کیا اپوزیشن کے سیاستدانوں کا غیر ملکی سفارتکاروں سے ملنا منع ہے؟

پاکستان کے ایک مقامی نیوز چینل کی جانب سے اس دعوے کے بعد کہ مریم نواز اور شہباز شریف سمیت تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی نے امریکی سفارت کاروں سے ملاقاتیں کی ہیں، یہ بحث ہو رہی ہے کہ ایسے سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔

Read more

انڈیا کو تیل، ہتھیاروں سمیت سب چیزیں فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں جو وہ خریدنا چاہتا ہے: روس

امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر کے انڈیا کے روس کے ساتھ تجارت پر ’دھمکی آمیز‘ بیان پر انڈیا کے سفارتی حلقوں میں شدید رد علم ہوا ہے۔ سابق سفیر کہتے ہیں کہ ’امریکی مشیر نے جو ز بان استعمال کی ہے وہ سفارتی نہیں بلکہ دھمکی کی زبان ہے۔‘

Read more

الجزائر: نقدی میں کمی کی وجہ سے تیل خریدنا منشیات جتنا مہنگا ہو گیا

الجزائر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جہاں صارفین کا کہنا ہے کہ کھانا پکانے کا تیل اور دودھ اس قدر نایاب ہو گیا ہے کہ آپ کو دکانداروں سے اس کی کچھ مقدار حاصل کرنے کے لیے ان کی بہت خوشامد کرنا پڑتی ہے۔

Read more

مدثر نارو اور حفیظ بلوچ: جبری گمشدگی بغاوت ہے اور اس پر بغاوت کا مقدمہ بنتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ملک کی آٹھ خفیہ ایجنسیاں حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہیں تو پھر اس کے ذمے دار چیف ایگزیکٹو ہیں۔

Read more

یوکرین روس تنازع: یوکرین کی روس کو نیوٹرل ہونے کی پیشکش مگر نیوٹرل ملک ہوتا کیا ہے؟

روس اور یوکرین کے درمیان جاری امن مذاکرات کے دوران یوکرین نے کہا ہے کہ وہ شاید نیوٹرل (غیر جانبدار) ملک بننے کے لیے تیار ہو جائے۔ لیکن نیوٹرل ملک ہونے کا مطلب کیا اور نیوٹرل ملک کس طرح کے ہوتے ہیں؟

Read more

وزیر اعظم عمران خان کا تقریر میں امریکہ کا نام لینا، ’غلطی‘ یا ’شرارت‘؟

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو ایک خطاب میں اپنے خلاف مبینہ طور پر بیرون ملک تیار ہونے والی سازشوں کا ذکر کیا اور اس دوران وہ ‘غلطی’ سے امریکہ کا نام لے بیٹھے۔ اس سے پہلے باضابطہ طور پر کسی حکومتی عہدے دار نے واضح طور پر امریکہ کا نام نہیں لیا تھا اور وزیر اعظم کی بظاہر اس غلطی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا اور صارفین نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کرنا شروع کر دیا۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: پاکستان نے جدید ون ڈے کرکٹ سیکھ ہی لی

پاکستان کا بھی سبھی کچھ داؤ پہ لگا ہوا تھا۔ ایسے تاریخی دورے پہ مہینہ بھر گزرنے کے بعد بھی فتح کا منھ دیکھنا نصیب نہ ہو پایا تھا۔ آسٹریلیا کے خلاف متواتر ناکامیوں کی لڑی کو پانچ سال ہونے کو تھے اور سب سے بڑھ کر، سیریز بھی داؤ پر لگی تھی۔

Read more

رو رو السلمی 6 کو حادثہ: خیلج فارس میں کارگو جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں ایک پاکستانی ہلاک، دوسرا تاحال لاپتہ

حادثے کے بعد ابتدا میں عملے کے دو افراد، جو پاکستانی تھے، کو لاپتا قرار دیا گیا۔ جس میں کراچی سے تعلق رکھنے جمیل احمد خان کی لاش تقریباً ایک ہفتے بعد ایران ہی کی سمندری حدود سے ملی جبکہ رحمت علی ابھی تک لاپتا ہیں۔

Read more

ڈپلومیٹک کیبل: حساس سفارتی مراسلے کیسے لکھے اور بھیجے جاتے ہیں؟

پاکستان میں ایک سفارتی مراسلے کے حوالے سے بحث اس وقت شروع ہوئی جب وزیر اعظم عمران خان نے یہ دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت گرانے کے لیے بیرونی دباؤ ہے۔ ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ڈپلومیٹک کیبل یا سفارتی مراسلے کب اور کیسے پہنچائے جاتے ہیں۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: ملک کی غیر یقینی سیاسی صورتحال میں ڈیڑھ ارب ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری کا اخراج

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال کی وجہ سے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ گذشتہ کئی ہفتوں سے مندی کے رجحان کا شکار ہے۔ اس میں سرمایہ کاری کرنے والے مقامی اور بیرون ملک پاکستانی مزید سرمایہ کاری سے کترا رہے ہیں تو دوسری جانب غیر ملکی سرمایہ کار بھی مارکیٹ سے پیسہ نکال رہے ہیں۔

Read more

پاکستان نے غیر ملکی تنبیہی پیغام پر سفارتی اقدامات اٹھا لیے: دفتر خارجہ

بیان میں یہ واضح نہیں کہ یہ اقدامات کیا تھے اور ان کا ہدف کون سا ملک تھا تاہم پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر کے ان سے احتجاج کیا گیا ہے۔

Read more

قومی اسمبلی کا اجلاس: ’یہ ہم ہیں، یہ ہماری اکثریت ہے اور نیازی دیکھ رہا ہے‘

پارلیمنٹ کے اجلاس میں آج عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث نہیں ہوئی اور اجلاس اتوار تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ 15 منٹ سے بھی کم دورانیے تک جاری رہنے والے اجلاس کی روداد پڑھیے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ون ڈے: امام الحق اور بابر اعظم کی سنچریاں، پاکستان ریکارڈ ہدف عبور کر کے کامیاب

بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دی جیسا کہ انھوں نے پہلے میچ میں کیا تھا اور جب مہمان ٹیم نے 348 رنز کا بڑا سکور کیا تو اس وقت بھی خیال یہی تھا کہ پاکستانی ٹیم اس بڑے سکور کے تلے دب جائے گی لیکن امام الحق، فخر زمان اور بابر اعظم کی غیر معمولی بیٹنگ نے نئی تاریخ رقم کردی۔

Read more

میڈیکل سائنس میں انقلاب: ادویات کا استعمال مریض کے ڈی این اے کے مطابق ہو گا

کسی بھی انسان کا ڈی این اے یا جینیاتی کوڈ اس کے جسم کے متعلق ایک کتابچے کی اہمیت رکھتا ہے کہ انسانی جسم کام کیسے کرتا ہے۔ادویات کا ڈی این اے کے مطابق استعمال کرنے کو فارماکوجینومکس کہا جاتا ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: پلس مائنس، نمبر گیم اور عمران خان کے لیے ’نئے ملک‘ کی مہم پر مزاحیہ میمز

اگر آپ کے لیے اپنے پسندیدہ چینل پر روز نو بجے کا خبرنامہ دیکھنا مشکل ہے تو آپ محض سوشل میڈیا پر سکرول کر کے میمز کی مدد سے سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کی نمبر گیم کا اندازہ لگا سکتے۔

Read more

کملا داس: وہ شاعرہ جن کی خود نوشت نے انڈین معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا

انڈیا کی ایک گھریلو عورت کہلائی جانے والی شاعرہ کملا داس نے اپنے دور کی بے باک نظمیں لکھیں۔ اگر انڈین ادب میں کملا داس جیسی ادیب نہ ہوتیں تو جدید انڈیا کی تحریر کی وہ تصویر ابھر کر سامنے نہ آتی جس پر آج کی خواتین فحر کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں۔

Read more

جنسی کاروبار میں ملوث گروہ کس طرح یوکرینی پناہ گزینوں کو نشانہ بنا رہے ہیں؟

جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جنسی کاروبار کے لیے عورتوں کی سمگلنگ کرنے والے گروہ یوکرین اور اس کے اطراف پوری سرگرمی کے ساتھ اپنے کام میں مصروف ہیں۔

Read more

قطر 2022 ورلڈ کپ: مشرق وسطی کی سلطنت میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ اتنا متنازع کیوں؟

یہ فٹبال کا اب تک کا سب سے متنازعہ ورلڈ کپ ہے، جس کے بارے میں یہ سوال کیے جا رہے ہیں کہ قطر نے اس کے انعقاد کا حق کس طرح حاصل کیا، قطر سٹیڈیم بنانے والے ملازمین کے ساتھ کیسا سلوک کر رہا ہے اور کیا فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد کے لیے قطر مناسب جگہ ہے بھی یا نہیں؟

Read more

عثمان بزدار کا خصوصی انٹرویو: ’مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں، میں خاموشی سے پردے کے پیچھے بیٹھ کر کام کرتا ہوں‘

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹریو میں انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ ان پر اعتماد کیا اور اس مشکل صورتحال میں اگر وہ خود استعفیٰ پیش نہ کرتے تو وہ اپنا حق ادا نہ کر سکتے۔

Read more

’مذہب ترپ کا پتہ‘: کیا سیاسی مقابلہ اب اس بنیاد پر ہوگا کون زیادہ سے زیادہ مذہب کا استعمال کرسکتا ہے؟

’پاکستان کی سیاست کی یہ فطرت ہے کیونکہ اس کے علاوہ تو عوام کو اور کچھ تو پیشکش نہیں کرسکتے سوائے مذہب کے جہاں پاکستان کا گیم کھیلا جاتا ہے۔ وہاں مسلم لیگ نون بھی جے یو آئی اور تحریک انصاف پاکستان بھی مذہب کا استعمال کرتی ہے۔‘

Read more

عبدالحفیظ بلوچ: قائداعظم یونیورسٹی کے ’لاپتہ‘ طالبعلم سی ٹی ڈی کی تحویل میں، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

بلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے مطالبہ کیا ہے کہ حفیظ بلوچ پر لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔

Read more

مریم اورنگزیب کے کندھے پر ہاتھ رکھے جانے کا واقعہ،جلسوں میں خواتین سیاستدانوں کے تحفظ پر بحث

اسلام آباد میں منگل کی رات جلسے کے دوران ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کو اچانک اپنے کندھے سے اپنی جماعت کے ایک سینئیر رہنما کا ہاتھ ہٹانا پڑا۔ اس واقعے کے بعد سوصل میڈیا پر جلسوں میں خواتین رہنماؤں کے تحفظ سے متعلق سوال ہو رہے ہیں۔

Read more

ناظم جوکھیو قتل کیس میں ان کی بیوہ شیریں جوکھیو نے ملزمان کو معاف کر دیا

پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں مبینہ طور پر اراکین اسمبلی کے ہاتھوں تشدد کی وجہ سے ہلاک ہونے والے ناظم جوکھیو کی بیوہ نے ملزمان کو معاف کر دیا ہے۔

Read more

آنکھ کی حیران کن سرجری: کراچی میں آنکھ سے چاقو نکالنے والے زیرِ تربیت ڈاکٹر جنھیں دورانِ آپریشن سانس تک روکنا پڑا

کراچی کے جناح ہسپتال میں آنکھوں کے وارڈ میں داخل 32 سالہ افتار بتاتے ہیں کہ یہ چاقو انھیں ایک گھریلو جھگڑے کے دوران آنکھ کے مدار کے قریب لگا اور اسے نکالنے کے لیے کی جانے والی سرجری کی کہانی انتہائی دلچسپ ہے۔

Read more

دلایپ سنگھ: انڈیا کا دورہ کر رہے انڈین نژاد اعلیٰ امریکی اہلکار کون ہیں؟

انڈین نژاد دلیپ سنگھ نے روس کے خلاف سخت اقتصادی پابندیوں کے نفاذ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کو بتایا تھا کہ دلیپ سنگھ 30 اور 31 مارچ کو انڈیا کا دورہ کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستان: خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تحریک طالبان کا ایف سی قلعے پر حملہ، چھ اہلکار ہلاک، 18 زخمی

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں ایف سی قلعہ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چھ سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ حملہ رات کو تین بجے کیا گیا اور حملہ آوروں کی تعداد کم از کم تین تھی جو قلعے کی عقبی طرف سے داخل ہوئے تھے۔

Read more

ایم کیو ایم کی حال اور ماضی کی ڈیلز

متحدہ قومی موومنٹ گذشتہ 34 سالوں میں تقریباً ہر بار وفاقی حکومت کا حصہ رہی ہے اور آئندہ حکومت کا بھی حصہ بننے کا ارادہ رکھتی ہے اس جماعت کی ماضی کی حکومتوں سے کیا ڈیلز ہوئیں اور اب کی بار کیا طے پا رہا ہے؟

Read more

ٹیپو سلطان: 'استعمار کی سب سے بڑی شکست' کو پیش کرنے والی پینٹنگ کی نیلامی

برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے فوجیوں پر سنہ 1780 کی جنگ میں ہندوستانی حکمرانوں کی اہم فتح کی تصویر کشی کرنے والی ایک پینٹنگ لندن میں نیلامی کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔

Read more

لطیفے جو ہزاروں سال سے ہمیں ہنسا رہے ہیں اور شاید اگلے ہزاروں سال تک بھی قہقہ گھونجتا رہے

یہ کہنا کہ ’پرانا سب سے بہتر‘ شاید ہمیشہ درست ثابت نہ ہوتا ہو۔ لیکن تاریخ کے بہت پرانے لطیفوں میں سے کچھ اب استعمال کیے جاتے ہیں۔ ایک اچھا لطیفہ کیا ہوتا ہے؟ اسے جاننے کے لیے شاید کچھ ہزار سال پیچھے جانا پڑے۔

Read more

استنبول میں روس یوکرین مذاکرات: ‘روس امن کی پیشکش کر کے دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے‘، یوکرین کا موقف

روس اور یوکرین کے درمیان منگل کو استنبول میں ہونے والے امن مذاکرات کے دوران روس نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے دو اہم علاقوں میں فوجی آپریشن میں ‘بہت حد تک کمی لائے گا’ تاکہ ‘باہمی اعتماد کو فروغ’ دیا جا سکے۔

Read more

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں میں اضافہ: ’والد کے بعد اب بچے کا نام کون رکھے گا‘

بلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ بلوچستان سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ دو دہائیوں سے جاری ہے لیکن رواں برس دو فروری کے بعد سے ان واقعات کی تیزی میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا۔

Read more

اترپردیش میں مسلمان نوجوان کا مبینہ قتل، وجہ بی جے پی کو ووٹ دینا یا پرانا تنازعہ؟

بابر کی بیوی کا الزام ہے کہ ان کے شوہر کو گاؤں کے کچھ مسلمانوں نے چھت سے نیچے پھینک دیا کیونکہ بابر نے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو ووٹ دیا تھا اور پارٹی امیدوار کے لیے مہم چلائی تھی۔

Read more

عثمان بزدار کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کے لیے پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہاوس تک کا سفر کتنا مشکل ہو گا؟

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پاس 183، مسلم لیگ ن کے پاس 165، ق لیگ کے پاس 10، پیپلز پارٹی کے پاس 7، پاکستان راہ حق پارٹی کے پاس ایک سیٹ اور 5 اراکیں آزاد حیثیت میں موجود ہیں جبکہ پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ بننے کے لیے 186 ووٹ درکار ہوں گے۔

Read more

کیا اٹک سازش کیس نے بھٹو کا ’اعتماد‘ حاصل کرنے میں جنرل ضیا کی مدد کی؟

فوج سے متعلق بہت سارے تاریخ دان کہتے ہیں کہ جس انداز میں ضیا نے اس مقدمے کی کارروائی چلائی تھی، اس کے نتیجے میں وہ وزیراعظم بھٹو کے منظور نظر بن گئے تھے جس پر بعد میں بھٹو نے انھیں چیف آف آرمی سٹاف بنا دیا اور بغاوت کی سازش کرنے والوں کے خلاف مقدمے کی سربراہی کرنے کے چار سال بعد اسی ضیا نے بھٹو کا تختہ اُلٹ دیا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلے ون ڈے پر سمیع چوہدری کا کالم: پاکستان خوف سے ہار گیا

یہ شاید خوف کا حصار تھا کہ بابر اعظم ٹاس کے وقت بھول ہی گئے کہ ان کی اپنی قوت کیا تھی اور حریف کی کمزوری کہاں تھی۔ آسٹریلوی بیٹنگ بلاشبہ اپنی اصل قوت سے کہیں نحیف تھی مگر بابر کو یہ بھی یاد رہنا چاہیے تھا کہ آج ان کی اپنی بولنگ بھی کہاں کوئی تگڑی تھی؟ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

یوکرین روس جنگ: کیا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یوکرینی فوجی روس کے جنگی قیدیوں کو گولیاں مار رہے ہیں؟

یوکرینی حکام نے ایک ایسی ویڈیو کی تحقیق کا حکم دیا ہے جس میں بظاہر یوکرینی فوجی روسی جنگی قیدیوں کی ٹانگوں میں گولیاں مارتے نظر آتے ہیں۔

Read more

دھمکی آمیز خط کا معمہ: قومی سلامتی کا معاملہ یا سیاسی ہتھیار؟

حکومت کی جانب سے منگل کو دعویٰ کیا گیا کہ مبینہ دھمکی آمیز خط میں ایک اہم کردار سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ہے۔ لیکن وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا ہے کہ حکومت کا اس خط کی بنیاد پر نواز شریف کے خلاف اس وقت کوئی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔

Read more

حسن نثار اور ریما عمر کے درمیان تلخ الفاظ کے تبادلے کے بعد سوشل میڈیا پر بحث

تجزیہ نگار حسن نثار اور ریما عمر کے درمیان نجی ٹی وی چینل پر ہونے والی تلخ گفتگو سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہے۔ خواتین اینکر پرسنز کے لیے ایسے پروگراموں کی میزبانی کتنی مشکل ہو جاتی ہے؟ بی بی سی نے اس حوالے سے مختلف خواتین اینکرز سے بات کی ہے۔

Read more

پہلے ایک روزہ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار، دو کھلاڑیوں اور فزیوتھراپسٹ کو کووڈ

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم، ون ڈے سیریز سے قبل اپنے دو کھلاڑیوں اور ٹیم کے فزیوتھراپسٹ کے مثبت کووڈ ٹیسٹ کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہوگئی ہے۔

Read more

اجمل پہاڑی اور ان جیسے ملزمان کی رہائی اور پولیس کی بے بسی کی کہانیاں

اگر قانون نافذ کرنے والے ایک نہیں بلکہ سات مخلتف اداروں کے اعلیٰ تفتیش کارروں کے سامنے قتل و غارت کی سینکڑوں وارداتوں کے یہ ہولناک اعترافات سچے تھے تو پھر ایسے ملزمان کو ضمانت یا رہائی کیسے مل جاتی ہے؟

Read more

پاکستان کی پہلی سی ایس ایس خاتون پولیس افسر ہیلینا اقبال سعید: ’مجھے وردی میں دیکھ کر لوگ حیرت سے گر جاتے تھے‘

ہیلینا اقبال سعید پاکستان سے اقوام متحدہ کے مشن کے لیے منتخب ہونے والی پہلی خاتون کمشنر ہیں اور انھیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی گریڈ 21 کی پہلی اسسٹنٹ آئی جی پولیس افسر ہیں۔

Read more

ہیونز گیٹ اجتماعی خودکشی: جب خلائی مخلوق کے ساتھ جانے کے خواہشمند 39 افراد نے ’جنت کے دروازے‘ پر خود کشی کر لی

آج سے 25 سال پہلے امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے رانچو سانٹا فے میں 39 افراد نے اس وجہ سے اجتماعی خود کشی کر لی تھی کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ خلائی مخلوق انھیں بہتر دنیاوں میں لے جانے کے لیے زمین کے بہت قریب پہنچ چکی ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: پاکستان مسلم لیگ ق کے حکومت، بلوچستان عوامی پارٹی کے اپوزیشن کا ساتھ دینے کے پیچھے وجہ کیا؟

پیر کے روز وزیراعظم عمران خان اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات میں پنجاب کے وزیراعلٰی عثمان بزدار سے استعفٰی مانگ لیا گیا اور وزیرِاعظم نے پرویز الٰہی کو اپنا وزارتِ اعلٰی کا امیدوار مقرر کر دیا تو ادھر قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی اے پی کے چار ایم این اے متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم: بابر اعظم کو اپنے ’خول‘ سے نکلنا ہو گا

یہ یقیناً پی ایس ایل کا ہی ’ہینگ اوور‘ تھا کہ کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر اعظم ایسے دفاعی خول میں جکڑے نظر آئے کہ ریورس سوئنگ ہونے والی پرانی گیند سپنرز کے ہی بیچ گھماتے رہے۔ لاہور ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بابر اعظم ایک اوسط سے کپتان نظر آئے جس کی کرکٹنگ فراست قابلِ بحث تھی۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

چین میں روس یوکرین بحران پر انڈین مؤقف کی تعریف: کیا دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آنے والی ہے؟

چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں یوکرین کے معاملے میں انڈیا کے ’آزاد‘ موقف کی تعریفیں کی جا رہی ہیں اور چین کا میڈیا انڈیا کی آزاد خارجہ پالیسی کا دفاع کرتا نظر آتا ہے۔

Read more

عثمان بزدار ایک ایسے وزیر اعلیٰ جن کا آخر وقت تک وزیر اعظم نے دفاع کیا

اگرچہ عثمان بزدار کے تقریباً ساڑھے تین سالہ دور حکومت کے دوران متعدد مرتبہ پی ٹی آئی کے صوبائی ارکان اسمبلی نے ان کے انتظامی امور، بیوروکریسی اور صوبے کے دیگر معاملات پر گرفت کے متعلق عمران خان سے شکایات بھی کیں لیکن وزیر اعظم نے ہمیشہ ان کی حمایت کی۔

Read more

ایم ایف حسین نے ہندو دیویوں کو برہنہ پینٹ کیوں کیا؟

‘یہ جانا کہ کچھ نہیں جانا ہائے وہ بھی ایک عمر میں ہوا معلوم’ سالوں پہلے بی بی سی سے بات کرتے کرتے ہوئے مقبول فدا حسین نے یہ شعر سنایا تھا اور صحیح معنوں میں یہی ان کی زندگی کا فلسفہ بھی تھا۔ ایک قدیم یہودی کہاوت ہے کہ ‘خدا کا مسکن تفصیلوں میں ہوتا ہے۔’ خدا کے بارے میں یہ سچ ہو یا نہ ہو، ایم ایف حسین کے فن کا سچ یہی ہے۔ ایم ایف حسین کی

Read more

سکرپٹ سے ہٹ کر پوتن کے بارے میں صدر بائیڈن کا بیان اتنا خطرناک کیوں ہے؟

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے پچھلے ہفتے کے دوران غیر رسمی تبصروں کا ایک سلسلہ سامنے آیا ہے جس نے امریکہ اور روس کے تعلقات کو تقریبا نقطۂ ابال تک پہنچا دیا ہے۔

Read more

دولت اسلامیہ کا اسرائیل میں دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعوی، حملہ آور ’کزن‘ تھے

اسرائیلی پولیس کے مطابق اسرائیل کے شمالی شہیر ہدیرا میں 27 مارچ کو ایک حملے میں دو پولیس افسران کو ہلاک کرنے والے حملہ اسرائیلی عرب شہری تھے جنھیں پولیس کی خفیہ فورس نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

ول سمتھ کو بالآخر بہترین اداکار کا انعام ملا لیکن اس سے زیادہ یادگار ان کا تھپڑ رہا

تھوڑی دیر قبل اختتام پزیر ہونے والی اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب جہاں اپنے رنگارنگ پروگرامز اور انعامات کے لیے یادگار رہی وہیں معروف اداکار ول سمتھ کے تماچے کی گونج سب سے زیادہ حیران کن تھی۔

Read more

سٹارٹ اپس سرمایہ کاری کے لیے بالی وڈ کے بڑے ناموں کی پہلی پسند کیسے بنے؟

کئی دہائیوں تک فلم سٹار زمین جائیداد کی خرید و فروخت میں پیسہ لگاتے رہے ہیں، ان میں سے کئی نے دوسرے قسم کے مختلف کاروباروں میں بھی پیسہ لگایا ہے لیکن گذشتہ چند سالوں میں بالی وڈ سٹارز کے رجحان میں تبدیلی نظر آئی ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد اور عمران خان: وزیرِ اعظم کا ’سرپرائز‘ کیا وہ خفیہ خط تھا یا جلسے کے شرکا؟

توقع کی جا رہی تھی کہ عمران خان اتوار کے جلسے میں ہی وہ سرپرائز دیں گے جس کا اُنھوں نے ایک طرح سے وعدہ کر رکھا تھا۔

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کے ’امر بالمعروف‘ جلسے میں 10 لاکھ لوگ جمع کرنے کا دعویٰ کتنا درست؟

پی ٹی آئی نے اپنا جلسہ پریڈ گراؤنڈ میں منعقد کیا جو خاصے بڑے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ مگر کیا 10 لاکھ لوگ یہاں سما سکتے ہیں؟

Read more

بھٹو اور کیسنجر: عمران خان نے ذوالفقار بھٹو کے خلاف کس بیرونی سازش کا حوالہ دیا؟

عمران خان نے 27 مارچ کو اپنی تقریر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا حوالہ دیا جنھیں نے 45 برس قبل پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کی جانے والی ایک انتہائی جذباتی تقریر میں الزام لگایا تھا کہ ان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک کے پیچھے امریکہ ہے جو انھیں اقتدار سے نکالنا چاہتا ہے۔

Read more

دنیا بھر کے مختلف ممالک سے لوگ سرجری کے لیے انڈیا کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟

بیرون ملک سے لوگ نہ صرف کینسر جیسی مہلک بیماری کے علاج کے لیے انڈیا آ رہے ہیں بلکہ جسم سے چربی کم کرنے اور گنجے پن سے چھٹکارے کے لیے بال لگانے جیسی کاسمیٹک سرجری کے لیے بھی یہاں آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: وفاقی وزیر علی زیدی کی لاپتہ افراد سے متعلق ٹویٹ پر سخت ردعمل کے بعد معافی

اگرچہ وفاقی وزیر علی زیدی نے لاپتہ افراد سے متعلق اپنے طنزیہ ٹویٹ پر معافی مانگ لی ہے تاہم سوشل میڈیا پر اس کی مذمت جاری ہے۔ وہ اس ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز اور شہباز شریف کے مارچ پر تنقید کر رہے تھے۔

Read more

نائنتھ ایونیو سے پریڈ گراؤنڈ تک: ’ایک طرف دکانیں بند تو دوسری جانب نئے سٹالز‘

اسلام آباد میں پشاور موڑ اور پریڈ لائن گراؤنڈ میں دو سیاسی جماعتوں کے جلسے کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ جلسہ گاہ اور شہر کی صورتحال کا آنکھوں دیکھا حال پڑھیے۔

Read more

انڈیا: پنچائت کے ’فیصلے‘ پر خاتون پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو، دو ملزمان گرفتار

انڈیا کی شمالی ریاست بہار کے مدھے پورہ ضلعے کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون سر پر آنچل لیے کھڑی ہے اور اس کے ارد گرد کھڑے مرد مقامی زبان میں غصے میں باتیں کر رہے ہیں۔

Read more

تحریکِ عدم اعتماد: پی ٹی آئی نے 2018 الیکشن سے پہلے جن امیدواروں کی ’وکٹ گرائی‘ وہ اب کہاں کھڑے ہیں؟

قومی اسمبلی کے یہ امیدوار موجودہ صورتِ حال میں کہاں کھڑے ہیں؟ ان میں سے کتنے ایسے ہیں جو ناراض ہیں، کتنے خاموش یا فاصلہ اختیار کر چکے ہیں اور کتنے ایسے ہیں جو پی ٹی آئی کے ساتھ مکمل طورپر جڑے ہوئے ہیں؟

Read more

ہیڈیلین ڈیاز: ’ریاست دشمن‘ خاتون جو ملک کے لیے اولمپک کا پہلا گولڈ میڈل جیت لائیں

ایک وقت تھا جب ہیڈیلین ڈیاز کو اپنے ہی ملک میں ملک دشمنی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا مگر پھر بھی اُنھوں نے ہمت نہیں ہاری۔

Read more

سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان کے اہم واقعات مغربی پاکستان میں کیسے رپورٹ ہوئے؟

سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں جو کچھ ہوا پاکستان میں اسے ’خانہ جنگی یا علیحدگی کی تحریک‘ قرار دیا جاتا ہے جبکہ بنگلہ دیش کے لیے یہ ’جنگِ آزادی‘ تھی۔ اس وقت کے مغربی پاکستان کے اخبارات اس صورتِ حال کی عکاسی کس طرح کر رہے تھے؟

Read more

سمیرا: انڈیا میں چار سال قید کاٹنے کے بعد پاکستانی خاتون اپنی بیٹی سمیت پاکستان پہنچ گئیں

سنہ 2017 کے آخر میں قید ہی کے دوران سمیرا نے بیٹی کو جنم دیا اور کچھ ہی عرصے میں ان کے شوہر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا جبکہ سمیرا کو ضمانت اور رہائی نہ مل سکی بلکہ ان کے شوہر نے بھی ان سے رابطہ ختم کر دیا۔

Read more

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ جمیکا کی وہ تصاویر جو متنازع بن گئیں

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے جمیکا کے سرکاری دورے پر مختلف تقریبات میں شرکت کی، جہاں ان کا انتہائی جوش و خروش سے استقبال کیا گیا لیکن شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے اس دورے میں کچھ متنازع تصاویر بھی سامنے آئیں۔

Read more

جاپان اور جوہری ہتھیاروں کا حصول: یوکرین پر حملے کے بعد سے کیا جاپان جوہری ہتھیاروں کے حصول کا سوچ رہا ہے؟

پچھلے چند ہفتوں کے دوران ایک جاپانی سیاست دان نے ملک کی روایتی سوچ کے خلاف مشورہ دینا شروع کر دیا ہے اور وہ اس کے متعلق بات شروع کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

محمد صدیق کا بٹوارے کے وقت بچھڑنے والے بھائی محمد حبیب کی پاکستان آمد پر انھیں ’شہزادوں کی طرح‘ رکھنے کا ارادہ

محمد حبیب سنیچر کے روز واہگہ بارڈر سے پاکستان میں داخل ہوئے، جہاں پر ان کا استقبال ان کے بھائی محمد صدیق نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ کیا۔ دونوں بھائی ایک دوسرے سے گلے مل کر جذباتی ہو گئے اور بچوں کی طرح رونے لگے اور اپنے ماں باپ، بہن بھائیوں کو یاد کرتے رہے۔

Read more

دانش آزاد انصاری: اترپردیش میں بی جے پی کے واحد مسلمان وزیر جو کسی ایوان کے رکن نہیں

اتر پردیش کی کل آبادی کا تقریباً 20 فیصد مسلمان ہیں جبکہ حکومت میں صرف ایک مسلمان کو وزیر کا عہدہ سونپا گيا ہے اور اس واحد وزیر کا نام دانش آزاد انصاری ہے۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: سلمان کی ’ڈیزائنر لہنگا‘ کی تشہیر، کنگنا عدالتی مقدمے سے بچتے ہوئے ’لاک اپ‘میں مصروف

بالی وڈ ڈائری میں پڑھیے کہ ہندی فلم انڈسٹری کے شہنشاہ کہے جانے والے امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشیک کو اپنا جانشین کیوں کہا اور یہ کہ کنگنا رناوت عدالت جانے سے انکار کیوں کر رہی ہیں۔

Read more

آئی ایم ایف کی پاکستان حکومت سے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کی نئی تجویز کیا ہے؟

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو ماہرینِ ٹیکس اور معیشت نے ایک ایسے طبقے سے زیادتی کے مترادف قرار دیا ہے جو پہلے ہی مہنگائی کی بلند شرح کی وجہ سے شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔

Read more

روشن خان: پاکستان کی سکواش کی تاریخ کا عظیم کھلاڑی جو جیب میں صرف پانچ شِلنگ لے کر برٹش اوپن جیتنے نکلا

روشن خان کو آج کی نسل سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کے والد کے طور پر جانتی ہے لیکن درحقیقت وہ خود اپنے دور کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل تھے۔

Read more

آسکر 2022: خبر لہریا کی بے خوف خواتین رپورٹرز پر مبنی فلم ’رائٹنگ ود فائر‘ جو آسکرز تک پہنچی

’رائٹنگ ود فائر‘ خواتین پر مشتمل نیوز سروس ’خبر لہریا‘ کی بہادر عورتوں کی ایک کہانی ہے جس کی ایڈیٹرز اور رپورٹرز زیادہ تر پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھتی ہیں۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: پی ٹی آئی حکومت کا مشکل سیاسی حالات میں جنوبی پنجاب صوبے کا بل لانے کا مقصد کیا ہے؟

جب تحریک انصاف کی حکومت ایک سیاسی بحران سے گزر رہی ہے اور وزیراعظم عمران خان کو اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے تو ایسے وقت میں حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا بل لانے کا فیصلہ کیوں کیا اور حکومت اس پر کس حد تک سنجیدہ ہے؟

Read more

روس یوکرین جنگ: کیا انڈیا کی اس معاملے پر جانبداری اب دباؤ کا شکار ہے؟

آزادی کے بعد سے انڈیا کی خارجہ پالیسی دنیا میں بڑی طاقتوں کی عالمی سیاست کے تناظر میں زیادہ تر غیر جانبدار رہی ہے۔ انڈیا کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے مطابق ’ہم بڑے بلاکس سے دور رہیں گے، تمام ممالک کے ساتھ دوستی کریں گے اور کسی اتحاد میں شامل نہیں ہوں گے۔‘

Read more

شمالی کوریا کی ’امریکی سامراج سے مقابلے کی تیاری‘، ’دیو ہیکل میزائل‘ کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے اس نے ایک دیو ہیکل بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی سی بی ایم یعنی دور تک مار کرنے والے میزائل ہے جو امریکہ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ شمالی کوریا پر بین البراعظمی میزائلوں کے ٹیسٹ کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی اور اس پر بہت سے پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں۔

Read more

طیاروں میں بیٹھنے کے قواعد: خواتین جہاز میں ہنگامی راستے والی نشست پر نہیں بیٹھ سکتیں؟

اگر آپ کی نشست ہنگامی راستوں پر واقع ہے تو فضائی میزبان آپ کو اعتماد میں لیتے ہیں کہ کسی ہنگامی صورت میں دروازہ کیسے کھولا جائے گا اور آپ کیسے مددگار ہو سکتے ہیں لیکن کیا اس نشست پر ہر عمر اور ہر صنف کا فرد بیٹھ سکتا ہے؟

Read more

سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرینس کی سماعت، عدالت اور اٹارنی جنرل کا تاحیات نااہلی اور اس کی وجوہات پر مکالمہ

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے جمعے کے روز صدارتی ریفرنس کی سماعت کی تو اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ چونکہ آئین کے اس آرٹیکل کے تحت نااہلی کی مدت کا تعین نہیں ہے اس لیے حکومت سپریم کورٹ آئی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کے پاس اس بارے میں رائے دینے کی گنجائش بڑی محدود ہے۔

Read more

سرحدوں پر تناؤ کے ماحول میں تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے: انڈیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ چین انڈیا کی مدد سے امریکہ کے خلاف رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ایسے میں انڈیا کے ساتھ تعلقات چین کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرے ٹیسٹ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: پاکستان کا مڈل آرڈر فاسٹ بولرز کو کھیلنا کب سیکھے گا؟

یہ کہنا مبالغہ ہو گا کہ اگر رضوان ریویو لے لیتے تو پاکستان میچ بچا سکتا تھا۔ ہاں، لڑائی میں کچھ جان ضرور پڑ جاتی اور شاید ڈرا بھی ممکن ہو پاتا اگر اظہر علی ٹی وی امپائر کے اس متنازع فیصلے کی بھینٹ نہ چڑھتے۔

Read more

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی وہ ’سٹار‘ جو ابھی سات ماہ کی بھی نہیں ہوئیں

اگر آپ ویمنز ورلڈ کپ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ ٹورنامنٹ کی ایک سٹار ابھی سات ماہ کی بھی نہیں ہوئی۔ پاکستان کے خلاف جیت کے بعد انڈین کھلاڑیوں کی جانب سے اس سٹار کی تصویروں نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی۔

Read more

چوہدری نثار: ‘چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں، وقتی فائدے کے لیے جماعتوں میں نہیں جاتا‘

چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ‘ماضی میں ایک بار نہیں چار بار وزارت اعلیٰ پنجاب طشتری میں پیش کی گئی۔ نہ جانے مجھے کیا کیا سیاسی لالچ دیے گئے۔ میں چور دروازے سے اقتدار کی دہلیز پر قدم نہیں رکھوں گا۔ عوام کے ووٹوں کی قوت سے پارلیمان میں جا کر فیصلہ کروں کہ مجھے کیا کرنا ہے۔‘

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: فیصلہ کن ٹیسٹ کے آخری دن پاکستانی بلے باز میچ بچانے کے لیے کوشاں

لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے آخری دن کا کھیل جب شروع ہوا تو سب کے ذہنوں میں ایک ہی سوال تھا کہ آسٹریلوی کپتان کے اننگز ڈیکلیئر کرنے کے دلیرانہ فیصلے کے بعد بابر اعظم کی ٹیم کیا میچ جیتنے کے لیے میدان میں اترے گی یا پھر میچ ڈرا کرنا اس کا مقصد ہو گا۔

Read more

صدر زیلنسکی کا ’یورپ سے جنگ روکنے میں تاخیر‘ کرنے کا شکوہ، یوکرینی فوج کیئو کے مشرقی علاقے دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب

برطانیہ کی وزارت دفاع نے روس یوکرین جنگ کے حوالے سے اپنے تازہ انٹیلیجنس تجزیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرینی فوج دارالحکومت کیئو کے مشرقی علاقوں اور دفاعی پوزیشنز کا دوبارہ قبضہ حاصل میں کامیاب ہو گئی ہے۔

Read more

عثمان مرزا سمیت پانچ ملزمان کو ای الیون ویڈیو سکینڈل کیس میں عمرقید، دو ملزمان بری

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون کے ایک فلیٹ میں ایک جوڑے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے، ان کی برہنہ ویڈیو بنانے اور انھیں جنسی عمل پر مجبور کرنے کے مقدمے میں عدالت نے مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمرقید کی سزا سنا دی ہے۔

Read more

نعمان اعجاز: ’اگر آپ میرے حس مزاح یا مذاق کو نہیں سمجھ سکتے تو پھر یہ میرا مسئلہ نہیں‘

نعمان اعجاز انڈین آن لائن پلیٹ فارم زی فائیو کی ویب سیریز ’مسٹر اینڈ مسز شمیم‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ سکرین پر نظر آئیں گے، جس میں ان کا کردار روایتی کرداروں سے خاصا مختلف ہے۔ نعمان اعجاز کا ماننا ہے کہ ان کا اداکاری کا سٹائل پوری دنیا سے مختلف ہے۔

Read more

16 سالہ برطانوی نوجوان ہیکنگ کی مدد سے کیسے کروڑ پتی بن گیا؟

برطانیہ کے علاقے آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والے ایک 16 سال کے لڑکے پر حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ لاپسس نامی سائبر جرائم کے گروہ کے لیڈروں میں سے ایک ہے اور اس نے ہیکنگ کی مدد سے ایک کروڑ پاؤنڈ سے زیادہ رقم حاصل کی ہے۔

Read more