد پر بھی فائز رہیں اور وہ حزب اختلاف کی بڑی سیاسی جماعت کانگریس پارٹی کی صدر بھی

Read more

اپولو لینڈنگ: دنیا کی سب سے بڑی نشریات

نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرین نے 1969 میں چاند پر امریکہ کا جھنڈا لہرایا پچاس برس پہلے جب انسان نے چاند کی سرزمین پر قدم رکھا تو یہ منظر ٹیلیویژن سکرینوں پر براہ راست دیکھایا جا رہا تھا۔ یہ ایسا منظر تھا کہ جس کا ماضی میں سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا اوراس واقعے کی کوریج نے امریکی نفسیات اور پاپ کلچر پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ جب 20 جولائی 1969 کو خلائی جہاز اپالو 11 نے چاند کی

Read more

انسانی حقوق کی ہومیو پیتھی

ابھی کل ہی کی تو بات ہے جب نمازِ جمعہ کے بعد امام صاحب مسلمانانِ عالم کے جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کی رقت آمیز دعا کرواتے تھے اور پوری جامع مسجد آمین کی صدا میں ڈوب جاتی تھی۔

دو علاقوں کا دعا میں باقاعدہ نام لیا جاتا تھا، فلسطین اور کشمیر۔ البتہ از قسمِ چیچنیا، افغانستان، اریٹیریا اور بوسنیا وغیرہ وقت و حالات کی نزاکت کے حساب سے دعائیہ فہرست میں کبھی داخل ہو جاتے کبھی خارج۔

Read more

دوسری جنگِ عظیم: دنیا کی سب سے بڑی ٹینکوں کی لڑائی کون جیتا تھا؟

روس آج بھی اس بات پر نازاں ہے کہ جرمن نازیوں کے خلاف سنہ 1943 میں کوسک کے میدان میں تاریخ کی سب سے بڑی ٹینکوں کی جنگ اس نے جیتی تھی۔ لہذا یہ بات باعثِ حیرت نہیں ہے کہ روسی حکام مغربی مورخین پر اس وجہ سے تنقید کر رہے ہیں کہ انھوں نے ریڈ آرمی (سوویت فوج) کی محاذِ جنگ میں مہارت کے حوالے سے سوالات اٹھائے ہیں۔ دہائیوں تک روسیوں کو اپنے عسکری مورخین کی لکھی گئی

Read more

ڈیرہ اسماعیل خان خود کش حملہ: چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد شہید، 24 زخمی

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پیش آئے شدت پسندی کے دو مختلف واقعات میں چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان سلیم ریاض نے بی بی سی کو بتایا کہ اتوار کی صبح پہلے ڈیرہ ٹاؤن پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع کوٹلہ سیداں چیک پوسٹ پر موجود دو پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کر کے ہلاک کیا گیا۔ ڈی پی او کے مطابق بعد ازاں

Read more

برطانیہ، ایران کشیدگی: برطانیہ کا ایران سے تیل بردار ٹینکر چھوڑنے کا مطالبہ

برطانیہ کے وزیرِ خارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے ’غیر قانونی‘ طور پر قبضے میں لیے گئے برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑ دے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے اس غیر قانونی اقدام سے آبنائے ہرمز میں برطانیہ اور بین الاقوامی شپنگ کی سکیورٹی کے بارے میں ‘سنجیدہ سوالات پیدا ہو گئے ہیں‘۔ جیرمی ہنٹ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جمعے کے روز

Read more

عمران خان کا دورہ امریکہ: پُرجوش پاکستانی عوام کے مشورے اور توقعات

وزیراعظم پاکستان عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر ایک کمرشل فلائٹ کے ذریعے براستہ قطر امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر امریکی عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ حکومت کی جانب سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق واشنگٹن پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال امریکی دفتر خارجہ کے سینیئر اہلکاروں، پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد خان نے کیا۔ https://twitter.com/pid_gov/status/1152760232415772672 واشنگٹن میں سنیچر کے روز

Read more

گوری رنگت، مگر کس قیمت پر؟

جنوبی ایشیا میں بہت سی خواتین اپنا رنگ گورا کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں شروما پریرا (فرضی نام) نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا کہ ’میں اپنی شادی کے روز بہت بری لگ رہی تھی۔ اس دن میں انتہائی بدصورت نظر آ رہی تھی۔‘ وہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے نزدیک رہتی ہیں۔ بہت ساری ایشیائی خواتین کی طرح انھوں نے بھی شادی کے دن سے قبل اپنی جلد کو نکھارنے کی ٹھانی۔ وہ امید کر

Read more

وزیر محمد کی یادیں: ’بھائی کا کیچ پکڑنے پر والدہ ناراض ہو گئیں‘

وزیر محمد برطانیہ میں برمنگھم شہر کی ہنگامہ خیزی سے دور سولی ہل کے پرسکون علاقے میں گذشتہ 45 برس سے مقیم ہیں پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد کے تعارف میں صرف یہ کہہ دینا کافی نہیں ہے کہ وہ لٹل ماسٹر حنیف محمد، مشتاق محمد اور صادق محمد کے بڑے بھائی ہیں۔ انھوں نے اپنے ان تین بھائیوں کے مقابلے میں بہت کم ٹیسٹ میچ کھیلے لیکن کھیل کی باریکیوں پر وہ اپنے بھائیوں سے زیادہ گہری

Read more

پلاسٹک کا بھوت اور پچاس روپیہ فی تھیلا موت

یہ اسی کی دہائی کا ذکر ہے ہمارے گھر میں سودا سلف لانے کے لئے زین کے دو موٹے تھیلے ہوا کرتے تھے۔ ایک تھیلا بھٹی چڑھنے جاتا تو دوسرا اس کی جگہ لے لیتا۔ سودا لانے والا ملازم بچھیری نامی گھوڑی کو تانگے میں جوتتا، جن بچوں نے سکول جانا ہوتا انھیں تانگے میں سوار کراتا، راستے بھر دل سے جوڑ جوڑ کر رنگ برنگے قصے سناتا، واپسی پر سودا سلف لے کر مسر مسر گھر پہنچتا۔ سودے کا

Read more

شاہد لطیف اینڈ کو: تجزیہ کار بھی، ٹھیکے دار بھی

پاکستان میں اس وقت ٹوئٹر پر شاہد لطیف صفِ اوّل کے ٹرینڈز میں شامل ہیں۔ اس ٹرینڈ کی وجہ پاکستان میں ہوابازی کے نگران ادارے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسافروں کے سامان کو پلاسٹک میں لپیٹنے کے لیے ایک کمپنی کو دیا گیا ٹھیکہ ہے جس کے سربراہ فضائیہ کے سابق سینیئر اہلکار ایئر وائس مارشل شاہد لطیف ہیں۔ جہاں لوگ اس فیصلے پر تنقید کر رہے ہیں وہیں ایئر مارشل شاہد لطیف کی کمپنی کو

Read more

قبائلی اضلاع میں پہلے پرامن انتخابات: کون جیتا کون ہارا، حتمی نتائج کا انتظار

خواتین نے بھی پہلی بار ہونے والے انتخابات میں حصہ لیا خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کی 16 نشستوں پر پہلی بار ہونے والے انتخابات کا پہلا مرحلہ پرامن طور پر اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ اس وقت ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ جاری ہے اور غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج درجنوں ٹی وی سکرینوں پر نمودار ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ سیاسی مبصرین طویل عرصے سے فوجی آپریشنز، جنگی صورتحال اور شورش سے متاثرہ ان

Read more

کیا گیت گانے سے ہماری صحت بہتر ہو سکتی ہے؟

کمیونٹی طائفے میں نوجوان اور بوڑھوں سب کو گانے کی صلاحیتوں میں فرق کے باوجود اکٹھا گانے کا موقع ملتا ہے۔ موسیقی یا گانا روح کی غذا ہے اور بقول شاعر، ’ہر دل جو پیار کرے گا، گانا گائے گا‘۔ تاہم جدید تحقیق ظاہر کرتی ہے کہ اس کے جسمانی اور ذہنی فائدے بھی ہو سکتے ہیں۔ گانا سانس کی شکایت والے افراد کے پھیپھڑے بہتر کرتا ہے اور یادداشت کی کمزوری کی بیماری یعنی ڈیمینشیا کی علامتوں سے نمٹنے

Read more

دولتِ اسلامیہ کے امریکی سنائپر رسلان مراٹووِچ ایسینوو کون ہیں؟

شام میں حراست میں لیے گئے امریکی شہری پر امریکی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے دولتِ اسلامیہ کے ایک گروہ کے لیے سنائپر کے فرائض سرانجام دیے۔ رسلان مراٹووِچ ایسینوو پر الزام ہے کہ انھوں نے دہشت گردوں کے گروہ کی مالی امداد کی ہے اور دہشتگردوں کو تربیت دی ہے۔ رسلان کا تعلق قزاقستان سے ہے اور انھوں نے بعد میں امریکہ کی شہریت حاصل کی تھی۔ انھیں کرد افواج نے پکڑ کر ایف بی

Read more

صوبائی انتخابات: ’آج کا دن قبائلی عوام کےلیے ایک تاریخی دن سے کم نہیں‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں ملکی تاریخ کے پہلے صوبائی انتخابات میں پولنگ کا عمل سخت سکیورٹی میں جاری ہے اور بیشتر اضلاع میں غیر معمولی گہما گہمی دیکھنے میں آرہی ہے تاہم خواتین کے پولنگ سٹیشنوں پر بظاہر زیادہ جوش وخروش نظر نہیں آیا۔ پشاور شہر سے متصل واقع ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں آج صبح ہی سے پولنگ سٹیشنوں پر راویتی گہما گہمی دیکھی گئی۔ شہر کا قریبی علاقہ ہونے

Read more

امریکہ، ایران کشیدگی: امریکہ کا سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا اعلان

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کیا امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی مفادات کو ’درپیش قابلِ یقین خطرات’ کے پیشِ نظر امریکی افواج کو سعودی عرب میں تعینات کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام خلیج میں ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے دوران بحری راستوں کی حفاظت کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔ سعودی عرب نے تصدیق کی ہے کہ شاہ سلمان نے علاقائی

Read more

پانچ سالہ افغان بچی کے ڈھائی کلو وزنی ٹیومر کا پاکستان میں کامیاب آپریشن

حبیبہ کا آپریشن 10 گھنٹے طویل تھا جس کے فوراً بعد پلاسٹک سرجری بھی کی گئی۔ (فائل فوٹو) پاکستان اور افغانستان میں اس وقت پاکستانی نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر عبدالعزیز، ان کے زیرِ تربیت افغان سرجن ڈاکٹر خالد خان زردان اور ان کے ساتھیوں کی پذیرائی ہو رہی ہے جنھوں نے ایک پانچ سالہ افغان بچی کے ڈھائی کلو وزنی ٹیومر کا 10 گھنٹے طویل، نازک اور پیچیدہ آپریشن کامیابی کے ساتھ کیا ہے۔ بچی اب صحت مند ہے اور

Read more

گلگت ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ، تمام مسافر محفوظ رہے

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا ایک اے ٹی آر طیارہ گلگت ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران پائلٹ سے بے قابو ہو کر رن وے پر نہ رکا اور رن وے سے آگے چلا گیا ہے۔ رن وے کے بعد طیارہ کچی زمین والے ایک میدان میں جا کر ایک طرف کو جھک کر جا رکا ہے۔ اس واقعے میں تمام مسافر محفوظ رہے اور انھیں باحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا ہے۔ طیارہ اسلام آباد سے گلگت پرواز کر

Read more

چاند پر انسانی کمند اور سازشی مفروضے: ’بغیر ہوا لہراتا امریکی پرچم اور ستاروں سے عاری آسمان‘

کچھ ’لوگوں‘ کے خیال میں اپالو 11 کا چاند پر اترنا محض ایک کہانی تھی

جولائی 1969 میں جب چاند کی سرزمین پر انسان نے پہلی مرتبہ قدم رکھا تو یہ منظر دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے براہ راست دیکھا تھا، لیکن آج بھی دنیا میں کئی ایسے لوگ موجود ہیں جن کا اصرار ہے کہ انسان نے چاند پر کبھی قدم نہیں رکھا۔

Read more

’ہماری سیاست کا محور اب پشاور بھی ہوگا’، قبائلی اضلاع میں صوبائی انتخابات سے کئی امیدیں وابستہ

ضم شدہ اضلاع میں انتخابات کے انعقاد کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں پاکستان میں کچھ عرضہ قبل ہی صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کیے گئے قبائلی اضلاع میں آج صوبائی اسمبلی کے انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ کئی دہائیوں میں پہلی مرتبہ قبائلی اضلاع کے لوگ صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر لڑنے والے امیدواروں کو منتخب کرسکیں گے۔ ان 16 نشستوں میں سے پانچ مخصوص نشستیں ہیں، جن میں سے چار نشستیں خواتین کے لیے جبکہ

Read more

آبنائے ہرمز: ایران نے ایک برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

برطانوی وزیر خارجہ جریمی ہنٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے خلیجِ فارس میں روکے جانے والے برطانوی آئل ٹینکر نہ چھوڑا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ دی سٹینا امپیرو نامی اس آئل ٹینکر کے مالکان کا کہنا ہے کہ اس آئل ٹینکر پر عملے کے 23 افراد سوار ہیں اور ان کا رابطہ جہاز کے عملے سے نہیں ہو پا رہا۔ مسٹر ہنٹ نے بتایا کہ بحری جہاز کو چار کشتیوں اور ایک ہیلی کاپٹر

Read more

ڈیرہ اسماعیل خان: ’پانچ لڑکے جہاد کے لیے گھر سے چلے گئے‘

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیر اسماعیل خان میں پانچ نوجوان لڑکے اچانک کہیں چلے گئے ہیں اور ان کے بارے میں ان کے والدین کو بھی کچھ معلوم نہیں ہے کہ وہ کہاں گئے ہیں۔ غریب والدین کے پانچ لڑکے اپنے اپنے گھروں میں چٹھی لکھ کر چھوڑ گئے ہیں کہ وہ جہاد پر جا رہے ہیں اور اب شاید اس زندگی میں ملاقات نہ ہوسکے اور وہ جنت میں ملیں گے۔ یہ واقعہ ٹانک روڈ پر چہکان کے علاقے

Read more

’پاکستانی میڈیا کے ہر میڈیم کو زور یا زر سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے‘

میڈیا اور میڈیا اونرشپ مانیٹر کے نام سے شائع کی گئی تازہ تحقیق میں پاکستان کو میڈیا پلورلزم کے حوالے سے ایک خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق پاکستانی میڈیا کے چار میں سے تین میڈیمز میں جو میڈیا ہاؤسز پچاس فیصد سے زیادہ ناظرین کو کور کرتے ہیں، وہ تینوں میڈیمز میں الگ الگ چار افراد تک محدود ہیں۔ جبکہ ایک میڈیم (ریڈیو) میں پہلے چار میڈیا ہاؤسز 35 فیصد ناظرین کو کور کرتے ہیں۔ اس

Read more

گاؤ رکھشا کے نام پر انتہا پسندوں نے تین افراد کو مار مار کر ہلاک کردیا

ہلاک ہونے والے تین مسلمانوں کے رشتے دار بہار کے ایک ہسپتال کے سامنے بین کر رہے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق انڈیا کی مشرق ریاست بہار کے ضلع ساران میں ایک ہجوم نے تین افراد کو گائیں چرانے کے الزام میں پکڑ کر مار مار کر ہلاک کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جمعہ کی صبح ہلاک ہونے والوں کو چور کہہ کر ایک گاؤں کے مقامی لوگوں نے پکڑ لیا تھا جب وہ بھینسوں اور ایک بچھڑے

Read more

تندولکر، ڈونلڈ اور فٹزپیٹرک آئی سی سی کے ہال آف فیم میں شامل

کرکٹ کے کھیل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے مایہ ناز انڈین بلے باز کو بالآخر آئی سی سی کے ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ہے کرکٹ کے کھیل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے مایہ ناز انڈین بلے باز کو بالآخر آئی سی سی کے ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے جمعرات کے روز جن تین کھلاڑیوں کو ہال آف فیم میں شامل کیا ان میں انڈیا

Read more

انڈیا: تلنگانہ میں سکول چھوڑنے والے امتحان نے 23 طلبہ کی جان کیسے لے لی؟

انڈیا کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں اپریل میں سکول کے آخری سال کے امتحانات کے نتائج کے اعلان کے بعد کم سے کم 23 نوجوان خود کشی کر چکے ہیں۔ بی بی سی تیلوگو کی دپتی بھتانی نے جائزہ لینے کی کوشش کی کہ 12 ویں جماعت کے امتحانات کے نتائج متنازع کیوں ہو گئے؟ تھوڈا وینیلا کو کھانے بنانے، مزاحیہ شو دیکھنے اور ٹھیلوں پر ملنے والے کھانوں کا شوق تھا۔ ان کے بڑے بھائی 19 سالہ وینکٹیش نے

Read more

بین سٹوکس کے لیے ایک اور اعزاز، نیوزی لینڈ کے شہریوں نے انھیں بہترین کیوی کے ایوارڈ کے لیے نامزد کر دیا

بین سٹوکس کو اب بھی بہت سے نیوزی لینڈر ‘اپنا’ ہی سمجھتے ہیں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں مین آف دی میچ قرار دیے جانے والے انگلینڈ کے کرکٹر بین سٹوکس کو نیوزی لینڈ کے باشندوں نے سال کے بہترین نیوزی لینڈر کے طور پر بھی نامزد کیا ہے۔ بہت سوں کو حیرت تو ضرور ہو گی کہ نیوزی لینڈ کو ہرا کر ان کا دل توڑنے والے کو ہی بہترین نیوزی لینڈر کے طور پر نامزد کیا

Read more

عمران خان کا دورۂ امریکہ: ’امریکہ کو باور کروانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان مثبت کردار ادا کر سکتا ہے‘

وزیر اعظم عمران خان 21 جولائی کو تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں 22 جولائی کو ان کی ملاقات صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہو گی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ اس ملاقات کے دوران امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر توجہ مرکوز کی جائے گی تاکہ خطے میں امن، استحکام اور معاشی آسودگی کی راہ ہموار ہو سکے۔ بی بی سی اردو کے پروگرام

Read more

مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر نیب کی درخواست احتساب عدالت نے خارج کر دی

‘ہڑبڑاہٹ میں جج اور نیب اپنا ہی تماشہ بنا بیٹھے’ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے میں داخل کی گئی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے دیا ہے۔ جمعے کو احتساب عدالت نے اس معاملے کی سماعت کی تو مریم نواز بھی عدالت میں موجود تھیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مختصر سماعت کے بعد

Read more

’سگریٹ کے پیکٹ پر میری ٹانگ کی تصویر اور مجھے علم ہی نہیں‘

مشرقی فرانس میں ایک 60 سالہ معذور شخص اس وقت حیران رہ گیا جب اس نے سگریٹ کے پیکٹ پر اپنی کٹی ہوئی ٹانگ کی تصویر دیکھی۔ یہ تصویر تمباکو نوشی کے مضر صحت ہونے کے حوالے سے استعمال کی جانے والی تنبیہ کے طور پر شائع کی گئی تھی۔ تصویر کے ساتھ یہ پیغام لکھا گیا کہ ‘سگریٹ نوشی آپ کی شریانوں کو بند کر سکتی ہے۔’ تاہم اس تصویر کو استعمال کرنے سے قبل اس شخص سے اجازت

Read more

’لاپتہ افراد کے 10 برس سے جاری احتجاجی کیمپ کی اجازت لیں ورنہ غیر قانونی تصور ہو گا‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دفعہ 144 کا نفاذ تو کوئی نئی بات نہیں لیکن اس مرتبہ اس کی لپیٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دس برس سے قائم احتجاجی کیمپ بھی آ گیا ہے۔ کوئٹہ پولیس کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کو ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیمپ لگانے کے لیے ڈسٹرکٹ مجسڑیٹ سے این او سی کا

Read more

سیکس ویڈیو صرف میرے نام پر کیوں وائرل ہے؟

تھیئٹر اور فلم اداکارہ رادھیکا آپٹے ہندی کے ساتھ ساتھ تمل، تیلگو، ملیالی، مراٹھی اور بنگالی فلموں میں کام کرتی رہی ہیں اور اب نیٹ فلیکس پر فلم ‘لسٹ سٹوریز’ اور ‘سیکرڈ گیمز’ جیسی سیریز کے بعد ہالی وڈ کا رخ کر چکی ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’انضی بھائی! میری جوانی لوٹا دیں‘

فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگا رہے تھے، پورا میڈیا چیختا رہ گیا مگر انضمام بھائی ‘غیر ارادی طور’ پہ مستحق پلئیرز کو نظر انداز کرتے رہے کی مِرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا انضمام الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ جاتے جاتے اور تو کافی کچھ کہا، یہ بھی کہہ گئے: ’میرے اس عہدے پہ ہوتے ہوئے، ہو سکتا ہے ٹیم کی پرفارمنس

Read more

ذہنی امراض اور خودکشیاں: پاکستانی نوجوان اپنی جانیں کیوں لے رہے ہیں؟

پاکستان میں خودکشی کے بارے میں سرکاری یا غیر سرکاری سطح پر اعدادوشمار موجود نہیں ہیں ‘ہمارے بیٹے کی موت پر ہمیں کہا گیا کہ اگر آپ سچ بتا دیں گے تو مولوی جنازہ نہیں پڑھائے گا۔ میرے شوہر نے جواب دیا کہ کہاں لکھا ہے کہ مولوی کو جنازہ پڑھانا ہے، میں اپنے بیٹے کا جنازہ خود پڑھا لوں گا-‘ 24 سالہ عماد نقوی، عطیہ اور اظفر نقوی کی پہلی اولاد تھے اور گذشتہ برس مئی میں عماد نے

Read more

’امریکہ نے ایرانی ڈرون مار گرایا‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یو ایس ایس باکسر شپ نے جمعرات کو اس وقت ’مدافعانہ کارروائی‘ کی جب یہ ڈرون بحری جہاز کے 1000 گز قریب آیا۔ ادھر ایران نے کہا ہے کہ اس کے پاس اپنے ڈرون کے تباہ ہونے کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں ہیں۔ اس سے پہلے تہران نے اتوار کو کہا تھا

Read more

فیس ایپ: تصاویر میں رد و بدل کرنے والی ایپ صارفین کی تصاویر کے ساتھ کیا کرتی ہے؟

آج کل ہر کوئی فیس ایپ کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ یہ ایک ایسی ایپ ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے چہروں کو بوڑھا اور جوان دکھا سکتے ہیں۔ ہزاروں لوگ اس ایپ کے استعمال سے اپنے تجربے کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگا رہے ہیں۔ لیکن کیونکہ یہ چہرے کی بناوٹ تبدیل کرنے والا فیچر پچھلے کچھ دنوں سے وائرل ہو چکا ہے تو کچھ لوگوں نے اس ایپ کی شرائط و ضوابط کے بارے میں

Read more

’پیاس نے ماں اور بچے کی جان لے لی‘

جن علاقوں میں پانی 70 سے 80 فٹ کی گہرائی پر ملتا تھا اب وہ تین سو سے چار سو فٹ نیچے چلا گیا شام پانچ بجے کا وقت تھا، طوفانی ہوا کے جھکڑ چل رہے تھے اور چاروں طرف ریت کا گرد و غبار تھا۔ دو بچے جو جنگل میں بکریاں چرانے گئے تھے محرم چانڈیو کے پاس آئے اور بتایا کہ جنگل میں ایک عورت اور بچے کی لاش موجود ہے۔ محرم چانڈیو ضلع دادو کے علاقے کاچھو

Read more

پاکستان کا کون سا وزیرِ اعظم کس کیس میں گرفتار ہوا

ذوالفقار علی بھٹو جن کی حکومت کا تحتہ الٹنے کے بعد جنرل ضیاالحق نے پھانسی پر لٹکا دیا۔ جمعرات کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کی درآمد کے سکینڈل میں گرفتار کر لیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے یہ دوسرے وزیرِ اعظم ہیں جنھیں گرفتاری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مجموعی طور پر شاہد خاقان عباسی پاکستان کے چھٹے سابق وزیرِ اعظم ہوں گے جنھیں گرفتار کیا

Read more

کلبھوشن جادھو کیس: ’فیصلے کو انسانیت کی جیت کہا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا‘

نریندر مودی نے عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کو ‘سچ اور انصاف کی فتح’ جبکہ عمران خان نے ‘قابلِ تحسین’ قرار دیا ہے مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کیس میں عالمی عدالتِ انصاف کی جانب سے بدھ کے روز سنائے گئے فیصلے کے بعد سے انڈیا اور پاکستان میں اسے اپنی اپنی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے ’سچ اور انصاف کی فتح‘ جبکہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے فیصلے کو ’قابلِ

Read more

ایران نے خلیج فارس میں ایک ’غیر ملکی ٹینکر‘ قبضے میں لے لیا

ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی ہے کہ کیا یہ متحدہ عرب امارات کا ریح نامی ٹیکر ہے جس نے اتوار کو آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے اپنا سگنل بھیجنا بند کر دیا تھا۔ ایران کا کہنا ہے کہ انھوں نے اتوار کے روز عملے کے بارہ اراکین سمیت ایک ’غیر ملکی‘ ٹینکر کو تیل سمگل کرنے پر قبضے میں لے لیا ہے۔ ایران کے ریاستی ٹی وی چینل نے پاسدارانِ انقلاب کے حوالے سے بتایا کہ یہ

Read more

اداکارہ شبنم : میں نے ہمیشہ اپنے کلچر کو ساتھ رکھنے کی کوشش کی

بنگلہ دیش کی اداکارہ شبم کو لکس سٹائل ایوارڈز میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ بی بی سی کی فیفی ہارون سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میرے لیے یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ یہ ایوارڈ میری زندگی میں مجھے ملا ہے، جو کام میں نے کیا، جو کام مجھے ملا، اس کی خوشی میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ہوں مگر یہ خوشی ہے کہ یہ ایوارڈ مجھے میری زندگی میں

Read more

کیا ہمارا دماغ پلاسٹ کی طرح ہے جو حالات کے مطابق اپنے آپ کو ڈھال سکتا ہے، بڑھ سکتا ہے اور دوبارہ پیدا ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے

کیا کچھ بدلنے کا امکان ہے کیا آپ کا دماغ پہلے سے معین شدہ ہے یا پلاسٹک کا ہے؟ کیا ہم ایک ایسی مربوط اور دیرپا مشین ہیں جو ان سرکٹس پر چل رہی ہے جن میں ہم کوئی تبدیلی نہیں لا سکتے اور جس کی زندگی کی حد اس دماغ نے پہلے ہی مقرر کی ہوئی ہے جس کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں۔ یا ہم اس قابل ہیں کہ اپنے دماغ کے تار پھر بدلیں، اسے ری پروگرام

Read more

انڈیا کی وزیرِ خزانہ نے کیوں کہا کہ انڈیا عالمی منڈی سے قرضے لینے کا منصوبہ بنا رہا ہے؟

انڈیا نے 10 ارب ڈالرز کا قرضہ بیرونی کرنسی میں حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لوک سبھا میں 5 جولائی کو اپنا پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے انڈیا کی پہلی خاتون وزیرِ خزانہ نرملا سیتھارامن نےاعلان کیا تھا کہ انڈیا عالمی منڈی سے قرضے لینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ قرضے لینے کی حمایت میں انھوں نے یہ دلیل دی تھی کہ انڈیا مجموعی قومی پیداوار کے لحاظ سے سب سے کم قرضے لینے والے ممالک میں ہے۔ انڈیا

Read more

شاہد خاقان عباسی کو بھی قومی احتساب بیورو نے گرفتار کر لیا

نیب نے سابق وزیراعظم کو ایل این جی کی درآمد کے معاملے میں تحقیقات کے لیے جمعرات کو طلب بھی کیا ہوا تھا۔ پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی جماعت کے صدر شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں

Read more

دیو قامت جیلی فش سے غوطہ خوروں کی ملاقات

Dan Abbott برطانیہ میں کورنوال کے ساحل کے قریب سمندر میں ایک بڑی جیلی فش کو دیکھنے والے غوطہ خوروں کا کہنا ہے کہ اس دیو قامت مخلوق سے ملاقات ایک عجیب تجربہ تھا۔ ڈین ایبٹ اور لزی ڈیلی زیرِ آب سمندری مخلوقات کے بارے میں ایک ہفتہ بھر طویل منصوبے پر کام کر رہے تھے کہ سمندر میں ان کا سامنا بیرل جیل فش سے ہوا۔ منصوبے کے تحت انھیں نیلی شارک مچھلیوں کی فلم بندی کرنی تھی لیکن

Read more

ایل چاپو: منشیات کی دنیا کے ‘گاڈ فادر‘ کے مقدمے کے 15 پریشان کن انکشافات

گوزمین سنہ 2015 میں ایک سرنگ کے ذریعے جیل سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے تھے امریکی عدالت نے منشیات کی دنیا کے بدنام ترین مجرموں میں سے ایک خواکین ’ایل چاپو‘ گوزمین کو 30 اضافی سال سمیت عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ رواں برس فروری میں امریکہ کی وفاقی عدالت نے 62 سالہ گوزمین کو منشیات کی سمگلنگ کے مقدمے میں ان پر عائد کردہ تمام دس الزامات میں قصور وار قرار دیا تھا۔ منشیات کی دنیا کے نام

Read more

آسام میں ملک بدری کے خوف اور صدمے سے خودکشیاں

گزشتہ سال جولائئ میں حکومت نے ایک فائنل ڈرافٹ جاری کیا تھا جس میں چالیس لاکھ لوگوں کے نام شامل تھے انڈیا کی ریاست آسام کو ’غیر قانونی تارکین سے پاک کرنے کی مہم‘ کے دوران اب تک 40 چالیس لاکھ لوگوں کو ان کی انڈین شہریت سے محروم کیا جا رہا ہے۔ ان افراد کو ملک بدری کا سامنا ہے اور ان لوگوں کے رشتے داروں اور سماجی کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ کچھ لوگوں نے تو اس خوف

Read more

چاند پر کمند:سنہ 1969 کا اپالو 11 مشن کیا تھا؟

تقریباً نصف صدی ہونے کو آئی ہے جب امریکہ چاند پر جانے والا پہلا ملک بنا تھا۔ ‘اپولو 11’ مشن امریکہ اور دنیا کی تاریخ میں ایک عظیم لمحہ تھا لیکن اس وقت واقعتاً کیا ہوا اور اس کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟ آخر امریکہ چاند پر کیوں جانا چاہتا تھا؟ سنہ 1957 میں جب سویت روس نے اپنا پہلا ‘سویت سپوتنک’ سیٹلائٹ لانچ کیا تو امریکہ اور سویت یونین کے درمیان ایک خلائی مقابلہ شروع ہو گيا۔ جب جان

Read more

شیخ رشید کو جینے دو

پاکستان کے ایک سیاستدان ہیں جن کے پاس ایک قومی راز تھا۔ شاید پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی راز۔ پاکستان میں شاید دو چار سو لوگ ہوں گے جن کے پاس یہ راز ہوگا کہ آج ہم ایٹمی دھماکہ کرنے جا رہے ہیں۔ شاید کچھ درجن ہوں گے جن کو یہ علم ہوگا کہ چاغی میں کرنے جا رہے ہیں اور کس وقت کرنے جا رہے ہیں۔ ہمیں یہ علم نہیں کہ جن کو علم تھا کہ

Read more

قبائلی اضلاع میں انتخابات: ’اب سرداروں کی جگہ نوجوان نمائندگی کریں گے‘

’پہلے دہشتگرد تھے، مسلح افراد کھلم کھلا گھومتے تھے، جو خود کو طالبان کہتے تھے، اب وہ تو نہیں ہیں۔ لیکن ان کی مچائی ہوئی تباہی اور ان کے خلاف ہونے والے آپریشن کے نتیجے میں ہونے والی تباہی آج بھی ویسے ہی موجود ہے۔ انھی مسمار شدہ علاقوں میں ہم انتخابی مہم چلانے جاتے ہیں۔‘ اورکزئی ایجنسی کے درہ منی خیل سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ احمد عباس کا یہ تبصرہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں قبائلی

Read more

آرمی پبلک سکول حملہ: ’مجھے چہرے پر چھ گولیاں لگیں، مگر میں بچ گیا‘

اس مضمون میں کچھ مواد ایسا ہو سکتا ہے جو قارئین کی طبعیت پر گراں گزرے۔ ولید خان، عمر 16 سال جب میں نے برمنگھم میں سکول میں داخلہ لیا تو میرے ساتھی طالب علموں کے پاس مجھ سے پوچھنے کے لیے کافی سوالات تھے۔ ‘آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟’ ‘آپ کو کیا ہوا ہے؟’ ‘آپ کے چہرے کو کیا ہوا ہے؟’ اور یہ سب میرے چہرے پر موجود زخموں کے رہ جانے والے نشانات کے سبب تھا۔ پاکستان

Read more

پاکستان کلبھوشن کی سزائے موت پر نظر ثانی کیسے کر سکتا ہے؟

عالمی عدالت انصاف نے مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن کی سزائے موت کی معطلی اور بریت کی انڈین اپیل رد کر دی ہے تاہم فیصلے میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی کی سہولت نہ دے کر ویانا کنونشن کی شق 36 کی خلاف ورزی کی ہے۔ بدھ کو ہیگ میں جاری ہونے والے فیصلے میں عالمی عدالت نے کہا کہ پاکستان مبینہ جاسوس کی سزائے موت پر نظر ثانی کرے اور مبینہ جاسوس کلبھوشن

Read more

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

میاں طارق پر الزام ہے کہ انھوں نے ہی جج ارشد ملک کی وہ ویڈیو بنائی تھی جس میں وہ یہ کہتے دیکھے جا سکتے تھے کہ نواز شریف کو سزا دینے کے لیے ان پر دباؤ تھا پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں مبینہ طور پر ویڈیو بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ میاں طارق پر الزام ہے کہ

Read more

سی ٹی ڈی نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کر لیا

جماعت الدعوۃ کے ذرائع کے مطابق انھیں بدھ کے روز لاہور سے گجرانوالہ جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمۂ انسدادِ دہشتگردی نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کر لیا ہے۔ جماعت الدعوۃ کے ذمہ داران کے مطابق انھیں بدھ کے روز لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا ہے۔ حافظ سعید پر دہشت گردوں کی مدد کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے الزامات ہیں اور جماعت الدعوۃ کے

Read more

اپالو 11 کی 50ویں سالگرہ پر جزوی چاند گرہن

PA Mediaڈورسٹ، میڈفورڈ میں ایون ساحل سے جزوی چاند گرہن کا منظر دیکھا جا سکتا ہے چاند پر انسانی قدم رکھے جانے کے امریکی خلائی مشن کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان اور جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں ستاروں کا مشاہدہ کرنے والے افراد کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے منگل کی شب جزوی چاند گرہن کا منظر دیکھا۔ 16 جولائی 1969 میں خلاباز نیل آرمسٹرانگ، بز آلڈرِن اور مائیکل کولنز کو

Read more

بشر مراد: صنفی برابری اور قدامت پرستی پر نغمے بنانے والا فلسطینی گلوکار

‘میں خود سے مسلسل یہ سوال پوچھتا ہوں کہ کیا میں نے اپنی گلوکاری سے کوئی حد تو پار نہیں کر دی۔’ فلسطینی گلوکار بشر مراد خطروں سے کھیلنے کے عادی ہیں خواہ وہ شادی کے لباس میں پرفارم کر رہے ہوں یا پھر جنسی آزادی یا ایل جی بی ٹی کمیونٹی کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے گا رہے ہوں۔ یروشلم میں ایک عرب ہوتے ہوئے وہ اپنے معاشرے کے قدامت پرست عناصر کے خلاف بات کرتے ہیں

Read more

کلبھوشن سے پہلے کتنے جاسوس

کلبھوشن پہلے بھارتی جاسوس تھے جو بلوچستان سے گرفتار ہوئے عالمی عدالت انصاف تخریب کاری اور دہشت گردی کے الزامات میں پاکستان کی ایک فوجی عدالت سے موت کی سزا پانے والے مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق انڈیا کی درخواست پر بدھ کو فیصلہ سنا رہی ہے۔ عالمی عدالت انصاف نے رواں برس 18 سے 21 فروری تک کلبھوشن جادھو کی درخواست پر اس وقت عام سماعت کی تھی جب انڈیا اور پاکستان میں پلوامہ میں دہشت گردی

Read more

اپالو 11 مشن کی وہ چار باتیں جو آپ نہیں جانتے

انسان کو چاند تک لے جانے والے اپالو پروگرام کو اب 50 سال گزر چکے ہیں مگر یہ اب بھی انسان کی سب سے بڑی ٹیکنالوجیکل کامیابی ہے۔ 16 جولائی 1969 میں خلاباز نیل آرمسٹرانگ، بز آلڈرِن اور مائیکل کولنز کو سیٹرن فائیو راکٹ کے اوپر اپالو خلائی جہاز میں بٹھا کر صرف 11 منٹ کے اندر مدار میں پہنچا دیا گیا۔ چار دن بعد نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرن چاند کی سطح پر قدم رکھنے والے پہلے انسان بنے۔

Read more

ایران نے میزائل پروگرام پر سودے بازی کا خیال مسترد کر دیا

ایران نے اس بات کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام پر امریکہ سے بات چیت کرنے کا خواہاں ہے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ میزائل پروگرام ‘کسی بھی شرط پر، کسی قسم کی سودے بازی نہیں ہو گی۔’ یہ تردید ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے اس انٹرویو کے بعد آئی ہے جس میں انھوں نے یہ عندیہ دیا تھا کہ اگر پابندیاں ہٹا لی جاتی ہیں تو میزائل پروگرام

Read more

ریل گاڑی کے ڈبے جب کینوس بن جائیں

کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے بیچ و بیچ جہاں ایک طرف ریل گاڑیاں اور ٹریک ویران پڑے ہیں تو وہیں ابھرتے ہوئے فنکار اپنے فن کی نمائش سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ مصروف سڑک سے چند میٹر کے فاصلے پر یہ سٹیشن اونچے درختوں اور بڑھی ہوئی گھاس سے ڈھکا ہوا ہے۔ گذشتہ ایک سال سے زائد عرصے تک یہ جگہ بم سکواڈ یا بی ایس کیو نامی سٹریٹ آرٹ گروہ کے پاس رہی ہے۔ گرافیٹی والی ریل

Read more

قبائلی اضلاع کی خواتین امیدوار: ’آپ کو کیا ضرورت ہے سیاست میں آنے کی، یہ تو مردوں کا کام ہے‘

‘کیا آپ نذرانہ کا انٹرویو نشر کریں گی؟ اگر نہ کریں تو۔ مخصوص نشست ہے ناں تو جلسے کی تو ضرورت نہیں۔ ویسے بھی یہاں عورتوں کا جلسہ جلوس کرنے کی روایت نہیں ہے۔ تصویر تو کوئی نہیں ہے، یہاں عورت کی تصویر نہیں نکالی جاتی۔ ابھی ہم گھر سے دور ہیں، بہن کو اسمبلی میں بھیج رہا ہوں تو فون پر آپ سے بات کیوں نہیں کرواؤں گا، ضرور کرواؤں گا۔’ یہ وہ باتیں ہیں جو مجھے ٹیلی فونک

Read more

کان میں پھنسے دس کان کنوں میں سے صرف ایک زندہ بچ سکا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں پھنس جانے والے دس کان کنوں میں سے صرف ایک بچ سکا۔ مزدور تنظیموں کے رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت موثرکاروائی کی جاتی تو شاید زیادہ کان کن بچ سکتے۔ یہ کان کن اس علاقے میں پاکستان منرل ڈویلیپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) کی کوئلہ کان میں گذشتہ اتوار کو 11بجے پھنس گئے تھے۔ جائے وقوعہ پر موجود مزدرو رہنما اقبال یوسفزئی نے بتایا کہ

Read more

جیل کی سزا کے کلنک سے نبرد آزما مسلم خواتین

ناجیہ نے گھر اس لیے چھوڑ دیا کہ ان سے معاشرے میں روا سلوک برداشت نہیں ہو رہا تھا کہا جاتا ہے کہ مسلم خواتین کو جیل جانے کے داغ کے ساتھ جینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بعض کو تو ان کے اہل خانہ چھوڑ دیتے ہیں اور بعض اپنے اور اپنے بچے کا مستقبل سنوارنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اب ان کے لیے آواز اٹھائی جا رہی ہے کہ انھیں زیادہ سے زیادہ توجہ اور

Read more

مون سون کی تباہی: کیا جنوبی ایشیا کے سیلابوں کے پیچھے ’سیاسی ریلے‘ ہیں؟

مون سون کے موسم میں آنے والے سیلاب سے ہر سال شمالی انڈیا اور نیپال کے کئی علاقے زیرِ آب آ جاتے ہیں جب بات پانی کے ذخائر کی ہوتی ہے تو انڈیا اور نیپال کے درمیان تعلقات اتنے آسان نہیں نظر آتے۔ لیکن حالیہ برسوں میں ان تعلقات میں مزید کشیدگی اس وقت آتی ہے جب مون سون کا موسم آتا ہے جو کہ جون سے ستمبر کے درمیان ہے۔ سیلابی ریلے ہمسایوں میں تناؤ بڑھا دیتے ہیں اور

Read more

’مذہب کے نام پر ہماری بیٹیوں کو اغوا نہ کریں ان کا ریپ نہ کریں‘

پاکستان میں ہندو لڑکیوں کے اغوا کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے اور اقلیتی اراکین نے صوبائی اور قومی اسمبلی پر حکومتوں کو توجہ دلانے کی کوشش کی ہے۔

سندھ اسمبلی نے ہندو لڑکیوں کی مبینہ اغوا اور جبری مذہبی تبدیلی کے خلاف قرار داد منظور کرلی ہے جبکہ قومی اسمبلی میں سپیکر نے وزیر مذہبی امور کو فوری پارلیمانی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Read more

انڈیا میں ہر میچ پر اربوں کا دھندا کیسے ہوتا ہے

انڈیا کے بک میکر موبائل فون ایپس کے ذریعے شرطیں وصول کرتے ہیں۔ آئی سی سی کا کرکٹ ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فتح کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ نیوزی لینڈ کے گپٹل کا کریز سے فاصلہ اتنا ہی تھا جتنا کہ ان کے ملک کا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے سے، مگر یہ نہیں ہوسکا۔ نیوزی لینڈ کی شکست پر ان کی ٹیم اور ان کی قوم تو سوگ میں ہے مگر کھلاڑیوں اور مداحوں سے

Read more

بدلتا سعودی عرب: عالمی سٹارز کی نئی منزل

اگرچہ سعودی عرب روایتی طور پر بین الاقوامی موسیقی کے دوروں کے لیے رکنے کی کوئی اہم جگہ نہیں ہے لیکن پھر بھی بڑے نامور موسیقار ادھر رکتے رہتے ہیں۔ گذشتہ جنوری میں ماریہ کیری وہاں رکنے والی مشہور گلوکارہ تھیں۔ اس کے بعد نکی مناج نے جدہ میں کنسرٹ کرنے کی حامی بھری لیکن بعد میں عورتوں اور ایل جی بی ٹی برادری کے حقوق کے حمایت میں وہاں جانے کا ارادہ بدل لیا۔ یہ بھی پڑھیئے سعودی عرب

Read more