جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی سماعت: ’شکر کریں کہ آپ محفوظ ہیں’
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے منگل کے روز احتساب عدالت کے جج سے متعلق دائر کی گئی تین درخواستوں کی سماعت کی۔
Read moreچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے منگل کے روز احتساب عدالت کے جج سے متعلق دائر کی گئی تین درخواستوں کی سماعت کی۔
Read moreجمہوریت کی کتابی تعریف عوام کی حکومت، عوام کے لیے اور عوام کے ذریعے ہے۔
جمہور کی رائے اور جمہور کی حکمرانی اصل روح تصور ہوتی ہے۔ فاشزم یا فسطائیت لفظ facio سے نکلا ہے جس کا مطلب قدیم اطالوی زبان میں ڈنڈوں کا مجموعہ ہے جن سے عوام پر قابو پا یا جاتا تھا۔
Read moreپاکستان نے ساڑھے چار کی مکمل اور پھر جزوی بندش کے بعد اپنی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے کھول دی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن کی جانب سے ہوابازوں کو جاری کیے گیے نوٹم یعنی مراسلے میں پاکستانی فضائی حدود کھولے جانے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ سول ایویشن کے نوٹم ونگ کے ایک اہلکار نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ 15 اور 16 جولائی کی درمیانی شب رات 12 بج
Read moreدھڑ جڑے جڑواں بچے نہایت نایاب ہوتے ہیں۔ اس حالت میں کہ دونوں کے سر ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں۔ بی بی سی کو یہ موقع ملا کہ وہ برطانیہ کے ایک ایسے ہسپتال کا جائرہ لیں جہاں کئی آپریشنز کے بعد باہم ملی دو جڑواں بہنوں کو الگ کیا گیا۔ آپریشن تھیٹر میں ایک ہجوم ہے لیکن 20 لوگوں کی ٹیم یک جان ہو کر کام کر رہی ہے۔ ان کی ہر حرکت نپی تلی ہے اور وہ
Read moreپاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہو رہے ہیں اور مقامی افراد نے اس عمل سے کافی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔ 20 جولائی کو ہونے والے ان انتخابات کو سابق قبائلی علاقوں کے قومی دھارے میں شمولیت کا باقاعدہ آغاز قرار دیا جارہا ہے۔ سات قبائلی اضلاع اور ایک ایف آر ریجن سے کل 16 جنرل نشستوں پر انتخابات کا انعقاد کیا جارہا
Read moreامجد نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں جیسے وہ سیکھ کر دوسروں کی مدد کر کے اُن کی زندگی آسان بنا رہے ہیں ویسے ہی اُن کے اس چینل سے سیکھنے والے آگے دوسرے نابینا افراد کی زندگی کو آسان بنانے میں مدد کریں ’آپ یہ نہ دیکھیے کہ کوئی بینائی والا شخص یا کوئی دوسرا نابینا شخص آپ کی مدد کرے بلکہ خود سے کوشش کریں، خود میں اعتماد پیدا کریں۔ اپنے کام خود کریں۔‘ یہ خیالات امجد سہیل
Read moreہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمارے پاس کھانے کے لیے روٹی کا ایک ٹکڑا اور پنیر موجود ہے ایران کی امریکہ اور اس کے دیگر اتحادیوں کے ساتھ کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس صورتحال میں بی بی سی کو ایران کے اندرونی حالات کا جائزہ لینے کا منفرد موقع ملا ہے۔ ایران کے لوگوں میں اس بات پر سخت غصہ پایا جاتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ برس ایران امریکہ نیو کلیئر معاہدے سے
Read moreکرکٹ کا عالمی کپ تو اتوار کی شب لارڈز کے تاریخی میدان میں اختتام پزیر ہو گیا لیکن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ سے ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ یہ کیسی جیت ہے؟ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں۔ ایمپائروں سمیت ہر کسی کو سکور بورڈ پر دونوں کا سکور بھی ایک ہی نظر آیا لیکن ایک نے ورلڈ کپ اٹھایا اور دوسری چپ چاپ چلی گئی۔ شاید یہی
Read moreایک زمانہ تھا جب لوگ اپنے پسندیدہ اداکاروں کی تصاویر صرف پوسٹ کارڈ کی شکل میں ہی دیکھتے تھے اور ان کے پوسٹ کارڈز جمع کرنا لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ مگر پچھلی دو دہائیوں میں وقت نے ایسا پلٹا کھایا کہ انٹرنیٹ کی مدد سے لوگ اب ٹوئٹر، انسٹاگرام اور فیس بک پر ان ہی شخصیات کی زندگی کے ہر پل کی خبر رکھتے ہیں۔
Read moreقبائلی علاقوں میں تاریخ رقم کر دی گئی ہے، نظام میں تبدیلی اور انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی ہے، لیکن ان علاقوں کے رہنے والے اکثر افراد کو اپنی زندگی اور علاقے میں کوئی بڑی تبدیلی نظر نہیں آئی۔ اب قبائلی علاقوں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے سیاسی عمل شروع کرتے ہوئے پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات 20 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں۔ ان میں 16 حلقوں پر براہ راست انتخاب ہو گا جبکہ
Read moreپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں ’کلاؤڈ برسٹ‘ یعنی بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد آنے والے سیلابی ریلے کے نیتجے میں کم از کم 22 افراد لاپتہ جبکہ 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ صحافی اورنگزیب جرال کے مطابق ‘کلاؤڈ برسٹ’ کا یہ واقعہ وادی نیلم کے گاؤں لیسوا میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آیا۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بادل
Read moreبین سٹوکس، مورگن اور معین علی کے ساتھ جوفرا آرچر کو یہاں دیکھا جا سکتا ہے اتوار کو کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا پل پل توازن بدلتا ہوا فائنل میچ اپنے سنسنی خیز عروج پر تھا جہاں کھیل سے زیادہ قسمت کا کھیل جاری تھا۔ اور اس ڈوبنے ابھرنے کے کھیل میں نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ فاتح قرار پایا۔ اس میچ کے بعد پریس کانفرنس میں جب انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن سے پوچھا گیا کہ آیا آئرش خوش
Read more’انسانیت کی ایک بڑی پیشرفت‘ کا یہ مفہوم بھی لیا جاتاہے کہ اپالو مشن کے بعد انسانی زندگی میں بڑی مثبت تبدیلیاں آئیں۔ ‘یہ چھوٹا سا انسانی قدم انسانیت کے لیے ایک بہت بڑی چھلانگ ہے۔’ نیل آرمسٹرونگ کا یہ مشہور قول سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی ان کامیابیوں کی جانب اشارہ تھا جو 50 برس قبل جولائی 1969 میں پہلی مرتبہ انسان کے چاند پر اترنے کی شکل میں حاصل کی گئی تھیں۔ چاند پر انسان
Read moreصدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کو اپنی ٹویٹ میں تنقید کا نشانہ بنایا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حوالے سے ٹویٹس کرنے پر ایک مرتبہ پھر نسل پرستی کا الزام لگ گیا ہے۔ انھوں نے اپنی ٹوئٹس میں ان خواتین کو ’واپس جانے‘ کا مشورہ دینے سے پہلے کہا تھا کہ یہ خواتین’ دراصل ان ممالک سے آئیں ہیں جن کی حکومتیں مکمل طور پر تباہی کا
Read moreمصر میں حکام نے ملک میں سیاحت کے وسیع پیمانے پر فروغ کے لیے دارالحکومت قاہرہ کے نزدیک واقع ’بینت اہرام‘ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا ہے۔ دہسر میں واقع ان اہرام کو تقریباً 2600 قبل مسیح میں فرعون کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ درحقیقت ان اہرام کو 54 ڈگری زاویے کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا تھا لیکن یہ ایسی مٹی پر تعمیر کیے جا رہے تھے جس میں ٹھہراؤ اور استحکام کے مسائل کا سامنا تھا۔ لہٰذا
Read moreعرب دنیا میں بی بی سی کے ایک حالیہ جائزے میں ایک غیرمتوقع بات سامنے آئی اور وہ یہ کہ یہاں خواتین کی نسبت مردوں کی طرف سے یہ شکایت زیادہ سامنے آئی کہ انھیں زبانی اور جسمانی طور پر جنسی ہراس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا واقعی یہ بات سچ ہے؟ سامی (فرضی نام) 13 برس کے ہیں۔ وہ اپنے سکول کے بیت الخلاء میں تھے کہ ان سے بڑے دو لڑکے آئے اور انھوں نے سامی کو
Read moreفائنل میں بھی امپائرنگ کا معیار اچھا نہیں رہا اور ریویو پر فیصلے تبدیل ہوئے کرکٹ میچ کے بعد اگر خبروں کی زینت کھلاڑی کے بجائے کوئی امپائر بن جائے تو تصور کر لینا چاہیے کہ امپائرنگ یا تو بہت عمدہ رہی یا بے حد ناقص۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فائنل میچ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کی فتح کے علاوہ بدقسمتی سے ٹورنامنٹ کے دوران ناقص امپائرنگ کی وجہ سے بھی یاد رہے گا۔
Read moreآپ تصور کریں کہ آپ اپنی کسی دوست کے ساتھ چائے نوش کر رہے ہیں اور وہ آپ کو بتاتی ہے کہ کرّہِ ارض اور مریخ کے درمیان خلا میں ایک کیتلی سورج کے گرد گردش کر رہی ہے۔ عین ممکن ہے کہ آپ اپنی دوست سے کہیں گے کہ وہ اپنی اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت دے۔ لیکن آپ کی دوست کہے گی کہ کیتلی اتنی چھوٹی شے ہے کہ دنیا کی انتہائی طاقتور دوربین
Read moreانڈیا کے خلائی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ تیکنیکی مسائل کی وجہ سے انڈیا نے چاند کی جانب روانہ کیے جانے والا اپنا دوسرا مشن اس کی لانچنگ سے ایک گھنٹہ قبل روک دیا ہے۔ انڈیا کے خلائی تحقیقاتی ادارے ‘انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن’ کا ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ’لانچنگ سے ایک گھنٹہ قبل خلائی گاڑی کے سسٹم میں ایک تیکنیگی مسئلہ دیکھا گیا ہے۔ حفظ ماتقدم کے طور پر چندرایان-2 (خلائی گاڑی کا نام) کی آج
Read moreجب پہلے بیس اوورز میں ہی انگلینڈ اپنے تین بہترین بلے بازوں سے محروم ہو گیا تو سبھی امکانات کا پلڑا نیوزی لینڈ کے حق میں جھکتا دکھائی دیا نیوزی لینڈ کی قسمت اچھی رہی یا بری، یہ سوال بھی اس یادگار میچ کی طرح ہمیشہ کے لئے ٹائی ہو گیا۔ کیونکہ کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جب کرکٹ بھی آفاقی قوانین کی طرح نہایت بے رحم سی دکھائی دیتی ہے۔ کرکٹ کے گھر ’لارڈز‘ کی پچ عموماً سپن کے
Read moreومبلڈن کی تاریخ کا یہ سب سے لمبے دورانیے والا فائنل مقابلہ تھا جو ریکارڈ چار گھنٹے اور 57 منٹ تک جاری رہا نوواک جوکووچ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد عالمی نمبر تین راجر فیڈرر کو آخری سیٹ میں ٹائی بریک پر شکست دے کر اپنا پانچواں ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ سربیا کے نوواک جوکووچ نے فیڈرر کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی اور اس کے ساتھ انھوں نے اپنا 16واں گرینڈ سلیم
Read moreخدا خدا کر کے آئی ایم ایف نے سوا تین سال کے لئے کڑی شرائط کی پوٹلی میں باندھ کر چھ ارب ڈالر قرضہ تین جولائی کو منظور کیا ہی تھا کہ ٹھیک گیارہ روز بعد سرمایہ کاری سے متعلق عالمی بینک کے ایک ثالثی ٹریبونل نے ریکوڈک تانبے کے ذخیرے کی لیز کے تنازعے کا فیصلہ پاکستان کے خلاف دے دیا۔
اس فیصلے کے تحت اب پاکستان کو آسٹریلیا کی معدنیاتی کمپنی ٹیتھان کو 5.9 ارب ڈالر ہرجانہ دینا پڑے گا۔ بصورتِ دیگر ریکوڈک کے معدنی حقوق ٹیتھان کمپنی کو رہن رکھوانے پڑیں گے۔
Read moreپاکستان اور انڈیا کے درمیان تعمیر کی جانے والی کرتارپور راہداری کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر کتنے سکھ یاتری پاکستان میں واقع گرودوارہ دربار صاحب کرتارپور کے درشن کو آ پائیں گے؟ کیا اس کے لیے انہیں ویزا لینا پڑے گا یا ان کو بغیر ویزا کسی خصوصی اجازت نامے کے ذریعے داخلے کی جازت ہو گی؟ کرتارپور راہداری کے حوالے سے اس طرح کے سوالات کے بارے میں پاکستانی حکام نے مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد بھی
Read moreسابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیلی میل کی خبر میں ان پر لگے الزامات وزیر اعظم عمران خان اور ان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ایما پر لگائے گئے ہیں۔ شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خود ساختہ اور گمراہ کن خبر عمران خان اور شہزاد اکبر
Read moreریکوڈک منصوبے سے پاکستان کو 5 ارب97 کروڑ ڈالر بطورہرجانہ ادا کرنا پڑے گا ریکوڈک فیصلے کے نتیجے میں پاکستان کو آئی ایم ایف کے 6 بلین ڈالرز کے قرض جتنے حجم کے نقصان کی خبر موصول ہونے کے فوراً بعد اس نقصان ذمہ داروں کے تعین کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ایک انکوائری کمیشن بنانے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف ہرجانے کا یہ فیصلہ ورلڈ بینک کے بین الاقوامی ثالثی فورم انٹرنشینل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف
Read moreامریکہ میں برطانیہ کے سابق سفیر کے لیک ہو جانے والے ایک میمو کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو سابق صدر براک اوباما کو تکلیف پہنچانے کے لیے ختم کیا۔ معروف اخبار میل آن سنڈے کے مطابق برطانوی سفیر سر کم ڈیروک نے صدر ٹرمپ کے اس قدم کو ‘سفارتی غارت گری’ کے عمل سے تعبیر کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ یہ میمو سنہ 2018 میں اس وقت بھیجا گیا جب
Read moreعمر میں بڑھتی ہوئی ایک فلم سپر سٹار جس کا ستارہ ماند پڑ رہا ہے اور ایک غریب گھرانے کی لڑکی جس نے فلم انڈسٹری میں حادثاتی طور پر پہلا پہلا قدم رکھا ہے لیکن جو زندگی میں آگے بڑھنا چاہتی ہے اور جس کا سورج چڑھ رہا ہے، ان دونوں کے بیچ ایک مرد ہدایتکار ہے جس سے دونوں کو امیدیں وابستہ ہیں۔
Read moreانڈیا میں حالیہ مہینوں میں کام کرنے والی خواتین اور ان کے مخصوص ایام سے متعلق دو نہایت پریشان کن اور تشویش ناک خبریں سامنے آئی ہیں۔
انڈین معاشرے میں مخصوص ایام سے گزرنے والی خواتین کے بارے میں منفی رویہ پایا جاتا ہے۔ ماہواری کے دوران ان کو ناپاک تصور کیا جاتا ہے اور ان کا سماجی اور خاص طور پر مذہبی تقریربات میں شریک ہونا منع ہے۔ حالیہ برسوں میں ان خیالات کی شدید مخالفت شروع ہو گئی ہے اور شہری علاقوں سے تعلق رکھنے والی پڑھی لکھی خواتین اس مخالفت میں پیش پیش ہیں۔
Read moreانگلینڈ کی ٹیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ گھریلو ماحول میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتی ہیں اور لارڈز کے میدان پر وہ ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہو گی لیکن نیوزی لینڈ کس طرح اپ سیٹ کرے گی یہ بڑا سوال ہے۔ کرکٹ اور پیش گوئیاں ایک دوسرے کی بہترین ساتھی نہیں رہی ہیں۔ ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں 15 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست آنے والی انڈیا کی ٹیم سیمی فائنل میں نیوزی
Read moreملکِ عزیز میں زبان بندی، ٹیکس گردی اور ہڑتالوں کا موسم جاری ہے۔ مالی سال 20-2019 کے بجٹ میں نئے ٹیکس اقدامات اور دستاویزات کی شرائط کے خلاف سنیچر کو پاکستان کی تاجر تنظیموں کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی. سنیچر کو ہونے والی ہڑتال کامیاب تھی۔ یہ ہڑتال اپوزیشن کی کال پر نہیں ہوئی۔ اپوزیشن کو اس بات کی ذرا بھی فکر نہیں کہ عوام کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔؟ مریم نواز اور
Read moreپاکستان میں کم عمر لڑکوں اور لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کے بڑھتے واقعات کے بعد ایک غیر سرکاری تنظیم نے اس سلسلے میں آگہی مہم شروع کی ہے۔ یہ مہم ملک کے چار شہروں میں شروع کی گئی ہے جس میں بچوں کو یہ بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنا تحفظ کیسے کر سکتے ہیں۔ گذشتہ سال پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے تقریباً پونے چار ہزار واقعات پیش آئے۔ غیر سرکاری تنظیم ساحل کے مطابق
Read moreپاکستان میں میڈیا مذہبی اقلیتوں کو مستحکم نہیں بلکہ متنازعہ گروہ، سیاسی مسئلہ اور مظلوم کے طور پر پیش کرتا ہے اس کے باوجود کے یہ لاکھوں کی تعداد میں ہیں اور اقلیت سے ہٹ کر بھی کوریج کے مستحق ہیں۔ انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ، ایڈووکیسی اینڈ ڈویلپمنٹ نے ’پاکستانی میڈیا مذہبی اقلیتوں کو کیسے رپورٹ کرتا ہے؟‘ کے عنوان سے ایک رپورٹ میں میڈیا کا تحقیقاتی جائزہ لیا ہے، جس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ مذہبی اقلیتوں
Read more’جب میرے رشتہ داروں اور دوست احباب کو خبر ہوئی کہ مجهے دو تین دن کے لیے پاکستان جانا ہے تو سبهی نے محتاط رہنے کا مشورہ دیا۔ کچھ نے کہا کہ ضرورت ہی نہیں پاکستان جانے کی، ایک دوست نے کہا کہ پاکستان جانے کی صورت میں انڈیا والے بلیک لسٹ کر دیں گے، جبکہ کچھ نے یہ کہا کہ پاکستان پہنچنے پر آئی ایس آئی والے تنگ کریں گے اور واپس آنے پر اپنے ملک کی ایجنسیاں سوال
Read more’ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو اس شرط پر چھوڑا جا سکتا ہے اگر برطانیہ کو اس بات کی ضمانت دی جائے کہ خام تیل شام نہیں لے جایا جا رہا‘ برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ جیریمی ہنٹ نے کہا ہے جبرالٹر سے تحویل میں لیے گئے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو اس شرط پر چھوڑا جا سکتا ہے اگر برطانیہ کو اس بات کی ضمانت دی جائے کہ خام تیل شام نہیں لے جایا جا رہا۔ چار جولائی کو
Read moreلارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر فائنل کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں کرکٹ کے شائقین اور خاص طور پر انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے حامیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ لاڈرز کے میدان پر اتوار کو ہونے والے فائنل کے بلیک میں غیر سرکاری ویب سائٹس سےخریدے گئے تمام ٹکٹوں کو منسوخ کر دیا جائے گا۔ یہ تنبیہہ کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے ان تمام شائقین کرکٹ کو جاری کی گئی جو اتوار کو
Read moreانڈیا کی سرکاری نیوزی ایجنسی، پریس ٹرسٹ آف انڈیا’ کے مطابق جنرل راوت پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج کی جانب سے ہر قسم کی طالع آزمائی کی سزا دی جائے گی اور کسی بھی طرح کی دہشتگردی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
Read moreعلیم ڈار کئی مرتبہ بہترین امپائر کا ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں
آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز کے بعد اب فائنل میں بھی امپائرنگ سے محروم رہیں گے۔
Read moreانڈیا کے کئی علاقوں میں ہندو دیوتا رام کا نام اکثر ایک دوسرے سے ملتے یا بغل گیر ہوتے وقت مثبت انداز میں استعمال ہوتا ہے، لیکن بی بی سی دہلی کی نامہ نگار گیتا پانڈے کے مطابق گذشتہ کچھ برسوں سے مشتعل ہندو گروہوں نے اس دیوتا کے نام کو قتل و غارت گری کا نعرہ بنا دیا ہے۔ گذشتہ ماہ ملک کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک سہمے ہوئے
Read more18 سال میں پہلی مرتبہ لگ رہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں واپس لے جانے کے بارے میں سنجیدہ ہے اور اپنی تاریخ کی طویل ترین جنگ ختم کرنے والا ہے۔ گذشتہ اکتوبر سے اب تک امریکی حکام اور طالبان کے نمائندے سات مرتبہ براہِ راست مذاکرات کر چکے ہیں جن کا مقصد امریکی فوج کے انخلا کے بدلے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ افغان سر زمین پر غیر ملکی دہشت گردوں کو رہنے کی اجازت
Read moreانڈیا کے کئی علاقوں میں ہندو دیوتا رام کا نام اکثر ایک دوسرے سے ملتے یا بغل گیر ہوتے وقت مثبت انداز میں استعمال ہوتا ہے، لیکن بی بی سی دہلی کی نامہ نگار گیتا پانڈے کے مطابق گذشتہ کچھ برسوں سے مشتعل ہندو گروہوں نے اس دیوتا کے نام کو قتل و غارت گری کا نعرہ بنا دیا ہے۔
گذشتہ ماہ ملک کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک سہمے ہوئے مسلمان کو بجلی کے کھمبے کے ساتھ بندھا ہوئے ایک مشتعل ہندو ہجوم کے ہاتھوں مار کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Read moreجہاں ایک طرف ملک میں سنسرشپ سے متعلق ہنگامہ برپا ہے وہیں جمعرات کے روز پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا لندن میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں اظہارِ رائے کی مکمل آزادی ہے۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں کے انٹرویوز کو سنسر کیا جا رہا ہے، ’پراسرار طور پر‘ کچھ چینلز کی نشریات کو کئی گھنٹوں کے
Read moreسوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے سب سے بڑے حریف، سپین کے رافیل نڈال کو شکست دے کر ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اتوار 14 جولائی کو کھیلے جانے والے فائنل میں ان کا مقابلہ عالمی نمبر ایک، سربیا کے نوواک جوکووچ سے ہو گا۔ دونوں کھلاڑیوں کے مابین اب تک 47 میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 22 میں فیڈرر اور
Read moreخلیجی ریاست متحدہ عرب امارات نے طویل مدتی ویزا سکیم کے تحت گولڈن ویزا کارڈ کا جب سے اعلان کیا ہے اس کے بعد سے اسے حاصل کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں سمجھا جا رہا ہے۔ شارجہ میں انڈین بزنس مین لالو سیموئل ہوں یا دبئی میں مقیم پی اے ابراہیم یا پھر بنگلہ دیش کے محمد مہتاب الرحمان، ان سب کو گولڈن ویزے ملنا اخباروں کی سرخیاں بنیں۔ لالو سیموئل کنگسٹن ہولڈنگز نامی کمپنی کے مالک ہیں۔ اس
Read more‘جب شادی کے نو سال بعد مجھے بات بات پر یہ دھمکی ملنے لگی کہ میں تمھیں طلاق دے دوں گا تو بالاخر میں نے اپنے شوہر کو بتایا کہ میں بھی آپ کو طلاق دے سکتی ہوں۔ یہ سن کر وہ حیران رہ گئے۔ میں نے کہا کہ آپ نے شاید نکاح نامہ غور سے نہیں پڑھا، میں نے حقِ طلاق اپنے پاس رکھا تھا۔’ پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ بشریٰ پاشا کی پہلی
Read moreروی شاستری کے 2019 کے ورلڈ کپ کے دوران کچھ فیصلے ایسے تھے جو انھیں مستقبل میں بھی پریشان کرتے رہیں گے۔ انڈیا کے بہترین بلے باز اور سابق کپتان سچن تندولکر کا سنہ 2011 کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کہنا تھا کہ ’گیری اور دیگر کوچنگ ٹیم کو اس بات کا کریڈٹ دینا چاہیے کے انھوں نے ہمیں ایک سال پہلے ہی تیار کرنا شروع کر دیا تھا جس کی وجہ سے ٹیم میں ایک واضح فرق پیدا
Read moreدنیا کے دو بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے نفرت، گالم گلوچ اور ٹرولنگ کے حوالے سے اپنے موجودہ قوانین میں تبدیلیاں کرنے اور نئے قوانین متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ فیس بُک کی ملکیت انسٹاگرام اور ٹوئٹر نے ایسے اقدامات کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں ان ویب سائٹس کے مطابق نفرت، ہراس اور گالم گلوچ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اب مصنوعی ذہانت کا استعمال کر کے ان برائیوں
Read moreبدھ کے روز وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی کے ایک روزہ دورے میں کاروباری شخصیات سے ملاقات کی جس کا مقصد صنعت و تجارت کے شعبے کو تازہ ترین بجٹ میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں قائل کرنا تھا۔ ان اقدامات میں سرِ فہرست پانچ صنعتی شعبوں یعنی ٹیکسٹائل، چمڑے، کارپٹ، سپورٹس اور سرجیکل آلات کے لیے زیرو ریٹنگ سہولت ختم کر کے واپس 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنا اور 50 ہزار سے زائد کسی بھی
Read moreانڈیا کو عالمی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور یہ ہم سب جانتے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں شائقین کرکٹ کے لیے یہ ایک خوشی کی خبر تھی لیکن بنگلہ دیش میں انڈیا کی اس ہار پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پرمسرت پیغامات کی بھر مار ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر انڈیا کی کرکٹ کے خلاف طنزیہ فقروں اور میم کا ایک ختم نہ ہونے والا سلسلہ شروع ہو
Read moreمیں، محمد ارشد ملک، بالغ مسلمان، حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ: نمبر1: فروری سنہ 2018 میں میری احتساب عدالت نمبر 2 کے جج کی حیثیت سے تعیناتی کے کچھ ہی عرصہ بعد میرے دو جاننے والوں ، مہر جیلانی اور ناصر جنجوعہ، نے مجھ سے رابطہ کیا جس کے بعد ہماری ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران ناصر جنجوعہ نے دعویٰ کیا کہ میری احتساب عدالت نمبر 2 میں بطور جج تعیناتی ناصر جنجوعہ کی اس وقت کی حکومتی جماعت،
Read moreاحتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹانے اور ان کی طرف سے کیے جانے والے فیصلوں سے متعلق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہوتا کہ اگر کوئی جج متنازع ہو جائے تو اس کے فیصلے فوری طور پر کالعدم قرار دے دیے جائیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر رشید اے رضوی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ جو چیزیں ابھی تک
Read moreروسی میزائل نظام ترکی کے علاوہ ایران اور انڈیا بھی خرید رہا ہے ترکی نے امریکہ کی طرف سے شدید مخالفت کے باوجود روسی ساخت کے ایس چار سو فضائی دفاع کے میزائل نظام کے کچھ حصہ وصول کر لیے ہیں۔ ترکی کی وزارتِ دفاع کے مطابق روسی میزائلوں کے نظام کے چند حصوں پر مشتمل کھیپ جمعہ کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک ہوائی اڈے پر وصول کی گئی۔ مزید پڑھیے: ترکی کی روس کے ساتھ ایس 400
Read moreسندھ میں انسانی حقوق کی وزارت کے نئے فوکل پرسن افتخار لوند کی تعیناتی پر پاکستان کے ایوان بالا میں چیئرمن قائمہ کمیٹی سینیٹ برائے انسانی حقوق مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نوٹس لے لیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ڈی پی او گھوٹکی کو ڈرائیور پر تشدد کے مقدمے کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔ اس تعیناتی پر سوال اٹھاتے ہوئے انھوں نے پوچھا کہ بقول ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد اُنھیں ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے وزارتِ قانون کو خط لکھ دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ترجمان کے مطابق جمعے کے روز وزارتِ قانون کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج ارشد ملک کی خدمات فوری طور پر واپس لی جائیں۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک
Read moreتحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات استعمال کرنے والے ہر ایک ہزار افراد میں سے 22 افراد کینسر کے مرض میں مبتلا تھے فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ میٹھے مشروبات جن میں سوڈا ڈرنکس اور پھلوں کے جوس شامل ہیں کینسر کے مرض کا باعث بن سکتے ہیں۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں ایک لاکھ افراد کا پانچ برسوں تک جائزہ لیا گیا ہے۔ سوربون پیرس
Read moreاس بار کنگنا کا جھگڑا رتک روشن یا کرن جوہر سے نہیں بلکہ ایک صحافی جسٹن راؤ سے ہوا ہے اداکارہ کنگنا رناوت کے تازہ ترین جھگڑے نے ایکتا کپور کی بالاجی موشنز پکچرز کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ اس بار کنگنا کا جھگڑا رتک روشن یا کرن جوہر سے نہیں بلکہ ایک صحافی جسٹن راؤ سے ہوا ہے۔ کنگنا کی فلم ‘ججمینٹل ہے کیا’ کے گانے کے لانچ کے لیے وہ خود پریس کانفرنس میں تھیں کہ اچانک
Read moreانگریزی کا ایک محاورہ ہے جس کے معنی کچھ یوں ہیں کہ ‘بادشاہ نہ بنو، بلکہ بادشاہ گر بنو’ انگریزی کا ایک محاورہ ہے جس کے معنی کچھ یوں ہیں کہ ’بادشاہ نہ بنو، بلکہ بادشاہ گر بنو۔’ کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن کے رہائشی غلام علی کو علاقے میں اس کھیل کا ’بادشاہ گر‘ مانا جاتا ہے۔ بادشاہ گر یعنی ‘کنگ میکر’ کو حقیقی بادشاہ سے زیادہ طاقتور تصور کیا جاتا ہے اور یہ رتبہ حاصل کرنے کا سفر
Read moreصادق آباد کے قریب کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس کو پیش آئے حادثے میں اب تک 20 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں راولپنڈی سے کراچی کے لیے چلائی جانے والی ’بہترین سہولیات` سے آراستہ سرسید ایکسپریس ہو یا لاہور سے چلنے والی جناح ایکسپریس یا پھر وزیراعظم کے آبائی علاقے میانوالی کے لیے چلائی گئی نیازی ایکسپریس تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں آئے زور نئی ٹرینوں کا افتتاح تو ہو رہا ہے لیکن
Read moreمیرٹھ کا پرہلاد نگر آج کل سرخیوں میں ہے۔ ایک ٹی وی چینل کا دعویٰ ہے کہ وہاں سے ہندو اپنے گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں کیونکہ وہ آپنے ارد گرد رہنے والے مسلمانوں سے پریشان ہیں تاہم مقامی لوگ اور ضلعی انتظامیہ اس بات سے انکار کرتے ہیں۔ بی بی سی ہندی نے ان دعوؤں کی سچائی معلوم کرنے کے لیے میرٹھ سے ایک گراؤنڈ رپورٹ بھی آپ تک پہنچائی ہے۔ ہماری ورک لائف انڈیا ٹیم کے ساتھی
Read moreفنچ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر کے خود ہی اپنے پاؤں پہ کلہاڑی مار لی اور جب بیٹنگ کے لیے بھی آئے تو اپنے قدم کریز میں جمانے کی بجائے اٹکھیلیاں کرنے کی کوشش کی جب یہ ورلڈ کپ شروع ہوا تھا تو انگلینڈ اس کا مضبوط ترین امیدوار تھا۔ آئی سی سی کی ایک روزہ درجہ بندی میں پہلے نمبر کی ٹیم کو سب سے بڑا فائدہ ہوم کنڈیشنز کا تھا۔ اوئن مورگن کی اس ٹیم نے دہائیوں
Read moreمیچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کپتان نیوزی لینڈ کی آبادی پانچ لاکھ کے قریب ہے جو جنوبی انڈیا میں میرے آبائی شہر بنگالورو کی کل آبادی کے نصف سے بھی کم ہے۔ اگر آپ نیوزی لینڈ کی بھیڑوں کی کل تعداد کو بھی جو انسانوں کی آبادی کا سات گنا ہے، اس میں شمار کر لیں تب بھی یہ انڈیا کی بہت سی ریاستوں کے مقابلے میں کم ہو گی۔ نیوزی لینڈ میں ‘رگبی’ ملک کا مقبول ترین
Read moreبرطانوی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے قریب کچھ ایرانی کشتیوں نے ان کے ایک تیل کے ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی تاہم برطانوی بحریہ کے جہاز نے انھیں بھگا دیا۔ HMS Montrose moved between the three boats and the tanker British Heritage before issuing verbal warnings to the Iranian vessels, a spokesman said. ایک ترجمان کے مطابق برطانیہ کا ایچ ایم ایس مونٹروس نامی جہاز ان تین ایرانی کشتیوں اور بریٹش ہیرٹیج نامی برطانوی آئل
Read moreکالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعتِ محمدی (ٹی این ایس ایم) کے سربراہ اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق امیر مولانا فضل اللہ کے سسر مولانا صوفی محمد طویل علالت کے بعد پشاور میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر 95 برس کے لگ بھگ تھی۔ صوفی محمد کے صاحبزادے فضل اللہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے جمعرات کی صبح اپنے والد کی وفات کی تصدیق کی۔ انھوں نے بتایا کہ کہ ان کے والد گذشتہ کئی
Read moreجمعرات کو اسلام آباد میں اپوزیشن کی جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کو ہٹانے کے لیے حزب اختلاف نے مشترکہ امیدوار سینیٹر حاصل بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ حزبِ اختلاف کی نو جماعتوں پر مبنی اس رہبر کمیٹی کے 11 اراکین ہیں جو آج کے اجلاس میں موجود تھے۔ جس میں سینیٹ چییرمین صادق سنجرانی کا متبادل ڈھونڈنے کے بارے میں صبح 11:30 بجے سے اجلاس جاری تھا۔ پچھلے اجلاس
Read moreنئی پالیسی میں انڈین افسران سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اہلخانہ کو بھی ان کے بارے میں معلومات شیئر کرنے سے باز رکھیں انڈیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈین فوج نے اپنے افسران کو کسی بھی ایسے سوشل میڈیا گروپ کا حصہ بننے سے روک دیا ہے جس میں حاضر سروس اہلکاروں کے علاوہ کوئی بھی موجود ہو۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج کی جانب سے یہ حکم گذشتہ ماہ جاری کیا گیا جس میں
Read moreافغانستان میں اعلیٰ حکومتی سطح پر جنسی ہراس کے الزامات نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ حکومتی اہلکاروں نے تو ان الزامات کی تردید کی ہے لیکن بی بی سی نے معاملے کی تحقیقات کے دوران ایسی خواتین سے بات کی جنھوں نے ہراس کے اس ماحول کی بھیانک منظر کشی کی ہے۔
Read moreتجزیہ کار زیادہ تر تصدیق کرتے وقت وہ سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں جو انھوں نے اپنی سائنسی تحقیق کی روشنی میں خود تیار کیا ہو پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر گذشتہ سنیچر سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ آڈیو اور ویڈیوز کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز ان مبینہ آڈیوز اور ویڈیوز کو منظر عام پر
Read moreعمران خان کا دورہ امریکہ سفارتی آداب کے تحت ’ورکنگ وزٹ‘ کی کیٹگری میں آئے گا۔ اس کیٹگری کے تحت عموماً مہمان سربراہ مملکت کو امریکی صدر کے ساتھ دوپہر کے کھانے کی دعوت نہیں دی جاتی پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان کا پہلا دورۂ امریکہ آج کل ملک میں اور ملک سے باہر خبروں کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اور اس کی بنیادی وجہ وہ ابہام تھا جو منگل کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے عمران خان کے
Read moreپاکستان میں میڈیا کے نگران ادارے پیمرا نے 2015 میں میڈیا کے لیے ایک کوڈ آف کنڈکٹ یعنی ضابطہِ کار جاری کیا تھا جس میں یہ واضح کیا گیا کہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پروگراموں میں کیا دکھایا جا سکتا ہے اور کیا نہیں۔ لیکن گذشتہ چند دنوں میں حکمراں جماعت کی جانب سے کچھ ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ اب ان شخصیات کے انٹرویوز یا موقف پر پابندی کا سوچ رہی ہے جو یا تو سزا
Read moreکراچی میں رواں ہفتے مبینہ طور پر اپنے کاروباری شراکت دار کے ہاتھوں قتل ہونے والے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے اینکر مرید عباس کی زندگی نشیب و فراز سے بھرپور تھی۔ مرید عباس کو منگل کی شب ڈیفینس کے علاقے خیابانِ بخاری میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا اور اس واقعے میں ملوث قرار دیے گئے ملزم عاطف زمان نے بھی خودکشی کی کوشش کی تھی۔ قتل کی تفتیش کہاں تک پہنچی؟ نامہ نگار
Read moreامریکن ایئر لائنز نے ایک خاتون مسافر کو مبینہ طور پر اپنے ’نامناسب لباس‘ و کمبل سے ڈھاپنے پر مجبور کرنے پر عورت سے معافی مانگی ہے۔ ڈاکٹر تشا راؤ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 30 جون کو اس وقت پیش آیا جب وہ جمیکا میں اپنے خاندان کے ساتھ چھٹیاں گزار کر واپس میامی جا رہی تھیں۔ جب ڈاکٹر تشا راؤ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ان کا ایک آٹھ سالہ بیٹا بھی ان کے ہمراہ تھا۔
Read moreاس برس جون میں جب اقوام متحدہ کی فوج نے جنرل ہفتر کے ایک کیمپ پر حملہ کیا تو وہاں سے فرانسیسی میزائل برآمد ہوئے تھے۔ فرانس نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے باغی لیڈر، جنرل خلیفہ ہفتر کے ہاتھوں استعمال ہونے والے ‘جیویلین میزائل’ فرانسیسی فوج کے ہیں اور مبینہ طور پر ناقص ہونے کی وجہ سے انھیں تباہ کیا جانا تھا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے یہ خبر دی تھی کہ جنرل ہفتر جو اس وقت
Read moreیہ ورلڈ کپ تھا ہی انڈیا کا۔ جس ٹیم میں ون ڈے کا نمبر ون بولر ہو، بہترین لیگ سپنر ہو، بہترین لیفٹ آرم سپنر ہو، دھونی جیسا مڈل آرڈر بلے باز ہو اور پھر وراٹ کوہلی کپتان ہو، روہت شرما اوپنر ہو کہ سنچریاں کرنا جس کی فطرتِ ثانیہ ہو۔ جب یہ ٹورنامنٹ شروع ہوا تھا، تبھی سے پیشگوئیاں ہو رہی تھیں کہ انڈیا اور انگلینڈ فائنل کھیلیں گے۔ گو آسٹریلیا بھی نہایت مضبوط ٹیم ہے، جنوبی افریقہ سے
Read moreپاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بدھ کو ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں انھوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ طور پر اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی سرکاری نمبر والی گاڑی ن لیگ کے کارکن ناصر بٹ کو لینے آئی تھی جس کے بعد ناصر بٹ اپنی گاڑی میں ان کے گھر گئے تھے۔ اس کے
Read moreنیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں ویراٹ کوہلی صرف ایک رن بنا سکے انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا سیمی فائنل میچ جاری ہے جس میں وراٹ کوہلی کی ٹیم کو جیت کے لیے 240 رنز درکار ہیں مگر ان کی آدھی ٹیم پولین واپس جاچکی ہے۔ اس سلسلے میں جہاں ایک طرف ٹوئٹر پر انڈین صارفین اپنی ٹیم کی فتح کی دعائیں کر رہے ہیں تو وہیں پاکستانی خاصے خوش یا کپپ سکتے ہیں تنز کے
Read moreسوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصویر میں انڈین کرکٹ ٹیم کی گروپ فوٹو میں روی شاستری کی کرسی کے نیچے شراب کی بوتل نظر آ رہی ہے۔
Read moreUNICEFنو سالہ محمد ابراہیم کاکس بازار کے بڑے کیمپ می رہائش پذیر ہے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا پانی گھر آنے سے ہزاروں لوگ دربدر ہو گئے ہیں جب کہ کم از کم ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بارشیں جاری رہنے کی توقع ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 3000 سے زائد خاندان متاثر ہوئے ہیں
Read more’اس بات کے معتبر شواہد موجود ہیں کہ سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان اور دیگر اعلی عہدیدار اپنی انفرادی حیثیت میں جمال خاشقجی کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں‘ اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت پر متعین نمائندہ تفتیش کار ایگنیس کیلمارڈ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاشقجی کی موت پر مرتب کی گئی رپورٹ کی سفارشات پر عمل کرے۔ انسانی حقوق کی ماہر ایگنیس کیلمارڈ کا کہنا ہے کہ ’خاموش
Read more’بنیادی طور پر ہمیں زندگی میں ایک اصول بنا لینا چاہیے۔ اگر کسی چیز کو صفائی کی ضرورت نہیں تو اسے صاف نہ کیا جائے۔‘
یہ بات معروف فیشن ڈیزائنر سٹیلا مکارٹنی نے برطانوی اخبار آبزرور کو ایک انٹرویو میں بتائی۔
Read moreجب بچہ بولنا سیکھتا ہے تو پہلے اس کو بڑوں کو سلام کرنا سکھایا جاتا ہے۔ تھوڑی زباں رواں ہوتی ہے تو ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار ٹائپ کا نرسری گیت، یا مدینے کو جاؤں جی چاہتا ہے قسم کی نعت رٹوائی جاتی ہے جو بچے کو گھر آئے مہمانوں کے سامنے سنانی پڑتی ہے۔
جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں وہ ممنوعہ الفاظ بھی سیکھ لیتے ہیں اور انھیں اس میں ایک خاص قسم کا لطف آتا ہے لگتا ہے کہ وہ اب بڑے ہو گئے ہیں۔
Read moreگلوکارہ نکی مناج نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں 18 جولائی کے لیے طے شدہ اپنا کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔
یہ اعلان انھوں نے خواتین اور ہم جنس پرست افراد کے لیے اپنی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کیا۔
Read moreامریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ امریکہ کے حوالے سے اپنی لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی معلومات کے مطابق وائٹ ہاؤس نے تاحال اس (دورے) کی تصدیق نہیں کی ہے۔
منگل کو محکمۂ خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان مورگن اورتاگس نے کہا کہ ’اس دورے کی تصدیق یا تردید کے لیے میں وائٹ ہاؤس سے رابطہ کروں گی، فی الحال محکمۂ خارجہ کے پاس اس حوالے سے بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔‘
Read moreمیرین جنرل جوزف ڈنفورڈ امریکی صدر کے ساتھ اپریک میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکہ کے ایک سینیئر فوجی جنرل کا کہنا ہے کہ ایران اور یمن کے اطراف سمندر کی حفاظت کے لیے امریکہ ایک بین الاقوامی فوجی اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے۔ امریکی میرینز کے جنرل جوزف ڈنفرڈ کا کہنا ہے کہ وہ خلیجی خطے میں ‘جہاز رانی کی آزادی کو یقینی’ بنانا چاہتے ہیں کیونکہ اس علاقے میں اہم تجارتی گزر گاہیں ہیں۔ گذشتہ ماہ امریکہ
Read moreسرونا بھون کے دنیا بھر میں 80 ریسٹورانٹ ہیں اور ان کے ہزاروں ملازم ہیں۔ ان کے نیویارک، لندن اور سڈنی میں ریسٹورانٹ ہیں۔ سرونا بھون نامی بین الاقوامی ریسٹورانٹس کے مالک کی قتل کے جرم میں عمر قید سے بچنے کی آخری اپیل بھی ناکام ہوگئی ہے۔ 71 سالہ راجاگوپال نے اپنے ایک ملازم کو قتل کرنے کا حکم اس لیے دیا تھا کیونکہ وہ اپنے ملازم کی بیوی سے شادی کرنا چاہتے تھے۔ 2009 میں مجرم قرار پائے
Read moreپچھلے کچھ ماہ میں فلپائن کے مشرقی ساحلی صوبوں میں لاکھوں ڈالر مالیت کے کوکین کے پیکٹ سمندر سے بہہ کر آئے ہیں۔ تازہ ترین واقعے میں کوکین کے سات پیکٹ کوئزون صوبے کے ساحل کے قریب سے ملے اور اس سال مئی میں کم و بیش چالیس لاکھ ڈالر کی مالیت کے 39 پیکٹ مچھیروں کو ملے۔ پولیس کے مطابق ایسا ممکن ہے کہ یہ منشیات آسٹریلیا بھیجی جا رہی ہوں جہاں کوکین کی بہت مانگ ہے۔ لیکن ابھی
Read moreچھبیس سالہ محمد احمد طارق نے اپنے موبائل میں مختلف گانیں سننے کے لیے مختلف ایپس ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہیں جن کی وہ آن لائن رقم بھی ادا کرتے ہیں۔ کئی ایسی ایپ استعمال کرنے کے لیے ان کو اپنے بینک کے کارڈ کا بھی استعمال کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ایک دن رقم ادا کرتے ہوئے انھیں بتایا گیا کہ یہ پورا عمل ’حرام‘ ہے۔ اسی طرح جب احمد نے میوزک ڈاؤن لوڈ کرنے والی ایک موبائل ایپ ’ڈِیزر‘
Read moreپولیس حکام کا کہنا تھا کہ علاقے میں گشت میں اضافے کی ہدایت کی گئی ہے چار سالہ گڑیا (فرضی نام) اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پمز کے آئی سی یو میں سانس کی مشین یا وینٹیلیٹر پر پڑی ہے۔ اسے پیر کی رات گھر کے دروازے سے اغوا کیا گیا اور پھر آدھے گھنٹے بعد وہ قریب ہی ایک کھیت میں جھاڑیوں کے پیچھے شدید زخمی حالت میں ملی۔ تب سے وہ ہسپتال میں ہی ہے۔ گڑیا کے بستر
Read moreنیب کی درخواست پر سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 19 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو 19 جولائی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کی طرف سے منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی
Read moreسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہمشیرہ کے خلاف فرانس میں ایک مقدمے کی کارروائی کا باقاعدہ آغاز منگل کو ہو گیا ہے۔ شہزادی حسہ بنت سلمان پر الزام ہے کہ انھوں نے مبینہ طور پر ایک کاریگر کی پٹائی کروائی تھی جو ان کی پیرس میں واقع پرتعیش رہائشگاہ کی تزین و آرائش کر رہا تھا۔ استغاثہ کے مطابق ستمبر 2016 میں جب محمد بن سلمان کی ہمشیرہ نے مذکورہ کاریگر کو اوینیو فوش پر واقع اپنی
Read moreGettyبورس بیکر نے اپنے کیریر میں 25 ملئین ڈالر سے زیادہ صرف انعامات میں وصول کیے اس سال کے شروع میں سابق ورلڈ نمبر ون ٹینس سٹار بورس بیکر اپنی ٹرافیوں کی نیلامی کے خلاف ایک کیس ہار گئے۔ یہ کیس ان کے کیرئیر میں جیتی ہوئی ٹرافیوں کی نیلامی کے متعلق تھا۔ کیس ہارنے کے بعد اب گیارہ جولائی کو ان کے اعزازات، جن کی مالیت ڈھائی لاکھ ڈالر ہے، لندن میں نیلام کر دیے جائیں گے۔ یہ سب
Read moreموجودہ سینیٹ چیئرمین کو ہٹانے کے لیے کوشاں پیپلز پارٹی ان کے انتخاب کے معاملے میں پیش پیش تھی پاکستان کی پارلیمان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروا دی ہے۔ یہ قرارداد راجہ ظفر الحق، مشاہد اللہ، شیری رحمان اور دیگر ارکانِ سینیٹ نے منگل کو سینیٹ کے سیکریٹری کے پاس جمع کروائی۔ تحریکِ عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروانے کے لیے اس پر 26 ارکان
Read moreپاکستان میں پیر کی شام ملک بھر میں لاکھوں ٹی وی سیٹس پر اچانک تین نیوز چینلز کیپیٹل ٹی وی، اب تک ٹی وی اور چینل 24 کی نشریات آنا بند ہو گئیں۔ نشریات کی اس بندش کی وجہ تاحال نہ تو ان چینلوں کے مالکان یا منتظمین جان پائے ہیں اور نہ ہی پاکستان میں میڈیا ریگیولیٹ کرنے والی اتھارٹی پیمرا کی جانب سے اس بارے میں کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔ کوئی واضح صورتحال سامنے نہ آنے
Read moreمہندر سنگھ دھونی کے بغیر انڈیا کی ون ڈے ٹیم کے بارے سوچنا ناقابل یقین لگتا ہے کیونکہ ایک زمانے سے وہ وکٹوں کے پیچھے چیزوں کو درست کرتے یا پھر رنز کا پیچھا کرنا ہو تو اس میں اپنے انداز میں منہمک نظر آتے رہے ہیں۔ یہ اس شخص کے بارے میں ہے جس نے سنہ 2004 میں آئی فون آنے سے تین سال قبل بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا۔ لیکن کیا اب بالاخر انڈیا کے جدید دور
Read moreلیک ہونے والے ای میلز مین برطانوی سفیر نے صدر ٹرمپ کی حکومت کو ‘نااہل’ اور ‘ناکارہ’ کہا ہے امریکہ میں برطانوی سفیر کے ٹرمپ انتظامیہ کے بارے میں تنقید بھرے خفیہ ای میلز کے لیک ہونے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفیر کی کارکردگی کے بارے میں سوال اٹھایا اور کہا ہے کہ امریکہ ان کے ساتھ کام نہیں کرے گا۔ ایک برطانوی اخبار میں اتوار کے روز برطانوی سفیر سر کم ڈیروک کی خفیہ ای میلز شائع
Read moreدوحہ میں ہونے والے دو روزہ مذاکرات میں طالبان کا وفد شریک ہے۔ دوحہ میں ہونے والے دو روزہ بین الافغان مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان اور افغان وفد کے درمیان ایک نقشۂ راہ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس اتفاقِ رائے کو ملک میں گذشتہ 18 برس سے جاری شورش کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ دوحہ اور جرمنی کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ان دو روزہ
Read moreگذشتہ سال ایپل کے بعد ایمازون دنیا کی دوسری بڑی ایسی پبلک کمپنی تھی جس کی مالیت ایک ٹریلین ڈالر تک تھی ایمازون کے معرض وجود میں آنے کے پانچ سال بعد 1999 میں اس کمپنی کے بانی جیف بیزوس نے کہا تھا کہ ’اس بات کی ضمانت نہیں ہے کہ ایمازون ڈاٹ کام ایک کامیاب کمپنی ہو سکتی ہے۔ ہم جو کرنا چاہتے ہیں اس میں بہت پیچیدگی ہے۔‘ یہ بہت حیران کن بات ہے کہ کمپنی کے بانی
Read moreScience Photo Library امریکہ میں مقیم ایک ایشیائی جوڑے نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا میں ایک فرٹیلیٹی کلینک میں عملے کی غلطی کی وجہ سے ان کے غلط بچے پیدا ہوئے ہیں۔ یہ جوڑا آئی وی ایف (ان ورٹو فرٹیلائیزیشن) کے ذریعے بچہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس جوڑے نے ریاست نیویارک میں مقدمہ دائر کیا ہے کہ جب ان کے یہاں ولادت ہوئی تو وہ یہ جان کر صدمے میں
Read moreجب کسی فلم کو مشہور کرانا ہو تو اُس پر پابندی لگا دیں یا اُس کو سینسر بورڈ میں ہی روک لیں۔ کھڑکی توڑ ہجوم کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔ فلم یا کسی کمپنی کی مشہوری کے لئے اسے متنازعہ بنا دیا جائے تو یقین مانیں کہ کبھی نہ چلنے والی کمپنیاں بھی دوڑنے لگتی ہیں۔ وطن عزیز میں چند فلموں اور ٹیپوں کا دور دورہ ہے۔ ٹیپ چلتی ہے اور رُک جاتی ہے، اگلے سیکوئل کا انتظار شروع
Read moreمادہ ٹڈی ریت میں انڈے دیتی ہے اور اس ریت میں نمی ہونی چاہیے صحرائی ٹیلوں کے درمیان کپاس کی فصل ابھی ڈیڑھ فٹ تک مشکل سے پہنچی ہے۔ نصف درجن کے قریب کسان جن میں بچے اور بڑے سب شامل ہیں ہاتھوں میں تھال اور پلاسٹک کی بوتلیں لیے انھیں بجا رہے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ فصل پر بیٹھی ہزاروں ٹڈیاں کسی طریقے سے اڑ جائیں۔ سندھ کے ضلع خیرپور کے صحرائی علاقے نارا میں اس
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لے کر اگلے چار سال کے لیے منصوبہ بندی کی جائے گی اور کوئی بھی فیصلہ جلدبازی میں نہیں کیا جائے گا۔ احسان مانی نے لندن میں بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ہیڈکوچ مکی آرتھر نے ان سے پیر کے روز ملاقات کی جس میں صرف ٹیم کی کارکردگی سے متعلق بات
Read moreپاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے پاس احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کی گذشتہ روز اجرا کی گئی ویڈیو جیسی مزید دو ویڈیوز اور آڈیو ریکارڈنگ موجود ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رمضان کے مہینے میں جج ارشد ملک عمرے کے لیے گئے تھے اور سعودی عرب میں ان کی
Read more