کچھ باتیں شہاب صاحب اینڈ کمپنی پر
قدرت اللہ شہاب کا شہاب نامہ میں نے ابھی کچھ دن پہلے پڑھا ہے۔ حالانکہ یہ وہ کتاب ہے جسے کتب بینی یا مطالعاتی سفر کے آغاز میں پڑھا جاتا ہے۔ لیکن اس کتاب کو بغیر پڑھے میرے ذہن میں بھی کچھ باتیں بیٹھی ہوئی تھیں اس لیے کچھ مہربانوں کے اصرار پر یہ کتاب پڑھی۔ مجھے تو شہاب نامہ میں ایسا کچھ نہیں دکھائی دیا کہ میں کہ سکوں کہ یہ قابل اعتراض ہے اور اس کو پڑھ کر
Read more
