شوہروں کے بے وفا ہونے کی علامات کیا ہیں؟ ماہر نفسیات لیزا ہلٹن

شوہر کو بیوی کسی کام سے باہر جانے کا کہہ دے تو اسے گویا موت ہی پڑ جاتی ہے لیکن جو شوہر خوشی خوشی یہ کام کرنے لگے، اس کے متعلق ایک خاتون مصنف نے ایسی بات کہہ دی ہے کہ اب شوہر باہر کے کاموں سے سرے سے انکار ہی کر دیا کریں گے۔ میل آن لائن کے مطابق ازدواجی تعلق اور میاں بیوی کی بے وفائی پر کتاب لکھنے والی لیزا ہلٹن نامی ماہر نفسیات کا کہنا ہے

Read more

اگر کسی لڑکے نے سہانا کا بوسہ لینے کی کوشش کی تو میں اس کے ہونٹ کاٹ دوں گا؛ ہمراہ شاہ رخ کے سات دیگر اصول

شاہ رخ خان ہمیشہ اپنے بچوں کیساتھ دوستوں کی طرح پیش آئے لیکن جب سے سہانا خان نے نوجوانی کی دہلیز پر قدم رکھا ہے تو شاہ رخ خان کے اندر بھی ایک ’روائتی‘ باپ جاگ اٹھا ہے جنہوں کا کہنا ہے کہ اگر کسی لڑکے نے سہانا کا بوسہ لینے کی کوشش کی تو وہ اس کے ہونٹ کاٹ دیں گے۔ اب یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ معاشقہ لڑانے کے خواہشمند

Read more

کسی سے مرد یا خاتون سے نیا تعلق بالکل نئی نوکری جیسا ہوتا ہے

بعض لوگ کوششِ تمام کے باوجود شریک حیات کی تلاش میں ناکام رہتے ہیں اور بیرونی عوامل کو اس کا موردِ الزام ٹھہراتے ہیں لیکن اب معروف ماہرنفسیات میلینی شیلنگ نے کوشش کے باوجود شریک حیات نہ ملنے کی ایسی وجہ بتا دی ہے کہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گی۔ میل آن لائن کے مطابق میلینی شیلنگ کا کہنا ہے کہ ”کسی بھی شخص کے اکیلے ہونے میں بیرونی عوامل سے زیادہ خود اس کی

Read more

فیس بک کے ذریعے بائیس بچے پیدا کرنے والے کی کہانی

فیس بک پر لڑکے لڑکیوں کی دوستیاں اور شادیاں ہونے کی خبریں تو ہم سنتے رہتے ہیں لیکن برطانیہ کے ایک شخص نے فیس بک کے ذریعے ایک ایسا کام کر ڈالا ہے جس کا کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا۔ میل آن لائن کے مطابق گلاسگو سے تعلق رکھنے والے انتھونی فلیچر نامی شخص نے سوشل میڈیا ویب سائٹ کے ذریعے 22بچے پیدا کر ڈالے ہیں اور کبھی ان خواتین سے ملا تک نہیں، جو اس کے بچوں

Read more

وہ ہر وقت فیس بک اور واٹس ایپ پہ پرائے لوگوں سے بات کرتی تھی، اس لیے قتل کیا

بھارت میں فیس بک اور واٹس ایپ میں مصروف رہنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے شہر گڑگاؤں میں انٹرنیٹ کے کثرت سے استعمال پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم ہریام کو گرفتار کرلیا ہے۔ ہریام پر اپنی بیوی کو سوتے میں گلا گھونٹ کر قتل کرنے کا الزام ہے۔ ملزم نے کہا کہ اس نے کئی بار مقتولہ کو سمجھایا لیکن وہ باز نہیں آئی جس پر

Read more

مجھے شاہ رخ خان نے تباہ کر دیا؛ خاتون کا دعوی

بالی ووڈ کے کنگ خان نے اب تک اپنے فلمی کیریئر میں سب سے زیادہ فلمیں ’محبت‘ کے عنوان سے منسلک کی ہیں جن میں لڑکا اپنی محبوبہ کیلئے کچھ بھی کر گزرتا ہے اور عام لڑکیاں بھی فلم دیکھنے کے بعد بالکل اپنے خوابوں کے ’شہزادے‘کی جانب سے ایسی ہی توقعات رکھتی ہیں اور ان کے پورا نہ ہونے پر وہ افسردہ ہو جاتی ہیں اور ایسا ہی کچھ اس بھارتی جوڑے کے ساتھ بھی ہوا تاہم اس نوجوان

Read more

یہاں لوگ غائب کیوں ہوتے ہیں؟

سمندر میں واقع برمودا ٹرائی اینگل سے تو دنیا واقف ہے اور خائف بھی، لیکن اب رومانیہ کے جنگلات میں ایک ایسی برمودا ٹرائی اینگل کا انکشاف سامنے آگیا ہے کہ جو سیاح بھی اس طرف جاتا ہے پھر کبھی واپس نہیں آ پاتا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق رومانیہ کے علاقے ’کلج کاﺅنٹی‘ کے جنگلات میں ایک علاقہ ہے جس کے متعلق کئی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں۔ بعض لوگ اس علاقے کو خلائی مخلوق کا علاقہ قرار دیتے ہیں

Read more

وہ شادی جو لیبر روم میں نرسوں نے کرائی

شادی کی تقریب کے لیے خوبصورت ہالز یا پرفضاءمقامات کا انتخاب کیا جاتا ہے لیکن گزشتہ روز امریکہ میں ایک جوڑے کو ایسی جگہ شادی کرنی پڑ گئی جہاں شادی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ فوکس نیوز کے مطابق الیکس اور جیکب نامی یہ جوڑا کافی عرصے سے ایک ساتھ رہ رہا تھا، جب الیکس حاملہ ہوئی تو دونوں نے فیصلہ کیا کہ وہ بچے کی پیدائش سے پہلے شادی کر لیں گے، چنانچہ انہوں نے شادی کی

Read more

شادی شدہ جوڑوں میں اگر بیوی شوہر سے زیادہ کمائے تو کیا نتیجہ ہوتا ہے؟

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ شوہر کمانے کا ذمہ دار ہے جبکہ بیوی گھر سنبھالنے کی۔ تاہم اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے نئی تحقیق میں ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر خواتین بھی کمانے کے لیے نکل پڑیں گی۔ ویب سائٹ ledger-enquirer.com کی رپورٹ کے مطابق جارجیا سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”وہ میاں بیوی سب سے زیادہ خوش و خرم زندگی گزارتے ہیں جن میں بیوی شوہر سے

Read more

داڑھی کو خضاب لگاؤ اور شعر وشاعری پھر سے شروع کرو؛ شاہ سلمان

سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے مشیر اور مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کا کہنا ہے کہ انہوں نے شاہ سلمان کے حکم پر دوبارہ شعر کہنا شروع کیے۔ میڈیاریورٹس کے مطابق شہزادہ خالد الفیصل نے کہا کہ جب بھی میرا سامنا شاہ سلمان سے ہوتا تو وہ مجھے کہتے کہ اپنی داڑھی کو خضاب لگاو۔ایک روز میں نے ان سے کہا کہ میں نے شعر کہنے چھوڑ دیے

Read more

شقی القلب بینکر کو ایک فیس بک پوسٹ کا نتیجہ کیا بھگتنا پڑا؟

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم و ستم تو ہوتا ہے لیکن اس سے بھی دردناک بات یہ ہے کہ اس ظلم کی مذمت کی بجائے الٹا ظالموں کی حمایت کی جاتی ہے اور مظلوموں کے زخموں پر نمک چھڑکا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے قتل عام کی حمایت کرنے والے صرف جاہل شدت پسند ہی نہیں بلکہ بظاہر پڑھے لکھے بھارتی بھی ہیں۔ ایک ایسی ہی شرمناک مثال ایک بڑے بھارتی بینک کا وہ اسسٹنٹ مینجر ہے جس نے گزشتہ دنوں

Read more

وہ روزانہ چھ گھنٹے ہاتھوں پہ کیوں چلتا ہے؟

ایتھیوپیا کے شہری دیرار دونوں ہاتھوں پر چلنے کے علاوہ حیرت انگیز کرتب دکھانےکے ماہر ہیں۔ فوٹو: آسٹریلیا نیوز ایتھیوپیا: کیا آپ یقین کریں گے کہ ایتھیوپیا کا ایک نوجوان اپنے دونوں ہاتھوں پر چلنے کا اتنا عادی ہے کہ وہ اس طرح بآسانی طویل فاصلہ طے کرسکتا ہے اور اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ 32 سالہ دیرار ابوہے اپنے پیروں کے مقابلے میں ہاتھوں پر چلنے کا زیادہ شوق رکھتے ہیں اب وہ ہاتھوں پر چلتے ہوئے سیڑھیاں

Read more

ظالم باپ نے سنگدلی کی انتہا کرتے ہوئے چھت پر سے بیٹی کو پھینک کیوں دیا؟

جنوبی افریقا میں ایک سنگ دل باپ نے احتجاج کے دوران کمسن بیٹی کو گھر کی چھت سے نیچے پھینک دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ جنوبی افریقا کے شہر پورٹ الزبتھ کے قصبے  کودویسی میں پیش آیا جہاں غیر قانونی املاک کے خلاف آپریشن کے دوران ایک مکین اپنی بیٹی کو گود میں لیے گھر کی چھت پر چڑھ گیا۔ مذکورہ شخص گھر کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کررہا تھا اور

Read more

میں نے میکڈونلڈز کے برگروں سے وزن کم کیا

برطانوی علاقے بیڈفورڈشائرکا رہائشی33سالہ مائیک جیونز نامی یہ شخص تجربے کے طور پر 7دن تک صبح دوپہر شام مک ڈونلڈز کے کھانے ہی کھاتا رہا۔ اس کے علاوہ اس نے کسی کھانے کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ گزشتہ دنوں اس نے اپنے تجربے کے نتائج پر مشتمل ایک ویڈیو یوٹیوب پر پوسٹ کی ہے جس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ ”اس کا بھی خیال تھا کہ تینوں وقت مک ڈونلڈز کھانے سے اس کا وزن بڑھ جائے گا

Read more

انسانی تاریخ کی سب سے مہنگی تصویریں جو لاکھوں ڈالرز میں فروخت ہوئیں

ویسے تو دنیا میں حیرت انگیز مناظر کی کوئی کمی نہیں جن کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرکے آپ کسی کو بھی حیران اور مسحور کرسکتے ہیں کیونکہ وہ ہماری دنیا کی اصل خوبصورتی اور انفرادیت کا اظہار ہوتے ہیں۔ تاہم کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کچھ تصاویر جو عام افراد کی نظر میں ردی سے کم نہیں ہوتی انہیں فوٹوگرافر کا ماسٹر پیس مان لیا جاتا ہے اور ان کی ایسی قیمت لگائی جاتی ہے کہ

Read more

میں دس برس حاملہ رہی اور یہ بہترین نوکری ہے!

 ڈیلی سٹار کے مطابق 44سالہ لیٹی رے بیک نامی اس خاتون نے کہا ہے کہ ”بچے پیدا کرنا خواتین کے لیے دنیا کی بہترین ’جاب‘ ہے۔“خود لیٹی رے بیک اور اس کے 49سالہ شوہر ڈیوڈ رے بیک نے 16بچے پیدا کیے ہیں جن میں 10بیٹیاں اور 6بیٹے شامل ہیں۔ ان کی سب سے بڑی بیٹی ڈیلی کے کی عمر 22سال جبکہ سب سے چھوٹے بیٹے واﺅگھن کی عمر 2سال ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر نارتھ پام

Read more

میں جنس تبدیل کروا کے عورت بنی اور اپنا پیار پا لیا

برطانیہ میں ایک لڑکی کو فیس بک پر ایک لڑکے سے محبت ہو گئی اور اس نے اسے میسج بھیج دیا لیکن لڑکے نے محبت نامہ مسترد کر دیا۔ دی مرر کے مطابق 22 سالہ ایرین اینڈرسن نامی یہ لڑکی درحقیقت لڑکی نہیں بلکہ خواجہ سراء تھی جو اب تک مردانہ جنسی خصوصیات کے ساتھ رہ رہی تھی۔ جب اس نے 28سالہ جیرڈ نورس نامی شخص کو اپنے متعلق بتایا تو اس نے اسے مسترد کر دیا۔ اس پر ایرین

Read more

برطانیہ کی ملکہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا جگت لگائی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں ایک دنیا ہے جو ان پر پھبتیاں کستی آ رہی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ملکہ برطانیہ آئی ٹی وی کی ایک ڈاکومنٹری” دی کوئنز گرین پلانٹ“ (The Queen’s Green Planet) کے لیے میزبان سر ڈیوڈ اٹینبرا کو انٹرویو دے رہی تھی۔ وہ بکھنگھم پیلیس کے خوبصورت لان میں گفتگو کے ساتھ ساتھ چہل قدمی بھی کر رہے تھے کہ اس دوران اوپر سے ایک ہیلی کاپٹر گزرا جس

Read more

بوسہ لینے پہ شوہر کی 2.5 سینٹی میٹر زبان کیوں کاٹ لی؟

 میل آن لائن کے مطابق 28سالہ نارا واکر نامی خاتون آسٹریلیا کی رہائشی تھی جس نے 2013ءمیں آئس لینڈ کے شہری سے لندن میں شادی کی اور2016ءمیں وہ آئس لینڈکے دارالحکومت ریکیاوک منتقل ہو گئے۔ ریکیاوک منتقل ہونے پر اس کے شوہر کا رویہ کچھ تبدیل ہو گیا اور اس نے لڑائی جھگڑا شروع کر دیا اور نارا واکر کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے لگا۔ گزشتہ سال نومبر میں ، جب نارا واکر اس کی بدکلامی سے شدید عاجز

Read more

مرحوم سعودی شہزادہ سعود الفیصل نے فحش فلمیں بنوائیں لیکن پیسے ادا نہیں کیے: فرانسیسی کمپنی

دی لوکل کی رپورٹ کے مطابق فحش فلمیں بنانے والی فرانسیسی کمپنی SARL Atyla نے دعویٰ کیا ہے کہ ”مرحوم سعودی شہزادے سعود الفیصل نے ان سے فحش فلمیں بنوائیں لیکن انہیں پیسے ادا نہیں کیے جس پر وہ ان کے خلاف مقدمہ کروا چکی ہے۔“ رپورٹ کے مطابق کمپنی کی طرف سے یہ الزام ایسے وقت میں سامنے آیا جب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر وہاں موجود تھے۔ بتایا گیا ہے کہ شہزادہ

Read more

سمگلر کی گرل فرینڈ نے کیا معمولی غلطی کی جس سے دونوں ہی قانون کے شکنجے میں پھنس گئے؟

برطانیہ میں ایک منشیات سمگلر نے اس مکروہ دھندے سے کروڑوں روپے کمائے اور کبھی پولیس کو شبہ تک نہیں ہونے دیا لیکن گزشتہ دنوں اسے اس کی محبوبہ کے ایک ایسے شوق نے جیل پہنچا دیا۔ دی مرر کے مطابق مارک پرائس نامی اس منشیات سمگلر نے ظاہر کر رکھا تھا کہ وہ چھوٹا موٹا بلڈر ہے اور پراپرٹی کے کام سے معمولی آمدنی کما رہا ہے جبکہ اس کی گرل فرینڈ ایملی لاک ایک سپرسٹور پر کام کرتی

Read more

عجمان ریڈیو پہ اپنے شکوے شکایات کرنے والے لائیو کالر کے ساتھ کیا ہوا؟

گلف نیوز کے مطابق علی محمد المزروعی نامی اماراتی شہری نے 29 مارچ کے روز عجمان ریڈیو کے لائیو پروگرام ’الرابعہ والناس‘ میں کال کرکے اپنے مسائل کے بارے میں بات کرنا چاہی تو میزبان نے ان کے ساتھ بہت ہتک آمیز سلوک کیا۔ جب وہ اپنے شکوے شکایات سنانے لگے تو ریڈیو میزبان نے ان کی بات کاٹ دی اور کہنے لگا کہ یہ سب باتیں غلط ہیں اور الٹا بیچارے کالر کا مذاق اڑانے لگا۔ جب یہ فون

Read more

اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر اگر آپ موبائل چارجنگ پر لگا کر بھول جائیں تو ایک ہفتے بعد بھی وہیں پڑا ملے گا جہاں رکھا تھا، مگر یہ کیسے ممکن ہے؟

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ (اے آئی آئی) انگیزی کے حرف تہجی وائے (Y) کی شکل میں تعمیر کیا گیا ہے جو وفاقی دارالحکومت کے زیرو پوائنٹ سے 20 کلومیٹر دور قائم ہے جبکہ راولپنڈی کے علاقے صدر سے 25 کلومیٹر دور ہے۔مذکورہ ایئرپورٹ بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے تعمیر کیا گیا ہے جسے ملک کے اہم ترین ایئرپورٹ کا درجہ دیا جارہا ہے۔ نئے ہوائی اڈے پر تقریباً تمام ہی ملکی اور بین الاقوامی پروازیں لینڈ کریں

Read more

انوکھا اغوا؛ تاوان میں مغوی بچے کی پھوپھی کا مطالبہ

اغواء برائے تاوان کے واقعات تو آئے روز سننے میں آتے ہیں لیکن تاوان میں زندہ سلامت لڑکی مانگنے کا واقعہ شاید آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے اپنے ہمسائے کا کمسن بچہ اغواءکر لیا اور اس کی رہائی کے بدلے رقم کی بجائے بچے کی پھوپھی مانگ لی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 23 سالہ وامسی کرشنا اپنی ہمسایہ لڑکی کے پیچھے پڑا ہوا تھا

Read more

لوگ اس جیل میں پیسے دے کر جانا کیوں پسند کرتے ہیں؟

یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک لٹویا کے ساحلی علاقے میں واقع ہوٹل میں جدید سہولیات کے بجائے مسافروں کو ’جیل‘ کا سخت اور ناپسندیدہ ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ہتھ کڑی، تاریک بیرکس، قیدیوں جیسا لباس، جامہ تلاشی اور تفتیش یہ سب کسی جیل کا منظر نامہ نہیں بلکہ ایک لگژری ہوٹل  کا احوال ہے جہاں ٹھہرنے کے خواہش مند افراد کو کہا جاتا ہے کہ اگر آپ کمزور دل کے حامل ہیں تو کسی اور ہوٹل میں وقت بسر

Read more

تھائی لینڈ میں فربہ خواتین کا مقابلہ حسن جیتنے والی حسینہ کا وزن کتنا ہے؟

تھائی لینڈ میں فربہ خواتین کا مقابلہ حسن منعقد کیا گیا جس میں ڈھائی من وزنی حسینہ نے کامیابی کا تاج اپنے سر سجالیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے اس مقابلے میں شرکت کے لئے کم سے کم وزن کی شرط 2 من رکھی گئی تھی اور مقابلے میں 100 سے زائد موٹی خواتین نے حصہ لیا۔ اس موقع پر امیدواروں نے کیٹ واک کی اور مختلف انداز سے ججز کو متاثر کرنے کی کوشش کی، امیدواروں کے حسن، انداز

Read more

چین میں جنازوں میں نیم برہنہ رقاصائیں کیوں بلائی جاتی ہیں

جنازوں پر سٹرپرز کا رقص تائیوان میں انیس سو اسی میں دیکھا گیا لاؤڈ سپیکر سے بلند آواز موسیقی کی آواز پر نیم برہنہ خواتین کا رقص، جس پر لوگ سیٹیاں بجاتے رہے ہیں۔ یہ منظر چین یں کچھ مقامات پر آپ کو لوگوں کے جنازوں کے موقع پر نظر آئے گا۔ اس سال کے شروعات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنازوں پر سٹرپرز یا نیم برہنہ ڈانسرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انھیں ‘فحش اور بیہودہ’ قرار

Read more