تھل بنام محسن نقوی وزیراعلٰی پنجاب!

جناب نگران وزیراعلٰی محسن نقوی مظفرگڑھ کا مطلب آپ تھل میں داخل ہوچکے ہیں جو کہ (7) اضلاع خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، مظفرگڑھ، جھنگ اور چنیوٹ پر مشتمل ہے۔ اس کو سیاسی اکائی کے طور پر دیکھیں گے تو نقوی صاحب یہ (19) قومی اسمبلی اور (37) صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مشتمل ہے، مطلب یہ ملتان ڈویژن اور بہاولپور ڈویژن سے بڑی سیاسی اکائی ہے، لیکن اس تھل کے ساتھ قیام پاکستان سے لے کر آج تک سوتیلی ماں

Read more

نگران وزیراعظم تھل آپ کا منتظر ہے

انوار الحق کاکڑ بحیثیت نگران وزیراعظم ’وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہنچ گئے ہیں‘ حلف اٹھانے کے علاوہ سابق وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس سے معنی خیز مسکراہٹ کے ساتھ رخصت بھی کر دیا ہے۔ ادھر پوری قوم نے ٹی وی چینلوں کی سکرنیوں پر کھلی آنکھوں سے دیکھا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف انوار الحق کاکڑ کی بحیثیت نگران وزیراعظم نامزدگی کے لئے آخری ملاقات کے دوران فائل پر دستخط کرنے

Read more

اب تو سب کچھ بدل چکاہے؟

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پی ڈی ایم کی حکومت اپنے آخری دنوں کی طرف جیسے جیسے بڑھ رہی ہے، اس کے ساتھ ساتھ نگران سیٹ اپ بالخصوص نگران وزیراعظم کے لئے مشاورت کا عمل تیز ہو گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرلی ہے۔ جس میں نگران سیٹ اپ پر بات چیت ہوئی ہے۔ اب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اگلی ملاقات وزیراعظم شہباز

Read more

سری لنکا سیالکوٹ سانحہ پر تعزیت اور معذرت قبول کرے!

کراچی ہوں ’میرے لیے اطمینان اور بے حد خوشی کا لمحہ یہ ہے کہ کراچی کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں‘ کراچی جگمگا رہا ہے۔ لوگ اپنی مرضی کی زندگی میں واپس آچکے ہیں ’کراچی سے خوف کے سائے چھٹ چکے ہیں‘ لوگ اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہیں ’دوسروں کی مسلط کردہ قید اپنے انجام کو یوں پہنچ چکی ہے‘ کراچی کے شہری یا راقم الحروف کی طرح کراچی کے مہمان جب ’جس وقت‘ اور جہاں چاہیں مکمل

Read more

ساندل بار کی کہانی بابا بدھ سنگھ کی زبانی

کتاب اور رقم الحروف کی دوستی ہونی تھی اور نہ اب تک اس سطح کی ہو سکی ہے۔ جتنی کہ ہونی چاہیے تھی۔ لیکن وقت کے ساتھ اتنا ضرور ہوا کہ ضرورتوں کے تحت ایک دوسرے کو اتنی قربت دی ہے کہ جتنی کہ اگلی سیڑھی کے لئے درکار تھی ’پھر جیسے تھے کے مقام پر چلے گئے‘ ان فاصلوں کے باوجود اب پتہ نہیں کیوں جس کتاب کو دیکھ کر نیند غلبہ مارتی تھی ’وہ کہانی بدل رہی ہے‘

Read more

یہ وہ لاہور تو نہیں ہے؟

لاہور کے بارے میں ٹی وی چینلوں پر چلتی اس خبر نے چونکا دیا کہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آ چکا ہے۔ حیرت یوں ہوئی کہ لاہور جس پر تھل جیسے پسماندگی کی دلدل میں گوڈے گوڈے دھنسے علاقہ کے فنڈز تک خرچ کرنے کے باوجود اگر لاہور آلودگی کی لپیٹ میں اس حد تک آ چکا ہے کہ پاکستان نہیں دنیا کے شہروں کو پیچھے چھوڑا کر پہلی صف میں آ

Read more

صحافت کا ایک معتبر نام رخصت ہوا

بہاول پور کے معروف صحافی، سابق صدر پریس کلب جناب اسلام ضمیر سے محبتوں اور احترام کا رشتہ تھا۔ صحافت میں میرے قابل احترام استاد تھے۔ بہاول پور کی صحافت کا ایک معتبر نام تھے۔ اسلام ضمیر صاحب جمعہ کو وفات پا گئے ہیں، انا اللہ وانا اللہ راجعون۔ ان سے جڑی یادوں بالخصوص بہاول پور کے لئے ان کی خدمات کے حوالے بات کرنا چاہ رہا ہوں لیکن اس سے پہلے بہاول پور پر بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔

Read more

گولی نمبر ’بہاول پور

      بہاولپور مبارک ہو ’آپ صحافت کی دنیا میں ایک بڑے سیٹ اپ کا حصہ یوں بن گئے ہیں کہ آپ کی دھرتی کے فرزند ضیاء شاہد صاحب کے بیٹے چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں‘ امتنان شاہد نے لاہور سے آ کر اپنی دھرتی بہاولپور کو صحافت کی دنیا میں قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے روزنامہ خبریں کی بہاول پور سے اشاعت کا بڑا فیصلہ لیا ہے۔ یہ بات ریکارڈ پہ ہے کہ جناب ضیاء شاہد ’صحافت

Read more

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لیہ میں کلاسوں کا اجرا قیامت کے دن ہو گا؟

پتہ نہیں اپنے تھل کے مرکزی ضلع لیہ کے باشعور ایجوکیشنسٹ ’وکلاء‘ طلباء بالخصوص ارکان اسمبلی کو یاد ہو گا کہ نہیں ’لیہ میں بھی ایک یونیورسٹی آف ایجوکیشن کا نوازلیگی دور میں شہباز شریف نے بحیثیت وزیراعلی اعلان کیا تھا‘ پھر اس یونیورسٹی آف ایجوکیشن لیہ کے لئے کچہری روڈ لیہ پر زمین مختص کی گئی تھی ’بعد ازاں یونیورسٹی آف ایجوکیشن لیہ کی عمارت بھی بنی تھی‘ بس آخری مرحلہ ’سٹاف و دیگر عملہ کے علاوہ کلاسوں کا

Read more

تھل کیلئے ایک ہسپتال کیوں نہیں؟

آج سویرے سویرے اخبارات کی زیارت کے دوران اس اشتہار ”نئے ہسپتالوں کی تعمیر“ نے روک لیا ’وجہ یہ تھی کہ میرے جیسے تھل کے لوگ قیام پاکستان سے لے کر آج تک اس امید پر جی رہے ہیں کہ شاید اب کی بار تخت لاہور کے حکمرانوں کو خیال آ جائے کہ تھل میں بھی انسان رہتے ہیں اور ان کو بھی جینے کے لئے ہسپتال‘ تعلیمی اداروں سے لے کر دیگر زندگی سے جڑی بنیادی سہولتوں کی ضرورت

Read more

گیلانی کپتان کے لئے بڑا خطرہ بن کر سامنے آ رہا ہے؟

بلاول بھٹو زرداری کا دورہ جنوب خاص توجہ کا مرکز یوں ہو گیا ہے کہ سید یوسف رضاگ یلانی، بلاول بھٹو زرداری کے دورہ کو یادگار بنانے کے لئے وزیراعظم عمران خا ن کے سینیٹ کے الیکشن کے امیدوار حفیظ شیخ کی شکست جیسا سرپرائز دینے جا رہے ہیں۔ اس میں وہ کتنا کامیاب ہوتے ہیں؟ اس کے لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ سید یوسف گیلانی کے بارے میں اس بات پر تو سب اتفاق کرتے ہیں کہ

Read more

کابلستان سے افغانستان تک کی کہانی!

چھ لاکھ پچاس ہزار مربع میل پر پھیلا ہوا ملک افغانستان عجیب خصوصیات کا حامل ہے ’مشرق سے مغرب کی طرف بڑھتا ہوا پہاڑوں کا سلسلہ ہندوکش کہلاتا ہے۔ جس کی کئی چوٹیاں چار پانچ ہزار میٹر سے بھی بلند ہیں۔ اور یہ ہندوکش افغانستان کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے۔ یہ وسیع کوہ ہزار کلومیٹر طویل اور اڑھائی سو کلو میٹر کے قریب چوڑا ہے۔ اس میں کئی درے ہیں جو کہ شمال سے جنوب کی طرف پھیلے

Read more

وزیراعلی عثمان بزدار فائرنگ میں محفوظ رہے لیکن؟

شکر ہے، وزیراعلی پنجاب اس وقت فائرنگ میں محفوظ رہے، جب ان کو کھوکھر برادران نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کے ولیمہ کے بعد ان کو رخصت کر رہے تھے اور تاک میں بیٹھے مسلح سزایافتہ شخص نے اس وقت پنجاب پولیس سمیت سیکورٹی اداروں کے انتظامات کا پول کھول دیا، جب اس نے فائر کھول دیا، اور وہ اتنا قریب آ چکا تھا کہ کھوکھر برادران میں سے ایک بھائی گولیوں کا نشانہ بن کر موقع پر

Read more

عوامی عدالت میں ریجنل پولیس افسر توجہ حاصل کرنے میں کیوں ناکام رہے؟

قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق کا 27 واں اجلاس 27 جولائی 2021 ء کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا گیا تھا۔ کمیٹی کا اجلاس چیرمین رانا محمد قاسم کی صدارت میں ہو رہا تھا۔ کمیٹی اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی کا استحقاق مجروح کرنے پر طلب کیے گئے اعلی حکام پہنچ چکے تھے، کمیٹی ہال بھر چکا تھا، نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ کرسیاں کم پڑنے کی وجہ سے کافی سارے حکام، ان کے ساتھ آنے والے چھوٹے افسران اور صحافی کھڑے تھے۔

Read more

اشتہاریوں کے ریوڑ

میری کوشش ہوتی ہے کہ سویرے سویرے جہاں قومی اخبارات کی عرق ریزی کروں، وہاں تھل بالخصوص لیہ، بھکر، جھنگ اور میانوالی کے مقامی اخبارات کی بھی زیارت کروں۔ میرے خیال میں قومی اخبارات میں دوردراز علاقوں کی سکینڈلز اور دیگر ایشوز پر خبریں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں اور اگر ہوتی ہیں تو اتنی نمایاں جگہ نہیں ہوتی ہیں، یوں پسماندہ علاقوں کے ایشوز دب کر رہ جاتے ہیں۔ اس لیے ہمارے جیسے صحافیوں مقامی اخبارات کی اہمیت

Read more

کشمیر الیکشن

کشمیر الیکشن جو کہ 25 جولائی کو ہونے جا رہا ہے، انتخابی مہم زور پر ہے۔ الیکشن مہم میں ایک طرف جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زردار اور نوازلیگی لیڈر مریم نواز شریف عوامی جلسوں میں ایک دوسرے پر گرج برس رہے ہیں۔ طنز اور طعنوں کے نشتر چلا رہے ہیں۔ وہاں پر تحریک انصاف کو بھی کشمیر پالیسی سمیت دیگر ایشوز پر آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں لیکن اس صورتحال میں جب کشمیر الیکشن اب دنوں کے فاصلے پر ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے وزیر بھی کشمیر الیکشن میں جیت کے حصول کے لئے میدان میں ہیں اور ان دونوں پارٹیوں کا کٹھا چٹھا عوام کو بتانے کے لئے متحرک ہیں۔

Read more

بلاول بھٹو کے ملتان کے مخدوم پر وار؟

بلاول بھٹو زرداری کدھر ہیں؟ میدان میں آئیں اور بات کریں، بلاول صاحب کہاں چلے گئے، آج آ جائیں آج آ جائیں، وغیرہ وغیرہ۔ پریس گیلری میں صحافی میں اس بات کو نوٹ کر رہے تھے کہ تحریک انصاف کا مرکزی لیڈر و وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پورے جاہ و جلال کے ساتھ بلاول بھٹو زرداری کو للکار رہا تھا۔ ایوان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے تلخی سے بھرے جملوں سے محسوس ہو رہا تھا کہ وہ آج بلاول

Read more

پارلیمان میں حملوں کی کہانی؟

قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں اور بھی بہت کچھ ہو چکا ہے لیکن اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کے دوران نواز لیگی اور تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی ایک دوسرے پر کتابوں کے بنڈلوں سمیت حملہ آور ہونے تک کی جو بدترین مثال قائم ہوئی ہے، اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی ہے، ایوان میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا تھا، گالی گلوچ میں ساری حدیں پار کرلی گئیں، مار دھاڑ ایسی کی گئی کہ

Read more

مظفر گڑھ کا مقدمہ کون لڑے گا؟

مظفرگڑھ کے ساتھ جو سلوک قیام پاکستان کے بعد ہوتا چلا آ رہا ہے، اس بارے میں تو کتاب کی ضرورت ہے، ایک کالم میں کیا لکھا جاسکتا ہے؟ مظفرگڑھ کے عوام کو توحد یہ ہے کہ بنیادی سہولتیں قیام پاکستان کو 73 سال گزرنے کے باوجود بھی حاصل نہیں ہیں جو کہ ابتدائی ادوار میں ان کا حق تھا۔ سیاست کے میدان میں مظفرگڑھ کو بڑے نامور سیاستدان ملے، لیکن نام کی حد تک ملے، یوں ان کی سیاسی

Read more

وزیراعظم صاحب! تھل کی نمائندگی کا حق اداکریں؟

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی لیہ آرہے ہیں۔ اس کے لئے انتظامات کوحتمی شکل دی جا رہی ہے تاکہ 26 مئی کا دورہ وزیراعظم اور وزیراعلی کے شایان ہو، ادھر تھل بالخصوص لیہ کی عوام تخت اسلام آباد کے خان اور تخت لاہور کے بلوچ حکمران عثمان بزدار کی طرف سے بڑے ترقیاتی پیکج کی منتظرہے۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بھی ضروری ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے قیام میں لیہ کو ایک خاص مقام یوں حاصل ہے کہ لیہ کے تین ارکان صوبائی اسمبلی (احمد علی اولکھ۔رفاقت گیلانی۔ طاہر رندھاوا) جو کہ آزاد حیثیت میں الیکشن جیتے تھے، وہ بذریعہ جہانگیر ترین جہاز بنی گالہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو گلے میں پارٹی مفلر ڈال کر پیارے ہو گئے تھے۔ اور اب تک جہانگیر ترین اور تحریک انصاف کی قیادت آگے پیچھے ہیں، اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ملتے ہیں۔ اسی طرح لیہ کی قومی اسمبلی کی دونوں نشتوں پر بھی تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیابی ملی تھی، یوں عوامی سطح پر جہاں آزاد امیدواروں پر ووٹ نچھاور کیے گئے تھے۔

Read more

جہانگیر ترین کو مضبوط سہارے کا مشورہ؟

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد جہانگیر ترین کی سربراہی میں وزیراعظم خان کے خلاف قائم ارکان اسمبلی کا باغی گروپ میڈیا پر آ کر یہ تاثر دے رہا ہے کہ سب اچھا ہو گیا ہے، مطلب وزیراعظم عمران خان جہانگیر ترین کو کلین چٹ لے کر دینے میں کردار ادا کریں گے۔ تمام مطالبات مان لیے گئے ہیں، مطلب جیسے وہ چاہ رہے تھے، ویسا ہی ہو گیا ہے۔ وہ جی خان صاحب ہمارے وزیراعظم ہیں۔ لیکن

Read more

ضیاء شاہد صاحب سے ادھوری ملاقات؟

ضیاء شاہد صاحب کے صحافت کی دنیا میں کارناموں کے بارے میں لکھنا، سچی بات تو یہ ہے کہ میرے جیسے طالب علم کے لئے مشکل ہے۔ پروردگار ان کے درجات بلند فرمائے، بڑے صحافی تھے، اپنی بات کہنے میں ثانی نہیں رکھتے تھے، اس بات سے انکار نہیں کہ اور صحافی نہیں ہوں گے، جنہوں نے ظالم کو قلم کی طاقت سے للکارا ہو گا لیکن ضیاء شاہد جیسے نہیں ہوں گے۔ ان کا اپنا انداز تھا۔ پھر صحافی

Read more

کپتان کے خلاف ترین کی بغاوت

جہانگیر ترین، وزیراعظم عمران کے خلاف آگے یوں بڑھ رہے ہیں کہ ایک طرف ان سے انصاف مانگ رہے ہیں تو دوسری طرف ان کی حکومت پر یہ بھی الزامات لگا رہے ہیں کہ انتقامی کارروائی کر رہی ہے۔ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں۔ ان کو دیوار کے ساتھ لگایا جا رہا ہے۔ پھر ساتھ اس بات کی دھمکی بھی دے رہے ہیں کہ ان کو دوست ہی رہنے دیا جائے ، دشمنی پر مجبور نہ کیا جائے۔ ادھر ان کے کیمپ سے یہ آوازیں بھی آ رہی ہیں کہ جہانگیر ترین کو دبایا گیا تو پھر ترین عمران خان چھوڑیں، بھٹو اور شیخ مجیب بن سکتے ہیں۔

Read more

صوبہ سیاست! ملتانی لیڈرشپ ناکام ہو گئی ہے؟

اب تو جنوبی صوبہ کے سیکرٹریٹ کی کہانی بھی مذاق بن گئی ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ تحریک انصاف نے سیکرٹریٹ کو متنازع تو اس وقت بنا دیا تھا جب سیکرٹریٹ کا قیام جنوبی پنجاب کے ایک شہر میں کرنے کی بجائے اس کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو بہاولپور اور ملتان میں بیٹھنے کا شاہی حکم وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حکومت میں جاری ہوا تھا۔ مطلب سرائیکی دھرتی کے لوگوں کو لاہور کے چکروں سے فرصت ابھی ملی نہیں تھی کہ ملتان اور بہاولپور کے چکروں میں الجھا دیا گیا۔

اور دلچسپ بات ہے کہ لوگوں کو اس معاملے میں الجھانے والے کوئی دوسرے نہیں بلکہ ملتان کے سیاست دان تھے جو شاید عوام کے پیروں سے چکروں کے پھندے کو نکالنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ جنوبی پنجاب صوبہ سیکرٹریٹ کی کہانی بھی ویسی ہی ہے جیسے وہ کہتے ہیں کہ آسمان سے گرا کجھور میں اٹکا۔

Read more

نا اہل ترین کی طبلگار تحریک انصاف؟

سینیٹ الیکشن تو مارچ میں ہو گا، اس کا نتیجہ تو ابھی پراسس میں ہے لیکن ضمنی الیکشن نے حکمران جماعت تحریک انصاف کی نوشہرہ سے لے کر ڈسکہ تک عوام میں مقبولیت کا بھانڈہ بیچ چوراہے پھوڑ دیا ہے۔ نوشہرہ میں خٹک الیکشن کو لے ڈوبے تو ڈسکہ میں عوام نے حکومتی طاقت کو بری طرح سارے ہتھکنڈوں کے سمیت ناکام بنا دیا۔ ادھر سینیٹ کے الیکشن میں بالخصوص اسلام آباد کی نشت پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے امیدوار آنے کے بعد جہاں حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے وہاں جہانگیر ترین کی یاد بھی تحریک انصاف کو بہت آ رہی ہے۔

Read more

ووٹوں کی خریداری؟

وزیراعظم عمران خان کی اپنی پارٹی کے ارکان کے بارے میں یہ انکشاف انگریزی اخبار کی لیڈ سٹوری کی شکل میں پڑھ چونک گیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا کے بیس ارکان صوبائی اسمبلی کو سینیٹ کے پچھلے الیکشن میں فی کس پانچ کروڑ روپے دے کر اپنے من پسند امیدواروں کو ووٹ کرانے کے لئے ہمدردیاں خریدی گئی تھیں۔ وزیراعظم خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں رشوت دے کر ہمدردیاں خریدنے کا سلسلہ گزشتہ تیس سال سے جاری و ساری ہے۔

انہوں نے اپنی بات میں مزید وزن پیدا کرنے کے لئے دعویٰ کیا کہ ایوان بالا کے الیکشن میں دھندا ہوتا ہے اور مال چلتا ہے۔ ووٹوں کی جمہوریت کی آڑ میں خرید و فروخت ہوتی ہے۔ وزیراعظم خان نے دعویٰ کیا کہ ووٹوں کی خرید و فروخت کے لئے پیسہ اوپر تک جاتا ہے۔ ایوان بالا میں دھندا کی شکل میں مال اوپر تک جانے کی تصدیق کے لئے اپنی گواہی یوں بھی ڈالی کہ مجھے بھی پچھلے سینیٹ کے الیکشن میں پیسوں کی آفر کی گئی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں کو یہ بھی بتایا کہ ہم جانتے ہیں کہ اس وقت ووٹوں کی شکل میں ہمدردیاں خریدنے کے لئے کون پیسہ جمع کر رہا ہے لیکن موصوف نے کسی کا نام نہیں لیا۔

Read more

کچھ تھلوچستان کے بارے میں

معروف کالم نگار وشاعر منصور آفاق ہمارے میانوالی مطلب تھلوچستان کے فرزند ہیں۔ موصوف کی کالم میں تلواریں اور ہمدردیاں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ساتھ کپتان کے وسیم اکرم پلس وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے لیے دیکھنے کو ملتی ہیں۔ منصور آفاق کی بات لے کر چلے ہیں تو ضروری ہو گیا ہے کہ پہلے ان کا ایک شعر آپ کی خدمت میں پیش کیاجائے۔ ویسے ہی تمہیں وہم ہے، افلاک نشین ہیں تم لوگ بڑے لوگ ہو،

Read more

لیہ ڈویثرن کی بندر بانٹ کی کہانی؟

لیہ، بھکر، منکیرہ کے وہ تمام علاقے جوکہ دیوان ساون مل کے بیٹے دیوان مولراج کے ماتحت تھے جون 1848 ء میں لیفٹنیٹ ایڈورڈ کے قبضے میں آگئے تھے۔ رنجیت سنگھ کی زندگی میں ہی انگریزوں اور سکھوں کے درمیان اپریل 1809 ء میں عہد نامہ امرتسر ہوا۔ اس عہد نامہ کے اقرار نامہ کے مطابق یہ قرارپایا کہ انگریز حکومت رنجیت سنگھ کے مقبوضات کی پنجاب کے ان علاقوں سے کوئی واسط نہ رکھے گی جوکہ ستلج پار کے

Read more

ملتان پنجاب کی تقسیم میں رکاوٹ ہے؟

پاکستان میں پنجاب کی تقسیم مطلب اس میں نئے صوبوں کا قیام ہمیشہ ایک پیچیدہ ایشو رہا ہے، اس بات کے باوجود ساری سیاسی جماعتیں اس کی حامی ہیں اور پنجاب کی تقسیم کے نعرے کو الیکشن کے دنوں میں بڑے زور شور سے اٹھاتی ہیں لیکن جونہی اقتدار کے دن شروع ہوتے ہیں، پھر وہی ہوتاہے جوکہ پچھلی پارٹی کے دوراقتدار میں ہوا تھا کہ مٹی پاؤ اور حکومت انجوائے کرو۔ پریس گیلری میں رپوٹنگ کے دوران پنجاب میں

Read more

سرائیکی صوبہ اور ٹرک کی بتی

سرائیکی صوبہ میں اتنی پیشرفت تو اپنوں اور غیروں کی بدولت ہو چکی ہے کہ اب اس کو جنوبی پنجاب صوبہ کے نام سے پکارا اور لکھا جاتا ہے، سرائیکی گھر میں اپنے صوبہ کا جو نام لیتے رہیں، ان پر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن اقتدار کے بڑے اورچھوٹے ایوانوں میں اس کو جنوبی پنجاب کے نام سے پکار کر کہانی مکمل کی جاتی ہے، دلچسپ صورتحال یوں ہے کہ جس ملک میں بلوچوں کے لئے بلوچستان، سندھیوں کے

Read more

کپتان، شہباز کے پیچھے چل پڑا؟

تھل کے اہم ضلع لیہ کا وزیراعظم عمران خان کا دورہ اہمیت کا حامل یوں تھا، عوام کو توقعات تھیں، تبدیلی کے ثمرات سمیٹینے کے لئے عوام منتظر تھے، عوام اتنے جذباتی کیوں تھے، اس کے پیچھے بھی کہانی تھی، وہ یہ تھی کہ لیہ قومی اسمبلی کی دونوں نشتوں پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے تھے، ادھر لیہ صوبائی اسمبلی کی نشتوں پر پاکستان تحریک انصاف وہ مینڈیٹ تو نہیں مل تھا جوکہ قومی اسمبلی کی نشتوں

Read more

اب بکری چوروں کو بھی پولیس مقابلے میں مارا جائے گا

وہاڑی پولیس نے چار ڈکیتی کے ملزم پار کردیے ہیں، یہ چاروں جن کو پولیس نے ماردیا ہے، یہ بکری چوری کے الزام میں گرفتار تھے۔ جیساکہ رپورٹ ہوا ہے کہ دو ملزم ابھی تک پولیس کی زیرحراست ہیں، ان کی درازعمر کے لئے دعاکی جاسکتی ہے۔ اس بات کے تو سب حق میں ہیں کہ جرم کی سزا ملنی چاہیے لیکن اتنی جتنی قانون اجازت دیتا ہے۔ یاد رہے کہ جو کام عدالتوں کا ہے، وہ عدالتوں کو کرنے

Read more

اب کی بار چمن والوں سے اپنا حصہ پورا لیں گے

کہانی دلچسپ ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے 16 ویں بار بھی مظفرگڑھ کے دورہ سے جان چھڑالی ہے۔ مطلب دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ استقبال کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو پنجاب میں حکومت کرتے ہوئے ڈیرہ سال کا عرصہ گزرچکا ہے لیکن تھل کے سات اضلا ع خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ مظفرگڑھ، جھنگ اور چینوٹ جانے کے لئے اتنے متحرک نہیں ہیں، جتنا بہاولپور، ملتان اور پھر ڈیرہ غازی خان

Read more

تھل کی پسماندگی کا مقدمہ؟

پاکستان تحریک انصاف حکومت کے اتحادیوں سے لے کر اپنے پارٹی ارکان نے سیاسی میدان میں ہلچل مچائی ہے۔ اس کی گونج تخت لاہور سے اسلام آباد تک سنی گئی ہے۔ ایک طرف اسلام آباد سے لے کر پنجاب تک مسلم لیگ ق کے چوہدریوں نے کہانی ڈالی تو دوسری طرف تحریک انصاف کے اپنے پنجاب اسمبلی کے 20 ممبران بھی میدان میں اس نعرے کے ساتھ اتر گئے کہ گیم آن ہے، اتحادیوں کی طرح ہمارے ایشوز بھی حل

Read more

گورنر پنجاب کی کہانی؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں وزیراعظم عمران خان کے اس بیان کو توجہ سے پڑھا اور سنا گیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میری حکومت شفاف ترین ہے، لوگ اخبار نہ پڑھیں نہ ٹی وی ٹاک شوز دیکھیں، سب ٹھیک ہوجائے گا۔ پھر انہوں نے کہا کہ حکومت کو گزشتہ ڈیڑھ سال سے میڈیا کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سب ٹھیک ہوجائے گا مطلب گھبرانا نہیں ہے۔ میڈیا اور خان میں یہاں تک

Read more

جوتیری بزم سے نکلا، سو پریشان نکلا

تحریک انصاف کی حکومت کے ڈیڑھ سال بعد قوم کو تبدیلی کا اندازہ تو آٹا، ٹماٹر سے لے کر ڈیزل اور پٹرول کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں کی شکل میں اچھی طرح ہوچکا ہے، عوام کی مہنگائی اور بیروزگار ی سمیت دیگر ایشوز پر نکلتی چیخوں کے جواب میں وزیراعظم عمران خان کا جواب یوں آتا ہے کہ گھبرانا نہیں اور ساتھ ہی پٹرول اور ڈیزل کا بم عوام پر گرادیا جاتا ہے۔ ادھر چاروں اطراف مہنگائی کی آگ

Read more

گنے کی فصل اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن لیہ – پنبہ کجا کجا نہم

سب وعدے دعوے تبدیلی حکومت کے دھرے کے دھرے یوں رہ گئے ہیں کہ کاشتکاروں کو گنا کی فروخت میں دھکے کھانے کو مل رہے ہیں، کہانی یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ نومبر کے بعد دسمبر گزرا اور اب تو جنوری آچکا ہے بلکہ گزرتا جا رہا ہے لیکن ابھی تک گنا کی خریداری کے لئے کہانیاں چل رہی ہیں، اب گنا خریدنے کا دھندہ شروع بھی کیا گیا تو کاشتکار کا نقصان یوں ہوچکاہے کہ گنا کی کٹائی

Read more

سب بدلا لیکن تھل کب بدلے گا؟

کہانی جہاں سے چلی تھی، قیام پاکستان کو 72 سال گزرنے کے باوجود بھی معاملہ گھوم پھرکر وہیں کھڑا ہے۔ وقت بدلا، حکمران بدلے، چہرے بدلے اور فوجی اور جمہوری حکمران بھی آئے اور چلے گئے ہیں لیکن تھل (خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، مظفرگڑھ، جھنگ، چینوٹ) کی قسمت نہ بدل سکی۔ وہی پرانا سیلبس چل رہا ہے۔ لکھنے والے تھک گئے ہیں، پڑھنے والوں نے امیتازی سلوک پر منہ میں انگلیاں دبالیں لیکن اقتدار میں آتے جاتے حکمرانوں کو ذرا

Read more

جنرل نیازی گیڈر بھبھکی پر ملک ہار گیا؟

پاکستان کے دولخت ہونے کی کہانی کے پیچھے چھپے کرداروں کی تلاش جاری ہے، لیکن تاحال راقم الحروف کے خیال میں کوئی بھی حتمی نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے۔ تحقیق جاری ہے، عینی شاہدین سے لے کر دور بیٹھے تجزیہ نگار اور مبصر اپنے اپنے انداز میں مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے کی کہانی حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بھارت کو پاکستان توڑنے میں مرکزی ملزم کہا جاتا ہے، اس حوالے سے خاصی دلیل سے بات کی

Read more

کہاں گیا مرا شہر لاہور؟

لاہور میں پنجاب اسمبلی کی عالی شان عمارت کے سامنے باغیچے میں جہاں پتھر کی ایک بارہ دری میں ملکہ وکٹوریہ کا بت ہوا کرتا تھا، وہاں بے شمار درخت ساتھ ساتھ کھڑے ہوا کرتے تھے۔ ان درختوں کی وجہ سے پلازہ سیمنا کی طرف مال روڈ کی طرف آئیں تو پنجاب اسمبلی کی عمارت نظر نہیں آتی تھی لیکن ان درختوں کی وجہ سے وہاں بڑی بہار لگی ہوئی تھی۔ اور وہ بڑے اچھے لگتے تھے۔ قیام پاکستان کے

Read more

لاہور کو صوبہ بنایا جائے

پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور جو برے طریقے سے ترقی کے نام پر آبادی، آلودگی خاص طورپر سموگ جیسی خطرناک وبا میں یوں پھنس کر رہ گیا ہے کہ نہ آگے جانے کی پوزیشن میں ہے اور نہ ہی پیھچے جانے کی سکت رکھتا ہے۔ ترقی کے نام پر لاہور کے ساتھ کھیلا جانیوالا کھیل لاہو ر کے عوام کے گلے میں فٹ ہوگیا ہے۔ آبادی سے گبھرائے لاہور کے لوگ آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں تو آلودگی گھیر

Read more

دستی سے نیازی تک رونے کی کہانی؟

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے دور میں عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے ساتھ جو کچھ پولیس نے ”اوپر کے حکم“ پرکیا تھا۔ وہ پنجاب کی تاریخ کا بدترین واقعہ یوں لکھا اور کہا جاسکتا ہے کہ ایک منتخب ایم این اے کو جس طرح تضحیک آمیز سلوک کسیاتھ اٹھایا گیا اور پھر اس کو اس حدتک تشدد کا نشانہ بنایاگیا کہ اس کے سارے ضبط و حوصلے ٹوٹ گئے، وہ بچوں کی طرح میڈیا

Read more

میانوالی کے دکھ: ظفر خان نیازی (مرحوم) بنام افضل عاجز

قارئین، آپ سے وعدہ تو پچھلے کالم میں یہ کیا تھاکہ تھل جیپ ریلی سمیت لیہ کے موضع سمرا نشب میں اوقاف کی سو ایکڑ سونا اگلتی زمین پر قبضہ کی کہانی کو آگے لے کر چلوں گا لیکن ابھی اور انتظار کرلیتے ہیں کہ شاید اس سلسلے میں وزیراعلی عثمان بزدار اور ڈپٹی کشمنر لیہ ذیشان جاوید کی طرف سے یہ خوشخبری مل جائے کہ اوقاف کی سو ایکٹر زمین سے سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند کا

Read more

تھل جیپ ریلی کے پیچھے کی کہانی؟

تھل جیپ ریلی کے پیچھے دھندے کی کیا کہانی ہے؟ اس بارے میں عرض کرتا ہوں لیکن پہلے میری درخواست پر لیہ کے معروف صحافی ملک مقبول الہی نے جو ایک خبر فائل کی ہے، اس کو پڑھ لیں تاکہ سند رہے۔ ملک مقبول کی خبر کے مطابق ضلع لیہ کے شہر کوٹ سلطان میں گورنمنٹ کامرس کالج ہے جہاں 160 طلباء تعلیم حاصل کرتے ہیں، ان کے لئے حکومت پنجاب کا ایک کلاس روم ہے، جی ایک کلاس روم

Read more

بابا گرونانک کے وارثوں کا جرگہ بلایا جائے؟

گرونانک نومبر 1449 میں ضلع شیخوپورہ کے گاؤں تلونڈی میں پیدا ہوے جواب ”ننکانہ صاحب“ کہلاتا ہے۔ ان کے والد مہتہ کالو پسر رام داس اور ماں ترپتا کھشتری ذات کے متوسط درجہ کے ہندو اور برادری میں محترم تھے۔ نانک کا نام ان کی بہن بی بی نانکی کی مناسبت سے رکھا گیا۔ نانکی کی وجہ تسمیہ یہ تھی کہ کہ وہ اپنے نانکے یعنی ننھیال گھر میں پیدا ہوی تھیں۔ افغانوں نے 1459 میں دہلی میں سلطنت لودھی

Read more

صحافیوں نے قسم اٹھا لی؟

صحافی درباری نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کے پروٹوکول میں آتا ہے کہ وہ خوشامد اور چمچہ گیری کرکے اپنے آپ کو ذلیل کرانے کے ساتھ اپنے پیشہ کی لعنت ملامت کرائے، اس طے شدہ فارمولے کے باوجود جس کو صحافت میں یہ شوق ہے کہ وہ سیاستدانوں، بیوروکرٹیس یا پھر مافیا کی خاطر درباری اور خوشامدی بنے، اس کے لئے اتنا عرض کرنا ہے کہ وہ صحافت چھوڑ کر ان کے ذاتی ملازم کی حیثیت میں یہ دھندہ

Read more

لیہ کی صوبائی حیثٰیت کا مقدمہ؟

میرانی دور حکومت میں 1520 ء تا 1748  لیہ صوبائی صدر مقام رہا، میرانی خاندان کے گورنر یہاں رہ کر علاقہ تھل کو کنٹرول کرتے تھے، میان عبدالنبی کلہوڑہ 1789 تا 1793 تک بھی لیہ کو اپنا ہیڈ کوارٹر بنائے رکھا، دیوان ساون مل نے 1836 ء میں لیہ کا انتظام سنبھالنے کے بعد لیہ کو ہیڈ کوارٹر مقرر کرکے اپنے بیٹے کرم نارائن چند کو یہاں مقررکیا، اگلی لیہ کی کہانی یوں ہے کہ انگریزوں نے لیہ کو 1849

Read more

جنرل صاحب صلح کرلیں؟

سیں ظہور دھریجہ کا آج کی اچانک ملاقات میں بھی یہی خیال تھا کہ میرے کالموں میں بہاولپور صوبہ پر ایک مستقل موقف اور سرائیکی صوبہ پر اختلاف رائے کی وجہ سے یہ معاملہ لٹکا ہوا ہے۔ میں نے قہقہ لگایا کہ حضور میرے کالموں کی وجہ سے، اگر ایسا ہورہا ہے تو بڑی بات ہے لیکن میں سمجھتا ہوں، ایسا نہیں ہے، جی بالکل ایسا نہیں ہے۔ اس کی وجوہات کچھ اور ہوں گی۔ اور پھر میرے خیال میں

Read more

میرے شہید، میرے غازی، میرے ہیرو!

ملک بھر میں یوم دفاع اور شہدا کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، شہداء وطن، ہمارے وہ محسن ہیں، جنہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانس تک ملک و قوم کے دفاع کی خاطر لہو کا آخری قطرہ بہایا ہے۔ ان کی عظمت کو سلام ہے۔ ان کے لئے سال میں ایک دن کافی نہیں ہے بلکہ وطن کا ہر دن، ہر لمحہ ان کے نام سے شروع اوراختتام پذیر ہونا چاہیے۔ ان وطن کے شہیدوں کے نام

Read more

امریکہ کا کردار لیکن؟

اب تو اس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ بھارت خطے کے امن کو تباہ کرنے پر کل بھی تلا ہوا تھا اور آج بھی امن کو آگ لگانے سے باز نہیں آرہا ہے۔ ادھر عالمی برادری ہے کہ باندر کے ہاتھ سے ماچس لینے کی بجائے تماشا بین کا کردار ادا کررہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں گرتی لاشوں، لٹتی عزتوں اور بھارتی فوج کی طرف سے بے انت ظلم پر ٹھٹھ لگا رہی ہے۔ امریکہ بہادر جوکہ سپر پاور

Read more

جنوبی پنجاب کے سیاسی نمائندوں کی خوش بیانی کے نمونے : میں شرمندہ ہوں

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مجید خان نیازی اور احمد علی اولکھ کے درمیان لیہ کی تحصیل کہروڑ کے کچہ کے علاقہ میں ہونیوالے بے ہودہ واقعہ سے پہلے ہی، میں اتفاق سے، تھل کے سیاستدانوں کی سوشل میڈیا پر ان کی تقریروں میں استعمال کی گئی زبان کو سن رہا تھا۔ ایک بار سن کر پھر سنتا تھا تاکہ ان کے الفاظ پیچھے کھڑی فرعونیت کو سمجھ سکوں۔ اس دوران کہروڑ میں یہ واقعہ ہوگیا جس میں پہلے

Read more

پنجاب پولیس غنڈے کی بجائے محافظ کا کردار ادا کرے

ماجد صاحب کا موبائل فون پر میسج آیا کہ فارغ ہوں تو مجھے کال کریں، دیر سے میسج دیکھا، تھوڑی کوفت ہوئی کہ ان کی کال اٹینڈ نہ کرسکا اور ان کو مسیج چھوڑنا پڑا، وقت ضائع کیے بغیر ان کو کال کی۔ ماجد صاحب کی کال بڑی مدت بعد آئی تھی، اس بات کا مجھے پتہ تھا کہ موصوف جھنگ کو پیارے ہوگئے ہیں، جی ماجد صاحب کا تعارف کروا دوں موصوف لیہ میں میرے استاد تھے، ان کا

Read more

وزیراعظم! تھل کے عوام آپ کے منتظر ہیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان میانوالی سے لاہور تک نیازی ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کرنے کے لئے 19 جولائی، جمعہ کے دن میانوالی آ رہے ہیں۔ لاہور اور میانوالی کے درمیان چار سوکلومیٹر کا ٹریک ہے، نیازی ایکسپریس کی دیگر سہولتوں کے علاوہ مسافروں کے لئے نیازی ایکسپریس میں سفر کے لئے کرایہ کتنا ہوگا؟ اس بارے میں بھی شیخ رشید نے بتا دیا ہے تاکہ سند رہے۔ اس بات کے باوجود کہ

Read more

پنجاب کی تقسیم لیکن ملتانی فارمولے کے تحت کیوں؟

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں بیٹھ کر پنجاب کی تقسیم کا جو فارمولا دیا ہے، اس کو نہ بہاولپورکے عوام اور سیاستدان تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تھل (خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، مظفرگڑھ، جھنگ، چینوٹ) میں، ملتانی مخدوم کے اعلان پر خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں۔ تھل کے لوگ اس بات پرسخت نالاں ہیں کہ اب ملتانی اپنے جنوبی پنجاب صوبہ کی خاطر تھل کے ٹوٹے کرنے پر

Read more

کپتان کی دودھ اور شہد کی نہریں کہاں بہہ رہی ہیں؟

جن کو شک تھا کہ حقیقی ”تبدیلی“ نہیں آئی ہے، ان کی تسلی کے لئے تحریک انصاف کی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پٹرول فی لٹر 108 روپے 31 پیسے، جب کہ ڈیزل فی لٹر 122 روپے 31 پیسے کر دیا ہے۔ یوں پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک جھٹکے میں 9 روپے 14 پیسے، جب کہ ڈیزل فی لٹر میں 4 روپے 89 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل میں فی لٹر 7 روپے 46 پیسے، لائٹ ڈیزل فی لٹر قیمت میں 6 روپے 40 پیسے کی گولی عوام کو دی گئی ہے۔حکومت کی طرف سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اتنے بڑے اضافہ کے بعد ملک میں مہنگائی کا سیلاب آ چکا ہے، ادھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یہ اضافہ اس وقت کیا گیا، جب رمضان کا مقدس میہنا آ چکا ہے۔ اس بات کو حکومت سمیت سارے ادارے اور لوگ بھی جانتے ہیں کہ ماہ رمضان مٰیں تو ذخیرہ اندوز پہلے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو آگ لگا دیتے ہیں، اس بار تو ان کی چاندی یوں ہو گئی ہے کہ حکومت نے ان کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر ایک جواز فراہم کر دیا ہے کہ اپنی من مانی کریں

Read more

لیہ میں ڈویژن کی تحریک چل پڑی

پنجاب میں جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام سے لے کر بہاولپور صوبہ کے حوالے سے وعدوں اور دعووں کا سلسلہ جاری ہے لیکن عملی طورپر نوازلیگ، پیپلزپارٹی کی طرح تحریک انصاف بھی پنجاب میں نئے صوبوں کے وعدے اور دعوے کو پورا کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، یوں لگ رہا ہے کہ اقتدار میں آتے ہی ان کے ہاتھ بھی وہی پیپلزپارٹی اور نوازلیگی قیادت والا پنجاب کی تقسیم کا سیلبس لگ گیا ہے، جس میں اس ایشو کو

Read more

گندم کی تباہ فصل، بدحال کسان اور غیرسنجیدہ حکومت

حالیہ تباہ کن بارشوں اور ژالہ باری نے کسانوں کی کمر یوں توڑ کر رکھ دی ہے کہ گندم کی فصل تباہ ہوگئی ہے۔ متاثرہ فصلوں میں مکئی، چنا اور دیگر فصلوں سمیت باغات بھی شامل ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ساری فصلیں کسان کے لئے اہم ہوتی ہیں اور سب پیسہ خرچ کرنے کے علاوہ محنت سے تیار ہوتی ہیں لیکن گندم کی فصل ایسی فصل ہے جوکہ ہرطبقے بالخصوص نچلے طبقہ کی بقاء کے لئے انتہائی اہم ہے۔ شہروں میں بیٹھے بابو تو سمجھ رہے ہیں کہ گندم کی فصل سے صرف کاشتکار ہی متاثرہواہے۔

Read more

تھل کے بچوں کی تعزیت؟

تھل کی دھرتی پر ابھی 9 جماعت کی 7 طالبات کی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سرائے مہاجر سے واپسی پر ملتان میانوالی روڈ المعروف خونی روڈ پر بدترین حادثہ میں ہلاکت کا معاملہ زیر بحث تھاکہ اس خونی روڈ پر ایک اور حادثہ میں وانڈھا غیرت کا رہائشی موٹرسائیکل سوار اسد خان عمر 27 سال جوکہ اپنے دوبچوں باسم خان عمر 8 سال اور زنیب فاطمہ عمر 5 سال کو سکول چھوڑنے جارہا تھا کو بچوں سمیت ٹرالر نے کچل

Read more

ملتان-میانوالی روڈ کی مقتل گاہ

تھل میں ایک بار پھر وہی ہوا ہے جوکہ مدت سے ہوتا چلاآرہاہے کہ تھلوچی ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھارہے ہیں اور اٹھائے چلے جارہے ہیں۔ اس بار تھل کے غربت کے مارے خاندانوں پر قیامت یوں ٹوٹی ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سرائے مہاجر ضلع بھکر کی نویں جماعت کی 7 طالبات کو ٹریفک حادثہ نے نگل لیاہے، ادھر اپنے گھر کا واحد کفیل موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور بھی جان سے گیا ہے۔ اس

Read more

بہاول پور میں گردے کے امراض اور صاف پانی کا بحران

 بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کڈنی سنٹر کے ریکارڈ کے مطابق ایک لاکھ سے بھی زیادہ گردوں کی بیماریوں کے شکار مریض جنوری 2018 سے اکتوبر 2018 تک ہسپتال داخل ہوئے ہیں جبکہ 2017 میں ان گردوں کے مریضوں کی تعداد 97000 ہزار تھی جوکہ اس بات کی نشاہدہی کررہی ہے کہ مریضوں کی تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھ رہی ہے۔ ادھر کروڑوں روپے کی لاگت سے بہاولپور کڈنی سنٹر بنایا گیا تھا لیکن ابھی تک بہاولپورکڈنی سنڑ میں مریضوں کے

Read more

طارق بشیر چیمہ، عثمان بزدار اور ماموں

بہاول پورکی تحصیل یزمان کے علاقہ ہیڈ راجکاں میں جو بھیانک واردات ڈال گئی ہے، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ریاستی عوام کے گھروں کو آگ لگائی گئی ہے، خواتین پر بے پناہ تشدد کیاگیا، نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ دو عورتوں کے بازوٹوٹ گئے جبکہ ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، اسی طرح متعدد خواتین زحمی ہیں۔ بہاول پور محبتوں کا علاقہ ہے، یہاں کے نوابوں اور عوام نے ہمیشہ زبان، رنگ، نسل اور

Read more

تھل کی آواز کون اٹھائے گا؟

تبدیلی کے نعرے کے ساتھ قومی اسمبلی میں پہنچنے والے تھل (خوشاب، میانوالی، بھکر، لیہ، مظفرگڑھ جھنگ، چینوٹ) کے ارکان اسمبلی کی دھیمی، میٹھی اور جوشیلی آواز میں ان کے اپنے حلقوں کے عوامی ایشوز کے بارے میں تقریریں اور اسمبلی کے فلور پر سوال کرنے کا بے چینی سے انتظار تھا، امید تھی اب کی بار پرانا سیلبس نہیں چلیگا بلکہ تبدیلی کے نعرے میں نئی شروعات ہوں گی لیکن حکومت کو چھ ماہ کی مدت گزرنے کے بعد اتنا اندازہ تو ہوچلاہے کہ پچھلے ادوار کی طرح اس بار بھی تھل کے ارکان اسمبلی خاموشی کے روزہ کو توڑنے پر تیار نہیں ہیں۔

Read more

ڈاکٹر نعیم کلاسرا: تنہائی کے سوسال

ڈاکٹر جاوید کنجال کا فروری میں فون آنے کا مقصد اب تو سمجھ ہی گیا ہوں۔ وہ سال بھر فون کریں یا نہ کریں لیکن فروری میں فون کرنا ازحد ضرور سمجھتے ہیں۔ اور پھرمحبت بھرے انداز میں یاددلاتے ہیں کہ خضر بھائی، ڈاکٹر صاحب کی برسی بھی آنیوالی ہے۔ اور اس بار بھی ان کے ایصال ثواب کے لئے فری میڈیکل کیمپ کریں گے۔ جس میں پہلے کی طرح مریضوں کے ٹیسٹ، چیک اپ اور خاص طورپر ادویات مفت

Read more

نواز لیگی پنجاب کو قتل کرنے پر تل گئے؟

ہمارے خیال میں مسلم لیگ نواز نے کوئی انوکھی سیاسی ”واردات“ مستقبل کی سیاست میں ہلچل مچانے کے لئے نہیں ڈالی ہے کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبہ کے لئے آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا ہے۔ اور پنجاب کے حقیقی معنوں میں صوبوں (بہاولپور۔ جنوبی پنجاب۔ وسطی پنجاب) کی شکل میں تین ٹکڑے کرنے کے لئے آگے بڑھ گئی ہے۔ ان کی اس ادا کو پنجابی دوستوں کی طرف سوشل میڈیا میں ”پنجاب کے قتل“ اور ”پنجاب کو ٹوٹے“

Read more

راولپنڈی میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کی صورت حال

پچھلی حکومتوں میں ایسے منصوبے اور وارداتوں کو کاغذوں میں متعارف کروایا گیا کہ نظام میں بہتری خاک آنی تھی، مرض بڑھتا گیا، جوں جوں دوا کی۔ ماڈل ٹاون سانحہ سے لے کر سانحہ ساہیوال تک کی بھیانک کارروائی کے بعد اس بات کا یقین پختہ ہو چلا ہے کہ نظام صرف نعروں میں بدلتا ہے، عملی طور پر نصاب وہی چل رہاہے جو کہ پچھلے چھوڑ کر جاتے ہیں۔ تبدیلی کے پرچار میں بھی ساہیوال میں وہی ہوا ہے

Read more

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملتان میں کھڑے ہوکر اس بات کا اشارہ تو دیا ہے کہ ملتان، میانوالی روڈ کو دو رویہ کیا جائے گا لیکن اس بارے میں عثمان بزدار کی طرف سے کوئی تاریخ، مہینہ اور سال نہیں بتایا گیا ہے کہ ملتان، میانوالی روڈ جوکہ اب قاتل روڈ کی پہچان پا چکا ہے (قاتل روڈ کا نام پاتے پاتے یہ روڈ حادثات کے نتیجہ میں بہت بڑی تعداد میں انسانی جانون کو نگل چکی ہے )

Read more

میں تو لہور چلا آیا

لاہور جانے کو بڑا دل کرتاہے لیکن اسلام آباد ہے کہ اپنے میں ایسا رچ بس گیا ہے کہ کہیں جانے کا ہی نہیں چھوڑا ہے، آخری بار لاہور اسوقت گیا تھا جب چودھری پرویزالہی بحیثت پنجاب کے طاقتور وزیراعلی اپنے اقتدار کے دن مکمل کرکے گھر پہنچ گئے تھے۔ ادھر نوازلیگ پنجاب اور پیپلزپارٹی نے مرکز میں اقتدار سنبھال لیا تھا۔ چودھری برادران کے لئے اپوزیشن کی صورت میں مشکل دنوں کا آغاز یوں ہوچکا تھا کہ وردی کے

Read more

بھٹو اور بے نظیرکی ایک خواہش جو پوری نہ ہوسکی

بے نظیر بھٹو کی جب اپنے والد ذوالفقارعلی بھٹو سے آخری ملاقات ہوئی تو ایک بات بھٹو صاحب نے کہی جوکہ بے نظیربھٹو ساری زندگی بھول نہیں سکیں، سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے ملاقات میں اپنی بیٹی کو کہا کہ وہ ایک خواہش دل میں لے جارہے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی شادیاں نہیں کرسکے ہیں، ان کی اس خوشی کو نہیں دیکھ پائے ہیں، وہ بچوں کو دلہن اور دلہا بنے سہرا بندی میں نہیں دیکھ پائے

Read more

جنوبی پنجاب صوبہ اور سردار اختر مینگل کے خیالات

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام اور بہاولپور صوبہ بحالی کے حوالے سے حکومت کوجیسے ہی تعاون کی پیشکش کی تو ایوان میں بات کرنیوالوں کا تانتا بندھ گیا، نوازلیگی ارکان اسمبلی کے چہروں پر خوشی عیاں تھی کہ انہوں نے حکومت کوایک بڑی مشکل میں ڈال دیاہے، مطلب اب آیا ”اونٹ پہاڑ کے نیچے“۔ راقم الحروف پریس گیلری میں صحافی اس بات کو نوٹ کررہے تھے کہ وہ ارکان جو قومی اسمبلی میں آمد

Read more

ملتان کی حکمرانی قبول نہیں، بہاولپور صوبہ بحال کیا جائے!

صوبائی وزیرخوراک سمیع اﷲ چودھری سے ملاقات ہوئی، جس راقم الحروف نے ان کی وزرات سے جڑے ایشوز کے علاوہ خاص طور پر جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کی طرف سے جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کی صورت میں دارالحکومت ملتان یا بہاولپور کے ایشو پرجاری ٹکراؤ کی صورتحال پر بھی سوال کیا کہ اس کو کس طرح طے کیا جائے گا۔ دونوں اطراف سے سخت موقف ہے۔ راقم الحروف نے عثمان بزدار کے وزیراعلی ہاوس تک پہنچنے کے بارے میں

Read more

ملک الموت سے خوفزدہ میراثی کی کہانی!

نوازلیگی لیڈر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ہنسنا کیسا؟ ہم تو کھل کر روبھی نہیں سکتے۔ موصوف العزیزیہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے تو واپسی پر صحافیوں نے انہیں گھیر لیا اورایک صحافی نے سوال کیاکہ نوازشریف صاحب آپ کا ہنسنا بہت کم ہوگیاہے، آپ کھل کر بات بھی نہیں کرتے۔ نوازشریف رکے اور جواب دیا کہ ہنسنا کیسا؟ ہم تو کھل کے رو بھی نہیں سکتے۔ یہ تاریخی جملہ کہنے کے بعد نوازشریف گاڑی میں بیٹھے لیکن پھر پلٹے اور صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا میں معافی چاہتاہوں، مختصر سا جواب دیاہے مگر دل سے دیاہے۔

Read more

کیا صوبہ جنوبی پنجاب کا دارالحکومت لودھراں ہوگا ؟

چیرمین ایگزیکٹو کونسل برائے قیام صوبہ پنجاب و سابق رکن قومی اسمبلی طاہر بشیر چیمہ کے والد صاحب چودھری بشیر احمد چیمہ نے پہلا الیکشن بہاولپور کے نواب صادق محمد خان عباسی کے فرزند شہزادہ ہارون الرشید عباسی کے خلاف لڑنے کا فیصلہ کیا تو بہاولپور میں اس فیصلہ پر حیرت کا اظہار یوں کیا گیا کہ چودھری بشیر احمد چیمہ کا امیدوار ہونا دیوانے کا خواب ہے۔ اب ایک آباد کار بھلا شہزادے کا مقابلہ کرے گا؟ مطلب یہ منہ اور مسور کی دال۔

ادھر چیمہ خاندان کو بھی اس صورتحال کا اندازہ تھا کہ ان کا فرزند مشکل فیصلہ کرچکا ہے۔ یوں چیمہ خاندان کی بیٹھک پر بھی یہ بحث چل رہی تھی کہ نواب صادق محمد خان عباسی صاحب کے فرزند شہزادہ ہارون الرشید عباسی کے خلاف الیکشن میں جانے کا مطلب خواہ مخواہ دیوارکے ساتھ ٹکر مارنا ہے، پھر بزرگوں نے صورتحال کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے پوچھا کہ بشیراحمد آپ الیکشن کیوں لڑناچاہتے ہیں تو چودھری بشیر نے جواب دیا کہ دادا جی اسمبلی پہنچ جاؤں گا۔

Read more

صدر صاحب تھل کے لئے کیا حکم ہے؟

صدرمملکت عارف علوی جنوبی پنجاب صوبہ پر یوں بولے ہیں کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانا آسان نہیں ہے۔ وہاں مشکلات بہت ہیں۔ اثاثوں کی تقسیم، پانی کے حصے کا تعین کرنا دیگر ایسے ایشوز ہیں جوکہ اس صوبہ کے قیام کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ ہم صدر مملکت عارف علوی کی اس بات سے اس حد تک اتفاق کرتے ہیں کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانا آسان نہیں ہے کیونکہ اس ملک کی سیاسی جماعتوں نے اس ایشو کوبڑی دیر سے

Read more

عثمان بزدار: ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی

وزیراعظم عمران خان کاشتکاروں کو ایک ریلیف کوئی حکومتی پیسہ خرچ کیے بغیر یوں دے سکتے ہیں کہ زرعی بنک کے عملہ کو اس بات کا پابندکریں کہ وہ کاشتکاروں سے رشوت طلب نہیں کریں گے او ر جوادارے رشوت کے خاتمہ کے لئے کام کررہے ہیں ان کو بھی حکم دیں کہ وہ منتھلی کی بجائے ایسے عناصر کو قانون کی گرفت میں لائیں جوکہ کاشتکاروں کی زندگی اجیرن کررہے ہیں۔ اسی طرح کاشتکاروں کو یہ سہولت بھی تحریک انصاف کی حکومت مفت دے سکتی ہے کہ زراعت کے افسر اور ملازمین کو اس بات کا پابند کیجائے کہ وہ کاشتکاروں کو فصلوں کے حوالے معلومات بروقت فراہم کریں اور ان کے زمینداروں کے پاس جانے کا ریکارڈ مرتب کیجائے تاکہ حقیقی معنوں میں ان کی موجودگی فصلوں اور زمینداروں کے ساتھ زیادہ دیکھنے کو ملے۔

Read more

صوبے کے علاوہ بھی تو بہت کچھ ہوسکتا ہے

پاکستان میں پیپلزپارٹی، مسلم لیگ نواز اور تحریک انصاف سمیت کوئی ایسی سیاسی جماعت نہیں ہے جو کہ اس بات سے انکار کرے کہ اس نے پنجاب میں نئے صوبوں (سرائیکی۔ بہاولپور) میں تقسیم کرنے کی حمایت نہیں کی ہے، اس بات بھی سے کوئی سیاسی جماعت کا لیڈر انکار نہیں کرسکتاہے کہ اس نے پنجاب کی تقسیم کو دیگر صوبوں مطلب سندھ (کراچی) ، خبیرپختونخوانہ (ہزارہ) اور بلوچستان (پشتونستان) میں نئے صوبوں کے قیام سے نتھی نہ کیا ہو۔

Read more

پنجاب تقسیم نہیں ہو گا؟

وزیربرائے آبپاشی محسن لغاری کے ساتھ بات چیت کے دوران ان کے اس جملہ نے چونکا دیا کہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کو ہر سال پاکستان میڈیکل اینڈ ڈئینٹل کونسل کو 70 لاکھ روپے جرمانہ اس لیے ادا کرنا پڑا رہا ہے کہ فیکلٹی مکمل نہیں ہے (نشتر یونیورسٹی انتظامیہ اس بارے میں اپنی وضاحت جاری کرسکتی ہے، اگر ان کو وزیرموصوف کی معلومات سے اتفاق نہیں ہے )۔ یوں ان کے خیال میں تھل کے اضلا ع خوشاب، میانوالی،

Read more

 ایساکب تک چلے گا ؟

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی 9 ماہ سے چیئرمین کے بغیر چل رہاہے۔ تعلیمی بورڈراولپنڈی کے کام کو چلانے کے لئے وقتی طورپر ڈویثرنل کمشنر کو اضافی چارج دیا گیا تھا۔ ان کے ٹرانسفر کے بعد راولپنڈی بورڈ کے روزہ مرہ کے کام کو چلانے کے لئے بھی کوئی اتھارٹی نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق راولپنڈی بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر محمد ظریف نے اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے علاوہ 9 ماہ کی توسیعی مدت 26

Read more

کیا عثمان بزدار محروم علاقوں کی محرومیوں کو بخوبی جانتے ہیں؟

فی الحال تو میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتاکہ تھل کے ارکان اسمبلی سیاسی طورپر گونگے ہیں، اور ان کو اس بات کا احسا س اور فکر نہیں ہے کہ تھل، ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاول پور کی ترقی کے مقابلے میں کہیں پیچھے کھڑا ہے۔ اور اسی طرح لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی جیسے ترقی یافتہ شہروں کی فہرست میں تو تھل کا نام تک بھی نہیں آتا ہے۔ یقینا تھل کے ارکان اسمبلی سوچتے ہوں گے

Read more

کپتان کو چودھریوں کی سیاست کی طرف متوجہ ہونا پڑے گا

ضمنی الیکشن میں دل چسپ نتیجہ یوں دیکھنے کو ملاہے کہ چودھری برادران نے خاموشی کیساتھ دو سیٹوں پر میدان مار لیا ہے۔ مطلب چودھری پرویز الہی کے فرزند مونس الہی اور چودھری شجاعت حسین کے صاحب زادے چودھری سالک حسین نے جیت اپنے نام کر لی ہے۔ ادھر مسلم لیگ نواز قومی اسمبلی کی 4 نشتوں پر جیت کیساتھ حکمران جماعت تحریک انصاف کے برابر آکھڑی ہوئی ہے۔ ضمنی الیکشن حکمران جماعت کیلئے کوئی بڑی خوشی لیکر یوں نہیں

Read more

وزیراعلی صاحب! تھل کی باری کب آئے گی؟

تھل کا استحصال ہو رہا ہے۔ تھل کو پسماندہ رکھنے میں کوئی بھی حکمران پیچھے نہیں رہا ہے۔ اس بات کے باوجود کہ مسلم لیگ نواز، پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ اور جنرل پرویز مشرف جیسے حکمرانوں میں بہت سارے امور پر اختلافات رہے ہیں لیکن ایک بات پر سب کا اتفاق یوں رہا ہے کہ تھل کے عوام کو ریلیف نہیں دینا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تھل کے عوام کے قریب سے بھی کوئی بھی ایسی سہولت نہیں گزری

Read more

تھل موٹروے

اطلاع ملی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بلکسر سے میانوالی ایم ایم روڈ کو دو رویہ میں تبدیل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ہمارے صحافی دوست اظہر فاروق کے مطابق میانوالی تک دو رویہ سڑک کرنے کا مطالبہ رکن صوبائی اسمبلی حافظ عمار یاسر نے کپتان سے ملاقات کیا ہے، جس کے بعد انہوں نے اس کیمنظوری دی ہے۔ ایم ایم روڈ کو دو رویہ کرنے کا تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا بڑا فیصلہ یوں ہے کہ

Read more

پاکستان میں جمہوریت کا گولڈن دور شروع ہو گیا

پاکستان میں جمہوریت کا گولڈن دور یوں شروع ہو گیا ہے کہ تیسری منتخب جمہوری حکومت وجود میں آرہی ہے۔ اس بار کی تبدیلی میں پاکستان کی سیاست میں اپنے آپ کو حرف آخر سمجھنے والی دونوں جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز کو وہ مینڈیٹ عوام کی طرف سے نہیں ملا ہے جو ان کو پچھلے ادوارمیں ملتا رہا ہے۔ یوں پیپلزپارٹی کے کو چیرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کو اپوزیشن بنچوں

Read more

دوغلی پالیسی

اس بات کے باوجود کہ طویل سیاسی سفر کے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اقتدار حاصل کررہے ہیں لیکن موصوف کے لئے اقتدار پھولوں کی سیج نہیں ہوگا۔ اس بات کا اندازہ تو کپتان کو حکومت سازی میں بھی لگ رہا ہے کہ ان کے امیرترین کو ان سیاسی جماعتوں اور آزاد منتخب ارکان کے پاس عددی اکثریت حاصل کرنے کے لئے جانا پڑا رہا ہے جن کے بارے میں موصوف کی رائے کبھی اچھی نہیں تھی بلکہ یہاں

Read more

پنجاب کے اقتدار کی طرف بڑھتی تحریک انصاف

جنر ل الیکشن ہوگئے؛ ڈھنڈورا پیٹا جا رہا تھا، کہ الیکشن نہیں ہوں گے، وہ دعوی ریت کی دیوار ثابت ہوا۔ تحریک انصاف اکثریت لے کر حکومت بنانے کی طرف بڑھ گئی ہے۔ عمران خان نے اکثریتی پارٹی کے سربراہ کی حیثیت قوم سے خطاب بھی کر لیا ہے؛ تقریر کو حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے اور ساتھ امید کی جارہی ہے، کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ان وعدوں کا پاس بھی رکھیں گے۔ وفاق میں

Read more

لیہ میں انصافی امیدوار ایک دوسرے کے خلاف مہم چلارہے ہیں؟

لیہ کی سیاست میں یوں بھونچال آچکاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر مخالفین کیخلاف الیکشن مہم چلانے کی بجائے ایک دوسرے کے خلاف الیکشن چلانے میں مصروف ہوگئے ہیں۔اس کی مثال یوں دی جاسکتی ہے کہ حلقہ این اے 187 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر مجید خان نیازی نے عوا م میں جاکر حلقہ این اے 188 کے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈ ر ملک احمد نیاز احمد جھکڑ اور ملک غلام حیدر تھند جن کی

Read more

کیا نواز شریف کی سزا پر لہور بھی خوش تھا؟

اس وقت جب 25 جولائی کو جنرل الیکشن ہونے جارہے ہیں، پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک بڑا فیصلہ یوں آیاہے کہ احتساب عدالت اسلام آباد نے ایوان فلیڈ ریفرنس میں نوازلیگی قائد نوازشریف کو مجموعی طورپر 11 سال قید بامشقت، آٹھ ملین پاونڈ جرمانہ اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو مجموعی طورپر 8 سال قید بامشقت اور دوملین پاونڈ جرمانہ جبکہ ان کے داماد کپیٹن (ر) صفدر کو جعلی ڈیڈ میں گواہی دینے کے جرم میں ایک سال

Read more

لوٹوں کی سیاست میں الجھا کپتان اور لیگی امیدواروں کی ناکامی

پاکستان تحریک انصاف کی خواتین واویلا کررہی ہیں کہ ان کے ساتھ انصاف نہیں ہوا ہے۔ ادھر ولید اقبال جوکہ شاعر مشرق علامہ اقبال کے پوتے ہیں، ان کو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔ ولید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم میں بے انصافی ہوئی ہے، لاہور خاموش نہیں رہیگا۔ ہمارے کارکنوں کا استحصال ہوا ہے، جن کارکنوں نے مشکلات کا سامنا کیا وہ نظرانداز ہوئے۔ اور

Read more

امیر ترین کی سیاست ؟

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کیلئے تمام پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باھر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل بھی فوج کی زیرنگرانی ہوگی ۔ الیکشن کمیشن کے اس فیصلہ کا انتظار کیجارہاتھاکہ انتخابات میں فوج کو کونسی ذمہ داری دی جارہی ہے جوکہ 25 جولائی کو ہونیوالے انتخابات کو صاف شفاف بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔اب ایک بات کی تسلی تو ہوگئی ہے کہ فوج باھر ہی نہین بلکہ اندر بھی موجود ہوگی۔

Read more

فیصلہ پنجاب کرے گا ؟

آخر کار وہ لمحہ بھی قوم نے دیکھ لیا، جس کا برسوں سے انتظار تھا کہ ان کی منتخب کردہ اسمبلیاں اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کریں۔ یوں 31 مئی 2018ء کو رات بارہ بجے نواز لیگی حکومت اس وقت تحلیل ہوئی۔ جب اس کی پانچ سالہ مدت پوری ہوئی۔ یہ تو درست ہے کہ ان دو اسمبلیوں نے اپنی آئینی مدت پوری کی ہے لیکن سوال اٹھانے والے کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگی حکومتوں کے

Read more

فصلی بیٹرے عمران خان کو نقصان پہنچا رہے ہیں

پاکستان تحریک انصاف سربراہ عمران خان کی محبت ہے یاپھر اقتدار کی تبدیلی کی ہوا ہے کہ نوازلیگی ارکان اسمبلی جتھوں کی شکل میں بنی گالہ پارٹی کا جھنڈا اگلے میں ڈال کر ایسے خوشی سے نہال ہور ہے ہیں جیسے ان کی زندگی کی آخری آروز پوری ہوگئی ہو۔ یہی پاکستان تحریک انصاف تھی اور عمران خان برسوں سے سیاست میں تھا لیکن ان فصلی بیٹروں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں تھا جو عمران خان کو اس وقت

Read more

لب جو کھولو گے تو توہین عدالت ہوگی

تحریک انصاف کے ارکان کی قومی اسمبلی میں واپسی کیساتھ ہی حالیہ اجلاس کو خاصی اہمیت حاصل ہوگئی تھی ۔ لیگی قیادت اس بات پر بغلیں بجا رہی تھی کہ آخرکار تحریک انصاف الیکشن کمیشن ،سپریم کورٹ، لاک اپ اور جلسوں کے چکر کے بعد ایوان میں واپس آگئی ہے ، تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی پر بعض جذباتی لیگی ارکان نے تو یہاں تک بھی اپنی خوشی کا اظہارکیاکہ آخرکار\” لوٹ کے بدھو گھر کو آئے\”۔ اجلاس میں

Read more