کیا ہلدی سے کینسر جیسی موذی بیماری کا علاج ہو سکتا ہے؟
کہا جاتا ہے کہ ہلدی میں موجود ایک مرکب اس میں ادویہ کی تاثیر پیدا کرتا ہے اور یہ جز کرکیومن کہلاتا ہے۔
Read moreکہا جاتا ہے کہ ہلدی میں موجود ایک مرکب اس میں ادویہ کی تاثیر پیدا کرتا ہے اور یہ جز کرکیومن کہلاتا ہے۔
Read moreگذشتہ رات وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم کی کامیابی کے بعد وہ وزیراعظم پاکستان نہیں رہے اور ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب پیر کی صبح ہو گا۔ مگر ایک وزیرِاعظم کے جانے اور دوسرے کے آنے کے درمیانی وقفے میں ملک کون چلا رہا ہے؟
Read moreپاکستان کی قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم کے نتیجے میں ان کی حکومت کے خاتمے اور موجودہ سیاسی منظر نامے کے دوران انڈین میڈیا اور خاص کر انڈین الیکٹرانک میڈیا کی پوری توجہ پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر رہی۔
Read moreکئی دہائیوں سے انٹیلیجنس عام طور پر جس حد تک ممکن ہو کم سے کم افراد کے ساتھ شیئر کرنا ہوتی تھی۔ مگر اب ایسا نہیں ہے۔ راز عام کرنے کا یہ فیصلہ پوری دنیا کو جنگ جیسی صورتحال سے بچانے کے لیے کیا گیا تھا۔
Read moreجرمن پولیس کا کہنا ہے کہ اس ویب سائٹ پر غیرقانونی خرید و فروخت کی مالیت ایک ارب ڈالر سالانہ تھی۔
Read more26 جولائی کو جب متوقع وزیرِاعظم نے قوم سے پہلا خطاب کیا تو توقعات مزید گہری ہو گئیں مگر لگ بھگ ساڑھے تین پونے چار برس کے عرصے میں ایک ایسا وزیرِ اعظم جس کو اس ملک کے نوجوانوں کی کثیر تعداد کا اعتماد حاصل تھا، عدم اعتماد تحریک کی زد میں آ گیا۔
Read moreوزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ہنگامے کے درمیان سنیچر کی شب وزیراعظم ہاؤس میں غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آئی اور اس دوران کچھ تاریخی فیصلے اور واقعات رونما ہوئے، کچھ کیمروں کے سامنے اور بیشتر بند کمروں میں۔
Read moreراولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر واقع اوجڑی کیمپ میں دھماکوں کے مناظر کو جڑواں شہروں میں رہائش پذیر عینی شاہدین نے کیسے دیکھا؟ سابق فوجی افسران، سینیئر صحافی اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اس واقعے پر کیا مؤقف رکھتے ہیں؟ جنرل ضیا الحق نے اس واقعے کی تحقیقات پر مُصر وزیر اعظم محمد خان جونیجو کو کیسے گھر بھیجا؟
Read moreالبانوی نژاد کوچی سیلامج نے اپنی 28 سالہ برطانوی شہریت کی حامل اہلیہ کو گذشتہ برس 17 ستمبر کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کیا تھا۔
Read moreبالی وڈ اداکار ریتک روشن ان دنوں جب سوشل میڈیا پر تبصروں کی وجہ بنتے ہیں تو اس کی وجہ ان کی کوئی فلم نہیں بلکہ ان کی صبا آزاد سے دوستی اور ان کے ساتھ لی گئی کوئی تصویر ہوتی ہے۔
Read moreانڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم راجستھان رائلز نے اپنے سوشل میڈیا پر ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی جانب سے ایسی کہانیں سنانے کا سلسلہ شروع کیا ہے جس سے انھوں نے کوئی نہ کوئی سبق سیکھا۔ اس سلسلے کا نام رکھا گیا ہے ’سنبھال لیں گے‘۔
Read moreجب قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے بارہ بجے شروع نہیں ہو سکا تو پھر ایسے میں جیسے جیسے تاخیر ہوتی رہی تو سوشل میڈیا پر صارفین اپنے تبصروں سے اس صورتحال پر اپنی آرا کا اظہار کرتے رہے۔
Read moreسپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس کیس کی دوران کیا ہوا؟ بی بی سی نے اس حوالے سے کورٹ روم کے ماحول اور وکلا کی تیاری اور دلائل پر کورٹ روم نمبر ون میں اس مقدمے کو رپورٹ کرنے والے چند صحافیوں سے بات کی۔
Read moreسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں کچھ حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف وہ پہلی سول حکومت ہے جس کے اقدامات کو آئین شکنی کے زمرے میں یاد رکھا جائے گا؟
Read moreسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک کے چند حلقوں میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے مطالبات کیے جا رہے ہیں تاہم سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں ان کی رولنگ کو غیر آئینی تو قرار دیا لیکن کوئی کارروائی تجویز نہیں کی۔
Read moreافغانستان میں ابتر معاشی حالات کی وجہ سے سرحد کے ساتھ ملحقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے کئی پاکستانی بھی بے روز گار۔
Read moreرنبیر اور عالیہ کی شادی اگلے ہفتے، سنجے دت کا چھوٹی عمر کی ہیروئنز کے ساتھ رومانس نہ کرنے کا فیصلہ اور شاہد کپور کی ممی نے لی چین کی سانس۔
Read moreسندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ایم جیو ایم لندن کے رہنماؤں کنور خالد یونس اور مومن خان نے کراچی میں اپنی غیر قانونی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔
Read moreبرطانیہ کے مشہور میوزک بینڈ پِنک فلوئڈ کے ارکان 28 سال کے بعد ایک نئے گانے کے لیے دوبارہ یکجا ہوئے ہیں۔ یہ یوکرین کی جنگ پر ایک احتجاجی گانا ہے۔
Read moreانڈیا میں سوشل میڈیا پر انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے سیتا پور ضلع سے تعلق رکھنے والے مہنت بجرنگ منی داس کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
Read moreانڈیا میں ایک بار پھر کھانے پینے کی اشیا نشانے پر ہیں اور انھیں سیاست کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے اور دائیں بازو کے سیاستدانوں نے دارالحکومت دلی میں ہندو تہوار نوراتری کے دنوں میں گوشت کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read moreلاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزامات میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 32 برس قید کی سزا سنائی ہے۔
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس آرڈیننس کے تحت کی جانے والی تمام کارروائیاں بھی غیر آئینی قرار دی ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے۔ ہائیکورٹ نے ترمیمی آرڈیننس کو اظہار رائے کی آزادی کے خلاف قرار دیا ہے۔
Read moreجنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے ساحل نسلیت پسند حکومت کے دوران سیاہ فام لوگوں کے لیے بند تھے، مگر اب نئی نسل میں ساحل کے قریب زیر آب کھیلوں کا شوق فروغ پا رہا ہے۔
Read moreسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب یہ سوال ہو رہے ہیں کہ کیا یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے اہم مقدمہ تھا؟ کیا اس مقدمے کا نتیجہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کے اہم فیصلوں میں شامل ہے اور کیا اس فیصلے نے پاکستان میں نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا؟
Read moreہرمیز، شینل، فینڈی، لوئی وٹاں، مارک جیکبز فیشن برینڈز کے ایسے نام ہیں جو اب پاکستانی سوشل میڈیا پر کئی خواتین کی تصاویر کے ساتھ گردش میں رہتے ہیں۔ مگر ان برانڈز کے بنے خواتین ہینڈ بیگز اتنے مہنگے کیوں ہیں؟
Read moreبلوچستان کے معاشرے میں سردار ہی وہ سرچشمہ ہے جہاں سے سیاسی، ثقافتی، اور معاشی اختیارات کے دریا پھوٹتے ہیں، وہ اپنی اتھارٹی کو برقرار رکھنا بھی جانتا ہے اور ایسا کرنے کی قوت بھی رکھتا ہے۔ اسے معلوم ہے کہ کہنے کو تو اس کے قبائل بہت روشن فکر، جمہوری اور ترقی پسند ہوتے ہیں۔
Read moreیہ غالباً رات کے سوا دس بجے کا واقعہ ہو گا جب یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی کہ پاکستانی ٹیم کے چار کرکٹرز کپتان وسیم اکرم، نائب کپتان وقار یونس، مشتاق احمد اور عاقب جاوید کو پولیس گرفتار کر کے تھانے لے گئی ہے۔ لیکن کس جرم میں اور ان کرکٹرز نے آخر کیا کیا تھا؟
Read moreموجودہ وزیراعظم عمران خان سے قبل دو وزرائے اعظموں نے عدم اعتماد کی تحریکوں کا سامنا کرتے ہوئے حزب اختلاف کو شکست دی۔ 1989 میں بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی جبکہ 2006 میں اس وقت کے وزیر اعظم شوکت عزیز کے خلاف بھی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔
Read moreانڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے سدھی ضلع کے ایک پولیس سٹیشن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں کچھ نیم برہنہ لوگ کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تصویر میں تھانے کے اندر نیم برہنہ کھڑے لوگ مقامی صحافی ہیں۔
Read moreاگرچہ ابھی تک یہ بھی واضح نہیں کہ یہ دیوہیکل مرتبان کس مقصد کے لیے استعمال کیے گئے تھے لیکن محققین کا خیال ہے کہ یہ ’ممکنہ طور پر مردہ خانے سے وابستہ تھے۔‘
Read moreسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جہاں حزبِ مخالف کی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے اراکین آئین کی پاسداری کا جشن مناتے ہوئے نظر آ رہے وہیں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن اور ان کے حمایتی عدالتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں۔
Read moreسپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق فیصلے کے بعد سیاسی تجزیہ کار اس فیصلے کو ’تاریخی‘ قرار دے رہے ہیں۔
Read moreچار روز جاری رہنے والی سماعت کے بعد آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے ڈپٹی سپیکر رولنگ پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سُنا دیا، مگر اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس فیصلے کے پاکستان کی گورننس اور سیاسی صورتحال پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
Read moreشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنوبی کوریا نے فوجی تصادم کی راہ اپنائی تو شمالی کوریا کی جانب سے جواب میں جوہری حملہ کیا جائے گا۔ اکثر پسِ پردہ رہنے والی کم یو جونگ حالیہ دنوں میں علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر کافی بیانات دے رہی ہیں۔
Read moreترکی کی ایک عدالت کی جانب سے جمال خاشقجی کے، جنھیں سعودی قونصلیٹ میں قتل کر دیا گیا تھا، مقدمے کی کارروائی روکنے پر ان کی منگیتر نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’انصاف کے لیے‘ لڑتی رہیں گی۔
Read moreپولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایک ہندو پرفیسر کے خلاف ہندو دیوتاؤں کی توہین اور ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔
Read moreبلوچستان کے ضلع قلات میں ایک نوجوان خاتون کو قتل کرنے کے بعد ان کی لاش ویرانے میں پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ شاکرہ نامی اس نوجوان خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔
Read moreپوتن شاید اپنی بیٹیوں کا نام نہیں لینا چاہتے، لیکن کئی اور لوگ ان کی بیٹیوں کا نام لے چکے ہیں۔ روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد امریکہ کی جانب سے تازہ ترین پابندیوں میں ان کی بیٹیوں، 36 سالہ ماریہ ورونتسووا اور 35سالہ کیترینا ٹیخووا، کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
Read moreٹک ٹاک موسیقی کی انڈسٹری میں کام کرنے والوں کے لیے ایک پہیلی ہے جس میں یہ سمجھنا کافی مشکل ہے کہ کوئی ایک گمنام سا گانا کسی مشہور آرٹسٹ کے گانے پر سبقت کیسے لے جاتا ہے۔
Read moreعمران خان کی حکومت قائم ہونے پر جتنا شور مچا تھا ان کے حکومت کے خاتمے پر بھی اتنا ہی ہنگامہ ہے، ان کے آنے پر بھی ‘سلیکٹڈ’ کی تہمت لگی اور جانے کے انداز پر بھی ‘آئین شکنی’ کا الزام ہے۔
Read moreبی جے پی جسے کبھی آر ایس ایس کے ایک یونٹ کے طور پر دیکھا جاتا تھا آج اب آر ایس ایس سے زیادہ طاقتور نظر آ رہی ہے اور پارٹی کے عروج کی نشاندہی کرتی ہے۔
Read moreانڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے دہرادون کی خوشحال کالونی دلان والا کے معروف سکول ویلہم (لڑکیوں) سے متصل پریم دھام آشرم میں منگل کی صبح سے ہی کافی چہل پہل تھی۔
Read moreکیونکہ یورپ کو قدرتی گیس کے سب سے بڑے برآمد کنندہ کے طور پر روس کی پوزیشن کو ممکنہ پابندیوں سے خطرہ لاحق ہے اس لیے ایرانی تجزیہ کار اس امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ یورپی ممالک میں ایرانی گیس روس کی گیس کا متبادل ہوگی۔ اس دوران ایران ایک جوہری معاہدے کے قریب پہنچ رہا ہے جو اسے زیادہ تیل اور قدرتی گیس برآمد کرنے کی اجازت دے گا۔
Read moreسعودی سفارت خانے کے لیے قونصلیٹ سیکشن کے سربراہ سلطان نائف الداوش کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ عمرے کے لیے 18 برس سے زیادہ عمر کی عورت محرم اور گروپ دونوں کے بغیر سفر کر سکتی ہے۔
Read moreڈانلڈ لو 1992 سے 1994 تک پاکستان کے شہر پشاور میں امریکی قونصل خانے میں بطور پولیٹیکل آفیسر بھی تعینات رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی اہلیہ ایریل سے ان کی پہلی ملاقات بھی پشاور میں ہی ہوئی تھی جو اس وقت وہاں بطور ایڈ ورکر کام کرتی تھیں۔
Read moreوزیراعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان کا نام سیاسی الزمات اور سوشل میڈیا پر بحث کا باعث بنا ہوا ہے۔ ایک جانب جہاں تحریک انصاف ان الزامات کو کردار کشی کی مہم قرار دے رہی ہے وہیں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ فرح خان کون ہیں اور اس وقت کہاں ہیں؟
Read moreفلپائن نے انڈیا کی جانب سے پاکستان کے اندر ‘حادثاتی’ طور میزائل فائر ہو جانے کے چند دنوں بعد انڈیا سے جواب طلب کیا ہے۔
Read moreواشنٹگن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں میٹا (فیس بک) نے ٹک ٹاک کو بدنام کرنےکے لیے ایک کنسلٹنسی فرم کی خدمات حاصل کی تھیں۔
Read moreمعین اختر نے اپنا سفر لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والے ایک لڑکے سے شروع کیا اور پھر وہ جنوبی ایشیا میں ایک برانڈ بن گئے۔ مزاح کا رنگ ان کے فن پر یوں سجا رہا جیسے کھیر پر چاندی کا ورق اس کے بصری روپ اور مٹھاس کو دو آتشہ کر دیتا ہے۔
Read moreپاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے منگل کو سپریم کورٹ میں سماعت کے موقعے پر کہا ہے کہ بطور اٹارنی جنرل یہ ان کا آخری مقدمہ ہوگا۔ وہ پاکستان کی سپریم کورٹ میں سیاسی صورتحال کے ازخود نوٹس کی سماعت میں تحریک انصاف کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
Read moreآسٹریلیا کے لیے یہ دورہ مجموعی طور پہ مثبت اور ثمر بار رہا کہ تین سیریز میں سے دو اپنے نام کر لیں۔ پاکستان کے لیے بھی یہاں مثبت پہلو بہت سے ہیں۔ بس بات اتنی سی ہے کہ بہترین بلے باز کو اب بہترین کپتان بھی بن کر دکھانا ہو گا۔
Read moreڈاکٹر ایمن الظواہری کئی سال تک اسامہ بن لادن کے نائب کے طور پر کام کرتے رہے ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ نائن الیون حملوں کے پیچھے عملی طور پر انہیں کا دماغ کارفرما تھا۔ ایمن الظواہری کے بارے میں 2020 کے اواخر میں یہ اطلاعات تھیں کہ ان کا انتقال ہو چکا ہے یا پھر وہ بیمار ہو چکے ہیں۔
Read moreآسٹریلوی ٹیم نے 163 رنز کا تعاقب شروع کیا تو دو سوال اہم تھے۔ کیا شاہین شاہ آفریدی کو اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ ملے گی؟ اور کیا ایرون فنچ اس بار بھی صفر میں جکڑے جائیں گے؟ دونوں کا جواب نفی میں آیا۔
Read moreانڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں بے مثال انسدادی کارروائیوں اور بیرونی سرمایہ کاری کے باجود مسلح تشدد میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟
Read moreپاکستان کے وزیراعظم عمران خان ان چند پاکستانی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جنھیں انڈیا میں عمومی طور پر مقبولیت حاصل رہی ہے یا کم از کم انھیں انڈیا سے رشتوں کے معاملے میں اتنا سخت گیر نہیں سمجھا جاتا تھا لیکن ان کے وزیر اعظم بننے کے بعد انڈیا کا رویہ ان کے تئیں کافی حد تک سرد مہری کا رہا ہے۔
Read moreجنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر مکیش سوریان نے کل اعلان کیا کہ ’نوراتری کے دوران دہلی کے 99 فیصد گھرانے لہسن اور پیاز کا استعمال بھی نہیں کرتے، اس لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنوبی دہلی کی میونسپلٹی علاقے میں گوشت کی کوئی دکان نہیں کھلے گی۔‘
Read moreبی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ‘اس اجلاس کے میٹنگ منٹس موجود ہوں گے یا وہ ادارے خود بھی اس حوالے وضاحت دے سکتے ہیں کہ قومی سلامتی کے اجلاس میں زیر بحث آنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے میں حقیقت کیا ہے۔‘
Read moreآئینی و قانونی ماہرین کے مطابق اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی اسمبلی تحلیل کرنا وزیر اعلیٰ کا اختیار ہے اور جو صوبوں اپنی اسمبلیوں کی آئینی مدت مکمل کرنا چاہیں تو انھیں کوئی نہیں روک سکتا۔
Read moreاگرچہ کواکب مہمان ٹیم کے برخلاف دکھائی دیتے ہیں لیکن آسٹریلیا کی جیت کو یہاں یکسر خارج از امکان بھی قرار نہیں دیا جا سکتا کہ اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو بیس اوورز کے کھیل میں بازی پلٹتے پتا ہی کہاں چلتا ہے؟
Read moreپاکستان میں جاری سیاسی بحران اور سری لنکا کے موجودہ معاشی بحران انڈیا کو کس طرح متاثر کر سکتا ہے۔
Read moreثانیہ مرزا کو بچپن میں کرئیر کا انتخاب کرتے ہوئے کیا باتیں سننا پڑیں، دیا مرزا کے حاملہ ہونے پر ٹرولز کے چبھتے سوال اور کنگنا کو فلم انڈسٹری سے اب نیا شکوہ کیا ہے۔۔۔ یہ سب پڑھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔
Read moreایک اندازے کے مطابق جب یہ بحری جہاز مغربی ساحل کے قریب سمندر میں ڈوبا تھا تو یہ 21 ٹن سونے کے سکوں اور سونے کی اینٹوں سے لدا ہوا تھا۔
Read moreبی بی سی اردو نے 1980 کی دہائی کے وسط میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں خوف پھیلانے والے بدنام ہتھوڑا گروپ کا خاتمہ کرنے والی کئی ایسی شخصیات تک رسائی حاصل کی جو آج سے پہلے مختلف وجوہات کی بنا پر منظرعام پر نہیں آئیں۔
Read moreانڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی رہائیشی مانسیہ وی پی جب تین سال کی تھیں تو ان کی ماں نے انھیں بھرت ناٹیم رقص سکھانے کے لیے داخل کرایا تھا۔
Read moreبالی وڈ کے مشہور اداکار نصیر الدین شاہ نے سائرہ شاہ حلیم کی حمایت کی ہے جو مغربی بنگال کی بولی گنج اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخاب میں ترنمول کانگریس کے امیدوار بابل سپریو کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
Read moreبلاول بھٹو کی جانب سے اٹھائے گئے ان سوالات کے علاوہ حکومت گرانے کی مبینہ سازش کے بارے میں کئی دیگر سوالات بھی ہیں جو اسلام آباد میں گردش کر رہے ہیں لیکن ان کے جواب بظاہر دستیاب نہیں ہیں۔
Read moreاردن کے شہزادے اور سابق ولی عہد حمزہ بن حسین نے اپنے شہزادے کے خطاب سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
Read moreپاکستان اکادمی ادبیات کی جانب سے ادب اور شاعری پر ملک کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ’کمالِ فن‘ اور 10 لاکھ روپے نقد رقم احتجاجاً وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
Read moreاعتزاز احسن کی بیٹی سمن احسن نے ایک ٹویٹ میں واضح کیا کہ ہے ان کے والد کے نام سے کئی جعلی اکاؤنٹ بنائے گئے ہیں جن کے ذریعے ٹویٹ کیے گئے پیغامات کو ان کے والد سے منسوب کیا جا رہا ہے۔
Read moreدنیا کی مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے تنظیم اسلامی کے مرحوم بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر دیا ہے۔
Read moreڈپٹی سپیکر کی جانب سے گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دیتے ہوئے آئین کے آرٹیکل پانچ کے تحت مسترد کرنے کے اقدام کو آئینی و قانونی ماہرین ملک میں آئینی بحران کی صورتحال قرار دیتے ہیں۔
Read moreکاریز کا نظام پانی کے کنوؤں اور کو سرنگوں سے ملانے کے نظام پر مشتمل ہوتا ہے جس کے ذریعے کاشتکاری کے لیے پانی ایک جگہ سے دوری جگہ منتقل کیا جاتا ہے۔
Read moreایسے لوگوں کی زندگیوں سے متعلق فوٹو سیریز جنھوں نے چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی صنعت میں شہرت کمائی۔
Read moreیوکرین کے دارالحکومت کیئو کے پاس بوچا وہ مضافاتی مقام ہے جسے روس کی امیدوں کے اولین قبرستانوں میں سے ایک کہا جا سکتا ہے،
Read moreاگست 2018 میں عمران خان کو ملک کا بائیسواں وزیر اعظم بننے میں مدد دینے والے افراد محض ساڑھے تین سال میں ہی حزب اختلاف سے جا ملے اور وزیر اعظم کو خود اپنی حکومت ختم کرنے جیسا اقدام اٹھانا پڑا۔
Read moreنمک ہماری خوراک میں سوڈیم کا سب سے بنیادی ذریعہ ہے۔ ہمارے جسم کو بہت سے کاموں کے لیے سوڈیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ خلیے ٹھیک سے کام کرتے ہیں، جسم میں موجود الیکٹرولائٹس متوازن رہتے ہیں اور بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے یہ تمام کام سوڈیم کی وجہ سے ممکن ہو پاتے ہیں۔
Read moreعمران خان نے صدرِ پاکستان سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سفارش کی اور انتخابات کا اعلان کیا ہے جس کے بعد نگران حکومت کے قیام کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
Read moreعمران خان نے جب 1996 میں اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف بنائی تھی تو اس وقت انھیں شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ گیارہ کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنے اور ملکی سطح پر ایک سیاسی جماعت چلانے میں کیا فرق ہے۔
Read moreآئینِ پاکستان کی نظر میں غداری کیا ہے اور غدار کون ہوتا ہے، غداری کا تعین کرنے اور غدار کے خلاف کارروائی کا آغاز کرنے کا حق آئین کس کو دیتا ہے اور پھر یہ کارروائی کیسے ہوتی ہے۔
Read moreعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، پاکستان میں حزب اختلاف کی ‘مشترکہ‘ کوششوں کی ایک ایسی داستان ہے جو کئی اتار چڑھاؤ دیکھ کر اب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔
Read moreبالی وڈ کی ایک نئی تھرلر فلم میں دماغی فالج کے شکار ایک نوجوان کا کردار ادا کرنے والے اداکار سوریا کاسیبھٹلا ہر روز اسی معذوری کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔
Read moreجس پیس سے آسٹریلیا اس دورے میں اب تک پاکستان کو مات کرتا آیا ہے، پاکستان نے اسی پیس کا ادھار پورے سود سمیت لوٹا دیا۔
Read moreپاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آپ دیکھیں کہ کل میں کیسے کامیاب ہوتا ہوں لیکن سوال یہ ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد میں عمران خان ناکام ہو گئے تو کیا ہو گا؟
Read moreپاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نو وکٹوں سے فتح حاصل کر کے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔
Read more‘پیٹرو ڈالر’ کی اصطلاح ستر کی دہائی میں استعمال میں آئی اور اس کے ساتھ ہی دنیا کے کاروبار میں بین الاقوامی لین دین کے لیے ترجیحی کرنسی کے طور پر ڈالر کی پوزیشن مستحکم ہوتی گئی۔
Read moreحال ہی میں مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں ایک خاتون نے ایک انوکھے بچے کو جنم دیا ہے جس کے دو سر اور تین ہاتھ ہیں۔ بچے کے جسم میں ایک قسم کی ڈیفارمیٹی یا خرابی ہے۔ اس بچے کی حالت کے بارے میں بحث جاری ہے۔
Read moreکچھ لوگوں نے ان کی ایمانداری کا مذاق اڑایا اور کچھ نے کہا کہ وہ غربت میں ہی زندگی بسر کرتا ہوا مر جائے گا۔ لیکن ان کے اس عمل نے نہ صرف انھیں بہت سے انعامات دلوائے بلکہ لائبیریا کے سب سے معزز سکولوں میں سے ایک رِکس انسٹی ٹیوٹ میں تعلیم حاصل کرنے کا موقعہ بھی فراہم کرایا۔
Read moreچاغی میں تانبے اور سونے کے سب بڑے منصوبے ریکوڈک پر بلوچستان میں بعض حلقوں کو تحفظات ہیں جس کے پیش نظر ’ریکو ڈیفنس‘ کے نام سے ایک مہم شروع کی گئی ہے۔
Read moreقانونی لحاظ سے شادی کے لیے ان لڑکیوں کی عمریں کم تھیں مگر ان کی آنکھوں میں شاندار مستقبل کے خواب تھے۔
Read moreاسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے چین کے ساتھ ساتھ امریکہ سے بھی بہترین سٹریٹجک تعلقات ہیں اور وہ ان میں مزید وسعت دینا چاہتا ہے۔
Read moreسری لنکا میں صدر کے گھر کے باہر ہونے والے مظاہروں کے پرتشدد شکل اختیار کرنے کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
Read moreاتوار تین اپریل کو قومی اسمبلی کے 342 نشتوں والے ایوان زیریں میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا انعقاد ہو گا جہاں اگر عمران خان کے خلاف کم از کم 172 اراکین ووٹ ڈال دیں تو ان کی وزارت اعظمی ختم ہو جائے گی۔ بی بی سی نے اپنے قارئین کے لیے ان کے ذہنوں میں اٹھنے والے چند اہم سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی ہے۔
Read moreابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ ایشوریہ سے کیا سکیھا، ارجن کپور انڈین عوام کی رائے پر کیا کہتے ہیں اور رنبیر کپور جذباتی کیوں ہوئے؟ یہ سب کچھ پڑھیے اس ہفتے بالی وڈ ڈائری میں۔
Read moreحکومت کی ترجمانوں کی جانب سے 55 لاکھ نئی ملازمتوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے اور اسے حکومت کی جانب سے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے لیکن اس دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
Read moreسویڈن کے مشہور سٹور آئیکیا نے انڈیا میں اپنے سٹور کھولے ہیں اور مقامی صارفین کی ضروریات اور پسند کے مطابق اپنے پروڈکٹس میں تبدیلیاں کی ہیں۔
Read moreبرطانیہ کے کمیونیکیشن نگران ادارے آفکام کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں پانچ سے کم عمر کے بچے سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں جبکہ زیادہ تر پلیٹ فارمز پر کم از کم عمر کی شرط 13 برس سے زیادہ ہے۔
Read moreپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمینٹ نے اُنھیں اپوزیشن کی طرف سے عدم اعتماد کا سامنا کرنے، استعفیٰ دینے اور قبل از وقت انتخابات کروانے کی تین آفرز دیں۔
Read moreان انتخابات میں پی ٹی آئی کو بڑی سبقت حاصل ہے جبکہ مذہبی جماعتیں دوسرے نمبر پر ہیں۔ تاہم پی پی پی اور اے این پی کو زیادہ پذیرائی نہیں ملی۔
Read more