دلچسپ و عجیب
ماہواری کے درد کی شکایت پر خاتون کو طیارے سے اتار دیا گیا
ایک عالمی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق، ایک نوجوان عورت کو اس وقت بین الاقوامی پرواز کی اڑان بھرنے سے پہلے جہاز سے اُترنے کا حکم دے دیا گیا، جب اس نے حیض کے درد کی شکایت کی تھی۔ تفصیل یہ ہے کہ چوبیس سالہ بیتھ ایونس اور اس کے چھبیس سالہ بوائے فرینڈ جوشا مورن کو ہفتے کے روز ’طیران الامارات‘ کی برمنگھم سے دُبئی رواز کرنے والے طیارے سے اس وقت اترنے کو کہا گیا، جب عملے
Read moreتھائی لینڈ نوجوان خواتین کو بچے پیدا کرنے کی ترغیب کیسے دیتا ہے؟
ایشیائی ممالک میں تھائی لینڈ معمر افراد کا ملک بنتا جا رہا ہے، جہاں بچوں کی شرح پیدائش بہت کم رہ گئی ہے۔ 1960ء اوسطاً ایک تھائی عورت6 بچوں کو جنم دیتی تھی اور اب یہ شرح اوسطا 1.5 پر آ گئی ہے۔ بنکاک کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ اس اوسط کو بڑھانے کے لیے شہریوں میں فولیک ایسڈ اور آئرن گولیاں تقسیم کی گئی ہیں۔ ان گولیوں کے ساتھ ساتھ ان کے استعمال کی احتیاطی
Read moreشیر اور چیتے سے بچنے کی سائنسی تکنیک کیا ہے؟
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ہرن کبھی بھی چیتے سے تیز بھاگ کر نہیں بچ سکتا لیکن اگر ہرن آخری وقت پر تیزی سے اپنی سمت تبدیل کرے تو اس کے بچنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ سائنسدانوں نے اس تحقیق کے لیے افریقہ کے سوانا میں زیبرا اور ہرن کا مشاہدہ کیا کہ وہ کب چیتے اور شیروں کے حملے سے بچے ہیں۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ شکار کے وقت اگر رفتار کم ہو
Read moreریت کے قلعے میں رہنے والا بادشاہ
MAURO PIMENTEL/AFP/Getty Images آپ سوال کر سکتے ہیں کہ بھلا ریت سے بنے قلعے میں کوئی کیسے رہ سکتا ہے۔ لیکن برازیل کے مارچو میزائل موٹالیا گزشتہ 22 برس سے ریت سے بنے قلعے میں رہتے ہیں۔ مارچو میزائل موٹالیا برازیل کے مہنگے علاقے ریو ڈی جنیریو میں سمندر کے نزدیک رہتے ہیں۔ وہ سر پر تاج بھی پہنتے ہیں اس لیے انہیں پہچاننا کوئی مشکل بات نہیں ہے۔ MAURO PIMENTEL/AFP/Getty Images مارچو اکثر اپنے قلعے کے سامنے رکھے تخت
Read moreگانے سے دماغی صحت بہتر کس طرح ہوتی ہے
یہ عام خیال کیا جاتا ہے کہ موسیقی روح کی غذا ہوتی ہے، اور کئی لوگوں کو نہ صرف موسیقی سننے میں سکون محسوس ہوتا ہے، بلکہ وہ تنہائی میں گنگنا کر بھی خود کو صحت مند رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاہم برطانیہ میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ تنہائی میں گانے کے بجائے گروپ کی شکل میں گانا گانے سے انسانی دماغ پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ انگلینڈ کے شہر ناروچ کی یونیورسٹی آف ایسٹ
Read moreسرخ رنگ جذبات ابھارتا ہے؛ ملائیشیا میں فضائی میزبانوں کے لباس پر بحث
ملائیشیا کی نجی فضائی کمپنی ’ایئر ایشیا‘ کی ایئر ہوسٹس کے سرخ یونیفارم پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، اورمقامی قانون سازوں نے یونیفارم کو مسافروں کے جذبات کو ابھارنے کا سبب قرار دے دیا۔ ملائیشیا کے سینیٹرز عبداللہ مت یاسیم اور میگت ذوالقرنین عمرالدین نے دعویٰ کیا ہے کہ ’ایئر ایشیا‘ کی خاتون فضائی میزبانوں کا لباس مسافروں کے جذبات کو ابھارتا ہے، جب کہ لباس کی چمک سے مسافروں کی آنکھیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔ خیال رہے کہ ’ایئر ایشیا‘ کا شمار
Read moreہڑتال کے باعث نجی ایئر لائنز کی لوٹ مار
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل ہوتے ہی نجی ایئر لائنز نے لوٹ مار شروع کردی ، مسافروں کی مجبوریاں دیکھتے ہوئے کرائے بھی بڑھا دیئے۔ فضائی سفر کرنیوالے ایئر پورٹس پر خوار ہو رہے ہیں۔ قومی ایئر لائن کی نجکاری عوام پر بھی بھاری اندرون و بیرون ملک پروازیں منسوخ ، اکثر تاخیر کا شکار ، مسافر ہوئے خوار تو نجی ایئر لائنز کرنے لگیں لوٹ مار۔ مسافروں کا رش بڑھا ساتھ ہی نجی ایئر لائنز کی من
Read moreسبی: نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے تین کھمبے اڑا دیئے
سبی میں نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے تین کھمبے اڑا دیئے۔ تخریب کاری کا واقعہ چانڈیہ میں پیش آیا ، دھماکے سے گوٹھ چانڈیہ ،گیئر مل ، گورگیج مل ، باڑہ سمیت متعدد دیہات کو بجلی کی سپلائی معطل۔ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ علاقہ چانڈیہ میں تخریب کاروں نے بجلی کے 3 کھمبوں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا ، کھمبے تباہ ہونے سے گوٹھ چانڈیہ ، گئیر مل ،
Read moreکراچی : اورنگی ٹاﺅن میں بس کی ٹکر سے دو خواتین جاں بحق
کراچی میں اورنگی ٹاﺅن میں بس کی ٹکر سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں ، اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ دونوں خواتین اورنگی ٹاﺅن کے ڈسکو سٹاپ پر بس کے انتظار میں کھڑی تھیں کہ اسی دوران ایک تیزرفتار بس نے انہیں ٹکر مار دی۔ دونوں خواتین کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں اور دم توڑ گئیں۔ حادثے کے بعد ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مشتعل افراد نے حادثے کا
Read moreلورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوبھائی ہلاک
لورالائی شہر میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لورالائی شہر کے وسط میں مہاجربس اڈہ میں اس وقت پیش آیا کہ جب مسافروں کی ایک بڑی تعداد بس آنے کے انتظار میں کھڑے تھے۔ اسی دوران مسلح موٹرائیکل سواروں نے بس سٹینڈ پر اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بھائی عطامحمد ، سید محمد اور ایک اور شخص محمد اعجاز موقع
Read moreفیصل آباد میں رکن قومی اسمبلی کے گھر ڈکیتی
فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اکرم انصاری کے گھر ڈکیتی ، ڈاکو قیمتی سامان اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ فیصل آباد میں ڈاکوو¿ں نے انتہائی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کیا اور دن دیہاڑے رکن قومی اسمبلی کے گھر سے لاکھوں روپے ، سونے کے زیورات اور کلاشنکوف لے کر فرار ہوگئے۔ مسلح ڈاکو ایم این اے اکرم انصاری کے گھر میں داخل ہوئے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی۔ پینتیس
Read moreتین لاکھ روپے کے تنازع پر ایک شخص کی ناک کاٹ دی گئی
فیصل آباد میں تین لاکھ روپے کے تنازع پر ایک شخص کی ناک کاٹ دی گئی ،زخمی کے بروقت ہسپتال پہنچ جانے پر ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد ناک دوبارہ جوڑ دی۔ زخمی نے ملزمان کے خلاف مقدمہ کی درخواست دے دی۔ زخمی شخص شاہد کے مطابق اس کا رضوان نامی شخص سے کاروباری لین دین میں تین لاکھ روپے کا تنازع تھا ، وہ اپنی رقم کی واپسی کا تقاضا کرنے رضوان کے گھر گیا جہاں رضوان اور
Read moreملک بھر میں فوجی تعلیمی ادارے بند
ملک بھر میں آرمی پبلک سکول، کالج اور کینٹ اینڈ گریژن میں ایف جی ایجوکیشنل ڈائریکٹوریٹ کے زیرانتظام تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔راولپنڈی میں سیکنڈری کلاسوں کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کرانے کے لیے 29 جنوری تک روزانہ تین گھنٹے کی کلاسیں جاری رہیں گی۔ حکومت پنجاب نے سردی کی اضافی تعطیلات کا اعلان کیا تو صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا، تاہم پاک فوج کے زیر انتظام اسکول اور
Read moreسابق صدر آزاد کشمیر کے گھر نیب کا چھاپہ: تشدد سے ڈپٹی ڈائریکٹر زخمی
احتساب بیورو آزاد کشمیر میں بھی کرپٹ عناصر کیخلاف سرگرم۔ چند روز قبل سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے کو رینٹل پاور کیس میں گرفتار کیا گیا۔ آج ریکارڈ کی چھان بین کے لئے حکام نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران گھر میں موجود افراد نے چھاپہ مار ٹیم پر حملہ کر دیا۔ تشدد سے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب اصغر خان زخمی ہو گئے۔ نیب کے چھاپے کے دوران راجہ ذوالقرنین کے حامیوں کی بڑی
Read more























































































