ارینجڈ میرج: سلیکشن سے ایکسٹینشن تک

ارینج میرج بھی کمال ہوتی ہے۔ جس میں رشتہ والدین تلاش کرتے ہیں، جہیز میں کیا دینا کیا لینا ہے، کھانا کیا پکے گا، قاضی کون ہوگا؟ بارات کیسے اور کتنے بجے آئے گی، نکاح کب ہو گا؟ مہر کتنا طے ہو گا، لڑکی کا سر پکڑ کر تین بار کون ہلائے گا اور ’قبول…

Read more

پنجاب میں پھر تبدیلی، کون آنے والا ہے؟

”میڈم صاحبہ، میں عمران خان کا بھائی ہوں، میرا لیڈر عمران خان ہے، وزیر اعلیٰ کے خلاف پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کیا تھا، خان صاحب، کون سا شخص پنجاب میں لگادیا ہے؟ میرے بہت سے ایشو ہیں، میں عوام میں جاکر آگاہی پھیلاؤں گا“ یہ اس شخص کے الفاظ ہیں جو بنی گالہ کے باہر عمران خان سے ملنے کی کوشش کررہا تھا، یہ پی ٹی آئی کارکن وزیر اعظم سے تو نہ مل سکا جیالی سے کھلاڑی بننے والی فردوس عاشق اعوان کو ہی یہ سب سنا دیا، میڈم نے ان کی باتیں سنیں اور پولیس نے پکڑ کر حوالات بند کردیا۔

Read more

وزیر اعظم تو بڑے ہینڈ سم ہیں!

”اتنی زیاد ہ چیزیں اچھی ہونیوالی ہیں، سٹاک ایکسچینج، انڈسٹری، پراپرٹی، میڈیا میں اتنی نوکریاں آنیوالی ہیں کہ خوشحالی آجائے گی، پان والا، ٹھیلے والا کہے گا مجھ سے ٹیکس لے لو، اگر ایسا نہ ہوا تو میری تکہ بوٹی کردینا“ یہ الفاظ کسی عام پارٹی ورکر کے نہیں، نہ ہی یہ کسی نجومی نے پیشنگوئی کی ہے، یہ الفاظ ایک وفاقی وزیر کے ہیں، یہ وہی وزیر ہیں جوکراچی کی سڑکوں پر موٹر سائیکل لے کر نکل پڑتے ہیں، چینی قونصلیٹ پر حملہ ہوا تو پتلوں کے ساتھ گن لگا کر پہنچ گئے، مار دھاڑ ان کا انداز ہے، ان کے منہ میں گھی شکر کہ ایسا ہوجائے، ایک اچھے انسان، اچھے مسلمان کو گمان بھی اچھا رکھنا چاہیے۔ ایسا نہ بھی ہوا تو کیا فکر ہمارے وزیر اعظم تو ہیڈسم ہیں۔

Read more

جنگ کے ماحول میں امن کی شمع

امن کی سرحدیں کسی ایک ملک، ریاست یا قوم تک محدود نہیں ہیں، امن ہر معاشرے، قوم اور ریاست کی آج سے نہیں بلکہ دنیا کی ابتدا سے ایک ناگزیر خواہش ہے اور اِس کو قائم رکھنا کسی ایک ملک کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر قوم پر لازم ہے۔ دنیا میں کوئی بھی ملک یا قوم اگر جنگ اور بدامنی سے اپنے مفادات حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تو یہ اس ملک کی ایک بڑی بھول ہے، کیونکہ اگر وہ آج کسی ملک کے حالات خراب کرنے کی متمنی ہے تو پھر وہ وقت بھی جلد آپہنچا جب ان کے اپنے گھر میں آگ لگ گئی۔

Read more

این آر او ہو چکا ہے؟

اب مارشل لاء نہیں لگے گا۔ پریس کلب میں موجود چند صحافیوں نے حیرت زدہ نظروں سے دیکھا تو وہ گویا ہوا ”عوام اور دنیا میں فوج پہلے ساکھ کھو چکی ہے، مارشل لائی حکمرانوں کے بارے میں برا تاثر پایا جاتا ہے، اب فوج مزید رسک لینے کی پوزیشن میں نہیں“ چائے کی چسکی…

Read more

سانحہ ساہیوال، آؤ کہ آنسو بہانے چلیں

”میری پوتی کو لوگ کیا کہیں گے کہ یہ دہشت گرد کی بیٹی ہے؟ یہ کہ میں دہشت گرد کی ماں ہے؟ ، آپ میرے گھر آکردیکھو کیا حال ہے، آپ کھاتے ہیں، پیتے ہیں ہم صرف روتے ہیں، اب میں رات کو نہ سوتی ہوں نہ دن کو چین آتا ہے، مجھے ڈر لگتا…

Read more

تبدیلی تو آئی ہے!

ہم لوگوں کی عادت سی ہو گئی ہے کہ اپنے مخالف کے اچھے برے کام کو انا کے لفافے میں بند کردیتے ہیں، یہ بھی دیکھنا گوارا نہیں کرتے کہ اس کام سے عام آدمی کو کیا فائدہ پہنچ رہا ہے اور کس حد تک اس سے خوش ہے یا ناراض۔ جب سے پی ٹی…

Read more

نواز شریف: نیلسن منڈیلا یا عادی مجرم

”چل نس جا۔ نئیں نسنا۔ جا چلا جا۔ ناں بھائی ناں۔ چل پھر کوٹ لکھپت جیل، شہباز کے ساتھ اڑی اڑی کھیل۔ سات سال قید، اڑھائی کروڑ ڈالر جرمانہ، دس سال کے لئے نا اہل، غیر منقولہ جائیداد ضبط۔ اور کوئی حکم! “ یہ وہ فیصلہ ہے جو ایک بار پھر نواز شریف کی قسمت میں لکھا گیا، یہ پہلا موقع نہیں، یہ چوتھی بار ہوا ہے، نواز شریف تین بار وزیر اعظم رہے تو چار بار جیل دیکھ چکے ہیں، ان کی زندگی میں عروج اور زوال کی ایک داستاں ہے، کبھی ایوان اقتدار تو کبھی جیل کی سلاخیں مقدر ٹھہریں، جب ملک میں رہنا خطرناک ہوا تو ملک سے باہر دھکیل دیا گیا، کارکن انہیں نیلسن منڈیلا قرار دیتے ہیں تو سیاسی مخالفین انہیں کرپٹ، چور اور ڈاکو کے القابات سے یاد کرتے ہیں، آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ نواز شریف کو بار بار جیل جانا پڑتا ہے؟

Read more

امن کی نبض عمران خان کے ہاتھ میں ہے

ظلم جتنا بھی طویل ہوجائے لیکن یہ حقیقت ہے کہ انجام کو پہنچ ہی جاتا ہے۔ خون بہتا ہے تو جم جاتا ہے، اندھیری رات کے بعد روشن صبح نے طلوع ہونا ہی ہوتا ہے،جنوبی ایشیائی خطے میں بڑی تیزی سے تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں،پاکستان کی کوششوں سے افغانستان میں امن لوٹنے کو ہے،امریکہ اور…

Read more

جمہوریت خطرے میں ہے!

جب سے ہوش سنبھالا ہے جمہوریت اور ملک دونوں کو خطرے میں پایا ہے۔ جب بھی کسی کے سیاسی۔ معاشی مفادات پر سودے بازی نہیں ہوپائی تو خطرہ بھاگ کر بیچ میں بیٹھ گیا۔ جو الیکشن جیت نہیں پاتا اسے دھاندلی کی بو آجاتی ہے۔ جس کو اپنی طاقت کمزور پڑتی نظر آتی ہے اسے…

Read more