انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں زندگی کیمرے کی آنکھ سے

خاتون فوٹو گرافر اونی رائے بتاتی ہیں کہ کشمیر کی وجہ سے ہی وہ فوٹفو گرافر بنی تھیں۔ کشمیر کا ان پر اتنا اثر ہے وہ سال کے آٹھ نو مہینے وہیں گذارتی ہیں۔ اونی 2014 میں پہلی بار کشمیر گئی تھیں۔ کشمیر کا مسئلہ کیا ہے؟ کشمیر: منان وانی کون تھے؟ کشمیر: لاک ڈاؤن میں زندگی کیسی تھی؟ ان چار پانچ سالوں میں انہوں نے کشمیری لوگوں کی زندگی کے کئی پہلوؤں کو کیمرے میں قید کرنے کی کوشش

Read more

کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد پہلی مرتبہ ہلاکتوں کی تصدیق

کشمیر میں اگرچہ کئی علاقوں سے کرفیو اٹھا لیا گیا ہے لیکن ابھی بھی صورتِ حال قابو میں نہیں ہے اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس کا کہنا ہے کہ بارہ مولا ضلع میں مشتبہ جنگجوؤں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک پولیس آفیسر اور ایک جنگجو ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ انڈیا کے حکام نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی

Read more

مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی اور آدھا گلاس پانی: آنکھوں دیکھا حال

بدھ کو مریم نواز سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ گرمی کے باوجود صبح سے ہی کارکنوں اور مسلم لیگ کے حمایتی وکلا نے احتساب عدالت پہنچنا شروع کر دیا تھا۔ احتساب عدالت پہنچنے والے بیشتر لوگ اپنی شناخت ظاہر کرنے اور رکاوٹیں عبور کرنے کے بعد کمرہ عدالت میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تقریباً پچاس لوگوں کی گنجائش والے عدالتی کمرے میں کم و بیش سو سے زیادہ افراد موجود تھے۔

Read more

’سپائڈرمین کو بچاؤ‘: ڈزنی، سونی پکچرز کی ڈیل ختم ہونے کے بعد مارول کامکس کا مشہور کردار فلموں میں شاید نہ نظر آئے

Alamyٹام ہالینڈ نے سپائڈر میں کے روپ میں مداحوں کے دل جیت لیے ہیں سپائڈر مین کے کردار سے شہرت پانے والے ہالی وڈ اداکار ٹام ہالینڈ کے مداح اور مارول کامکس سے جڑی فلمی دنیا کے دیگر چاہنے والے آج سوشل میڈیا پر سراپا احتجاج ہیں۔ اس کی وجہ ڈزنی سٹوڈیو کا سپائڈر مین کے کردار کو مزید فلمیوں میں استعمال نہ کرنے کا فیصلہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق سونی پکچرز اور ڈزنی کے درمیان کردار کے جملہ حقوق

Read more

جدید گاڑیاں صرف 10 سیکنڈ میں چوری کرنا ممکن

ایک جریدے نے اپنے ٹیسٹس میں پایا ہے کہ کچھ جدید ترین گاڑیوں کو 10 سیکنڈ کے اندر کھولا جا سکتا ہے کہیں آپ بھی ان لوگوں میں سے تو نہیں جن کے خیال میں گاڑی جتنی مہنگی اور جدید ہوتی ہے، اسے چوری کرنا اتنا مشکل ہوتا ہے، خاص طور پر اگر وہ چابی کے بغیر ہو؟ اگر ایسا ہی ہے تو ایک مرتبہ پھر سوچ لیں کیونکہ ماہرین کے مطابق کچھ جدید ترین اور انتہائی مقبول گاڑیاں چابی

Read more

عمران خان ایک برس میں کتنی بار پارلیمان میں آئے: پاکستانی پارلیمان اور اس کے ارکان کی کارکردگی پانچ چارٹس میں

پاکستان کی 15ویں پارلیمنٹ اور پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کا پہلا برس مکمل ہو گیا ہے۔ کچھ کامیابیاں، کچھ ناکامیاں۔ تقریریں، الزامات در الزامات، انتخابات، پروڈکشن آرڈر، واک آؤٹ اور احتجاج، یہ سبھی مناظر ان ایوانوں میں دیکھے گئے۔

لیکن اگر صحیح معنوں میں پارلیمنٹ کی پرفارمنس کا جائزہ لینا ہے تو پہلے آپ کو اس کے لیے پیمانے کا تعین کرنا پڑے گا کہ ماضی کے مقابلے میں اس بار اسمبلی میں کیا، کیا کام ہوئے۔

Read more

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی دوبارہ پیشکش

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے بطور ثالث کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ انھوں نے یہ بات دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے ایک دن بعد وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ کشمیر پر کشیدگی: بی بی سی اردو کی خصوصی کوریج امریکی صدر نے کہا کہ ایک طویل عرصے سے دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہیں اور یہ ایک ‘خطرناک

Read more

ریڈ سی ڈائیونگ ریزورٹ: سوڈان کا سیاحتی مقام جو کبھی اسرائیلی جاسوسوں کا اڈہ تھا

عروس ریزورٹ عروس سوڈان کے صحرائی علاقے میں بحیرہِ احمر کے ساحل پر ایک انتہائی پرامن تقریحی ریزورٹ ہے مگر یہ مسحورکن ریزورٹ اسرائیلی جاسوسوں کے لیے ایک خفیہ مشن کا بیس بھی رہا ہے۔ انھی واقعات پر مبنی فلم ’ریڈ سی ڈائیونگ ریزورٹ‘ بھی حال ہی میں نیٹفلکس پر ریلیز کی گئی ہے مگر شاید اس جگہ کی اصل کہانی فلم سے بھی زیادہ شاندار اور حیران کن ہے۔ ایک چمکدار پمفلٹ دعویٰ کرتا ہے ’بحیرہِ احمر پر واقع

Read more

لائن آف کنٹرول کے آرپار کشمیری مسافر واپسی کے منتظر

19 اگست کو لائن آف کنٹرول پر بنے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کهلنے کی خبریں تهیں انڈیا کی جانب سے کشمیر کو دی گئی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول پر حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کی فوجیں لائن آف کنٹرول پر جہاں ایک دوسرے کے فوجی ہلاک کرنے کے دعوے بهی کر چکی ہیں وہیں ایک دوسرے پر عام شہری آبادی کو نشانہ

Read more

پاکستانی فوج کی تاریخ میں کس کس نے توسیع لی اور کس نے توسیع کو ٹھکرایا

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، جنھیں 19 اگست 2019 کو وزیرِ اعظم عمران خان کی طرف سے مدتِ ملازمت میں تین سال کی توسیع دی گئی ہے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا باقاعدہ اطلاق رواں سال نومبر کے آخری ہفتے میں ان کی موجودہ مدت ملازمت کے ختم ہونے کے بعد سے ہوگا۔ وزیر اعظم کے اس فیصلے کے ساتھ جنرل قمر جاوید

Read more

ریحان کی والدہ کی دہائی: اگر میرا پندرہ سالہ بیٹا چور تھا تو پولیس کے حوالے کیوں نہ کیا گیا؟

ریحان کی والدہ کہتی ہیں کہ اگر ان کا بیٹا چور ہے تو پھر وہ بنگلوں میں برتن کیوں دھوتیں، چھوٹے بچے چھوڑ کر کام پر کیوں جاتیں، کرائے کے مکان میں کیوں رہتیں ’وزیر اعظم عمران خان کو بتائیں کہ میرا گھر بھی کشمیر جیسا بن گیا ہے، کیا ایسے کسی کو اٹھا کر مار دیتے ہیں، کوئی مسلمان مسلمان کے ساتھ ایسا کر سکتا ہے؟‘۔ یہ سوال ہے 15 سالہ ریحان کی والدہ کا جس کو مبینہ چوری

Read more

سندھ پولیس: ’تاخیر سے آنے اور خواتین ڈانسرز نہ لانے پر جگر اغوا ہوئے‘

جگر جلال سندھ کے مقبول گلوکار ہیں جنھوں نے گزشتہ سال کو کو کورینا گیت کو یکتارے اور چپڑی کے ساتھ ایک منفرد انداز میں گایا تھا پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقامی گلوکار جگر جلال کو ڈاکوں نے ناراضگی کی بنیاد پر یرغمال بنایا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں اغوا نہیں کیا گیا تھا بلکہ وہ اپنی مرضی سے ڈاکوں کے پاس محفل موسیقی کرنے گئے تھے۔ جگر جلال سندھ کے مقبول

Read more

کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا فیصلہ

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے قبل پاکستان کو اپنے پاس موجود قانونی آپشنز کو دیکھنا تھا پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ‘انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں’ کا مقدمہ عالمی عدالتِ انصاف میں لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا

Read more

مبینہ ویڈیو سکینڈل: سپریم کورٹ نے سابق جج ارشد ملک کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے منگل کے روز احتساب عدالت کے جج سے متعلق دائر کی گئی تین درخواستوں کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے مبینہ ویڈیو سکینڈل میں ملوث اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے باوجود اپنے پاس رکھنے پر وفاقی حکومت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تاثر کو تقویت مل

Read more

کشمیر کی صورتحال: انڈیا میں انسانی حقوق کی کارکن شہلا رشید کے ٹویٹس پر ہنگامہ

یہ پہلا موقع نہیں کہ شہلا رشید کو ٹوئٹر پر ٹرول کیا جا رہا ہو یا انھیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو لیکن پہلی مرتبہ ان کی ٹویٹس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کیا گیا ہے انڈیا میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کی سابق نائب صدر شہلارشید ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں۔ وہ حال ہی میں تشکیل پانے والی کشمیر عوامی تحریک پارٹی کی

Read more

ارٹیکل 370 پر عمران خان کے غصے کے ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے کہ ‘جموں وکشمیر کے معاملے پر کسی بھی ملک کی حمایت حاصل نہ ہونے کے سبب عمران خان غصے میں ہیں اور اسی وجہ سے میڈیا والوں کے ساتھ انھوں نے بدتمیزی کی۔

Read more

آرمی چیف کے عہدے کی دوڑ سے کون کون باہر ہوا؟

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے باعث پاکستان آرمی کے متعدد لیفٹیننٹ جنرل اب فور سٹار کے عہدے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ آئندە تین برسوں کے دوران فوج سے آرمی چیف کی دوڑ میں شامل ہوئے بغیر ریٹائر ہونے والے تهری سٹار جنرل 20 سے زیادہ ہے۔

Read more

نازی سرجن کی کتاب جو اب بھی پیچیدہ سرجری میں اپنا ثانی نہیں رکھتی

جب بھی کبھی ڈاکٹر سوزن مکینن کو آپریشن ختم کرنے کے لیے کسی مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ اکثر بیسویں صدی کے وسط کی اناٹمی یا تشریح الاعضا کی ایک کتاب سے رجوع کرتی ہیں۔

اس کتاب کی مدد سے، جس میں انسانی جسم کے تہہ در تہہ حصوں کے ہاتھ سے بنائے ہوئے بہت سے پیچیدہ خاکے ہیں، امریکہ کے شہر سینٹ لوئس میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی کی ڈاکٹر مکینن اپنا کام مکمل کرتی ہیں۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: ’خدشات اور خوف میں مزید اضافہ ہو رہا ہے‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو آج 15 دن مکمل ہو چکے ہیں تاہم وادی میں کشیدگی اور بندشوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے سامعین کو باخبر رکھنے کے لیے بی بی سی نے ایک خصوصی ریڈیو پروگرام نیم روز کا آغاز کیا ہے۔ منگل کو نیم روز میں بات کرتے ہوئے بی بی سی کے سرینگر میں نامہ نگار ریاض مسرور کا کہنا تھا کہ

Read more

پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال: کیا پاکستانی معیشت بہتری کی طرف جائے گی؟

وزیرِ اعظم عمران خان نے حکومت سنبھالتے ہی عاصم اعجاز خواجہ کو اکنامک ایڈوائزری کونسل کا رکن تعینات کیا تھا تاہم جلد ہی انھوں نے استعفی دے دیا پاکستان میں معیشت کی حالیہ ابتری اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے نئے قرضوں اور غیر ملکی امداد کے حصول کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں ’کیسے‘ اور ’کیوں‘ جیسے سوالات سے بات ’کیا واقعی بہتری ہو گی؟‘ اور ’ہو گی تو کب تک؟‘ پر پہنچ چکی ہے۔ کیا بڑھتی ہوئی

Read more

پیدائش مخالف نظریات: لوگ آپ کو بچے پیدا کرنے سے کیوں روکنا چاہتے ہیں؟

‘کیا صرف یہ بہتر نہیں ہو گا کہ دنیا کے کسی کونے میں ایک بڑا سوراخ کر دیا جائے اور یہ سب ختم کر دیا جائے؟‘ دنیا میں کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ بچے پیدا کرنا بند کریں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ اور اپنے خیالات دوسروں پر مسلط کرنے کے لیے اتنے کوشاں کیوں ہیں؟ ‘کیا صرف یہ بہتر نہیں ہو گا کہ دنیا کے کسی کونے میں ایک بڑا سوراخ کر دیا جائے اور یہ سب ختم کر

Read more

کشمیر کی صورتحال: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ رابطے، کشمیر کے مسئلے پر تناؤ کم کرنے کا پیغام

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسئلے پر خطے میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کی ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’(میں نے) اپنے دو اچھے دوستوں، انڈیا کے وزیر اعظم مودی اور پاکستان کے وزیر اعظم خان سے تجارت، سٹریٹیجک شراکت داریوں اور دونوں ممالک کے لیے سب

Read more

مہوش حیات: ’قومیت سے ہٹ کر پرامن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہیے‘

پاکستان کی معروف اداکارہ اور فلمسٹار مہوش حیات کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں اداکار یا اداکارہ ہونا کافی نہیں بلکہ شائقین سے ملنے والی عزت اور طاقت کو استعمال کرتے ہوئے اپنے معاشرے، ملک یا دنیا کے مسائل کے حل میں بہتری لانی چاہیے۔ بی بی سی کی نامہ نگار ثمرا فاطمہ سے لندن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صرف لوگوں کو تفریح فراہم کرنا کافی نہیں۔ ’یہ بہت ضروری ہے کہ

Read more

سپاٹ فکسنگ سکینڈل: شرجیل خان نے کی غیر مشروط معافی

سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین شرجیل خان نے اپنے کیے پر شرمندگی ظاہر کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگی ہے۔ شرجیل خان اپنے اوپر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد پیر کو لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے۔ اس ملاقات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور شرجیل خان کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں شرجیل خان نے کہا ہے کہ ان کے ایک غیر ذمہ دارانہ عمل

Read more

راولپنڈی ریپ کیس: متعدد لڑکیوں کے ریپ میں ملوث ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے لڑکیوں کو مبینہ طور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے ملزم قاسم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ اس مقدے کے تفتیشی افسر کی درخواست پر عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا ہے۔ اس مقدمے کی شریک ملزمہ اور ملزم قاسم کی بیوی کرن پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہیں۔ پنجاب پولیس کے

Read more

’موسیقی اپنے دم پر ہٹ ہوتی تھی‘ : خیام کی تحریر

ہمارا ملک اپنی آزادی کے ساٹھ برس پورے کرنے جا رہا ہے اور میں بھی موسیقار کے روپ میں اپنے کیرئر کے ساٹھ برس پورے کرنے جا رہا ہوں۔
میں نے اپنا کیرئر 1947 میں شروع کیا۔ پہلے پان۔ چ برس میں ’شرما جی‘ کے نام سے میوزک دیتا رہا۔ اس کے بعد اپنے اصلی نام خیام سے کام کیا۔
اس دور میں دلیپ کمار، راج کپور، اور دیو آنند جیسے اداکار ہوئے۔ میں نے ان لوگوں کے ساتھ کام کیا۔ ’فٹ پاتھ‘ فلم میں دلیپ کمار صاحب اور ’پھر صبح ہوگی‘ میں راج کپور کے ساتھ کام کیا۔

Read more

نیم روز: کشمیر میں کشیدگی، لیح میں خوشی کی لہر

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو دو ہفتے بیت گئے ہیں تاہم وادی میں کشیدگی اور بندشوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے سامعین کو باخبر رکھنے کے لیے بی بی سی کے خصوصی ریڈیو پروگرام نیم روز کا بھی آغاز ہوا چکا ہے۔ اس حوالے سے بی بی سی کے نامہ نگاروں کی خبروں کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے۔ ریاض مسرور، شمالی کشمیر بی بی سی

Read more

راوی اور ستلج میں طغیانی: پاکستان میں انڈیا سے آنے والا پانی نعمت یا زحمت؟

انڈیا نے مون سون بارشوں اور گلیشئرز پگھلنے کے باعث اپنے ڈیموں میں جمع ہونے والا اضافی پانی پاکستان بہہ کر آنے دریاؤں میں چھوڑ دیا ہے جس کے باعث گلگت بلتستان اور پنجاب کے مشرقی دریاؤں ستلج اور راوی میں طغیانی اور سیلابی ریلوں کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیشِ نظر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب اور گلگت بلتستان میں الرٹ جاری کیا ہے۔ چیرمین این ڈی ایم اے

Read more

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ایک ریفرنس خارج

پاکستان کی سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدر کو لکھے گئے اپنے خط کو مبینہ طور پر میڈیا کو لیک کرنے کا ریفرنس خارج کر دیا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف یہ ریفرنس لاہور ہائی کورٹ کے وکیل وحید شہزاد بٹ کی شکایت پر مبنی تھا جس میں استدعا کی گئی تھی کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کی معلومات حاصل کرنے کے لیے صدر کو لکھے

Read more

کشمیر کی صورتحال: سکول تو کھلے لیکن بچے نہیں آئے

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی پابندیوں کے لگائے جانے کے پندرہویں روز بھی حالات معمول پر نہیں آ سکے اور حکومت کی طرف سے پرائمری جماعت تک تعلیمی ادارے کھولے جانے کے اعلان کے باوجود کسی سکول میں کوئی تدریسی عمل شروع نہیں ہو سکا۔ دہلی حکومت کی طرف سے غیر اعلانیہ کرفیو میں نرمی کرنے کے اعلان کے باوجود سری نگر سے بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور نے اطلاع دی کہ سری نگر شہر

Read more

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع

پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی ہے۔ ان کی ملازمت کی مدت میں تین برس یعنی ‘فل ٹرم’ کی توسیع کی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کا فیصلہ خطے میں سکیورٹی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کی خبریں کئی ماہ سے گردش کر

Read more

کابل: حملے میں بچ جانے والے دلھے نے کہا کہ ‘میں زندگی میں پھر کبھی خوشی نہیں دیکھ سکوں گا’

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب میں ہفتے کے روز خودکش حملے کے بعد دولھے نے کہا ہے کہ اس جان لیوا حملے کے بعد ان کی ساری امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔

Read more

ماحولیاتی تبدیلی: آئس لینڈ کا واکیوگچ گلیشیئر 700 برس کی عمر میں مردہ قرار

RICE UNIVERSITY/DOMINIC BOYER/CYMENاس گلیشیئر کو باضابطہ طور پر سنہ 2014 میں مردہ قرار دیا گیا تھا کیونکہ اس کی موٹائی اتنی نہیں رہ گئی جو اسے ہلا سکے آئس لینڈ میں سوگواروں کا ہجوم واکیوگچ کی یاد میں جمع ہوا ہے جسے 700 برس کی عمر میں مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔ واکیوگچ کوئی انسان نہیں بلکہ ایک گلیشیئر ہے۔ اس گلیشیئر کو سنہ 2014 میں باضابطہ طور پر مردہ قرار دیا گیا تھا کیونکہ اس کی موٹائی اتنی

Read more

کیا قبض کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے؟

محققین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور عام افراد قبض کی علامات سے متعلق متفق نہیں ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگ معالج سے مشورہ لینے یا پھر سرے سے کوئی علاج کرانے سے ہی محروم رہ جاتے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین کا خیال ہے کہ قبض کی بڑی علامت یہی ہے کہ جب کسی فرد کی (دن یا ہفتے میں) حاجت میں صحت مند انسان کے مقابلے میں تین گنا کمی واقع ہو جائے۔

Read more

پاکستان میں زیرِتعلیم کشمیری طلباوطالبات: ’اتنی خوفناک خبریں ملتی ہیں کہ ساری رات نیند نہیں آتی‘

کشمیر کے حبہ کدل میں ایک مکان پر کشمیر کی آزادی کا نعرہ تحریر ہے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلباوطالبات حصولِ تعلیم کے لیے جن ممالک کا رخ کرتے ہیں ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ حکومتِ پاکستان ایسے طالبعلموں کو سکالرشپس بھی دیتی ہے اور ایک اندازے کے مطابق اس وقت بھی دو سو کے قریب ایسے طلبا و طالبات پاکستان میں زیرِ تعلیم ہیں۔ انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت والی آئینی شق

Read more

آسٹریلیا: فطرت اور جنگلی حیات کی تصویروں کے سالانہ مقابلے کی فاتح تصاویر

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انٹارکٹیکا اور بحر الکاہل کےچند جزیروں سے فطرت اور جنگلی حیات کی حیرت انگیز تصاویر ہر سال آسٹریلین جغرافیائی نیچر فوٹوگرافر آف دی ایئر مقابلے میں تسلیم کی جاتی ہیں۔ دیکھیے اس سال کی چند انعام یافتہ تصاویر: MAT BEETSONجنوبی آسٹریلیا کے ایک ساحل پر شارک مچھلیوں میں گھری وھیل کی اس تصویر کو پہلے انعام سے نوازا گیا۔ مقابلے کے ججوں کا کہنا تھا کہ یہ تصویر ‘موت میں ناقابلِ یقین خوبصورتی’ کو ظاہر کرتی ہے

Read more

عمران خان کے وعدے، کتنے پورے کتنے ادھورے؟

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے گذشتہ برس عام انتخابات میں کامیابی کے بعد اگست 2018 میں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھاتے ہوئے مختلف شعبوں میں اصلاحات کے اعلانات کے ساتھ ساتھ قوم سے کچھ وعدے بھی کیے تھے۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان میں سے کتنے وعدے پورے ہوئے، کتنوں پر کام جاری ہے اور کتنے وفا نہ ہو سکے۔

Read more

رعنا لیاقت علی: کماؤ برہمن کی وہ لڑکی جو پاکستان کی خاتونِ اول بنی

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر جمشید مارکر کہتے تھے کہ رعنا لیاقت علی جب کسی کمرے میں داخل ہوتی تھیں تو وہ کمرہ خود ہی روشن ہو اٹھتا تھا۔ ایک مرتبہ برج کھیلتے ہوئے لیاقت علی نے اپنے رہنما محمد علی جناح سے کہا کہ آپ اپنی تنہائی دور کرنے کے لیے دوسری شادی کیوں نہیں کر لیتے؟ جناح نے تپاک سے کہا ‘مجھے دوسری رعنا لا دو، میں فوراً شادی کر لوں گا‘۔ رعنا لیاقت علی کی پیدائش

Read more

زرینہ حسن: ’خود کو مضبوط کرنا پڑا کیونکہ میرے آگے میرے بچے کھڑے تھے‘

’جب میری آنکھ کی بینائی گئی تو مجھے ڈاکٹر نے کہا کہ بہتر ہوگا کہ اب آپ اپنا آٹھ ماہ کا بچہ گِرا دیں۔۔۔ مجھے یہ سُن کر بہت افسوس ہوا اور تعجب بھی کہ کوئی ایسا مشورہ کیسے دے سکتا ہے؟ میری بینائی جانے سے میرے ماں بننے پر کیا فرق پڑسکتا تھا، یہ میں نہیں سمجھ پائی۔‘ زرینہ حسن پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں اور میڈیکل وائرولوجسٹ کی ماہر ہیں۔ ان کا کام کسی بھی قسم کے

Read more

امریکی درخواست مسترد، ضبط ایرانی آئل ٹینکر جبرالٹر سے روانہ ہو گیا

جبرالٹر میں حراست میں لیے جانے والے ایرانی آئل ٹینکر کو چھوڑ دیا گیا ہے جس کے بعد وہ جبرالٹر کی بندرگاہ سے روانہ ہو گیا ہے۔ میرین ٹریکنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹینکر بحیرہ روم میں مشرق کی جانب گامزن ہے لیکن اس کی منزل معلوم نہیں۔ تیل لے کر جانے والے گریس-1 نامی سپر ٹینکر کو جولائی میں شام کو غیر قانونی طور پر تیل پہنچانے کے شبے میں حراست میں لے لیا گیا تھا۔ جبرالٹر کی

Read more

کراچی میں چوری کے الزام میں نوجوان تشدد سے ہلاک، دو ملزمان گرفتار

فائل فوٹو کراچی کے علاقے بہادرآباد میں چوری کے الزام میں تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان ریحان کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ کراچی کے فیروز آباد تھانے کے ایس ایچ او اورنگزیب خٹک نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق اس واقعہ میں چار سے پانچ ملزمان ملوث ہیں جن میں سے دو ملزمان کو گرفتار

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر پر سیکیورٹی شکنجہ پھرسخت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مزید جھڑپوں کے بعد وادی اور دیگر علاقوں میں دوبارہ پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دس دن سے مواصلات پر کڑی پابندیوں میں ہفتے کو اس وقت نرمی کر دی گئی تھی جب جزوی طور پر ٹیلی فون سروس کھول دی گئی تھی۔ سری نگر شہر اور مضافات کے علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مظاہرین

Read more

کشمیر: مودی حکومت کے فیصلے سے انڈیا میں وفاقی توازن بگڑنے کا خدشہ

بی جے پی کے مطابق شق 370 سے مسلمانوں کی اکثریتی ریاست کشمیر میں انھیں مطمئن رکھنے کی کوشش کی جاتی تھی انڈیا کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے ہمیشہ اپنے آپ کو وفاقیت کے سفیر کے طور پر پیش کیا ہے۔ یعنی ایک ایسا شخص جو ملک میں شامل ریاستوں کو زیادہ سے زیادہ حقوق دینے پر یقین رکھتا ہو۔ لیکن گذشتہ ہفتے ریاستِ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر کے ریاست کو دو حصوں میں تقسیم

Read more

پاکستانی یوٹیوبر عرفان جنیجو کشمیر پر ویڈیو کیوں نہیں بنانا چاہتے؟

کئی لوگوں کی فرمائش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر عرفان جنیجو کشمیر پر کوئی ویڈیو نہیں بنانا چاہتے جس کی وجہ سے انھیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے اور یوٹیوب پر ان کے سبسکرئبرز بھی کم ہورہے ہیں۔ یوٹیوب پر سات لکھ سے زیادہ سبسکرئبرز والے عرفان جنیجو کشمیر سے متعلق اپنے ایک بیان کے بعد سے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔ اس پیغام میں انھوں نے کہا تھا کہ وہ کشمیر کے مسئلہ پر کوئی ویڈیو

Read more

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی: پاکستان نے معاملہ فیس بک اور ٹوئٹر کے سامنے رکھ دیا

PA Media سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر کشمیر کی صورت حال پر انڈیا مخالف پیغامات اور تبصرے کرنے والے پاکستانی صارفین کے اکاونٹس کی بندش کا معاملہ پاکستان کی حکومت نے ان ویب سائٹس کی انتظامیہ کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر حالیہ عرصے کے دوران پاکستان میں قائم کردہ متعدد اکاؤنٹس کی معطلی پر پاکستانی حکام کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور یہ معاملہ فیس بک

Read more

سری نگر کے رہائشی: ’انڈیا نے ہمیشہ کے لیے کشمیر پر اپنا اخلاقی حق کھو دیا‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد لگائے جانے والے کرفیو اور ذرائع مواصلات کی 13 روزہ بندش کے بعد صورت حال بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔ اس دوران کشمیریوں کے شب و روز کیسے بیتے اور انھیں کس قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جانیے سرینگر کے ایک رہائشی کی کہانی انھی کی زبانی۔ (تحفظ کے پیشِ نظر اس تحریر میں سرینگر کے اس رہائشی کا نام ظاہر نہیں کیا جا رہا

Read more

بطور گائیک اپنے سفر پر کوئی ملال نہیں: گرداس مان

Gurdas Maan انڈیا اور پاکستان میں اپنے پنجابی گانوں کے لیے مقبول گلوکار، نغمہ نگار اور موسیقار گرداس مان کا کہنا ہے کہ ان کا فنکار بننا شاید قدرت کی جانب سے لکھ دیا گیا تھا لیکن زندگی کے کسی بھی شعبے میں محنت کے بغیر کامیابی کا حصول ممکن نہیں ہے۔ یہ بات کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ 62 برس قبل انڈین پنجاب کے قصبے گدرباہا میں جنم لینے والے گرداس مان نے حصولِ تعلیم کے بعد فزیکل

Read more

18 مشینیں ایجاد کرنے والے انڈین ڈاکٹر جگدیش چترویدی

جگدیش چترویدی ایک عام ڈاکٹر نہیں ہے وہ ہیلتھ کيئر کا کاروبار بھی کرتے ہیں۔ انڈیا کے جنوبی شہر بنگلور میں رہنے والے ڈاکٹر چترویدی نے سنہ 2010 سے اب تک 18 طبی آلات کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انھوں نے ان 18 طبی آلات میں شریک موجد کا کردار نبھایا ہے۔ یہ مشینیں انڈیا میں شعبۂ صحت کے نظام میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے ارادے سے تیار کی گئی ہیں۔ جگدیش نئی نسل کے

Read more

کابل: شادی کی تقریب میں دھماکہ: متعدد ہلاکتیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک شادی ہال میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ عینی شاہدین نے بی بی سی کو بتایا کہ ایک خود کش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق انھوں نے لاشیں دیکھی ہیں۔ دھماکہ اقلیتی شیعہ مسلمانوں کے اکثریتی علاقے میں مقامی وقت کے مطابق رات دس بج کر چالیس منٹ پر ہوا۔ کابل کے مغربی علاقے میں پیش

Read more

راولپنڈی: لڑکیوں کے مبینہ اغوا، جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ میں ملوث جوڑا گرفتار، پولیس کی تفتیش جاری

SCIENCE PHOTO LIBRARY راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے جوڑے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر درجنوں بچیوں اور نوجوان لڑکیوں کے اغوا، ان کے ساتھ جنسی زیادتی اور ان کی برہنہ ویڈیوز بنا کر انھیں بلیک میل کرنے میں ملوث ہے۔ پولیس نے حال ہی میں ملزمان کے خلاف ایک متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ پولیس ترجمان سید باقر ہمدانی نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس کو

Read more

شمالی وزیرستان: ’ضلع میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ‘ دفعہ 144 نافذ اور غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی عائد

وٹیفیکیشن کے مطابق ضلع کی حدود میں غیر مقامی افراد کے داخلے کی وجہ سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں مقامی انتظامیہ نے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور اس کے ساتھ غیر مقامی افراد کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان عبدالناصر خان کی جانب سے جاری کیے

Read more

ٹریفک حادثات: کیا سفر کے دوران کار کی پچھلی سیٹ آپ کے لیے سب سے محفوظ ہے؟

کیا کار بنانے والوں کو کبھی پچھلی سیٹ کی حفاظت کا خیال نہیں آیا؟ (فائل فوٹو) اگر آپ کو کار میں لفٹ مل رہی ہے تو آپ کو یہ خیال آ سکتا ہے کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھنا زیادہ محفوظ ہوگا۔ بہت سے والدین جب گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنے بچوں کو پچھلی سیٹ پر بیٹھنے کے لیے ہی کہتے ہیں۔ لیکن امریکی موٹرنگ تنظیم کی تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پچھلی سیٹ

Read more

امریکہ نے ایرانی تیل ٹینکر ’گریس ون‘ ضبط کرنے کا وارنٹ جاری کردیا

گریس-1 نامی ایرانی ٹینکر پر 2.1 میٹرک بیرل تیل ہے اور یہ جبرالٹر میں لنگر انداز ہے امریکی وزارتِ انصاف نے حراست میں لیے جانے والے ایران کے تیل کے ٹینکر کو ضبط کرنے کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ یہ وارنٹ جبرالٹر کے ایک جج کے حکم کے بعد آیا جس میں انھوں نے اس ٹینکر کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ گریس-1 نامی سپر ٹینکر جو 2.1 میٹرک بیرل تیل لے جا رہا تھا اسے 4 جولائی کی شام

Read more

کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس: ’پاکستان اور انڈیا اپنے معاملات باہمی سطح پر حل کریں‘

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشمیر تنازعے کی گونج قریب پانچ دھائیوں کے بعد ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کی گلیوں میں سنائی دی جب سنہ 1965 کے بعد پہلی مرتبہ جمعے کو سلامتی کونسل کا اجلاس اس متنازع علاقے پر ہوا۔ سلامتی کونسل کے 15 اراکین نے بند کمرے کے اجلاس کے دوران کشمیر کے مسئلے پر بحث کی۔ کہا جا رہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اراکین نے مسئلے کے پُرامن حل پر زور دیتے ہوئے پاکستان اور

Read more

شاہ محمود قریشی: انڈیا کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے محاذ آرائی یا جعلی آپریشن کر سکتا ہے

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پیدا ہونے والی صورتحال میں پیشرفت کا جائزہ کے لیے ہونے والے مشاورتی اجلاس کے بعد وزارتِ خارجہ میں خصوصی کشمیر سیل بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سنیچر کو اسلام آباد میں فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں لینڈ لائن سروس جزوی طور پر بحال

انڈیا کے دفترِ اطلاعات کے مطابق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اگست کے اوائل سے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں نافذ کیے جانے والے کرفیو اور ذرائع مواصلات کی بندش کے بعد اب ایک پریس ریلیز کے ذریعے حکومتی ترجمان نے بتایا گیا ہے کہ وادی میں مختلف پابندیاں آہستہ آہستہ ختم کر جا رہی ہیں۔ انڈیا کے حکومتی ترجمان روحت کنسال نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ

Read more

زارا عباس: پیسہ ہی مرید عباس کے قتل کی وجہ بنا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں قتل ہونے والے ٹی وی اینکر مرید عباس کی بیوہ زارا عباس کا کہنا ہے کہ پیسہ ہی ان کے شوہر کے قتل کی وجہ بنا تاہم یہ رقم کتنی تھی اس بارے میں غلط اعدادوشمار پھیلائے جا رہے ہیں۔

بی بی سی اردو سے خصوصی بات چیت میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اس مقدمے کی تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال: اسمبلی کے پہلے برس میں کیا قانون سازی کی گئی؟

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کا پہلا سال مکمل ہو چکا ہے تاہم کچھ حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے کہ پی ٹی آئی نے اس عرصے میں قانون سازی کے معاملے پر توجہ نہیں دی۔ پی ٹی آئی کے برسرِاقتدار آنے کے بعد قانون سازی کا عمل پارلیمانی کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کی وجہ سے تعطل کا شکار رہا تھا۔ اس تاخیر کی وجہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کا تنازع تھا۔ یہ تنازع حکومت

Read more

کنٹرول لائن پر کشیدگی: ’ایک مقام پر تو پاکستانی اور انڈین چوکیوں میں 25 میٹر کا فاصلہ ہوتا تھا‘

ایک ریٹائرڈ پاکستانی کرنل نے بی بی سی کو بتایا ‘مجھے جب کشمیر میں تعینات کیا گیا تو جنگ بندی تھی۔ مگر ہم پھر بھی مکمل طور پر الرٹ پر تھے’ ’پہلے ہم ایک دوسرے پر لائٹ اور میڈیم مشین گنز سے فائرنگ کرتے ہیں۔ اس کے بعد عموماً مارٹر گولے مارے جاتے ہیں۔ گذشتہ چند سالوں میں ہم نے دونوں جانب سے آرٹلری کا استعمال بھی دیکھا ہے۔ جب صورت حال بگڑ جاتی ہے تو ہمارے سینیئر کمانڈر پاکستان

Read more

پشاور میں پاکستان کے یوم آزادی سے پہلے افغانستان کا پرچم لہرانے پر افغان نوجوان گرفتار

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس نے پاکستان کے یوم آزادی سے پہلے افغانستان کا قومی پرچم لہرانے پر ایک افغان نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ افغان نوجوان نعمت اللہ بورڈ کے علاقے میں سبزی کا ٹھیلہ لگاتے ہیں۔ چند روز پہلے نعمت اللہ نے افغانستان کا پرچم ایک بل بورڈ پر لہرا دیا تھا اور اس کی تصویریں سوشل میڈیا بھی پوسٹ کر دی تھیں۔ یونیورسٹی ٹاؤن پولیس تھانے میں موجود اہلکاروں نے بتایا کہ ملزم کو

Read more

برطانیہ میں مقیم برِصغیر کے باشندے کشمیر کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

مسئلہ کشمیر برطانیہ میں موجود جنوبی ایشیائی باشندوں کے لیے کتنی اہمیت رکھتا ہے؟ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں جمعرات کو انڈیا کے ہائی کمیشن کے باہر ہزاروں مظاہرین جمع تھے۔ نم آنکھیں لیے ایک خاتون سمیت یہ مظاہرین ‘ہم کیا چاہتے؟ آزادی!’ کے نعرے بلند کر رہے تھے۔ انڈیا کی حکومت کے خلاف مظاہروں کے باعث شہر کا یہ مرکزی حصہ مفلوج ہو کر رہ گیا تھا اور مظاہرین نے بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ کر انڈیا کے

Read more

آصف علی زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی: ’جج صاحب مجھے تو یہ نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے‘

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور ملزمان میں شامل ہیں (فائل فوٹو) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بلآخر پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا جسمانی ریمانڈ ختم کر کے جوڈیشیل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے۔ عدالت نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کے مقدمے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کی طرف سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا

Read more

کوئٹہ کی مسجد میں دھماکہ، کم از کم 4 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں بم دھماکے میں کم از کم 4افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔ دھماکہ کچلاک ٹاﺅن میں کلی قاسم میں واقع مسجد میں ہوا۔ کچلاک پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے فون پر بی بی سی کے محمد کاظم کو بتایا کہ دھماکہ نماز جمعہ کے خطبے کے دوران مسجد کے اندر ہوا۔ اہلکار نے بتایا کہ دھماکہ مسجد کے اندر دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ہوا۔ ان کا کہنا

Read more

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

آئی سی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے علیم ڈار کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے بہت خوشی کا موقع ہے کیونکہ سٹیو بکنر ایک مثالی امپائر تھے پاکستانی امپائر علیم ڈار نے معروف امپائر سٹیو بکنر کا سب سے زیادہ 128 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے علیم ڈار اس وقت انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین جاری دوسرے ایشز ٹیسٹ میں اپنے 128ویں میچ میں امپائرنگ

Read more

انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ: جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ مستقبل میں حالات کو دیکھتے ہوئے ہوگا

انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ انڈیا فی الوقت جوہری ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے لیکن ‘مستقبل میں حالات کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کرے گا۔’ انڈیا کے جوہری تجربے کے جائے مقام پوکھران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ‘آج تک ہماری جوہری پالیسی ‘جوہری ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے’ پر مبنی ہے لیکن مستقبل میں کیا ہوگا، اس کا فیصلہ حالات دیکھ کر

Read more

الہان عمر اور رشیدہ طلیب: اسرائیل نے امریکی کانگریس کی مسلمان اراکین کے داخلے پر پابندی لگا دی

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی دو مسلمان قانون سازوں کے اسرائیل داخلے پر پابندی کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا قانون ایسے لوگوں کو وہاں آنے کی اجازت نہیں دیتا جو اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہیں۔ الہان عمر اور رشیدہ طلیب امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان اراکین ہیں اور انھوں نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ اگلے ہفتے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم

Read more

فنگر ہالکن: بویریا میں ’انگلی توڑ‘ جرمن کشتی کے مقابلے، تصاویر میں

آپ نے یقیناً لوگوں کو لانگلیوں پر نچانے والا محاورہ تو سنا ہی ہوگا، لیکن کیا آپ نے کبھی انگلیوں کی کشتی کے بارے میں سنا ہے؟ یہ عجیب و غریب مقابلہ جرمنی کے علاقے بویریا میں ایک مقبول کھیل ہے اور اسے مقامی زبان میں ’فنگر ہالکن‘ یا جرمن فنگر ریسلنگ کہا جاتا ہے۔ فنگر ہالکن کے مقابلوں میں کشتی یا باکسنگ کی طرح کھلاڑیوں کو ان کی عمر، حجم اور وزن کے مطابق مختلف کیٹیگوریز میں ڈالا جاتا

Read more

پاکستان تحریکِ انصاف کا حکومت میں ایک سال: کتنی کامیاب، کتنی ناکام؟

گذشتہ برس جب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 18 اگست کو وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا تو پوری قوم کی پر امید نظریں ان پر مرکوز تھیں۔ سنہ 2013 سے لے کر سنہ 2018 کے الیکشن ہونے تک، اُن پانچ سالوں میں عمران خان اور ان کی جماعت نے جہاں ایک جانب ماضی کے حکمرانوں پر سخت ترین تنقید کے تیر برسائے، تو وہیں ساتھ ساتھ انھوں نے اپنی جماعت کو اس حیثیت میں

Read more

کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والے دوست فیضان، طلحہ اور حمزہ کون تھے؟

انتباہ: یہ کہانی بعض قارئین کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتی ہے۔ ’وہ ایک انتہائی المناک اور خوفناک حادثہ تھا۔ نوجوان جب موٹر سائیکل پر ڈیفنس میں ایک کھمبے کے پاس سے گزرے تو کرنٹ لگنے سے گر گئے۔ ایک تو پانی میں ڈوب گیا اور موقعے پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ باقی دو نوجوان زندگی بچانے کے لیے جدوجہد کرتے رہے۔ میں نے اپنے ملازمین سے کہا کہ جاؤ جو کچھ کر سکتے ہو تو کرو۔ مگر

Read more

روزی گیبریئل: کینیڈا کی ’موٹر سائیکل گرل‘ پاکستان کی سیر پر

’زندگی ایک سفر ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ایک سہانا سفر ہے، ہرگز نہیں۔ البتہ اپنی زندگی کو سہانا اور یادگار بنانے کے لیے سفر کرنا شرط ہے۔‘ یہ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی سیاح روزی گیبرئیل کے الفاظ ہیں جو پچھلے ماہ سے پاکستان میں موٹر سائیکل پر سفر کر رہی ہیں۔ وہ ان سفری لمحات کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے محفوظ کر کے دنیا کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کرتی ہیں تاکہ

Read more

قوم پرستی اہم ہے یا پُر امن مستقبِل: مہوش حیات

یونیسیف کی سفیر برائے امن اور اداکارہ پرینکا چوپڑہ اس وقت انڈیا میں سوشل میڈیا پر تعریفیں بٹور رہی ہیں لیکن دنیا کے دوسرے ممالک کے صارفین نے ان کے حالیہ رویے کی تنقید بھی کی ہے۔ لاس اینجلِس میں ایک تقریب کے دوران ایک پاکستانی خاتون عائشہ ملک کے ساتھ ان کا رویہ کچھ لوگوں کو پسند نہیں آیا۔ جنوری میں پاکستان کے ساتھ فوجی کشیدگی کے دوران پرینکا نے ٹوئٹر پر بھارتی فوج کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے

Read more

کرکٹ بمقابلہ کینسر: شوکت خانم سے رتھ سٹراس تک کا سفر

جمعرات کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ایشز ٹیسٹ کا دوسرے دن اینڈریو سٹراس کی آنجہانی اہلیہ رتھ سٹراس کے نام کیا گیا ہے۔ اس کے تحت رتھ کی یاد میں کرکٹ کے گھر ’لارڈز کو سرخ کرنے‘ کی مہم چلائی گئی ہے تاکہ رتھ سٹراس فاؤنڈیشن کے لیے امداد اکھٹی کی جا سکے۔ کھلاڑیوں کے یونیفارم پر ان کے نام اور نمبر سرخ رنگ سے لکھے گئے ہیں اور انھیں سرخ رنگ کی

Read more

بالی وڈ اداکارہ ماہی گِل: ’طوائف یا بار گرل کا کردار ہو تو مجھے بلایا جاتا ہے‘

بالی وڈ فلموں میں بے باک انداز میں نظر آنے والی اداکارہ ماہی گل نے بی بی سی کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ اصل زندگی میں وہ بہت شرمیلے مزاج کی مالک ہیں لیکن ضرورت پڑنے پر کردار کے لیے وہ دبنگ بھی بن جاتی ہیں۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کردار ادا کر کے اب وہ تھک چکی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ’اگر کسی کو ’بار گرل‘ جیسے کردار کے لیے اداکارہ

Read more

کشمیر کی صورتحال پر بی بی سی کی خصوصی نشریات

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ ترین صورت حال کے بارے میں اپنے سامعین کو قابل بھروسہ خبریں فراہم کرنے کے لیے بی بی سی اردو نے نشریات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’نیم روز‘ کے نام سے ان خصوصی نشریات کا آغاز پیر 19 اگست سے کیا جا رہا ہے جس میں روزانہ 15 منٹ کا خصوصی ریڈیو پروگرام پیش کیا جائے گا۔ آپ نیم روز پیر تا جمعہ روزانہ سن سکیں گے جو پاکستان کے معیاری

Read more

کشمیر میں لائن آف کنٹرول: ’پاکستان کے تین، انڈیا کے پانچ فوجی ہلاک‘

پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کے تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ جوابی کارروائی کے نتیجے میں پانچ انڈین فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے ترجمان جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کشمیر میں صوت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے انڈین فوج نے لائن آف کنٹرول

Read more

کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: مودی حکومت کے خلاف انڈین ہائی کمشین کے سامنے مظاہرہ

انڈین حکومت کی طرف سے ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اعلان کے خلاف آج لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے ایک بڑ مظاہرہ ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستانی حکومت نے 15 اگست کو انڈیا کے یوم جمہوریہ کو ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا، تاہم لندن میں ہونے والے مظاہرے کی اپیل جنوبی ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی درجنوں مختلف تنظیموں نے بھی کر رکھی

Read more

سکیورٹی کونسل کا اجلاس کیسے ہوتا ہے، فیصلوں پر عملدرآمد کا طریقہ کار کیا ہے؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی صورتِحال کا جائزہ لینے کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اطلاعات کے مطابق جمعے کو منعقد ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس امریکہ کے شہر نیویارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوگا۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پاکستان کی قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام نے بتایا کہ انھیں دفتر خارجہ کی جانب سے اس اجلاس کے انعقاد کے بارے میں مطلع کیا

Read more

بھکاری کے جوتے۔۔۔

کراچی میں بھکاریوں کے انسداد کا ایک چھوٹا سا محکمہ ہے (فائل فوٹو) ڈیفنس کی ایک گلی میں ایک بھاگتا ہوا لڑکا داخل ہوا۔ میلا کچیلا لیکن صحت مند لڑکا، لمبا لڑکا، جو شاید کئی دن سے نہایا نہ ہو یا جس کے پاس پہننے کے لیے ایک ہی جوڑا ہو اور جسے زندگی نے بڑے دنوں سے یہ جوڑا دھونے کا موقع نہ دیا ہو۔ لڑکا بھاگتے بھاگتے پیچھے مڑ کر دیکھتا جیسے کوئی دشمن اس کے تعاقب میں

Read more

شہزادی علشبہ خان کیس: تشدد کے کیس میں ساس زیرِحراست اور شوہر علی جابر موتی مفرور

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ 19 سالہ پاکستانی نژاد اطالوی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے معاملے میں مذکورہ خاتون کی ساس کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ان پر مبینہ طور پر تشدد کرنے والے ان کے شوہر علی جابر موتی کی تلاش جاری ہے۔ پاکستان میں دو روز سے شہزادی علشبہ خان نامی ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک شخص کی آواز سنی جاسکتی ہے

Read more

جسٹن ٹروڈو کرپشن سکینڈل: کینیڈین وزیرِاعظم کا قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پاکستان میں کئی وجوہات سے مشہور ہیں۔ ان کا خوش شکل ہونا تو شاید پوری دنیا میں ان کی شہرت کی ایک وجہ ہے لیکن ان کا ملالہ یوسفزئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت دینا اور کینیڈا کی مساجد میں جا کر مسلمانوں کے تہواروں میں شریک ہونے جیسے اقدامات کو پاکستان میں خاص پذیرائی ملی۔ البتہ آج کل وہ ایک کرپشن تنازعے کی زد میں ہے۔ حال ہی میں ٹروڈو کے خلاف مفادات کے

Read more

پاکستان میں انڈیا کے یومِ آزادی پر یومِ سیاہ، مودی کا اعلان کہ ’ہم مسئلے ٹالتے ہیں، نہ پالتے ہیں‘

مودی: ‘ایک ملک ایک آئین کی پالیسی اب حقیقت بن چکی ہے اور ملک کو اس پر فخر ہے’ انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انڈین آئین سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا جو کام مختلف حکومتیں جموں و کشمیر میں 70 برس میں نہ کر سکیں وہ انھوں نے 70 دن میں کر دکھایا ہے۔ جمعرات کو انڈیا کے یومِ آزادی کے موقع پر دلی کے لال قلعے کی فصیل سے قوم سے خطاب

Read more

سرینگر سے مظفر آباد آنے والا کشمیری: ’لائن آف کنٹرول پار کرنے کے بعد موت کا خوف نہیں تھا‘

مظفر آباد میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے نقل مکانی کر کے آنے والوں کے لیے الگ آبادی موجود ہے انڈیا کی جانب سے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی خوف اور بے یقینی موجود ہے اور قبل لائن آف کنٹرول پار کر کے مظفر آباد میں بسنے والے کشمیری سرحد کے اُس پار اپنے پیاروں کے لیے پریشان ہیں۔ لائن آف کنٹرول کے دوسری طرف تو نجانے اس نئی صورتحال کو پہلے

Read more

لندن میں مقیم پاکستانی بیکر فریال خان: ’جو پہلے تنقید کرتے تھے وہی آج میری مثالیں دیتے ہیں‘

فریال کو پاکستان میں رہتے ہوئے کبھی کیک بنانے کا شوق نہیں تھا اور نہ ہی انھوں نے بیکنک کا کوئی کورس کیا تھا پاکستان سے شادی کے بعد اپنے خاوند کے ساتھ برطانیہ آنے والی بعض خواتینِ خانہ لندن جیسے شہر کے بارے میں اکثر یہ شکایت کرتی ہیں کہ وہ یہاں تنہائی کی زندگی گزارنی پڑتی ہے اور گھر بیٹھے بوریت ہوتی ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی فریال خان کی زندگی بھی کچھ ایسی ہی تھی۔ پھر

Read more

انڈیا: مسلمان شہری کو گائے لے جانے پر قتل کے ملزمان رہا

انڈیا میں ہندو نواز بی جے پی کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد گائے کے متعلق قوانین میں سختی لائی گئي ہے انڈیا میں ایک عدالت نے چھ ایسے افراد کو بری کر دیا ہے جن پر الزام تھا کہ انھوں نے ایک مسلمان شہری کو گائے لے جانے کی وجہ سے سرِعام قتل کر دیا تھا۔ عدالت میں اس واقعے کی ویڈیوز بھی پیش کی گئیں تاہم استغاثہ اپنا کیس مؤثر انداز میں پیش کرنے میں ناکام

Read more

جب دلی میں کشمیر کی ویڈیوز و تصاویر نہ دکھانے دیں!

دلی کے پریس کلب آف انڈیا کا کمرہ درجنوں کیمروں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنان سے بھرا ہوا تھا۔ یہ تمام لوگ وادی کشمیر میں پانچ دن گزار کر واپس لوٹنے والے ایکانومسٹ زیاں دریز، نیشنل ایلائنز آف پیپلز موومنٹ کے ویمل بھائی، سی پی آئی ایم ایل پارٹی کی کویتا کرشنن اور ایپوا کی میمونا ملاہ کو سننے کے لیے آئے تھے۔ جموں کشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے فیصلے کے بعد سرینگر، سوپور، باندی پورا، پمپور،

Read more

پاکستان کا یوم آزادی: مستونگ میں ریلی کے نزدیک بم دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں یوم آزادی کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی کی سکیورٹی پر تعینات دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد بم دھماکے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ اُس وقت ہوا جب ریلی مستونگ سے کوئٹہ کی جانب بڑھ رہی تھی۔ پولیس اہلکار نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے دھماکہ خیز مواد نصب کر رکھا تھا۔ جب ریلی کی سکیورٹی پر مامور ایس ایچ او مستونگ پولیس کی گاڑی پشکرم کے

Read more

کشمیری رہنما شاہ فیصل کو دلی ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

انڈین میڈیا کے مطابق کشمیری سیاستدان اور سابق بیورو کریٹ شاہ فیصل کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق انھیں دلی ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد انھیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر منقتل کر کے کپواڑہ میں ان کے آبائی گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ ابھی تک سرکاری طور پر ان کو حراست میں لیے جانے کی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے۔ گذشتہ روز یعنی 13 اگست کو بی بی سی

Read more

بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتمان کے لیے ویر چکر کا اعزاز

انڈیا نے اپنے یوم آزادی کے موقع پر رواں برس فروری میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں گرائے جانے والے انڈین جنگی طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کو ملک کے فوجی اعزاز ’ویر چکر‘ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ ویر چکر انڈیا کا تیسرا بڑا فوجی اعزاز ہے جو کہ میدانِ جنگ میں بہادری کا مظاہرہ کرنے پر دیا جاتا ہے۔ رواں برس 27 فروری کو انڈین ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کے طیارے کو پاکستانی فضائیہ کے

Read more

ہم مودی کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: عمران خان

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وہ نریندر مودی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ’آپ ایکشن لیں ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔‘ انھوں نے کہا کہ انڈیا کشمیر میں ہونے والے مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’ایکشن‘ کر سکتا ہے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھا

Read more

جنسی استحصال: لبنانی نژاد امریکی پورن سٹار میا خلیفہ نے فحش فلموں سے صرف 10000 ڈالر کمائے

سابق پورن سٹار میا خلیفہ نے فحش فلمیں بنانے والے ہدایتکاروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ نوجوان لڑکیوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور ان کا استحصال کرتے ہیں۔

26 سالہ لبنانی نژاد میا خلیفہ نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ پورن فلمیں بنانے والی کارپوریشن ضرورت مند لڑکیوں کو قانونی داؤ پیچ کے ذریعے اپنے جال میں پھنسا لیتی ہیں۔

Read more

پاکستان کا یومِ آزادی: قومی پرچم کو لہرانے کے آداب اور ضوابط

اگر پاکستان 14 اگست کو یوم آزادی کے طور پر مناتا ہے تو انڈیا 15 اگست کی تیاری میں رہتا ہے کسی زمانے میں جب منجنیق سب سے بڑا جنگی ہتھیار تھا تو اس سے حریف کی اہم تنصیبات کو تباہ کرنے کے بعد سب سے اہم ہدف دشمن کے جھنڈے کو گرانا ہوتا تھا۔ جنگ کے دوران جو فریق اپنے جھنڈے کی حفاظت یقینی نہ بنا سکے تو پھر اس کا مطلب اُس کی شکست سمجھا جاتا تھا۔ تاریخ

Read more

میں نے جنرل فیض کی بات کی، آئی ایس آئی کی نہیں: حاصل بزنجو

پاکستان کے ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی پر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میر حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس کا ذمہ دار آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض کو قرار دیا تھا، ادارے کو نہیں۔

Read more

کشمیر کی صورتحال پر شاہ محمود قریشی کے خدشات: ’خدشہ ہے کہ انڈیا نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے‘

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انھوں نے کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کو پاکستان کا مؤقف پیش کرنے کے لیے ایک خط لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ سکیورٹی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کیا جائے اور انڈیا کے حالیہ اقدامات کو زیر بحث لایا جائے۔ ’آج میں نے اپنا خط صدر سکیورٹی کونسل کو ارسال کر دیا ہے یہ خط اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل

Read more

پومپے: قدیم روم کے شہر کے کھنڈرات سے ملنے والا ’خزانہ‘ کتنا قیمتی ہے؟

آتش فشاں کی زد میں آنے والے قدیم روم کے شہر پومپے کے کھنڈرات پر کام کرنے والے ماہرین آثارِ قدیمہ کا کہنا ہے کہ انھیں کھدائی کے دوران ‘جادوئی نوادرات کا ایک خزانہ’ ملا ہے جس میں آئینے اور شیشے کے موتیوں کی مالا اور تعویز گنڈا جیسی اشیا شامل ہیں۔ پومپے کی ڈائریکٹر آثار قدیمہ ماسیمو اوسانا کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والے نوادرات میں زیادہ تر اشیا خواتین کے استعمال کی ہیں۔ جس مکان کی کھدائی

Read more

اسلام آباد میں پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی: امیدیں، خدشات اور ممکنہ حل

پلاسٹک بلاشبہ ہماری زندگیوں میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ہمارے روز مرّہ استعمال کی کئی چیزیں بشمول ہمارے موبائل فون، ہمارے لیپ ٹاپ، اور یہاں تک کہ ہماری انٹرنیٹ ٹیکنالوجی تک وجود نہ رکھتی اگر پلاسٹک نہ ہوتا تو۔ مگر جہاں یہی پلاسٹک ہماری زندگیاں آسان بناتا ہے، تو وہیں اس سے ماحول بھی آلودگی کا شکار ہوتا ہے اور جنگلی و سمندری حیات کو نقصان پہنچتا ہے۔ اگرچہ پاکستان میں ماضی میں بھی پلاسٹک پر پانچ دفعہ پابندی

Read more

کیا انڈیا نے کشمیر کو وہاں دھکیل دیا ہے جہاں اب واپسی ممکن نہیں؟

انڈیا کی حکومت کی جانب سے انڈیا کے آئین میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کو حاصل خصوصی خودمختاری ختم کیے جانے کے بعد سے گذشتہ ایک ہفتے سے علاقے میں ایک بےمثال نوعیت کا کرفیو نافذ ہے۔ لندن سکول آف اکانومکس کے پروفیسر سومانترا بوز بیان کر رہے ہیں کہ یہ فیصلہ انڈین حکومت کے لیے کیا چیلنجز سامنے لائے گا؟ اس اکتوبر کے آخر میں جموں اور کشمیر انڈیا کی ایک ریاست نہیں رہیں گے۔ گذشتہ ہفتے انڈیا

Read more

آسٹریلیا میں کینگروؤں کو برفانی میدانوں میں اچھلتے کودتے دیکھے جانے کے نایاب مناظر

آسٹریلیا میں ایک ایسی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ایک برفانی میدان میں کینگرؤوں کے غول کے غول چھلانگیں لگاتے ہوئے برف کا مزا لے رہے ہیں۔ ملک کے جنوب مشرقی صوبے میں سخت طوفانی ہواؤں اور اور یخ بستہ موسمِ سرما کی وجہ سے اس علاقے میں کئی برسوں کے بعد برف ہوئی ہے۔ ٹوئٹر کے ایک صارف سٹیون گرینفیل جب نیو ساؤتھ ویلز کے ایک علاقے سے بروز اتوار کار چلاتے ہوئے گزر رہے تھے تو انھوں

Read more

ماحُور شہزاد: والد کا خواب پورا کرنے والی پاکستان کی بیڈمنٹن چیمپیئن

ماحور گذشتہ چار برس سے پاکستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں بیڈمنٹن کے کھیل کی نگراں عالمی تنظیم بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے جب اِس سال جولائی میں کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کی تو تاریخ میں پہلی بار ٹاپ 150 کھلاڑیوں میں ایک پاکستانی کھلاڑی ماحُور شہزاد کا نام بھی شامل تھا۔ ماحُور گذشتہ چار برس سے پاکستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں جبکہ پچھلے تین سال سے وہ نیشنل چیمپیئن بھی ہیں۔ بی بی سی

Read more

کشمیر: انڈین حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ صورہ میں پتھراؤ ہوا تھا

انڈین حکومت نے پہلی بار نو اگست کو سرینگر کے علاقے صورہ میں مظاہرے کے واقعے کو تسلیم کیا ہے۔ واضح رہے کہ بی بی سی نے رپورٹ کیا تھا کہ نو اگست کو جمعے کی نماز کے بعد سخت ترین کرفیو کے باوجود صورہ کے علاقے میں احتجاجی مارچ ہوا تھا اور انڈیا مخالف نعرے بازی کی گئی تھی لیکن حکام نے ایسے کسی واقعے سے انکار کیا تھا۔ انڈین حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’370 کے خاتمے کے حق میں مسلمانوں کے جلوس‘ کی وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ حال ہی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی ملک کے آئین میں خصوصی حیثیت تبدیل کیے جانے کے اعلان کے بعد ’جب کشمیر میں ایک گھنٹے کے لیے کرفیو میں نرمی کی گئی تو بعض لوگوں نے سڑکوں پر آ کر آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے حق میں جلوس نکالا۔‘ تقریباً ایک منٹ کی اس وڈیو میں سفید کپڑے پہنے ہوئے کچھ لوگ

Read more