گھریلو تشدد اور غیرت کے نام پہ قتل، اسلامک فیمینسٹ نقطہ نظر
آپ کو لگتا ہو گا بھلا تشدد سے اسلام کا کیا تعلق؟ مگر ذرا یاد کریں اسلامی نظریاتی کونسل سے ایک ویو آیا تھا کہ خواتین کو ذرا سا مار لینے میں کوئی حرج نہیں۔ سوچیے، اگر مذہبی پیشوا تھوڑا سا مارنے کی اجازت دے تو میرے جیسا تو ہفتے میں ایک بار حکم سمجھ کے بھی پھینٹی لگا دے۔ دراصل مذہبی پیشواؤں کی اس رائے کی ایک بنیاد ہے جس کی تشریح کا شدید مسئلہ ہے۔ درج ذیل آیت
Read more
